Skip to playerSkip to main content
  • 3 months ago
Follow for more exciting contents

Category

📺
TV
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30اس کالجوں کے شہر میں
00:31اس باغوں کے شہر میں
00:32اس پھولوں کے شہر میں
00:34پاکستان ٹیلی ویژن
00:36اپنی نشریات کا آغاز کر رہا ہے
00:38ابھی کچھ دیر پہلے صدر پاکستان
00:40جنرل محمد عیوب خان کے ہاتھ ہوں
00:43نشریات کا باقیدہ افتتاح ہوا
00:45اس وقت شام کے ساڑھے چھے بجے ہیں
00:48ایک نگاہ گھڑیوں پہ ڈال لیجے
00:50تو ہماری نشریات کا باقیدہ آغاز ہوتا ہے
00:53میں آپ کو ترتیب اور تفصیل بتا رہا ہوں
00:56ابھی کچھ دیر کے بعد
00:58موسم کا حال بتایا جائے گا
01:00بچے اپنا پروگرام دیکھیں گے
01:02ہماری کوشش ہوگی
01:03کہ بچوں کو کھیل ہی کھیل میں
01:05بہت سی کام کی باتیں بتائی جائیں
01:08تو بچوں آج ہم آپ کو بتا رہے ہیں
01:11کہ ہوای جہاز کیسے بنایا جا سکتا ہے
01:13اس پروگرام کا عنوان ہے
01:15ہوای جہاز خود بناو
01:17اس کے بعد بچے کارٹون دیکھیں گے
01:19ابھی تک تو بچوں آپ نے
01:21کارٹون کتابوں میں
01:22یا اخباروں میں دیکھے تھے
01:24لیکن آج ہم آپ کو چلتے پھرتے کارٹون دکھائیں گے
01:27ضرور دیکھنا
Comments

Recommended