Skip to playerSkip to main content
Azmat e Insan - | Rehmat e Sehr - Topic: Insaan aur Khair o Shar

Watch Shan e Ramzan 2026➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw

Naimat e Iftar | New Episodes | 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifM_2JI-vR0No8J3zKWTdec&si=ydRLxvXrh8nKk3on

Watch Rehmat e Sehr | Ramzan Episode's 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicMEurbK_1yWAYr02skW7Oq&si=5ZW8tuayXzOGsHwG

Host: Tasleem Ahmed Sabri

Guest: Mufti Tahir Tabassum Qadri, Allama Shahzad Mujaddidi

Sana Khuwan: Aqeel Ahmed

#ShaneRamzan #ramzan2026 #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:01। । ।
00:30। । । ।
01:00। । । । ।
01:15। । । । । । ।
01:27। । । । ।
01:39। । । । ।
02:09। । ।
02:43। । । । ।
03:09। ।
03:43। ।
04:10। । ।
04:44। ।
05:19। ।
05:39। । ।
06:18। ।
06:42। ।
07:09। ।
07:41। ।
08:13। ।
08:39। ।
09:17
09:39...
09:40पढ़ने के लिए है उसकी नियत में हम जोर पण्या हूँ जबान से असर निकल गया है तो
09:44ये जबान वाला गार नियत हो जाएगा वो मुट बहर है आदा आम जो बंदे है वो जहां अपनी
09:50mix of this will be.
10:20That's what that is
10:22. Yes,
10:23. Yes,
10:24. Fear
10:28. That
10:29. Amen.
10:54Surah Alman Rushdie,
11:34Ya Rasulullah, Ya Habibullah
11:40Ya Rasulullah, Ya Habibullah
11:47در تیرے تے تاچ دارا ڈیرے لائے نوریاں
11:55صدقے کوچی نومتی نے آسا کر دے پوریاں
12:01ساوے ساوے نوری گمبت
12:05دی میں بے کھاچا کرم کر سایاں
12:15سایاں تیرے سنگ لائیاں
12:19سایاں تُو سننے میری زانی میری بھی آوے والی
12:26میں چچیاں پایاں سایاں
12:36Ya Rasulullah, Ya Habibullah
12:42Ya Rasulullah, Ya Habibullah
12:48رت لنگ گئی پھر بہاراں دی
12:55رت لنگ گئی پھر بہاراں دی
13:08رت لنگ گئی پھر بہاراں دی
13:15رت لنگ گئی پھر بہاراں دی
13:24بے عملہ ہاں کچھ پلنے نہیں
13:31اکمان سجنوں نسبت دار
13:37اکمان سجنوں نسبت دار
13:43حبدار میں تیری آل دہاں
13:51میں کی تیاں اور کمایاں نہیں
13:56رت لنگ گئی پھر بہاراں دی
14:03رت لنگ گئی پھر بہاراں دی
14:15ناظرین کرام خوش آمدید آپ پروگرام دیکھ رہے ہیں
14:17رحمت سہر تسلیم صابری کے ساتھ
14:20اور جو کہا جاتا ہے نا کہ جی اس خیر اور شرق کا عمل کرنے
14:26اس پر عمل پیرا ہونے کی کس عمر میں فضیلت زیادہ ہے
14:32جو عام طور پر کہا جاتا ہے کہ جی جب مو میں دانت ہی نہ رہے
14:37تو بھیڑیا شکار کہاں کرے گا اور نیک تو وہ ہے کہ جسے موقع نہ ملے
14:42یہ عام طور پر بہت زیادہ ہمارے معاشرے میں یہ جملے بولے جاتے ہیں
14:46دو متضاد باتیں ہیں ان دونوں کے حوالے سے
14:49جیہاں ایک تو بات یہ ہے کہ اگر کسی کو موقع نہیں بھی ملا
14:53تو یہ بھی اس پر اللہ کا فضل ہے
14:56سمجھے نا اس بات کو سمجھے
14:58یہ بھی اللہ کا کرم ہے اور اس کو اسی کٹیگری میں ہی شمار کیا جائے گا
15:03اور وہ شکر ادا کرے کہ اللہ نے اس کو موقع نہیں دی
15:06یہی وجہ ہے بساوقات بندے کے پاس جو دولت کی فراوانی ہے
15:11وہ نہ ہونا بھی اس کے نعمت اور خیر بن جاتی ہے
15:15اور اللہ تبارک و تعالی نے یہ جو بندوں کو رکھا ہے نا اس حوالے سے جو تقسیم کی ہے
15:21اس میں اس کی بے شمار حکمتیں کار فرمائے
15:26چونکہ وہ مزاج کو جانتا ہے
15:28اس بندے کو اگر اتنا دیا جاتا تو یہ پتہ نہیں کیا کرتا
15:31اور جو دوسری بات ہے وہ تو definite بات ہے
15:36ابھی ہم کہہ رہے تھے کہ end تک توبہ کا دروازہ تو کھلا رہتا ہے
15:41آخری سانس تک بھی کہیں سے بھی کوئی پلٹ آئے
15:45اللہ تبارک و تعالی کی قدرت اور رحمت اسے قبول کرتی ہے سینے سے لگاتی ہے
15:50لیکن آپ نے ابھی چونکہ افضلیت کی بات کی ہے
15:53تو پھر افضل یہی ہے دار جوانی توبہ کردن
15:57کے وائے پیغمبری
15:58وقت پیری گرگ ظالم می شود پرہیزگار
16:03کی جو آپ نے ابھی لفظ بولا تھا اسی کا فارسی میں ترجمہ ہے
16:06اب اس کا یہ ہے کہ دار جوانی توبہ کردن شیوہ ہے پیغمبری
16:10کہ جوانی میں توبہ کرنا یہ پیغمبروں کا شیوہ ہے
16:14اور وقت پیری گرگ ظالم می شود پرہیزگار
16:18بڑھاپے میں تو ظالم بھیڑیا بھی پرہیزگار بن جاتا ہے
16:22تو یہ بات تو ٹھیک ہے کہ اگر آپ گناہ کرنے کے قابل نہیں رہے ہاتھوں میں آپ کے سکت
16:29نہیں رہی پاؤں میں دم خم نہیں رہا
16:31تو اس وقت اگر آپ کہتے ہیں جو میں نے گناہ چھوڑ دیئے تو آپ گناہوں نے آپ کو چھوڑ
16:36دیئے
16:40خیر ہے اس وقت بھی رحمت کا باعث ہے خیر کا باعث ہے
16:43لیکن افضل یہ ہے اب یہ جو ہے کہ جو ہم بات کر رہے ہیں کہ تقوی کیا ہے اور
16:49خیر کو اپنانا اور شار سے بچنا
16:51کس وقت زیادہ افضلیت کی بات ہے تو احادیث اس پر گواہ ہیں
16:55وہ جو بڑی مشہور حدیث ہے بخاری کی تین مسافر جو تھے غار میں چلے گئے تھے
17:00تو ان میں سے ایک وہ تھا جس نے آخر میں یہ کہا تھا کہ مجھے اپنی چچا کی بیٹی
17:05سے اس طرح کا معاملہ تھا
17:07میں پوری طرح قادر تھا کوئی رکاوٹ نہیں تھی
17:11اس وقت میں نے فقط تیرے دار سے تیری رضا کے لیے
17:15تو یہ ہے وہ بات جو عرش ہے لاتی ہے
17:19کہ جب رکاوٹ نہ ہو جب پوری طرح بندہ قادر ہو گناہ کرنے پر
17:25پھر وہ کانپ جائے صرف اللہ کے بارگاہ میں کھڑا ہونے سے
17:37جو شخص اپنے رب کے سامنے کھڑا ہونے سے ڈر گیا
17:41وہ انہن نفسان الحوار اس نے اپنے نفس کو روک لیا خواہش کی تکمیل سے
17:48پھر جنت اس کا ٹھکانہ ہے
17:49اور یہ جو نہن نفسان الحوار ہے نا قرآن کا اس روح بھی یہ ہے
17:53کہ نہیو نفس تو تب پایا جائے گا جب قوت اور قدرت ہو
17:59اگر قوت اور قدرت ہی نہیں ہے موقع ہی نہیں ملا
18:02تو اس کا مطلب پھر نہیو نفس نہیں ہے
18:06ہاں وہ پہلے پہلے
18:07پھر یہ بھی تو مفتی صاحب بدگمانی ہوئی نا
18:10کسی کسی کے ایمان پر اور اس کے ایمان کی طاقت پر
18:13کہ بھی کہا جائے کہ نہیں وہ تو جو گناہ نہیں کرتا وہ تو اس کو موقع ہی نہیں ملا
18:18ہے
18:18نہیں نہیں یہ ہم کومنٹ پاس نہیں کر سکتے
18:21نہ ہم کومنٹ پاس نہیں کر سکتے نہ بدگمانی کر سکتے
18:25اللہ کے بڑے بڑے پیارے بندے ہیں
18:26آپ اس میں ہماری کوئی رائے کی کوئی حیثیت اور اتھارٹی نہیں ہے
18:31وہ ممکن ہے وہ اللہ تبارک و تعالی نے جو اس کو بچایا ہوا
18:35تو کتنے جتن کر کے بچا ہو پتہ نہیں کس کس جگہ سے بچا ہو
18:38ہمارے وامو گمان میں بھی نہ ہو
18:40ہم سے کتنے درجے افضل ہو یہ نہیں کر سکتے
18:43صرف میں نے یہ کہا کہ اگر کسی کو موقع نہ ملے
18:47پھر بھی اگر وہ تمہارے خیال کے مطابق بچا ہوا ہے
18:50تو یہ بھی اللہ کا کرم ہے
18:51یہ بھی اس کا فضل ہے کہ اس نے بچا کے رکھا ہوا ہے
18:55ہم کومنٹ نے اور سب سے بڑی پرابلم ہماری سوسائٹی کی یہ ہو گئی ہے
19:00کہ ہم فوراں جج بن جاتے ہیں
19:04ہم فوراں فیصلہ دے رہے ہیں
19:05صحبت بھی تو ایک بہت اہم پہلو ہے نا اس کا
19:08خیر اور شر کی طرف لے جانا
19:11بچپن سے وہ کس صحبت میں ہے
19:12تو یہ یقیناً بہت بڑا مطلب فیکٹر ہے
19:17صحبت سالح ترہ
19:19صحبت تالح ترہ
19:23آپ اگر کسی برے بندے کی صحبت میں بیٹھیں گے
19:27تو یقیناً اس کے اثرات ہوں گے
19:29اور اچھوں کی صحبت میں
19:30اور یہ ہماری سوسائٹی میں روز مرہ کا واقع ہے
19:34ہمارے بچے
19:35ہم اپنی آنکھوں سے دیکھتے ہیں
19:38جیسی کمپنی ان کو ملتی ہے
19:40وہ اسی طرح کی عدات لے آتے ہیں
19:42گالیاں کہاں سے سیکھتے ہیں
19:43سگرٹ پیناں کہاں سے سیکھتے ہیں
19:45نبی الرام صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
19:48مسال الجلیس سالح
19:51کا حامل المسک
19:54و مسال الجلیس سو کا نافخل کی
19:57فرمایا یہ جو اچھی صحبت ہے
20:01یہ ایسے ہے جیسے اتار کی دکان پہ بیٹھنا ہے
20:04اور بورے بندے کی مجرس ایسے ہے
20:07جیسے لوہار کی بٹی پہ بیٹھنا ہے
20:09تو آپ وہاں کپڑے جتنے سمیٹ کے بیٹھیں
20:12وہاں چنگاری پڑے گی
20:14اور اتار کی دکان پہ اگر آپ جائیں گے
20:17خوشبو نہ بھی لیں واپس پلٹیں گے
20:19تو آپ کے جسم سے
20:20اور یہی وہ حضرت میاں محمد بکس
20:22جو شیر ہے کہ
20:24چنگے بندے دی صحبت یارو جو دکان
20:27اتارا
20:27قودہ باہمیں لئیے نہ لئیے
20:30ہلے آن ہزارا
20:32بورے بندے دی صحبت یارو
20:34جو دکان لوہارا
20:36کپڑے باہمیں کونج کونج بھئیے
20:39چینگاں پہن ہزارا
20:41بہت خوب
20:42ماشاءاللہ
20:42بہت شکریہ مفتی صاحب
20:44آپ کی آمد کا اکیل احمد روفی
20:46بہت شکریہ آپ کی ٹیم کا
20:48آخیر میں منقبت ایک
20:50مولا کائنات کی
20:51جو آپ
20:51آری ٹیم کی فرمایش ہے
20:52جی جی وہ سب فرمایش کر رہے ہیں
20:54کہ یہ پیش کریں آخیر میں پیش کریں گے
20:56ناظرین کرام اس حوالے سے
20:58میں
20:59سلیوٹ کرتا ہوں
21:01پاکستان سے باہر رہنے والے
21:04پردیس میں
21:04دیارے غیر میں رہنے والے
21:07وہ مسلمان
21:08خاندان
21:09وہ لوگ
21:10جنہوں نے اپنے بچوں کی تربیت
21:12اس ماحول میں
21:14اس طرح کی ہے
21:15کہ انہیں بری صحبتوں سے
21:17بچایا ہے
21:18کئی ایسے لوگ ہیں
21:19جنہیں میں جانتا ہوں
21:21بچے بچیاں جب جوان ہونے لگے
21:23تو اس ماحول سے
21:25خوف زدہ ہو کر
21:27اپنے بچوں کے
21:28مستقبل کے لیے
21:30اپنا اچھا کام چھوڑ کر
21:32اپنا اچھا
21:33لگا ہوا
21:34بدہ ہوا کام چھوڑ کر
21:36وہ پاکستان لوٹ آئے
21:38کس لیے
21:39کہ وہاں اگر رہتے
21:41تو ہم کماتے تو بہت اچھا
21:43ہم دنیا تو بہت اچھی بنا لیتے
21:46مال پیسہ
21:47گھر بنگلہ گاڑی
21:49تو بہت اچھی ہوتی
21:50لیکن یہ نسل
21:52ہمارے ہاں
21:52ہمارے کنٹرول سے
21:53نکل جاتی
21:54یہ اندیشہ تھا
21:55جس کی وجہ سے
21:56پاکستان لوٹ آئے
21:58اور کچھ ایسے
21:59مبارک لوگ ہیں
22:01آپ پوری دنیا میں
22:02چلے جائیے
22:03جہاں برائی سرعام ہے
22:05قوانین میں
22:06بہت ایسی چیزیں ہیں
22:08کہ جو
22:09آپ کے بچوں کو
22:10برائی کی طرف
22:11لے جا سکتی ہے
22:12لیکن
22:13خاندانوں میں
22:14گھروں میں
22:15کئی ایسی چیزیں
22:17بالاحتمام
22:18کی جاتی ہیں
22:19جس کی وجہ سے
22:21بچے بچ جائیں
22:23بچوں کا
22:24مستقبل بچ جائیں
22:25انہیں
22:26صحبت
22:27اس طرح کی
22:28اختیار کی
22:28کرائی جائے
22:29کہ ان کے
22:30ان کے ہاں
22:31خیر کا جذبہ
22:32پیدا ہو جائے
22:33بچپن سے
22:34ان کی تعلیم
22:35اور تربیت
22:36ایک طرف
22:36باہر سکول
22:37کالج
22:38یونیورسٹیز
22:38کی تعلیم ہے
22:39گھر میں
22:40تربیت کا
22:41بقاعدہ
22:41احتمام
22:42کیا جاتا ہے
22:42اور نہ
22:43صرف ایسا
22:44پاکستان میں
22:45بھی
22:45ایسے
22:46بہت سے
22:47لوگ ہیں
22:47جو
22:47اپنے
22:49بچوں کی
22:50تربیت
22:50کے لیے
22:51اپنا
22:52بہت
22:52کچھ
22:53قربان
22:53کرتے ہیں
22:54صرف
22:55کس لیے
22:55کہ انہیں
22:56پوری
22:56صحبت
22:57سے بچا
22:57لیا جائے
22:58اچھی
22:59صحبت
22:59کی طرف
22:59لایا جائے
23:00تاکہ ان کا
23:01مستقبل
23:02بچے
23:02وہ اچھے
23:03بنے
23:04خیر
23:05خیر کے
23:05دائی
23:06بنے
23:06خیر پر
23:07عمل
23:07کرنے
23:08والے
23:08بنے
23:08اخلاق
23:09ان کے
23:10اچھے ہو
23:10جائیں
23:11اس لیے
23:11یہ صحبت
23:13اتنی
23:13بڑی چیز
23:14ہے
23:14وہ
23:15جو خیر
23:16کا دائی
23:17ہو
23:17خیر پر
23:18عمل
23:19پیرا
23:19ہو
23:19اچھے
23:20اخلاق
23:20ہوں
23:21لیکن
23:22ایک
23:22بری
23:23صحبت
23:23اسے
23:25شرقی طرف
23:26لے جا
23:26سکتی ہے
23:27یہ اتنی
23:28تکلیف
23:28دے حقیقت
23:29ہے
23:29اس کو
23:30سمجھ
23:31یہ
23:31اور
23:32کئی
23:33ایسے
23:33ہیں
23:33کہ جو
23:34شرقی طرف
23:35جانے والے
23:36تھے
23:36لیکن
23:37ایک
23:37ایسی
23:38صحبت
23:38ملی
23:39میں صرف
23:40کسی
23:40بزرگوں
23:41کی بات
23:41نہیں
23:42کر
23:42رہا
23:42دوست
23:42احباب
23:43میں
23:43نظر
23:44رکھئے
23:44موبائل
23:45کی
23:45یہ
23:45صحبت
23:46یہ بھی
23:47نظر
23:48میں
23:48رکھنے
23:48کے
23:48قابل
23:49ہے
23:49کہ آپ
23:49اسے
23:50کس طرح
23:50سے
23:51یوز
23:51کر
23:51رہے ہیں
23:52بچوں
23:52پر
23:53اس
23:53چیز
23:53کے
23:53لیے
23:54اپنی
23:54بھی
23:55اور
23:55بچوں
23:55کے
23:55لیے
23:56بھی
23:56یہ
23:56قربانی
23:57دینی
23:57پڑے
23:58گی
23:58اس لیے
24:00انسان
24:00کا
24:00اساسہ
24:01کمائی
24:03حاصل
24:03زندگی
24:04کا
24:04یہ
24:05گاڑی
24:06بنگلے
24:07دولت
24:07یہ
24:08نہیں
24:08ہے
24:08یہ
24:09تو
24:09ایک
24:09لائف
24:09سٹائل
24:10ہے
24:10آپ
24:11کس طرح
24:12رہتے ہیں
24:12کتنا
24:13خرچ
24:14کرتے ہیں
24:14کیا
24:14کھاتے
24:15پیتے ہیں
24:15یہ
24:16ایک
24:16لائف
24:17سٹائل
24:17کا
24:17نام
24:18ہے
24:18اصل
24:19کمائی
24:19آپ کی
24:20اولاد
24:21میں
24:21خیر
24:23پہنچنا
24:23آپ کی
24:24اولاد
24:25میں
24:25نیکی
24:26پہنچنا
24:27آپ کے
24:28اولاد
24:28میں
24:29اخلاق
24:29حسنہ
24:30پہنچنا
24:31یہ
24:32اصل
24:32کمائی
24:33ہے
24:33یہ
24:33اصل
24:34اساسہ
24:34ہے
24:35کل
24:35انشاءاللہ
24:36آپ سے
24:36ایک مرتبہ
24:36پھر
24:37ملاقات
24:37ہوگی
24:38تسلیم
24:38احمد
24:39سابری
24:39کو
24:39اجازت
24:40دیجئے
24:41السلام
24:41علیکم
24:42تسلیم
24:42آپ
25:10پیر
25:11بکھا
25:12میں
25:12نو
25:13علی
25:14بار
25:14کا
25:15زمان
25:16نو
25:21علی
25:22بار
25:23کا
25:23زمان
25:24نو
25:26کوئی
25:27پیر
25:27بکھا
25:28میں
25:29نو
25:29علی
25:31باج
25:31محمد
25:33نا
25:34علی
25:35باج
25:36محمد
25:37نا
25:38کوئی
25:39بیر
25:40بکھا
25:41مینو
25:42علی
25:44بر
25:44کا
25:44زمان
25:46تے
25:46کوئی
25:48بیر
25:48بکھا
25:50مینو
25:51علی
25:52بر
25:52کا
25:53زمان
25:54تے
25:55کوئی
25:56بیر
25:57بکھا
25:59مینو
25:59اداقت
26:01یا
26:01دل
26:02لائے
26:04اداقت
26:05یا
26:06دل
26:06لائے
26:08چہرام
26:10اج
26:10غل
26:11لائے
26:12چہرام
26:14اج
26:14غل
26:15لائے
26:16ایدی
26:17صورت
26:18جئی
26:19کوئی
26:20ایدی
26:21صورت
26:22جئی
26:23کوئی
26:25تصویر
26:26بکھا
26:27میں
26:28نو
26:29حلی
26:30بر
26:30کا
26:31زمان
26:32تے
26:33کوئی
26:34پیر
26:35بکھا
26:36مینو
26:38حلی
26:38بر
26:39کا زمان
26:40تے
26:41کوئی
26:43پیر
26:43بکھا
26:44مینو
26:45کابے
26:47مچ
26:48آم
26:49نو
26:50کابے
26:52مچ
26:52آم
26:53نو
26:54مسجد
26:56مچ
26:56جاں
26:57نو
26:58مسجد
27:00مچ
27:01جاں
27:02نو
27:03علیور
27:04کی
27:05کسے
27:06دیوی
27:07علیور
27:08کی کسے
27:10دیوی
27:10توقیر
27:13بکھا
27:14میں
27:15نو
27:15علیور
27:17کا
27:17زمان
27:18تے
27:19کوئی
27:21پیر
27:22بکھا
27:23میں
27:23نو
27:24علی
27:25پانچ
27:26محمد
27:27نا
27:28علی
27:29پانچ
27:30محمد
27:32نا
27:32کوئی
27:34بیر
27:34بکھا
27:35میں
27:36نو
27:37علیور
27:38کا
27:39زمان
27:40تے
27:41کوئی
27:42پیر
27:43بکھا
27:44میں
27:44نو
27:46علی
27:46ورگ
27:47زمان
27:48تے
27:50کوئی
27:51پیر
27:51بکھا
27:52میں
27:53نو
27:54علی دل
27:55نو
27:56توڑ دے
27:57نئی
27:58علی دل
28:00نو
28:00توڑ دے
28:01نئی
28:02علی
28:03خال
28:04موڑ دے
28:06نئی
28:06علی
28:08خال
28:09موڑ دے
28:10نئی
28:11علی
28:12ورگ
28:13زمان
28:14تے
28:15علی
28:16ورگ
28:17زمان
28:18تے
28:19کوئی
28:21اپیر
28:22بکھا
28:22میں نو
28:23علی
28:25ورگ
28:26زمان
28:27تے
28:28کوئی
28:29پیر
28:30بکھا
28:31میں نو
28:32علی
28:33ورگ
28:34زمان
28:35تے
28:36کوئی
28:38پیر
28:38بکھا
28:39میں نو
28:41علی
28:42باج
28:43محمد
28:44دا
28:45علی
28:46باج
28:47محمد
28:48دا
28:49کوئی
28:51پیر
28:51بکھا
28:52میں نو
28:53علی
28:55ورگ
28:55زمان
28:56تے
28:57کوئی
28:59پیر
29:00بکھا
29:00میں نو
29:02علی
29:04مولا
29:04مولا
29:05علی
29:06مولا
29:07علی
29:08مولا
29:09مولا
29:09علی
29:10مولا
29:13مولا
29:13علی
29:14مولا
29:17مولا
29:18علی
29:18مولا
29:19علی
29:20مولا
29:22علی
29:22مولا
29:23علی
29:24مولا
29:25مولا
29:26علی
29:26مولا
29:37شانِ رمضان
29:40ہے مؤمنوں کے دل کا
29:43اجالا شانِ رمضان
Comments

Recommended