Skip to playerSkip to main content

"Watch Shan e Ramazan Special Transmission with Waseem Badami. Do Subscribe!"
➡️ https://bit.ly/arydigitalyt

This segment will feature scholars as they make a dua to Allah and recite the “Qasida e Burda Sharif” to pray and ask forgiveness for mankind.

Host : Waseem Badami.
Dua By Mufti Sohail Raza Amjadi.
Naat Khuwan:
Zohaib Ashrafi.
Mehmood ul Hasan Ashrafi.
Waseem Wasi.

#WaseemBadami #munajaat #Ramazan2026 #RamazanMubarak #ShaneRamazan #Shaneiftaar

Category

😹
Fun
Transcript
00:06Allahu Akbar Allahu Akbar Allahu Akbar Allahu Akbar
00:27Allah
00:30Allah
00:33Allah
00:38Allah
00:39Allah
01:06Al-Fatiha.
01:20I pray that Muhammad is the Messenger of Allah.
01:42I pray that Muhammad is the Messenger of Allah.
02:26I pray that Muhammad is the Messenger of Allah.
02:46I pray that Muhammad is the Messenger of Allah.
02:58I pray that Muhammad is the Messenger of Allah.
03:18I pray that Muhammad is the Messenger of Allah.
04:08Allah is the Messenger of Allah.
04:38Allah is the Messenger of Allah.
04:41Allah is the Messenger of Allah.
04:43Ya Allah is the Messenger of Allah.
04:45Ya Rahman.
04:52Ya Rahman.
04:54Ya Rahman.
04:55Ya Rahman.
04:58Ya Rahman.
05:00Ya Rahman.
05:02O Ya Kareem, Ya Allah, Ya Rahman, Ya Rahim, Ya Kareem
05:13O Ya Kareem, Ya Kareem, Ya Kareem
05:49O Ya Kareem, Ya Rahman, Ya Rahim, Ya Kareem
05:58Terey حمد کے بغیر ہماری زبان بے نور ہے
06:01Tera شکر عدا کیے بغیر ہمارا دل بے سکون ہے
06:05Tuhi وہ ذات ہے جس نے عدم سے وجود بخشا
06:10تو ہی وہ مہربان ہے جس نے ساسوں میں زندگی کے خوشبو رکھی
06:15تیری قدرت کے جلوے آسمانوں کی وسط میں بھی ہے
06:19اور میرے دل کی دھڑکنوں میں بھی ہے
06:21اے پروردگار
06:22سورج کی روشنی تیرا احسان ہے
06:25رات کی خاموشی تیری رحمت کا سایہ ہے
06:28تو نے خطاؤں کے باوجود ڈھاپ لیا
06:32تو نے ناشکری کے باوجود نواز دیا
06:35تیرے انعامات گننے بیٹھوں تو الفاظ کم پڑ جائیں
06:38تیری عطاؤں کو سوچنے بیٹھوں تو آنکھیں اشکبار ہو جائیں
06:42تو ہی رزق دینے والا
06:44تو ہی عزت دینے والا
06:45تو ہی دلوں کا حال جاننے والا
06:47تو ہی دلوں کا بدل دینے والا
06:49تو ہی دعاؤں کو مستجاب کرنے والا
06:51تو ہی دعاؤں کے مانگنے کا صلیقہ سکھانے والا
06:55تیرے سوا کوئی سہرہ نہیں ہے
06:57تیرے سوا کوئی مشکل کشا نہیں ہے
07:00میری ہر سانس تیری امانت
07:02میری ہر خوشی تیرا صدقہ
07:05یا من لہو العزت والجمال
07:08اے وہ جس کے لیے عزت ہے اور جمال ہے
07:11یا من لہو قدرت والکمال
07:14اے وہ جس کے لیے قدرت ہے اور کمال ہے
07:18یا من لہو الملک والجلال
07:20اے وہ جس کے لیے ملک ہے اور جلال ہے
07:24یا من ہوا الكبیر المتعال
07:27اے وہ جو ہر بڑائی والا ہے
07:29بلند تر ہے
07:31یا من ہوا سریع الحساب
07:33یا من ہوا سریع الحساب
07:35اے وہ جو تیز تر حساب کرنے والا ہے
07:38یا من ہوا شدید العقاب
07:40اے وہ جو سخت عذاب دینے والا ہے
07:43یا من عندہ حسن الثواب
07:46اے وہ جس کے ہاں بہترین ثواب ہے
07:48یا من عندہ ام الكتاب
07:51اے وہ جس کے پاس لوحے محفوظ ہے
07:54یا ارحم الراحمی
07:57یا ارحم الراحمی
07:59یا بادشاہوں کو گدا کر دے
08:06گدا کو بادشاہ
08:12یا بادشاہوں کو گدا کر دے
08:20میرے مالک
08:23تو جب چاہے
08:26کسی کو کیا سے کیا کر دے
08:33میرے مالک
08:35تو جب چاہے
08:38کسی کو کیا سے کیا کر دے
08:45کبھی کوان کبھی بازار اور پھر قید میں یوسف
08:56کبھی کوان کبھی بازار اور پھر قید میں یوسف
09:06کبھی تو مصر کا قیدی
09:10مصر کا بادشاہ
09:15میرے مالک
09:15تو جب چاہے
09:16کسی کو کیا سے کیا کر دے
09:18بارالہ
09:19ہمارے آمال کی پوتاہیوں کو اپنی رحمت میں چھپا لے
09:23ہمیں قرار نصیف فرما
09:25ہمارے دل بدل دے
09:27نافرمانیوں پر رحم فرما
09:28ہمیں اپنے فضل کی روشنی میں زندہ کر دے
09:32ہم نے اپنی خواہشوں کو بڑھا دیا
09:34ہم نے تیرے حکم کو ترک کیا
09:36پورے درگزر کیا
09:37تیرے حضور ہماری زبان شرمندہ ہے
09:40دل نادب ہے
09:41معافیتہ فرما
09:42ہم نے لاپرواہی میں
09:44تیرے احسانات کی قدر نہ کی
09:46ہمیں معاف فرما
09:48بارالہ
09:48ہماری خطاؤں کو بٹا دے
09:50ہمیں اپنی رحمت کے سائے میں رکھ لے
09:53اے ہمارے رب
09:54سب کی توبہ کو قبول فرما
09:56اے ہمارے دل
09:57سب کے قلوب کو اپنے عشق سے منور کر دے
10:00اے ہمارے رب
10:01رمضان المبارک کی ان رحمتوں
10:04برکتوں والی ساتوں میں
10:06تیرے ان گناہکار مندوں کے پاس
10:08بس تیرا ہی آسرہ ہے
10:09ہمارے عمال کی کمی کو
10:11اپنی بخشش سے پورا کر دے
10:14تیرے عدل کے نہیں
10:15تیرے فضل کے طلبکار ہیں
10:17ہمیں شکرگزار بندہ بنا
10:19ہمیں اپنی نعمتوں کی قدر پہچاننے کی
10:21توفیق کا عطا فرما
10:23دلوں کو اپنی یاد سے آباد کر دے
10:26زندگی کو اپنی رضا کا آئینہ بنا دے
10:29لقزشوں کو معاف فرما
10:30خطاؤں پر پردہ ڈال دے
10:32اے کریم
10:33ہماری لقزشوں نے
10:35ہمارا راستہ تاریخ کر دیا
10:36ہم تیرے نور کے طالب ہیں
10:39ہم سب کی بے بسی پر رہے فرما
10:41یا ارحم راہمین
10:43یا مجیبت دعوات
10:46یا مجیبت دعوات
10:50مائوس ہے کیوں
10:52رامت باری سے بتا دے
10:56اللہ کے دربار میں سے
10:59اپنا جھکا دے
11:02اپنا جھکا دے
11:05پھر دیکھ تیرا
11:10پھر دیکھ تیرا
11:13اتنا لگے وال ہے مولا
11:16بندہ تو گناہگار ہے
11:20اے مان ہے مولا
11:23اللہم
11:24بندہ تو گناہگار ہے
11:26رحمان ہے مولا
11:28اے قادر مطلق
11:30تیرے افو کرم کے بغیر
11:31ہماری کوئی پناہگاہ نہیں ہے
11:33ہم تیرے حضور
11:35اپنی غلطیوں کا بار لائے ہیں
11:37تیرے فیض کے سپرد کرتے ہیں
11:39اے رب کریم
11:40ہم اپنی کمزوریوں
11:42اپنی لغزشوں
11:43اپنی کوتہیوں کے باوجود
11:45تیرے حضور حاضر ہیں
11:46کہ تیرے سوا
11:48ہمیں کسی کا سہارا نہیں ہے
11:49دل کی خاموش پکار سن لے
11:52ہماری لڑکھڑاتی زبان کی لاج رکھ لے
11:55ہماری لڑکھڑاتی زبانوں کی لاج رکھ لے
11:58ہماری ٹوٹی بھوٹی دعاوں کو
12:00شرف قبولیت و نصیب عطا فرمات
12:03یا رب العالمین
12:04ہمیں اپنے قریب کر لے
12:06اپنی محبت کی لذتیں عطا کر دے
12:08ہمیں ایسا بنا دے
12:09کہ ہر حال میں تیری حمد کریں
12:12ہر آزمائش میں تیرا شکر کریں
12:14تیری رحمت کے سائے میں جینا نصیب ہو
12:17تیری رضا کے ساتھ
12:19دنیا سے رخصت ہونا نصیب ہو
12:20ہر مسیبت کو آسانی میں بدل دے
12:23اے ہمارے رب
12:24تیرے حضور پر یاد کرتے ہیں
12:26کہ تُو اپنی رحمت سے
12:28سب کو اپنی پناہ میں رکھ
12:30اور ہماری زندگیوں میں
12:32اپنے کرم کے رنگ بکھیر دے
12:34ہمارے ملک پاکستان پر
12:37تمام امت مسلمہ پر
12:39یمن سودان فلسطین اور ایران کے مسلمانوں پر
12:42اپنا خصوصی رحم و کرم فرما
12:44یا ارحم الراحمین
12:46یا ارحم الراحمین
12:52تیرے دل پر میرے مولا
13:09مجھے خانی نہ لوٹانا
13:15الہی دل گزر کر دے
13:21مجھے خانی نہ لوٹانا
13:26الہی دل گزر کر دے
13:32کھلوڑا ہاتھ کا اپنے
13:37بنا رکھا ہشہ شہنہ نے
13:43کھلوڑا ہاتھ کا اپنے
13:49بنا رکھا ہشہ شہنہ نے
13:55بنا لے پر اپنے
13:58تو بنتا
14:00الہی دل گزر کر دے
14:06بنا لے
14:08یا الہی
14:09الہی دل گزر کر دے
14:12اے خدا خالق دو جہان
14:15اے خدا خالق دو جہان
14:18میرے مشفقوں
14:19میرے مہربان
14:21کوئی راز تجھ سے نہا نہیں
14:24کوئی راز تجھ سے نہا نہیں
14:26میرا درد تجھ پہ ہے سبایا
14:29یہ تیری عطا کے ہوئی عطا
14:33یہ تیری عطا کے ہوئی عطا
14:35مجھے ساری دنیا کی راہتیں
14:37تیری دیدگی جو کمی رہی
14:40میرا دل نہ ہو سکا شادوا
14:42تو محیط حز و جلال ہے
14:45تو سرا پاشان جمال ہے
14:48ارے تو ہی آپ اپنی مثال ہے
14:51تیرا وصف کیسے کرو بھائی
14:54تو قریب ہے
14:55تو رحیم ہے
14:56تو خبیر ہے
14:57تو علیم ہے
14:58تیرا لطف
15:00لطف عمیم ہے
15:01تیری یاد
15:03تیری یاد
15:04وجہ قرار چان
15:05یہ میرے یقیتی ہے انتہا
15:08تو عزل عبد سے ہے ماورا
15:11یہ میرے یقیتی ہے انتہا
15:14تو عزل عبد سے ہے ماورا
15:16تیرے عمر کن کے حسار میں
15:19ہے سبھی مکان
15:21سبھی نامکان
15:22اے میرے خدا
15:24میرے کبریا
15:25ہے رشید زار کی التجا
15:28اے میرے خدا
15:30اے میرے خدا
15:31میرے کبریا
15:33ہے رشید زار کی التجا
15:36کہ تیری رضا کی تلاش میں
15:39ہو نسار تجھ پے
15:41متائے جان
15:43ہو نسار تجھ پے
15:45متائے جان
15:47بحق بنی فاطمہ
15:49برقون ایمان
15:51کنی فاطمہ
15:53اگر دعوتم
15:55رکنی ورقبول
15:57اگر دعوتم
15:58رکنی ورقبول
16:01منون دستوں
16:03دامانِ
16:04آلِ رسول
16:05ابنِ رسول
16:07اولادِ رسول
16:09صلی اللہ علیہ وآلہی وصلی
16:18رسول
16:19بحق بنی جن
16:26زمان
16:27بنی جن
16:28ا wound
16:28تین
16:29رسول
16:31بحق بنی جن
16:32بحق بنی Leonardo
16:37اللہ علیہ
16:40وصلíss
16:40جن
16:41Oh
Comments

Recommended