Skip to playerSkip to main content
  • 3 hours ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:09ساتھ لہنے دو سے لہنے
00:16فاکیزہ کے والد اسلم صاحب
00:20نہایتی شریف اور نیک آدمی
00:23پاپا کے فرنڈ بھی ہیں
00:25وہ اور پاپا روز بجر کی نماز اکٹھے ہی پڑھتے ہیں مسجد
00:30ماشا اللہ
00:33اسلم صاحب کے دونوں بیٹے بھی ٹھیک بند ہیں
00:38ہاں چھوٹا اسکر کبھی کبھی
00:40اوکھا ہو جاتا ہے نہیں
00:44پر بھائی اکبر تو نا جی
00:47لڑکیوں کی طرح سر نیچہ کر کے گزرتا ہے گلی سے
00:52اب اس کی بات بتاؤں
00:54ہم نے تو اس کا نام بھی رکھا ہوا ہے اکبری اکبری
00:57ہی ہی ہی ہی ہی
00:59ہی ہی ہی ہی
01:03پر یہ جو پاکیزہ ہے نا جی
01:08یہ بڑی
01:12چکرباز ہے جی
01:19کیسے بڑھوں
01:21نہیں تی تربیت ایسی نہیں ہے
01:27وہ مجھے ادھر ادھر ملنے کو کہتی تھی
01:32فرمائشیں کرتی تھی
01:35کبھی کہتی تھی کھیر لے کے آؤ
01:37کبھی پیڑے بھیجو
01:39کبھی لسی بنوا کے دو
01:43کوئی نہیں جی
01:45میں سوچتا تھا
01:47اپنا بزنس ہے
01:49اوپر سے مہل لہداری بھی
01:54پر وہ تو حد سے بڑھنے لگی جی
02:03مجھے اکیلے میں ملنے کو کہتی
02:05فلا جگہ ملو مجھے
02:09میں کالیج کے بہانے تمہیں ملنے ہوں گی
02:13اے آئی آئی آئی آئی آئی آئی آئی آئی آئی آئی آئی آئی آئی آئی
02:17میں ایسا بندہ ہی نہیں ہوں جی
02:19نہ میری طبیعت ایسی نہ تربیت
02:21تو میں نے صاف انکار کر دیا
02:25تو اس نے سب کے سامنے
02:27پورے محلے کے سامنے
02:29گلی میں مجھے تھپڑ لگا دی
02:39کوئی نہیں
02:41میں نے پھر کھا
02:44کوئی نہیں
02:47گھر والوں نے بگاڑ کے رکھا ہوا ہے
02:52میں نے سوچا
02:54ایسی لڑکیوں کو
02:55شادی کی ناتھ ڈالو نا
02:58تو قابو میں آ جاتی
03:00تو میں نے رشتہ ڈالا
03:05یہ سوچ کے کہ شاید
03:07اسی بہانے لڑکی نیک ہو جائے گی
03:14لیکن
03:18لڑکی نے
03:19نیک ہونے اور رشتے سے
03:21انکار کر دی
03:26حرکتیں دیکھیں نا جی
03:32مجھے کہتی ہے
03:34میں شادی اس لئے نہیں کر سکتی
03:37کیونکہ اس لڑکے فراز کے پاس
03:39میری کچھ
03:40تصویریں ہیں
03:44تنگ کرتا ہے مجھے
03:45حراسہ کرتا ہے
03:48تم میری اسے جان چھڑوا دو
03:50تو بس ہم دونوں شادی کر لیں گے
03:55پھر اس نے مجھے ہوتل میں بلوا کے وہ سارا ڈراما کروایا
04:01اور اس بچارے لڑکے کی ویڈیو بنوائی تاکہ بعد میں اسے بلیک میل کر سکے
04:12مجھے تو جی وہ لڑکا
04:13بچارہ بلکل
04:15تبوسہ لگا
04:18بھائی اکبر کی طرح
04:20عورتوں کی طرح
04:22خموش خموش
04:25تو ملک صاحب یہ
04:27پاکیدہ سے آپ کی ساری باتیں
04:29فون پہ ہوتی تھی
04:30نہیں جی نہیں نہیں
04:35فون پہ نہیں ہے
04:36کبھی نہیں
04:37آمنے سامنے
04:38کبھی اس کے گھر پہ
04:39کبھی ایسی چلتے چلتے
04:40گلی میں
04:47مجھے نہ بھورے والا جانا ہے
04:50میرا سانڈو ہے نا
04:51اس کے بھائی کی شاہتی
04:53ماشاءاللہ
04:54مشکل سے چار دن کے چھوٹی
04:56ملی
04:56اگر نہ گیا نا
04:58تو چودہ دن لگ جانے
04:59بی بی کو منانے
05:00تو جب تک میں نہیں آتا نا
05:05اچھو سے کہنا
05:06کہ وہ باڑے سے باہر نہ جائے
05:08نا جی اچھو تو تین مہینے سے غائب ہے
05:21آپ دیکھیں نا ملک صاحب
05:24آپ کی وجہ سے میرا بھورے والا کینسر لو کیا
05:28میری تو پھر بھی خیر ہے
05:31آپ کی بھاپی رینا
05:32تین سوڑھو مات
05:34اس کا مول بھائی جانا ہے
05:41بارہ آزار کے حساب سے بھی نا
05:45چھتیس کا سیدھا سیدھا نقصہ
05:49چھتیس کا سیدھا
06:12می کو بک لگی ہے ڈاڈی
06:20کوئی روٹی ٹکرتا دیو
06:27بارچی خانے جا
06:29فریجج آٹا گنیا پہ آئے
06:31روٹی پا لے
06:32سبزی گرم پر کھا لے
06:37میں کوئی نہ پکے ساں روٹیاں
06:39نہ آپ دیاں نہ بے دیاں
06:42نہ آپ تو اپنے ولیوے میں آئیے
06:44جو ہم تری خاتنے کریں گے
06:56ساڈے پاسے پورا شہر آنے ولی میں کھانو
07:00سویر دی روٹی کھاما مر شروع کرو
07:02من شام کو مون دیے
07:14کھالا
07:20کھالا
07:21کھالا
07:33کھالا
07:40ہو جی اچھو بتایا نا آپ کو
07:44گاما ہے ہمارے پاس باڑے میں
07:48وہاں ہماری ایک بھینس ہے
07:51سون والی تھی
07:53ٹریکننٹ
07:54ماشاءاللہ
07:56ماشاءاللہ کیا جی مر گئی
07:59میں دو دن سے اچھو کو کہہ رہا تھا
08:01کہ بھائی سے ڈاکٹر کے لے کے جا
08:03مجھے اس کی طبیعہ سیٹ نہیں لگ رہی
08:06آگے سے وہی
08:07ملک صاحب
08:08بے فکر ہو جائیں
08:10بالکل ہی سیٹ ہے
08:12محس مار گئی
08:15اچھو نس کیا
08:19ملک صاحب
08:22کدھر جانا ہے اچھو غریب
08:25پکڑے ہی جانا ہے
08:27آپ دیکھنا
08:29آپ کے باڑے سے ہی نکال آنا ہے اس نے
08:32ہم ڈونڈ لیں گے
08:34فکر نہ کریں ہم
08:40صاحب بات کروں گا آئیو صاحب
08:43اچھا نہیں لگے گا
08:45آپ باڑے پہ آئیں گے
08:47بلا وجہ شریکوں کو موقع مل جانا ہے
08:50بکواس کرنے کا
08:52اور یہ معاملہ ہے ہی فضول
08:56ہم عزتدار لوگ ہیں
08:59سسرال میرا تو
09:00نیک ہی بہت ہے
09:02چار حج اور سات عمرے تو
09:05اکیلے میرے سسر نے کی ہیں
09:07ماشاءاللہ
09:10آپ نا
09:14معاملہ سیٹل کرو
09:17دوسری پارٹی سے بات کرو
09:20ان بچاروں کی بھی
09:22بغیر وجہ بدنامی ہو رہی ہے
09:25تونوں پارٹیاں ہی شریف ہیں
09:28بیچ میں یہ لڑکی خراب ہے
09:30میں بتا رہا ہوں آپ کو
09:32اور اس کو تو ویسے بھی
09:34نکاح کروا کے سائٹ پہ لگا دی ہے انہوں نے
09:38آپ مکمکہ کروا ہو
09:42جو پردے پڑے ہیں نا
09:45پڑے رہنے دیں
09:49بے غیرتی لگتی ہے
09:51ایسی باتیں کرنا کوٹ کچھریوں میں
09:58اگر کوئی
10:00رقم وغیرہ کی بات ہے تو
10:04وہ بھی بات کر لو
10:06میں تیار ہوں
10:09اب اپنی عزت سے بڑھ کے
10:11تو دنیا میں کوئی چیز نہیں ہوتی نا جی
10:13ایسے ہی ہے نا
10:14تو بس
10:16اب آپ بے فکر ہو کے
10:19بورے والا جاؤ شادی کھانے
10:22ویسے میرے ایک مامو کے لڑکی کی بھی
10:24وہیں شادی ہوئی بھی ہے
10:27مامو ایم تیر ہے میرے
10:30ٹو ٹائم
10:34مفاہمت
10:36صلح صفائی
10:38پیچپ میڈم
10:39کیسے ہو زکتا ہے پیچپ
10:41آئیو انیو سنسز آئیو صاحب
10:44دونوں پارٹیوں کا آپس میں
10:45بل مشافہ کرا دیں گے
10:47یہ آپس میں بیٹھ کے
10:48جو بھی تیع کر لیں ہمیں بتا دیں
10:50ہم اپنی انگواری کلیئر کر دیں گے
10:53سمپا
10:53آپ پاکیزہ اور فراز کو
10:55یاسین ملک سے ملوانا چاہتے ہیں
11:00آپ کو پتا ہے کہ
11:00یہ ان دونوں کے لئے کتنا پینفل ہوگا
11:03یہ
11:04اس کا ٹراؤما ٹرگر ہو گیا تو
11:07کیس کی نویت کو تو سمجھے آپ
11:08اور یہ مطلب یہ آ کہاں سے رہا ہے
11:10یہ سب صلح صفائی پیچپ
11:12سہر خواہی میڈم
11:14میں تو صرف دوسری پارٹی کی آفر لے کر آیا ہوں
11:17یہ پرپوزل انہی کی طرف سے آیا ہے
11:19اور ہم تو صبح سے شام تک
11:22لوگوں کی کیسز سیٹل کرواتے ہیں
11:24یہ تو پھر ہلکا کیس ہے
11:26یہاں تو ریپ پر
11:28قتل پر سلا ہو جاتی ہے
11:29آپ مجھ سے بہتر جانتی ہیں
11:31اور پھر
11:32ان کی تو ہے بھی محلے داری
11:35سکون ہو جائے گا
11:37کچھ دے دل آکے
11:39ماملہ فنیش ہو جائے گا
11:40آئیو صاحب
11:42آپ مجھ سے سب کچھ بہتر جانتے ہیں
11:45یاسین ملک اس وقت
11:46ٹرائل سے بچنے کی کوشش کر رہا ہے
11:49وہ یہ سارا ڈراما اس لیے لگا رہا ہے
11:52تاکہ آپ کے پاس جو ایویڈنس ہے
11:54اس کے تحت آپ اس کو گرفتار نہ کریں
11:56کل تک تو وہ پاکیزہ کو دھنکیاں دے رہا تھا
11:58تو آج پھر یہ فنش کرنے کی آپشن
12:00کہاں سے آگئی
12:01آپشن تو ہمیشہ رہتا ہی ہے میڈم جی
12:05ہم کوئی آپشن نہیں لے رہے
12:08آپ ایکشن لیجی
12:11دیکھیں میں اپنا کام نا پوری ایمانداری سے کر رہا ہوں
12:14اور آور ٹائم لگا کے کر رہا ہوں
12:16میں تو اپنے سانڈو کی بھائی کی شادی سے بورے والا نہیں کیا
12:19اسی انکوائری کے پیچھے
12:20اب اگر دوسری پارٹی نے کوئی آفر دیا ہے
12:24تو وہ آپ تک پہنچانا میرا فرض تھا
12:26آپ نے ریفیوز کر دیا ہے
12:29بس ٹھیک ہے
12:31اوکی ہے
12:32کتنے پیسے دے گا معاملہ فینش کرنے کے لئے
12:45کوئی نہیں اسلم صاحب
12:47گر جاتے ہیں فون
12:48گر گیا ہوگا یہ لیں جائے
12:50اوہو کیا ہو گیا ہے
12:52موٹر سائیکل پہ جب بیٹھے تھے نا
12:54تب جیب سے گر گیا ہوگا
12:56ہو جاتا ہے کبھی کبھی ایسا بھی
12:58یاد کریں
13:00آخری دفعہ کس کو کال کی تھی
13:02یاد آ جائے گا
13:04ہاں
13:04ہو سکتا ہے کہ کچیری میں کئی گر گیا ہو
13:07آپ کی جیب سے وہاں پہ تو دھکم پیل اتنی ہوتی ہے
13:09اور ویسے بھی آپ کو تو پتہ ہی نہیں چلا ہوگا
13:12آپ تو اپنے خالوں میں گم رہتے ہیں
13:15اور گرا وہاں فون جو ہے وہ کس نے واپس کرنا ہے
13:19ازگر کو کہہ کہ آپ کو نیا سیکنڈ ہینڈ فون
13:22منگوا دوں گی وہ بڑی اچھی چھانٹی کر کے لاتا ہے سیکنڈ ہینڈ چیزوں کی
13:26آپ دیکھنا
13:28ہو ہے کیا ہو گیا
13:31ایک فون ہی تو تھا
13:34اسلام تاب
13:36ویسے بھی اتنا پرانا آپ کا موبائل فون تھا
13:39میں تو کہتی ہوں کہ اچھا ہی ہوا
13:41اب آپ کو نیا فون لے دیں گے
13:43اس میں تو ترے مسئلے تھے
13:45نہ آواز آتی تھی
13:46نہ چارجنگ سہی ہوتی تھی
13:48اچھا ہی ہوا کہ کھو گیا
13:51کھویا نہیں ہے آلیا
13:55تو پھر
14:01میں نے ایف آئی اے میں بطور ثبوت جمع کرا دیا
14:05کتنا لمبا سفر تیہ کر کر یہاں تک پہنچی ہو باقیزہ
14:10بس چار قدم اور رہے گئے ہیں نا
14:14تم سے یاسین نے کچھ کہا ہے
14:21کسی اور نے کچھ کہا ہے
14:29پھر کیوں
14:32کیوں تم یاسین ملک جیسے انسان سے پیسے لے رہی ہو
14:36کیوں اسے معافی دے رہی ہو
14:39کیا ہو جائے گا اس سب سے باقیزہ
14:42تم ہی کہہ لگتا ہے جو کچھ بھی تمہارے ساتھ ہوا وہ سب کچھ انڈو ہو جائے گا
14:45اور یاسین کو سزا دلوا کر
14:49کیس جیت کر
14:53سب کچھ پہلے جیسا ہو جائے گا میں
14:59جیسے کچھ ہوا ہی نا
15:05ہائے اسلام صاحب
15:08یہ حزین نے آپ کو ہوئے بیچ تھی وٹیو
15:13آپ نے تو
15:16کبھی ذکر ہی نہیں کیا
15:18ان نائی ظاہروں نے دیا
15:21کیا ذکر کرتا علیہ
15:23کتنی تکلیف میں تھی نا پاکی
15:25میں ویڈیو کا ذکر کر کے
15:30اس کی تکلیف میں اضافہ نہیں کرنا چاہتا تھا
15:36ٹیڈری بھی تھی
15:38سرمی بھی تھی
15:39تیز بخار تھا
15:41ہوئی جا رہی تھی
15:43میں نے نہیں بچایا اسے جب
15:45اکبر مار رہا تھا
15:47پکا رہی تھی مجھے
15:50امی جی
15:51ہائے امی جی
15:54ہائے امی جی
15:58نے کہا کے بعد
16:01وہاں کڑی تھی
16:02جب میں چائے بنا رہی تھی
16:05سر چھکا کے
16:06ایسے
16:10دلچہ یوں کھیچ کے کلیجے سے لگا لوں
16:41کہوں پاکیزہ
16:46گرگیاں جیب سے
16:48گریوی چیز کون چھوڑتا ہے
16:52آئیو نے پوری انخواہری
16:54مکمل کر لی ہے
16:55اس کے پاس
16:55ایویڈنس ہے
16:56وہ کسی بھی وقت
16:57جا کر یاسین ملک کو
16:58گرفتار کر سکتا ہے
17:00تو اس وقت
17:01تو یاسین ملک
17:02اپنی عزید کی بڑی
17:02اونچی کیمت لگائے گا
17:11باؤںikit
17:12باؤں
17:12bijwn XLział
17:12ترجível
17:13ظرو
17:14emer安 گز
17:14измен dal lagi Whit
17:35پاکی صاحب
17:36ایم سواری پاکی صاحب
17:38ایم سواری کہ ہم سب نے ملکے تمہیں دھکا دیا
17:43لیکن پلیس
17:46ایک بار پر سے سوچو
17:50میں تم سے کل بات کروں گے
18:00ہمرا ہی
18:13ہمرا ہی درد بھی تو دوا بھی تو
18:20ہمرا ہی نفرت دی بجا بھی تو
18:26ساتھ تیرے جلنا
18:29ساتھ تیرے جینا
18:32تو میرا زہر بھی تو ہی نسیبا
18:45ہمرا ہی
18:55کوئی تمہاری خدمت نہیں کرے گا نور بھری
18:57تم میں کیوں کرا کسی دی خدمت
19:01تو تمہیں کون کہہ رہے کسی کی خدمت کرنے کو
19:04لیکن تم اپنا کام تو خود کروگی نا کسی کو تنگ نہیں کروگی
19:07ورنہ یہاں بھی نہیں رہ سکوگی
19:11واہ
19:13واہ
19:13واہ
19:13واہ
19:13واہ
19:13واہ
19:13واہ
19:13واہ
19:13واہ
19:14میلی
19:15میں کچھ آسٹھو
19:16میں
19:17سامان
19:18نور بھری
19:18بس
19:20تم چیخ ہوگی نہیں
19:22کوئی تماشا نہیں لگاؤگی
19:25چک
19:29اگر تم نے شور مچایا
19:32یا تماشا کیا نور بھری
19:33تو ہاں
19:35میں تمہیں اٹھا کے اس گھر سے باہر سڑک پر پھیک دوں گی
19:38اور تم پر کیس کروں گی
19:39اور تمہیں جیل میں بھی بند کر آؤں گی میں
19:41سمجھیں
19:54چکر ادا کرو کہ ممی نے تمہیں اجازت دیئے یہاں رہنے کی
19:58چکر کرو اس بات کا
20:02تم اپنے سارے کام خود کروگی اور کسی کو تنگ نہیں کروگی
20:05ٹھیک ہے
20:14ٹھیک ہے
20:17ٹھیک ہے
20:23ٹھیک ہے
20:29I'm sorry
20:38بس کرو بھی
20:42رو مات
20:49بس کرو
21:00مجھے تو لگا کہ
21:01ہم میری ضرورت ہی نہیں پڑے گی
21:04اب کیا کام میرا
21:08پیشی جو دے دیا
21:11تم تو وکیل ہے
21:13بڑے وکیل کے دفتر میں بیٹھتی ہوں
21:17ہوتی کرلے گی سب کچھ
21:19میری ضرورت ہی
21:22ایسے بھی میری کیا ضرورت کسی
21:27تو تو سب کچھ خود ہی کر لیتی ہے
21:31ابھی بھی تو سب کچھ منیج کرتی آئی ہے
21:36تو بس
21:39بیکار
21:43آج ہوں گا
21:44صبح دس وقت
21:55مجھے
21:55تم کیوں جاگ رہے ہیں
21:56ایسے بیٹھن پر یو
21:59تیرو گے
22:00میں تمہیں سب کال کر رہا ہوں
22:01تم ٹیکس کر کے بتا ہی ستی تھی
22:02کہ تم بزی ہو
22:04تم مجھے کیا وویڈ کر رہی ہو
22:05میں بزی تھی
22:07کیا کس طرح کی بزی تھی تم
22:09تم نور بھری کو صبح سے لے گئی ہو
22:10کہاں گئی ہو
22:11کیا کہہ رہی ہو
22:11I was concerned about it
22:12کیسا concern
22:14میں انڈیپینڈنٹلی اس پورے ماملے کو
22:15ہانڈل کر سکتی ہوں
22:16سب کچھ سنبھال سکتی ہوں
22:17تمہیں جو ایک دم سے
22:17ہائیپر انڈیپینڈنٹ بننے کا شوق چڑھتا ہے
22:19مسئلے کو اس طریقے سے ہانڈل کرو گی
22:21کہ ایس اف میں کچھ بھی نہیں کر سکتا
22:23میکنی فیل گلٹی باورٹ
22:24اور اگدم سے تم وہ ایک عظیم عورت ہو
22:26جو دکھی عورت کو سہارا دینے کے لیے آگئی ہے
22:28اگر تم اس دکھی عورت کو سہارا دے سکتے
22:30تو پھر اسے یہاں لانے کی کیا ضرور تھا
22:31تاکہ ہم یہ پروبلم کو اکٹھے سولف کر سکیں
22:34like together like a couple
22:36لیکن تم مجھے آئیسولیٹ کر رہی ہو
22:37پلیس don't do that
22:38دیکھ لیا نا
22:39ہوا تم سے ہانڈل
22:40پورے گھر میں تم نے چیخو پوکار کی
22:41تماشا لگایا
22:42تو پھر مجھے ہی اس کو لے کے جانا تھا نا
22:44میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں
22:46I'm sorry
22:46کہ میں نے اس طریقے سے overreact کیا
22:49اگر اس کا مطلب یہ تو نہیں
22:50کہ تو مجھے بالکل ہی آئیسولیٹ کر دو
22:54پلیس don't do this
22:54مجھے نہیں تھا انتازہ
22:56کہ میرا past اس طریقے سے
22:57میرے present کو برباد کرنے کے لیے آ جائے گا
23:00مجھے لگا تھا کہ اببا جان کے جانے کے بعد
23:02وہ مازی بھی چلا گیا
23:03but I was wrong about it
23:04پلیس بجھے خالت پت سمجھو
23:07پلیس تم مجھے آپ کو
23:10پلیس تم مجھے آپ کو
23:11ایک سرے کروایا ہے تم نے
23:14نہیں
23:16بس ہاں لگ جائے تو درد ہوتا ہے
23:21سنن
23:23پلیس مجھے اپنے سے دور مت کرو
23:28You know I love you
23:37You know I love you
23:56کین دی چہابی ہے
23:57siitä
24:00در کی
24:03کین دی گھر دی
24:06تیرے
24:09دور ہے تیرے گھر
24:12اسی شہر میں ہے
24:16آسانی
24:18وہ تھا گاؤں والے گھر کو
24:21باروں جندرہ مارتے آئے سے
24:27گھڑ کو بیٹم میں بچ نہیں پاتا
24:32باوے جوے کھاوے جن
24:37دانے میل میں چھوڑ دیا آگئے
24:42باوے جلدی آئی نا گھروں نکلن میں چھ
24:50سام کے نکلی یہ زارہ سامان
24:53میڈھے تب اس راویں باروں رہ گئے
24:57ایٹی ویچ کوئی نہیں رکھی
25:01بہت جلدی آئی نا
25:05مجھے بھی جلدی تھی
25:10کچھ بھی نہیں سنبھال سکی
25:15ہم
25:18تو انج
25:21سام گھن
25:25تیرا تا گھر بھی تھا ہی ہے
25:29تیری کو اولتا چاوی بھی ہے
25:33جندرہ مارا یہ گھر کو
25:38اندر سے بندہ گھر
25:46اندر کوئی ہے دھر ویچ
25:52ہے تو
25:53امی
25:56ابو
25:59بھائی اکبر
26:01ازگر
26:06میرے لاوہ سب ہے
26:10مل باروں کیوں کھل دائے درواز
26:19دیکھوئی طلاقہ تھی گئے ہیں
26:21ٹھول
26:23ٹھول
26:42ٹھول
26:45لیٹ ہو گیا کام سے
26:48پھر وہ دوائیوں کے ڈیلیوری جانی تھی
26:50ساڑھے آٹھ بجے
26:52پھر وہاں سے نکلا تو بھوک لگی
26:55سوچا آپ کے بعد فون کو ڑا کے کھا لوں گا
26:58مگر آپ تھے ہی نہیں وہاں پر
27:00تو فون کر لینا تھا نا
27:03میں تو سٹور روم میں تھا
27:05وہ آف لوڈنگ میں ایک دوست کو
27:07ہلپ چاہیئے تھے
27:07کرنے لگا تھا فون
27:10پھر وہ مل گئی
27:12آپ کی آرزو
27:14اسی نے پیچانا مجھے
27:15آگئی میرے پاس
27:19پھر کہتی فوڈ کوٹ جا رہی ہوں
27:21تو میں پیچھے پیچھے چل پڑا
27:25سوچا وہاں پونچے آپ کو فون کروں گا
27:28مگر اس نے منع کر دی
27:32اچیب سی پوزیشن ہو گئی میری تو
27:38برگر بھی کھلایا اس نے
27:40ڈبل پیٹی
27:43پھر پیسے بھی نہیں مانگے
27:46پھر پیسے بھی نہیں مانگے
27:46پھرس ہی گیا ہے میں تو
27:55اس کی آنکھیں
27:56نیلی تو نہیں تھی نا
28:00لینز لگ آگے آئی بھی تھی
28:03پھر یہ ملے ہوں گے
28:04وہ کوسیمیٹیک والوں سے
28:06بلکل اچھے ہی لگ رہی
28:08ایسی عجیب سی آنکھیں لگ رہی تھی
28:11اس کا بغیار ہی اچھی لگتی ہے
28:12ہے نا بھائی
28:17سب کا بوچھ رہی تھی
28:19سب کا پتا ہے اس نے
28:21یہ بھی پتا ہے کہ اممہ کو اکثر گھٹنوں کے درد نکل آتی ہے
28:25اببہ جی کا بی پی اکثر لو ہو جاتا ہے
28:28میرے سا کرکٹ کی باتیں شروع کر دیں
28:32پھر پاکیزہ کا پوچھا
28:36سب کا پوچھا اس نے
28:38بس آب ہی کا نہیں پوچھا
28:41نام تک نہیں لیا
28:44پھر آئس کریم بھی کھلائی بات
28:47کتنے اچھی لڑکی یہ ہے
28:49کان ملتی ہیں آج کل ایسی لڑکیاں
28:52اتنی سمجھدار
28:53take care کرنے والے
28:56بالکل اپنی پاکیزہ جیسی
29:00ہاں
29:02سب لڑکیاں پاکیزہ جیسی ہوتی ہیں
29:07دو نمبر
29:10ایسا نہ بولو بھائی
29:11کیوں نہ بولوں کیوں نہ بولوں
29:15ساری دنیا کہتی ہے اور صحیح کہتی ہے
29:19پڑھ لکر چار پیسے کمانے کے بعد
29:21دماغ گھوم جاتے ہیں ان کا
29:23وارگی سبار ہو جاتی ہے ان میں
29:26یہ جتنی بھی لڑکیاں
29:27یہ مورڈن کام کرنے والی
29:29ان کا کریکٹر ٹھیک نہیں رہتا
29:31رہے نہیں سکتا
29:33سیلوی کا روب دکھا کے
29:35گھر کی منوانیاں جو کرنے ہوتی ہیں
29:37کسی باتیں کر رہے ہو آپ
29:38آپ تو اس کی پڑھائی کی حق میں تھے
29:40فیسے دیتے رہے اس کی
29:41ڈبل شفٹے کر کر کے
29:42غلطی کی نا
29:44غلطی کی میں نے
29:48پودفراس کے ساتھ
29:49رنگرالیاں مناتی رہی ہو
29:50اور میں ڈبل شفٹے کرتا رہا
29:52جیسے زباستعمال کر رہے ہیں
29:53آپ بھی بہن دیتے ہیں
29:53صحیح کر رہو میں
29:57ان سب لڑکیوں کو
29:58قید کر کے رکھنا چاہیے
30:01وہ عرض ہو نہیں ہے
30:03وہ نیلی کلر کا لنز لگا کر
30:05وہ مین گیٹ والا مشتاق
30:06اس کے ساتھ بیٹھی رہتی ہے
30:10اور یہ جو پاکیز ہے
30:12جس کے کیس کے لئے
30:13تم سب لوگ نعرے لگاتے پھر رہے ہو
30:17یہ کیس کے پیسے لے کے نا
30:19تم سب لوگوں کی چھٹی کرائے کی
30:21اور اس بغیرت فراز کی بھی
30:23اور یاسین
30:25وہ تیرا موں کھالا کرا کے
30:27کھوٹی پہ بھی فرائے
30:29تو بھی کم ہے
30:32جا جا جا کیس کرا
30:34دو چار کیس کرا
30:36کھوٹی دے بیٹھیں گا تُو
30:38کیس کرنا تُسی
30:43موں کھالا کراؤ سارے
30:45کراؤ سارے کھالا موں
30:50وہاں سات لاکھ دیتے ہیں پہلے
30:52تین لاکھ وہاں پہنچنے کے بعد
30:57اچھا
30:58کیوں پوچھتی ہے فیزے کے پیسوں کا
31:02تو جب بتاؤں گی تو تُو نراز ہو جائے گا
31:08اتنی اوقات ہی نہیں رہی میری
31:09کہ میں نراز ہو سکوں
31:12کل تُو نے کہا کہ اب نہیں آنا
31:15تو میں چلا گئے
31:17پھر صبح فون کیا
31:18پھر دس بجے آ جائیں
31:20تو میں آ گیا
31:21میں کیا میری نراز کی کیا
31:30بلائے کیا ہوتا ہے
31:33آئی او ملنا چاہتا ہے
31:35تو تو گیری صاحب نہیں جانا
31:39ہاں مگر یاسین ملک نے اب پیغام بھیجوایا
31:42ملنا چاہتا ہے
31:44شلح صفائی کے لئے
31:46تاکہ ہم انکوائی وغیرہ کلوز کراتا ہے
31:50اور آگے سے ٹوائل وغیرہ نہ ہو
31:54یعنی
31:58یعنی دس لاکھ تو دے ہی دے گا اپنی جان بچانے کے لئے
32:26لاکھ
32:27کہاں گاؤں میں ہوا تھا انریجسٹر تھا
32:31ڈیوورس کی کوئی کاپی ہے
32:33پڑی ہوگی ڈھونڈنی پڑے گی
32:38ڈھونڈ لو
32:39کافی پرفیشن طریقے سے بات نہیں کر رہی تم
32:43اور کس طرح سے میں تم سے بات کروں زبیر
32:46میں تو یہ بھی جاننا چاہتی ہوں کہ تمہارے اور نور بھری کے
32:48نہیں
32:53میرے اور نور بھری کے درمیان میں کچھ بھی نہیں ہوا تھا
32:57ویسے بھی گاؤں میں دلہ دلن کا کمرہ سجانے کا رواج نہیں ہوتا
33:00اور نکاح کے دوسرے دن ہی میں وہاں سے نکل آیا تھا
33:03اور پھر واپس کبھی نہیں ہیا
33:09مرد ہونے کا کافی فائدہ ہوئے تمہیں
33:13نکاح میری اور نور بھری کی مرضی کے بغیر زبردستی ہوا تھا
33:16تو ختم تو ہونا ہی تھا
33:19اور ہاں
33:20اگر مرد ہونے کی وجہ سے مجھے یہ سہولت ہے
33:22کہ میں وہاں سے نکل آؤں
33:23وہاں میں نے ایسا کیا تھا
33:25اور اس کے بعد میں نے ملک میں چھوڑ دیا تھا
33:29سلاک نامہ تمہیں ڈھونڈ کر میں بجوا دوں گا بھائے
33:37رسی تمہارا کلائنٹ ہے کون میں کے نور بھری
33:42کون زبیر
33:43نا نا زبیر نہیں
33:45نکاح تمہیں ڈکولو کڈی ملا ہی نہیں
33:48اوٹا نکاح پڑھا کے نکل گیا ہے
33:51میں تا میری دیگل گرین دی پہیا
33:58میری کون
34:01میری کون
34:03او میں
34:04میکیتا وڈا بھرا
34:06جین دن آل
34:08میری شادی تھی ہائی نکھالا
34:15موسیقی
34:19موسیقی
34:22تکو مونجی تھی سمجھ لگتی ہے
34:23آہ
34:25چولان دی فصل
34:26وہ جام پانی کھڑا ہوتا ہے
34:29آہ
34:30تو سار دٹھا ہے مونجی
34:31سار دکھتا بہت چنگی مونجی تھین دی ہے
34:33نور بھری ہے
34:36اگے دس
34:40کھالا
34:41او زمین میدی ہے
34:44میری ماں پیو میگوٹی تھی
34:47میٹا بہر بیرانتا ہے کوئی نہیں
34:50میڈا ایک
34:52جڑوہ بھیرا ہے
34:54وہے زیویچ مر گیا
34:57اتنا وٹا سارا ہے
35:00جڑے ویلے
35:01ایسا پیدا تھی آئی نہ کھالا
35:05اوہ بہو کمزور ہاں
35:07میڈا جڑوہ بھیرا
35:10مل میڈے ماں پیو ساری زمین
35:12میڈے نا کر دیتی
35:15دیکھو آپڑی زمین دا دسا
35:16انجدنی دیڑی کلی ہے
35:18نور بھری
35:20میری دداز
35:25میری
35:27میری اتنا موجی وچ ود آئے
35:31چھوٹے آسیا سا دو آئے
35:34انہیں
35:35ہلکی ہلکی ڈاڑی موجھ آگئے ہم
35:38مگر کد
35:40ما شاہ اللہ
35:41نکے کولو بھی اتے آئے
35:45جڑی گیلے ہونکو مانجی تھی پاہت
35:47اللہ آئے ہسے نا کھالا
35:49میری اتنا مرین دی بھائی
35:52اتنے اتنے ہوندے پیر
35:53مانجی کولو بارو ہاں
35:57مل ساڑی مانجی آنگی
35:58اینے مزار آلی کار کوئی نی
36:02آپڑی بھرائی وی
36:03تر کھانو
36:05اٹھ فٹ لام بھی دیرے واسطے
36:07میتھا آپ گھٹ ویندی ہم
36:09مونڈے تھک ویندے ہم کھالا
36:12مگر مانجی پوری کوئی نی
36:14تھیندی
36:19کیوں آیا
36:25تب لڑکے آئی مونڈے ویچ
36:29پھر
36:33پل کیا کھالا
36:36مونڈے والا سب لڑکے
36:40پل کیا تھے
36:45مر ویندے بندہ
36:52مر گیا میری
37:04میری سڑین دی ہم
37:07جوڑے والا ساں
37:09کلنے ہون دیا سے
37:31مجھے لگا تُو منہ کرے گا
37:34ناراض ہوگا
37:35مجھے لگا تُو منہ کرے گا
37:35ناراض ہوگا
37:37مجھے لگا دی ہے
37:41نہیں ابھی نہیں
37:46پندرہ کہیں
37:47تو بات چیت ہو کر بات دس کو شیٹل ہوگی
37:51دس سے شروع کرے گی نا تو وہ مزید کم کرائیں گی
37:53اور تُجھے پتہ ہے نا آئے ہو
37:54یہ بیچ میں سے یاسین ملی کے ساتھ ملا ہوگا ہے
37:57وہ ہی کم کرائے گا
38:00اس کی تو کوشش ہوگی کہ بیچ میں سوسر بھی کچھ مجھتا ہے
38:05سمجھ رہی ہے نا
38:11تُجھے یاد ہے نا
38:12کس طرح وہ شروع سے کہتا تھا
38:13یہ کیس تو اتنا بڑا ہے ہی نہیں
38:14کس طرح ہم سے پوچھتا تھا
38:16کہ ریپ تو نہیں ہوا نا
38:17ریپ تو نہیں ہوا
38:18ریپ جاتا تو پیسے زیادہ مل جاتے نا
38:22کہاں
38:22بڑا خبیص اور کنجونس انسان ہے یہ یاسین ملک
38:27دس لاکھ بھی دے دینا تو بڑی بہت ہے
38:29سیلری آئی ہے
38:35کان جا رہا ہے
38:36جا رہا ہے
38:36جا رہا ہوں
38:37اپنے ذمہ لینے پٹانے
38:41تو انہیں بٹی جائیں گے
38:43ہاں میرے بھی اور تیرے بھی
38:45جان چھٹے گی ہماری
38:48اور ہاں
38:49کوئی ڈاکمنٹ سائن کرنا ہو تو بلا لیں
38:51پیسے بھی سب کچھ تو خود ہی کر لیتی ہے
38:53میری مدد کے بغیر
38:54سارے کام بھی تمام بھی بھی بھی
39:21موسیقی