- 10 hours ago
- #islamicinformation
- #aryqtv
- #iqbalbawa
Ruhani Dunya - Iqbal Bawa
To Watch All Episodes of Ruhani Duniya | https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xiekhrvb3JLTfEIq3oE-rK6g
#IslamicInformation #ARYQtv #IqbalBawa
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
To Watch All Episodes of Ruhani Duniya | https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xiekhrvb3JLTfEIq3oE-rK6g
#IslamicInformation #ARYQtv #IqbalBawa
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah
00:10Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:12والصلاة والسلام على سيد الانبیاء والمرسلین
00:16جزاللہ عنا سيدنا مولانا محمد صلی اللہ تعالی
00:21علیہ وسلم ما هو اہلو
00:24السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:28میں ہوں اقبال باوہ اور آپ دیکھ رہے ہیں پروام روحانی دنیا
00:31پروام روحانی دنیا الحمدللہ
00:34عزوجل رمضان میں آپ ہفتہ اور اتبار
00:38ساڑھے گیارہ سے ساڑھے بارہ بجے تک دیکھا کریں گے
00:41اور دیکھ کر اپنے مسائل کے لئے سکولز کریں گے
00:43انشاءاللہ میں علم العادات کے ذریعے حساب لگا کر
00:47قرآن و حدیث کی روشنی میں آپ کو وضائف بتاؤں گا
00:50آپ نماز کی پابندی کے ساتھ ان وضائف کو پڑھئے گا
00:55رب کریم اپنی رحمت سے آپ کے مسائل کو حل فرمائے گا
00:59الحمدللہ ماہ رمضان ہے
01:01تو ماہ رمضان کی خوب خوب کوشش کر کے
01:06اس کی قدر کریں
01:07کہ جو مہمان آتا ہے اس کی قدر کرنی چاہیے
01:10رب کریم اپنی رحمت سے
01:11ہمارے لئے نیکیوں کے امبار لگا دے گا
01:15اور انشاءاللہ انشاءاللہ
01:16اگر ہم رمضان المبارک کی قدر کرنے میں
01:20کامیاب ہو گئے
01:21انشاءاللہ مغفرت کا پروانہ بھی
01:24رب عزوجل ہمیں ضرور عطا فرمائے گا
01:27پروان روحانی دنیا میں
01:29کول سے پہلے آپ کی خدمت میں
01:31ارز کر دوں کہ جب آپ کول کریں
01:34اور آپ کی کول کنٹرل
01:36ان کو موصول ہو جائے
01:37اس وقت اپنے ٹیلی ویزن کی آواز کو
01:39بند کر دیا کریں
01:41ساتھ میں کوپی پینسل لازمی طور پر
01:44رکھا کریں تاکہ اپنے
01:45سوال کے جواب میں
01:47آپ وظائف نوٹ فرما سکیں
01:50لکھ سکیں اور انشاءاللہ
01:51امید ہے کہ لکھ لیں گے تو پڑھنے میں
01:53بھی کامیاب ہو جائیں گے
01:55بعض وقت ایسا ہوتا ہے کہ
01:57انسان لکھنے سے رہ جاتا ہے
01:59اپنے وظیفے کو اور پھر سستی کی
02:01وجہ سے وہ نہیں پڑھ پاتا
02:03انشاءاللہ امید ہے کہ آپ لکھ لیں گے
02:05تو پڑھنے میں بھی کامیاب رہیں گے
02:08دوسری اہم خاص بات یہ ہے
02:10الحمدللہ کی میرے نمبر
02:11بھی اونیر ہوتے ہیں ان کو بھی لکھ لیا کریں
02:14وقت ضرورت کسی بھی کام کے
02:15سلسلے میں کوئی بھی کسی بھی
02:17قسم کا استخارہ ہو تو آپ
02:19میسج کر سکتے ہیں کال کر سکتے ہیں
02:21انشاءاللہ آپ کو جواب دیا
02:23جائے گا
02:25اور پیارے آقا صلی اللہ تعالی
02:27علیہ وسلمہ پر
02:29کسرت سے دروش شریف بھی پڑھیں
02:31کہ یہ ماہ رمضان المبارک
02:33الحمدللہ ہمیں جس طرح عطا
02:35کیا گیا ہے یقینی طور پر
02:37الحمدللہ عز و جل پیارے آقا
02:39صلی اللہ علیہ وسلمہ کا فرمان
02:41علی شان ہے کہ اگر تمہیں پتا
02:43چل جائے کہ ماہ رمضان کیا ہے
02:45تو تم یہ عرض کرو
02:47کہ پورا سال رمضان
02:49ہی ہو رب کریم
02:51ہمیں اس کی قدر کی توفیق
02:53مرحمت فرمائے اور
02:55پروام روحانی دنیا میں جیسے میں نے عرض کیا ہے
02:57احتیاط کے ساتھ اگر
02:59آپ ٹیلی ویزن کے آواز بند رکھیں گے
03:01تو انشاءاللہ تعالی امید ہے
03:02کہ ہم اچھے خاصے کالز بھی شامل کریں گے
03:05انشاءاللہ آپ کو پور
03:06مطمئن ہو کے جواب بھی دیں گے
03:08تو آج کے پہلے کالر کی طرف
03:11چلتے ہیں دیکھتے ہیں ماہ ساتھ کون کہاں
03:12سوے کیا کہنا چاہتے ہیں السلام علیکم
03:15علیکم السلام
03:16جی میری بین
03:20تو میرا مسئلہ ہے کہ میرے شہر
03:23انہاں ان کا کام نہیں
03:24نام بتائیے ان کا اور والدہ گناہ
03:27وہ کبھتے ہوتے ہیں ان کا کام نہیں
03:29ان کا آمیر حسین نام ہے
03:31نسرت پروین
03:32نسرت پروین کیا کرتے ہیں
03:36جی یہ حکمت کا کام کرتے ہیں وہاں پہ
03:38کہاں پہ ہیں یہ باہر ہے ملک سے
03:40گوادر گوادر کراچی سے آگے
03:42گوادر میں
03:43ٹھیک ہے انشاءاللہ میں بتاتا ہوں
03:46رب کریم اپنی رحمتیں فرمائے
03:48ایک اور کالر کی طرف چلتے ہیں
03:50السلام علیکم
03:54اللہ تبارک تعالی اپنی رحمتیں فرمائے
03:57میں ارز کر رہا تھا ہی دیکھیں جب پروگرام میں آپ شامل ہو جائیں
04:01آپ نے کال کی اور آپ کی کال کنٹروم کو محصول ہو گئی
04:05تو اس وقت آپ اپنے ٹیلیویزن کی آواز کو بند رکھیں گے
04:09تو انشاءاللہ ہم سکون سے بات کر سکیں گے
04:11دوسری بات یہ ہے کہ جس کے متعلق سوال ہو
04:14جیسے آپ نے پوچھنا ہے کسی اور کے لیے بارہ ایسا ہوتا ہے
04:18کہ کسی دوست کی کال لگ جاتی تو وہ پہلے سے بتا چکا ہوتا ہے
04:22کہ میری آگ پی کال لگ جائے
04:24تو ضرور ہمارے لیے پوچھ لیجئے
04:26اگر تو پہلے جس کے متعلق سوال ہے
04:30ان کا نام ان کی امی کا نام بتا دیں
04:32پھر مسئلہ آپ بتائیں گے تو انشاءاللہ
04:34اتنی دیر میں میں علم العادات کے ذریعے حساب لگا لوں گا
04:38تو چلتے ہیں اگلے کالر کی طرف
04:40سلام علیکم
04:43علیکم السلام
04:46جی فرمائیے
04:51نام اور والدہ کا نام بتا دیجئے
04:56منظور حسین بھائی
04:58آپ کی امی نورا بی بی
05:02نورا بی بی
05:05ٹھیک ہے
05:05ٹھیک ہے منظور بھائی انشاءاللہ آپ کو جواب دیتے ہیں
05:08ایک اور کالر کی طرف چلتے ہیں
05:10سلام علیکم
05:13کال ڈروپ ہو گئی رب کریم آفیت فرمائے
05:16لائف پروامس میں ہوتا ہے اس طرح
05:18کہ کال ڈروپ ہو جاتی ہیں
05:20بہرحال کوئی مسئلہ نہیں انشاءاللہ
05:23آپ کرتے ہیں
05:25اور دوسری بات یہ ہے کہ ظاہر ہے کہ پروام
05:27کا وقت اور دن بھی چینج ہوا ہے
05:29تو پھر ہمارے جو
05:31مستقل کالرس ہوتے ہیں
05:33وہ تو ظاہر ہے کہ ان کے علم میں بھی نہیں ہوگا
05:35بہرحال اللہ تبارک تعالیٰ
05:37آفیت عطا فرمائے
05:38اور رمضان المبارک کی فضیلتوں پر
05:42الحمدللہ
05:43عزوجل اللہ کی عطاوں سے
05:45ہمارے اے آر وائی کیو ٹی وی کے
05:47مختلف پروامس
05:48الحمدللہ سمہ الحمدللہ
05:50چلے ہیں
05:51اللہ کی رحمت سے
05:52سہری ٹائم
05:53افطار ٹائم
05:54اور ساتھ میں آپ کو پتا ہے
05:55کہ اے آر وائی
05:56الحمدللہ
05:57عزوجل
05:58عالم اسلام کے
06:00مسلمانوں کی خدمت کے لیے
06:02ہمارا کیجین کا جو پروامس ہوتے ہیں
06:04جو آپ کو ترغیب دلائی جاتی
06:07کہ مسلمان کی خدمت
06:08کس طریقے سے کریں
06:10اور الحمدللہ
06:11لائف کے ذریعے آپ کے
06:13بے شمار
06:14الحمدللہ
06:15ڈونیشنز بھی آتے ہیں
06:16ظاہر ہے کہ آپ کے
06:17ڈونیشنز کے ذریعے
06:19الحمدللہ
06:20سمہ الحمدللہ
06:21ہمارا ادارہ
06:22بہت اچھی طریقے سے
06:24لوگوں کی خدمت کرتا ہے
06:26تو ضرور بل ضرور
06:27انشاءاللہ
06:28اس معاملے میں
06:29اے آر وائی کیو ٹی وی کے ساتھ
06:31رہا کریں
06:32تاکہ آپ بھی
06:33ان نیکی
06:34کے کاموں میں
06:36شریک رہیں
06:37اور شریک رہیں گے
06:38انشاءاللہ
06:39نیکیوں کے
06:40امبار لگتے رہیں گے
06:41اگلے کولر کو شامل کرتے ہیں
06:43السلام علیکم
06:46السلام علیکم
06:49جی
06:50میں عاصف بات کر رہا ہوں
06:52عاصف بھائی آپ کا مسئلہ ہے
06:53تو امی کا نام بتائیے
06:54ساجدہ نصرین
06:57ساجدہ
06:59نصرین
07:00کیا مسئلہ ہے عاصف بھائی
07:01میں بیمار ہوں
07:02اندر سے
07:03وہ کچھ کھانے کو
07:04دل نہیں کرتا
07:05اٹھتی ہیں وہ اٹھتی ہیں
07:06اچھا
07:06اللہ تبارک
07:07تعالی آپ کو
07:08صحت
07:09تندرستی
07:10عطا فرمائے
07:11عاصف بھائی پروام دیکھئے
07:12انشاءاللہ
07:13جواب دیتے ہیں
07:14ایک اور کولر کی طرف
07:15چلتے ہیں
07:16السلام علیکم
07:18کال ڈرپ ہو گئی
07:20رب کریم
07:21آفیت فرمائے گا
07:21انشاءاللہ
07:23اگلے کولر کو دیکھتے ہیں
07:25السلام علیکم
07:28السلام علیکم
07:31کال
07:32پھر ڈرپ ہو گئی
07:33رب کریم
07:33آفیت فرمائے
07:34انشاءاللہ
07:36رب کریم کرم کرے گا
07:38اور
07:38اللہ تبارک
07:39تعالی اپنے حبیب
07:40قصد کے
07:40جو ہمارے
07:41بیمار
07:42بہن بھائی ہیں
07:43ان کو شفاہ
07:44عطا فرمائے
07:45اگلے کولر
07:45کو شامل کرتے ہیں
07:46السلام علیکم
07:48علیکم
07:49علیکم
07:52ابہ ہی سبات کرنے
07:53جی ایک بال باوارز
07:54کر رہا ہوں
07:55فرمائیے
07:55اچھا اچھا
07:56وہ میرا نام
07:58بتیجہ ہے
07:59وقار علی خالد
08:02وقار علی خالد
08:03اور ان کی
08:04امی کا نام
08:05اس کی ماں کا نام ہے
08:06نورین اختر
08:06نورین اختر
08:08ٹھیک ہے
08:08مسئلہ کیا ہے
08:09میں نے اسے
08:09اپنے پاس رکھا
08:10پڑھایا
08:11بہت تعلیم بھی
08:12دلائی لیکن
08:12وہ اس کی
08:13نوکری کا سبب نہیں
08:14بنا
08:14ہر ایک بیٹھا رہتا ہے
08:16تو
08:17پرشان ہے بہت
08:18مطلب
08:18پالہ آپ نے
08:19آپ کی
08:20فرما برداری
08:24فرما برداری
08:26نوکری نہیں مل رہی
08:27اچھا نوکری نہیں مل رہی
08:29ٹھیک ہے
08:30میں بتاتا ہوں
08:30انشاءاللہ
08:31نوکری کے لیے
08:31اور اس کا حساب بھی لگاتا ہوں
08:33رب کریم کرم کرے گا
08:34ایک اور کالر کی طرف
08:36چلتے ہیں
08:37السلام علیکم
08:40اپنے ٹیلی ویزن کی آواز
08:41کو بند کر لیجئے
08:44ہلو
08:44اپنے ٹیلی ویزن کی آواز
08:46بند کرنے ہیں
08:47میری بہن
08:49فرمائیے
08:49ہلو
08:50اپنے ٹیلی ویزن کی آواز
08:54جی فرمائیے
08:55میں لارکانہ سے بات کر رہی ہوں
08:57نام بتائیے
08:58میرا نام
09:00امی کا نام رحمت ہے
09:02بشیرہ بنت رحمت
09:04مسئلہ کیا ہے میری بہن
09:05جی میں نے کچھ دن پہلے خواب دیکھا تھا
09:08خواب کے بارے میں بتائیں گے
09:10نہیں خواب کے بارے میں تو
09:11ہمارا دوسرا پروگرام ہوتا ہے
09:13خواب کیا کہتے ہیں
09:14میں علم العادات کے ذریعے
09:16حساب لگا کر آپ کو بتا سکتا ہوں
09:18کہ کوئی خدا نہ خاصتہ
09:19نظر وغیرہ کے معاملات ہیں
09:21یا کچھ اور ہے
09:21بارنا خواب کے تعبیروں کے لئے
09:24تو دوسرا پروگرام ہمارا ہوتا ہے
09:25خواب کیا کہتے ہیں
09:26میں نے آپ کا نام لے لیا
09:28میں انشاءاللہ حساب لگا لیتا ہے
09:29ایک اور کالر کی طرف چلتے ہیں
09:31السلام علیکم
09:33السلام علیکم
09:34علیکم السلام
09:35جی بابا میں
09:37فائزہ بات کریوں کراکی سے
09:39میں میرے شوہر کا کام نہیں ہے
09:41ان کا نام بتاؤ
09:42جعوید حسین جعفری
09:44جعوید حسین کی امی
09:47سعیدہ
09:48سعیدہ
09:49نوکری کرتے ہیں
09:50یا کوئی کاروبار وغیرہ کرتا
09:52کاروبار تو ہم خطا ہوں گے
09:54لیکن ان کی ابو نے بھلایا تھا
09:55یا پھر کہ ہم کاروبار کرائیں گے
09:57ان کی ابو بھلایا تھا
09:58اچھا تو کہاں سے بھلایا تھا
10:01ہمارا اپنا گھر تھا
10:02محمود عباس سے
10:03کہ ہم میرے پاس آجوا
10:04اور
10:05میں آپ کو خضا کے دے دوں گا
10:06میں بتاتا ہوں
10:08انشاءاللہ تعالیٰ
10:09ایک اور کالر کی طرف چلتے ہیں
10:11السلام علیکم
10:15السلام علیکم
10:18السلام علیکم
10:19والیکم السلام جی
10:23اپنے ٹیلی ویزن کے آواز بند کر دی ہے
10:25ورنہ دعا سلام میں وقت گزر جائے گا
10:31فرمائیے
10:34مجھے لگ رہا آپ کی کال جو ہے نا وہ ڈروپ ہو گئی
10:37اگلے کالر کو شامل کرتے ہیں
10:38السلام علیکم
10:42السلام علیکم
10:43والیکم السلام
10:45والیکم السلام جی
10:47میں زہد بولوں حضر ملتان سے
10:48کیا نام ہے آپ کا بھائی
10:51زہد
10:51زہد
10:52جی جی
10:53زہد بھائی آپ کا مسئلہ
10:55تو امی کا نام بتائیے
10:56حلال مائی
10:59حلال مائی
11:00حلال مائی
11:01لعال
11:02لعال مائی
11:04کیا مسئلہ ہے زہد بھائی
11:06تو ہو گئے
11:08پندرہ سولہ سال ہو گئے ہیں شادی کے اولاد نہیں ہوگی
11:11وائف کا نام بتائیں ان کی امی کا نام بھی بتائیں
11:14عزمہ بی بی
11:15عزمہ بی بی ان کی امی
11:18سردار مائی
11:19سردار مائی
11:22ٹھیک ہے بتاتا ہوں انشاءاللہ تعالی
11:24رب کریم آفیت فرمائے آپ کو صاحب اولاد فرمائے
11:27ایک اور کولر کی طرف چلتے ہیں
11:29السلام علیکم
11:32کون ہے ہمارے ساتھ
11:34کال ڈروپ ہو گئی
11:36رب کریم کرم کرے
11:37اگلے کولر کو شامل کرتے ہیں
11:38السلام علیکم
11:45بلال بھائی آپ کا مسئلہ ہے تو امی کا نام بتائیں
11:49بلال اور رقیہ بی
11:51رقیہ بی
11:52کیا مسئلہ ہے
11:55سر میری وائف میں جڑا کر کے ساتھ آئیں
11:58چلی گئی ہے
11:59میرے دوگ دنے کے بعد چلی جاتی ہے
12:01وائف کا نام بھی بتائیں
12:05مصبہ
12:06مصبہ کی امی
12:08مصبہ
12:10محفوظ اکتر
12:11نہیں سمجھ آرہا
12:14محفوظ اکتر
12:15محفوظ اکتر
12:17جی جی
12:19ٹھیک ہے
12:19میں بتاتا ہوں آپ پروام دیکھئے
12:21رب کریم آپ کے گھر کو آباد رکھے
12:24ایک اور کولر کی طرف چلتے ہیں
12:25السلام علیکم
12:30السلام علیکم
12:31ٹیلی ویزن کی آواز کو مس سنیے
12:34جی جی بند کیا جی ہم نے
12:36السلام علیکم
12:37والیکم السلام ورحمت اللہ
12:40جی میں لہور سرشن محمود بات کر رہا ہوں
12:42میری والدہ کا نام اللہ رکھی ہے
12:44اللہ رکھی
12:45ٹھیک
12:45بیماری ہے
12:46کچھ حالات و واقعات کام کے اچھے نہیں ہیں
12:49اور بیٹیوں کی شادی کا مسئلہ
12:50اللہ تعالیٰ اپنے حبیب کے صدقے کرم فرمائے
12:53انشاءاللہ بتاتے ہیں آپ کو
12:55اور جواب دیتے ہیں
12:57پروام روحانی دنیا میں ایک مختصر تھا
12:59وقفہ
13:00وقفہ بعد انشاءاللہ پھر ملاقات ہوتی ہے
13:02خوش آمدید ایک مرتبہ پھر پروام روحانی دنیا میں
13:05بریک سے پہلے کالز کا سلسلہ چلا تھا
13:07مزید کچھ کالز پروام کا حصہ بنائیں گے
13:10اس کے بعد انشاءاللہ آپ کو وظائف لکھوا ہوا
13:13تو لکھنے کے لیے
13:14کوپی پینسل آپ کے پاس لازمی طور پر ہونی چاہیے
13:17تاکہ آپ اپنے سوال کے جو وظائف ہیں
13:20وہ ضرور بل ضرور لکھ لیں
13:22ساتھ میں آپ کو پتا ہے
13:23میرے نمبرز بھی اونیر ہوتے ہیں
13:25ان کو بھی لکھ لیا کریں
13:26وقت ضرورت کسی بھی کام کے سلسلے میں
13:28رابطہ کیا جا سکتا ہے
13:30دیکھتے ہیں اگلے کالر کون
13:32کہاں سے کیا کہنا چاہتے ہیں
13:33السلام علیکم
13:35والیکم السلام
13:37جی
13:37جی میں سلطان علی بات کر رہا ہوں
13:39جی سلطان بھئے آپ کا مسئلہ ہے
13:41تو امی کا نام بتائیے
13:42جی جی میری امی کا نام ہے
13:44حنیفہ بی بی
13:45حنیفہ بی بی
13:46جی کاروبار کا مسئلہ ہے
13:48پانچ چھ مہینے سے کام میرا
13:51اللہ تعالی آپ کے کام کے لئے
13:53اسباب عطا فرمائے
13:54انشاءاللہ بتاتے ہیں آپ کو
13:55ایک اور کالر کی طرف چلتے ہیں
13:58السلام علیکم
13:59والیکم
14:00السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
14:02ماشاءاللہ جی فرمائیے
14:05یہ آپ کا چینل چل رہا تھا
14:08ٹی وی پہ
14:09تو میں نے آپ کو کال کیا ہے
14:10میری بین ہے
14:11اس کا نام ہے کیرن
14:12کیا نام ہے
14:14کیرن
14:14کیرن کی امی
14:16ان کا نام ہے یاسمین
14:19یاسمین ٹھیک ہے
14:20مسئلہ کیا ہے بہن کا
14:22ان کو نا یہ
14:23کینسر کا ایشو ہے
14:25تو یہ سال ہو گیا ہے
14:27اس کا چل رہا ہے
14:28وہ نا سسٹم
14:30اللہ تعالی آپ کی بہن
14:32کو صحت تندرستی
14:33عطا فرمائے
14:34میں ضرور وظیفہ بتاتا ہوں
14:35انشاءاللہ حساب بھی
14:37لگاتا ہوں آپ کی بہن کا
14:38اور ایک اور کالر کی طرف
14:41چلتے ہیں
14:41پھر جوابات کی طرف
14:42چلیں گے
14:43السلام علیکم
14:45والیکم سلام جی
14:46جی
14:54اپنا نام اور والدہ
14:55کا نام بتائیے
14:57اچھا ابھی
14:58ابھی تو جس جو بیمار ہے
14:59اس کا نام بتائے
15:00اپنا نام اور اپنی امی
15:01کا نام بھی بتائیے
15:03میں بچے بمار ہوتے ہیں
15:04میں باہر کام کرتا ہوں
15:05بچے بمار کبھی
15:06لڑکی ہو جاتی ہے
15:07اللہ اپنے حبیب
15:09قصد کے کرم فرمائے
15:11نور فاطمہ
15:12اور
15:12بچے کا نام
15:14عبدالعصیب ہے
15:14والدہ کا نام
15:15کنی اختر ہے
15:16ٹھیک ہے
15:17میں دونوں کا حساب دیکھ کے
15:18آپ کو بتاتا ہوں
15:19رب کریم
15:20صحت تندستی
15:21عطا فرمائے
15:21جلدی جلدی
15:23کوپی پینسل
15:24اپنے پاس رکھ لیجئے
15:25انشاءاللہ
15:26آپ کو وظائف
15:27لکھواتا ہوں
15:28اور
15:28نماز کی پابندی
15:30کے ساتھ پڑھئے گا
15:31اللہ تبارکتالہ
15:32انشاءاللہ
15:33ضرور کرم فرمائے گا
15:34عامر حسین بن نصرت پروین
15:37کے متعلق
15:37جو بہن آپ نے پوچھا ہے
15:38کہ ان کا
15:39حکمت کا شعبے سے
15:40باوستہ ہیں
15:41کام کاج میں
15:42بڑی پریشانی ہیں
15:43گوادر میں ہے
15:43رب کریم
15:44ان کے لئے بہتری
15:45عطا فرمائے
15:46میرے علم العادات
15:47کے حساب سے
15:47بھائی عامر
15:48کپر گندے اثرات
15:49کا معاملہ
15:50جس کی وجہ سے
15:51ان کے رزق میں
15:52رکاوٹیں ہیں
15:54ہر نماز کے بعد
15:55تین مرتبہ
15:56ایت الکرسی پڑھیں
15:57اور اپنے اوپر
15:58دم کریں
15:59مغرب اشاء کے بعد
16:00پانی پہ دم کر کے
16:01پیئیں
16:01تعویزات
16:02منگوالے
16:02میرے نمبرز پہ
16:03رابطہ کر کے
16:04اللہ کے عطاوں سے
16:05انشاءاللہ
16:05اثرات دور ہوں گے
16:06اور معاملات
16:07اچھے ہو جائیں گے
16:08اور اشاء کے بعد
16:09تین سو گیارہ
16:11مرتبہ
16:11یا باسی تو
16:12یا اللہ
16:12یا باسی تو
16:13یا اللہ
16:14پڑھیں
16:15دعا کریں
16:16انشاءاللہ
16:16جلدی
16:17اسباب بن جائیں گے
16:18منظور حسین بن نورہ
16:20بی بی میرے بھائی
16:20آپ نے کاروبار
16:21کے مطالق پوچھا
16:22میرے علم العادات
16:23کے سب سے
16:24نظر بد ہے
16:25سورہ قلم کی
16:26آخری دعایتیں
16:27ہر نماز کے بعد
16:28پانچ مرتبہ پڑھیں
16:30اپنے اوپر دم کریں
16:31اللہ کے عطاوں سے
16:32کرم ہوگا
16:33اور
16:33اشاء کے بعد
16:34کاروبار کے لیے
16:36یا باسی تو
16:37یا اللہ
16:37منظور بھائی
16:38گیارہ سو چھانوے
16:40مرتبہ پڑھیں گے
16:41پڑھ کر دعا کریں گے
16:42اللہ کے عطاوں سے
16:43انشاءاللہ
16:43کرم ہو جائے گا
16:44عاصب بن ساجدہ نصرین
16:47میرے بھائی
16:47آپ نے فرمایا
16:48کہ بہت بیمار ہیں
16:48اور کچھ کھاتے ہیں
16:50تو فوراً
16:50الٹی آ جاتی ہے
16:51میرے علم العادات
16:52کے ساب سے
16:52گندے اثرات ہیں
16:53نماز کی پابندی
16:54کے ساتھ
16:54ہر نماز کے بعد
16:55تین مرتبہ
16:56کرسی
16:57اور پانچ مرتبہ
16:58سورہ قلم
16:59کے آخری دعایتوں
17:00کو پڑھیں
17:00اپنے اوپر دم کریں
17:02مغرب شاہ کے بعد
17:03روزے سے
17:03اگر ہیں
17:04تو ضرور
17:05بل ضرور
17:06اس کو پانی پہ دم کر کے
17:07پیئیں
17:07اللہ کے عطاوں سے
17:08کرم ہوگا
17:09دوسرا
17:09الٹی کے لیے
17:10سورہ زخرف
17:11آیت نمبر
17:12سیونٹی نائن
17:16چالیس مرتبہ
17:17اشاء کے بعد
17:18پڑھیں
17:18تھوڑے سے
17:19پانی پہ دم کر کے
17:20پیتے رہیں
17:21اللہ کے عطاوں سے
17:21انشاءاللہ
17:22طبیعت اچھی ہو جائے گی
17:24الٹی بھی نہیں ہوگی
17:26وقار
17:26علی خالد
17:27بن نورین
17:28اختر کے
17:28متعلق
17:29جو بہن آپ نے پوچھا
17:30کہ بچہ آپ نے پالا ہے
17:31اس کی نوکری نہیں لگ رہی
17:33میرے علم العادات
17:34کے ساب سے
17:34کسی قسم کے
17:35اثرات
17:35سہر جادو
17:36بندش
17:36کا معاملہ نہیں ہے
17:38وقار
17:39کو بولیں
17:39نماز کی پابندی
17:40کے سات
17:41چار سو سترہ
17:43مرتبہ
17:43اشاء کے بعد
17:44یا باسی تو
17:45یا اللہ
17:45یا باسی تو
17:46یا اللہ
17:47پڑھیں
17:47دعا کریں
17:48اللہ کے عطاوں سے
17:49انشاءاللہ
17:49نوکری کے
17:50اسباب بن جائیں گے
17:52بشیرہ بنت رحمت
17:53میری بہن
17:54آپ نے فرمایا
17:55کہ آپ نے
17:55کوئی خواب دیکھا
17:56تو بارال خواب
17:57کے تعبیر
17:58کے لئے میں
17:58ارز کر دیا
17:59کہ آپ ہمارے
18:00پروام
18:00جو خواب
18:01کیا کہتے ہیں
18:02اس میں آج کل
18:03تو شاید
18:03ہو رہا ہے نہیں
18:04اور ہم یہ
18:04علم میں نہیں ہے
18:05ویسے
18:05مگر یہ پروام
18:07ہمارا ہوتا ہے
18:07الحمدللہ
18:08کنٹینی
18:08اس میں پوچھئے گا
18:09میرے علم العادات
18:10کے حساب سے
18:11آپ کے ساتھ
18:12گندے اثرات
18:13کا معاملہ
18:13بھی آ رہا ہے
18:14اور ممکن ہے
18:15کہ اس کی وجہ سے
18:16بھی برے خواب
18:17آ رہے ہو
18:18بارال اثرات
18:19کے لئے
18:19ہر نماز کے بعد
18:20تین مرتبہ
18:21تلکرسی
18:22اور پانچ مرتبہ
18:23سورہ قلم
18:24کی آخری دعایتیں
18:25پڑھ کر
18:26اپنے اوپر
18:27دم بھی کریں
18:27پانی بھی دم کر کے
18:28پی جئے بھی
18:29اللہ کی عطاوں سے
18:30انشاءاللہ
18:32کام بن جائے گا
18:33فائضہ میری بہنہ
18:34اپنے جعوید
18:35حسین بن سعیدہ
18:36کے مطالق پوچھا ہے
18:37کہ کاروبار نہیں
18:38ان کا
18:38اور والی صاحب
18:39نے بلایا تھا
18:40مگر کام کروا
18:41کے نہیں دے رہے
18:42رب کریم
18:42ان کے لئے آسانی
18:43عطا فرمائے
18:44میرے علم العادات
18:45کے ساتھ سے
18:45کوئی اثرات
18:46سہر جادو بندش
18:47کا معاملہ نہیں ہے
18:48والی صاحب کی وجہ سے
18:49شاید وہ مطمئن نہیں ہے
18:50تو ان کو بولے
18:51عشاء کے بعد
18:52ایک سو باون مرتبہ
18:54ون ففٹی ٹو
18:56سلام قولم
18:57رب رحیم
18:58والی صاحب
18:59سے کام کی نیت کر کے
19:01کہ والی صاحب کا
19:01دل نرم ہو
19:02اور وہ کام کروائیں
19:03یہ وظیفہ پڑھیں
19:05انشاءاللہ
19:05اللہ کی عطاوں سے
19:07کرم ہو جائے گا
19:08زاہد بن لال مائی
19:14پوچھا ہے کہ
19:14پندرہ سال ہو گئے
19:15آپ کیا اولاد نہیں
19:16رب کریم
19:16آپ کو صاحب اولاد
19:17فرمائے
19:18میرے علم العادات
19:19کے ساتھ سے
19:19بہن عزمہ
19:20کو پرگندے اثرات ہیں
19:21ان کو بولیں
19:22نماز کی فابندی کریں
19:23اور ہر نماز کے بعد
19:25تین مرتبہ
19:25عطل کرسی پڑھیں
19:26عشاء کے بعد
19:27ایک ہزار بیس مرتبہ
19:29یا مصورو
19:31یا اللہ
19:32یا مصورو
19:33یا اللہ
19:33پڑھیں
19:34پانی یا دودھ پر دم کر کے
19:36پی جئے
19:36اللہ کی عطاوں سے
19:37کرم ہوگا
19:38اور بار ہا میں نے
19:39اپنے اس پرگرام
19:40کے حوالے سے
19:41عرض کیا ہے
19:41کہ پوری دنیا میں
19:42جہاں کہیں بھی
19:43میرے بہن بھائی
19:44ایسے ہیں
19:44جن کی شادیوں کو
19:46کئی کئی سال
19:47گزر گئے
19:48اولاد نہیں ہو رہی
19:49وہ ایک مرتبہ
19:50میرے تعویزات
19:51ضرور منگوائیں
19:52میرے نمبرز میں
19:53رابطہ کریں
19:54تعویز منگوائیں
19:54اللہ کی عطاوں سے
19:56انشاءاللہ
19:56آپ کی امیدیں
19:58پوری ہو جائیں گی
19:59بلال بن رقیہ
20:01مصبہ
20:02بنت محفوظ
20:03اختر
20:04میرے بھائی
20:05آپ نے فرمایا
20:05کہ ہر دو تین مہینے میں
20:07وائف جو ہیں
20:07وہ ناراض ہو کر
20:08گھر سے چلی جاتی ہیں
20:09دیکھیں دنیا بھی
20:10معاملات بھی ہوتے ہیں
20:11ناراضگی کے
20:12تو ان معاملات پر
20:13بھی توجہ رکھیں
20:14میرے علم العادات کے
20:15ساتھ سے انشاءاللہ
20:16امید ہے
20:17کہ آپ کا گھر
20:17خراب نہیں ہوگا
20:19سلام قولم
20:20رب رحیم
20:2166 مرتبہ
20:22ہر نماز کے بعد پڑھیں
20:23دعا کریں
20:24اور اپنے معاملات پر
20:25ضرور نظر کیجئے گا
20:27انشاءاللہ
20:27آپ کی وائف
20:29گھر آ جائیں گی
20:30اشد محمود
20:31بن اللہ رکھی
20:32میرے بھائی آپ نے فرمایا
20:33کہ ایک تو بیمار رہتے ہیں
20:34بچے
20:35دوسرا بچیوں کے
20:36رشتوں کا بھی معاملہ ہے
20:37اللہ تبارکتاللہ
20:38اپنے حبیب کے
20:39صدق کرم فرمائے
20:40آپ کے
20:41اپنے حساب سے
20:42اس میں ہوتا کیا ہے
20:43بچیوں کے
20:51بھیجئے گا
20:51میرے
20:52اپنے علم العادات
20:53کے حساب سے
20:54جو آپ کا حساب لگایا
20:55ارشد محمود بھائی
20:56آپ کے ساتھ
20:57کوئی معاملہ
20:57روحانی طور پر نہیں ہے
20:59رب کریم
21:00اپنی رحمتیں فرما
21:01اور بچیوں کے لئے
21:01اچھے اسباب
21:03عطا کرے
21:04سلطان علی
21:05بن حنیفہ بی بی
21:06میرے بھائی آپ نے فرمایا
21:07کہ کام نہیں ہے
21:08رب کریم آپ کے لئے
21:09بہتر اسباب عطا فرمایا
21:11میرے علم العادات
21:12کے حساب سے
21:13کسی قسم کے اثرات
21:14سہر جادو بندش
21:15کا معاملہ نہیں ہے
21:16دو سو ساٹھ مرتبہ
21:18ہر نماز کے بعد
21:19یا باسی تو
21:20یا اللہ
21:20یا باسی تو
21:21یا اللہ
21:22پڑھیں
21:22دعا کریں
21:23اللہ کے عطاوں سے
21:24انشاءاللہ تعالی
21:26ضرور کرم ہوگا
21:27کرن بنت یاسمین
21:29کے مطالق
21:30جو بہنا آپ نے پوچھا
21:30کہ یہ کرن کو کینسر ہے
21:32رب کریم ان کو
21:33شفاء کاملہ
21:34عجل نصیب فرمائے
21:35سورہ مزمل
21:37یہ خود پڑھ سکتی ہیں
21:39تو بہت اچھا
21:40اتنی آوازیں پڑھیں
21:41کہ ان کی پوری
21:42بوڈی سن رہی ہو
21:43اور پوری کرنے کے بعد
21:45یہ ہر نماز کے بعد
21:46پڑھ لیں
21:46پوری کرنے کے بعد
21:47پانی پہ دم کر کے
21:48اس کو پیئیں
21:49اللہ کے عطاوں سے
21:50انشاءاللہ
21:50امید ہے
21:51کہ شفاء نصیب ہوگی
21:53نور فاطمہ
21:55اور عبد الحسیب
21:56بن کنیز اختر
21:57کے متعلق
21:58جو بھائی آپ نے
21:58غالباً سعودی عرب سے
21:59کال کی
22:00کہ دونوں بچے
22:00بیمار رہتے ہیں
22:01رب کریم ان کو
22:02صحر تندرستی
22:03عطا فرمائے
22:04میرے علم العادات
22:05کے حساب سے
22:06نور فاطمہ
22:07کو پر نظر بد ہے
22:08عبد الحسیب کا
22:09حساب بالکل ہوکے ہے
22:10رب کریم
22:11ان کو شفاء عطا فرمائے
22:12تو نور فاطمہ
22:14کو نظر بد کے لیے
22:15سورہ قلم کی
22:16آخری دو آیتیں
22:17ہر نماز کے بعد
22:18پانچ پرتبہ پڑھیں
22:19پانی پہ دم کریں
22:21اس کو پیئیں
22:21اللہ کے عطاوں سے
22:22انشاءاللہ کرم ہوگا
22:23طبیعت اچھی ہو جائے گی
22:26الحمدللہ
22:27تمام سوالوں کے
22:28جوابات ہو گئے ہیں
22:29کالز شامل کرتے ہیں
22:31پروام میں دیکھتے ہیں
22:31مصد کون کہا سے
22:32کیا کہنا چاہتے ہیں
22:33السلام علیکم
22:37السلام علیکم
22:41کون ہے ہمارے ساتھ
22:45جی فرمائیے
22:49اپنے
22:49شزاد بھائی
22:50شزاد بھائی
22:52ٹیلی ویزن کے
22:52آواز بند کر لیں
22:53آپ کی مہربانی
22:54شزاد کی امی
22:56ریحانہ کاؤسر
22:57ریحانہ کاؤسر
22:59ٹھیک ہے
22:59مسئلہ کیا ہے
23:01سر جی میرے نے
23:02بھائی ٹانگ کا
23:03مسئلہ ہے
23:03ٹانگ میں درد رہتا
23:04اور کام کرتا ہوں
23:05مسال بطور بھائی
23:06کوئی بھی کام
23:07نہیں کر سکتا
23:08بالکل وہ
23:08سارے والا کام
23:09ہوتا جو
23:10اتنا درد ہے
23:11کہ کام بھی نہیں
23:12کر پاتے
23:13جی
23:13نہ بیٹھ سکتا ہوں
23:14نہ
23:15مسال بطور بکڑ سکتا ہوں
23:16جاتا
23:17اللہ اگر کر
23:17تب یہ ہوتی
23:18چار میں
23:20آپ پرگام دیکھئے
23:21انشاءاللہ
23:21وظیفہ بتاتے ہیں
23:22آپ کو
23:23ایک اور کالر کی طرف
23:24چلتے ہیں
23:25السلام علیکم
23:27علیکم
23:27اسلام
23:29جی
23:29باوزی
23:30میں نا
23:31میرا دکان ہے
23:32سلائی کا کام ہے
23:33میرا
23:33جی
23:34نام بتایا ہے
23:35امیر حمزہ
23:36امیر حمزہ
23:38آپ کی امی
23:40رکسان نبی بی
23:41ٹھیک ہے اب بتائیے سلائی کا کام ہے
23:43پھر مسئلہ کیا آ رہا ہے اس میں
23:46ہر کام میں
23:47رکاوٹ آتی ہے
23:47کام تو آ جاتا ہے
23:49کسٹمر کام دے جاتا ہے
23:50لیکن واپسی سلائی کر کے
23:51دینے میں بہت دیر ہو جاتی ہے
23:53مجھ سے
23:53آ جاتا
23:54ٹھیک ہے میں بتاتا ہوں
23:55انشاءاللہ
23:56ایک اور کالر کی طرف چلتے ہیں
23:57السلام علیکم
24:01کالڈروپ ہو گئی
24:02رب کریم آفیت فرمائے
24:05انشاءاللہ
24:07امیر حمزہ بھائی
24:08سلائی کا کام کرتے ہیں
24:09اور سلائی کا کام آ جاتا ہے
24:11مگر
24:13وقت پہ باپس نہیں دیتے
24:14اب یہ
24:14اس وقت کیسا موسم چلا ہے
24:16ماشاءاللہ
24:17آنے والی
24:18عید آنے والی ہے
24:19اور عید کی تیاری لوگوں
24:21ابھی سے کر رہے ہیں
24:21جس کا وقت پر سوٹ نہیں ملے گا
24:24کپڑے نہیں ملیں گے
24:26ظاہر ایک بھی دوبارہ
24:27خود بھی نہیں آئے گا
24:28اور دوسرے آنے والے کو بھی روکے گا
24:31بارحال وظیفہ میں بتاتا ہوں
24:32ایک اور کالر کی طرف چلتے ہیں
24:34سلام علیکم
24:39زلفکار علی شاہ کی امی کا نام بتائیے
24:42سکینہ بی بی
24:43زرینہ بی بی
24:45سکینہ بی بی
24:46سکینہ بی بی
24:48مسئلہ کیا ہے زلفکار صاحب کا
24:49طبیعت کا اور کاروبار کا
24:51ٹھیک ہے میں بتاتا ہوں انشاءاللہ
24:54ایک اور کالر کی طرف چلتے ہیں
24:56سلام علیکم
25:04میرا نام محمد عثمان ہے
25:06جی عثمان بھائی
25:10مسئلہ کیا ہے
25:13آپ کی آواز
25:15ٹیلی ویزن کی کھلی ہوئی ہے
25:17میں گجرہ والے سے بھو رہا ہوں
25:19اور میرا مسئلہ ہے کہ میری
25:22جی جی
25:23آواز مان کرے تھوڑی
25:25مسئلہ بتائیے
25:26اتنا ٹائم نہیں ہوتا لائی پروامس میں
25:29میرے بھائی
25:30میرے میرے ذرا ضعیف ہیں تو ان کی
25:34ٹانگوں کا بہت مسئلہ ہے
25:36امی کا اور نانی کا نام بتا دیجئے
25:38عثمان بھائی
25:39اپنی باردہ کا
25:40شمی مقتر
25:41اور نانی کا نام کیا ہے
25:42نانی کا نام
25:44ایسو
25:45ایسو
25:47ایسو
25:48یا ایسا
25:51ایسو
25:52ایسو
25:52ٹھیک ہے بتاتا ہوں انشاءاللہ
25:55ایک اور کالر کی طرف
25:57چلتے ہیں
25:58السلام علیکم
26:01السلام علیکم
26:05میری آواز آ رہی ہے آپ کو
26:06میری آواز آپ کو آ رہی ہے
26:10آپ نام تو بتائیے
26:13آپ نام تو بتائیے اپنا
26:15میرا نام زلفکار
26:16بیوی کا نام
26:17کنیز اکتر ہے تو
26:18گھر میں نا جی بتانا تھا
26:20وہ انہیں کوئی چیزے ہوا ہی آتی رہتی ہے
26:21اچھا زلفکار بھائی اپنی امی کا نام بتائیں
26:25اپنی امی کا نام تو بتائیے
26:27آپ کی والدہ کا نام
26:30جی بیادہ بی بی
26:31اور وائف کا نام کیا بتایا
26:33کنیز اکتر
26:34ان کی امی
26:37خرشیدہ بی بی
26:37خرشیدہ بی بی
26:39کہاں سے بات کر رہے ہیں
26:40میں جی توبہ سے بات کر رہا ہوں
26:44کہ آپ پروام دیکھئے میں دیکھتا ہوں
26:46انشاءاللہ کونسی ہوائی چیزیں آ رہی ہیں
26:49پروام روحانی دنیا میں
26:50ایک مختصر تھا وقفہ
26:51وقفے بعد انشاءاللہ پھر ملاقات ہوتی
26:54خوش آمدید ایک مرتبہ پھر
26:56پروام روحانی دنیا میں
26:58اور الحمدللہ پروام روحانی دنیا کا
27:00آج کا تیسرا اور لاس سیگمنٹ
27:03آپ کو پتا ہے تیسرا اور لاس سیگمنٹ
27:04جب آتا ہے
27:05تو ہم آپ کے لئے ایک نام کا اسم عاظم
27:08علم العادات کے ذریعے
27:11نکال کر بتاتے ہیں
27:12آپ نماز کی پابندی کے ساتھ
27:14الحمدللہ اس کو پڑھتے ہیں
27:16رب کریم اپنی رحمت سے
27:17آپ کو اس کا ثواب بھی عطا فرماتا ہے
27:20اور ساتھ میں آپ کے مسائل
27:22بھی حل ہوتے ہیں
27:23تو آج کا جو اسم عاظم ہے
27:25وہ ہے بھائیوں کے لئے اور نام ہے
27:28سابر
27:29سابر کے جو عداد ہیں وہ ہیں
27:32293
27:33293
27:34اس کے لئے رب عز و جل کے دو صفاتی نام
27:37جن کے عددوں کی تعداد بھی 293 ہے
27:41یا اولو یا نورو
27:44یا اولو یا نورو
27:46سابر نام کے پوری دنیا میں
27:48جہاں کہیں میرے بھائی ہیں
27:49پانچ سو چھاسی مرتبہ
27:52یا اولو یا نورو پڑھیں گے
27:54انشاءاللہ تعالی ان کے لئے اسم عاظم ہوگا
27:57اسم عاظم کی بے شمار برکتیں ہیں
28:00سب سے بڑی فضیلت یہ ہے
28:01کہ جتنی دیرہ آپ پڑھیں گے
28:02رب عز و جل کے ذکر میں لگے رہیں گے
28:05اور ذکر اللہ کرنے والے لوگ ہی
28:07دنیا میں زندہ ہیں
28:09رب کریم ہمیں
28:10ذکر اللہ ہمیں زندگی اور موت نصیف فرمائے
28:14پروام روحانی دنیا میں مزید کالس انشاءاللہ
28:18پروام کا حصہ بناتے ہیں
28:20اور دیکھتے ہیں اگلے کالر کون ہیں ہمارے ساتھ
28:23اسلام علیکم
28:27والیکم السلام جی
28:32فرمائیے
28:34آپ کو میری آواز آ رہی ہے
28:36جی آواز آ رہی ہے
28:38حلو آپ کو آ رہی ہے میری آواز
28:39جی جی فرمائیں
28:40جی میرا نام حدیقہ ہے اور امی
28:44امی کا نام کیا ہے
28:47کال ڈروپ ہو گئی
28:48رب کریم آفیت فرمائے
28:50اگلے کالر کو شامل کرتے ہیں
28:51اسلام علیکم
28:55اسلام علیکم
29:00اسلام علیکم
29:03میری آواز آ رہی ہے آپ کو
29:05اسلام علیکم
29:08ہلو
29:08اپنے ٹیلی ویزن کی آواز بند کر لیجئے
29:11پہلے اس کے بعد بات کریں
29:12جی اسلام علیکم
29:14والیکم السلام
29:15جی فرمائیں
29:17جی بھئی میں نے
29:18اپنی بیٹے کی شادی کی ہے
29:21سال کے بعد
29:22میں نے اپنی بیٹی کی شادی کی ہے
29:25تو بس یہ
29:27کاروبار کا اتنا
29:28مسئلہ پڑ گیا
29:29آپ نے کوئی نظر لگ دی جائے
29:31نام تو بتائیں
29:31کاروبار جو کرتے ہیں
29:32نام میرا
29:33نام میرا نحید ہے
29:35میری ماما کا نام ریاض ہے
29:37نحید کی والدہ ریاض
29:39تو کاروبار آپ خود کرتی ہیں
29:43کاروبار کرتے ہیں
29:44میرے بیٹے کرتے ہیں
29:45میرے بھیان کرتے ہیں
29:46تو ان کے نام بتائیں
29:47نام میری بہن
29:50کس کا نام
29:51شوہر کا نام بتائیے
29:53جو بچے کام کرتے ہیں
29:54محمد رمضان
29:55اور بچے جو کام کرتے ہیں
29:57آپ کے
29:57رمضان کی امی کا نام کیا ہے
29:59رمضان کی امی کا نام
30:01جی
30:03حسن بی بی
30:03حسن بی بی
30:06ٹھیک ہے
30:07میں بتاتا ہوں
30:08آپ نے ابھی تک
30:09ٹیلی ویزن کی آواز
30:10کو بند نہیں کیا
30:12رب کریم کرم فرمائے
30:13ایک اور کالر کی طرف
30:15چلتے ہیں
30:15السلام علیکم
30:17علیکم السلام
30:18علیکم السلام
30:19جی
30:20جی مجھے اپنا مسئلہ
30:21بتانا ہے
30:22میرا نام حدیقہ ہے
30:23جی
30:24اور امی کا سمینہ ہے
30:25اور میں تک شادی
30:27نہیں ہو رہی
30:27بہت رکاوٹ ہے
30:28جو آتے ہیں
30:29وہ دیکھ کر چلے جاتے ہیں
30:30اللہ تعالیٰ آپ کے لئے
30:31اچھے اسباب
30:32بتا فرمائے
30:33آپ پروعام دیکھئے
30:34انشاءاللہ
30:35آپ کو جواب دیتے ہیں
30:36ایک اور کالر کی طرف
30:38چلتے ہیں
30:38السلام علیکم
30:40السلام علیکم
30:41بابا صاحب
30:42والیکم السلام
30:43ورحمت اللہ
30:44کون کہاں سے
30:45حضور محمد طیب
30:46ویسی ارز کرنا ہوں
30:47مہتاں سے
30:48ماشاءاللہ
30:49محمد طیب ویسی صاحب
30:52کہاں غائب تھے آپ
30:53یہ آپ کے خیالوں میں ہی تھے
30:56الحمدللہ
30:56آپ کے ساتھ
30:57تصور مدینہ میں تھے
30:58آپ کے ساتھ
30:59الحمدللہ
31:01آقا نے کرم فرمایا تھا
31:03اور رمضان میں
31:04مدینہ دکھا دیا
31:06ماشاءاللہ
31:06اب ہمارے لئے بھی
31:07دعا فرمائے
31:08اللہ پاک ہمیں بھی
31:09پیارا پیارا
31:09شہد سے بھی میٹھا
31:10مدینہ دیکھنا نسی
31:11آمین آمین
31:12آمین
31:14فرمائیے
31:14حضور یہ
31:15اولاد کے لئے
31:17پوچھنا تھا
31:17نام بتائیے
31:19نام ہے
31:21محمد فاروق
31:22صحیح ہے
31:23ان کی امی
31:24ان کی امی
31:26سمینہ بی بی
31:27ٹھیک ہے
31:27ان کی وائف
31:28ان کی وائف
31:29رمشا بی بی
31:30رمشا بی بی
31:32نی
31:33ان کی امی
31:34ان کی امی
31:35ناصرہ بی بی
31:36کتنا ٹائم ہوا
31:37ان کی شادی کو
31:39تنظیمان
31:39بارہ سال ہو چکے ہیں
31:41ایک بیٹا ہوا تھا
31:42شادی کے سال بعد
31:43اس کے بعد سے
31:43کوئی اولاد نہیں ہے
31:44اچھا
31:45ٹھیک ہے
31:46میں بتاتا ہوں
31:46انشاءاللہ
31:47رب کریم ان کو
31:49مزید اولاد کی
31:50نعمتوں سے
31:51سرفراز فرمائے
31:52ایک اور کالر کی طرف
31:53چلتے ہیں
31:54السلام علیکم
31:57کون ہے ہمارے ساتھ
32:01کون ہے ہمارے ساتھ
32:04السلام علیکم
32:05وعلیکم السلام
32:06لائف کال میں
32:07اتنا انتظار
32:08کیوں کروائے جا رہا ہے
32:11میرا نام نجمہ ہے
32:13میری بیٹی کا نام
32:14نمرا ہے
32:14نمرا بنت نجمہ
32:17مسئلہ کیا ہے
32:18ہاں جی
32:20ہاں جی
32:20مسئلہ کیا ہے
32:21بچی کا
32:22وہ بھی مار رہتی
32:23انزائیٹی کا
32:24مسئلہ ہے
32:25اچھا انزائیٹی
32:26کا مسئلہ ہے
32:28ٹھیک ہے
32:28میں بتاتا ہوں
32:29انشاءاللہ
32:30حساب لگا کر
32:30پروام روحانی
32:31دنیا میں آج کے
32:33آخری کالر کو
32:34شامل کرتے ہیں
32:34اسلام علیکم
32:35ایک میں اتفاق نہیں ہے
32:35بہت بے اتفاقی ہے
32:36چار بھی
32:37کس میں
32:37کس میں میں اتفاقی
32:39مجھے نام بتائیے
32:40نام
32:42لیٹیہ کا نام ہے
32:43اس کا نام
32:44سوہیلہ ہے
32:45اس کا نام
32:46آمنہ ہے
32:47ایک کا نام
32:48بچھرہ ہے
32:49ایک کا نام
32:50علیسہ ہے
32:51علیسہ ہے
32:52ٹھیک ہے
32:52ان کی امیوں کے
32:53نام
32:53ان کی امی کا
32:54نام بھی بتا دیجئے
32:55وعدہ کا نام
32:56جمیلہ بیگم
32:57جمیلہ بیگم
32:58آپس میں
32:59چاروں بہنوں کی
33:00نہیں بنتی
33:00جی نہیں بنتی
33:02اللہ تعالیٰ
33:03آفیت فرمائے
33:04اللہ آفیت فرمائے
33:05میں انشاءاللہ
33:06بتاتا ہوں
33:07آپ کو وظیفہ
33:07ضرور پڑھئے گا
33:08اور چلدی جلدی
33:10کوپی پینسر
33:10رکھ لیجئے
33:11انشاءاللہ
33:12آپ کو وظائف
33:13لکھوا رہا ہوں
33:13اللہ کی عطاوں سے
33:14کرم ہو جائے گا
33:15شہداد بن ریحادہ
33:17کوسر
33:17میرے بھائی
33:17آپ نے فرمائے
33:18گلٹی
33:19ٹانگ میں
33:20بہت درد ہوتا
33:20اور کام پر
33:21کھڑا ہی نہیں
33:22ہوا جاتا
33:22رب کریم
33:23آپ کے لئے
33:24بہتر اسباب
33:25عطا فرمائے
33:25میرے علم العادات
33:26کے حساب سے
33:27کوئی اثرات
33:27سہر جادو
33:28بندش کا
33:28معاملہ نہیں ہے
33:29سورہ ابراہیم
33:30پڑھیں پانی
33:31پہ دم کریں
33:31دم کیوں پانی
33:32سے پیر کو
33:33اپنے دھویا کریں
33:34اور یہ
33:35یاد رکھے
33:36گٹر نالی میں
33:37پانی نہ جائے
33:37کسی کچھی زمین میں
33:38بیٹھ کے اس کو
33:39دھولیں انشاءاللہ
33:40اللہ کی عطاوں سے
33:41کرم ہو جائے گا
33:42امیر حمزہ بن رخصانہ
33:44میرے بھائی آپ نے
33:45فرمایا کہ
33:45سلائی کا کام کرتے ہیں
33:47ٹائم پر
33:47کام تو آتا ہے
33:48ٹائم پر
33:49واپسی نہیں ہوتی
33:50سلکے
33:50یعنی واپس
33:51نہیں دے پاتے
33:51اللہ تبارک
33:52تعالی آسانی
33:52آتا فرمائے
33:53میرے الملعادات
33:54کے ساب سے
33:55نظر بد ہے
33:55سورہ قلم
33:56کے آخری دعایتیں
33:57ہر نماز کے بعد
33:58پانچ مرتبہ
33:58پڑھ کر
33:59اپنے اوپر دم کریں
34:00عشاء کے بعد
34:01تین سو گیارہ
34:03مرتبہ
34:03یا باستو
34:04یا اللہ
34:05پڑھیں
34:05دعا کریں
34:06انشاءاللہ
34:06رزق میں
34:07برکتے ہوں گی
34:09ذلفقار
34:09علی شاہ
34:10بن سکینہ
34:11کے متعلق
34:11جو آپ نے پوچھا
34:12ایک بیمار رہتے ہیں
34:13اور کاروبار بھی نہیں ہے
34:14میرے الملعادات
34:15کے ساب سے
34:16گندے اثرات ہیں
34:16نماز کی پابندی کے ساتھ
34:18ہر نماز کے بعد
34:19تین مرتبہ
34:19تلکرسی پڑھ کر
34:20پانی بے دم کر کے
34:21پیئیں
34:22تعویزات
34:22ضرور منگوائیں
34:23انشاءاللہ
34:24کرم ہو جائے گا
34:25محمد عثمان
34:26میرے بھائی آپ نے
34:27شمیم اختر بن
34:28عیسو کے متعلق
34:30پوچھا ہے
34:30نانی کا نام
34:31عیسو بتایا
34:31کہ ان کی ٹانگ میں
34:32بہت والدہ کے
34:33آپ کے درد ہوتا ہے
34:34میرے الملعادات
34:35کے ساب سے
34:35کوئی اثرات
34:36سہر جادو بندش
34:37کا معاملہ نہیں ہے
34:38یہی وظیفہ
34:39جو ابھی میں نے بتایا
34:40سورہ ابراہیم
34:41کا پڑھ کر
34:41پانی پہ دم کریں
34:42دم کے
34:43پانی سے پاؤں دھلائیں
34:44گٹر نالی میں پانی
34:45نہیں جانا چاہیے
34:47انشاءاللہ
34:48آپ کی والدہ
34:48کو سکون ملے گا
34:50ذلفقار بن
34:51زبیدہ
34:52اور کنیز
34:52اختر بن
34:53خرشیدہ
34:53میرے بھائی
34:54آپ نے فرمایا
34:55کہ کوئی
34:55ہوائی چیزیں
34:56نظر آتی ہیں
34:57اچھا میرے
34:57علم العادات
34:58کے حساب سے
34:59دونوں کو پر
34:59گندے اثرات ہیں
35:00نماز کی پابندی
35:01کریں اور
35:02ہر نماز کے بعد
35:02تین مرتبہ
35:03اطلقرسی پڑھیں
35:04اپنے اوپر
35:05دم کریں
35:06پانی پہ دم کر کے
35:07پیئیں بھی
35:08اللہ کی عطاوں سے
35:09انشاءاللہ
35:09کرم ہو جائے گا
35:11ناہید بن
35:12ریاض
35:12میری بہن
35:13آپ نے اپنے شوہر
35:14کا نام
35:14محمد رمضان
35:15بن حسن بی بی
35:16فرمایا
35:17کاروبار کے
35:18مطالق پوچھا
35:18میرے علم العادات
35:19کے حساب سے
35:20نظر بد کا
35:21معاملہ ہے
35:21ہر نماز کے بعد
35:23پانچ مرتبہ
35:25سورہ قلم کی
35:26آخری دو آیتوں
35:26کو پڑھیں
35:27اپنے اوپر
35:28دم کریں
35:28اور پانی پہ
35:30دم کر کے
35:30پیئیں بھی
35:38سمینہ
35:38میری بہن
35:39آپ نے فرمایا
35:39کہ رشتہ نہیں
35:40اور رب کریم
35:41آفیت فرمائے
35:42میرے علم العادات
35:42کے ساتھ سے
35:43کوئی اثرات
35:44سہر جادو
35:44بندش کا
35:45معاملہ نہیں ہے
35:45یا لطیفو
35:47یا اللہ
35:47ایک سو ستائیس
35:49مرتبہ
35:50ہر نماز کے بعد
35:50پڑھیں
35:51دعا کریں
35:52اللہ کے عطاوں سے
35:53انشاءاللہ
35:53کرم ہو جائے گا
35:54محمد طیب
35:56عویسی صاحب
35:57آپ نے یہ قول کی ہے
35:58رمشا
35:58بنت ناصرہ
36:00بیوی کے لیے
36:00کہ بارہ سال ہو گئے
36:01شادی کوئی ایک بیٹا ہے
36:02اس کے بعد
36:03کوئی اولاد نہیں ہوئی
36:04میرے علم العادات
36:05کے ساتھ سے
36:06دونوں کو پر
36:07یعنی فاروق بھائی پہ
36:08اور رمشا پہ
36:08کوئی اثرات
36:09سہر جادو بک
36:10کا مسئلہ نہیں ہے
36:11تعویزات
36:12رمشا کے لیے
36:13اولاد ہونے کے لیے
36:13منگوالی جئے
36:14اللہ تبارک تعالیٰ
36:15انشاءاللہ
36:16ضرور کرم فرمائے گا
36:17نمرا
36:18بنت نجمہ کے
36:19متعلق جو بہن
36:20آپ نے پوچھا ہے
36:21کہ بچی کو
36:22انزائٹی ہو گئے
36:22چب میرے علم العادات
36:24کے ساتھ سے
36:24ڈپریشن کا
36:25معاملہ آ رہا ہے
36:26ظاہر ہے کہ
36:26انزائٹی کی وجہ سے
36:27ڈپریشن ہو جاتا
36:28اور پھر
36:29معاملات بگڑتے رہتے ہیں
36:30رب کریم آفیت فرمائے
36:31سورہ بینا
36:32ہر نماز کے بعد
36:33تین مرتبہ پڑھیں
36:35پانی پہ دم کر کے
36:36پلائیے
36:36آج کل
36:37الحمدللہ
36:38رمضان شریف میں
36:49ملکوں کریں
36:50اللہ کریم
36:51انشاءاللہ
36:51کرم فرمائے گا
36:52سہیلہ
36:53آمنہ
36:54بشرا
36:54اور علیشہ
36:55بنت جمیلہ
36:56کے مطالق
36:57جو بہن آپ نے پوچھا ہے
36:58کہ چاروں بہنیں
36:59آپس میں لڑتی ہیں
36:59آجہ چاروں کا ذہن
37:01بنائیے کہ وہ
37:02سلام قولم
37:03رب الرحیم پڑھیں
37:04چھے سٹھ مرتبہ
37:06اگر یہ نہیں کرتی
37:07تو آپ
37:08سلام قولم
37:09رب الرحیم
37:09چھے سٹھ مرتبہ پڑھیں
37:11چینی پہ دم کریں
37:12ان کو پلایا کریں
37:13انشاءاللہ
37:14آپس میں
37:15محبتیں
37:16قائم ہو جائیں گی
37:17الحمدللہ
37:18تمام
37:20سوالوں کے
37:20جوابات ہو گئے ہیں
37:21زندگی بخیر رہی
37:22تو انشاءاللہ
37:23اگلے
37:23ہفتے اور اتوار
37:24کو رات
37:25ساڑھ
37:25گیارہ سے
37:26ساڑھ
37:26بارہ تک
37:27پھر ملاقات ہوگی
37:28اپنا خیال رکھئے گا
37:29رمضان کا بھی
37:30خیال رکھئے
37:31انشاءاللہ
37:31دعا کی طرف
37:32چلتے ہیں
37:34الحمدللہ
37:34رب العالمین
37:35والصلاة
37:36والسلام
37:37علی سجد
37:38الانبیاء
37:38والمرسلین
37:39جزاللہ
37:40سیدنا
37:41مولانا
37:42محمد
37:42صلی اللہ
37:43علیہ وسلم
37:45ماہو
37:45اہل
37:46اللہ
37:46ربناتنا
37:47فی الدنیا
37:48حسن
37:48وفی الاخر
37:50حسن
37:50وقینا
37:51ذاب
37:51النار
37:52اللہ
37:53مغفر
37:53ورحم
37:54وانت خیر
37:54الرحمن
37:55یا اللہ
37:57یا رحمان
37:58یا رحیم
37:58تجھے پیار
37:59محبوب
37:59صلی اللہ
38:00علیہ وسلم
38:00کا واسطہ
38:01مولا
38:01ہمارے تمام
38:02قبیرہ
38:02سجرہ
38:03گناہ
38:03حکم
38:03عفر
38:04اے رب کریم
38:05ہمیں نیک عمال
38:06کرنے کی
38:06توفیق
38:07عطا فرما
38:07اے رب کریم
38:09تو نے ماہ مقدس
38:10ہمیں رمضان
38:11عطا فرما
38:11اس کی
38:12خوب خوب عزت
38:14احترام
38:15کرنے کی
38:15توفیق
38:16عطا فرما
38:16ساتھ میں
38:17روزے اور
38:17نمازوں کی
38:18پابندیاں
38:19عطا فرما
38:19خصوصی طور پر
38:21رب کریم
38:21ہمیں خوب
38:22عبادت
38:23کرنے کی
38:23توفیق
38:24مرحمت
38:24فرما
38:25اے رب کریم
38:26بے روزگاروں
38:27کو رزق
38:27حلال
38:28کسیر
38:29عطا فرما
38:29اے رب کریم
38:31جو برسر
38:31روزگار
38:32ان کے رزق
38:33میں برکتیں
38:34وسطیں
38:34عطا فرما
38:35اے رب کریم
38:37دنیا بھر میں
38:37جہاں کہیں
38:38وہ مسلمان
38:39پریشان ہیں
38:40اپنی رحمت
38:41سے ان کی
38:41پریشانیوں
38:42کو دور
38:42فرما
38:43اے رب کریم
38:44بیماروں
38:45کو صحت
38:45کاملہ
38:46آجلہ
38:47تنصیب
38:47فرما
38:48اے رب کریم
38:50اے رب کریم
38:50بے اولادوں
38:51کو نیک
38:52صالح
38:53اولاد
38:53عفیت
38:54کے ساتھ
38:55نصیب
38:55فرما
38:56اے رب کریم
38:57وطن عزیز
38:58ملک پاکستان
39:00کو استحقام
39:01عطا فرما
39:02پاکستان
39:03کی حفاظت
39:03فرما
39:04اے رب کریم
39:05تمام دعائیں
39:05ہمارے دو
39:06صحبا
39:06وساتذہ
39:07بالخصوص
39:08والدین
39:09کے حق
39:09میں قبول
39:10فرما
39:10ان اللہ
39:11وملائکتہ
39:12یسلون
39:13علی النبی
39:14یا اجوہ
39:15الذین آمنوا
39:16صلو علیہ
39:17وسلموا
39:18تسلیم
39:18صلی اللہ
39:19علی النبی
39:20وعليه
39:21صلی اللہ
39:21علیہ وسلم
39:22صلاتا
39:23وسلام علیك
39:24یا سیدی
39:24یا رسول اللہ
39:25سبحان ربک
39:27رب العزت
39:27یما اسفون
39:28وسلام
39:29علی المرسلین
39:30والحمد للہ
39:31رب العالم
39:32لا الہ
39:33الا اللہ
39:34ورحمد
39:35رسول اللہ
39:35اسف
39:43اللہ
39:44اللہ
39:45اللہ
39:46اللہ
39:46یا رحم
Comments