Skip to playerSkip to main content
महाराष्ट्र समाजवादी पक्षाचे अध्यक्ष अबू आसिम आझमी यांनी अर्थसंकल्पावर टीका करत सरकारवर गंभीर आरोप केले आहेत. त्यांच्या मते, सरकारने सादर केलेला हा अर्थसंकल्प “समुद्रातील एका थेंबासारखा” असून, अल्पसंख्याकांना विशेषतः मुस्लिम समाजाला कोणताही ठोस हिस्सा दिलेला नाही.आझमी म्हणाले की, देशभरात अल्पसंख्याकांना विकास प्रक्रियेपासून दूर ठेवले जात आहे आणि बजेटमध्ये मुस्लिमांसाठी कोणतीही ठोस तरतूद दिसत नाही. त्यांनी असा दावा केला की, मुस्लिम समाजाला या बजेटमधून 0.05 टक्केही लाभ मिळालेला नाही.याशिवाय, धर्मांतराच्या मुद्द्यावरही त्यांनी प्रतिक्रिया देत म्हटलं की, १८ वर्षांनंतर कोणालाही स्वतःच्या इच्छेने धर्मांतर करण्याचा अधिकार आहे. काही लोक स्वेच्छेने धर्मांतर करतात, मात्र नंतर दबाव टाकून जबरदस्तीचा आरोप केला जातो, असंही त्यांनी सांगितलं.अशाच Maharashtra Politics, Budget Reaction, Minority Issues News साठी Asianet News Marathi ला Subscribe करा.#AbuAzmi #SamajwadiParty #Maharashtra #AsianetNewsMarathi #Politics 

Category

🗞
News
Transcript
00:00ایک مسئل ہے نا کہ ایٹ اونٹ کے موہ میں زیرہ
00:05یعنی بجٹ سات لاکھ کروڑ سے اوپر کا بجٹ ہے
00:09اور اس کے اندر مائنورٹی جو
00:12جو مائنورٹی پوری ہے وہ بیس پرسنٹ ہے
00:14اور مسلم مائنورٹی گیارہ سے بارہ پرسنٹ ہے
00:18اور بیس پرسنٹ ایسٹی ایسٹی بھی ہے
00:22ان کو تیئی سو بیس لاکھ کروڑ کا بجٹ دیا ہمیں خوشی ہے
00:25اور جو بھی دبے خوشلے ہیں غریبی کے رکھا سے نیچے ہیں
00:30جن کے ساتھ انصاف نہیں ہوا ہے
00:32ان کو بجٹ دیا جا تو ہمیں خوشی ہے پرندو
00:36اتنی کمیٹیوں کی ریپورٹ آئی
00:38راجندر سچر کمیٹی کی ریپورٹ
00:40رنگنات مشاہ کمیٹی کی ریپورٹ
00:42رحمان کمیٹی کی ریپورٹ
00:44یہ ساری ریپورٹوں کے بعد بھی
00:47سرکار مسلمانوں کو خاص طور سے
00:50مائنورٹی کو بجٹ دینے کو تیار نہیں
00:52اس بجٹ کا محسطہ زیرو پوائنٹ
00:55زیرو پوائی پرسنٹ بھی
00:57شاید نہیں ملا مسلمانوں کو
01:00تو یہ
01:01اس دیش کے اندر
01:03ہر جگہ پہ
01:05خاص طور سے مائنورٹی اور اس میں
01:07جو مسلم مائنورٹی ہے
01:08اس کو کہنے کہنے سے بلکل
01:11الگ کیا جا رہا ہے
01:12اس کو ڈیولپمنٹ میں کہیں حصہ نہیں دیا جا رہا ہے
01:16اس بجٹ میں
01:17جو پرویزن ہے
01:19اس میں مسلمانوں کو حصہ ہی نہیں
01:21میں سواجتا ہوں یہ بہت بڑی نائنصافی
01:52سرکار کی
01:53ان کو ڈرائے جا رہا ہے
01:55کہ تم لوگ ایسا کرو
01:56یہ ماہوریں خراب کرو
01:58یعنی یہاں پہ ایسا ہو رہا ہے
01:59کہ کسی شکل سے
02:02ہر جگہ پہ
02:04لا کر کے مسلمانوں کو بدنام کرو
02:08اور جو ہے
02:09جو ہمارے برادرین مبتن ہیں
02:12ملک کے لوگ ہیں
02:14جو مجورٹی کے لوگ ہیں
02:15ان کے اندر مسلمانوں کی ایمیج
02:18کس طرح سے خراب کی جائے
02:20یہ میں سمجھتا ہوں
02:21سواجی ساجی
02:21ایک ساجیس دیس میں چل لئی ہے
02:24جو دھرماندر کرتے ہیں
02:26وہ اپنی مرضی سے کرتے ہیں
02:28اور باد میں کہیں گے
02:29ہم کو زبستی کر آیا گیا
02:30اور کچھ سالوں کے بعد
02:32بات کرتے ہیں
02:33کچھ دنوں کے بعد
02:34سب باتیں ہوتی ہیں
02:35یہ سب جو ہے نا
02:36آفٹر تھوٹ ہے
02:36اور سکھایا جا رہا ہے
02:38جان بجھ کے کیا جا رہا ہے
02:39سر فیری والے میں چاہاں
02:40مدہ ورکھون خردر
02:41ممبوئی مدی آتا
02:42فیری والے
02:43خٹاو اشی سوگی موہی میں
02:44جان کریٹسو میں
02:45یا وارم وار پرتیک
02:47سکیشن لاز آتا
02:48تانی دیتے پھیڑ دیتا
02:49تانی پھیڑ دیتا تانی پھیڑ دیتا
02:50سکتر بات پولیسن
02:51آتا قراری کرتا
02:52نہ پایا نہ لیتا
02:52یا موے گھڑ دری
02:54الفسنکیان سمجھا
02:55لکھ خوب موٹھا
03:00فیری والے میں
03:00صرف علفشنکیان
03:01نہیں ہے
03:02فیری والے میں
03:03سب لوگ نے
03:03جان بھوچ کر کے
03:04علفشنکیان کا نام دیا جائے
03:06اور اس میں جو ہے
03:08بار بارے کہا جائے
03:09کہ یہ لوگ جو ہیں
03:12باہر سے آئے ہوئے لوگ ہیں
03:15اور بنگلہ دیشی لوگ ہیں
03:17اور بنگلہ دیشی ملے نہیں ہے
03:20کچھ نے کچھ لوگ
03:21ملے ہوئیں گے
03:22لیکن اگر بنگلہ دیشی
03:23یہاں ہے
03:23تو سرکار کا ہی
03:24فیلیر ہے
03:24آئے کیسے یہاں پہ
03:25ان کو کس طرح
03:27ادھار کارڈ ملا
03:27کس طرح پاسورٹ ملا
03:28کس طرح سن کو
03:29راشن کارڈ ملا
03:30یہ سرکار کا فیلیر ہے
03:31اور یہ جان بھوچ کر
03:32میں نے کہا نا
03:33کہ ہر جگہ
03:33مسلمان کو
03:34ٹاگٹ کیا جا رہا ہے
03:35اتنے بڑی تعداد ہے
03:36جو بیکار ہیں لوگ آج
03:38سیلف ایمپلائیمنٹ
03:39اپنے سرکار کی طرف
03:41سنے خود سے بیچارے
03:42سالکوں پر
03:43خوکرس
03:43خیدی کر کے
03:44اپنی روزی روٹی
03:45کمہ رہے ہیں
03:46سرکار ان کو
03:47اگرچہ اس طرح سے
03:48بے روزگار کر دے گی
03:50تو میں سمجھتا ہوں
03:51کہ کہاں جائیں گے
03:51کہاں ہو لوگ
03:52کرائم بڑھے گا
03:53بیکاری بڑھے گی
03:54تو جو
03:56جو سپریم کورٹ
03:57کو آرڈر تھا
03:58کہ ان کو
03:59کہیں نہ کہیں
04:00پھر ریوالوں کو
04:01بٹھانا چاہیے
04:02اگر اس چیشن کے بعد
04:03بہت بھیل رہتی ہے
04:04تو میں سمجھتا ہوں
04:05کہ رات کو
04:07نائٹ بموی شروع کرنے
04:08کی بات ہو رہے
04:09چوبیس گھنٹے
04:09تو ان کو
04:10کہیں نہ کہیں
04:11ایسی جگہ بٹھایا جائے
04:12جہاں ڈشٹر بھی نہ ہو
04:14اور ان کا کام چلے
04:15اب جیسے دیکھیں گے
04:17آپ یہ آزاد
04:18میدان کے پاس پیچھے
04:19روڈ پر لگے
04:21بہت سارے لوگ
04:21اب اچھے آج چاہ
04:22بیزنگ چلتا ہے
04:23وہاں کوئی ڈشٹر بھنی ہو رہا ہے
04:24اس طرح سے
04:25ممبئی میں
04:25جہاں پبلک آنا جانا ہو
04:27ترفیق کی پرابلم نہیں ہو
04:29تراند سرکار کو
04:30جو بے رکزار لوگ ہیں
04:31ان کو کھریوالوں کو
04:32وہاں بٹھانا چاہیے
04:33نہ بٹھائے جاگا
04:34سمجھتا ہوں
04:34کہ یہ سرکار کی طرف سے
04:36جانبوشکر نائن سا بھی ہو رہے
04:57تو وہ کیا ہوتا ہے
04:58رمضان میں لوگ زکاة نکالتے ہیں
05:01ڈھائی پرسنٹ
05:02ان کا جو ان کی آمدنی ہوتی ہے
05:03ان کی پروپٹی ہوتی
05:05اس کا زکاة نکالتا ہے
05:06اور رمضان میں
05:06زکاة باننے سے
05:09ہمارے دلیجان مذہب میں
05:10زیادہ ان کو پنے ملتا ہے
05:12تو لوگ انتظار کرتے ہیں
05:14میں ایک دو فیملی کو جانتا ہوں
05:16جن کے پاس
05:18وہ ویڈو ہیں
05:19ان کا کمانے والا کوئی نہیں ہے
05:21وہ لوگ ایک مہینے
05:22رمضان میں
05:23محمدلی روڈ کے اوپر
05:25اسٹال لگا کے
05:26وہاں کچھ پکا کے
05:27ایک خانہ
05:28تھوڑا بیش کر کے
05:29وہ اپنا کام چلاتے ہیں
05:30روڈی روڈی روڈی چلاتے ہیں
05:36جو ہے نا
05:37بھی روزگاری بڑھائی جا رہی ہے
05:38اور رمضان میں
05:39لوگ نکلتے ہیں
05:40رات کو
05:41عبادت کرتے ہیں
05:43نکلتے ہیں
05:43ایک وہ ہو گیا
05:44کہ بھائی رمضان میں
05:46یہاں اچھ
05:47دکانے اچھی لگنگے
05:48کھانا اچھا ملے گا
05:49تو صرف مسلم نہیں
05:50ہر کاشت کے لوگ
05:51وہاں آتے ہیں
05:52میں سمجھتا ہوں
05:53سرکار کو
05:53ایک مہینے کم سے کم
05:54ان کو چھوٹ دینا چاہیے
05:56اور ان کو
05:56وہاں اپنا روزگار
05:57کرنے دیں چاہیے
05:58ابو صاحب ایک اور سوالی لیجی
05:59اینسی کے سانچت ہیں
06:01کھرتی ازاد
06:01ان نے
06:02میٹ کیا کل
06:03اور ورلڈ کپ
06:04جنے کی تا
06:04اس کے بعد ان نے کہا
06:05کہ جب
06:06نانٹی ریتک تھی
06:06میں
06:06ہندو سی
06:07کسائی مسلم
06:08سبھی لوگ رہتے ہیں
06:09سبھی لوگ
06:10رہتے ہیں
06:11انکہ
06:11ورلڈ کپ کو
06:12سبھی جگہ
06:12چرچ ہو
06:13ماندیر ہو
06:14یا
06:14بردارہ
06:15یا
06:15درگا
06:28ابھی
06:29میں سمجھتا ہوں
06:30کہ ہر جگہ
06:30مسلمانوں نشانہ
06:31بنا جا رہے ہیں
06:32یہ ٹھیک نہیں ہے
06:33اس دیش میں
06:34ہندو مسلم
06:34سیخ
06:35ہیسائی
06:35پارسی
06:35رہتے ہیں
06:36سب کو برابر
06:37سممان دینا چاہیے
06:38یہ ہونا چاہیے
06:39کیا میچ میں
06:39اس طرح سے ہو رہا
06:40سر
06:40جو انٹرنیل سے
06:41تکیٹ
06:42ویڈ کا پھلے جا رہے
06:43کیا اپنے
06:43مسلمان
06:44اب انہوں نے
06:45دیکھا ہے
06:45اگو بتائیں
06:46کیا ہے
07:05میرا کہنا ہے
07:06میرا کہنا ہے
07:08جو وٹس اپ گروپ
07:10یا تیلگام گروپ
07:11یا اس طرح
07:11جو سوشل میڈیا پہ
07:14جو
07:16جس طرح سے
07:17شائنہ کا سب
07:18بند کر دیا گیا ہے
07:19اسی طرح سے
07:19جس طرح سے
07:20وٹس اپ گروپ
07:21سب بند کر دینا چاہیے
07:22تیکھے
07:23اس نے کوئی جرم نہیں کیا
07:24وہ اس میں
07:25کہیں شامل ہو گیا
07:27کرائم ہوا نہیں
07:28اور اس کو پکڑا جائے گا
07:30اس کو مانا جائے گا
07:31اس کے پہلے
07:33اسی طرح سے
07:34جو سیریل بلاسٹ ہوا تھا
07:36ٹرین کا
07:36اس میں تیرا لوگ پکڑے گئے
07:39اور ان کو
07:39کیسے
07:40ان سے جو
07:41کنفیشن لیا گیا
07:42کیسے لیا گیا
07:42ان کے باپ کو
07:45پولیس ٹیشن میں
07:46لا کر
07:46پورا کپڑا
07:47اتار کر کے
07:48بچ بیٹے کے
07:49سامنے کھڑا کر دیا گیا
07:50ان کی بھابی کو
07:51بھائی کی بیوی کو
07:52لا کر کے
07:53اس کا بھرکہ
07:54اتار دیا گیا
07:55اور کہا گیا
07:56تو بول
07:56تو نے کیا کیا
07:57تب جب باپ
07:59ننگا سامنے ہوگا
08:00بیٹے کو مارا جائے گا
08:01بھابی کا بھرکہ
08:02اتار دیا جائے گا
08:03تو پولیس
08:05اس وقت
08:05جو کہے گی
08:06وہ لڑکہ
08:06مان جائے گا
08:08اور انیس
08:09عربہ چھوٹ کے آئے
08:11اور میں سمجھتا ہوں
08:12کہ
08:13اس طرح کی
08:14اگر حرکتیں ہوں گی
08:15تو کوئی
08:17بیادمی
08:17کنٹوشن دے دے گا
08:19ابھی اس نے
08:20کوئی جرم نہیں کیا
08:22اور اس طرح سے
08:23پکڑا جا رہا ہے
08:23اور میں نے سنا
08:24کہ دو تین
08:24کو اور پکڑنے والے
08:26یہ جان بوچ کر کے
08:27یہ جو کیا جارے
08:28ٹھیک نہیں
08:28میں مقمتری جی
08:29اس کے بارے ملنے والا ہوں
08:30اور اسے بات کروں
08:31دیکھیں
08:31اگر کوئی ٹیرریسٹ ہے
08:32تو اس کو
08:33پھانچی کی سزا دو
08:34کچھ نہیں
08:34لیکن جان بوچ
08:35میں پوچھوں
08:36کہ مالے گاؤں میں
08:37لوگ پکڑے گئے تھے
08:37جو بلاس ہوا تھا
08:38مسجد میں
08:39سب کیسے چھوٹ گئے
08:40کیوں چھوٹ گئے
08:41سب
08:41پھانچی دونا
08:43تھے نہیں
08:43اس کے اندر
08:44اس کے اندر
08:45جو پکڑے گئے تھے
08:46مکہ مسجد میں
08:47سب چھوٹ گئے
08:49تو آپ نے
08:49بڑی بڑی دعوے کیے
08:50چھوٹ گئے سب
08:52ٹرین بلاسٹ میں
08:52187 لوگ مارے گئے
08:54سب چھوٹ گئے
08:55تو مطلب
08:56ہو کیا رہا ہے دیش میں
08:57آپ کسی کو پکڑ کے
08:59دس سال بیس سال
08:59تک جیل میں رکھ دو گے
09:01اور جو
09:01اصل موجیرم اس کو
09:02چھوڑ دو گے
09:03تو میں سمجھتا ہوں
09:03یہ بہت بڑی نائنصافی ہے
09:05سرکار کا فیلئر ہے
09:07جب دس ہی پکڑ کر کے
09:08اور ایک نیوز دینا
09:09ہم نے پکڑ دیا ہے
09:10اب بعد میں
09:11جب یہ چھوٹیں گے
09:12تو نیوز میں نہیں آئے گا
Comments

Recommended