- 18 hours ago
- #shaneramzan
- #ramzan2026
- #aryqtv
Ilm o Ulama | Rehmat e Sehr - Topic: Topic: Syeda Khadija Tul Kubra (RA)
Watch Shan e Ramzan 2026➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Naimat e Iftar | New Episodes | 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifM_2JI-vR0No8J3zKWTdec&si=ydRLxvXrh8nKk3on
Watch Rehmat e Sehr | Ramzan Episode's 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicMEurbK_1yWAYr02skW7Oq&si=5ZW8tuayXzOGsHwG
Host: Raees Ahmed
Guest: Allama Liaquat Hussain Azhari, Mufti Muhammad Akmal, Hafiz Owais Ahmed
Sana Khuwan: Muhammad Saqlain Rasheed, Daniyal Sheikh, Anas Kareemi
#ShaneRamzan #ramzan2026 #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch Shan e Ramzan 2026➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Naimat e Iftar | New Episodes | 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifM_2JI-vR0No8J3zKWTdec&si=ydRLxvXrh8nKk3on
Watch Rehmat e Sehr | Ramzan Episode's 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicMEurbK_1yWAYr02skW7Oq&si=5ZW8tuayXzOGsHwG
Host: Raees Ahmed
Guest: Allama Liaquat Hussain Azhari, Mufti Muhammad Akmal, Hafiz Owais Ahmed
Sana Khuwan: Muhammad Saqlain Rasheed, Daniyal Sheikh, Anas Kareemi
#ShaneRamzan #ramzan2026 #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:27ڈس رمضان
00:30مبارک منصوب ہے اس عظیم الشان ہستی سے کہ جو ملکت العرب ہیں جو خاتون اول ہیں اور جو محسنہ
00:39اسلام ہیں اور جو زوجت الاولہ ہیں نبی کریم علیہ السلام کی حضرت سیدہ تیبہ تاہرہ عابدہ زاہدہ آمنہ سابرہ
00:51مومنہ حضرت سیدہ خدیجت القبرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے آج کی ٹرانسویشن منصوب ہے
00:57جن کے فضائل و منعقب پر اور شخصیت کے حوالے سے انشاءاللہ ہمارے جو گیسٹ ہیں ہمارے جو سپیکرز انشاءاللہ
01:04کلام فرمائیں گے ابتدان بس میں سیدہ پاک کی بارگاہ میں چند اشار منظوم پیش کر دوں
01:10نبی کی پہلی رفاقت خدیجت القبرہ
01:13نبی کی پہلی رفاقت قدیجت القبراء
01:18خدا کی خاص انعیت قدیجت القبراء
01:25عظیم اتنا بنایا ہے
01:27آپ کو رب نے
01:29ہوئی رسول کی حمد قدیجت القبراء
01:33جنہوں نے کلمہ پڑھا سب سے پہلے آقا کا
01:40ہیں آپ ہی تو وہ عورت
01:43خدیجت القبراء
01:44وفاشیار قبیلے کی ابتدا سے ہی
01:48وفاشیار قبیلے کی ابتدا ہی سے
01:51تم ہی نے کی ہے قیادت خدیجت القبراء
01:55جناب زہرہ کی سیرت میں صاف آئی نظر
02:03ہمیشہ آپ کی رنگت خدیجت القبراء
02:11جناب زہرہ کی سیرت میں صاف آئی نظر
02:13I'll see you next time.
02:45Allah
03:13Roshana ki beniyat per mahar ramzan mein
03:15Or bilumum sara sall, maşallah
03:17Kei loogun ki daloho tak
03:18Woha hakamat pahunçatay hain
03:20Jho Allah Rab-e-Karim ne
03:21Quran-e-Karim me nazil firmayayai
03:23And meray baayin janib tishif firmayai
03:25Sqlain Rishid, Hafiz Muhammad Ali Saurwardi
03:27Or Siyad Nas Karimhi
03:28Tieno ka khair mqdam
03:29As-salamu alaykum wa rahmatullahi wa barakatuh
03:31Achya, abh, sb se pahle
03:33Alama, mafati, Muhammad Akmul Madani
03:35صاحب کی خدمت میں
03:36ہم سوال بیچ کریں گے
03:37ازواج متحرات کی
03:39شان و عظمت کے حوالے سے
03:40کچھ رشاد فرمائی گا
03:41اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
03:44بسم اللہ الرحمن الرحیم
03:46اگر صورت الاحذاب پڑھیں
03:48اس کی اکتیسویں آیت سے لے کر
03:50اور تینتیس چونتیسویں آیت تک
03:53اللہ تعالیٰ نے
03:54ازواج متحرات کا
03:55بہتی پیارے انداز سے ذکر فرمایا ہے
03:58اور اس میں چار قابل ذکر
04:00اور بہتی نمائع
04:02مناقب ذکر کی ہیں
04:04بسن پہلا بیان فرمایا
04:05کہ
04:10یہ نبی مومنین سے
04:12ان کی جانوں سے بھی زیادہ
04:13قریب ہیں
04:14اور ان کی ازواج
04:16ان مومنین کی مائیں ہیں
04:18اس کا مطلب ہے کہ
04:19تمام ازواج کو
04:21امت کی مائیں قرار دیا گیا ہے
04:24زمراً باتیں کرس کر دیتا ہوں
04:25درد دل کے ساتھ
04:27کہ اگر ایک بیٹے سے یہ پوچھا جائے
04:29کہ آپ کی والدہ کا نام کیا ہے
04:30اور وہ کہے کہ مجھے تو نہیں معلوم
04:32انتہائی شرم کی بات ہے
04:34اس لئے کم از کم
04:35ہم اپنی ماں کے نام تو یاد کرنے چاہیے
04:37بہت اچھی بات
04:38گیارہ
04:39متفق ان عائلے ہیں
04:40کہ گیارہ ازواج تو
04:41نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تھی
04:43تو ان گیارہ کے نام
04:45ہر مومن کو
04:45لڑکا لڑکی ہو
04:47ہمارے بہن بھائی ہو
04:48ان کو یاد ہونے چاہیے
04:50دوسرا اللہ تبارک و تعالی نے اشارت فرمایا
04:52کہ
04:57اے نبی کی عورتوں
04:59کوئی نبی کی عزواج
05:01کوئی بھی عورت تمہاری مثل نہیں ہے
05:03سبحان اللہ
05:04فصلی نے بیان فرمایا
05:05کہ اس کا مطلب یہ ہے
05:06کہ اللہ تعالی نے
05:07ازواج متحرات کو
05:09تمام خواتین پر
05:10فوقیت عطا فرمائی تھی
05:13تیسرا جو ہے وہ
05:14اللہ تعالی نے اشارت فرمایا
05:15جو اہل بیعت اتحار کے لئے ہے
05:18کیونکہ یہ جتنی بھی
05:19اہل بیعت
05:19یعنی ازواج رسول کے مناقب بیان ہوئے
05:22اس کے بعد اللہ تعالی نے انشاءت فرمایا
05:31محض اللہ تو یہ ارادہ کرتا ہے
05:33کہ اے اہل بیعت
05:34تم سے ہر قسم کی گندگی کو دور کر دے
05:36اور تمہیں خوب پاک و صاف کر دے
05:39تو جیسے یہ پنجتن پاک کے لئے استعمال ہوتا ہے
05:42کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
05:44حضرت علی بی بی فاطمہ
05:45حضرت امام حسن حسین
05:46کو اپنی چادر میں لیا
05:48اور کہا کہ یہ میرے اہل بیعت ہیں
05:49تو یہ اگر آپ تھوڑا سو غور کریں
05:51تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی
05:54اس حکمت کی طرف یہ توجہ اگر ہوتی ہے
05:57کہ امہات المومنین کے لئے
05:58تو نصو سے قطعیہ سے ثابت تھی یہ فضلت
06:00ان کے لئے ثابت نہیں تھی
06:03بظاہر
06:03تو نبی کریم نے ان کو
06:05چادر میں لے کے وضاحت کر دی
06:06کہ جیسے امہات المومنین
06:09میرے اہل بیعت میں داخل ہیں
06:10ایسے ہی یہ بھی اہل بیعت کے اندر داخل ہیں
06:13یہ تین فضلتیں
06:15اور چوتھی جو ہے
06:16اللہ تعالی نے اشارت فرمایا
06:18کہ وَمَنْ يَقْنُتُ مِنْ كُنَّ لِلَّهِ وَرَسُولِهِ
06:22وَتَعْمَلْ صَالِحًا نُؤْتِحَا عَجْرَحَ مَرَّتَان
06:25ماشاءاللہ
06:26کہ جو ان میں سے
06:28اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کریں
06:31اور نیک عامال کریں
06:32تو ہم انہیں ان کا عجر دو مرتبہ دیں گے
06:35دو مرتبہ کا مطلب علماء فرماتے ہیں
06:37کہ کام آدمی اگر نیکی کرے گا
06:39اس کو ایک کی دس نیکیاں ملتی ہیں
06:40لیکن ازواجیں متحرات جب کرتی تھیں
06:43تو ان کو بیس بیس نیکیاں ملتی تھیں
06:45دبل ان کا عجر و سواب تھا
06:47اس کا مطلب یہ ہوا کہ یہ تمام چیزیں
06:49اگر ہم دیکھیں کہ ان سے
06:50ہر قسم کی گندے کی گدور فرمایا
06:53تمام امت کی مائیں قرار دیا
06:55ان کے عجر کو دو گناہ کر دیا
06:57اور وضاحت کے ساتھ
06:58نس قطعی بیان فرما دی
07:00کہ کوئی بھی عورت ان کی مثل نہیں ہے
07:02تو اس کا مطلب ہماری وہ مائیں بھی ہیں
07:04اور بے مثل مائیں ہیں
07:06بے نظیر مائیں ہیں
07:07اور یقینی سے بات ہے
07:08کہ ماں کے اوپر تعانی زنی
07:10ماں کے لئے کوئی ایسی الٹی سی دی بات کرنا
07:12یہ کسی بیٹے کے اوزیب نہیں دیتا
07:14لہذا بعض وقت ایسا ہوتا ہے
07:16آج کل سوشل میڈیا کے حوالے سے
07:18صرف میں ایک چھوٹی سی بات آز کروں گا
07:20کہ ایسا کہ محول بنتا جا رہا ہے
07:22کہ جو غیر مستند روایات
07:25جو صرف تاریخ کا کوئی حصہ ہوتی ہیں
07:27جن کی کوئی مستند پیچھے روایت بھی نہیں ہے
07:30کوئی راوی بھی نہیں ہے
07:31لیکن بہت سے لوگ ان کو بیٹھ کر بیان کر رہے ہوتے ہیں
07:33جس کی وجہ سے نوجوان نسل کے اندر
07:35غلط فہمیاں پیدا ہوتی ہیں
07:37اور وہ اپنے اکابرین سے بظاہر
07:38بدزن ہوتے نظر آتے ہیں
07:40ایسا ہرگز نہ کریں
07:41تاریخ ایک طرف
07:42اور نصوص قطعیہ ایک طرف
07:44قرآن سے کوئی چیز فوق نہیں ہو سکتی
07:47جب اللہ گواہی دے رہا ہے
07:48اس گواہی کو قبول کریں
07:50اور ان نفوس قدسیہ سے دل میں محبت رکھیں
07:53اس کے علاوہ کوئی چیز رکھیں گے
07:55تو ایمان کے ضائع ہونے کا اندیشہ ہے
07:57وکہ کہنے
07:58ازواج متحرات رضواللہ تعالیٰ علیہ مجمعین
08:01کی شان و عظمت کے حوالے سے
08:03کیا ہمارا عقیدہ ہونا چاہیے
08:05کتنا احترام اور تعظیم ہونے چاہیے
08:07ان نفوس قدسیہ کے حوالے سے
08:08قبلہ مفتی صاحب نے بہت اچھے انداز میں
08:11بیان فرمایا اور آج کی ضرورت بھی یہی ہے
08:13اور اس حوالے سے ہمیں بہت زیادہ
08:15کانشیس رہنا چاہیے
08:16بہت زیادہ محتاط رہنا چاہیے
08:18کہ کسی بھی قسم کے گستاخانہ
08:20انداز میں کی جانے والی باتیں
08:22وہ ہم اس پر غور نہ کریں
08:23بلکہ قرآن نے جو ان کی شان و عظمت بیان کی ہے
08:26جو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان فرمائی ہے
08:28اس کو پیشے نظر رکھنا چاہیے
08:30آگے بڑھتے ہیں
08:30اور حضرت سیدہ خدیجت القبرہ
08:33رضی اللہ تعالی عنہ کا
08:34تعرف میں چاہتا ہوں
08:35کہ ان کے بارے میں کچھ حضرت
08:38اللہ علیہ وسلم نے نظری صاحب کچھ اشار کرمائی ہے
08:41بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:43جیسے کہ مفتی صاحب نے سورہ آزاب
08:45کی آیاتِ طیبات
08:47روشنی کے اندر
08:49امہات المومنین کے مقام کو
08:51مرتبے کو
08:53اللہ نے جو خصوصیات عطا فرمائی
08:55خاص طور پر جو پہلی آیتِ کریمہ
08:57کہ
09:02یہاں بہت بڑا عزاز
09:04اور بہت بڑا بخاب
09:06اور بہت بڑا رتبہ عطا فرمایا
09:07امہات المومنین میں سے
09:09سب سے پہلے
09:10جو آپ یہ سمجھے کہ خاتون اول ہیں
09:13اور
09:14سیدہِ قریش ہیں
09:16ملیقت العرب ہیں
09:17جن کو طاہرہ کے لقب سے یاد کیا گیا
09:20نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی
09:23وہ مبارک زوجہ
09:25اور مسلمانوں کی ماں
09:26اور حضرتِ حسنینِ کریمین کی نانی جان
09:29سبحان اللہ
09:30سیدہِ کائنات کی والدہِ محترمہ
09:33اللہ نے جن کو
09:34عزتوں سے نوازہ
09:35عزتوں کے تاج پہنائے
09:37سیدہ خدیتِ القبرہ
09:39رضی اللہ تعالی عنہ
09:40آپ عرب کی بہت بڑی تاجرہ
09:43اور بہت بڑی مالدار خاتون
09:46اور نبی کریش سلم بھی
09:48آپ کا مال تجارت لے کر گئے
09:51اور حضور علیہ السلام کی وہ
09:53امانت و صداقت
09:54اور حضور علیہ السلام کو
09:56جو اللہ تعالیٰ نے صادق وعد
09:58والامین کا وصفتہ فرمایا
10:00اس کی بنیاد پر
10:02ام المؤمنین نے خود حضور علیہ السلام
10:04کو نکاح کا پیغام بھیجا
10:05اور اس کے بعد
10:08اپنے مال کو
10:09اپنی ہر چیز کو
10:10وہ آقے تو جہاں صلی اللہ تعالیٰ
10:12علیہ السلام کے لیے
10:13پیش کر دیا
10:14یہ بھی ایک بڑا عجیب باقیہ ہے
10:16کہ ایک مرتبہ
10:17نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
10:18گھر تشریف لائے
10:19تو بہت زیادہ غمگین
10:20آپ نے فرمایا
10:21کیوں غمگین ہے
10:22تو کہا کہ کچھ
10:23بسکین غریب
10:24مسافر لوگ آئے ہوئے ہیں
10:25اور ان کو دیکھ کر
10:26میری بڑی طبیعت خراب ہے
10:28میں ان کی مدد کرنا چاہتا ہوں
10:30لیکن بظاہر
10:30تو آپ نے سارے عرب کے
10:32قریشوں کو
10:33سرداروں کو بلایا
10:34سردارانِ قریش کو بلایا
10:36اور
10:37دھیر لگا دیا
10:38مال کا
10:38اور اس کے بعد آپ نے فرمایا
10:40کہ سب گواہ ہو جاؤ
10:41کہ میرا سارے کا سارا جو مال ہے
10:43وہ
10:44نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے ہے
10:46پھر خواتین کے اندر
10:48سب سے پہلے آپ ایمان لانے والی ہیں
10:50اللہ نے آپ کو اعزاز عطا فرمایا
10:53بچوں کے اندر مولا کائنات
10:54علیہ المرتضاء کرم اللہ تعالی و جل کریم
10:56اور آقل بالغ مردوں میں
10:58سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالی
11:01اللہ نے ان سب کو جو خصوصیات
11:03والسابقون
11:04الاولون من المہاجرین والانصار کی آتا فرمائی
11:07تو اس میں سیدہ خدیت القبرہ
11:09رضی اللہ تعالی
11:10انہا کا مقام و مرتبہ
11:12واضح نظر آتا ہے
11:13اور پھر جو ہے
11:15حضور علیہ السلام
11:17جب غارِ
11:19ہرا کی طرف تشریف لے گئے
11:21اور وہاں جا کر حضور علیہ السلام نے جب
11:23اعتقاف فرمایا
11:25اور وہاں خلوتوں کے اندر وقت گزارتے
11:27تو آپ کھانا تیار کر کے لے جائے
11:29ان کی خدمت کیا کرتی تھی
11:31اور نہایت ہی
11:33محبت کے ساتھ
11:34پیار کے ساتھ
11:35تو ایک مرتبہ آپ کھانا لے کر گئیں
11:37تو نبی کیسی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
11:39کہ ختیجہ
11:40ابھی جبریل علیہ السلام تشریف لائے تھے
11:42اللہ حب
11:43اور انہوں نے کہا
11:43کہ ختیجہ ابھی کھانا لے کر آ رہی ہیں
11:46ان کو اللہ کا بھی سلام پہنچائیے گا
11:50فرمایے گا
11:51کہ آپ کے لئے آخرت کے اندر
11:53بہت عالی شان پر سکون
11:55جنت کے محلات تیار کی
11:57تو وہ آپ کی خدمت
12:00اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں
12:02سعیدہ صدیق اکبر
12:03رحم المومنین کے لئے
12:05فرمایا کہ جس وقت
12:07کوئی مجھے مال پیش کرنے والا نہیں تھا
12:09انہوں نے اپنے مالوں کو پیش کیا
12:11جس وقت میری کوئی تائید کرنے والا نہیں تھا
12:14لوگوں نے اپنے دروازے بند کر دیئے
12:16فرمایے انہوں نے میری دروازوں کو کھولا
12:18اور ہر اعتبار سے
12:20آقایدوجہان صلی اللہ علیہ وسلم کی
12:22تائید اور مدد فرمائی
12:24اور پھر وحی کا جو مشکل ترین وقت آیا
12:27اس وقت جو کردار ادا کیا
12:29اس کے حوالے سے رشاء اللہ تعالیٰ کے بعد
12:31کہنے سبحان اللہ
12:32بڑے خوبصورت انداز میں
12:33حضرت سیدہ خدیجہ بنت خویلد
12:37رضی اللہ تعالیٰ عنہ
12:39جو کہ قریش کے ایک باعزت
12:41اور مالدار گھرانی کی خاتون تھی
12:43اور ایک ایسا شریف خاندان
12:45جس کا چرچہ تھا
12:46جس کا بول بالا تھا پورے عرب میں
12:49اس گھرانی کی خاتون
12:50کو کہہ حوالے سے آج بات ہو رہی ہے
12:53جو ماں ہیں ہماری بلکہ پوری
12:55امت کی ماں ہیں
12:56ان کو خراج تحسین پیش کیا جا رہا ہے
12:58خراج عقیدت پیش کیا جا رہا ہے
12:59ایک مختصر سا وقفہ
13:01وقفے کے بعد لوٹیں گے
13:02ہمارے ساتھ رہیے گا
13:03جی ناظرین آپ کا خیر مقدم ہے
13:05ام الممنین حضرت سیدہ خدیدت القبرہ
13:07رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی خدمت میں
13:09اخراج عقیدت و محبت پیش کیا جا رہا ہے
13:11آپ کا تعرف اور اس کے بعد
13:13ہم آگے بڑھ رہے ہیں
13:14کہ آپ کی سیرت و شخصیت
13:16اور اصاف و کمالات کے حوالے سے
13:18میں چاہوں گا اللہ محافظ
13:19انہیں سامان صاحب کچھ فرمائیے گا
13:21بسم اللہ الرحمن الرحیم
13:23سیدہ کائنات
13:24سیدہ خدیدت القبرہ
13:26رضی اللہ تعالیٰ عنہ
13:27کی سیرت مبارکہ
13:35نے انہیں اپنی زبان سے بیان فرمایا
13:37تاریخ میں
13:39اس کے نقوش مسلمانوں کے لیے
13:42مضبوط بھی ہیں
13:44محفوظ بھی ہیں
13:45اگر اس کو خلاصے کے طور پر ہم دیکھیں
13:48تو حضرت خدیدت القبرہ
13:50رضی اللہ تعالیٰ عنہ
13:51پہلی ایمان
13:53لانے والی خاتون ہے
13:55اور جس طرح آپ
13:57صلی اللہ علیہ وسلم کا لقب ہے
13:59کہ وَأَنَا أَوَّلُ الْمُسْلِمِينَ
14:02میں پہلا مسلم ہوں
14:04تو اگر کوئی پہلی مسلمہ ہے
14:07تو وہ ختیجت القبرہ
14:09رضی اللہ
14:09اور جو قرآن کریم نے
14:15کمالات کے
14:16اروج کا بیان کیا ہے
14:18اَنْ عَمَ اللَّهُ عَلَيْهِمْ مِنَ النَّبِيِّينَ
14:23وَالصِّدِّقِينَ
14:25وَالشُهَدَائِي وَالصَّالِحِينَ
14:26تو نبوت کے درجے کی
14:28تو بات نہیں ہو رہی
14:29نبوت کے درجے کے بعد
14:31جو درجہ ہے وہ صدیق کا درجہ ہے
14:34اور حضرت ختیجت القبرہ
14:36رضی اللہ تعالی عنہ
14:38صرف ختیجت القبرہ نہیں ہیں
14:41آپ صدیقت القبرہ ہیں
14:43کہنا ہے
14:44وَا وَا وَا وَا
14:46کیا اچھا کہا ہے
14:47خواتین میں جو صدیق ہیں
14:49صدیقت القبرہ ہیں
14:51بے شک بے شک
14:52کیونکہ سبقت لے جانے میں
14:55تصدیق کرنے میں
14:56تسلی دینے میں
14:58ساتھ دینے میں
15:00جو صدیقیت کا مقام ہے
15:02جو آپ کی پوری سیرت کا عنوان بھی ہے
15:06آپ کی تمام سیرت کا
15:08جو ہے وہ
15:09ایک تمہیدی کلمہ بھی ہے
15:12وہ صدیقیت سے آپ اسے دیکھ سکتے
15:15اور تو آپ پہلی مسلمہ بھی ہوئی
15:17آپ صدیقت القبرہ بھی ہوئی
15:19اور پھر ایک خاتون کا جو کردار ہوتا ہے
15:23ظاہر ہے کہ اس کی زندگی
15:25جب اپنے گھر میں
15:27بہن بھائیوں کے ساتھ
15:28والدین کے ساتھ بسر ہوتی ہے
15:30اس مرحلے سے وہ
15:32شوہر کے ساتھ
15:33اپنی زندگی میں
15:35جو ہے وہ منتقل ہوتی ہے
15:36تو وہ بڑا اہمیت کا ایک
15:38مقام ہوتا ہے
15:39اس میں اس کی زندگی کو
15:41پرکھنے کا موقع ملتا ہے
15:43اس کی سیرت و کردار اصل
15:44اس زندگی میں سامنے آتے ہیں
15:47کہ وہ کس کمال کی خاتون ہے
15:49تو اگر آپ صلی اللہ علیہ وسلم
15:51کے ساتھ اس دیواجی زندگی
15:53کو دیکھا جائے
15:54تو قیامت تک ان کی جو
15:56سیرت ہے
15:57وہ ایک رول موڈل بن جاتی ہے
15:59بے شک بے شک
16:00کیوں اس لیے کہ آج دیکھیں
16:01ہمارے ہاں یہ ہوتا ہے
16:02کہ میڈیا پر جو ہے وہ
16:04لبرل خواتین بیٹھ جاتی ہیں
16:06اور اپنا ان کا معاملہ یہ ہوتا ہے
16:08کہ چار چار پانچ پانچ
16:10رشتے ناکام ہوئے ہوتے ہیں
16:11اپنی شادیاں
16:13اور خواتین کے بارے میں
16:14وہ آئیڈیل بننے کی کوشش کرتی ہیں
16:16کہ ان کے حقوق ادا کرو
16:17فیمنزم کے نام پر
16:18فیمنزم کے نام پہ
16:20اور آزادی کے نام پہ
16:21اگر کسی کو رول موڈل چاہیے
16:24خاتون کو زندگی گزارنے کے لیے
16:26تو پھر وہ ختیجت القبرہ کو دیکھے
16:29جنہوں نے ساری زندگی
16:31رسول اللہ کے ساتھ گزاری ہے
16:34کیا حضور سے محبت ہے
16:36کیا حضور کی وفاداری ہے
16:38کیا حضور کی خدمت ہے
16:40اور اس خدمت کو
16:42ختیجت القبرہ نے
16:43غلامی کا نام نہیں دیا
16:45قید کا نام نہیں دیا
16:47شوہر کی خدمت اور محبت
16:50کو انہوں نے آزادی کا نام دیا
16:51سیرت کا نام دیا
16:53کردار کا نام دیا
16:55اور جتنی ہماری سننے والی
16:56ماں بہنیں ہیں
16:57اس طرح کی خواتین کی باتوں میں
17:00نہ آیا کریں
17:00کبھی ختیجت القبرہ کو بھی
17:02پڑھ لیا کریں
17:03کیا بات
17:04کہ انہوں نے کس طرح
17:05اتنے غلام
17:06اتنی کنیزیں
17:08اتنا کچھ ہونے کے باوجود
17:10اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
17:12کا ٹیسن تیار کیا
17:14اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
17:15کے لیے غار میں
17:16جو ہے وہ
17:17کھانے کا سامان
17:19اپنے ہاتھ سے
17:19تیار کر کے لے گئی
17:21بھلے یہ چودہ سو سال
17:22پہلے کی بات ہے
17:24لیکن خدا کی قسم
17:26ہر چودہ سو سال بعد بھی
17:28اس کے اثرات قائم رہے گی
17:30آج بھی
17:31اور آج سے چودہ سو سال کے بعد بھی
17:33اگر کسی کو
17:35نقوش چاہیے
17:36سیرت کے
17:37قمال کے
17:38اصاف کے
17:39تو وہ سیدہ
17:41قبرا رضی اللہ تعالیٰ
17:43اور ہم یہ ایک جملہ
17:44کہہ تو دیتے ہیں
17:45کہ وہ پہلی مسلمہ ہیں
17:46لیکن مجھے یہ بھی کہنے دیجئے
17:49وہ پہلی نمازی بھی ہیں
17:50وہ پہلی روزدار بھی ہیں
17:53وہ پہلی آبدا بھی ہیں
17:56جب اللہ کے رسول
17:58اپنے سہن میں کھڑے ہو کے
17:59نماز پڑھتے تھے
18:01ختیجہ القبرا ساتھ پڑھتی تھے
18:03انہوں نے عبادات میں
18:05ریاضات میں
18:07جو سیرت و کردار
18:08پیش کیا ہے
18:09وہ اس قدر
18:11کامل ہے
18:11کہ اولاد بھی
18:13اللہ نے فاطمہ
18:14تو زہرہ جیسی
18:15عطا کیا
18:16تو انہوں نے
18:17اپنی بیٹی کی
18:18تربیت جو تھی
18:19وہ کس طرح کی کی
18:21ان کی
18:22اس سے پہلے کی
18:23جو اولاد ہے
18:24اس کی تربیت
18:25کس طرح کی ہے
18:26یعنی سیرت کا
18:27کوئی باب آپ دیکھیں گے
18:28تشنا نہیں رہے گا
18:30وہ جو آپ
18:31صلی اللہ علیہ وسلم
18:32کے ساتھ جڑی
18:33تو اللہ پاک نے
18:35حضور کے
18:35اعلان نبوت کے بعد
18:37آیت تحریف
18:38وَوَجَدَكَ عَائِلًا فَأَغْنَا
18:41اے حبیب آپ کو
18:42غنی کیا
18:43اور غنی کرنے کا
18:45سبب کون بنا
18:46ختیجہ
18:46تلکبرہ
18:47رضی اللہ تعالی
18:48اس کو کہتے ہیں
18:49کردار
18:51اس کو کہتے ہیں
18:52سیرت
18:52کہ جو اتنی
18:54نفع بخش تھی
18:55دین کے لیے
18:56ذاتِ رسالت
18:58مآب صلی اللہ علیہ وسلم
18:59کے لیے
19:00اور انہوں نے
19:01ایک ایک
19:02جو ہے وہ
19:03اپنے نقش سے
19:04یہ ثابت کیا ہے
19:06کہ وہ
19:07واقعی جو ہے
19:08اسلام کی پہلی
19:09خاتون ہیں
19:10اور وہ
19:11واقعی جو ہے
19:12وہ
19:12اللہ پاک کا
19:13انتخاب ہیں
19:14کیا بات ہے
19:15وہ واقعی
19:16حضور صلی اللہ علیہ وسلم
19:17کے لیے
19:18چنی گئی ہیں
19:19جس طرح آپ
19:21نبیوں کے
19:22سردار تھے
19:23اس طرح وہ
19:24خواتین کی
19:25سردار تھے
19:26بے شک بے شک
19:27کیا کہنا ہے
19:28سبحان اللہ
19:28سبحان اللہ
19:29آگے بڑھتے ہیں
19:30اور حضرت سیدہ
19:31خدیجت القبرہ
19:32رضی اللہ
19:33تعالیٰ
19:34انہا کے
19:34فضائل و منعقب
19:35کے اعتبار سے
19:36بہت وراؤل وراؤ
19:37مرتبہ
19:38اللہ نے آپ کو
19:38عطا فرمایا ہے
19:39قبلہ مفتی
19:40محمد اکم المندنی
19:41صاحب سے
19:41ہم گزارش کریں
19:42مفتی صاحب
19:42اس پر ارشاد
19:43فرمائیے گا
19:44حضرت سیدہ
19:44خدیجت القبرہ
19:45حضی اللہ
19:46انہا کے
19:47فضائل و منعقب
19:48کے حوالے
19:48سمجھاتا ہوں
19:49جی
19:50فضائل و منعقب
19:53دو طرح سے
19:54ہوتے ہیں
19:54ایک منقولی
19:56ہوتے ہیں
19:56اور ایک معقولی
19:57ہوتے ہیں
19:58معقولی
19:59کی طرف
19:59کافی اشارہ
20:00کیا
20:00اگر آپ
20:00غور کریں
20:01کہ
20:01سب سے پہلے
20:03آپ کا
20:03ایمان لانے
20:04کی سعادت
20:05حاصل کرنا
20:06یہ بہت
20:07بڑی فضیلت ہے
20:08اور خاتون
20:09ہونے کے
20:09باوجود
20:10کیونکہ
20:11عورتوں کا
20:11زیادہ
20:12خاندان کے اندر
20:13آنا جانا
20:16اور ایمان
20:17لانے کے بعد
20:18ایک طرح کا
20:19سوشل بیک آؤٹ
20:20ہو گیا تھا
20:20مسلمانوں کا
20:21ایک ایسی
20:22تنہائی کی
20:23زندگی گزارنا
20:24جن کی نگاہوں میں
20:25محبت تھی
20:26اجنبیت پیدا ہو گئی
20:27نفرت پیدا ہو گئی
20:28قراہت پیدا ہو گئی
20:29رویے بدل گئے
20:31لوگوں نے
20:32ملاقات چھوڑ دی
20:33یہ جو ایک
20:33آئیسولیشن میں
20:34جب آدمی آتا ہے
20:35تو اس کی طبیعت
20:36بہت بیچینی
20:37محسوس کرتی ہے
20:37جو زیادہ
20:38لوگوں کے درمیان
20:39رہنے کا عادی ہوتا
20:40لیکن آپ نے
20:41نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
20:42کی دین کی خاطر
20:43اللہ کی خاطر
20:44اس کو برداشت فرمایا
20:45یہ ایک بہت بڑی فضیلت ہے
20:47جو ہماری بہنوں کو
20:48اس بات کو سمجھنا چاہیے
20:49دوسری بات یہ ہے
20:50کہ
20:50اقلی لحاظ سے دیکھیں
20:52تو نسبت کے اعتبار
20:53سے بھی فضائل ملتے ہیں
20:54جیسے حضرت نے
20:54بہت پیارے انداز سے
20:55اشارہ فرمایا
20:56کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
20:58کی زوجہ ہیں
20:59اور بی بی فاطمہ کی والدہ
21:01آپ کے داماد
21:02حضرت علی رضی اللہ تعالی
21:04اگر آپ کے نواسے دیکھیں
21:06تو پھر امام حسن حسین
21:09امت کی عورتوں کی سردار
21:11مولا علی رضی اللہ تعالی
21:13انہو سید العرب
21:15نبی کریم فرمائے
21:17خود اپنے بارے میں فرمائے
21:18انا سید الاولین والآخرین
21:20اور آپ کے نواسے
21:21تمام جنتی نوجوانوں کے سردار
21:23سرداروں کے سے
21:24کیسی نزبت ہے
21:25تو وہ سردار نے کیوں نہیں ہوں گی
21:26اللہ نے ایسا ان کو
21:28مقام ومرتب عطا فرمائے
21:29خان اللہ سبحانہ
21:29نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
21:32آپ سے بہت زیادہ
21:33پیار محبت فرماتے تھے
21:35اور کئی مقام پر آپ نے
21:36ایک جیسے ایک روایت میں
21:38خاص طور پر یہ لفظ موجود ہے
21:40کہ خیرو نسائہا
21:42خدیجہ تو بنت خوائلدن
21:44اس امت کی عورتوں میں
21:46سب سے بہتر
21:49خدیجہ بنتیں خوائلد ہیں
21:50یعنی آپ سرکار نے خود
21:52امت کی عورتوں میں
21:53سب سے بہتر خرار کیا
21:54وہی جو آیت کا
21:56اگر آپ دیکھیں تو
21:57ایک تفسیر معلوم ہوتی ہے
21:59اس طریقے سے حضرت نے
22:00جیسے وہ روایت بیان کی
22:01کہ ایک دفعہ
22:02حضرت ابو حریرہ
22:03رضی اللہ تعالیٰ عنہ
22:04کہتے ہیں
22:04کہ جبریل امین
22:05نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
22:06کی خدمت میں حاضر ہوئے
22:07تو کہا کہ
22:09ابھی خدیجہ آ رہی ہیں
22:10ان کے ہاتھ میں
22:11ایک برطن ہے
22:12جب وہ کچھ کھانا ہے
22:13یا کوئی مشروب ہے
22:14جب وہ آ جائیں
22:15تو انہیں
22:16اللہ کی طرف سے
22:17اور میری طرف سے
22:17سلام کہہ دیجئے گا
22:19اور ان کو
22:19بشارت دے دیجئے گا
22:21کہ اللہ تبارک و تعالی
22:22آپ کو جنت میں
22:23ایک ایسے محل کی بشارت دیتا ہے
22:25جس میں نہ شور شرابہ ہے
22:26نہ کوئی تھکن ہے
22:27نہ کوئی اور مسئلہ ہے
22:29اور نبی کریم
22:30ایک دوسری روایت میں ہے
22:31کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
22:32نے آپ کو
22:33زندگی میں ہی
22:34جنت کی بشارت دی تھی
22:35گویا کہ آپ
22:36مبشرا ہیں
22:37مبشرا
22:38مبشرا تو نہیں
22:39مبشرا ہیں
22:40کہ جنت کی
22:41بشارت دنیا میں دیتی گئی
22:42یہ بہت بڑی بات ہے
22:44اور بشارت دینے والے
22:45کون ہیں میرے
22:45آقا صلی اللہ علیہ وسلم
22:46تو شبہ ہو ہی نہیں سکتا
22:48تو اس لیے
22:49معلوم یہ ہوا
22:50کہ آپ قطعی طور پر
22:51جنتی ہیں
22:52آپ امت کی
22:54سردار ہیں
22:55اللہ تعالی نے
22:56آپ کے فضلت بیان فرمائی
22:57اللہ تعالی نے
22:58آپ کو
22:59ہر قسم کی
23:00گندگی سے
23:00پاک و صاف فرمایا
23:01کیونکہ آپ
23:02اہلِ بیعت میں شامل ہیں
23:03ان تمام فضائل
23:04کو دیکھیں
23:05تو ایک قابل رش
23:06شخصیت
23:07ہمارے سامنے آتی ہے
23:08اور وہ بی بی خدیجہ
23:09کی شخصیت ہے
23:10بس
23:11ہمیں کوشش کرنی چاہیے
23:12کہ ہم بعض وقت
23:13کہتے ہیں
23:14ہماری بہنوں کو
23:15توجہ کرنی چاہیے
23:15میں تو کہتا ہوں
23:16بھائیوں کو بھی
23:17توجہ کرنی چاہیے
23:18اللہ تعالی نے
23:19اتنا مقام و مرتبہ
23:21دیا لیکن
23:21عارضی ان کے ساری
23:22آخر تک قائم رہی ہے
23:24بے شک بے شک
23:24مذہب سے
23:25محبت اخلاص کے ساتھ
23:26قائم رہی ہے
23:27بے شک
23:27اور نبی کریم
23:28صلی اللہ علیہ وسلم
23:29ان سے پیار فرماتے رہے
23:30جس سے سرکار پیار فرمائے
23:31ان سے ہمیں بھی پیار کرنا چاہیے
23:33بے شک
23:33تو مردوں کو بھی
23:34آپ کو رول موڈل بنانا چاہیے
23:35جو اصاف حمیدہ
23:36ان کے اختیار
23:37مرد اختیار کر سکتے ہیں
23:38باقی بہنوں کے لئے
23:39تو بہترین رول موڈل
23:40ہائی ہیں
23:40ان کے فضائل
23:41اور مناقع سن کر
23:42بہنوں کو اپنی زندگی میں
23:43تبدیلی لانے کے ضرور
23:44سبحان اللہ
23:45سبحان اللہ
23:46کلام کی جانب بڑھتے ہیں
23:48سقلائن رشید
23:49ہمارے ساتھ موجود ہیں
23:49حافظ محمد علی صور وردی
23:51اور سید انس کریمی سے
23:52میں گزارش کروں گا
23:53کہ وہ کلام پیش کریں
24:19خدیجب خبرہ
24:23تم حضور کی سوچا
24:33خدیجب خبرہ
24:36علی کا زہر کا
24:43شبیر اور مرشبر کا
24:47علی کا زہر کا
24:54شبیر اور مرشبر کا
25:00عطا میں بھی ہو صدقہ
25:07خدیجب خبرہ
25:14عطا میں بھی ہو صدقہ
25:21خدیجب خبرہ
25:26ہے پہلی مومنوں کی
25:36پہلی مان
25:38ہے پہلی مومنوں کی
25:46پہلی مان
25:51ہے شان تیری اکانہ
26:01خدیجب خبرہ
26:04ہے شان تیری اکانہ
26:16خدیجب خبرہ
26:21Khulaniyab ki kertte hai jahabahe
26:34Khulaniyab ki kertte hai jahabahe
26:45Vakar-e-sahe-medina Khudijjah kumra
26:59Vakar-e-sahe-medina Khudijjah kumra
27:10Vakar-e-sahe-medina Khudijjah kumra
Comments