- 10 hours ago
- #shaneramzan
- #ramzan2026
- #aryqtv
Aap Ke Masail ka Hal | Rehmat e Sehr
Watch Shan e Ramzan 2026 ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Host: Raees Ahmed
Speaker: Mufti Muhammad Akmal
#ShaneRamzan #ramzan2026 #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch Shan e Ramzan 2026 ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Host: Raees Ahmed
Speaker: Mufti Muhammad Akmal
#ShaneRamzan #ramzan2026 #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Rحمتوں کا مہینہ
00:02عظمتوں کا سفینہ
00:05زندگی کا قرینہ
00:08روح مکہ مدینہ
00:10آدمی کو بناتا ہے
00:14یہ انسان
00:19شانِ رمضان
00:21شانِ رمضان
00:24نظرین آپ کا خیر مقدم ہے
00:26شانِ رمضان رحمتِ سہر میں
00:27سیگمنٹ ہے آپ کے مسائل کال
00:29جس میں ہم آپ کے لائف سوالات لیتے ہیں
00:31اور قبلہ مفتی محمد اکمل بندنی صاحب
00:33آپ کے سوالات کے جوابات کے لئے تشریف فرما ہوتے ہیں
00:36آپ جلدہ جلد
00:37اس سے پروڈرام کا حصہ بنے تاکہ آپ کے سوالات کو شامل کیا جائے
00:41مفتی صاحب ایک سوال یہ تھا
00:43کہ لیزنگ پر گاڑے لی تھی
00:44کسی صاحب نے
00:45پھر وہ انہوں نے اس کے بیچ درمیان میں
00:48فروخت کر دی
00:49تو جو خریدنے والے صاحب ہیں وہ کہہ رہے ہیں کہ
00:51میں اگر اس کا سود دوں گا
00:52تو کیا وہ مجھ پر گناہ ہوگا
00:54اس حوالے سے کیا حکم ہے
00:56کیونکہ وہ لے چکے تھے
00:58کوئی صاحب ان سے انہوں نے خرید دیئے
01:00بسم اللہ الرحمن الرحمن
01:01دیکھیں گاڑی قسطوں پر لینا
01:03یہ سودی معاملہ نہیں ہوتا
01:06کیونکہ تیہ یہ ہوتا ہے
01:07اگر کیش میں آپ لیں گے
01:08تو اتنے پیسوں میں پڑھے گی
01:10اگر آپ ادھار لیں گے
01:11تو تھوڑا زیادہ آپ کو ہوتی نہیں ہوں گے
01:13اور وہ انسٹالمنٹ کی شکل میں دینے ہوتے
01:15دونوں صورتوں میں جو اماؤنٹ آپ دے رہے ہیں
01:17وہ کار کے بدلے میں ہیں
01:19جبکہ سود وہ ہوتا ہے
01:20جو ایسی زائد چیز کو کہتے ہیں
01:23جو کسی عیوز سے خالی ہو
01:24لہذا یہاں تک تو ٹھیک ہے
01:26لیکن یہ ضرور ہے
01:27کہ اس میں کچھ ایسی
01:28terms and conditions ہوتی ہیں
01:29جس کی بنا پر یہ سودا
01:31ناجائز ہو سکتا ہے
01:32کہ جیسے مثال کے طور پر
01:33اگر آپ نے درمیان میں
01:35ڈیلے کر دیا تو
01:36پینلٹی لگ جائے گی
01:37اگر آپ نہیں دیں گے
01:38تو کار چھین کے لے جائیں گے
01:39اور ضبط کر لیں گے
01:40پیسہ یہ غلط ہوتا ہے
01:41لہذا اگر وقت کے اوپر
01:42انسٹالمنٹ ادا کر رہے ہیں
01:43اور اس قسم کی کوئی چیز نہیں ہے
01:44اور دوسرا اس کو پرچیس کر کے
01:46باقی انسٹالمنٹ دیتا ہے
01:47تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے
01:48بالکل جائز
01:49ٹھیک ہے
01:49ایک سوال یہ بھی ہے
01:50ایدم صاحب کے
01:51مسجد کی دیوار کے ساتھ
01:52ان کا گھر ہے
01:52اور بیچ میں ایک سپیس کالی ہے
01:54یعنی گلی سی
01:55وہ یہ کہتے ہیں
01:56کہ جناب وہ
01:56چونکہ میرے استعمال میں ہے
01:58تو وہ میں مسجد کو نہیں دے رہا
01:59اور کیا اس میں بھی
02:00کوئی گناہ کا کوئی
02:01پہلو موجود ہے
02:03حالانکہ وہ درمیان
02:04اگر وہ گلی
02:05اگر مسجد کے حوالے کر دیں
02:06تو اس کے لیے
02:07وہ مسجد کے لیے
02:08کارمد ہو سکتی ہے
02:09کیا فرمائے گا
02:10وہ صاحب کہتے ہیں
02:10کہ اس میں ہمارے لیے
02:11کوئی گناہ کا کوئی پہلو ہے
02:13مطلب سمجھا نہیں
02:14کہ گلی کیا ہے
02:15یعنی دیوار ہے
02:16ان کی اور مسجد کی دیوار ہے
02:17ان کے گھر کی دیوار
02:18اس میں ایک سپیس ہے
02:19گلی جیسی
02:20تو وہ انہوں نے
02:21اپنے استعمال میں
02:21ہیجز وغیرہ لگائی ہوئے ہیں
02:22استعمال کر رہے ہیں
02:23تو وہ کہتے ہیں
02:24کہ کیا یہ گناہ ہوگا
02:26مجھ میں
02:26مسجد کا حصہ ہے وہ
02:27جی مسجد کی دیوار ساتھ ہی ہے
02:29مطلب
02:30مطلب تو اسپیس کے بارے میں
02:32پتہ چلے نا
02:32کہ وہ کیا گورنمنٹ کا ہے
02:46اور اگر کسی پرسنل شخص کا ہے
02:48اور اس نے اجازت دی ہوئی ہے
02:49استعمال کر رہے ہیں
02:50تو وہ تو اجازت ٹھیک ہے
02:51اور اگر کسی نامعلوم شخص کا ہے
02:53کہ پتہ نہیں
02:54اور وقتی طور پر استعمال کر رہے ہیں
02:55تب بھی شرن صحیح نہیں ہے
02:57کہ یہ کسی کی چیز کو
02:58بغیر اجازت استعمال کرنا ہوگا
03:00تو خلاصہ کلام یہ
03:02کہ جب تک اپنی پروپرٹی نہ ہو
03:03اس کو یوز کرنا ٹھیک نہیں
03:04اور باقی اس میں
03:05جیسے جیسے خرابی بڑھے گی
03:06قباہت بھی بڑھتی چلی جائے گی
03:08آپ کا جواب یقیناً مل گیا ہوگا
03:10آپ کو اور ایک کالر ہے
03:12مارے ساتھ اسلام علیکم
03:14سلام علیکم جی
03:15سوال بتائیے گا
03:18جی میں قصور سے بول رہا ہوں
03:19میں نے نام مکتی صاحب سے بات کرنی ہے
03:21مکتی اکمال صاحب سے
03:22یہ میرے مستاد محسرم بھی ہے
03:24میں بہت عزت کرتا ہوں
03:25بہت بیر سے میں ان کے پروگرام دیکھ رہا ہوں
03:28جی آپ فرما ہے
03:29سوال کیجئے جندی سے
03:30میرا سوال یہ ہے
03:31کہ کسی بچے نے ایک عورت کا دودھ پیا
03:35اور کتنی مقدار میں پیا ہو
03:37تو حرمت ماں بیٹے کی جاری ہوگی
03:39چھیک
03:42یہ دو کوئسن ایک پہلے آفیر آیا تھا
03:45کہ کسی کے پاس ساڑھے پانچ دولہ سونا ہے
03:47اور ایک لاکھ روپے کیش ہے
03:49اب یہ اس پہ زکاة کا نساب
03:52جو ہے وہ سونے کے حساب سے دیکھیں گے
03:54یا چاندی کے حساب سے دیکھیں گے
03:55دیکھیں صرف سونا ہو
03:57تو سونے کے حساب سے دیکھتے ہیں
03:59چاندی ہو تو چاندی کے حساب سے
04:00ساڑھے سات دولہ ساڑھے باون دولہ
04:02جب دو تک قسم کے مال مل جاتے ہیں
04:05تو پھر کم والے کو دیکھتے ہیں
04:06ساڑھے باون دولہ چاندی کے برابر دیکھیں گے
04:09تو اب یہ ساڑھے باون دولہ چاندی کے برابر بنی جائے گا
04:12کیونکہ ساڑھے پانچ دولہ سونا ہے
04:14اور ایک لاکھ کیش ہے
04:16تو ساڑھے باون دولہ چاندی کی قیمت اگر پہنچ گیا
04:19تو زکاة بنے گی
04:20اور دیکھیں فقہ حنفی کے اندر
04:22ماں کے دودھ کی مقدار کا
04:24کوئی تعیون نہیں ہے
04:25ایک قطرہ بھی اگر بچے کے میدے میں اترنا
04:27یقینی طور پر ثابت ہو گیا
04:29تو حرمت رداعت ثابت ہو جائے گی
04:31اگرچہ بعض حدیثوں میں پانچ دفعہ
04:34پینے کے بارے میں ہیں
04:35لیکن اگر اس کی صحیح علیہ دیکھی جائے
04:36تو اصل میں ماں کے دودھ
04:39ایک جز ہوتا ہے اور وہ جب بچے کے جسم
04:41کے ساتھ شامل ہوتا ہے
04:42تو ہم اس کو کہتے ہیں جزئیت اور بعدیت
04:45کا تعلق قائم ہو گیا
04:46اور وہ پانچ کے ساتھ مقید نہیں ہو
04:48تو ایک قطرہ بھی اگر اندر پہنچے گا
04:49تو جزئیت اور بعدیت کا تعلق قائم ہو گا
04:52اور حرمت رداعت ثابت ہو جائے گی
04:55ایک اور کالر ہے
04:56السلام علیکم
04:58جی جناب سوال بتائیں
05:00میرا مفیس صاحب سے سوال کی ہے
05:02جو ہم موبائلوں میں قرآن پاک
05:04جو ایپ ڈالورڈ کرتے ہیں تلاوت کرتے ہیں
05:07یا اس کی تلاوت میں
05:09یا جو اوریجنل قرآن پاک
05:10کہ اس کی تلاوت کے سواب میں کوئی فرق تو نہیں ہے
05:13ٹھیک ہے جناب شامل کرتے ہیں آپ کے سوال کو
05:15ٹھیک ہے جناب
05:16جی کوئی فرق نہیں ہے
05:17یہ تو بس مقام تبدیل ہو گیا
05:20اور صورت اس کی بظاہر تبدیل ہو گئی
05:22لیکن دونوں صورتوں میں اللہ کا ہی کلام پڑھ رہا ہے
05:24اور بالکل ایکویل سواب ملے گا انشاءاللہ
05:26ایک سوال یہ بھی تابع صاحب
05:28مسجد میں جو کتب رکھی ہوتی ہے
05:29اس میں دینی کتب بھی ہوتی ہے
05:30قرآن کریم بھی ہوتا ہے
05:40جب کوئی شخص مسجد کے اندر
05:42یہ چیزیں رکھ دیتا ہے تو اس کو وقف کرنا
05:45اور وقف والی چیز کو
05:46اپنے ذاتی استعمال میں کسی بھی طرح نہیں لے سکتے
05:49آپ وہیں بیٹھ کر کر سکتے ہیں
05:50لیکن جب آپ گھر پر لے کے جائیں گے تو
05:51ذاتی استعمال کہلائے گا چاہے وہ آپ قرآن ہی پڑھ رہے ہیں
05:55کیونکہ فرض کرلیں جب آپ گھر پر لے گئے تو
05:57چوبیس گھنٹے تو پڑھیں گے نہیں
05:58جس وقت آپ نے ایسی رکھا ہوا ہے
06:00اس وقت ہو سکتا ہے مسجد میں کوئی آکے پڑھتا
06:02اور اس شخص کو ثواب ملتا جس نے رکھا تھا
06:05تو لہذا اس کو بالکل منع ہوگا
06:06وہی پر آپ اسٹڈی کریں وہی رکھ دیں
06:08ایک اور کالر ہے اسلام علیکم
06:11اسلام علیکم
06:13میری بہن سوال بتائیے گا
06:15سوال میرا یہ ہے
06:16میرے پاس ذکار سے مطلق ہے
06:17میرے پاس پلوٹ بھی ہے اور بینک بیلنس بھی ہے
06:20اور گولڈ بھی ہے
06:22سیٹ کی صورت میں بھی ہے اور جمع بھی ہوا ہوئے
06:25لیکن میری نیت یہی ہے
06:26کہ وہ میری اولاد کے لیے
06:27میرے بچوں بھی لے کر
06:28مجھے اس پہ کوئی نفع بھی ہوتا ہے
06:30یا میں پلوٹ بیچ کے کوئی اور پروپرٹی بھی لیتی ہوں
06:32تو میری نیت یہی ہے
06:33کہ یہ سب کچھ میری اولاد کے لیے ہے
06:35تو کیا اس پہ مجھے ذکاة کس پورشن پہ فرض ہوگی
06:39پلوٹ والد میں ہوگی
06:40یا جو بینک بیلنس ہے
06:41یا جو گولڈ پڑا ہے
06:43اس کے کون سے کس
06:44کس میں ذکاة کیسے عدا کروں گی
06:46اور دوسرا سوال میں رہ گیا ہے
06:47میوچول فنڈ کے مطلق ہے
06:49جیسے کہ اسلامی بینک آفر کرتے ہیں
06:52میوچول فنڈ
06:52تو کیا ان کا جو پروفٹ ملتا ہے
06:55وہ لینا اجائز ہے
06:57ٹھیک ہے
06:58مزید کالرز ہیں ہمارے ساتھ
06:59اسلام علیکم
07:02اسلام علیکم
07:06اسلام علیکم
07:11میرا خیال ہے ڈراپ ہوگی
07:12کال
07:13جب سب جواب کی طرف آجیتے ہیں
07:14دیکھیں بہر نے پلوٹ کس نیت کے ساتھ لیا
07:17یہ دیکھا جائے گا
07:17اگر وہ پیچتے کے نیت سے لیا
07:19جیسے ظاہر ہو رہا ہے
07:20کہ بچوں کے لئے آگے
07:21تو وہ مالتی جا رہا تھے
07:22دوسرا گولڈ
07:23تیسرا سیونگ
07:24تمام کا جو کرنٹ ویلیو نکال لیں
07:26سیونگ اگر پیسے کے شکل میں
07:28وہ تو ویسے ہی ہے
07:29گولڈ جتنا بھی ہے
07:30اس کی کرنٹ ویلیو معلوم کر لیں
07:32کسی سنار سے کتنا طولہ ہے
07:33کتنے کا بنے گا
07:34وہ اماؤنٹ لکھ لیں
07:35اور اسی طرح پلوٹ کی موجودہ قیمت
07:38ٹوٹل جو نکلے گا
07:39اس کو فورٹی سے ڈیوائیڈ کریں گے
07:40تو زکاة نکل آئے گی
07:41باقی یہ ارادہ کرنا
07:42کہ آئندہ میں بچوں کو دے دوں گی
07:44اس کی وجہ سے
07:45وہ بچوں کا نہیں ہوگا
07:46وہ انہی کا رہے گا
07:47ہاں اگر نابالغ بچے ہیں
07:49اور یہ ارادہ کر لیں
07:50کہ یہ میں نے اپنے بچوں کے لئے کیا
07:51یعنی پلوٹ کیا
07:53یا گولڈ کیا
07:53یا سیونگ
07:54تو پھر وہ بچوں کی ملکیت میں چلا جاتا ہے
07:56چاہے آپ نے قبضے میں نہ دیا ہو
07:57نابالغ کی بات کر رہا ہوں
07:58اور اب اس پر زکاة نہیں ہوگی
08:00لیکن اس صورت میں
08:01جبکہ آپ نابالغ کو دے دیں گی
08:03تو پھر خود بالکل یوز نہیں کر سکتی
08:05نہ گولڈ نہ سیل کر سکتی ہیں
08:06وہ بچے کا ہے
08:07بالغ ہونے کے بعد
08:08وہ خود استعمال کرے گا
08:10ہاں صرف والدین
08:11شدید ترین
08:11اس کو سخت حاجت مسئیبت آ جائے
08:13تو بچے کا مال استعمال کر سکتے ہیں
08:15جو بعد میں ان کو اس کو دینا چاہیے
08:17اور اگر آپ نے صرف ارادہ ہی کیا ہے
08:19تو یہ آپی کا مال ہے
08:20اور اس پر آپی کو
08:21ہر سال زکاة ادا کرنی ہوگی
08:23اور دوسرا میوچل فنڈ
08:24جو اسلامی بینک
08:26انٹروڈیوز کرواتا ہے
08:27تو آپ اس میں بالکل کر سکتے ہیں
08:29کیونکہ اس کے پیچھے
08:30ایک شرع ایڈویزر موجود ہوتے ہیں
08:31تو اب قرآن نے یہی
08:33ہمیں ایک کنڈیشن لگائی تھی
08:37اگر تم نہیں جانتے تو
08:38اہلِ علم سے کوئسٹن کرو
08:39لہٰذا آپ ان عالم صاحب سے
08:41جو بھی وہاں مفتی صاحب ہیں
08:42اگر انہوں نے وہ پرڈاکٹ
08:43تیار کر کے دی ہے
08:44دیکھی ہے
08:45تو بالکل آپ بلا ججک
08:46اس میں انویسٹمنٹ کر سکتے ہیں
08:48ایک سوال یہ بھی آیا تھا
08:49کہ ظاہر اب یہ عمرے پر
08:51بہت لوگ رمضان بارک میں جاتے ہیں
08:52تو کہتے ہیں احرام
08:53ہمیں بہت گھنٹوں تک
08:55باندے رکھنا ہوتا ہے
08:56تو ظاہر یہاں سے ائرپورٹ
08:58جائیں احرام باندھ کے
08:59پھر وہاں پہ اگر ان کو
09:00حاجت ہو ضرورت ہو
09:01تو احرام کی صورت میں
09:02پھر یہ سب چیزوں کا کرنا ہے
09:04تو اس میں کیا حیطیات ہو نہیں
09:05اس حوالے سے میں چاہتا ہوں
09:06اگر کوئی غلطی ہو جائے
09:08تو کیا سلسلہ ہے
09:09مطلب احرام
09:10اوپر والا احرام کھول لیں
09:11یا کس طرح سے
09:12وہ وضو وغیرہ کر رہے ہیں
09:13اپنی حاجت ہو کر لیں
09:14نہیں دیکھیں اس میں
09:15احرام کھولنے سے
09:16کوئی فرق نہیں پڑتا
09:17کیونکہ اگر آپ نے
09:18ابھی عمرہ نہیں کیا
09:19مثال کے طور پر
09:19آپ تھکے ہوئے
09:20آپ نے جا کے کہا
09:21سوچا غسل کر لیں
09:22دونوں چادریں اتار دی ہیں
09:23تو یہ احرام سے
09:25باہر ہونا نہیں کہلاتا
09:26ٹھیک ہے
09:27وہ تو یہ ہوتا ہے
09:28کہ جب حلق یا قصر کرواتے ہیں
09:30تو پھر حالت احرام سے
09:31آپ باہر ہوتے ہیں
09:32حالی چادریں اتارنے سے
09:33کچھ بھی نہیں ہوگا
09:34واشروم میں بیٹھیں
09:35یا وضو کر رہے ہیں
09:35اوپر کی چادر اتار دی
09:36تو یہ آپ حالت احرام سے
09:38باہر نہیں آئے ہیں
09:39اسی طرح پابندیہ قائم رکھیں
09:41بلکہ اگر کوئی جرم
09:42بھی سرزت ہو جاتا ہے
09:43مثال کے طور پر
09:44حالت احرام میں
09:44آپ نے خوشبو استعمال کر لی
09:46تو وہ احرام سے
09:47تو باہر نہیں ہوئے نا
09:47اس خوشبو کا جرم ہے
09:49اس کا کفارہ آپ کو دینا ہوگا
09:50حالت احرام اب بھی باقی رہے گی
09:52ٹھیک ہے ٹھیک ہے
09:53ہم اصد کالر ہیں
09:54اسلام علیکم
09:56وعالیکم السلام
09:57جی جنا
09:59سوال بتائیے گا
10:00وعالیکم السلام
10:01سر میرا سوال یہ ہے
10:02کہ ہم گورنمنٹ کی جاب کرتے ہیں
10:04اور ہم
10:07جی جی
10:09ٹی وی کیا ہوا
10:09اور اس میں سے
10:10ہم اپنی پی میں سے
10:11منتھلی کچھ
10:13اماؤنٹ گورنمنٹ کو
10:14جمع کراتے ہیں
10:15اور ہمیں سالانہ
10:16اس کے اوپر
10:16پرافٹ ملتا ہے
10:17وہ فکس نہیں ہے
10:19وہ کبھی کام ملتا ہے
10:20کبھی زیادہ ملتا ہے
10:22پتہ یہ کرنا تھا
10:23کہ وہ جو ہمیں
10:23پرافٹ ملتا ہے
10:24وہ سود میں دونی آتا ہے
10:28ایک گزارش یہ ہے
10:28کہ آپ لوگ
10:29ٹیلیزن سیٹ کی آواز
10:30بند کر دیا کریں
10:30تاکہ ہمیں
10:31آپ کا سوال سنائی دے
10:33ایک اور کالر ہے
10:33اسلام علیکم
10:36اسلام علیکم
10:37جی جنا
10:39جی یہ جو گورنمنٹ
10:40اس میں تین صورتیں ہوتی ہیں
10:42دیکھیں
10:43ایک صورت تو یہ ہے
10:44کہ آپ کو
10:44باقاعدہ آفر دی جائے
10:46کہ آپ اپنی سیلڈی میں سے
10:48کچھ ڈیڈیکٹ کروائیں
10:49ہم اس کو بزنس میں لگائیں گے
10:50جیسے مداربت کہتے ہیں
10:51اور اس کا پرافٹ آپ کو ملے گا
10:53اگر ایسا ہے
10:54تو بالکل طیب حلال ہے
10:55وہ پرافٹ آپ لے سکتے ہیں
10:57دوسرا یہ
10:58کہ آپ راضی نہیں ہیں
10:59زبردستی آپ کی ڈیڈیکشن کرتے ہیں
11:01اور اس میں کچھ پرافٹ ملا کر
11:02آپ کو دیتے ہیں
11:03یہ بھی آپ کے لئے
11:04طیب حلال ہے
11:04کہ جو گورنمنٹ آپ سے
11:05زبردستی لے رہی ہے
11:06کوئی ایک غصب ہے
11:07اور غاصب جب چیز کو واپس کرے
11:09چھین لینے والے کو غاصب کہتے ہیں
11:11جب وہ واپس کرے
11:12اور اپنے پاس سے کوئی زیادہ دے دے
11:14تو لے سکتے ہیں
11:15اس وہ طیب حلال ہوتا ہے
11:16تیسری صورت یہ ہے
11:17کہ آپ کی رضمندی سے
11:19پوچھا کہ بھی
11:20آپ نے جمع کرانی ہے
11:21کچھ سیلڈی میں سے حصہ
11:21اور کوئی تجارتی معاہدہ نہیں ہے
11:24آپ نے کہا
11:25یس
11:25اور اب اس کے اوپر جو مل رہا ہے
11:27وہ خالصتاً سودھ ہے
11:28وہ آپ بالکل نہیں لے سکتے
11:30اس طرح کا معاہدہ ہرگز نہیں کرنا چاہیے
11:32چھیک
11:33کولر کو شامل کرتے ہیں
11:35اسلام علیکم
11:36والے کوئی اسلام
11:37جناب سوال بتائیے گا
11:39سوال یہ ہے
11:41کہ جب سیری کے اذان ہوتی
11:42اس دوران میں کچھ کھا سکتے
11:44اور دوسرا سوال یہ ہے
11:46کہ جو ماباپ کو ان کے قرآن بخشا سکتے
11:49کہ اس مہینے میں پڑھا جاتا ہے
11:51ٹھیک ہے جناب
11:52شامل کرتے ہیں
11:53اسلام علیکم
11:55والیکم
11:56جی میری بہن سوال بتائیے گا
11:58کسی خاتون نے بتایا ہے
12:00کہ اگر امام مہرم ہوگا
12:03مرضی میں
12:04اگر کوئی مہرم امام ہے
12:05یا گھر میں
12:06تو عورتوں کی نماز جب بھی ہوگی
12:08منہ ان کی نماز ضائع ہو جائیے
12:09چاہے جمعہ کی ہو
12:11یا عیدین کی ہو
12:12اور دوسرا یہ بتایا ہے
12:14انہوں کے واشروم کے اندر
12:15اگر
12:17جنٹ چپل رکھئے
12:19تو لیڈیز چپل بھی رکھیں گے
12:20اگر لیڈیز جو ہیں
12:21جنٹ چپل پینٹ کے اندر ہوئیں
12:23تو گناہ گار ہوں گے
12:24ٹھیک ہے
12:25شامل کرتے ہیں
12:26بہت شکریہ
12:27جیو صاحب
12:28جی ازان کے دوران
12:30کھانا پینا
12:30بالکل منع ہے
12:31یہ شکہ
12:32بہت عرصے سے بتا رہے ہیں
12:33غلط فہمی یہ ہے
12:34کہ نبی کریم
12:35حدیث سے دور ہو جائے گی
12:36انشاءاللہ
12:37نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
12:38نے اشارت فرمایا
12:38کہ جب بلال
12:40ازان دیں
12:40تو تم کھاتے پیتا رہو
12:42اور جب
12:42عبداللہ بن ام
12:43مکتوم ازان دیں
12:45تو تم کھانا پینا چھوڑ دو
12:46کیونکہ وہ
12:47فجر کے طلوع ہونے پر ہی
12:49ازان دیتے ہیں
12:50گویا کہ سرکار کے زمانے میں
12:52دو ازانیں تھیں
12:52ایک تحجد کی
12:53جو حضرت بلال دیتے تھے
12:54وہ رات میں ہوتی تھی
12:55اس کے درمیان کھانا پینا صحیح تھا
12:58اور جو فجر کی ازان ہوتی ہے
13:00اس میں سرکار نے بنا فرما دیا
13:01آسان سی بات ہے
13:02کہ فجر کی ازان سہری بند ہونے کے بعد دی جائے گی
13:05گویا کہ روزہ شروع ہونے کے بعد دی جائے گی
13:07آپ ازان کی بیچ میں کھائیں گے
13:08تو گویا کہ روزہ شروع ہونے کے بعد کھایا
13:10اور جو روزہ شروع ہونے کے بعد کھائے گا
13:12اس نے روزہ توڑ دیا
13:13تو یہ بہت کوئی اس میں
13:15دیپلی کوئی مطلب یہ کہ
13:16کوئی لوجیک
13:17وہ کیمسٹری نہیں ہے
13:18بہت کوئی سیدھی سیدھی بات ہے
13:19لیکن ہم لوگ کھانے پینے کے چکر میں رہتے ہیں
13:21اور کچھ ایسے مولوی آ کر بیٹھ گئے ہیں میڈیا کے اوپر
13:23دین سے معمولی سا حصہ حاصل کیا
13:25اور لوگوں کو خواب خواب غلط فہمیں مبتلا کرتے ہیں
13:28یاد رکھیں تمام لوگ
13:29پہلے بھی ہم نے ارس کیا کہ سمپل میجورٹی
13:31جس طرف ہے حق اسی طرف ہوگا
13:33نبی کریم نے فرمایا کہ
13:36میری امت کبھی گمراہی پر جمع نہیں ہوگی
13:42بڑی جماعت کی پیروی کرو
13:44جو اس سے علیدہ ہوا جہنم میں علیدہ کیا جائے گا
13:46یہ مینورٹی کے کچھ لوگ ہوتے ہیں
13:48جو آکے میجورٹی کو چیلنج کر رہے ہوتے ہیں
13:50اور ہماری عوام کہتی ہے کہ شاید یہی صحیح ہوں گے
13:52کیونکہ نئی چیز لے کر آتے ہیں
13:54ایسے لوگوں کا رد کرنا واجب ہے
13:56ان لوگوں کو بروزی قیامت حساب و کتاب
13:58بہت سخت دینا ہوگا
14:00دوسرا قرآن پاک پڑھ کے بلکل ماں باپ کو بخشوا سکتے ہیں
14:02اس میں کوئی حرج نہیں ہے
14:03اور جو ایک خاتون نے بات کہی بلکل غلط کہی
14:06نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
14:07امامت فرماتے تھے
14:08پیچھے صحابیات نماز پڑھتی تھی
14:10نبی کریم کون سے ان کے لئے محرم تھے
14:12اگر نامحرم
14:13یعنی محرم کھڑا ہوگا
14:14تو عورتوں کی نمازوں کی وردہ نہیں
14:16بلکل غلط کہا
14:17اس طرح کے غلط مسائل بیان کرنے والی خاتون کو
14:19درس وغیرہ کی اجازت نہیں ہوتی ہے
14:21باقی واشروم وغیرہ کے اندر
14:23مردانہ چپل پہننے کے اندر
14:24کوئی حرج نہیں ہے
14:25یہ جو نبی کریم نے اشارت فرمایا
14:27کہ جو مرد
14:29عورتوں کی مشابہت اختیار کرے
14:31یا جو عورت مردوں کی مشابہت اختیار کرے
14:34ان پر اللہ کی لانت ہے
14:35لیکن ہمارے گھر میں عرف جاری ہے
14:37ایک ہی قسم کی جوتی رکھی ہوتی ہے
14:39اور سب لوگ اس کو استعمال کر رہے ہوتے ہیں
14:41اور کوئی بھی اس عورت کو
14:43اس وقت دیکھ کر
14:43اس کو یہ نہیں کہتا
14:44کہ اس نے مردانہ مشابہت اختیار کی ہے
14:46یا مرد نظر آ رہی ہے
14:48اس کا طرح کے چھوٹے چھوٹے مسائل میں
14:50جن میں عموم بلوا ہوتا ہے
14:51ان میں سختی پیدا کرنا
14:53یا تقویہ کا اظہار کرنا
14:54یہ قوم کو آزمائش میں مفتلا کرنا ہے
14:57اور اس قسم کی باتیں
14:58بلکل ٹھیک نہیں ہوتی ہیں
14:59بلکل عورت گھر کی جوتی استعمال
15:00اور ایک ہی ہوتی ہے جوتی عموم طور پر
15:03ایک ہی جوتی رکھی ہوتی ہے
15:04ایک ہی ہوتی ہے
15:05اور سب استعمال کر رہے ہوتے ہیں
15:07اور آج کل تو
15:07محول بدل گیا
15:09ہم کہتے ہیں
15:09جیسے بچیاں باہر
15:10سکول کالیج جا رہی ہیں
15:11اب اس کا مطلب انہوں نے
15:12زنانہ جوتا ہی پہننا چاہیے
15:13بسوں میں چڑھ رہی ہیں
15:15چنگچی میں چڑھ رہی ہیں
15:16کبھی سینڈل لکل جائے
15:17کبھی ہک ٹوڑ جائے
15:18ان کا بیچاری اتنی عزمائش میں
15:20وہ مردانہ جوتا جوگرز وغیرہ پہنتی ہیں
15:22تاکہ پاؤں کچلے نہیں
15:24اترنے چڑھنے میں آسانی رہتی ہے
15:26اس طرح کی چیزوں میں
15:27سختیاں کر کے
15:28قوم کو عزمائش میں مبتلہ
15:29نہیں کرنا چاہیے
15:30یہ علماء کا کام ہے
15:30علماء کو چھوڑ دیں
15:31یہ عام لوگ
15:32اس پر توازمائی نہ کریں
15:34تو بہتر ہے
15:34بہت اچھی بات
15:35اچھے کالر ہمار ساتھ
15:36السلام علیکم
15:37وآلیکم السلام ورحمت اللہ
15:39میرے دو سوالیں
15:41ایک سوال تو یہ
15:42کہ کیا زکاة کے پیسوں سے
15:46اسپتال میں
15:47مریضوں کے لئے دوائیاں
15:48خریدی جا سکتی ہیں
15:51اور اس میں
15:51بالخصوص مسئلہ
15:52وہ یہ تملیق کا ہے
15:54کہ مریض کو
15:54اس کا مالک کیسے بنائیں گے
15:56زکاة میں تملیق ضروری ہے
15:57دوسرا سوال
15:58دوسرا سوال
15:59جی دوسرا سوال یہ تھا
16:01کہ قرآن کریم کی
16:02ایک پوری آیت کے بجائے
16:04اس کا کچھ حصہ
16:05کیا لکھا جا سکتا ہے
16:07کسی کاغذ پر
16:08جیسے سوال جواب کی صورت میں ہوتا ہے
16:10کہ اتنے حصے کا ترجمہ کر لیں
16:11ٹھیک ہے جناب
16:13شامل کرتا ہے
16:13بہت شکریہ
16:14جی دیکھیں
16:16اسپطال دو طرح کی ہوتے ہیں
16:17بعض انتظامیہ
16:18تو ان قسم کے تمام
16:19مسائل کو جانتی ہے
16:20یا کم از کم
16:21علماء سے ان کے
16:22کانٹیکٹ ہوتے ہیں
16:23کہ کوئی اس قسم کا مسئلہ ہے
16:24تو فوری طور پر
16:25شرعہ رہنمائی لے لیتے ہیں
16:26اگر ایسا ہے
16:27تو بلہ جی جک
16:28آپ دے سکتے ہیں
16:29انشاءاللہ
16:29وہ صحیح جگہ استعمال کریں گے
16:31اور اگر ایسا نہیں ہے
16:32آپ سمجھتے ہیں
16:33کہ انتظامیہ کو
16:33ایسا معلوم نہیں ہے
16:34تو پھر آپ دوہ لے
16:35ان کو بتا دیں
16:36کہ بھئی یہ میں دوہ
16:37مریضوں کے لیے دے رہا ہوں
16:38اور آپ اس کو
16:39مالک بنا دیجئے گا
16:40بس پھر آپ بریوز ذمہ
16:41اگر وہ کہتے ہیں
16:42یس تو وہ وکیل ہو گئے
16:43اب آپ بریوز ذمہ
16:44اگر وہ صحیح طریقے سے
16:45استعمال نہیں کرتے
16:46وبال ان پر ہوگا
16:47آپ پر نہیں ہوگا
16:48اور قرآن پاک کے آیت
16:50ہے کچھ حصہ لکھنے میں
16:51کوئی حرج نہیں ہے
16:51جیسے ہم فتاوہ لکھتے ہیں
16:52تو بعد وقت پوری آیت
16:54جواب کے مطابق نہیں ہوتی
16:55ایک حصہ ہوتا ہے
16:56تو اتنا حصہ
16:57اور یا کابرین سے بھی
16:58ثابت ہے
16:59ایک حصہ کوڈ کرتے ہیں
17:00اور اس کا ترجمہ کیا جاتا ہے
17:01تو اس میں کوئی حرج نہیں
17:02ہاں
17:02ایسا ترجمہ کرنا
17:04کہ جسے غلط فہمی پیدا ہو
17:05جیسے لا تقرب
17:06صلاح لکھ دیا کسی نے
17:07نماز کے قریب مت جاؤ
17:09اب یہ تو خطر نہ ہے
17:10کہ وہ انتم سکارہ ساتھ میں
17:11ضرور شامل کرنا پڑے گا
17:13اگر تم حالتیں نہ شامل ہو
17:14ٹھیک ہے
17:15بہت خوبصورت انداز میں
17:16قبلہ مفتی محمد اکمل مندری صاحب
17:18رہنمائی فرماتے ہیں
17:19عرصہ دراز سے
17:20واشاءاللہ
17:21دو دہائیاں
17:23بلکہ اس سے بھی زائد
17:24ما شاءاللہ
17:25اب تو وقت ہو گیا ہے
17:26اللہ تعالی مفتی صاحب کا
17:27سایہ سلامت رکھے
17:28اسی طرح آپ کی رہنمائی کرتے رہیں
17:29بہت شکریہ آپ کا
17:31کہ آپ تشریف لاتے ہیں
17:32اور رہنمائی فرماتے ہیں
17:33ناظرین محترم
17:34آپ بریک پر جا رہے ہیں
17:36اور اس کے بعد
17:37جو ہے آزان فجر ہے
17:38اور اس کے بعد
17:38پھر ہم آپ کی خدمت پر حاضر ہوں گے
17:40تو ملتے ہیں وقت کے بعد
17:43رحمتوں کا مہینہ
17:45عظمتوں کا سفینہ
17:48زندگی کا قرینہ
17:50روح مکہ مدینہ
17:53آدمی کو بناتا ہے
17:56یہ انسان
18:01شانے رمزان
Comments