00:00الله أكبر الله أكبر
00:31أشهد أن لا إله إلا الله
00:45أشهد أن لا إله إلا الله
01:06أشهد أن لا محمد رسول الله
01:22أشهد أن لا إله إلا الله
01:29أشهد أن لا إله إلا الله
01:55حي على الصلاة
02:22حي على الفلاح
02:33حي على الفلاح
02:49أشهد أن لا إله إلا الله
03:05الله أكبر الله
03:24لا إله إلا الله
03:40اللهم رب هذه الدعوة التامة
03:45والصلاة القائمة
03:48آت محمد الوسيلة والفضيلة
03:52والدرجة الرفيعة
03:55وبعثه مقابا محمودا الذي وعدته
04:00وارزقنا شفاعته يوم القيامة
04:04إنك لا تخلف الميعات
04:11الله أشهد أن لا إله إلا الله
04:36آمنا برسول الله
04:39لا موجودة إلا الله
04:42لا مسجودة إلا الله
04:46لا معبودة إلا الله
04:49لا مسجودة إلا الله
04:52لا إله إلا الله
05:02آمنا برسول الله
05:06بولا دل کا زنگ چھڑا
05:09قلبِ نوری پائے جلا
05:12بولا دل کا زنگ چھڑا
05:16قلبِ نوری پائے جلا
05:19دل کو کرتے آئینہ
05:23جس میں جم کے یہ قلمہ
05:26لا إله إلا الله
05:29لا إله إلا الله
05:33لا إله إلا الله
05:36آمنا برسول الله
05:39تیری ہی حم دل کی روشنی ہے
05:43تیری ہی تعریف ہمارا سرمایہ حیات ہے
05:46تیری ہی رضا ہم سب کی عارضو ہے
05:49تیری ہی رضا ہم سب کی عارضو ہے
05:52تیری ہی عاظمت سے دلوں کو سکون ملتا ہے
05:55اے اللہ
05:56تُو ہے الرحمن
05:57بے پناہ رحمت والا
05:59جس کی رحمت سمندر کے
06:02جس کی رحمت سمندر کی مانند وسیع ہے
06:04ہر دل میں شامل ہے
06:06ہر روح میں شامل ہے
06:08تُو ہے الرحیم
06:09نرمی والا رحم والا شفقت کرنے والا
06:13جو اپنے مندوں پر مہربانی سے نگاہ رکھتا ہے
06:15ہر پریشانی کو آسان کرتا ہے
06:17ہر دل کو سکون تُو بخشتا ہے
06:20تُجھے حمد ہے
06:21کہ تُو الغفور ہے
06:22بار بار معاف کرنے والا
06:25جو ہر خطا سے
06:26اور ہر لغزش سے معاف کردینے والا ہے
06:28ہر گناہ کو دھو دینے والا ہے
06:30تیرے حضور تیرے یہ بندے
06:32جو جو اس وقت نشریات سے جڑے ہیں
06:34سب صدقے دل سے یہ اعتراف کرتے ہیں
06:37کہ ہاں ہم گناہگار ہیں
06:38ہاں ہم خطاکار ہیں
06:40ہاں تیرے عدل کی تاب نہیں لاسکیں گے
06:43لیکن تیرے فضل کے طلبگار ہیں
06:45اور ہم بہت بدنصیب ہوں گے
06:46اگر ہم ان ماہِ مبارک کی گھڑیوں میں
06:49اپنے آپ کو نہ بخشوا پائے
06:50تو اللہ جانے پھر بعد میں بخشوا پائیں گے
06:52نہ بخشوا پائیں گے
06:53مالک ہماری تمام تر خطاؤں کے باوجود
06:56ہم تُجھ سے یہ دعا کرتے ہیں
06:57اس ماہِ مبارک کی ان پرنور ساتھوں میں
07:00ہمیں بخشش سے محروم نہ کرنا
07:03ہمیں بخشش عطا فرمانا
07:04تیرے ہی رحمت سے بیمار صحت مند ہوتے ہیں
07:07جو لوگ بیمار ہیں
07:08پریشان حال ہیں
07:09اسپطال بھرے پڑے ہیں
07:11لوگوں کو ڈاکٹرز نے جواب دے دیا ہے
07:13ماللہ جو جو بیمار ہیں
07:15انہیں صحت کاملہ عطا فرما
07:17تیرے ہی فضل سے محتاج خوشحال ہوتے ہیں
07:20لوگوں کو رسک کے مسائل ہیں
07:22روزگار کے مسائل ہیں
07:23کرس کے مسائل ہیں
07:24سب کو خوشحالی عطا فرما
07:26تیرے احسان سے دلوں میں امید قائم ہے
07:29یقین قائم ہے
07:30تیرے کرم کی روشنی سے
07:32ہر تاریک دل روشن ہوتا ہے
07:35دلیں مقموم کو مسرور کر دے
07:38دلیں بے نور کو پرنور کر دے
07:41تیرا ہو جاؤں اتنی آرزو ہے
07:43بس اتنی ہے تمنا دل بدل دے
07:46تیرے فضل کی بارش سے
07:48ہر خوشک روح شادہ ہوتی ہے
07:50تیری قدرت کے جلوے سے
07:52ہر غوف زدہ دل نحفوظ رہتا ہے
07:55اے اللہ ہم سب کو جتنے لوگ
07:57تشریعات پر جڑے ہوئے ہیں
07:58سب کو اپنے قرب میں لگائے رکھ
08:01اللہم انی اسالکا بے اسمکا
08:04اے اللہ تجھ سے مانگتے ہیں
08:06تیرے اسم کے واسطے
08:07یا رحمان اے رحمان
08:10یا رحیم یا کریم
08:12اے یا غافر الخطیات
08:14اے گناہوں کے بخشنے والے
08:17یا معتی المسئلات
08:19اے حاجات کے پورا کرنے والے
08:21یا عالم الخفیات
08:23اے خفی باتوں کا بھی علم رکھنے والے
08:26یا دافع البلی
08:28یا اے بلاؤں کو دفع کرنے والے
08:30یا سلطان
08:31اے صاحب سلطنت
08:33یا رزوان
08:34اے راضی ہو جانے والے
08:36یا غفران
08:37اے بخشنے والے
08:39سب کی خطاؤں کو معاف فرما
08:41بندہ اے عصی
08:42تیرے دربار میں
08:43جواہیں طلب کرتے ہیں
08:50پھر تو میرے ایمہ کو دوانا
08:58اے عطا کر
09:03برسوں نہیں صدیوں سے
09:07میں بیمار ہوں مولا
09:15برسوں نہیں صدیوں سے
09:19میں بیمار ہوں مولا
09:26میں بردہ اے عصی ہوں
09:33خطاکار ہوں مولا
09:37میں بردہ اے عصی ہوں
09:44ایک تیرا اشانہ
09:49اور آسان ہو مشکل
09:55ایک لہر اٹھے اور
10:00میں اس پار ہوں مولا
10:08میں بردہ اے عصی ہوں
10:10یہ سارے گلہ اے عصی ہوں
10:12ماہ مبارک کی ان بڑیوں میں
10:14تیرے آگے بیٹھیں
10:15پاکستان سے باہر
10:16جو لوگا شریعت دیکھ رہے ہیں
10:17شبے نو رمضان مبارک ہو جائے گی
10:19بات عشرہ رحمت کے اختتام
10:20وزیر ہونے کا حالہ ہے
10:22اے میرے رب
10:23ہم تیرے در پر
10:24اپنے لفظ نہیں
10:25اپنا دل لے کر حاضر ہوئے ہیں
10:27تیری حمد مچراخ ہے
10:29جو لوح کی تاریخیوں کو چیر دیتی ہے
10:31تیرا شکر وہ بارش ہے
10:33جو سوکھے وجود کو زندگی پکستا ہے
10:35یا اللہ
10:36وہ نے تو مجھے
10:37اس وقت بھی سنبھالا
10:39جب میں ختموں نہیں سنبھال سکتا تھا
10:41تجھ سے ہی امید ہے
10:42کہ تُو اس وقت بھی سنبھالے گا
10:44جب ہم ختموں نہ سنبھال پائیں گے
10:46تجھ سے ہی امید ہے
10:47کہ تُو اس وقت بھی سنبھالے گا
10:48جب دوزخ سامنے پھول دی جائے گی
10:50جب زمین اپنے اندر جو کچھ ہے
10:52وہ باہر نکال پھیکے گی
10:53جب سورت سوا نیزے پر ہوگا
10:55جب تارے پکھر جائیں گے
10:57جب ستارے پہنور ہو جائیں گے
10:58جب پہاڑ چلائے جائیں گے
11:00اس وقت بھی تیری ہی ذات سے امید ہے
11:02کہ تُو نے تو مجھے اس وقت بھی دیا
11:04جب میں مانگنا بھی نہیں جانتا تھا
11:07ارے جب میں بولنا بھی نہیں جانتا تھا
11:09ارے جب میں شکم مادر سے بھی باہر نہیں آیا تھا
11:12ہم نے اکثر نعمتوں کو معمولی سمجھا
11:14مگر تُو نے انہیں پھر بھی جاری رکھا
11:16تُو نے آنکھ بھی دی
11:18منظر بھی عطا فرمایا
11:19دل بھی دی
11:20محبت بھی عطا فرمائی
11:22زمان بھی دی
11:23تیرا ذکر بھی عطا کیا
11:24اے رازوں کے جاننے والے
11:26تُو میرے خاموش آنسوں کی زبان بھی سمجھتا ہے
11:30اور دل کے ٹوٹنے کی آواز بھی سنتا ہے
11:33یا کریم
11:34کتنی بار میں نے دروازے بند دیکھے
11:36تو تُو نے غیب سے راستے کھول دیئے
11:38کتنی بار میں مایوس ہوا
11:40تُو نے امید کی گرن دل میں اتار دی
11:42اے ہمارے رب
11:44تیرا شکر صرف لفظ نہیں
11:46میری پوری زندگی تیرا شکر بن جائے
11:48ہمارا چلنا
11:50ہمارا رکنا
11:51ہمارا ہسنا
11:52ہمارا رونا
11:53سب تیری رضا کے لئے ہو
11:54سب پر رحم فرما
11:56یا ارحم الراحمی
11:58یا ارحم الراحمی
12:08موشک گوشا بھی تو ہے
12:12مولا آجد روا بھی تو ہے
12:19موشک گوشا بھی تو ہے
12:26مالک تیرے کروں پر
12:32مالک تیرے کروں پر
12:38ایمان ہے ہمارا
12:45موشک گوشا بھی تو ہے
12:50بسم اللہ
12:51و جائے کروں کہ
12:55ایمان ہے ہمارا
12:59موشک گوشا بھی تو ہے
13:01یا عزو
13:02موشک گوشا بھی تو ہے
13:04یا عزو
13:05یا عزو
13:07مولا آجد تیرے کروں پر
13:12زندگی تیرے کریں
13:20Oh
13:22Oh
13:27Oh
13:31yeah
13:33oh
13:34yeah
13:43oh
13:44We will give you our hearts.
14:14ڈجزوں ندامت ساتھ لائے ہیں
14:16بیکاری وہ
14:17بیکاری تو ہوتا ہی وہ ہے
14:19کہ جس کے پاس کچھ ہوتا ہی نہیں ہے
14:21یا چھولی ہوتی ہے
14:22یا پیالہ ہوتا ہے
14:23لیکن ہم وہ بیکاری ہیں
14:24بیکاری وہ
14:25کہ جس کے پاس چھولی ہے
14:27نہ پیالہ ہے
14:28بیکاری وہ
14:29جسے ہرسوں حوث نے مار ڈالا ہے
14:32متائے دین و دانش
14:33نفس کے ہاتھوں سے لٹوا کر
14:35سکونِ قلب کی دولت
14:37حوث کی بھیٹ چڑھا کر
14:39لٹا کر ساری پونجی
14:41غفلتو اس یہاں کی دلدل میں
14:43سہارا لینے آئے ہیں
14:45تیرے کعبے کی آنچل میں
14:47اے بیکسوں کے والی
14:49دے دے ہمیں سہارا
14:50اے رحیم
14:51دل کی شکستگی آنکھوں کے عشق
14:54تیرے حضور کی پکار ہے
14:55زندگی کے لمحے بھٹک کر گزر گئے
14:58اور میں تیرے قریب ہونے کی
15:00تلاش میں
15:01تھکن محسوس کرتا ہوں
15:03ہر لغزش میری روح پر وزن ہے
15:05دل اپنی کمزوری پر روتا ہے
15:08ہم تیرے احسانات کے طالب ہیں
15:10اور تجی سے مدد چاہتے ہیں
15:12روح تڑپ رہی ہے
15:13تیرے قریب ہونے کی خواہش میں
15:15ہمارے آمال کی کمی نے
15:18مگر بے سہارا بنا دیا ہے
15:19دل تیرے فضل کی امید سے
15:22جڑا ہوا ہے
15:22اے اللہ معاشرے کی ضرورتوں پر رحم فرما
15:26غربتو تنگ دستی کے ماروں پر رحم فرما
15:29بے روزگاروں کے لیے
15:30روزی کے دروازے کھول دے
15:32بیواؤں اور یتیموں کو سکون قلب
15:34عطا فرما
15:35سہارا دے
15:35بیماروں کو صحت کامل عطا فرما
15:38ملک پاکستان کی حفاظت فرما
15:40اس میں رہنے والوں کو ایک اور نیک بنا دے
15:43دلوں کو چین سکون
15:45امن نصیب فرما
15:47تمام امت مسلمہ پر
15:49چاہے وہ فلسطین کے مسلمان ہو
15:51یمن کے مسلمان ہو
15:52سنان کے مسلمان ہو
15:53ایران کے مسلمان ہو
15:54دنیا میں جہاں جہاں
15:56جن جن کا کلمہ ہے
15:57لا الہ الا اللہ
15:58سب پر رحم و کرم کی برسات فرما
16:01یا ارحم الراحمید
16:03یا ارحم الراحمید
16:10قریبی پہ رکھنا در اپنی
16:15گناہ گاغر بہت ہو
16:18اے پالنے والے
16:23کیا کہاں ہوں میں جو حبت کناہ
16:29ہی لہ پر
16:31سب پر
16:34دونوں جاناں جائے
16:37سب پر رحم و کرم
16:40میں گناہ گاغر ہوں
16:44اے خدا
16:48کوئی کام
16:51نے ایک
16:52نہ کر سکا
16:55تیرا فضل
16:57و بدن
16:58غیبے بغا
17:00نہیں ہو
17:03سکا
17:05تیرا آنکھ
17:07آتا
17:08نہیں ہو
17:10سکا
17:12تیرا آنکھ
17:14آتا
17:15مجھے رکھنا
17:17حشر میں
17:19سلخ رو
17:22اللہ
17:26جلالہ
17:28جلالہ
17:29بے مثل ہے شانِ ربِ جہاں
17:32سبحان اللہ
17:34سبحان اللہ
17:36مسروفِ سنا ہے کون و مقام
17:39سبحان اللہ
17:41سبحان اللہ
17:42یہ حور و ملائک
17:44جن و بشر
17:45یہ غنچہ و بل اور برک و شجر
17:48رحمت ہے تیری سم پر یقسان
17:52سبحان اللہ
17:53سبحان اللہ
17:55یہ چاند ستارے کاہ کشان
17:58ساون کی گھٹائیں
18:00برکِ تپاں
18:01یہ چاند ستارے کاہ کشان
18:04ساون کی گھٹائیں
18:05برکِ تپاں
18:07خدرت ہے تیری ہر شہ سے آیاں
18:10سبحان اللہ
18:11سبحان اللہ
18:13تُو خالق و مالک
18:15تُو سنطا
18:16تُو آفظ و ناصر
18:18تُو پرسا
18:19تُو پاسط و رازق
18:21تُو رحمہ
18:22سبحان اللہ
18:23سبحان اللہ
18:25تسبیحِ الٰہی کا منصب
18:27تسبیحِ الٰہی کا منصب
18:30زیبہِ فرشتوں کو ہی رشید
18:33اعزازِ پشر ہے علم و بیان
18:36سبحان اللہ
18:38سبحان اللہ
18:39بحقِ بنی فاطمہ
18:41برقولِ ایمان
18:43کنی فاطمہ
18:45اگر دعوتم
18:47رد کنی ورقبول
18:48منو
18:50دست و دامانِ
18:51آلِ رسول
18:53ابنِ رسول
18:55اولادِ رسول
18:57صلی اللہ علیہ وآلہ وآلہ وآلہ
19:00صلی اللہ
19:29اللہ
19:47جلال
Comments