- 11 hours ago
Maa ep 28 Pakistani drama
Category
😹
FunTranscript
00:00تو زندگی ہے تو عاشقی ہے تو
00:30زندگی ہے تو
00:52آپ نے تو ماں کی طرح پالا تھا نا مجھے
00:59آپ کا دل نہیں درپا
01:01میرے ساتھ ہی کرتے ہوئے آپ پر دل نہیں درپا
01:03چھس عورت کو آپ اہن بناتے اس گھر میں لکر آئیں وہ میری ماں
01:09میرے تو آپ نوں نے مجھ سے میرا ساتھ چپا لیا نا
01:11میں کیا کروں
01:13جو کچھ بھی کیا نا ہم نے
01:16وہ آپ کی بھلائی کے لیے
01:18کون سی بھلائی کے لیے کیا آپ نے
01:20کون سی بھلائی
01:23میری ماں میرے سامنے تھی اور میں اس کو ماں نہیں کہہ سکی
01:30ساری زندگی آپ نے مجھے جھوٹی تسلیاں دی
01:35کیوں
01:36بتائیں کیوں
01:37نہیں
01:39میں نے صرف
01:41تارہ کے ساتھ باتا دبھائے
01:43وہ نہیں چاہتی تھی
01:45ان کی غلطی کی سزا
01:47کس چیز کی سزا
01:51تو یہاں بے
01:52یہاں بے مامی مجھے آسکر دیتی تھی
01:54نہیں
01:56لیکن ان کی یہ غلطی ہے
01:58ان کو تو کود نہیں پتا تھا
01:59وہ تو مجھے کہتی تھی
02:00اپنے مام آپ کا پتہ لگاؤ
02:01میں
02:02میں مجھے
02:03مجھے لگانا چاہیے تھا
02:05باتا میں نے نہیں لگا
02:06میں میری غلطی ہے یہ
02:08یہ میری غلطی ہے
02:13میں نے
02:17میں نے
02:17میں نے سر صاحب کو سچ بتا دیا تھا
02:22میں نے جان کو پتا تھا
02:23نہیں
02:26رارا جان کو پتا تھا
02:29انہیں بہت دیر سے پتا چلاتا تھا
02:32بہت دیر سے
02:33تارہ نہیں چاہتی تھی کہ ان کے پیارے بھی کسی کو پتا لیتا
02:36ہاتھ میں دیا گائیں مجھے
02:38میں کیسے سچاؤ
02:41میرا کوئی کو سونڈی
02:44میں نے پوری کوشش کی ہے
02:46اب ماں کی محبت دی
02:47اس میں کبھی کوئی کودائی نہیں
02:49کودائی رہ گئی
02:51رہ گئی کودائی
02:53میرا ماں
02:54میرا اپلاان
02:55میرا داروسا
02:56سب کچھ توڑ دیا
02:57سب کچھ توڑ دیا
03:00مانا جان کے بعد
03:01اگر میرا کوئی بھی کریتا
03:02تو وہ آپ تھی
03:03کیونکہ مجھے آپ کے وجود
03:05سمہا کے کوئی بھو آتی تھی
03:06آپ نے وہ میں ایک مجھے چھین لی
03:08مجھے توڑ دیا آپ نے
03:10نہیں
03:10میں آپ کو نہیں دی پڑ سکتی
03:12تو نے بتایا
03:13آپ نے مجھے کہا
03:13کی مجبور تھی آپ
03:15میں ان موت میرا حوت
03:17مجھے جاننا
03:18نہیں بتایا آپ نے مجھے
03:21مجھے
03:21مجھے
03:21مجھے
03:22مجھے
03:23جنبی
03:26اللہ
03:28اللہ
03:43مجھے
03:45کیسے جاتا
03:46کوئی روان کی تکیفو
03:51بھو آتی تکیفو
03:53کیونکہ
03:53جانبی
03:56جانبی
03:56جانبی
03:56بھو آتی تکیفو
04:00مجھے
04:02مجھے
04:04مجھے
04:07جانبی
04:09مجھے
04:18بات کرنی ہے مجھے آپ سے
04:22مجھے تم سے کوئی بات نہیں کرنی ہے ارمان
04:29کیوں
04:33ارمان تم
04:34تم کیا سمجھتے ہیں مجھے
04:39کہ میں ایسی انسان ہوں جس کے اپنے کوئی حساسات
04:41اپنے کوئی جذبات نہیں ہے
04:46تمہیں پتا تھا کہ تمہاری خالہ ہے مرشد
04:50میرے ماں ہے
04:55تو تم نے مجھے کیوں نہیں پتایا
04:58کیسے پتا سکتا
05:03تمہیں سب پتا تھا
05:08بچپنسر تمہیں سب پتا تھا
05:09ارمان کیونکہ تم میرے دوست تھے
05:16میرے آمدرد تھے تم
05:19تم میرا سب کچھ تے میری محبت
05:23اگر پوری دنیا جھوٹ بولتی
05:28مجھے دکھ نہیں ہوتا
05:31لیکن کم اس کم تمہیں جھوٹ نہیں بولنا چاہیے تھا
05:37اگر پوری دنیا جھوٹ بولنا چاہیے تھے
05:38میرا مان توڑتیا
05:43مجھے دکھنے پاگل تمہیں ہی تھی
05:46تم پہ بھروسہ کر بیٹھے
05:50اتنا غیر تو بات کرو مجھے رہا
05:54میں نے کبھی تمہارا بھروسہ نہیں توڑا
05:57خیر میں نے نہیں کیا
06:02تمہیں بدا تھا
06:05کہ میں اپنی ماں کے لئے کیسے تڑپی ہوں
06:07اور جگہ تلاش کیا
06:12لیکن تمہیں میرے درد کا حساس توڑی نہ ہوگا
06:19کہ تمہارے باس تو تمہاری ماں ہے
06:22اب تو مل گئی ہے نا تمہیں اپنی ماں
06:25تم تو ان کے گلے لگ کے روح سکتی ہو
06:27ہاں ان کو ماں کہہ دو
06:30کہ گلے لگ جاؤ
06:35کسی ایسے انسان کو جس نے
06:37خود کو مجھ سے دور رکھا
06:41تم سب سے باتے کی
06:42وعدے کی ہے
06:45میرا کیا
06:46یارہ سال کا تھا
06:50جب مجھ سے کہا گیا
06:51کہ میں نے تمہارا خیال رکھنا
06:56میں نے اپنی ساری زندگی
06:59صرف اس بادے کو نبھانے کی کوشش کیا رہا
07:01تو جو ہمارے بیٹھ میں تعلق تھا
07:03وہ صرف اس بادے کی بجا سے تھا
07:10نہیں رہا کیونکہ ہم دوست تھے
07:13ہم تو دوست تھے
07:25اب نہیں
07:29اب وہ تعلق نہیں رہا
07:33تو میرے دوست نہیں ہوں ارمان
07:35اور میں زریون سا شادی کر رہی ہوں
07:42تمجھے تم
07:45میں ہوں سا شادی کر رہی ہوں
07:51تم نے مجھ سے میری ماں کا ساتھ چھپایا
07:55تم سے ہماری دوستی کا آپ چیند تھی
07:59سارے آپ چیند تھی
08:09تمہیں کبھی ماف نہیں کروں گے
08:27سنبھالیے سنبھالیے رہابی کو
08:29غصے میں کوئی غلط قدم نہ اٹھا لے
08:32جزباتی ہو رہی
08:40ابھی تو مجھے بھی سبھلنے میں وقت گے گا
08:43ارمان
08:56مجھے بھی ساتھ لے جانا
08:57مجھے بھی ان کے ساتھ ہی دفتاتے
08:59پاکتہ چلے چھائے کہ
09:00میں ایسے کے لیے رہ جاؤں گی
09:02ایسے کے لیے رہ جاؤں گی
09:04ایسے کے لیے رہ جاؤں گی
09:07ماتھا دی کیوں یہ
09:10یہ ہواس سنی بھی لگتی ہے
09:15کہیں تارہ کی آواز تو نہیں ہے
09:19میں تو بس یہ چاہتی ہوں
09:20کہ میری اولاد
09:22پاپا یا عدیل جیسی ہو
09:26تارہ
09:29ستارہ رحمان
09:32سیف و رحمان
09:34عدیل و رحمان
09:37نہیں
09:39نہیں ایسا نہیں ہو سکتا
09:42شاید بھی نہیں خدد فہمی ہے
09:46کاش
09:48کاش اس دن میں وہ تصویر دیکھ لیتا
09:50جو تارہ مجھے دکھانی کی کوشش کر رہی تھی
09:54اب کیا کروں
10:02جی
10:03کبیر آج تم آفیس نہیں آئے
10:06نہیں وہ میری طبیعت
10:09محضرت میں بتانا بھول گیا
10:10اچھا اچھا
10:11وہ میں نے بتانا تھا کہ
10:13آفیس ٹاپ کے لوگ سیف صاحب کی گھر جانا چاہتے ہیں
10:16عدیل صاحب سے تذیعت کے لیے
10:18تم نے چلنا ہے
10:19جی جی ضرور چلوں گا
10:22کب جانا ہوگا
10:23وہ میں ٹائم لے کے آپ کو میسیج کر دوں گا
10:25میں بھی آج یا کل
10:27تم تیار رہنا
10:31میری زندگی حتم ہے
10:38کاش
10:41کاش وہ تم ہی ہوتا رہا
10:44مجھے تم سے معافی ماننی ہے
10:47پس ایک بار
10:50کاش تم مل جاؤ
11:02میری خطائیں کیا
11:06پائی سزائیں کیا
11:10پوچھوں خدا سے میں
11:13ہوں کے روبرو
11:18بے بسی ہے کیوں
11:22بے رخی ہے کیوں
11:27کیوں آئی آپ میرے کمرے میں
11:34اپنی بیٹی کے کمرے میں نہیں آ سکتی کیا میں
11:40تو باب مجھے زندگی سے یہ نکوال چپکی ہیں
11:42تو پھر اب رشتے بنانے کا کیا فائدہ
11:49اسے تو مکہ ہو رہا
11:51ماں ہوں تمہاری
11:53میرے جو کچھ بھی کیا تمہاری بھلائی کے لیے کیا
11:55اپنے باپ کے پاس تمہیں چھوڑ
11:58کونسی ماں ہیں آپ
12:02وہ ماں جو مجھے چھوڑ کے چلی گئی
12:06جس نے باقی سب سے وعدے کیے باتیں کی
12:09میری لے کیا کیا آپ نے
12:11بتائیں کیا کیا آپ میرے لیے
12:14مجھے چھوڑ کے چلی گئی
12:16اب کیوں آئی آپ میرے پاس میری ماں بن کے
12:19مجھے باتیں سنننے نہیں سنننے مجھے کچھ بھی
12:22میرے نانا جان صرف میرے نانا جان تھے
12:24آپ کا ان سے جو تعلق تھا مجھے کوئی فرق نہیں بڑتا
12:27اسے تو مات کہو بیٹا
12:29بیٹا مات کہے نا مجھے
12:32مات کہے مجھے بیٹا میری ماں مر چکی
12:34ہمارا کوئی رشتہ نہیں ہے
12:40ایسا مت کہو رہا
12:41میں خدا جانتا ہے
12:44میں نے چون کچھ بھی کیا ہے
12:45تمہاری بہتری ایک لے کیا ہے
12:47میری خاطر
12:50میری خاطر کیا
12:52جس وقت بچے کو
12:54اپنی ماں کی سب سے زیادہ ضرورت ہوتی ہے نا
12:56آپ نے اس وقت میری ماں کی گھوٹ مجھ سے چھین لی
12:58یہ سب آپ نے میرے لیے کیا
12:59ایک اچھی ماں کسی اور کے رحم و کرم پر
13:02اپنے بچے کو چھوڑ کے نہیں جاتی ہے
13:05دوسروں کے رہے مکرم پر
13:06نہیں
13:08اپنے باپ کو سوپ کر گئی تھی دو میں میں
13:10آپ کو بتائے
13:11اس گھر میں
13:12ایک اور بے خبر انسان تھا
13:14اور اس بے خبری میں
13:15وہ مجھے جب اندھیرے کمرے میں بند کرتی تھی
13:17تو مامو اور نانا جان آتے تھے میرے پاس
13:19آپ کیوں نہیں آئیں
13:20کیوں نہیں آئیں آپ
13:21کیونکہ آپ کبھی تھی نہیں
13:23لیکن ایسا نہیں ہے
13:24کہ آپ کو پتا نہیں تھا
13:25کہ میرے ساتھ کیا ہو رہا
13:26کیونکہ زینب بھی تو آپ کو
13:27ہر لنبھے کی خبر دیتی تھی آپ کا
13:29آپ کو نہیں ہوا کہ آپ میرے پاس آئیں
13:31مجھ سے پوچھیں کہ میں کیسے ہوں
13:33اپنی بیٹی کے پاس آئے
13:38اسے محاف کر دو
13:41محاف کر دو گیٹا
13:42مجھے نہیں معلوم تھا کہ زندگی
13:44تمہارے ساتھ ایسا سلوک کرے گی
13:46بھول جاؤ سب کچھ
13:48میں نہیں بھول چکتے
13:52دیں بھول چکتی میں
13:58بہت ظلم کیا ہے میں نے تمہارے ساتھ
14:01میں ازالہ کروں گی
14:03سب کا
14:05سب کا معاف کر دو
14:06میری ماں مر چکی
14:07آپ کیوں نہیں سمجھتے گی
14:08رہا رہا
14:10بٹھاؤ
14:12کیا ہو گیا
14:18آپ کی ہی تمہاری ماں ہے
14:22ان سے غلطی ہو گئے
14:23انسانوں سے ہی غلطیاں ہوتی ہیں
14:25کیا غلطی ہوئی
14:31کیا غلطی ہوئی
14:32کیا آپ مجھے یہاں چھوڑ کے چلی گئے
14:36کیا آپ میرے ساتھ میں بھی آئیں
14:37تو آپ مجھ سے چھپی رہی
14:40ایک بار اگر مجھے کہے دیتے ہیں
14:42کہ میں وہ بیٹی ہوں جس کے پاس
14:43جس کو دیکھنے آئیں گے
14:45تو کیا چلا چاہتا ہے ان کا
14:49کیوں نہیں کہ آپ نے مجھ سے
14:52میں آپ کو مرشک مرشک کہتی رہی
14:54آپ نے مجھ سے کچھ نہیں تھا
14:55آپ چوب رہی مطمئن گئے آپ
14:59بہت عمت ہے آپ کی
15:00اور مام جان آپ
15:02آپ نے سب دیکھا ہے
15:04میرے سب کیا ہوا
15:04پھر بھی آپ نے کچھ بھی نہیں کہا
15:07وہ اسپٹر نے چاہتا ہے
15:08آپ نے ان کے ہاتھ بھی کہا
15:09تو مجھے لگا آپ نے سینپ بھی کی وجہ سکھایا
15:11جب آپ ہی دفعہ کہتے ہیں
15:12کہ سب تم سے دیت چل گئی
15:14وہ تمہارے صحیح آگئی
15:15آپ نے مجھے کیوں نہیں بتایا
15:19کیوں نہیں کہا آپ نے مجھے مامو
15:20ایک سوری
15:23میں مانتا ہوں کہ ہم نے تمہیں نہیں بتایا
15:25لیکن آپ ہی جب تمہیں یہاں
15:27گھر پہ چھوڑ کر گئیں تھیں
15:29وہ ان کے لیے کو آسان فیصلہ نہیں تھا
15:31ان سے غلطی ہوئی ہے
15:34سنو سنو میرے بات
15:36نانا جان
15:36اس وقت حالات اس طرح کے بن گئے تھے
15:39کہ سب آپ ہی کے خلاف ہو گئے
15:41میں صرف یہ کہنا چاہتا
15:43میں نے نانا جان کی بات مان لی
15:44اب مجھے اس بارے میں بات نہیں کرنی
15:46لیکن میرا دل نہیں مانتا
15:48کہ آپ میری مان
15:49رہا
15:49بٹا
15:52رہا ادھر دیکھو
15:54رہا
15:55that's a fact
15:57آپ ہی میری بہن ہے
15:58اور تمہاری ماں ہے
15:59that is a fact
16:00تو آپ لوگ یہاں کیوں آئے ہیں
16:01مجھے بتانے کیلئے کیوں آئے ہیں
16:03میں کس کو یقین کروانے آئے ہیں آپ لوگ
16:07میں اگر اپنا دکھ خود سے سکتی ہوں
16:09تو مجھے نہیں سمجھنا کسی اور کا دکھ
16:11تمہارے مامو ہے رہا
16:13چھیک چھیک آپی
16:14تم دل ہلکہ کر لو
16:16تمہیں جو کہنا ہے کہو
16:17میں لکھا تم گینا نانا چان کا احسان
16:19میں کرتا رہی ہوں سجیوں سے شادی
16:21آپ نے پہلی زندگی کی گھوائی تو نہیں
16:23اور کیا چاہتے ہیں آپ لوگ
16:28کیا چاہتے ہیں آپ لوگ
16:30روکو رہا
16:31اس کو روکو لے دل
16:32آپ ہی کچھ نہیں کرے
16:35بچی ہے وہ آپ تو بڑی ہیں
16:38آپ سمجھدار ہیں
16:39پلیز
16:40میں اسے کچھ بھی بتانا نہیں چاہتی
16:42مجھے پتا تھا یہ نہیں سہ پائے گی
16:45میں
16:45میں اپنا دکھ اس کے ساتھ شیئر کروں
16:47مجھ سے شیئر کریں
16:48میں ہوں آپ کے ساتھ
16:51میں ہوں آپ کے ساتھ
16:52میں سننگا آپ کی باتیں
16:54سنیں آپی
16:55آپی
16:58سمجھ جائے گی
17:00سمجھ جائے گی
17:01ٹھیک ہو جائے گی
17:01اس کو تھوڑا سا وقت دیں
17:03تھوڑی سپیز دیں
17:06پاپا نہیں رہے میں ہوں
17:10یہ نا
17:11میں ہوں آپ کے ساتھ
17:13سب ٹھیک ہو جائے گا
17:23مجھے ستارہ کا یہاں آنا کھٹکا تھا
17:25لیکن میں نے تم سے تذکرہ
17:27اس لئے نہیں کیا
17:28کہ تم پریشان ہو جاؤگی
17:31اب سوچ پہ نہیں سکتی
17:32کہ مجھ پہ کیا گزر رہی ہے
17:34میں سمجھ سکتی ہوں
17:35پہلے رہا کا ڈراما چلتا رہا
17:38اب یہ ستارہ
17:40پتہ نہیں یہ کہانی
17:41کہاں سے شروع ہوگی
17:42اور کہاں ختم ہوگی
17:43یہ کہانی تو میں جاتی ہوں
17:48یہ جو اتنی معصوم بنتی ہے نا
17:50ہے نہیں
17:55ضرور کے باپ سے
17:56اس کی منگنی ہوئی تھی
17:59یہ بات تو ضرور نے خود بھی بتاہی ہے مجھے
18:03اور باقی کی پوری کی پوری کہانی
18:05پرانی محلے دار
18:11جب یہ گھر سے گئی
18:12تو ساس چل بسی
18:13اب یہ واپس آئی
18:14تو سوسر جل بسے
18:17کہاں گئی
18:18کس کے ساتھ اتنا عرصہ رہی
18:19کچھ کسی کو نہیں بتاہی ہے
18:22پرانی لوگ پرانا کام
18:23سب کچھ چھوڑ چھاڑ گے
18:25نیا کاروبار اس سے شروع کیا
18:28توبہ ہے
18:31چہرہ دیکھو
18:32اور حرکتیں دیکھو
18:34حدیر تو مجھ سے بات ہی نہیں کر رہا ٹھیک سے
18:38جب سے آئی ہے اس کے پیروں میں بیٹھ کے
18:40آپی آپی کر رہا ہے
18:41اس کو یہ تاکہ حساس نہیں
18:42کہ اس کی بیوی کے دل پر کیا گزر رہی ہے
18:45اچھا
18:45اب تو یہ راہ بہت خوش ہوگی
18:49نانا گئے
18:49اور ماں مل گئی
18:52خوشی کا تو مجھے پتہ نہیں ہے خالہ
18:55ہاں
18:56میری طرح اس کو بھی افسوس ضرور ہوگا
19:00جیسے میں بے خبر تھی
19:01ویسے ہی وہ بھی
19:02اب تم اس بات کو دل پر نہیں لگانا
19:06پہلے شور مجھنا تھا
19:08کہ راہ اکیلی ہے
19:09اس کا کوئی نہیں ہے
19:10تو اب تو ماں مل گئی ہے نا
19:12تو جائے جاؤ اس کی ماں ہے
19:15میں چاہوں بھی تو اسے جانے نہیں دوں گی
19:19ہمارے سوسر میں تو جاتے جاتے
19:22کارنامہ کر کے چلے گئے ہیں
19:23ایسا کیا کر گئے وہ اب
19:27ضرور کی اور رہا کی بات پکی
19:33جو میں کسی بھی صورت میں نہیں ہونے دوں گی
19:51یہ سب کیسے ہو گیا وہ
19:54باتا نہیں چلا بٹا
19:57اچانک سے شور اٹھا
19:59جا کے دیکھا
20:00تو سیف صاحب کو لے کر جا رہے تھے
20:05عدیل صاحب نے کہا کہ
20:07میں تارہ کو سنبھال لوں اور فوراں تمہیں فون کر دوں
20:10راہا اور عدیل صاحب کہتے لیں گے
20:13اور یہ رشتہ
20:17پھٹا
20:18مجھے تو خود تمہارے سامنے ہی پتا چلا
20:23تارہ سے میری اس بارے میں کوئی بات نہیں ہوئی
20:28اور اگر
20:30یہ سیف صاحب کی خواہش تھی تو
20:35تم تو سمجھدار ہو
20:38تمہیں ایک نہ ایک دن تو اپنی یک طرفہ محبت سے دستورگار ہونا تھا
20:50ایک طرفہ ہوتی تو شاید ہو پی جاتا
20:52لیکن یہاں تو محبت تو طرفہ ہو گئی تھی ہمیں
20:55اب آپ کو کیسے بتاؤں
21:00ایسے بھی
21:03راہ مجھے قصوروہ مانتی ہے ارمان
21:09اسے لگتا ہے ساری غلطی میری تھی
21:13میری بوستنگ ہے بھی اپنی
21:16لیکن سرکاری گھر ملنے میں کچھ وقت لگے گا
21:19تب تک ہم قرائے کے گھر پہ رہ لیں گے لیکن
21:21یہاں سے جانے کا وقت ہو گیا
21:24نہیں نہیں انوان میں تارہ کو اس حالت میں چھوڑ کر کیسے جا سکتی ہیں
21:32اس وقت سے سب سے زیادہ اسے ہماری ضرورت ہے
21:36ایک نائک دن جانا تو تھا ہی ہمیں
21:39اس سے پہلے کوئی اور ہمیں جانے کا کہے ہمیں
21:42ہمیں چلے جانا چاہیے
21:45کسی باتیں کر رہے بیٹا
21:47کیوں کوئی ہمیں یہاں سے جانے کا کہے گا
21:51ہم دونوں نے ایک زندگی جیئے یہاں پر
21:57اب وقت آگیا ہے کہ آپ ایک ایسی زندگی جیئے
21:59جو آپ کے حق کے لئے بہتر ہے
22:06آشمان
22:07جانا تو ہوگا
22:09یہ بات ہے
22:16وہ تم نے کہا تھا
22:17کہ وہ لوگ ہمیں تلاش کر رہے ہیں
22:20ہمیں نہیں
22:21آپ کو
22:23میرا تو شاید انہیں پتا ہی نہیں
22:26نہیں
22:28وہ جانتے تھے
22:31کہ وہ سب جانتے تھے
22:33جب انہوں نے مجھے گھر سے نکالا تھا
22:35انہیں پتا تھا میں ماں بننے والی ہوں
22:39تو انہیں اس بات کا تو اندازہ ہوگا
22:41کہ میری اولاد میرے ہی پاس ہوگی
22:49بھرپان
22:50یہ ایسا تو نہیں کہ وہ
22:53وہ تمہیں مجھ سے چھیننے
22:56یعنی جی پاؤں کی بیٹا تمہارے بفا
22:59میں کوئی کھلونا نہیں ہوں امی
23:01نہ کوئی چھوٹا بچہ جو مجھے کوئی اپنی ماں سے چھینے گا
23:07اور آپ کہہ لیے نا کیا میرے بغیر نہیں رہ سکتی
23:10ٹھیک ہے
23:12تو میری یہ بات مانئے
23:15ہمیں اس گھر سے جانا ہوگا
23:18کیونکہ اب میں یہاں نہیں رہ سکتا
23:41ٹھیک ہے
23:56ٹھیک ہے
24:00ٹھیک ہے
24:01ٹھیک ہے
24:01ٹھیک ہے
24:01ٹھیک ہے
24:02ٹھیک ہے
24:03ٹھیک ہے
24:03ٹھیک ہے
24:03ٹھیک ہے
24:03ٹھیک ہے
24:03ٹھیک ہے
24:03ٹھیک ہے
24:04ٹھیک ہے
24:06مرشد
24:09میری منا
24:14کیسی ما
24:19میں سامنے ہوں کیوں نے نمی چھ
24:24سب چھپایا ہوں نے نمی چھ
24:28تم میں باتایا
24:32کہ میری لئے میری ماں کی کمی کیا تھی
24:38اب جب ماں ملی ہے تو
24:40نانا جان نہیں
24:47جینب بیٹ انہوں نے مجھے پالا
24:50انہوں نے بھی مجھ سے جھوٹ کہا
24:55ارمان جو میرا سامنے
24:59ارمان نے بھی ارجانی بتایا
25:03نانا جان کیوں چلے گا
25:08انہوں نے لڑنا چاہتی ہوں
25:13انہوں نے لڑنا چاہتی ہوں
25:14انہوں نے چاہتی ہوں کیوں کیوں کیوں
25:15انہوں نے میرے ساتھ
25:25انہوں نے لڑنا چاہتی ہوں کی
25:26جس دن تم نے ابود کو گمبے میں بن کرے
25:33انہوں نے اس دن دادا چاہ نے
25:35تم نے میرے باگا کے سان اکپو کے بارے نہ بتایا تھا
25:40اہم
25:41انہوں نے کبھی یہ نہیں کہا تھا کہ پوپوس جنیا میں نہیں رہیں
25:50ایک دن میں نے بھابا
25:56بھابا سے پچھا تھا کیونکہ
25:59میں نے داتا جان ماما کو بات کبتے وہ سنا تھا
26:02رات میری بھرم
26:06بھائی تا پیرا خونی رشتہ ہے
26:09جو کچھ پی ہوا
26:11ان میں نے داتا جان بھابا کی خلتی فانش کے فونش
26:15تم جانتی تھی
26:22تم جانتی تھی
26:24مانے وعدالیا کر میں بھی انتوں تے جانتی تھی اور تم نے مجھے کچھ نہیں کہا
26:30کیونکہ میں
26:30بادھول
26:34بادھول تہمیری سب سے اچھی دوست ہے
26:41میں تو تمہارے لئے ارچیز کرنے پتے آر تھی
26:45تم تو میری بہن دیم تو پتول ہیں
26:47وہ تو نہیں
26:49میری بہن دی رنگ
26:52پہنے احسر ہوتی ہیں
26:56تم جانتی تھی پتول تم نے مجھے نہیں مطایا
26:59وہ بات تو سونا آپ کیوں مطا رہیو
27:02وہ مرتے دم تک بادہ رکھتی نا تم تو ان جاسی نیتی
27:05بات تو سلوم ہے تمہیں کبھی ماف نی کروں کی پتول
27:08تم جانتی تھی
27:22شاید تم نے خوصے میں یہ بات کہی ہوگی کہ میں شادی کرلوں گی
27:28ہاں
27:29شکیناً تم نے خوصے میں ہی کہا ہوگا
27:33ویسے یہ سب کچھ اچانک ہوئے
27:36درہاں کے لئے بھی یہ سب کچھ بہت شوکنگ ہوگا
27:40میں نے یہ سمجھوں کی تو اور کون سمجھے گا
27:44ورنہ رہاں ابھی مجھ سے بھی تو کیس ہوتی تھی
27:47کہ وہ صحیح سجادی کرلے گی
27:49اس کا مطلب ہے تو ہر کس نینہ کی ویسا کچھ
27:53کچھ کرے گی بھی
27:56میں خام خواہ پرشن لے رہی ہوں
28:00ابھی تو
28:01رہاں کو کوڑا پڑھنا ہوگا
28:14میری محبت کا
28:17کیسا سلہ ہے
28:23میری خطائیں کیا
28:26بچپن سے تمہیں سب پڑھا دھارمان کیونکہ تم میرے دوست تھے نا
28:31پوچھوں خدا سے میں
28:46مجھے دکھ نہیں ہوتا
28:50لیکن کم از کم تمہیں جھوٹ نہیں بولنا چاہیے تھا
28:52ارمان
28:54کیا کروں رہا
28:56کتنا بے بس محسوس کر رہا ہوں
28:58میں کیسے تمہارے دکھوں کو کم کروں
29:02کاش تم سمجھ سکو
29:03کاش میں تمہیں سمجھا سکو
29:05میں نے کتنی کوشش کی تھی
29:08کہ مرشد یہاں آ کر
29:09تمہارے دکھوں کا مداؤ بن جا
29:13کاش یہ ہم دونوں کی محبت سے پہلے ہو جاتا
29:15تو شاید آج معاملہ کچھ اور ہوتا
29:18بہت کچھ کر سکتا ہوں
29:19میں تمہارے لیے رہا
29:21مگر سب کچھ کھو دینے کا ڈر
29:23مجھے کچھ بھی کرنے سے پہلے روک دیتا ہے
29:30تمہاری ماما نے بابا سے بات کی
29:32کون سے بات
29:35گھر بیچنے والی
29:36نہیں لیکن کر لیں گی وہ
29:38تم بتاؤ
29:39تم نے بابا سے بات کیا ہمارے بارے میں
29:41کیا کہتے ہیں وہ
29:45اچھے خیال ہے
29:46کہہ رہے تھے کہ اتنی پیاری لڑکی اب تک کہاں چھپا کے رکھی ہوئی تھی
29:53سچ
29:55مجھ
29:56ہم اپنے امی کو بھی ساتھ لے آتے
30:00دیکھو صدرہ بابا کی بات الگ ہے
30:03ان کے ساتھ دوستی ہے
30:04کافی فرینک ماہول ہے لیکن
30:07ماما بہت کونشیئس ہے
30:11لیکن کسی نہ کسی درہ میں انہیں منا لوں گا
30:16تم بھی تو کچھ ایفرٹ کر لو
30:17تمہارے گھر والے کچھ کوشش ہی نہیں کر رہے
30:20تم لوگ
30:21کیا کوشش کروں
30:23اب میرے اببو تمہارے بابا کی طرح نہیں ہے
30:26اور دادوں کے جانے کے بعد تو وہ اور بھی زیادہ ایموشنل ہو گئے
30:31لیکن امی نے کہا ہے کہ وہ اببو کو منا لیں گی
30:34اب تھوڑا وقت تو لگتا ہے نا
30:37تو کیا تم کب تک میرا اور اپنا وقت ایسے زائر کرتے رہو گے
30:41انہی باتوں میں
30:42ٹھیک ہے میں نیکس ٹائم نہیں آؤں گے پھر
30:45اچھا
30:47تو رہ لوگی میرے بینا
30:51میں تو لی رہ سکتا تمہارے کو دیر
30:53اور تمہیں بھی نہیں رہنے دوں گا اپنے کو دیر
30:59تمنا بات جو ہوگا عاشف
31:01میں وہ ہوں تمہارا
31:04عزت کی اگر ہو میری
31:25اس وقت تمہیں ایک
31:27سٹرونگ کافی کی ضرورتا
31:32تینک یو
31:36سرورتا شاید مجھے حمد کی بھی ہے
31:43میں سمجھ سکتا ہوں
31:46بہت تکلیف دے ہوگا تمہارے لئے
31:50حالکہ میں نے تو دادا جان کے ساتھ ان کا آخری وقت ہی بزارا
31:55میں ان کا عادی ہو گیا تھا تو تم لوگ نے تو ساری زندگی ہی بزاری
32:01مشکل ہے بہت
32:07رہا نہیں نظر آرہی
32:10کیسی ہے وہ
32:14ساہا تو ٹھیک ہے
32:18لیکن اندری اندر
32:20گھرتی جا رہی ہے
32:27اس کے لئے بھی تکلیف دے ہوگا
32:35اس کے لئے بھی تکلیف دے ہوگا
32:51تم سے تو ناراز نہیں ہونا چاہیے اسے
32:55اس نہ خیال کرتی اس کا
32:57کوئی غلط فہم نہیں ہوئی ہوگی
33:00باتا نہیں
33:06شاید اسے لگتا ہے کہ
33:08میں نے بھی سب کی طرح اس سے تارہ پھپھو کی سچائی چھپائی ہے
33:13تبکہ ایسا نہیں ہے
33:18ہاں تو مجھے اس سے ہونا چاہیے نا
33:20اس نے مجھ سے وعدہ کیا تھا کہ وہ شادی سے انکار کر دے گی
33:26وہ چانتی تھی کہ میں آپ کو پسند کرتی ہوں
33:30اس کے باوجود چاہ کے دادا جان سے
33:33آپ سے شادی کا وعدہ کر آئی ہے وہ
33:43آپ کے مطابق اس نے اسے کچھ جان کر کیا ہے
33:47محبت میں انسان اکثر قربانی دینے سے ڈڑتا
33:52جب اس کا دعو پیش لگتا ہے وہ لے باتا
33:55دیکھو باتون میں تو مجھبور تھا
34:00میرے ساتھ نے دادا جان کی آخری خواہش تھی
34:02میرے ڈائٹ مجھے فورس کر رہے تھا
34:03میں تم سے بات کرنا چاہتا تھا
34:05لیکن گھر کا موال ایسا تھا
34:06کہ میں تم سے بات نہیں کر رکھا
34:10لیکن راہ
34:13راہ کو تو ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا
34:15مجھ آتی تو پہلے ہی انکار کر سکتے تھی
34:18رشتے سے
34:22پتون
34:25مجھے لگتا ہے کہ تمہیں راہ سے بات کرنی
34:27چاہیے
34:49ہاں کبیر
34:50کہاں ہو تم
34:51میں پہنچی ہوں سر
34:52گھر کے باہر ہوں
34:53آپ ہی کی کال کا انتظار کر رہا تھا
34:56اچھا میں بس ابھی میسیج کرنے والا تھا
34:58آپ کو
34:59ایسے کرو کہ
34:59تم آدھے گنڈے دیکھ
35:01عدیلی صاحب کی گھر پہنچو
35:02ہم بھی یہاں سے بھی نکل رہے ہیں
35:04چھیک ہے سر
35:05آپ لوگ نکلیں پھر میں
35:06یہی رک جاتا ہوں
35:07اچھا اچھا
35:08ایسے کرو تم وہیں رکو
35:11میں گھر سے ہو کے آتا ہوں
35:12جی پہتر
35:58میں نے جیسے خوابوں میں دیکھا تھا
36:02وہ سریوں تھا
36:05میرے خواب میری خواہشیں
36:06سریوں کے ساتھ چھٹ گئی تھی
36:09لیکن اس خواب پہ رہا
36:13ترہا تم تو کہیں بھی نہیں تھی
36:45کتنے سالوں بعد
36:46اس شہر میں
36:47ایسے بھاپس آنگا
36:50سوچا بھی نہیں تھا
36:53بہت کچھ بدل گیا ہے
36:54ہاں بہت کچھ
36:57اور میں بھی تو بدل گیا
36:58کیا تھا میں
37:01آج کیا سے کیا ہو گیا
37:03صرف ایک
37:04تمہاری بے جیسے ستار
37:08میں کچھ بھی نہیں بولا
37:12کبھی نہیں
37:14اپنے ٹھکرائے جانے کا غم
37:16شاید میں بھول جاتا
37:17لیکن تمہارے جانے سے
37:20میرے باپ کا جو نقصان ہوا
37:22مجھے آج بھی
37:24بے چین رکھتا
37:25تم نے تو ایک دن بھی پلٹ کر
37:28میرا حال تک جاننے کی کوشش نہیں کی
37:32کوئی کیسے
37:33کیسے اتنا بے خبر ہو سکتا ہے
37:37کیسے
37:48زندگی ہے تو
37:50عاشقی ہے تو
Comments