Skip to playerSkip to main content
  • 11 hours ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:07خدا یا خیر کری
00:10خدا یا خیر کری
00:13خدا یا خیر کری
00:21آلیا
00:23دیکھ لیا نا تم نے اپنی بھری نیت کہاں جاؤ
00:30تم نے پوری تدبیر کی تھی نا
00:32کہ تمہاری بیٹی راج کرے
00:37اور زارہ برباد ہو جائے
00:44لیکن دیکھ لو
00:46ہوا اس کے اُلٹ
00:51محروں نے خود اپنے ہاتھوں سے
00:55اپنے گھر کو آگ لگا دی
01:01اور زارہ
01:04جس کی ہر ممکن تم نے خوشیاں چھیننے کی کوشش کی
01:08اور جسے تم نے خالی آتھ اپنے گھر سے نکالا
01:12اور دیکھ لو
01:14اللہ نے اسے سب کچھ دے دیا
01:20اسے گیتے ہیں
01:23مقافاتِ امن
01:25مونیر صاحب
01:27مجھے اپنی غلطی کا حساس ہو گیا ہے
01:32میں زارہ سے معافی مانگ لوں گی
01:35بس کسی طرح آپ
01:36آپ فرا اور زین کو منا لے
01:39کہ وہ محروں کو طلاق نہ دے
01:44میں جانتی ہوں
01:45زین آپ کی بہت عزت کرتا ہے
01:47وہ آپ کی بات مان جائے گا
01:50عالیہ بیگم
01:53جب تمہاری بیٹی نے اس کی عزت نہیں رکھی
01:56تو وہ خاک میری عزت کرے گا
02:02محروں نے زین سے کوئی بدتمیزی نہیں کی
02:06جو میں اسے سمجھا لوں گا
02:12بلکہ محروں نے جو زین کے ساتھ کیا ہے
02:15وہ اسے برداشت نہیں کر سکتا
02:19اس لئے اب تم بھول جاؤ کہ
02:23محروں اپنے گھر واپس جا سکے گی
02:29اور بیٹھ کر یہ سوچو
02:32کہ تم نے اپنی خودغرضی اور لالت سے
02:37کیا کھویا
02:39اور کیا پایا
02:48میرا تو یہ سوچ سوچ کر دل ہی بیٹھا جا رہا ہے
02:53کہ اگر زین نے محروں کو طلاق دے دی
02:56تو میری محروں کا کیا ہوگا
02:59میری بچی تو رول جائے گی
03:07زارہ
03:08تم ایسے کرو کہ تم پوچھو سرما سے
03:10کہ ان کا کیا ارادہ ہے
03:14میں؟
03:14ہاں وہ تمہاری پوپو بھی تو ہیں
03:16وہ تمہیں بتا دیں گی
03:19پہلی میں نے تمہیں پہلے بھی کہایا ہے
03:21سبر سے کام لو
03:23ایسے کاموں میں جلوازی اچھی نہیں لگتی
03:26دیکھو ویسے بھی زارہ کا سوسرال ہے
03:29ہم ان پر پریشیز تو نہیں ڈال سکتے
03:30تم انہیں کچھ سوچنے کا ٹائم پہ دونا
03:34اچھا ٹھیک ہے
03:35پھر میں ایسا کرتی ہوں کہ میں ان کو کچھ دنوں میں ڈنر پہ بلا دیتی ہوں
03:42اس طرح مجھے پتا چل جائے گا کہ وہ کیا سوچ رہی ہیں
03:44کیوں زارہ یہ تو ٹھیک ہے نا
03:46ہاں یہ ٹھیک رہے گا
03:49ہاں ہاں اس میں کوئی کبھات تھی
03:51اور بسے اس میں چین تو آئے گا لے
04:09اے میرے مالک
04:12میں جانتی ہوں
04:13کہ میں بہت گناہگار ہوں
04:17اور یہ سب
04:18میرے گناہوں کی سزا ہے
04:22جو میری بیٹی کے ساتھ
04:24یہ سب ہو رہا ہے
04:28لیکن میرے مالک
04:30تو تو رحم کرنے والا ہے
04:34تو میرے گناہوں کی سزا
04:36میری بچی کو نہ دے
04:39بس تو ایک بار پھر سے میری بچی کا گھر بسا دے
05:07پھر سے گھر بسا دے
05:10پھر سے گھر بسا دے میرے مالک
05:13پھر سے گھر بسا دے
05:29پھر سے گھر بسا دے
05:31آپ بولیں تو میں اٹھا دوں
05:33نہیں نہیں سونے دیں
05:37اتنے دنوں بعد تو سکون کی نیند سویا ہے
05:41اٹھ جائنا تو
05:43جو بھی ناشتہ کہ اس کی پسند کا بنا دی چکا
05:46جیبت
05:48تینکیو
06:17موسیقی
06:29موسیقا
06:35ماما
06:36ماما میری زین سے بات کرواتے ہیں
06:39زین تم سے بات نہیں کرنا چاہتا
06:45وہ تمہیں اپنی زندگی سے نکاز چکا ہے اور بھول چکا ہے
06:52اس لئے خبردار آئندہ اس کے فون پر فون کیا
06:54یہ اسے کونٹیکٹ کرنے کی کوشش کی
06:57نہیں نہیں ماما
06:58ماما ایسا نہ کہیں
07:00اسے اپنی غلطی کا احساس ہو گیا
07:03میں آپ سے اور زین سے معافی مانگنا چاہتی ہوں
07:10پلیز ماما
07:11پلیز ماما مجھے ایک موقع دے دیں
07:13پلیز مہرو
07:15بھن کر دو اپنا یہ ناٹک
07:22تمہارا یہ سارا ڈراما نا
07:24میں اچھی طرح سے سمجھ گئی ہوں
07:32سو چسٹوپ اٹ
07:34آئندہ فون مک کرنا یہاں پہ
07:39اس سے پہلے کہ یہ زین کو دوبارہ اپنے جال میں بھسا ہے
07:44اس کا فیصلہ تو کرنا ہی ہوگا
07:53ماما کچھ بھی کرنا یہ تو میں جانتی ہوں
07:58کہ زین کبھی بھی مجھے نہیں بھول سکتا
08:04میں اس کی کمزوری ہوں
08:15کچھ تو کرنا پہ رہے گا
08:28ہاں بھائی
08:32پھوپو
08:33آپ نے تو مجھے مہمان ہی کر دیا بھائی
08:35کیا ہے یہ اچھی بات نہیں ہے
08:38مہمان
08:39یہ گھر تمہارا ہے
08:40اور جب اس گھر میں آ جاؤ گی تو تم نہیں سنبھال نہیں
08:43تو اگر میں نے اپنی پیاری سی بیٹی کے لیے ایک کب اچھی سی چائے بنا دی
08:47تو اس میں کیا بری بات ہے
08:48thank you
08:50بسکٹ بکا
08:55ماریم کیسی ہے ٹھیک ہے
08:56انیورسٹی کی بھی ہے
08:58ہاں الحمدللہ بالکل ٹھیک ہے
09:00پتہ تمہیں مجھ سے زیادہ تو اسے تمہارے اس گھر میں آنے کا انتظار ہے
09:07اور تمہاری شادی کا سارا کام وہ خود اپنے ہاتھوں سے کرے
09:10مجھے کچھ نہیں کرنے دیتی وہ لڑکی
09:14اچھی لڑکی ہے
09:15اس لئے تو ماما اس کو اپنی بہو بنانے کیلئے اتنی بیچائن ہے
09:24پوپو
09:26کیا بات ہے
09:29آپ نے ماریم سے بات نہیں کی
09:33ہاں میرے بات کی ہے بیٹا
09:36کہ ماریم نے انکار کر دیا
09:40انکار کر دیا کیوں
09:44بات نہیں
09:45بجہ تو نہیں بتا رہی لیکن
09:47اس کی کہتی ہے کہ ابھی مجھے شادی نہیں کرنے
09:51پوپو ماما کو آپ سے بہت امید ہے
09:53انہیں بہت امید ہے کہ آپ انکار نہیں کریں گی
09:56انفاکٹ وہ تو کلپر سواموں کو کھانے پر بلانے کا پلان بھی کر رہی ہے
10:00تاکہ آپ انہیں کنفرم کریں اس رشتے کے بارے میں
10:03پوپو یہ بہت ہی بے بکوفانہ حرکت ہوگی اس کی ماریم کی
10:07اس کو سمجھائیں کچھ اتنا اچھا رشتہ ہے کیوں ایسے کہہ رہی ہے
10:12بیٹا میں تو خود چاہتی ہوں کہ یہ رشتہ ہو جائے
10:16ٹھیک ہے میں زبردستی تو نہیں کر سکتی نا اس کے ساتھ
10:19نہیں زبردستی نہیں
10:23کیا کریں گے ہم ماما لوگوں کو منع کر دیں گے
10:29نہیں
10:32ہادی سے کہتے ہوں اس سے بات کریں
10:35انشاءاللہ وہ اسے سمجھا لے گا
10:37پکھنی کیوں
10:38چل چاہ تو پیو نا تھنڈی ہو رہی ہے
10:41ضروری ہے میں آپ کو بتا رہی ہوں رشتہ اچھا رشتہ برا نہیں ہے
11:08ضرور مہروں کا فون ہوگا
11:10اتنی آسانی سے کہاں زین کی جاند چھوڑے گی
11:18ہیلو
11:20ہیلو فرا
11:22کیا ہے آلیا
11:23تم دونوں ماں بیٹی میرے بیٹے کی جان چھوڑ کیوں نہیں دیتے
11:27اب کیا چاہتی ہو
11:28فرا
11:29مہروں کو اپنی غلطی کا احساس ہو گیا ہے
11:33اسے معاف کر کے گھر بلالو
11:38تمہاری آوارا بیٹی اب ہرگز میرے گھر میں نہیں آسکتی
11:46اور ہاں
11:46میں نے لائر سے کہہ دیا کہ تلاک پیپس تا یار کر دے فورا
11:49کل تک انشاءاللہ مہروں کو مل بھی جائیں گے
11:57اس کے پاس اس کی جو دل میں آتا ہے کرے اور جس کے ساتھ گھومنا چاہتی ہے گھومیں
12:02دیکھو فرا ہم بچپن کی سہیلیاں ہیں
12:06اس بات کا ہی کچھ حساس کر لو
12:11پلیز میری بچی کا گھر نہ ہو جاڑو
12:15ریلی
12:17تم لوگوں نے ہمارا لحاظ کیا تھا جو میں تم لوگوں کا لحاظ کروں گی
12:24میں تو بس صرف آپ چاہتی ہوں کہ زین کی جان چھوٹ جائے مہروں سے
12:28نہیں فرا تمہیں اللہ کا واسطہ ہے
12:30میری مہروں کو طلاق نہ دلوانا
12:41آلیا میں ایسا ہی کروں گی
12:46تم لوگوں کے دھوکے کی یہی سزا ہے
12:50موسیقی
12:52موسیقی
13:06موسیقی
13:19موسیقی
13:22نہیں نہیں
13:23ایسا نہیں ہو سکتا
13:25مگر زین نے مجھے چھوڑ دیا
13:28تو مجھے یہاں رہنا پڑے گا
13:32نہیں
13:34اما با تو میری زندگی اجیرن کر دیں گے
13:38جی ہر حال میں
13:41زین کو من آ کر یہاں سے چانا ہوگا
13:55میری بی بی آپ کی چاہے
13:57کتنی دیر سے کہا تھا
13:58اب لیکے آئیو
14:00میری بی بی آپ کہیں جا رہے ہیں
14:02ہاں جا رہی ہوں
14:04تمہیں کوئی تکلیف
14:06نہیں جی وہ میڈم جی کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے نا
14:09اسی لیے
14:11کیا ہوا اما کو
14:13سر میں شدید درد بتا رہی ہیں
14:14اب جا کے دیکھ لیں
14:15ہاں دیکھ لوں گی میں
14:16تم میرے سر پہ کیوں کھڑی ہو
14:18جاؤ یہاں سے
14:20چی
14:22تو
14:24اما کو بھی رونے دھونے کے علاوہ کوئی کام نہیں
14:27ہر چیز کی ٹینشن نے لیتی ہیں
14:29ٹینشن کی کیا بات ہے
14:31ہر چیز کا سلیوشن ہوتا ہے
14:41توبہ کتنی بیکار چائے بنائی ہے
14:44نکمی کو کوئی کام نہیں آتا
14:46تنگ کر کے رکھاو ہے
15:00جی ڈاکٹر صاحب
15:02مجھے تو کچھ سمجھ میں نہیں آرہا
15:04he seems so lost
15:07میں چیک اپ پھلے لے کر آتی
15:09بیگم صاحبہ
15:10وہ زین بابا کی زیادہ طبیقت خراب ہو رہی ہے
15:13کیا ہو یہ زین کو
15:15چلو
15:17چلے
15:18ہائے
15:18سر درد سے پھٹا جا رہا ہے
15:22زرینہ
15:25محرو بی بی کو چائے دی
15:27آبی تک سو رہی ہے وہ
15:28اب نہیں جی وہ تو کہیں جانے کے لیے تیار ہو رہی ہے
15:32کہیں جانے کے لیے
15:34کہاں
15:35پتہ نہیں جی میں تو ان کے لیے چائے لے کر گئی تھی
15:37وہ جانے کے لیے تیار ہو رہی تھی
15:40ٹھیک ہے تم جاؤ
15:46یہ لڑکی نہیں سترے گی
15:49یہ ضرور اس دو ٹکے کے سلمان سے ملنا جا رہی ہوگی
15:54دیکھتی ہوں اس کو
16:06محرو
16:07اپنا گھر اجاڑ کر بھی تمہیں اکل نہیں آئی
16:09تم پھر جا رہی ہو اس سلمان کے پاس
16:12اممہ میں اس سلمان سے ملنے نہیں جا رہی
16:15میں تو اپنے گھر واپس جا رہی ہوں
16:18جھوٹ مت بولو
16:20میں زین نہیں ہوں جسے تم بیلال ہوگی
16:23سچ بتاؤ کہاں جا رہی ہوں
16:24اممہ میں جھوٹ نہیں بول رہی
16:26میں واقعی میں اپنے گھر جا رہی ہوں
16:32آپ بلکل ٹھیک کہتی تھی اممہ
16:35کچھ چیزوں کا حساس انہیں کھونے کے بعد ہی ہوتا ہے
16:43زین کے جانے کے بعد مجھے حساس ہو گیا ہے
16:45کہ وہ مجھ سے کتنا پیار کرتا تھا
16:52اور میں نے کتنا غلط کیا اس کے ساتھ
16:59اب دیکھنا میں زین کرنا بہت خیال رکھوں گی
17:03ہاں
17:03اب پچھتانے کا کیا فائدہ محروم
17:07جب تو اس نام مراد سلمان کے پیچھے
17:10اپنا سب کچھ کھو بیٹھی ہو
17:12آپ فکر نہیں کریں اممہ
17:13میں سب سے ہی کر لوں گی
17:19میں جانتی ہوں
17:20زین میرے بغیر نہیں رہ سکتا
17:26اب دیکھنا
17:27میں جب گھر جاؤں گی نا
17:29تو زین مجھے دیکھتے ہی سب بھول جائے گا
17:35اللہ کرے ایسا ہی ہو
17:38محروم
17:39میں تجھے برباد نہیں دیکھ سکتی
17:42تو جیتے جی مر جاؤں گی
17:45ارے اممہ
17:46میری پیاری اممہ کچھ نہیں ہوتا آپ کو
17:53سو سال جییں گی آپ اور ہاں مجھے بھی کچھ نہیں ہوتا
17:58ٹینچن نہیں لیں
17:59بس اب مجھے جلدی سے گھر جانے دیں
18:23سلنا کی قول
18:26وآلیکم السلام
18:28کیسی یہ خرید ہے؟
18:33بھائی میں آپ کی کال کے انتظار کر رہی تھی
18:36سب خیریت تو ہے نا؟
18:38ہاں ہاں سب خیریت ہے
18:39بس تھوڑا کام میں بیزی تھا
18:41ابھی بھی آفس میں ہوں
18:44آفس میں؟ اس وقت؟
18:46ہاں ہاں ابھی کچھ کام تھا اس لئے رک گیا
18:50وہ تو ٹھیک ہے بھائی لیکن
18:53مجھے آپ کی آواز سے نہیں لگ رہا کہ سب کچھ ٹھیک ہے
18:59بتائیں مجھے محروف تو ٹھیک ہے نا؟
19:03ہاں ہاں سب ٹھیک ہے بس
19:05موسم کی وجہ سے کچھ آواز ایسی ہو رہی ہے
19:11ہاں تم بتاؤ کیسے فون کیا؟
19:13بھائی وہ تہریم کی کال آئی تھی
19:15اس نے کل کھانے پر انوائٹ کیا ہے
19:20شادی کے انتظامات پر بات کرنی ہے
19:23نہیں سلمہ میری
19:25ان دنوں مسروفیت کچھ زیادہ ہے
19:27میں آ نہیں پاؤں گا
19:29تم میری طرف سے ان سے معذرت کر لینا
19:32اور تم فکر مت کرو
19:34میں عدیل بھائی سے رابطے میں رہوں گا
19:39جیسا آپ کہیں بھائی لیکن
19:41بھائی مجھے کیوں لگ رہا کہ آپ مجھ سے کچھ چھپا رہے ہیں
19:44سلمہ مجھے کچھ ضروری کام ہے
19:47تھوڑی دیر میں تمہیں کال کرتا ہوں
19:54بھائی مجھے بہت پریشان لگ رہے ہیں
19:58ضرور میرے روح کی ساس کی طرف سے کچھ ہوا ہے
20:06سلمہ میں تمہیں کیا بتاؤں کہ
20:10میری بیٹی نے میری عزت کی دجیاں اڑا دی ہیں
20:15مجھے ایسا لگتا ہے کہ
20:18ہر کوئی مجھ پہ حسر آئے
20:26مجھے ایسا لگتا ہے
20:27تیری ڈیڈی نے لا
20:27بڑا داراز ہونا تھا
20:29کہ تُو تو اسر ہو رہی ہے
20:30جیسے
20:31سنبن تیری سگھی اولاں
20:34کرتا ہے تاریخ بھائی کیا کہہ رہے ہیں
20:36کہہ رہے ہیں
20:36میری چکچہ زاد ہے
20:37ايما تدارے ہیں
20:38جو کارے ہیں
20:39شامو شام تیرا دشتہ کریں گے
20:40تو جاک کر لے جنا
20:43میرے ساتھ کیا کرے گا
20:44میں تو جوتوں پر سولوشن لگانے کی ڈھاڑی لیتی ہوں
20:46اب جو نا
20:49کہ تیری ماں کھیں
20:50انہوں نے میری دولن کے لیے اچھا کے رکھے تھا
20:55میں یہاں نہیں رہوں گی
20:57وہ اور کہا رہے گی
20:59کہا جائے گی
21:01اس مجیبت تو نہ میں سمیں بند رکھتا ہوں
21:03ہان جی کیا ہے
21:06ہم می فوت ہوگی پاکیزا
21:08سات
21:16میرے وہ بھی اب یہاں
21:19کیا مطلب ہے تمہاری اس بات کا
21:21یہ میرا گھر ہے
21:22اور تمہاری اتنی ہمت کے تو مجھ سے پوچھو گے ہاں
21:30زین کا ہے
21:31وہ تو جی
21:32کیا مطلب وہ تو جی
21:33اپنے روم میں ہوگا نا
21:35میں روم میں جا رہی ہوں
21:37میری جوز پر نا کر لکھ رہا ہوں
21:39وہ روم میں نہیں ہے
21:41کیا مطلب وہ روم میں نہیں ہے
21:44روم میں نہیں ہے تو کہاں ہے وہ
21:46وہ ہسپٹل میں
21:54کیا
21:57زین ہسپٹل میں ہے
22:05سمجھ نہیں آتا کہ کیسے سمجھاؤں زین کو
22:09کیوں کر رہا ہے یہ حرکتیں
22:11مجھے تو لگا تھا اپنی آنکھوں سے سب دیکھنے کے بعد محروق سہر سے نکل آئے گا
22:15اس سے نفرت کرنے لگے گا
22:19یہ اپنی اس کے لئے اپنی چاند لینے پر تل کیا ہے
22:47ڈاکٹر صاحب
22:49اس کے لئے اپنی چاند لینے پر تل کیا ہے
23:04میرے جاتے ہی
23:05تم لوگوں نے کام چوری شروع کر دی تھی
23:08زہری سی بات ہے
23:08تم لوگوں کو کوئی دیکھنے والا جو نہیں تھا
23:11اس کمرے کو دیکھ کے ایسا لگ رہا ہے
23:13کہ میرے جانے کے بعد اس کمرے کی کسی نے صفائی ہی نہیں کی
23:17نہیں نہیں بیگم صاحبہ
23:18میں تو بڑا دل لگا کے اس کمرے کی صفائی کرتی تھی
23:21اور بڑی بیگم صاحبہ اس کمرے کی صفائی تو اپنے سامنے کرواتی تھی
23:25بڑی بیگم صاحبہ کا زیادہ تر وقت یہاں پر جو گزرتا تھا
23:29کیوں
23:31وہ یہاں کیوں رہتی تھی
23:36وہ دراصل
23:37ان کو زین بابا کی بہت یاد آتی تھی
23:39وہ یہاں پر بیٹھی رہتی تھی
23:41زین بابا کی تصویر کو دیکھ کر باتیں کرتی رہتی تھی
23:46مجھے ایک بات سمجھ نہیں آ رہی
23:49زین اتنا بیمار ہے
23:52ہسپیٹل میں ہے
23:54مگر ایسا کیسے ہو سکتا ہے
23:55کہ تم لوگوں کو پتہ ہی نہیں کہ اسے ہوا کیا ہے
23:59کہیں ایسا تو نہیں
24:01کہ تم لوگ مجھے بتانا ہی نہیں چاہ رہے
24:03نہیں نہیں بیگم صاحبہ
24:04اس وقت تو ہم سودہ سلف لینے کے لیے بزار گئے ہوئے تھے
24:07اس لیے ہمیں نہیں پتا
24:08کہ بابا کو کیا ہوا ہے
24:10بیگم صاحبہ کو تو فون آیا تھا
24:12کہ وہ بابا کو لے کر اسپتال جا رہی ہیں
24:14اچھا ٹھیک ہے
24:15اب زیادہ باتیں نہیں کرو
24:17کام کرو
24:18مجھے اس کمرے کا نا ایک ایک کونہ ساف چاہیے
24:20چلو وہاں سے ساف کرو
24:29وہ جاسوس بن کر
24:30ہر بات پہنچ رہی ہے
24:31جو کی طرح چمڑ گئی ہے اس گھر سے
24:36اندھی ہو گئی ہو
24:37نظر نہیں آرہا
24:38وہ دیکھو کتنی مٹی ہے
24:39وہاں سے ساف کرو
24:56سین مجھے سمجھ میں نہیں آرہی کہ تم نے ایسا کیوں کیا
25:00اگر تم مہرو کے گھر میں خوش تھے اس کے پاس زہنہ چاہتے تھے
25:05تم واپس گھر کیوں آئے وہی رہتے نا
25:09میں نے تو نہیں بلایا تمہیں
25:12میرے لیے اتنا ہی کافی ہے زہن
25:14کہ تم وہاں خوش ہو
25:16کہ تم وہاں خودتے ہیں
25:18آپ کے پاس رہنا ہے
25:21آپ کے پاس رہنا ہے
25:23اگر میرے پاس رہنا ہے
25:24تو میرے پاس رہ کر ٹنشن میں کیوں ہو
25:27اگر میرو کے یہ سب کچھ پتا چلے گا
25:31تو تو اور یہ رہ جائے گی
25:32but that is not a good thing
25:36ڈانٹے نہیں نا مچھے
25:39دانٹ بھوچ کے بیمار تھوڑی ہو
25:42تم بیمار نہیں ہو
25:45آپ نے اپنے آپ کو نقصران پہنچا رہے ہو زینہ کس کے لیے
25:53میروں ایک دھوکے باز لڑکی ہے
25:57تم نے اس کو دنیا کے ہر آرام ہر آسائج دیا
26:01اس کو اس کو اتنی محبت دیا
26:03لیکن جب بھی وہ تمہیں چھوڑ کے دھوکہ دے کے بھاگ گئی
26:06تم اپنی جان بھی دے تو کہ نہ
26:11تب بھی اسے کوئی فرق نہیں پڑے گا
26:14وہ دھوکے پاس ہے
26:19جانتا ہوں ماما
26:21اسے اس کو اپنے آپ کو سمائن کیوں نہیں لیتے بیٹے
26:43اور ایک خیرت مند مرد
26:46جسی بے وفا عورت کے پیچھے اپنا یہ حال نہیں کرتا
26:52ٹھیک ہے
26:53رو لو
26:56لیکن اب آخری دفعہ سے ہیں
26:59اس کے بعد میں تمہیں روتا ہوا نہیں دیکھو
27:02لیکن اس ماما سٹیلنگی بابا اگر اب روحے نہ آپ اس کے بات
27:06تو ماما کبھی بات نہیں کرے گی آپ سے
27:13بری ماما
27:16پرومیسیو
27:18اس نہیں کرو
27:20اس کے پیچھے اپنے آپ کو اس طرح بیمان نہیں کرو کہ کبھی بھی پرومیس
27:23پرومیسیو
27:26پرومیسیو
27:28پرومیسیو
27:35پرومیسیو
27:48یہ محروم نے مجھے ابھی تک کال کیوں نہیں کی
27:51کہیں ایسا تو نہیں
27:53کہ وہ فرا اس کے ساتھ کچھ برا کر رہی ہو
27:57محروم کو اکیلے نہیں جانا چاہیے تھا
28:05آلیا
28:07کیا ہوا کیوں اتنی پریشان ہو
28:10وہ محروم اپنے گھر چلی گئی
28:12اب وہ وہاں کیوں گئی ہے
28:14جب سب کچھ تباہ کر چکی ہے
28:18فرا بہن نے تو اپنا فیصلہ سنا دیا تھا
28:21اب اسے کون اس گھر میں جانے دے گا
28:24کیا آپ نہیں چاہتے تھے کہ محروم اپنے گھر چلی جائے
28:27اگر میں نہیں چاہتا نا
28:29تو پھر میں فرا سے جگڑا کیوں کرتا
28:36اس کے حصے کے لیے وکیل سے بات کیوں کرتا
28:41لیکن مجھے کیا پتا تھا
28:43جس بیٹی کے لیے میں خوار ہو رہا ہوں
28:49وہ میرے ساتھ خود فراڈ کر رہی ہے
28:54مونیر صاحب
28:55محروم نے غلطی کی ہے
29:00لیکن سچ میں
29:01اب اسے اپنی غلطی کا احساس ہو گیا ہے
29:07اس نے کہا ہے کہ وہ ہر حال میں فرا اور زین سے معافی مانگ کر
29:11ان کو منع لے گی
29:16اور مجھے یقین ہے
29:17کہ فرا زین کی خاطر
29:20اس کو معاف کر دے گی
29:22حالیہ
29:24اگر وہ لوگ اسے معاف کر دیں
29:25تو سمجھنا یہ مجزہ ہو گیا ہے
29:32ٹھیک کہہ رہے ہیں
29:34حالیہ ایک بات سن لو
29:36اگر تمہاری بیٹی وہاں ٹک جاتی ہے نا
29:40اور اس کے بعد
29:41تم نے محروم کو فون کر کے
29:43اس کی جاسوسی کی
29:45یا اس کے گھر کے معاملے میں
29:47اسے الٹی سیدھی پٹیاں پڑھانے کی کوشش کی
29:50تو مجھ سے برا کوئی نہیں ہوگا
29:53سمجھی
30:09جی کب سے آپ فون اٹھا رہے ہیں
30:11کیوں آپ کو بتاؤں مہلو بیٹی کا رہا نہیں
30:16میں نے تم سے کب سے جوس مانگیا
30:18اور تم یہاں فون پہ لگے ہوئے ہو
30:20جی جی میں لے کے آئی رہا تھا
30:22لے کے آئی رہا تھا
30:24تم لوگ سب نہ اپنی اوقات بھول رہے ہو
30:26لگتا ہے واپس سے یاد دل آنی پڑھے گی
30:28اور
30:29کسے فون کر رہے تھے
30:31ماما کو کر رہے تھے نا
30:33جی نہیں تو
30:37کس کا فون آ رہے ہیں
30:38جی بڑی بیگم صاحب آگا
30:40تو اٹھاؤ
30:42اور خبردار
30:43جو ماما کو میرے بارے میں بتایا تو
30:46لیکن
30:46لیکن کیا مہمان ہوں میں جو میرے آنے کا اعلان کیا جائے گا
30:50اپنے گھر آئی ہوں
30:51جب وہ لوگ آئیں گے خود پتہ چل جائے گا
30:54اب اٹھاؤ کال
30:57جی بیگم صاحب آگا
31:02جی ٹھیک ہے بیگم صاحب
31:04کیا کہا ہے ماما نہیں
31:06جی وہ
31:06کہہ رہے ہیں کہ زین بابا کو گھر لے کے آ رہی ہیں
31:08اور کہہ رہے ہیں کہ ان کے لئے سوپ بنا دو
31:11ہاں تو بناو سوپ
31:12اور یہ فون ادھر دو مجھے
31:14جی میرا فون
31:16میرے یہاں سے جاتے ہی تو ماما کو اطلاع دے دوگے
31:19اس لیے جب تک زین نہیں آتے
31:21فون میرے پاس رہے گا
31:22اور لے گاو جوس میرا
31:32ہاں بیٹھا بتاو
31:33تمہاری سٹڈی کیسے جا رہی ہے
31:35صحیح جللی بابا
31:36یہ لیں جی آپ سب کے لئے
31:39گرما گرم شامی کباب
31:41میری خود بنایا
31:44بیٹھا تم رحمت سے کہہ دیتی
31:46وہ بنا دیتا تم حرام کرتی
31:48گم تھی پھر تھی
31:49نہیں بابا میرا دل چاہ رہا تھا
31:51کہ میں آپ سب کے لئے خود اپنے ہاتھوں سے کچھ بناو
31:59رحمت چاہ چاہ میں بناتی ہوں
32:04آپ کو پتہ ہے
32:05میں بہت مزے مزے کے کھانے بناتی ہوں
32:10بس مجھے آپ کے ساتھ گزارنے کے لئے وقت زیادہ نہیں ملا
32:14ملا ہوتا تو میں آپ کو بہت مزے کی ڈشز بنا کے کھلاتی ہوں
32:26بابا
32:30ام ساری
32:39میں نے آپ کا بہت دل دکھایا ہے
32:44پھر آپ جانتے ہیں کہ
32:46اس سب میں نے چاند بوچ کے نہیں کیا بس
32:50بدگمانی میں ہو گیا مجھ سے
32:54اس لئے میں آپ سے معافی مانگنا جاتی ہے
32:57بیٹا ہے تمہارے لئے میرے دل میں صرف پیار ہے
33:00اور سب جانتے ہیں اس میں تمہارا کوئی قصور نہیں ہے
33:06یہ سب باتیں چھوڑو اور بس ہوا خوش دو
33:11باما بابا آپ لوگ پریشان مت ہو
33:13شادی کے بعد بھی زارہ ہمارا پینچھا نہیں چھوڑنے والی
33:19انشاءاللہ
33:19مجھے تو بس یہ فکر ہے کہ حادی بچارے کا کیا ہو
33:23فیلحال تو ہمیں بس صرف تمہاری فکر ہے
33:26اجھا جلیں چھوڑیں
33:27مجھے کباب کھا کر بتائیں کہ کیسے بنے ہیں
33:31لاؤ لاؤ جلدی دو بھائی
33:33لیکھ تو بہت اچھے رہے بھائی
33:38میں تمہیں چھوڑوں گی نہیں سلمان
33:41تمہاری اصلیت میں ماما اور زین کو بتا کے تمہیں جیل کرواؤں گی
33:44پھر تمہیں احساس ہوگا
33:47کہ کسی کی فیلنگز کے ساتھ کھیلنے کا انجاب کیا ہوتا ہے
33:52اپنی طرف سے پوری کوشش کرتی رہنا
33:56اب ہار ہی تمہارا مکتہ رہے
34:19مہلو کی کول آری
34:22اٹھا لو
34:23دیکھو کیا کہتی ہے
34:27لگتا ہے تمہیں اب مجھ سے حقیقت میں محبت ہو گئی
34:33اتنا ضلیل اور رسوہ ہونے کے باوجود بھی تم مجھے کال کر رہی ہو
34:40ضلیل میں نہیں سلمان
34:42بلکہ تم ہونے والے ہو مسٹر
34:45میں؟
34:47زین کے چھوڑنے کے بعد مجھے لگتا ہے کہ مہروح تم پاگل ہو گئی
34:51تمہیں کس نے کہا کہ زین مجھے چھوڑ کر چلا گیا ہے؟
34:59خیر تمہاری طلاقے لیے عرض ہے کہ میں اس وقت زین کے گھر
35:05اپنے گھر پر ہوں
35:08زین کے گھر؟
35:12اتنا کچھ ہونے کے باوجود بھی؟
35:15جی ہاں
35:16اتنا کچھ ہونے کے بعد بھی
35:18کیونکہ زین تمہاری طرح دھوکے باز نہیں ہے
35:21وہ مجھ سے سچی محبت کرتا ہے
35:24اس لیے
35:25اتنا سب کچھ دیکھنے کے باوجود بھی
35:27وہ میرے بغیر رہ نہیں سکا
35:29اور مجھے لے کر اپنے گھر آ گیا
35:35یہ تو میرا دماغ خراب ہو گیا تھا
35:37کہ تم جیسے گھٹیا انسان کی باتوں میں آ کر
35:40میں اپنے ہیرے جیسے شوہر سے ڈیورس لینے کا سوچ رہی تھی
35:47ورنہ تم تو میری آفیس میں کام کرنے والے ایک معمولی سے ملازم ہو
35:52جو میری ہی دی ہوئی تنخواہ پر پلتے ہو
35:59مگر ایک بات یاد رکھنا سلمان
36:02مہرو نام ہے میرا
36:05اپنے ساتھ برا کرنے والوں کو ماف نہیں کرتی میں
36:08اب تم دیکھنا
36:10میں تمہارے ساتھ کیا کرتی
36:12پھر تمہیں پتہ چلے گا
36:14کہ ہار کس کا مقدر ہے
36:16مہرو نام ہے
36:31مہرو نام ہے
37:04آپ کی
37:34سب سے بڑی بات وہ تمہیں پسند کرتا ہے
37:36کوئی وجہ تو بتاؤ
37:39وجہ آپ جانتے تو ہیں
37:44مریم
37:47بیکار باتیں نہیں کرو
37:51میں تمہیں بتا چکا ہوں وہ تمہاری بے وکوفی تھی
37:53سمجھا چکا ہوں میں یہ بات
37:55اور مہرو نے تمہیں ورگل آئے تھا
37:58چلے مان لیا
37:59آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں
38:01لیکن پھر بھی کیا میرا شادی کرنا ضروری ہے
38:05ہاں
38:05کیونکہ امی تمہیں اپنی بیٹی مانتی ہے
38:07ہم
38:09اور ان کی خواہش ہے
38:10کہ تمہیں دونن بنا دیکھیں
38:14تو تم ان کی یہ خواہش پوری نہیں کروگی
38:16ٹھیک ہے
38:17آپ لوگ کر دیں میری شادی
38:21لیکن میں ریحان سے شادی نہیں کروں گی
38:25کیوں مریاؤں
38:26کیونکہ ریحان زارہ کا بھائی ہے
38:31اور میں نہیں چاہتی میں ساری زندگی زارہ کے سامنے اس بات پہ شربندہ ہو کر گزاروں
38:36کہ جس لڑکی نے اس کا گھر خراب کرنے کی کوشش کی
38:42وہ اس کی بھابی بن کر اسی کے گھر پہ آگے بیٹھ گئی ہے
38:46نہیں آدھی یہ مجھ سے نہیں ہوگا
38:58جس لڑکی
39:05خدا یا خیر خیری