Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Transcript
00:24ڈیسی ڈیسی ڈیسی ڈیسی ڈی
00:30کو آپ کوئی بھی نام دیں گئے وقتوں میں انٹی ڈکیٹی سٹاف سی آئے آرگنائزڈ کرائم یونٹ جسے او سی
00:40یو کہا گیا پھر مختلف ڈیویئنز میں اور ڈسٹرک لاہور کی سطح پہ سپیشل ٹاسک فورس
00:49تو یہ سبھی جو انسیچوشنز ہیں اور موجودہ سی سی ڈی جو ہے ان کا کام ہے ہینیس جو کرائم
00:59ہے اس کو کنٹرول کرنا اور سنگین نویت کے جو مجرمان ہیں جو ملزمان ہیں ان کو گرفتار کرنا ان
01:06کو چلان کرنا انہیں منطقی انجام تک پہنچانا
01:09تو یہ ہر دور میں سی سی ڈی کا یہ کام رہا ہے خواہ اسے آپ سی آئے کا نام
01:15دیں آرگنائز کرائم یونٹ کا نام دیں یا دیگر انٹی ڈکیٹی سٹاف سپیشل ٹاسک فورس وغیرہ
01:22پہلے پہل اولین سطح پہ جب گئے وقتوں میں کسی بھی سطح پہ کوئی اے ایس پی بھی اپنا سپیشل
01:28سٹاف بنا لیا کرتے تھے
01:30ڈی ایس پی بھی اپنا سپیشل سٹاف بنا لیا کرتے تھے اور پھر اسی طرح سے ایس پی سہبان اور
01:35پھر زلی لیول پہ اور پھر ڈوینل لیول پہ یہ سٹاف بنتے رہے
01:40اور یہ اپنے کارہائے نمایہ سر انجام دیتے رہے
01:45ہم اس گفتگو میں تازہ ترین صورتحال پہ بھی ڈسکس کریں گے گئے وقتوں پہ پہلے ڈسکس کر لیتے ہیں
01:52جسے آپ سی سی ڈی ون کا نام دے لیجئے
01:57دو روز قبل میں لاہور جمخانہ کلب بیٹھا ہوا تھا وہاں کچھ سینئر ترین پولیس افسران بھی موجود تھے
02:05اس پروگرام کو جو میں نے ترتیب دیا ہے اس کی وجوہات بھی میں آپ کو اولین سطح پہ ارج
02:10کی دیتا ہوں
02:11وہ جو سینئر ترین افسران تھے وہ میرے بھی براہ راست افسران رہے اور وہ پھر بعد ازا ریٹائر ہوئے
02:18لیکن سینئر موسٹ کمانڈ آف پنجاب پولیس
02:23مجھے انہوں نے کہا کہ ہم آپ کے وی لاغ دیکھیں ہم نے ایک دو اور کچھ چھوٹے موٹے ہم
02:28نے آپ کے کلپس بھی دیکھیں
02:30اور پھر وہ سنو ڈیجیٹل پہ جو میری بقاعدہ ریگلر پوڈکاسٹ ہوتی ہے وہ بھی کہیں ان کی نظر سے
02:36گزری
02:37تو مجھے ایک انہوں نے تانا ایک وہ جسے آپ کہتے ہیں نا کہ شرمندہ کیا یہ کہتے ہوئے کہ
02:44آپ اپنے محکمہ کی ٹی سی کرتے ہیں
02:48میں انہوں نے کہا نہیں سر ہرگز ایسی بات نہیں ہے میری کوشش یہ ہوتی ہے کہ میں کچھ حقیقت
02:52بیان کرسکو انہوں نے کہا
02:53جی کریں حقیقت بیان بتائیں آپ کیا حقیقت ہے من کا سر آپ سوال کریں انہوں نے کہا پہلے تو
03:01آپ یہ بتائیں نا
03:01کہ پرانے وقتوں میں یہ سیائے ہوا کرتا تھا انٹی ڈکیٹی سٹاف ہوتا تھا کون لوگ تھے
03:08میں نے کہا سر چاندک بڑے بڑے جو نام ہیں ان میں محمد عمر ورک ہو گئے اگر آپ پاکستان
03:15لیول پہ سندھ کی سطح پہ بات کریں
03:17تو چودری اسلم ہو گئے راو انوار ہو گئے اگر آپ پنجاب کی سطح پہ بات کریں آبد باکسر کا
03:24بڑا نام ہوا ہے
03:25تارک کمبو بہت بڑا نام ہوا ہے کرامت بھٹی بہت بڑا نام ہوا ہے
03:29اسی طرح سے پھر عاشق مارت ہوا کرتے تھے پھر فیاض ٹونڈا ایک بہت بڑا نام ہوا ہے
03:37پھر اس طرح سے بشیر نیازی اور رانہ حسیب یہ بہت سے نام میں نے گزارش کیے
03:42انہیں کہا چلیں یہ نام آپ نے مجھے بتائے
03:45اب بتائیں گئے وقتوں میں جو سخت گیر قسم کے کریمنلز تھے جن کے بڑے نام ہوئے
03:53سو سو قتل کیے انہوں نے ریپ کیا کرتے تھے اغواب رائے تاوان کرتے تھے
03:58ڈکیتیاں کرتے تھے بھٹے وصول کرتے تھے
04:02یقیناً آپ انہیں جانتے ہوں میں نے کہا جی بلکل جانتا ہوں
04:05پھر وہ جب نام آئے تو اس میں پرویز پیجا ناجی بٹ ہمائیوں گجر
04:10ہنیفہ بابا آتف چودری عصد پرنس طاہر پرنس کاشی چیمہ مذر طبی
04:17دعود سنا گجر ارشد گجر کریم بمبا والا انو چبیل مختارہ فوجی
04:23اکبر میو آزم کھچی عمیر راجہ بلو بٹ اسی طرح سے وہ ایک تھا
04:30بولا سنیارا پھر ببو خان یہ بڑے بڑے نام ہوئے
04:34انہیں کہا کہ یہ جو نام آپ نے ابھی ہم نے بیٹھ کیا اور ڈسکس کی
04:38ہیں ان پر بعد ازاب فلمیں بھی بنی ہیں میں نے کہا جی بلکل سر فلمیں
04:42بنی ہیں انہیں کہا چلیں اب آپ اب موجودہ دور کا بتائیں بتائیں
04:48کون کیا کیا نام ہے میں نے کہا جی تیفی بٹ انہیں کہا اور میں نے
04:55کہا سر وہ ایسن شاہ انہیں کہا جی اور اس کی آگے میں خموش ہو گیا
05:02انہیں کہا بات اس طرح سے ہے یہ سوالات ہو رہے ہیں ان کی
05:04جانب سے انہیں کہا کہ یہ ابھی تازہ ترین واردات ہوئی ہے لٹن
05:09روڈ کے علاقہ میں ایک ڈکیٹی ہوئی ہے ایک فوڈ چین پہ کون لوگ
05:14تھے میں نے کہا سر ڈاکو انہیں کہا اچھا کیا اس میں پیش لفت ہے میں
05:18نے کہا سر میں نے اس کی اپ ڈیٹ نہیں لی سر دست تو ابھی فیلال
05:22علم میں نہیں ہے ان کا اس طرح سے اور متدد ڈکیٹیاں اسی
05:26مہینے میں یعنی کہ یہ فروری کے مہینے میں ہو چکی ہیں اور پھر
05:29ایک وہ جو قتل ہوا ہے جس میں وہ کوئی رانہ کر کے کوئی انہوں
05:34نے نام لیا وہ میرے میں نے شاہد اس پہ پروگرام بھی کیا تھا
05:37کیا نام تھا اس کا رانہ آفتاب تو وہ قتل ہوا کیا بنا
05:41میں نے کہا سر اس کے تو کافی کام اس پہ ہو چکا ہے وہ میاں شفقت
05:45اس پہ کام کر رہے ہیں ان کا بارکہ بات اس طرح سے ہے کہ آپ
05:51نے ایک لمبا چھوڑا عرصہ پولیس میں گزارا ہے آپ بھی بہتر
05:56جانتے ہیں آپ نے بھگتا بھی بہت ہے آپ بہتر جانتے ہیں کہ یہ
06:02جتنے بڑے بڑے نام آپ نے لیے ہیں یہ عابد باکسر اور یہ
06:06سب لوگ آپ کو پتا نہ ان کا انجام کیا ہوا میں کہا جی سر بالکل
06:10پتا ہے پھر وہ ہی ڈسکس کرنے لگے انہوں نے کہا عاشق مار جو
06:14تھا کتنا بڑا نام تھا اس کو ڈس ہون کیا ڈپارٹمنٹ نے
06:18ڈس میس ہوا اس نے ایل ایل بی کیا ہوا تھا اس نے اپنی وقالت
06:22شروع کر دی اور میک میں نے اس کو بالکل ڈس ہون کر دیا تقریباً
06:28کوئی پچاس سے زیادہ پولیس انکاؤنٹرز اس کے کھاتے میں آتے ہیں اور
06:31بڑے بڑے نامی گرامی ڈکیت بڑے بڑے نامی گرامی کریمنلز اس کے
06:36کھاتے میں آتے ہیں تو کیا جرم رک گیا تھا کیا بنا عاشق مارت
06:40کا میں نے کہا جی اس کو اسی کی برادری کے ایک اشتہاری تھا مجرم
06:45اس نے سر رہے تتل کر دیا تو انہوں نے کہا اس کی فیملی کا کیا
06:47بنا میں نے کہا سر اس کی فیملی رول گئی ان کے اجادات کے مسائل
06:51بن گئے اور اس طرح سے ساری صورتحال انہوں نے کہا پھر بتائیں ایک
06:55کرامت بٹی آپ کا بڑا مشہور و معروف ہوئے کیا بنا کرامت بٹی
06:58کا میں نے کہا سر کرامت بٹی کے ساتھ بڑا ظلم ہوا بڑی زیادتی
07:03اس کے خلاف ایک منشیات کا مقدمہ بھی درج ہو گیا وہ سر جیل بھی
07:07گیا اور یہ وقت بھی آیا اس پہ کہ وہ ایک دفعہ ایک تھیٹر
07:12یہیں لاہور میں وہاں ڈراما دیکھنے گیا تو وہ سر وہاں پہ چونکہ
07:17اس کے ساتھ اس کی سیکیورٹی تھی اس پہ سر وہاں کی ایک معروف
07:20اداکارہ تھی جو انہوں نے کوئی وان فائی وغیرہ پہ کال کر دی
07:25اور پھر یہ وہ کرامت بٹی صاحب بھی گرفتار ہو گئے
07:29وہ جو اداکارہ تھی یہ میں نے اس میں اخباری کٹنگ جو ہے وہ میں
07:33نے پھر تلاش کی انہوں نے کہا ہاں یہی ہم بتانا چاہتے ہیں
07:37کہ پولیس افسران جو ہے ان کو جب ڈس ہون کر دیا جاتا ہے
07:41تو پھر وہ گرفتار بھی ہوتے پھر انہوں نے مجھے کہا کہ جی آپ
07:44بتائیں اس کے ساتھ کیا بنا تارک کمبو سارے کا سارا سیکٹیرین
07:50کرائم جو ہے جتنی بھی دہشت گردی تھی وہ سارے کا سارا
07:54زمہ تارک کمبو پہ تھا تارک کمبو نے بڑے بڑے نامی گرامی
07:59جو ٹررسٹ ہیں ان کے ساتھ اس کے انکاؤنٹرز آپ کے علم میں ہوگا
08:04میں نے کہا جی سر میرے علم میں ہیں ان کا آپ کو یاد ہوگا وہ جو
08:07رائیونڈ روڈ پہ میاں محمد نواز شریف صاحب کے کونوائے کے لیے
08:12جو پل کے نیچے ایک بم پلانٹ کیا تھا وہ بھی ٹررسٹ تنظیم تھی
08:17انہوں نے کیا تھا وہ کس نے انرث کیا اور وہ منتقی انجام تک
08:21کیسے پہنچے منقصد تارک کمبو پھر انہوں نے مجھے بتایا کہ آپ
08:24کو پتا ہے کہ تارک کمبو کو جب ڈپارٹمنٹ نے محکمہ نے ایک
08:29طرح سے ڈس ہون کر دیا اور ڈس ہون کرنے کی وجہ بھی انہوں نے
08:32مجھے بتائی میرے علم میں نہیں تھا اور نے کہا کہ آپ کو میں بتاؤں
08:35بابر ہوا اس طرح سے کہ تارک کمبو کو آئیں تھریٹس اسی تنظیم کی
08:40جانب سے کہ تمہیں اگلے سات دن کے اندر اندر ہم مار دیں گے قتل کر
08:49دیں گے اور انہی دنوں میں جو ایس ایس پی تھے لاہور کے ان کو
08:58بھی اسی گروہ نے تھریٹ کال کی میں نے کہا سر یہ میرے علم میں نہیں
09:03ہے انہوں نے کہا یہ میرے تو علم میں ہے نا میں آپ کو بتا رہا ہوں
09:06تھریٹ کال کی اور اس پہ ان کی ان سے یہ کہا گیا کہ اس کی سیکیورٹی
09:10ویڈراؤ کریں اور ان صاحب نے اس کی سیکیورٹی ویڈراؤ کر لی تارک کمبو
09:15موٹے موٹے آنسوں سے رویا کرتا تھا کہ سر یہ میرے ساتھ ہوا کیا ہے میرے
09:19ڈپارٹمنٹ نے میرے ساتھ کیا کر دیا ہے تارک کمبو کو ایک خطرہ بھی
09:24لاحق تھا although تارک کمبو کی فیملی میں سے ایک بچی ہماری بیٹی
09:28جو ہے وہ ماشاءاللہ سی ایس ایس کر گئی بیٹا شازیب تارک کمبو
09:33ماشاءاللہ انسپیکٹر ہے اللہ تعالی ان سب کو اپنے حفظوں مان میں
09:36رکھے لیکن تارک کمبو کے ساتھ جو بقول ان ریٹائرڈ سینئر ترین
09:43آفیسر کے کہ تارک کمبو کے ساتھ کوئی اچھی نہیں ہوئی تارک کمبو
09:47نے کچھ دو حفاظ تھے اے وہ ٹرریس تھے ان کو پولیس انکاؤنٹر میں منطقی
09:52انجام کو پہنچایا تھا تو اس کی ماں نے ان کو بدعائیں بھی دی
09:55تارک کمبو اپنی آخری وقتوں میں بڑے پریشان بھی رہا کرتے تھے اور
10:01پھر فائنلی کیا ہوا وہ بدعا جو دی تھی اس عورت نے کہ تیری بھی
10:05لاش اسی سڑکان دے بھی کی اور فائنلی ویڈاوٹ سیکیورٹی تارک کمبو بی ایس پی
10:11تھے اس وقت وہ موف کر رہے تھے اور ان کو شہید کر دیا گیا جو
10:16کرامت بھٹی ہیں آپ کو پتا ہے وہ مطلب حاضر سروس گرفتار ہوئے میں
10:21آپ کو اخباری تراشہ دکھا چکا ہوں اور پھر ان پر منشیات کا
10:25مقدمہ بھی ہوا ڈپارٹمنٹ نے ڈس ہون بھی کیا اسی طرح سے اور بڑے نام
10:31ہیں جس میں اگر آپ ذکر کریں عمر ورق کا تو عمر ورق کے ساتھ
10:38ڈپارٹمنٹ نے کیا کیا ایک وقت وہ تھا میں متقد ہوں مطرف ہوں عمر
10:43ورق صاحب کی کارکردگی کا ان کی کاروائیوں کا عمر ورق صاحب
10:48نے بڑے بڑے گینک بڑے بڑے گینک نامی گرامی ڈکیت سو سو ڈکیتیوں کے
10:55ملزمان گرفتار کیے ان کو کیفرے کردار تک بھی پہنچایا ہے انکاؤنٹرز
11:00بھی ہوئے آل دو عمر ورق صاحب نے ذاتی طور پر پرسنل ذاتی حیثیت میں
11:05کوئی بندہ نہیں مارا ہوا انکاؤنٹر نہیں ہوا وہ ان کی ٹیمیں کرتے
11:08رہی ہیں فیاز ٹونڈا وغیرہ رانہ سیب اور بشیر نیازی وغیرہ سارے
11:12لیکن سو سے زیادہ بلکہ دو سو سے زیادہ انکاؤنٹر جو ہیں وہ ان کی
11:17فیرست میں ہیں ان کے ساتھ کیا ہوا ایک وہ وقت جب عمر ورق صاحب سٹیج
11:22پہ بیٹھا کرتے تھے اور بڑے بڑے جو آفیسرز تھے ڈریکٹ آفیسرز وہ سامنے
11:27بیٹھا کرتے تھے اور میں نے خود ان کانوں سے سنا ہوا ہے کہ عمر ورق
11:33ان سب کو بیٹا کیا کے بلاتے تھے بچے انجنی گل بچے انجنی میرا
11:37پتر اے نہیں اے بے اور پھر فائنلی ایک وقت وہ آیا جب برک ریسی
11:41نے ان کا تیا پانچہ کر دیا اور ایس ایس پی وہ اپنے ساتھ رینک لکھتے
11:48تھے اور سب انسپیکٹر بنا دیا مطلب فائنلی ان کا کیا انجام ہوا
11:55اب عابد باکسر کو لے لیں سات سال کی نوکری میں کموں بیش سو سے
11:59زیادہ انکاؤنٹرز اس کی فرست میں ہیں یہ عاشق مارت کو لے
12:02تارک کمبو کو لے اس کو لے لیں کرامت بٹی صاحب کو لے لیں
12:08عاشق مارت کو لے لیں اور پھر ایک بڑا بہت بڑا نام ہوا رانہ فاروق
12:13مذر طبی کا بھار کوئی نہیں اٹھاتا تھا مذر طبی کا بھار کس نے اٹھایا
12:17رانہ فاروق نے ہی وز ایس ایچو ہنجر وال ایڈ ڈیٹ ٹائم
12:22مذر طبی کے وہ سارے واقعے کی ایف آئی آر لوج کرنے کے لیے تیار دی
12:25تار رانہ فاروق نے کی اور پھر وہ وقت آیا جب رانہ فاروق کو بھی
12:29ڈیس ہون کر دیا گیا ان کا لاہور سے ٹرانسفر کر دیا گیا ان کو شیخ اپرا
12:33زلہ بھیج دیا گیا شیخ اپرا میں انہوں نے کبھی نوکری نہیں کی تھی
12:36اور ریزلٹنٹلی خواتین و حضرات رانہ فاروق ایک اتنا بڑا کردار
12:42تیرہ سے زیادہ میں یہ لمبے چوڑی تمہید نہیں کرنا چاہتا اس
12:45پروگرام کی میں مختصرا یہ عرض کرنا چاہتا ہوں کہ تیرہ سے زیادہ
12:49ایسے افراد کے انکاؤنٹرز رانہ فاروق کی فرست میں شامل ہیں
12:54عابد باکسر ساتھ ساتھ ہے سب کے جن کے نام ہوا کرتے تھے جو
12:59ڈاکو تھے ہاؤس رابریاں کیا کرتے تھے ڈکیٹی ماں قتل کرتے تھے
13:02ڈکیٹی کے ساتھ ریپ کرتے تھے ملنگی ٹائپ لوگ جو تھے مطلب بڑے
13:07بڑے نام ہیں تو رانہ فاروق کو زلہ بدر کیا گیا شیخ اپرا بھیج
13:12دیا شیخ اپرا میں ان کی انفرمیشن ہی کوئی نہیں تھی ان کا نیٹورک ہی
13:15کوئی نہیں تھا وہ وہاں پہ کسی سبائی کو بھی نہیں جانتے تھے نتیجہ
13:18کیا نکلا وہ چونکہ وہاں کے مطلب جو حالات تھے وہاں کی جغرافیائی
13:25معاملات جو تھے وہاں کے جو وسنیک تھی وہاں کے جو وسیب تھے وہاں
13:30کی جو قوم عباد تھی وہاں کے جو کرائم پیٹرن تھا اس کی نسبت رانہ
13:34فاروق کچھ نہیں جانتے تھے اور پھر فائنلی ریزلٹنٹلی رانہ
13:37فاروق جو ہیں وہ ایک انکاؤنٹر میں شہید کر دیئے گئے اچھا اسی طرح
13:46سے اور بہت سے نام ہیں آلدھو کرامت بٹی صاحب جو ہیں وہ تو طبعی موت
13:54وہ جاتے ہیں اس دنیا سے لیکن ذہنی طور پہ وہ بیمار ہو گئے تھے
13:59ذہنی مریض ہو گئے تھے منٹری اپسیٹ ہو گئے تھے
14:04عاشق مارت کا میں آپ کو پہلے بتا چکا ہوں یہ جتنے بھی نام
14:07ہوئے اگر میں یہ فیرست گنوانی شروع کروں تو کبھ پندرہ کے
14:10قریب لوگ بنتے ہیں یہ پندرہ کا انجام بھیانہ کی ہوا فائنلی
14:13نوید سعید کو آپ لے لیں نوید سعید وہ افسر آلدھو نوید سعید کے
14:19کریڈٹ پہ تین سے زیادہ چار سے زیادہ انکاؤنٹر نہیں ہیں لیکن
14:24اس کی وجہ شورت کچھ اور تھی افسروں کے گلے پڑ جانے والا نوید سعید
14:28نوید سعید کے میں دو تین واقعات آپ کو بتا دیتا ہوں میں بتا رہا ہوں
14:31کہ ماں بچہ نہیں سی سامنی ہوں لی نوید سعید قصور میں برتی ہوئے تھے
14:35کبڑی کی بیس پہ بہت جلدی پروموشن بھی انہوں نے لے لیا
14:37آلدھو وہ کبڑی کے پلیئر نہیں تھے لیکن پہلوان تھے پکے تکڑے
14:41نوید سعید کی ڈیوٹی تھی کربلا گامی شاہ محرم کے دن تھے
14:44تو اس دور میں جو گورنر تھے غلام مصطفیٰ خر صاحب
14:49وہ ان کی گاڑی وہاں سے گزر رہی تھی
14:51اس میں ویپنز تھے نوید سعید نے گاڑی روک لی
14:54غلام مصطفیٰ خر صاحب نے نوید سعید کو تعرف کروایا
14:58کہ میں گورنر ہوں میرا نام غلام مصطفیٰ خر رہا ہے
15:01ان کا میں نہیں جانتا ویپنز کا لائسنس دوں
15:03ان کا بین گورنر پنجاب
15:04یہ مجھے اتھرائزڈ ہے بھائی میں یہ ویپنز میرے ساتھ ہو سکتے ہیں
15:08نوید سعید نہیں مانا
15:10وائرلیس پہ میسج کیا
15:11اس نے کہا یہاں پہ میں نے گاڑی رکھی ہوئی ہے
15:13اس میں ویپنز ہے
15:14اور وہ شخص یہ کہہ رہا ہے کہ میں گورنر پنجاب ہوں
15:16اور میرا نام غلام مصطفیٰ خر رہا ہے
15:19تو سامنی لوئر مال پولیس ٹیشن
15:21عمر سلین چیما صاحب تھے
15:22ایس پی دوڑتے ہوئے سرپٹ
15:24وہاں پہنچے آکے انہوں نے سیلوٹ کیا
15:26غلام مصطفیٰ خر صاحب کو
15:28اور ان کو روانہ کیا
15:29غلام مصطفیٰ خر صاحب جاتے ہوئے
15:31انہوں نے گالی دے دی نوید سعید کو
15:33نوید سعید نے
15:34واپسی
15:35گالی دے دی
15:38خر صاحب کو
15:39آل دو
15:39وہ سسپینڈ ہو گیا
15:41یہ بعد میں رین سٹیٹ بھی ہو گیا
15:43مطلب توتی بولتا تھا
15:44اور پھر ایک وقت وہ آیا
15:45کہ نوید سعید کو پاکستان چھوڑ کے فرار ہونا پڑا
15:48اور فرار ہونے کا جو اس کو ہو گیا
15:51مطلب اس کو
15:52وہ کیسے فرار ہو گیا
15:53کہ اس کی
15:54جو بچے تھے
15:55اس کی مسج جو تھی
15:56وہ
15:58یورپی
15:58مطلب
15:59بریٹش
16:00نیشنل تھی
16:01وہ ان کو ایک ایج تھا
16:02وہ
16:03ایران کے راستے
16:04ایران کے راستے فرار ہوئے
16:06سیدھے راستے فرار نہیں ہوئے
16:07اور پھر انہوں نے ایکزائل میں وقت گزارا
16:09یہاں پہ ان کی ادم موجودگی میں
16:11نیب کے کیسز بنے
16:13ان کو تین سال کی سزا ہوئی خیر
16:15بہتر وقت آیا
16:16تو وہ واپس آگئے
16:17اسی طرح سے یہ بڑے نام
16:18اس دور میں جو
16:20انکاؤنٹر سپیشلسٹ ہوا کرتے تھے
16:22وہ کن کے منظور نظر ہوا کرتے تھے
16:24وہ منظور نظر ہوتے تھے
16:25رانہ مقبول صاحب کے
16:27رانہ مقبول بہت بڑا نام
16:29آپ لوگ یقیناً جانتے ہوں گے
16:31آئی جی بھی رہے
16:32اس طرح سے
16:34احمد رضا طاہر صاحب
16:35اسی طرح سے
16:37حاجی حبیبر رحمان صاحب
16:39یہ بڑے بڑے نام ہیں
16:41ان سب لوگوں کا بھی
16:42جو
16:43کرائنگ کنٹرول کی جو پالیسی تھی
16:46وہ یہی تھی
16:47کہ جو ہارڈن کرمینلز ہیں
16:48جو سخت گیر کرمینلز ہیں
16:50ان کو ان کے منطقی انجام تک پہنچنا چاہیے
16:52کیونکہ وہ سزا نہیں ہوتے
16:53اچھا
16:55اب آج
16:58دیکھیں
16:58تو وہ جو صابقہ ادوار کے انکاؤنٹر سپیشلسٹ تھے
17:02وہ جو بڑے بڑے نام تھے
17:03ان میں صرف تین زندہ ہیں
17:06باقی سارے
17:07یا تو شہید ہو گئے
17:09یا ادروائز
17:09کہیں گمنام ہو گئے
17:12اور یا ادروائز
17:13ان کا کوئی نام و نشان نہیں رہا
17:15یا بیماری سے وہ اس دنیا سے رخصت ہو گئے
17:18تین لوگ بچے ہیں
17:20سندھ میں دیکھیں
17:21تو راو انوار
17:24اور پنجاب میں
17:26ایک عمر ورک
17:27اور دوسرے
17:28حابت باکسر
17:30کنفائنڈ زندگی گزار رہے ہیں
17:32لیمٹڈ لائف گزار رہے ہیں
17:34زیادہ گھوم پھر نہیں سکتے
17:35زیادہ ان کی کہیں نکلو حمل نہیں ہیں
17:39چھپ کے زندگی گزار تھے
17:40اور آپ نے دیکھا ہوگا
17:41کہ مطلب کیا
17:43کیا نتیجہ نکلا
17:44جب عمر ورک کے بیروکریسی خلاف ہوئی
17:47تو پھر ان کا ستیہ ناس ہو گیا
17:50میں کسی کو ڈیس آٹ نہیں کر رہا
17:53آپ لوگ گفتگو کرتے ہیں
17:54آپ لوگ باتیں کرتے ہیں
17:55آپ سب لوگ اس میں بڑے ٹاک شوز بھی کرتے ہیں
17:59میں کسی کی ٹی سی نہیں کرتا
18:02موجودہ سی سی ڈی کی کامیابی کی کچھ وجوہ آتے ہیں
18:05اور سابقہ عدوار میں جو ہوتا تھا
18:06وہ موجودہ سی سی ڈی نہیں کر رہی
18:08مثلا سابقہ عدوار میں
18:11قبضے کے بھی معاملات جو تھے
18:12وہ یہ سپیشل سٹاف اور یہ
18:14جو سیائے اور
18:17ارگنائز کرائم یونٹ
18:18اور یہ سارے یہ دیکھا کرتے تھے
18:20لوگوں کے لیندین کے معاملات بھی یہ دیکھا کرتے تھے
18:23پھر جوہے کے معاملات بھی یہ دیکھا کرتے تھے
18:26اور اسی طرح سے براتھلز
18:27جو کوٹھی خانے وغیرہ
18:29یہ تقریبا ہر طرح کے جرم میں
18:31یہ ہاتھ ڈالتے تھے
18:32اور پھر سب سے بڑی بات
18:33ریکووری کے معاملات ہوتے تھے
18:35اب موجودہ سی سی ڈی صرف اور صرف
18:37تارگٹ کر رہی ہے
18:39سنگین نویت کے جرائم پیشہ
18:41افراد کو
18:42اور یس آف کورس
18:43سی سی ڈی نے کوئی ستر فیصد جرائم میں
18:47کمی بھی لے کے آئے ہیں
18:50کیونکہ
18:50اچھا ایکچلی ہوا کیا ہے
18:52سی سی ڈی کے خوف سے
18:54سی سی ڈی کا جو ایک
18:55بیل پڑی
18:56اس سے کیا ہوا کہ جو نامی گرامی لوگ تھے
18:59جو نامی گرامی شوٹرز تھے
19:02جو نامی گرامی ہارڈن کرمینل ڈکیت
19:04اس طرح کا جو مافیا
19:06ٹائپ لوگ تھے وہ روپوش ہو گئے
19:07وہ زیر زمین چلے گئے
19:09وہ بیرون ملک فرار ہو گئے
19:12اس کے باوجود
19:13ڈکیتی بھی ہو رہی ہے
19:15چوریاں بھی ہو رہی ہیں
19:17اچھا
19:18جنرل پبلک کا یہ کہنا ہے
19:20کہ جی سی سی ڈی ہی کیوں کام کرتی ہے
19:22ڈسٹرک پولیس کیوں نہیں کر سکتی
19:23ایس ایچو سہبان کیوں نہیں کر سکتے
19:25سب کر سکتے ہیں
19:32اور یہ جو نبینہ افراد کے جلسے جلوس ہوتے ہیں
19:35اور دیگر جو ان کو
19:37مختلف یہ محرم کی ڈیوٹی
19:38اور یہ رمضان المبارک کی مساجد کی ڈیوٹی
19:41اور دیگر جو
19:43وی وی آئی پی مومنٹس ہوتی ہیں
19:44ان کی جو ڈیوٹیاں نہ کرنی پڑے ہیں
19:46اور ان کا فوکس صرف اور صرف
19:48کرائم ہی ہو
19:49تو شاید ان کی کارکردگی بھی بہتر ہو سکتی ہے
19:54میں اس میں ایک چھوٹا سا واقعہ
19:56ارز کر کے سارے اس پروگرام کو میں وائنڈ اپ کروں گا
19:58چھوٹا سا واقعہ اس طرح سے ہے
20:00کہ میری پوسٹنگ تھی
20:01بطور ایس ایچو پرانی انار کلی
20:05اس سے قبل بھی
20:07سیدھی بڑی کلیر بات ہے
20:09ہم نے کوئی
20:10کارکردگی کا مقدمہ
20:11جال سازی سے درج کرنے کی کوشش نہیں کی
20:14نہ کوئی گینگ اریسٹ کرنے کی کوشش کی
20:16مثال میں صرف اس دور کی دوں گا
20:18کہ جو حاضر سرویس بیٹھے میں
20:19میں ایس ایچو تھا پرانی انار کلی
20:21اور دو جو تھی
20:24ہماری
20:25crime meetings وہ گزر گئیں
20:27مجھے crime meeting میں دو مرتبہ
20:30یہ سوال کیا گیا
20:31کیا بڑا نام ہے جی بڑا
20:33زہیر الدین بابر
20:35اتنا کیا کیا آپ نے
20:37کوئی گینگ نہیں ہے اشتیاری یہ ہوتا ہے
20:39میں ان کے ساتھ ایک تو یہ کہ میں
20:41cooked fried
20:43جو اشتیاری ہیں
20:45جو ہم make up کے ذریعے
20:47اشتیاری تیار کرتے ہیں وہ گرفتار
20:49کرنے کا قائل نہیں
20:52دوسرے سر یہ ہے کہ
20:55گینگ کیوں نہیں
20:56میں نے کہا سر مسئلہ یہ ہے
20:57مزانگ نے بھی گینگ پکڑ لیا
20:58لٹن روڈ بھی گینگ پکڑ رہا ہے
21:00سیول لائن بھی گینگ پکڑ رہا ہے
21:01کلہ بھی گینگ پکڑ رہا ہے
21:03یہ سارے سر گینگ پکڑ رہے ہیں سر
21:05واردات تو ہو رہی ہے سر
21:07واردات تو مسلسل ہو رہی ہے
21:08سر وہ گورنر آؤس میں جو
21:10security guards کی uniform پین کے
21:12جو واردات کر رہے ہیں سر
21:13وہ واردات بھی ہو رہی ہے
21:15جو موبائل snatching ہو رہی ہے سر
21:17main roads پہ وہ بھی ہو رہی ہے سر
21:19مزانگ کے علاقے میں بھی واردات ہو رہی ہے
21:21لٹن روڈ بھی واردات ہو رہی ہے
21:23اور یہ سر blind murder بھی ہو گئے
21:25during snatching
21:26تو سر یہ اتنے گینگ پکڑے جا رہے ہیں سر
21:28تو یہ واردات کیوں ہو رہی ہے
21:30آپ کہنا کہا چاہتے ہیں
21:31منکہ سر جس دن گینگ پکڑیں گے
21:34زندہ سلامت ہے میرے ایس پی تھے
21:35آپ ڈی اے جی ہیں
21:38محمد احسن یونس
21:39مجھے پوچھا جا سکتا ہے
21:42میں نے کہا سر جس دن گینگ پکڑا جائے گا سر
21:46اس دن سر آپ کے crime کا گراف
21:49ایک دم زمین کو ٹچ کرے گا
21:53بات تو وہ سمجھ گئے اور بات آپ بھی سمجھ گئے ہوں گے
21:57resultantly
21:59ہم کام تو کر رہے تھے
22:00ہم نے blind murders بھی trace کی ہے
22:02لیٹن روڈ کے علاقے کے blind murders بھی trace کی ہے
22:05ہم نے الحمدللہ زندگی میں پہلی درفہ
22:08پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ
22:11پرانی نار کے لیے دوبی منڈی کا جوہ بند ہوا
22:14آج بھی آپ جا کے تصدیق کر سکتے ہیں
22:16وہ سیرہ اللہ کے فضل و کرم سے
22:18اس خادمنا چیز خاک سار کے سر پہ ہے
22:22بڑے بڑے نامی گرامی پولیس
22:24اب سران وہ جوہ بند نہیں کروا سکے
22:26ہم نے بند کروایا
22:27finally وہ جو security guards کی uniform پہن کے
22:30governor house کے right left mile road پہ
22:32اور جو لارنس road بغیرہ پہ واردات کرتے تھے
22:36سنگین نویت کی رازہ نہیں ہوتی تھی
22:37وہ گینگ بھی ہم نے پکڑ لیا
22:39پھر ہم نے ایک شہباز خان گینگ پکڑا
22:42تقریباً کوئی 700 کے قریب ان سے
22:44ہم نے وارداتیں جو تھیں
22:45وہ منظریں آم پہ آئیں انرث ہوئیں
22:47وہ پھر جیل میں بھی گیا
22:49بعد ازاں وہ ہلاک بھی ہو گیا
22:51وہ منتقی انجام کو بھی پہنچ گیا
22:53وہ بھی ہم نے arrest کر لیا
22:55تو civil line division کا جو crime تھا
22:58وہ ایک دم پیچھے
23:005% رہ گیا
23:01means 95% crime ختم ہوئے
23:04میٹنگ میں میں نے بتایا
23:05میں نے کہا سر
23:07criminal جب گرفتار ہوتا ہے
23:09اور وہ جب جیل جاتا ہے
23:11تو سر پھر پورے
23:15crime کی دنیا میں
23:16یہ میسج چلا جاتا ہے
23:18کہ پھائی ادھر مو نہیں کرنا
23:21اُتھے پھاڑ لیں دے جیے
23:23اس کے لئے محنت کرنی پڑتی ہے
23:24اس کے لئے انتظار کرنا پڑتا ہے
23:26اس کے لئے ہارڈ ورک ہوتا ہے
23:29سی سی ٹی بہت اچھا کام کر رہی ہے
23:32اسد باکسر ہے
23:33بہت اچھا کام کر رہا ہے
23:35اس طرح سے اور بھی
23:36چاندک پولیس افسرانے
23:37بہت اچھا کام کر رہے ہیں
23:40ناصر حمید ہے ایک پولیس افسر
23:41ایک انکاؤنٹر نہیں ہے
23:43اس کی کریڈٹ پر
23:45کوئی انکاؤنٹر نہیں ہے
23:46لیکن کیا ہے
23:48ٹیکنیکلی بڑے بڑے criminals
23:49genuine criminals
23:51پکڑیں اس نے
23:52آپ چیک کر لیں
23:54اپنے طور پر پرتال کر لیں
23:56ایک بھی جلی اشتیاری
23:58ایک بھی گینگ
23:59کہ یہ جیب تراش پکڑے
24:01اور ڈکیتیوں کے مقدمت میں چلا
24:02دیکھیں
24:04جو ہے نا
24:04quantity
24:05at the end
24:06میں یہ سارا
24:07sum up کرنے لگوں
24:09ایک تو یہ
24:10کہ کوشش کریں
24:13کہ مجرم جو ہے
24:15اس کو
24:16اس کے خلاف ایک ایسا
24:19مناسب کیس
24:20prosecution کے ساتھ
24:22مل کے
24:23تیار کیا جائے
24:24کہ اس کو اس میں
24:25سزا ہو
24:26evidence
24:27solid concrete
24:28evidence
24:29موجود ہونی چاہیے
24:30اور دوسرا
24:30عرباب اختیار سے
24:32صاحبان عمل سے
24:34یہ میں گزارش کروں گا
24:36اور بالخصوص
24:37CCD کے سرورہ سے بھی
24:38میں گزارش کروں گا
24:39کہ جناب والا
24:42quantity کی بجائے
24:44quality کا مقابلہ
24:46ہونا چاہیے
24:47مقابلہ یہ
24:48ہونا چاہیے
24:49کہ کس
24:50police
24:50افسر
24:50نہیں
24:50اور similarly
24:51operations
24:51police
24:52کے لئے بھی
24:52ہے
24:53اور same
24:53یہ investigation
24:55police
24:55کے لئے بھی
24:56یہ میری
24:56گزارشات
24:57ہے
24:57دستبستہ
24:58گزارشات
24:59ہے
25:00کہ
25:01جائے
25:02بکوہ کی
25:02تصدیق کی جائے
25:03جس
25:04criminal
25:04کو بھی
25:04پکڑا جائے
25:05ہم
25:06نشاندہی
25:07جائے
25:07بکوہ
25:08لازمی
25:09ہوا کرتا تھا
25:10گینگ کی
25:10گرفتاری سے
25:11پہلے
25:11کہ جو شخص
25:12ہو سکتا ہے
25:13کہ کوئی
25:13تشدد کے
25:13باعث
25:14کسی
25:14بکوہ
25:14کے
25:15نسبت
25:15بتا
25:15رہا
25:15تو اس
25:16کو
25:16لے کے
25:16جائیں
25:18بتائیں
25:18کہ ہاں
25:19بتاؤ بھی
25:19چلو
25:20ہمارے
25:20ساتھ
25:21جگہ
25:21دکھاؤ
25:21جہاں
25:22تم نے
25:22واردات
25:22کی
25:22تھی
25:23پھر اس
25:23واردات
25:23کے
25:24ساتھ
25:24ٹیلی کر
25:24کے
25:24وہ
25:25فائی آ
25:25نکالی
25:26جائے
25:26اور اس
25:26کے لئے
25:26ایک
25:26سکروٹنی
25:27ٹیم
25:27ہوتی
25:27چاہیے
25:29سر میں
25:29گیرنٹی
25:30دیتا ہوں
25:30میرے
25:31ساتھ
25:31یہ
25:31بت
25:31کر
25:31لیں
25:32ہم
25:32اس
25:32پہ
25:32کوئی
25:32تحریری
25:33ایک
25:33لکھ
25:34لیتے
25:34ہے
25:34میں
25:35جواب
25:36دے
25:36ہوں
25:36گا
25:36کہ
25:37تمام
25:37ایسیج
25:38سہبان
25:38اور
25:39تمام
25:39کرائن
25:40فائٹرز
25:40کو
25:40یہ
25:41ٹارگٹ
25:41دیا
25:41جائے
25:42یہ
25:42ٹاسک
25:42دیا
25:42جائے
25:43کہ
25:45کوالٹی
25:47گرفتاری
25:51ہونی
25:52چاہیے
25:53ہنڈی
25:53میں
25:54پکایا
25:54ہوا
25:54اشتہاری
25:55گرفتار
25:55کرنے
25:55کا
25:56کوئی
25:56بینفٹ
25:56نہیں
25:57اشتہاری
25:58وہ
25:58جو
25:59سال
25:59ہا سال
25:59سے
26:00اشتہاری
26:00چلے
26:00آ رہے
26:01ہے
26:01یا
26:01پھر
26:01اس پہ
26:01ورکنگ
26:02ہونی
26:02چاہیے
26:02کہ اگر
26:03وہ
26:03اشتہاری
26:03ایویلیبل
26:04نہیں
26:04تو
26:04پھر
26:04وہ
26:04ڈیلیٹ
26:05ہونے
26:05چاہیے
26:07جو
26:07انتقال
26:08کر
26:08گئے ہیں
26:09جو
26:09جیلوں
26:09میں
26:09جا
26:10چکے
26:10ہیں
26:10جو
26:11ایکٹیو
26:12نہیں
26:12ہیں
26:12وہ
26:13ڈیلیٹ
26:13ہونے
26:13چاہیے
26:14یہ
26:14ٹی او
26:15اور یہ
26:16سارا
26:16ٹی او
26:17کا
26:17ایک
26:18بچارہ
26:19الیکٹریشٹی
26:19کا
26:19کام
26:20کر
26:20رہا ہے
26:20وہ
26:21کھمبے
26:21پہ
26:22تاریں
26:22لگا
26:22رہا ہے
26:23کھم بجلی
26:24کے
26:24بلو
26:24لگا
26:24رہا ہے
26:25وہ
26:25کام
26:25بھی
26:25چھوڑ
26:26چکا
26:26چونکہ
26:26اس کے
26:27خلاف
26:27کوئی
26:27مقدمات
26:28درج ہوئے
26:28تھے
26:28تو وہ
26:29جناب
26:29اس کو
26:30آپ
26:30پکڑ پکڑ
26:30کے
26:30رپٹیں
26:31لکھ کے
26:31اور وہ
26:32خانہ
26:33پوری
26:33مطلب
26:33اب
26:34ہمیں
26:34حقیقت
26:35پسند
26:35بننا
26:36پڑے
26:36گا
26:37حقیقت
26:38پسند
26:38بننے
26:38میں
26:38کوئی
26:39امر
26:39مانے
26:40نہیں
26:40ہے
26:40اگر
26:41کمانڈ
26:41یہ
26:41فیصلہ
26:42کر
26:42لے
26:43کہ
26:44ہم
26:44نے
26:44کوالٹی
26:45دینی
26:45ہے
26:45کونٹیٹی
26:46سے
26:46دامن
26:47بچا
26:47لینا
26:47ہے
26:48تاکہ
26:49جنورلی
26:50کرائم
26:50میں
26:51کمی
26:51آسکے
26:51تو اس کا
26:52طریقہ
26:52یہی ہے
26:52کہ ایک
26:53سکروٹنی
26:54ٹیم
26:55ہونی
26:55چاہیے
26:55جس کا
26:56سرورہ
26:57کم از کم
26:57ایک
26:58ڈی ایس پی
26:59ہونا چاہیے
26:59اور مجھا
26:59ہوا
27:00ڈی ایس پی
27:00ہونا چاہیے
27:01جیسے
27:01رانہ
27:01زہد
27:03جیسے
27:03حسین
27:04فاروق
27:04جیسے
27:05پولیس
27:05افثنان
27:05پہ
27:06مشتمل
27:06ایک
27:06ٹیم
27:07بنائی
27:07جائے
27:07میں
27:08لاہور
27:08کی
27:08سطح
27:08پہ
27:09بات
27:09کر
27:09رہا ہوں
27:09جو
27:10سکروٹنی
27:10کرے
27:10گینگ
27:12کو
27:12انکوائر
27:13کرے
27:13اس کی
27:14تفتیش
27:15کرے
27:16جو
27:16گینگ
27:17گرفتار
27:17کیا جائے
27:17یا نہیں
27:18ایک
27:19ڈاتا
27:19صاحب
27:19سے
27:19پکڑا
27:20ایک
27:20نتھوکی
27:21سے
27:21پکڑا
27:21ایک
27:21بھتوکی
27:22سے
27:22پکڑا
27:22اور
27:23جناب
27:23نہیں
27:24غلط طریقہ
27:25ہے
27:25اس سے
27:25کرائم
27:26کبھی
27:26کنٹرول
27:26نہیں ہوگا
27:27کرائم
27:28تبھی
27:28کنٹرول
27:29ہوگا
27:29کہ
27:29نیت
27:29مشترق
27:30سے
27:30تین
27:31لوگ
27:31ساتھی
27:32تین
27:32واردات
27:33ہیں
27:33جنہوں نے
27:33کیوں
27:34گینگ
27:34کی
27:34تعریف
27:35میں آتے
27:35ہیں
27:35کہ
27:36تین
27:36لوگ
27:37نیت
27:38مشترق
27:38تھی
27:38تینوں
27:39نے مل
27:39کے ہم
27:40مشورہ
27:40ہوکے
27:40تین واردات
27:41ہیں
27:41کی
27:42یس
27:42اسے
27:43آپ
27:43گینگ
27:43کہہ
27:43سکتے
27:44ہیں
27:45میں
27:45تو
27:46یہ
27:46سمجھ
27:46دا
27:46ہوں
27:46کہ
27:47گینگ
27:47اس سے
27:48بھی
27:48اس کی
27:48تشریع
27:49تھوڑی
27:49بڑی
27:49ہونی
27:49چاہیے
27:50کہ جو
27:50ریپیٹڈ
27:51کرائم
27:51کرتا
27:52اور
27:52مسلسل
27:52کرمینل
27:53ہو
27:53تو وہ
27:53پھر
27:54گینگ
27:55کہلانے
27:55کا
27:55حق
27:55تار
27:56ہے
27:56تو
27:57یہ
27:58کام
27:59اگر
27:59ہوگا
27:59کیا
27:59ہو جائے
28:00گا
28:00فرض
28:00کرے
28:00اگر
28:01ہم
28:01quantity
28:02پہ
28:02توجہ
28:03نہیں
28:03دیتے
28:03اور
28:04یہ
28:04ایسے ہی
28:05لمبی
28:05چوڑی
28:05یہ
28:06جی
28:06اتنا
28:06گراف
28:07اتنے
28:07اشتیاری
28:07پکڑ
28:08لیے
28:08اتنے
28:09گینگ
28:09پکڑ
28:09لیے
28:09اتنی
28:10وارداتیں
28:10چلان
28:11ہوگی
28:11اگر
28:11فرض
28:11کرے
28:12ہم
28:12کوئی
28:12سال
28:13چھ
28:13مہینے
28:13کے
28:13لیے
28:14یہ
28:15فیصلہ
28:15کر
28:16لیتے
28:16کہ
28:17تین
28:17سو بانوے
28:18کی
28:18محمد
28:19حسین
28:19نے
28:19تو
28:20جناب
28:20محمد
28:21حسین
28:21ہی
28:21گرفتار
28:22ہوگا
28:23ایسا
28:23نہیں
28:24ہے
28:24کہ
28:24تین
28:24سو بانوے
28:25میں
28:25اگر
28:25دس
28:26ہزار
28:26روپیہ
28:26تھا
28:26تو
28:27ایسے
28:27چو
28:27صاحب
28:27نے
28:27گینگ
28:28پکڑا
28:28سوہ
28:29لاکھ
28:29روپیہ
28:29ہم سے
28:29ریکاوری
28:30ہوئی
28:30اور
28:31انویسٹیگیشن
28:32ٹیم
28:32کو
28:32دے
28:33دی
28:33اور
28:36چھوٹے
28:37موٹے
28:37کرائم
28:37کرنے
28:37والے
28:38تھے
28:38ان کے
28:39چلان
28:40مرتب
28:40کیے
28:40گرفتار
28:41یا
28:41ڈالی
28:41گینگ
28:42کا
28:42پرچہ
28:42دیا
28:42اور
28:42ان کو
28:43جیل
28:43بھی
28:43دیا
28:43تو
28:44وہ
28:44جو
28:44محمد
28:45سین
28:45ہے
28:46وہ
28:46تو
28:46پھر
28:47رہے
28:48محمد
28:48سین
28:48تو
28:49بارداد
28:49کرے
28:49گا
28:52جیرہ
28:53بلیڈ
28:53تو بارداد
28:53کرتا
28:54رہے
28:54گا
28:55جب
28:55تک
28:55جیرہ
28:56بلیڈ
28:56گرفتار
29:07کوالیٹی
29:07پہ
29:07توجہ دے
29:08اور
29:08جب آپ
29:09کوالیٹی
29:09پہ
29:09توجہ دیں
29:10گے
29:10جب آپ
29:11کوانٹٹی
29:11کو
29:14پت
29:15سے
29:16نظر
29:16ہٹا لیں
29:16گے
29:16اور
29:19یہ
29:19جنون
29:20کرائم
29:20فائٹنگ
29:20شروع کر
29:21دیں گے
29:21تو
29:23آٹومیٹیکلی
29:23کرائم
29:24جو ہے
29:24وہ
29:24کم ہو جائے گا
29:25درد سر بھی
29:26کم ہو جائے گا
29:26کیونکہ
29:27انکاؤنٹرز
29:27تو جب سے
29:28ہم نے
29:28جنم لیا
29:29تب سے
29:29ہوتے آ رہے ہیں
29:31انکاؤنٹرز
29:31اب بھی
29:31ہو رہے ہیں
29:32اب
29:33شفافیت
29:33کی
29:34واحد
29:34وجہ میں
29:35آپ کو
29:35پہلے
29:35ارز
29:35گا چکا ہوں
29:36کیونکہ
29:36سی سی ڈی
29:37جو ہے
29:38وہاں پہ
29:38پیسے
29:39ٹکے کا
29:39کوئی
29:39لین دین
29:40نہیں ہے
29:40سی سی ڈی
29:41میں
29:41ریکاوریاں
29:42نہیں
29:42ہو رہی ہیں
29:42سی سی ڈی
29:43لوگوں کے
29:44ڈوبی
29:44ہوئی رخ میں
29:45جو ہے وہ
29:47برامدنی
29:47کروا کے
29:48دے رہی
29:48سی سی ڈی
29:49کا
29:49جواریوں
29:50کی طرف
29:50توجہ نہیں
29:50ہے
29:51براتل
29:51آسز کی
29:51طرف
29:52توجہ نہیں
29:52ہے
29:52وہ صرف
29:53اور صرف
29:54منشیات
29:55اور جو
29:56شوٹرز
29:57ہیں جو
29:57قرائے کے
29:57قاتل ہیں
29:58یا جو
29:59ڈکیت ہیں
30:00ان کی
30:00نسبت
30:01کاروائی
30:01کر رہی
30:01ہے لیکن
30:03سی سی ڈی
30:03کو بھی
30:04غور کرنا
30:04پڑے گا
30:04کہ
30:07آج کے
30:07اس دور میں
30:09ملنگی
30:11آقف
30:11چودری
30:13پولا
30:14سنیارہ
30:15ببو خان
30:16جیسے
30:17کرمنلز
30:18جو کہیں
30:19نہ کہیں
30:20شمال
30:20جنوب
30:21مشرق
30:21مغرب
30:22میں موجود
30:22ہیں
30:22ان کی
30:23گرفتاری
30:23کا
30:24ٹاسٹ
30:24دیا جائے
30:24ٹیموں
30:25کو
30:25اور پھر
30:26انہیں
30:26مندگی
30:26انجام
30:27تک
30:27پہنچا
30:27جائے
30:28خوپ
30:28میں نے
30:32پتنی
30:33کے لیے
30:33رکھتے
30:33ہوئے
30:33کچھ
30:34بتانے کی
30:35کوشش
30:35کی
30:35اگر آپ
30:36کی
30:36سمجھ
30:36میں آئی
30:36ہو
30:36تو کمنٹس
30:37میں
30:37بتائیے
30:37گا
30:37اگر
30:38یہ
30:39میری
30:39ساری
30:39گفتگو
30:40پسند
30:40آئی
30:40ہو
30:41تو
30:41بھی
30:41کمنٹس
30:42میں
30:42بتائیے
30:42گا
30:43میرے لئے
30:43دعا
30:44کیجئے
30:44گا
30:45اجازت
30:46دیجئے
30:47تینک
30:48یو
Comments

Recommended