00:00فاطمی خلیفہ کے درباریوں نے صلاح الدین کو کمزور نوجوان سمجھ کر چنا
00:05ان کا خیال تھا کہ اس نوجوان کو آسانی سے کنٹرول کیا جا سکے گا
00:09اور اصل حکومت خلیفہ کے پاس رہی گی
00:12لیکن یہ ان کی سب سے بڑی غلطی ثابت ہوئی
00:16صلاح الدین نے سمجھ لیا کہ فاطمی فوج جو زیادہ تر سودانی سولجرز پر مشتمل تھی
00:22ان کے خلاف بغاوت کر سکتی ہے
00:24جب بیٹل آف دی بلیکس ہوئی
00:26تو صلاح الدین نے اپنے سیرین ٹروپس کے ذریعے اسے کچل دیا
00:29اور اپنی وفادار فوج کھڑی کی
00:31خلیفہ العزید سخت بیمار پڑ گئے
00:34صلاح الدین نے بغیر کسی خون خرابے کے جمعہ کے خطبے سے فاطمی خلیفہ کا نام ہٹا کر
00:40بغداد کے اباسی خلیفہ کا نام شامل کر دیا
00:43اس طرح دو سو سال پرانی فاطمی سلطنت کا خاتمہ ہوا
00:46اور مصر گوبارہ سنی فولڈ میں آ گیا
00:49اب صلاح الدین مصر کے سلطان تھے
00:52لیکن ان کا اصلی مقصد صرف حکومت کرنا نہیں تھا