Skip to playerSkip to main content
Dastan-e-Mohammad ﷺ | Part 17 | Qasas ul Islam | The Story of the First Migration | Waseem Badami | 7 March 2026 | Shan e Sehr

This Ramzan episode of Qasasul Islam explores the story of Prophet Muhammad ﷺ and the history of Islam.

#qasasulislam #waseembadami #shaneramazan2026 #arydigital #shaneramazan

Category

😹
Fun
Transcript
00:30And this is just one of the words
00:38The view of the Lord's command is the only one
00:48That the audience is the only one
00:48The audience is the only one
01:00مَنْ ثَنیَّاتِ الْوِدَعُ
01:02وَجَبَ شُّفْ عَلَيْنَا
01:07مَا دَعَا لِللَّهِ دَعْا
01:11اے وہ جو ہمارے درمیان مبوس کیے گئے
01:20آپ عطاق کی حکم کے ساتھ تشریف لائے ہیں
01:26آپ تشریف لائے اور مدینے کو شرف بخشا ہے
01:31خوش آمدید اے بہترین دائی
01:37ظاہر ہوا ہے روشن نور
01:41جو تمام رسولوں میں
01:43سب سے بہتر نور کا جلوہ ہے
01:47یہ امن اور نور
01:48سلامتی کا ہے
01:50یہ حق اور یقین کا نور ہے
01:57اللہ تعالیٰ نے بھیجا ہے
02:01رحمت اللہ العالمین بنا کر
02:07پس ان کی روشنی خوشتی پر بھی پھیلی ہے
02:12سمندر پر بھی ان کا نور چھا گیا ہے
02:17ہم پر چودوی رات کا چاند کو لہوا
02:22ودا کی خاٹیوں سے
02:26ہم پر واجب ہے کہ شکر ادا کریں
02:31جب تک اللہ کی طرح بلانے والا
02:33پکارتا رہے ہیں
02:35سو اب سرکارت عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
02:38اس کیفیت میں مدینہ منورہ میں داخل ہوئے
02:41میری آواز رہا پڑھا سکے گا
02:42اور اسی کیفیت میں
02:44رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
02:46نے نہایت حکمت سے فرمایا
02:49کہ اب جاہر آپ کی سواری اوٹنی تھی
02:51تو آپ نے کہا کہ میری اوٹنی کو چھوڑ دو
02:54اب چونکہ ہر مدینہ والا ہے
02:55چاہتا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
02:57ان کے گھر قیام کریں
02:59تو انہوں نے کہا میری اوٹنی کو چھوڑ دو
03:01اللہ کی حکم سے جہاں میری اوٹنی بیٹھے گی
03:03وہی میرا قیام ہوگا
03:07تو اب سب کی نظریں
03:09اس اوٹنی پر ہیں
03:10یعنی اب کہلیں کہ
03:13پورے مدینہ کی جان اس اوٹنی میں ہے
03:16مدینہ والوں کے دل دھڑک رہے ہیں
03:18یہ اوٹنی کبھی کسی کے گھر کے طرح مرتی ہے
03:21اور ان کے دل کی دھڑکنیں تیز ہو جاتی ہیں
03:24پھر ان کے گھر سے آگے نکل جاتی ہے
03:26دل بیٹھ سا جاتا ہے
03:27پھر کسی اور کی دہلیز پر آ کر رکھتی ہے
03:29گویا اس انسان کا دل رکھ جاتا ہے
03:31پھر یہ آگے بڑھ جاتی ہے
03:32کبھی ایک گلی میں مرتی ہے
03:34کبھی دوسری طرف بڑھتی ہے
03:35دلوں کی دھڑکنیں تیز ہیں
03:36کہ بل آخر
03:37بل آخر وہ ایک جگہ پر جا کر بیٹھ گئی ہے
03:49اب یہ اونٹنی کچھ آگے بڑھی ہے
03:50اور اب جو ایک جگہ پر جا کر بیٹھی ہے
03:53تو گویا فیصلہ ہو گیا ہے
03:55کہ یہی وہ جگہ ہے
03:56جہاں پر اب سرکار عالم
03:58صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
03:59نے قیام کرنا ہے
04:02یہی پر
04:03ایک خوش نصیب کا گھر ہے
04:11اور ان خوش نصیب کا نام کیا ہے
04:14آج کی شام مدینہ کے سب سے خوش نصیب
04:17اس شخص کا نام کیا ہے
04:18اس ہستی کا نام کیا ہے
04:19مدینہ والے انہیں ابو ایوب کہتے ہیں
04:23انساری ہیں
04:25حضرت ابو ایوب انساری
04:26کیا کہنے ہیں حضرت ابو ایوب انساری کے نصیب کے
04:29یعنی آپ سوچیں کہ
04:30جن کے گھر رسول اللہ ٹھہریں
04:33اور انہیں خود بھی اب صرف کچھ دیر پہلے تھے
04:35کہ اس بات کا نہیں پتا تھا
04:36کہ رسول اللہ ان کی گھر پہ ٹھہرنے والے ہیں
04:39تو اب ایک سائٹمنٹ کا کیا عالم ہوگا ان کی
04:43اب ایک الگ منظر ہے
04:45ایک عجب منظر ہے
04:47آج کی شام مدینہ میں
04:49ایک الگ شام ہے
04:50آج کی شام مدینہ میں
04:52ایک عجب شام ہے
04:55خیر
04:57اب سرکار عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا
05:00ابتدائی قیام وہی پر تیپ آیا ہے
05:06لیکن یہ اوٹنی
05:08جس کا نام قصوہ ہے
05:10جس مقام پر یہ اوٹنی رکی ہے
05:12وہاں صرف یہ ایک واقعہ پیش نہیں آیا ہے
05:15کہ حضرت ابو ایوب انساری کا گھر ہے
05:17اور رسول اللہ نے وہاں قیام فرمایا
05:18کیونکہ وہ واقعہ پچھلے سال تفصیل سے بیان کر چکے
05:21تو وہ واقعہ تب کہلیں ہم نے سکپ کر دیا
05:23آگے بڑھ گئے ہیں لیکن یہ
05:25اس اوٹنی نے جہاں پر قیام فرمایا ہے
05:28جہاں پر یہ آ کر بیٹھی ہے
05:30وہ یہ کوئی عام جگہ نہیں ہے
05:32یہ جو زمین ہے
05:33یہ دو یتیم بچوں کی ملکیت ہے
05:35یہ جگہ
05:41اور
05:42کہہ لیجے کہ یہ زمین
05:43جن دو یتیم بچوں کی ملکیت ہے
05:45وہاں کچھ کھجور سکھانے کی جگہ ہے
05:48اور ایک طرح
05:49ایک کھلا سہن ہے وہاں پہ
05:52اب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
05:54نے فرمایا کہ یہ زمین
05:55خریدی جائے گی
05:56اس زمین کی قیمت
05:58ادا کی گئی
05:58وہ جگہ حاصل کی گئی
06:00تاکہ مسجد کی بنیاد
06:02کسی کی حق تلفی کے بغیر
06:04رکھی جا سکے
06:07یہ کون سا مقام ہے
06:09چونکہ ہم نے کہا کہ
06:10اس مقام پر
06:10ایک بہت اہم ترین واقعہ پیش آیا ہے
06:12یہ وہ مقام ہے
06:14جہاں پر یہ اوٹنی رکی ہے
06:15یہاں پر ایک بہت اہم مقام
06:17خائم ہونا ہے
06:18وہ مقام آپ نے دیکھا ہے
06:19وہ مقام آپ نے دیکھا ہے
06:20اس مقام پر آپ میں سے
06:21بہت سائرہ لوگ گئے بھی ہیں
06:22جہاں پر یہ اٹھنی رکی ہے
06:24کم ام بیش وہی مقام ہے
06:25یہ کون سا مقام ہے
06:26جہاں پر ایک مسجد کی تعمیر ہونی ہے
06:28یہ مسجد کون تعمیر کریں گے
06:30یہ مسجد باقی افراد کے ساتھ
06:32خود نبی تعمیر کریں گے
06:33اس مسجد کو کہا کیا جائے گا
06:35یہ مسجد نبوی ہے
06:42جس مقام پر گویا جانا
06:45پھر جانا
06:46پھر جانا
06:47یا مر جانا
06:48ہم سب کی خواہش ہے
06:49یعنی مسجد نبوی
06:50یہ اس مقام
06:52یہ اس مقام پر تعمیر ہوئی ہے
06:54جہاں اس اٹھنی نے قیام کیا ہے
07:00اور اس مسجد کے تو پھر کیا ہی کہنے ہیں
07:02پھر اس مسجد کی تعمیر کے کیا ہی کہنے ہیں
07:07یعنی اس وقت کیا منظر تھا
07:09اس وقت وہاں کھجوروں کے چند درخت تھے
07:11کہیں جھاڑیاں تھی
07:13کہیں اونچی نیچی زمین ہے
07:14اب آپ مدینہ کا منظر چھوچیں
07:16سرکارت والم آگئے ہیں
07:17مہاجرین بھی آگئے ہیں
07:19انسار بھی آگئے ہیں
07:21یہ سارے واقعات ہو گئے ہیں
07:22اب مسجد نبوی کی تعمیر کا آغاز ہونے لگا ہے
07:25درخت کاٹے گئے ہیں
07:26زمین برابر کی گئی ہے
07:28تعمیر کا کام شروع ہوا ہے
07:30نہ تو کوئی شاہی نقشہ ہے
07:32نہ تو کوئی عالی شان سامان ہے
07:34کھجور کے تنے ہیں
07:36مٹی ہے
07:37کچھی ایٹوں کی دیواریں ہیں
07:39کھجوروں کی شاکوں کی چھت ہیں
07:41سادگی ہے
07:43مگر اخلاص ایسا ہے
07:44کہ ہر ایٹ محبت سے رکھی جا رہی ہے
07:56اور اس عالم میں
07:57سب سے زیادہ
07:58دل کو چھو لینے والا منظر کیا ہے
08:00سب سے زیادہ دل کو چھو لینے والا منظر
08:02سب سے زیادہ دل کو چھو لینے والا منظر یہ ہے
08:05کہ خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:08اس میں شریف ہیں
08:12یعنی صحابہ مٹی اٹھا رہے ہیں
08:14پتھر اٹھا رہے ہیں
08:15تو آپ بھی
08:16ان کے ساتھ کندے پر بوجھ رکھ رہے ہیں
08:18کبھی ایٹ اٹھاتے ہیں
08:20کبھی مٹی ڈالتے ہیں
08:21صحابہ ارز کرتے ہیں
08:23یا رسول اللہ آپ آرام فرمائیے
08:24ہم کافی ہیں
08:25مگر سرکارت عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:28مسکرا کر فرماتے ہیں
08:29اللہ کے کام میں شریک ہونا تو باعث برکت ہے
08:32گویا قائد اور ساتھی
08:34سب ایک ہی سف میں کھڑے ہیں
08:36ایک عجیب جذباتی کیفیت ہے
08:38مہاجرین جنہوں نے مکہ میں
08:40گھر بار اہل و آیال سب چھوڑ دیا ہے
08:42اب یہاں نئی بنیاد رکھ رہے ہیں
08:44انسار جو کہ مدینہ کے رہنے والے ہیں
08:46اپنے ہاتھوں سے یہ مسجد بنا رہے ہیں
08:49جسے وہ اپنی زندگی کا مرکز سمجھنے لگے ہیں
08:52کوئی پسینہ پوچھتے ہوئے خوش ہے
08:54کہ اللہ کے گھر کی تعمیر ہو رہی ہے
08:56کوئی اپنی تھکن بھول جاتا ہے
08:58کہ رسول اللہ ساتھ موجود ہیں
08:59یہ صرف امارت نہیں بن رہی ہے
09:01ایک امت کی روحانی اور سماجی بنیاد رکھی جا رہی ہے
09:05یہ صرف ایک مسجد نہیں بن رہی ہے
09:07یہ ایک مرکز بن رہا ہے
09:09یہ اسلام کا مرکز بن رہا ہے
09:11یہ امید کا مرکز بن رہا ہے
09:13اس مسجد نبی بہت سے اہم ترین واقعات پیشان ہیں
09:22کوئی آپ کہہ لیجئے
09:24سوچ لیجئے
09:25کہ اگر اس مسجد کا ابتدائی خاکا
09:27ظاہر خیالی تصویر
09:28اگر کچھ ایسا ہے
09:29جس مسجد نبوی کو ہم آج دیکھتے ہیں
09:32جس گمبت خضرہ کو ہم آج دیکھتے ہیں
09:34ایک الک عالم میں
09:35اس کی ابتداء آج سے کئی سو سال پہلے
09:38اس عالم میں ہوئی
09:39اور پھر ہم آج دیکھتے ہیں
09:40مسجد نبوی کی کیا کیفیت ہے
09:41یہ گمبت خضرہ
09:43یہ سرکارت عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا
09:46روزہ
09:47یہ گمبت خضرہ
09:51یعنی مجھے یہاں پر کہہ لنے دیجئے
09:53اہل مکہ نے جو کیا سو کیا
09:56اہل مکہ نے جو کیا سو کیا
09:59اس کا رد عمل مدینہ ہے
10:01نعمت بے بدل مدینہ ہے
10:03ہر مسیبت کا حل مدینہ ہے
10:06بڑا لطف دیتا ہے نام مدینہ
10:08آج جب ہم جا رہو ہوتے ہیں
10:10کہتے ہیں محمد کا روزہ قریب آ رہا ہے
10:12بلندی پہ اپنا نصیب آ رہا ہے
10:14یہ مسجد نبوی جس کی بنیاد کی تائری
10:16تو آج ہم نے داستان محمد نے
10:18داستان مسجد نبوی بھی سن لی
10:22یہاں روزہ پاک خیر الورا ہے
10:25یہ جنت نہیں ہے
10:26تو پھر اور کیا ہے
10:28کہاں میں
10:29کہاں یہ مدینہ کی کلیاں
10:30یہ قسمت نہیں ہے
10:31تو پھر اور کیا ہے
10:33اور پھر دیکھئے
10:34اس مسجد کا
10:35قرآن کریم میں کس انداز سے تذکر آیا
10:37کہ یہ جو سارے کے سارے واقعات ہیں
10:39سیرت سرکارت عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:42کے کسی نہ کسی اعتبار سے
10:43قرآن کریم میں اس کا بہت زیادہ تذکر آئے
10:45اس مسجد کے بارے میں
10:46قرآن کریم میں
10:47سورہ توبہ کی اس آیت کا ترجمہ سنی ہے
10:49وہی مسجد
10:50مسجد نبوی کی طرح بشارہ ہے
10:51وہی مسجد اس کے لیے زیادہ موضوع ہے
10:54کہ تم اس میں عبادت کے لیے کھڑے ہو
10:56اس میں ایسے لوگ ہیں
10:58جو پاک رہنا پسند کرتے ہیں
11:00اس میں ایسے لوگ ہیں
11:01جو اللہ کو پاکیزگی اختیار کرتے ہیں
11:04اور اللہ کو پاکیزگی اختیار کرنے والے ہی پسند ہیں
11:07سورہ توبہ کی یہ
11:08آیت نمبر ایک سو آٹھ ہے
11:11اور یہ وہ
11:12کہ کہیں سرکارت عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
11:15شہر کی قسم کھائے گئے
11:16لا اخس مو بحاظل بلد
11:18تو یہ وہ شہر
11:19تو اب ہم داستان محمد میں
11:21صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:23داستان مدینہ تک آگئے پہلے
11:26اور پھر داستان مسجد نبوی تک آگئے
11:28اب مسجد نبوی کی تعمیر ہو چکی ہے
11:32اس مسجد میں
11:33صرف نماز نہیں ادا کی جائے گی
11:34یہاں بہت اہم ترین واقعات پیش آئی ہیں
11:37اور ان میں کہہ لیجئے
11:39کہ ابتدائی واقعات میں سے ایک
11:40یا اہم ترین واقعات میں سے ایک کیا ہے
11:45کلرز کریں گے انشاءاللہ
11:59موسیقا
Comments

Recommended