- 17 hours ago
- #shaneramzan
- #ramzan2026
- #aryqtv
Bazm e Ulama | Naimat e Iftar - Topic: Shirk
Watch Shan e Ramzan 2026 ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Host: Syed Salman Gul Noorani
Guest: Peer Malik Naeem Akram Qutab Shahi, Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi, Dr. Muhammad Ahmed Qadri, Mulana Imran Bashir
#ShaneRamzan #ramzan2026 #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch Shan e Ramzan 2026 ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Host: Syed Salman Gul Noorani
Guest: Peer Malik Naeem Akram Qutab Shahi, Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi, Dr. Muhammad Ahmed Qadri, Mulana Imran Bashir
#ShaneRamzan #ramzan2026 #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00شانِ رمضان
00:02شانِ رمضان
00:04ہے مومنوں کے دل کا
00:06اُجالا شانِ رمضان
00:09ہے مومنوں کے دل کا
00:11اُجالا شانِ رمضان
00:14ہے سارے مہینوں سے
00:18شانِ رمضان
00:20خوش عام دے
00:21ناظرین خیر مقدم ہے آپ کا قصص القرآن میں
00:23جو موضوع آج آپ نے سنا دیکھا
00:25ملاحظہ فرمایا اسی سے مطالق
00:27انشاءاللہ بات کرنے کے لئے ملک پاکستان کے
00:29مستند اور حرد العزیز علماء
00:31کرام حافظ
00:34الحاج القاری مفتی محمد
00:35صلی اللہ علم جدی صاحب پروفیسر ڈاکٹر
00:37محمد احمد قادی صاحب حضرت اللہ مولانا
00:39عمران بشیر صاحب اور صاحب زادہ
00:41پیر نعیم اکرم قطب شاہی صاحب
00:43تشریف فرمایا مدینہ منورہ سے
00:45آپ چاروں کا ویلکم ہے اور
00:47خیر مقدم ہے بزمی علماء میں آج موضوع
00:49جو میں نے سمجھا اور سیکھا
00:51قصص القرآن سے وہ
00:53مخاطب جو تھا قرآن کا تخاطب
00:55جس سے تھا وہ لفظ ہے شرک
00:57یعنی انسان کا خود کردہ شرک
01:00انسان نے خود کردہ
01:01اس کے بنائے وہ مشرق
01:03اس کے رسومات اور اس کے بنائے ہوئے
01:05بت اور وہ جتنے بھی
01:07باطل رسومات تھیں جتنے بھی
01:09باطل معاملات تھیں انسان اس میں پڑا
01:11کب پڑا کیسے پڑا اس کی نفسیات
01:13اس کی ذاتی خواہشات اس کے پرسنل
01:15benefits یہ سب elements کام کرتے رہے
01:17اور اس وجہ سے انسان بیچارہ مجبور
01:19ہو کے اس طرف آ گیا مگر بار بار
01:21اس طرف جب وہ آیا تو
01:23اللہ رب العزت نے ہدایت کیلئے پیغمبر بھی بھیجے
01:25آج کسی پیغمبر کو ذریعہ ذکر
01:27نہیں لائے گیا رسمی طور پر
01:29برسبیل تذکرہ پیغمبران خدا
01:31کبھی ذکر ہوا لیکن بات ہوئی ہے
01:33شرک کی بات ہوئی ہے
01:35انتروپولوجی کی تو انشاءاللہ اس پر بات
01:37کریں گے سب سے پہلے شرک کی
01:39میں definition ابتدائی طور پر سمجھ لیتا ہوں
01:41قرآن کیا کہتا ہے
01:43مفتی معمض سویل اظم جلی صاحب سے
01:44جی مفتی صاحب
01:46بسم اللہ الرحمن الرحیم
01:48صل اللہ علیہ وعلا
01:51آلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ
01:54وآلہ وآلہ وآلہ
01:54وآلہ وآلہ
01:54دیکھیں شرک
01:57اسے کہتے ہیں
01:58کہ اللہ تعالی
02:00وحدہ لا شریک ہے
02:03اس کی ذات میں
02:05صفات میں
02:09احکامات میں
02:09کسی کو شریک کرنا
02:12مثال کے طور پر
02:14اللہ وحدہ لا شریک ہے
02:15وہ ایک ہے
02:16اب کسی اور کے متعلق
02:18یہ کماند رکھنا
02:20یا یقین رکھنا
02:22کہ اس کے ساتھ کوئی اور بھی ہے
02:24یہ شرک ہے
02:25اسی طریقے سے
02:27اس کی ذات میں
02:29اس کے افعال میں
02:32یوں سمجھنے
02:33کہ اس کے ذاتی طور پر بھی
02:35صفاتی طور پر بھی
02:37کوئی اس کا شریک نہیں ہے
02:39اور اسی طرح افعال میں
02:41احکامات میں
02:42وہ جو چاہتا ہے
02:43وہ فرماتا ہے
02:44اسے کوئی پوچھنے والا نہیں
02:46یا اس کے ساتھ
02:48کوئی شریک نہیں ہے
02:49کہ جو اس کے ساتھ شریک ہو
02:51اور اس کو پوچھے
02:53یا اسے پوچھنا پڑے
02:54ایسا کچھ بھی نہیں
02:55پھر دوسرا
02:56وہ واجب الوجود ہے
02:58اور ازلی ابدی ہے
03:01ہمیشہ سے ہے
03:02ہمیشہ تک یہ ہے
03:03ہمیشہ سے
03:04ہمیشہ تک
03:05یہ صرف سمجھانے کے لیے
03:07ہم کہہ رہے ہیں
03:08وانا اس سے ماورہ ہے
03:09واجب الوجود
03:11اپنے وجود میں
03:12کسی کا موتاج نہیں ہے
03:14وہ خود قائمِ حی قیوم ہے
03:17اور وہ اپنی ذات میں
03:18کسی کا موتاج نہیں
03:19اب آئیے اس بات پر
03:20کہ اس کے صفات میں
03:22مثال کے طور پر
03:24سلمان بھائی
03:25وہ سننے والا ہے
03:26سمی ہے
03:27تو سننے والے تو ہم بھی ہیں
03:29وہ دیکھنے والا ہے
03:30تو دیکھنے والے ہم بھی ہیں
03:32تو اب یاد رکھے گا
03:34کہ وہ
03:35ان صفات میں
03:36کسی کا موتاج نہیں
03:37اور انسان کو
03:39اپنی مخلوق کو
03:40اس نے جو یہ صفات
03:41اطا فرمائی
03:42تو اس نے اطا فرمائی ہے
03:43مخلوق کے پاس
03:45ذاتی ہے
03:46ذاتی نہیں ہے
03:47صفاتی
03:48اسے اطائی ہے
03:49اس کے پاس
03:50اور اللہ
03:51تبارک وطالعہ کے پاس
03:52جو کچھ ہے
03:52اس کا ذاتی ہے
03:53اسی لیے
03:54ہم کسی
03:55نبی کے مطالق
03:56یا اسے کسی
03:57مقرب کے مطالق
03:59جب ہم کہتے ہیں
04:00کہ
04:01اللہ
04:02رب العالمین
04:03نے
04:03اس سے فلانچی
04:04اطا فرمائی
04:05جسے مثال کے طور پر
04:06ہم کہتے ہیں
04:07علم غیب
04:08اللہ
04:09تبارک وطالعہ کے پاس ہے
04:10اچھا ہم
04:11یہ کہتے ہیں
04:12کہ علم غیب
04:13حضور نبی کریم
04:13صلی اللہ علیہ وسلم
04:15کے پاس
04:15زمین آسمان کا فرق ہے
04:17بلکہ
04:17اس سے بھی زیادہ فرق ہے
04:18اللہ
04:19تبارک وطالعہ
04:20کو کسی نے اطا نہیں
04:21فرمایا
04:21اس کے پاس ذاتی ہے
04:22اور
04:23اللہ کے رسول
04:24صلی اللہ علیہ وسلم
04:25کے پاس
04:26یا پھر
04:26ان کے بعد
04:27ان کے وسیلے سے
04:28امت کے اور
04:29اولیاء کاملین کے پاس
04:31تو وہ
04:31اللہ
04:32تعالیٰ کا
04:32اطا کردہ ہے
04:33اللہ
04:34رب العالمین
04:35نے اطا فرمایا ہے
04:36بغیر اس کی اطا کے
04:37کچھ بھی نہیں ہے
04:39تو یہ
04:39جو بھی
04:40ان معاملات میں
04:42کسی اور کے
04:43متعلق ہے
04:43جس طرح
04:44اللہ تعالیٰ تخلیق
04:45فرمانے والا ہے
04:46فلا
04:46تو یہ شرک ہے
04:48جس طرح
04:49اللہ تعالیٰ اطا فرمانے والا ہے
04:50فلا
04:51یہ شرک ہے
04:52جس طرح
04:52اللہ رب العالمین
04:53اولاد اطا فرمانے والا ہے
04:55فلا بھی ایسی اولاد
04:56یہ بالکل شرک ہے
04:58تو یاد رکھے گا
04:59کہ
04:59اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں
05:01کسی کو شریک نہیں کیا جائے گا
05:03وہ اپنی ذات میں
05:04صفات میں
05:05افعال میں
05:05احکامات میں
05:06لا شریک ہے
05:13کہ آپ کہیے
05:15کہ اللہ ایک ہے
05:16اللہ بے نیاز ہے
05:18نہ اس نے کسی کو جنا
05:19نہ وہ کسی سے جنا گیا
05:21اور فرمایا
05:21کہ کوئی اس کا ہمسر نہیں ہے
05:23اور یہ سورہ اخلاص
05:25جو سورہ توحید بھی کہلاتی ہے
05:27جب ایک حضور نبی کریم علیہ السلام کے پاس
05:30ایک بات پہنچی
05:31کہ فلا
05:31جو ہے وہ امام ہے
05:33وہ ہر نماز میں
05:34ہر رکعت میں
05:35سورہ فاتح کے بعد
05:37سورہ اخلاص پڑتا ہے
05:38تو آقا علیہ السلام نے اس کو پوچھا
05:40کہ آپ ایسا کرتے ہو
05:41اس کی یا رسول اللہ
05:42بلکل ایسا کرتا ہوں
05:43کیوں کرتے ہو
05:44اور اس کی
05:44یا رسول اللہ
05:45اس میں اللہ تعالیٰ کے توحید کا بیان ہے
05:46اس کا تعریف ہے
05:48مجھے اس صورت سے محبت ہے
05:49فرمایے کہ
05:50اگر ایسا ہے
05:51تو تجھے اس صورت کی محبت
05:53جنت میں لے کر جائے
05:54کیا بات ہے
05:55سبحان اللہ
05:55سبحان اللہ
05:56محمد صاحب قبلہ
05:57کہ انسان کی عادات اور نفسیات
05:59کو پیش نظر رکھے سامنے
06:02حتمی نتائج حاصل کیے جا سکتے ہیں
06:04جیسا کہ ابھی
06:04آپ نے دیکھا
06:06انتروپولوجی
06:07کی بات ہو رہی ہے
06:24بعد حمد صلات کے
06:26کچھ باتیں
06:27بڑی اہم ہیں
06:29جن کی طرف
06:30قبلہ
06:31اللہ
06:31عمددی صاحب
06:32نے اشارہ فرمایا ہے
06:36اور یہ جو
06:39انتروپولوجی ہے
06:40جس حوالے سے
06:41اتنا خوبصورت
06:43ایک پیغام پہنچائے گیا
06:45شرک کے حوالے سے
06:47اسے سمجھنے کی ضرورت ہے
06:49کہ انسان کیا ہے
06:52سب سے پہلے تو
06:53نفسیات کے جو ماہرین ہے
06:54کیونکہ نفسیات کا
06:55اور علم بشریات کا
06:56بار بار تذکرہ کیا گیا ہے
06:57تو جو علم بشریات ہیں
07:00یا علم نفسیات ہیں
07:02یا سماجی علوم میں
07:04امرانیات کے علوم ہیں
07:06یا
07:07جو نفسیات کی تقاضوں کے ساتھ
07:09ساتھ معاشیات کی بات کی گئی تھی
07:11یہ سارے جتنے لوگ ہیں
07:13یہ سوشل سائنٹسٹ ہیں
07:14جو ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں
07:17ان کو آپ الگ نہیں کر سکتے
07:19بالکل صحیح
07:19اب سب عقیدہ
07:22توحید
07:23ہماری سرشت اور ہماری فطرت
07:25ہمارے وجود کا حصہ ہے
07:27بحثیت مسلمان کے
07:29اور بحثیت مسلمان کے
07:31ہم اس بات سے انکار ہی نہیں کر سکتے
07:34کہ ہم نے
07:34ہم نے
07:36پہلا معاہدہ
07:37جس کو آپ
07:38سوشل
07:40کانٹیکٹ تھیوری کہتے ہیں
07:41وہ اللہ کے ساتھ کیا
07:43انسان نے
07:44اور وہ ہے
07:47کیا میں تمہارا رب نہیں ہوں
07:48تو سب نے یہ جواب دیا
07:50کہ تو ہی تو ہمارا پالنہار ہے
07:52تو ہی تو ہمارا آقا و مولا ہے
07:54ہی تو بلا شرکت ہے غیر ہے
07:55وہ طاقت ہے
07:57کہ جس کا نہ کوئی شریک ہے
07:59نہ کوئی مسیل ہے
08:00نہ کوئی مثال ہے
08:02اب جب یہ معاملہ آ جاتا ہے
08:04اس دنیا میں انسان کا
08:06تو انسان کے لئے
08:07افلاتون ارستو کے جو اقوال ہیں
08:09اب چونکہ بشریات کے طرف جارے ہیں
08:11تو علم بشریات کے بانیوں میں
08:13افلاتون ارستو کو آپ
08:15نظر انداز نہیں کر سکتے
08:17ان کا یہ کہنا ہے کہ
08:18من is a selfish animal
08:19انسان ایک خودغرض جانور ہے
08:21اب اس خودغرضی کی بنیاد پر
08:24جب وہ
08:24تمدن کو جنم دیتا ہے
08:26ثقافت کو جنم دیتا ہے
08:28تو وہاں سے ایک
08:29cultural behaviorism
08:31جس کو آپ کہتے ہیں
08:32رویہ جاتی
08:33معاشرہ جنم لیتا ہے
08:35اس رویہ جاتی معاشرے کے اندر کون ہے
08:38ایک وہ ہے
08:39جس کے پاس
08:40have ہے
08:41یعنی
08:42طاقت ہے
08:43اور ایک وہ ہے
08:44جس کو آپ کہتے ہیں
08:45have not
08:45بقول کال مارس کے
08:47کہ جس کے پاس کچھ نہیں ہے
08:49تو اب جن کے پاس
08:50کچھ نہیں ہے
08:51یہ طاقت کی پیروی کرتے ہوئے
08:54حاصل کرنے کے لیے
08:55اس کے مفادات کا
08:57تحفظ کرتے ہیں
08:58اور اسی بنیاد پر
09:00یہ ریاست
09:01جس کو آپ
09:02کہتے ہیں کہ
09:03معاشرے میں وجود
09:05اس کا ہو جاتا ہے
09:06اور اس میں انسان
09:08اپنی رائے کے ذریعے
09:10جس کو ماننے لگتا ہے
09:12اس رائے کو
09:14اس ماننے کو
09:16وہ رب ماننے لگتا ہے
09:18اللہ اللہ
09:19اب اس رب کے نتیجے میں
09:23جھوٹے معبودان باطل پیدا ہوتے ہیں
09:26جن کو آپ کہتے ہیں
09:27کہ کوئی کہتا ہے
09:28ربکم اللہ
09:29کوئی کہتا ہے
09:29میری طاقت
09:30میرے اقتدار
09:31میرے اقتدار میں
09:32کبھی سورج غروب نہیں ہوگا
09:34تو اب جو
09:35معبودان باطل کے سامنے
09:37سرنگو ہو گئے
10:06اور جھک گئے
10:08اور وہ پیغام یہ تھا
10:09کہ کیا میں تمہارا رب نہیں ہوں
10:11جنہوں نے مان لیا
10:12وہ فلا پا گئے
10:14اور جنہوں نے نہیں مانگ رہا
10:16وہ مشرق ہو کر
10:17برباد ہو گئے
10:18کوئی آگ کے نتیجے میں
10:20کوئی پتھر کے نتیجے میں
10:21کوئی لواتت کے نتیجے میں
10:23کوئی پانی میں ڈوب کر
10:24کوئی بارش میں ڈوب کر
10:25لیکن میرا رب
10:27کبھی ڈوبنے والا
10:28نہ تھا
10:29نہ ہے
10:29نہ رہے گا
10:30کیوں
10:30کہ وہ
10:31ایسا الہ ہے
10:33جس کا
10:34مسئل و مثال
10:35کوئی نہ تھا
10:35نہ کوئی ہے
10:36ہوگا
10:37بقیہ جتنے ہیں
10:38وہ قدرت کے مظاہر ہیں
10:40کیا بات ہے
10:41ڈاکٹ صاحب
10:41ماشاءاللہ
10:42اور جب آپ
10:43دیگر انبیاء کا
10:44ذکر کرتے ہیں
10:45یا قوام کا
10:46تو میری جو فکر ہے
10:48میری جو طبیعت ہے
10:49میرا جو دل ہے
10:49وہ مائل ہوتا ہے
10:50ہمارے پیارے آقا
10:51کریم صلی اللہ علیہ وسلم
10:52کی طرف
10:53اور چونکہ
10:54وہ کہتے ہیں نا
10:54حجوم پیغمبران ہیں
10:56اس میں
10:56یہ مدفر نے کہا دا
10:58حنیف عزدی کا شیر ہے
10:59خدا گواہ
11:00کہ بے حد دو
11:01بے کراں ہیں حضور
11:03جہاں جہاں ہے خدائی
11:05وہاں وہاں ہیں حضور
11:07اور نجان امت آسی
11:08کا حشر کیا ہوتا
11:10اپنے بمینہ آگ میں
11:11دریا میں
11:13نجان امت آسی
11:14کا حشر کیا ہوتا
11:16ذہے
11:16کہ بندہ و آقا کے درمیاں ہیں حضور
11:20بندہ و آقا کے درمیاں ہیں حضور
11:23نانا عمران بشیر صاحب
11:24میں تو ابھی یہی سوچ رہا تھا
11:26کہ اگر حضور نہ ہوتے
11:27تو کیا ہوتا
11:28اس امت کا کیا ہوتا
11:29ایک ایک
11:31امت کے گناہوں کو
11:32اور غلطیوں کو
11:33اور سزاؤں کو
11:34ہم سن رہے ہیں
11:35برد پکڑ رہے ہیں
11:36اور سارے جمع ہو گئے
11:37اس امت میں
11:38مگر اس کے باوجود حضور
11:40آج تک ہم کو تباہی سے بچا رکھا
11:42اللہ اکبر
11:43اللہ اکبر
11:44حضور دیکھیں انسان جو ہے
11:46اس کا جو وقار ہے
11:47اس کی جو رسپیکٹ ہے
11:48اس کی جو ریپیٹیشن ہے
11:49وہ تو اس کے موحد ہونے میں
11:52صحیح یہ ایک ذات کے ماننے میں
11:54مشرک ہونا
11:55شرک کرنا
11:56یہ اس کا وقار بھی مجروع کرتا ہے
11:58اس کی رسپیکٹ بھی
11:59خود بھی ظاہر ہے
12:00ادنا کے آگے جھکتا ہے
12:02حالہ کو چھوڑ کر
12:02پھر انسان شرک کیوں کرتا ہے
12:04طبعاً اس کا
12:05اس کی رسپیکٹ و کمپرومائز ہو جاتی ہے
12:07اس سے
12:08بہت سارے لوگوں میں ڈائیورٹ ہونے سے
12:09کیا فرمائیں
12:10بسم اللہ الرحمن الرحیم
12:12نحمد و نصول اللہ رسول اللہ کریم
12:16انسان جیسے گاڑی چلا رہا ہوتا ہے نا
12:17روڈ کے اوپر
12:18جی
12:18تو بڑی سموت
12:20اور بڑی اچھی ترتیب سے چاہ رہا ہے
12:22ایکسیڈنٹ کیوں ہوتا ہے
12:24صحیح
12:25جب
12:25حالانکہ بڑی
12:27خوشی کے ساتھ
12:28اپنی فیملی کے ساتھ جا رہا ہے
12:29اپنے کاروبار کی میٹنگ کے لیے جا رہا ہے
12:31کسی اچھی ترتیب پہ جا رہا ہے
12:33گومنے پھرنے کے لیے جا رہا ہے
12:34ایکسیڈنٹ کیوں ہوتا ہے
12:35اس کی جب توجہ ہڑتی ہے نا
12:37اپنے مقصد سے
12:39غفلت کی طرف آتا ہے
12:40سستی کی طرف آتا ہے
12:41تو کام تباہی کی طرف لے کر جاتا ہے
12:42جی
12:43ایسے ہی شرک کی ابتدا ہم جب دیکھتے ہیں
12:45تو کہاں سے ہی
12:46قوم نوح سے شروع ہوئی
12:47اس لئے ان کو کہا تیتا ہے
12:49بخاری المسلم کی روایت ہے
12:50انت اول رسل یا نوح
12:52انت اول رسل الہ اہل الارض
12:54آپ پہلے رسول ہیں
12:56جن کو شرک خاتمے کے لیے
12:58کیونکہ اس سے پر شرک ہوا نہیں
12:59تو وہ قوم کیسے آئی
13:00غلو کی بنیاد پہ آئی
13:02جی
13:03غلو کی بنیاد
13:04انسان
13:05اس لئے آقا کریم علیہ السلام نے
13:07غلو سے بچنے کا حکم دیا
13:09اور ایک حدیث میں فرمایا
13:10کہ تین چیزیں
13:11تمہیں دنیا آخرت میں نجات دیں گی
13:13اس میں سے ایک چیز یہ بھی ہے
13:14القصد فی الفقر والغنہ
13:16کلیمت العدل فی الغضب والرزہ
13:19کہ دماغی اعتبار سے بھی
13:21اعتدال میں رہنا
13:22نہ غصے میں زیادہ آپے سے باہر ہونا
13:24نہ خوشی میں آپے سے باہر ہونا
13:26اور ایسے خرچ کرنے کے اعتبار سے بھی
13:28اعتدال میں رہنا
13:29توحید
13:30یہ جو معاملہ چر رہے ہیں
13:32اللہ پاک نے میں جو حکم دیئے
13:33خالص رہنا
13:34انسان جب غلو کی طرف جاتا ہے
13:39جیسے
13:39حضر عیسیٰ علیہ السلام کی قوم کو اٹھا کے دیکھیں
13:42تو انہوں نے غلو میں اتنا گئے
13:44کہ حتیٰ کہ
13:46ان کو اس رتبے اور مقام پہ پچھا دی
13:49جس کے وہ
13:50اہل نہیں تھے
13:51اللہ نے ان کو اپنا رسول بنایا
13:53نبی بنایا
13:54ایک تو بیٹا بنا دی
13:55انہوں نے پکڑ کے
13:56دوسرا ان کو
13:57اللہ کے ساتھ شریع کر دیا
13:58تسلیس کے قائل ہوگی
13:59حضر مریم کے اعتبار سے بھی
14:01حضر عیسیٰ کے اعتبار سے بھی
14:02اور اللہ کے اعتبار سے بھی
14:04کہ اللہ کو بھی اپنا معبود بنا لیا
14:06حضر عیسیٰ کو بھی
14:06اور حضر مریم کو
14:07جبکہ ان دونوں چیزوں کا
14:09اللہ نے حکم تو نہیں دیا تھا
14:10یہ غلو کی انتبار سے
14:11اس لئے قرآن پاک نے
14:13سورة الجاسیہ کے اندر اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
14:17کہ آپ بتائیے
14:19اس شخص کا کیا حال ہوگا
14:20جو اپنی خواہشات کا غلام بن چکے ہیں
14:23بلکہ یہاں تک فرمائے
14:23کہ جس نے اپنی خواہشات کو
14:25اپنا رب بنا لیا ہے
14:26اس حدیث پاک میں آتا ہے
14:28کہ
14:33اس آسمان کے نیچے
14:35سب سے بڑی
14:36جو تباہ کرنے والی عبادت ہے
14:39سب سے زیادہ جو
14:40اللہ کو نراز کرنے والی ہے
14:41حالانکہ اور بھی
14:42بڑی قومیں ہیں
14:44سارے معاملات ہیں
14:45لیکن اس حدیث پاک میں
14:47آقا کریم نے
14:48جس کو سب سے زیادہ مبغوث فرمائے
14:49وہ کس کو
14:50من چاہی کی ترتیب پہ چلنے
14:52بلکل اللہ
14:53اس کی حکم ہے
14:54کہ
14:57اس دعا کو ضرور صبح شام پڑھا جائے
14:59کہ اللہ مجھے
15:00اپنے نفس کے شروع سے محفوظ فرمائے
15:02بہت خوب
15:02بہت خوب
15:03کیونکہ ظاہر نفس کی خواہشات ہی تو ہیں
15:05جو انسان کو
15:06مطلب
15:08ڈائیورٹ کرتی ہیں
15:09وہ ایک طرف سے
15:10ادھر ادھر ادھر ادھر
15:12اور پھر پرسنل بینیفٹس کے
15:13چکروں میں
15:14وہی والی بات حضرت گھوم پھر کے آتی ہے
15:16اقبال کی
15:17کہ بتوں سے تجھ کو امیدیں
15:18بتا سے نا امیدی
15:20مجھے بتا تو صحیح
15:21مجھے بتا تو صحیح
15:22اور کافری کیا ہے
15:23اور
15:24اقبال کے لئے
15:25ڈیڈیکیشن ہے
15:26خوش آ گئی ہے
15:27جہاں کو قلندری میری
15:28وگرنہ شیر میرا کیا ہے
15:30شائری کیا ہے
15:31بیک کے بعد ہوتی ہے ملاقات
15:32یہ انسان
15:36شانِ رمضان
15:39شانِ رمضان
15:44شانِ رمضان
15:47ہے مومنوں کے
15:49ہے سارے مہینوں سے
15:52شانِ رمضان
15:55ہے سارے مہینوں سے
15:57نرالہ شانِ رمضان
16:29Oh
16:38بسکلی تو ہمیں یہ سمجھنا ہے کہ شرک
16:41ہے کیا اور شروع کب ہوا
16:45جب اللہ سبحانہ تعالیٰ کی
16:48ابلیس نے حکم عدولی کی
16:50حضرت آدم علیہ السلام کو سعیدہ کرنے سے
16:54اللہ سبحانہ تعالیٰ کے پاس جیسٹس ہے
16:59ہمارا رب بہت رحم والا ہے کرم والا ہے
17:03ظالم نہیں ہے ہمارا رب جو ہے
17:05تو اللہ سبحانہ تعالیٰ سے جب اس نے
17:08یہ مولت مانگی کہ مجھے
17:11قیامت تک آپ مجھے یہ مولت دیں
17:14کہ میں آپ کے بندوں کو گمراہ کروں گا
17:17تو اللہ سبحانہ تعالیٰ نے اسے مولت دی
17:21کہ جو میرے بندے ہوں گے وہ گمراہ نہیں ہوں گے
17:25تو جس وقت اللہ سبحانہ تعالیٰ نے اس کو مولت دی
17:29تو اس نے اپنا کام شروع کر دیا
17:31کہ اللہ کی مخلوق کو گمراہ کرنے کے لئے
17:34آقا ہے تو جہاں سیدہ نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس
17:38اصابہ کرام بیٹھے تھے
17:40تو آپ نے فرمایا کہ ہر انسان کے ساتھ ایک شیطان لگا ہوتا ہے
17:46اور وہ اس شیطان کو ہم نے مارنا ہوتا ہے اس کو
17:50اگر ہم اس شیطان کو مار دیں گے
17:53تو ہم اللہ کے فضل و کرم سے جو ہے
17:56کہ ہم شرک سے دور ہو جائیں گے
17:59اور اللہ سے بہت قریب ہو جائیں گے اس میں
18:02اب آپ نے دیکھا ہوگا کہ شیطان کیا ہے
18:06کہ جس وقت اللہ سبحانہ تعالیٰ ہر انسان کو
18:10نیکی کا موقع عطا کرتے ہیں
18:12کہ اللہ سبحانہ تعالیٰ اپنی مخلوق سے بے انتہا محبت کرتے ہیں
18:16اور اس محبت کا ثبوت جو ہے آپ کو صورت فاتح میں جو ہے
18:20واضح طور پر اس کی ایک ایک آیات کے اندر آپ کو عقص نظر آئے گا اس کا جو ہے
18:26تو اب اللہ سبحانہ تعالیٰ نے جو ہے کہ اپنا
18:33جب مجھے میرا رب جو ہے
18:35کہ نیکی کے لیے موقع عطا کرتے ہیں
18:38کہ یہ سامنے ایک شخص بیٹھا ہوا ہے
18:40یہ بھوکا ہے اس کو کھانا کھلاو اس کو
18:41اب میں اس کی نیت کرتا ہوں کہ میں اٹھوں اور اس کو کھانا کھلاوں
18:45اب میں جب اٹھنے والا ہوتا ہوں
18:47تو شیطان فوراں میرے آڑے آتا ہے
18:49کہ ایک منٹ ہے جو میں نے موبائل نکال لیا
18:52یا مجھے کچھ دوسری چیز یاد آگی
18:54کہ میں ابھی اس کو کر دیتا ہوں
18:55پھر میں نیت کرتا ہوں اٹھنے کے لیے
18:57تو پھر شیطان مجھے بھیکاتا ہے
19:00جب شیطان مجھے بھیکاتا ہے
19:02تو اسی طرح کرتے کرتے
19:03کہ میں آہستہ آہستہ اس کو نظر انداز کر دیتا ہوں
19:06جب میں اس کو نظر انداز کرتا ہوں
19:08تو شیطان کو یہاں زندگی ملتی ہے
19:11یہاں اس کو زندگی ملتی ہے
19:13اور شیطان پھر
19:15جو ہے ہمیں خواہشات کے تابق
19:17آہستہ آہستہ آہستہ آہستہ
19:19ہمیں کرتا رہتا ہے
19:21جیسا کہ قرآن پاک میں
19:22اللہ سبحانہ تعالیٰ نے فرمایا
19:24اپنے نبی سے کہا کہ یہ دیکھو
19:26کہ انہوں نے خواہشات کو اپنا اللہ بنا لیا
19:29اپنا رب بنا لیا
19:30آپ نے جلال میں آگئی یہ بات کی ہے
19:32تو اس کی اصل بات ہی یہی ہے
19:34کہ وہ ہمیں جساں خواہشات کے تابق کر دیتا ہے
19:37تو ہم اللہ کی قربت سے دور ہو جاتے ہیں
19:39جب رب کی قربت سے دور ہو جاتے ہیں
19:42اور رب کے نبی کی سنتوں سے
19:44ہم دور ہو جاتے ہیں
19:45تو ہم شرک میں پڑ جاتے ہیں
19:47ہم اس میں
19:49اصل بات ساری یہی ہے
19:50کہ جس وقت
19:51اللہ سبحانہ تعالیٰ
19:53ہمیں کوشش یہ کرنی چاہیے
19:55کہ رب نے قرآن میں جیسے
19:57بھلائی بھلائی اور بھلائی کی تلقین کی ہے
19:59ہمیں بھی جو ہے
20:00کہ وہ
20:02ذہن کے اندر سے
20:03نیگٹیوٹی ختم کر کے
20:05اللہ کی اس بھلائی کو اپنانا چاہیے
20:07اور اللہ کے نبی نے جس طرح کیے
20:09اس اللہ کے نبی کی سنتوں کی طرح
20:12اس کو جو ہے
20:13کہ ہمیں استعمال کر کے
20:14ہمیں اس منزل تک پہنچنا چاہیے
20:16بالکل ٹھیک ہے
20:17راستہ روشن ہے
20:18طریقہ موجود ہے
20:20تربیت
20:20اللہ کے نبی
20:21معلم کائنات
20:22کر کے چلے گئے ہیں
20:27سارا زمانہ کہے اسے
20:28امی لقبی سارا زمانہ کہے اسے
20:31سب اہل علم
20:32دست نگر بھی اسی کہیں
20:34سب اہل علم
20:35دست نگر بھی اسی کہیں
20:37مفتی محمد سویل عزامدری صاحب
20:38انسان نے
20:39ہدایت کی روشنی میں آغاز کیا
20:41قرآن کی کیا دلائل ملتے ہیں
20:43اس موقع پر
20:44بسم اللہ الرحمن الرحیم
20:46شریعت مطارہ میں
20:48چاہے قرآن ہو
20:49اور حدیث ہو
20:51حدیث کا ذخیرہ ہو
20:52ہمیں یہ ملتا ہے
20:53قرآن کریم میں میں ایک مثال دے دیتا ہوں آپ کو
20:56کہ لوگ ایک امت تھے
21:01ایک تھے
21:02یعنی آدم علیہ السلام سے لے کر
21:05نو علیہ السلام تک
21:07یہ معاملہ ایک تھا
21:18تو جب اختلاف شروع ہوا
21:20وہ نو علیہ السلام کی قوم سے شروع ہوا
21:23اور ظاہر ہے کہ وہ
21:25ود
21:25سوا
21:26یغوس
21:27یعوق
21:28نصر
21:28یہ جو ود تھا نا
21:30یہ بڑا نیک شخص تھا جانتے ہیں آپ
21:34یہ ایسے بت نہیں تھا
21:35یہ بڑا نیک شخص تھا
21:37ایک اللہ والا تھا
21:38اور
21:38ہاں اللہ والا تھا
21:40اور کہتے ہیں
21:41مفسین لکھتے ہیں کہ
21:42یہ سب سے نیک شخص تھا
21:43تو اب ہوا یہ کہ
21:45لوگوں سے بڑی محبت کرتے تھے
21:47اب جب اس کا انتقال ہوا نا
21:50تو لوگوں کو بڑا ایک کلک ہوا
21:51کہ یار یہ اس کا انتقال ہو گیا
21:53تو شیطان آیا
21:54شیطان نے کہا
21:55تمہیں کام کرو
21:56تصویریں بنا لو اس کی
21:57اسے دیکھ دیکھ کرنا
21:58اب بات سمجھ میں آئی
21:59ان کے
22:00بقائدہ مفسین نے دکھا
22:01اب بات سمجھ میں ہی
22:02ایک آدمی تھا
22:03کچھ تجادگار تو
22:04تو تصویریں بنا کر رکھ دی
22:05انہوں نے
22:05اچھا اب اس کے بعد
22:07کچھ عرصے کے بعد یہ ہوا
22:08کہ جو تھے وہ انتقال کر گئے
22:10اب جو ان کی اولاد آئیں
22:11تو شیطان ہے کہ
22:12تمہارے باپ دادا
22:13ان کو پوچھتے تھے
22:14تم بھی پوچھو
22:15اب انہوں نے
22:16اندھی تقلید انہوں نے
22:16پوچھنا شروع کر دی ہے
22:18تو بعض اوقات
22:19دیکھیں محبت بھی ہو
22:21محبت بھی ہو
22:22ایسی ہو
22:23کہ اس محبت میں بھی
22:25کسی قسم کا شرک نہ ہو
22:26بالکو بات
22:27عشق ہو
22:27ایسا ہو
22:28کہ اللہ تعالیٰ کی برگاہ میں
22:30کسی قسم کا شرک نہ ہو
22:31اچھا یہاں پر میں
22:32یہ بات بھی کہوں گا
22:33کہ اس کی عبادت میں بھی
22:36عبادت میں
22:36جتنے انداز ہیں
22:38اس میں بھی
22:40اس کا کوئی شرک نہیں ہے
22:41خالص
22:41خالصتاً وہ عبادت کا حقدار ہے
22:44اس کی سوا
22:45کوئی اس عبادت کا حقدار
22:47ہے ہی نہیں ہے
22:48کوئی سجدے کا حقدار نہیں ہے
22:50دیکھیں نا
22:51حضور نبی کریم علیہ السلام
22:52کی برگاہ میں
22:53صحابہ آئے
22:53یا رسول اللہ
22:54ہم فلاں جگہ گئے
22:55ہم نے دیکھا کہ
22:56اپنے بہشاہوں کو
23:01امت پر
23:02اگر کسی کو
23:03کسی کے لیے
23:04سجدہ جائز ہوتا
23:05تو میں بیوی سے کہتا
23:07کہ وہ شور کو سجدہ کرے
23:08لیکن اس امت میں
23:09سجدہ جائز ہی نہیں ہے
23:11سجدہ تعبدی
23:12کوئی مسلمان
23:13یہ تو خیر نہیں کر سکتا
23:14نا
23:14کہ کسی کو عبادت
23:16کے لیے سجدہ کرے
23:16یہ تو غیر مسلم بندہ
23:17ہو جاتا ہے
23:18کافر ہو جاتا ہے
23:19لیکن کسی نے
23:21سجدہ تعظیمی بھی کیا
23:22جو کہ بعض اوقات
23:24ہم نے دیکھا کہ
23:25کچھ لوگ کرتے ہیں
23:26سجدہ تعظیمی بھی کیا
23:28تعبدی نہیں ہے
23:29یہ بھی ناجائز
23:31اور حرام ہے
23:32اس امت کے لیے
23:33کسی
23:33اس امت میں
23:34کسی کے لیے بھی
23:36سجدہ
23:37بلکل جائز نہیں ہے
23:38اس بات کو
23:39بلکل
23:40آپ اپنی گرہ سے بان لیں
23:42اچھا اب یہاں پر
23:44آپ یہ دیکھیں
23:45کہ یہ جو شرک شروع ہوا
23:47تو
23:47قان الناس و امت و واحدہ
23:49پہلے تو امت ایک تھی
23:50اور اس کے بعد
23:51یہ شرک شروع ہوا
23:52اسی طریقے سے
23:53اشارہ کرتے ہوئے
23:55حدیث پاک میں ہے
23:56کہ
24:02اب دیکھیں نا
24:04کہ اس میں جو کہا گیا
24:05جی پہلے
24:07سارے مشرک تھے
24:08اور اس کے بعد
24:09آہستہ آہستہ
24:10آہستہ آہستہ
24:12جو ترقی ہوتی رہی
24:14تو لوگ توحید کی طرف آگئے
24:16فطرت کی طرف آگئے
24:17ڈاکٹر صاحب نے
24:18بڑا پیارا جواب دیا
24:19کہ ایسا بلکل نہیں
24:20کیوں
24:21کہ انسان
24:22اپنے آنے سے پہلے
24:24تمہاری سائنس
24:25یہ نہیں بتائے گی
24:25چاہے کتنی ہی ترقی
24:27کیوں نہ کر لیں
24:27کہ انسان
24:29عالم ارواح میں
24:30جتنی بھی آدم کی
24:31ضروریت ہے نا
24:32سب کے سب
24:33عالم ارواح میں
24:36یعنی جو
24:37یعنی جو
24:38توحید کا
24:39میساق تھا
24:39سب اس کا
24:40اقرار کر کے آئے ہیں
24:42اللہ تعالیٰ کو
24:43گواب بنا کر آئے ہیں
24:44اسی لیے
24:45بچہ جو پیدا ہوتا ہے
24:47اسے کسی چیز کا
24:48پتہ ہو یا نہ ہو
24:50اسے یہ پتہ ہوتا ہے
24:51کہ اللہ ایک ہے
24:52فقاہ اکرام بیان فرماتے ہیں
24:54اگرچہ یہ
24:55صورت اب ہوتی نہیں ہے
24:56فقاہ بیان فرماتے ہیں
24:58کہ کوئی شخص
24:59کسی ایسی جگہ رہتا ہے
25:00کہ جہاں پر
25:01اسلام کا پیغام
25:02نہ پہنچا
25:03کوئی بات نہیں پہنچی
25:05تو اس کی
25:06نجات کے لیے
25:07کیا کافی ہے
25:07فرمائے
25:08اس کی نجات کے لیے
25:09صرف یہی کافی ہے
25:10کہ میرا رب اللہ ہے
25:12ہائے ہائے ہائے
25:13اس کی نجات کے لیے
25:14یہی کافی ہے
25:14کہ میرا رب اللہ
25:15کیا بات
25:16سر
25:17ٹیکنیکل دور ہے
25:18جدید دور ہے
25:20ترقی ہو رہی ہے
25:21یہ پتہ نہیں تھا
25:21کہ یہ دور ترقی کا ہے
25:22سر آپ نے
25:23کتنی جنریشنز کو
25:24سائنس سکھائی
25:25اور سمجھائی ہے
25:26پولٹیکل سائنس
25:27کہ آپ جو ہے
25:29استاذ الاسادزہ رہے ہیں
25:31آپ
25:31اخصو الخاص سمجھتے ہیں
25:32اب یہ جو جدید دور ہے
25:34اس میں
25:35توہید کو
25:36سائنس کے بغیر
25:36سمجھا جا سکتا ہے
25:38سائنٹیفک ریزنز
25:39اور سائنٹیفک کوئسٹنز
25:41جب آپ کے سامنے
25:42آگے کڑے ہوتے ہیں
25:42آپ نے ایسے
25:43کئی کونوکیشنز
25:44اٹینڈ کی ہیں
25:45اکراس دو بورڈ
25:46اور آپ نے ایسے
25:47بہت سارے سیمینارز
25:49اٹینڈ کی ہیں
25:50آپ وہاں پڑھاتے بھی ہیں
25:51مغرب میں
25:52تو آپ مجھے بتائیے
25:54کہ
25:54سائنس کے بغیر
25:55اس کو کیسے سمجھا جائے
25:56نعوذ باللہ من ذالک
25:57میں ایک بات کہوں آپ سے
25:59جی جی
26:00اور
26:00یہ اپنے آپ کو سمجھیں
26:02کب سے اللہ
26:03نعوذ باللہ من ذالک
26:04سائنس کا محتاج ہو گیا ہے
26:05کیا بات
26:07کیا بات کرتے ہیں آپ
26:08اللہ حکم
26:09مخلوق اور خالق کا
26:10کوئی موازنہ ہے
26:12اب دور محبود کا
26:13کوئی موازنہ ہے
26:14دینے والے کا
26:16اور بھیکاری کا
26:17کوئی موازنہ ہے
26:18اللہ حکم
26:18جو حیات اور موت
26:20کو پیدا کرتا ہے
26:21وہ موت اور
26:22مٹی کا
26:23بنا ہوا گارہ
26:24وہ اپنے آپ کو
26:25کہے گا کہ
26:26میں سب سے بڑا ہوں
26:27میں موازنہ کرنے
26:28نکلا ہوں
26:29یہی تو غلط سے
26:30یہ جس نے انسان
26:30کو برباد کر کے
26:31اس تباہی کے دور میں
26:33کھڑا کر دیا
26:33یا ایتھیسٹ
26:35جو اپنے آپ کو
26:36عقیدے کے اعتبار
26:37سے کہتے ہیں
26:37کہ میں لا مذہبی
26:38سیکلرزم کی بنیاد پر
26:40سوشلزم
26:40کمیرزم
26:41مارسزم
26:41لیبرلزم
26:42ٹریڈ یونیزم
26:43کی بنیاد پر
26:44عقل کے رسائی کے ساتھ
26:45رب کے تلاش میں ہوں
26:46وہ اپنی تلاش میں
26:48اتنا سرگردہ ہوتا ہے
26:49کہ وہ نشے کا عادی
26:50ہو جاتا ہے
26:51اس کو
26:52انزائٹی اور ڈپریشن
26:53اور بائی پولر
26:54ڈس آرڈر کا
26:55اس درجہ وہ مریض
26:56بن جاتا ہے
26:56راتوں کی نیند
26:58اس کی غائب ہو جاتی ہے
26:59لیکن قرآن تو یہ کہتا ہے
27:00کہ اللہ کے ذکر میں
27:01سکون ہی سکون ہے
27:02تمہارے دل کا
27:03تم اللہ کو یاد تو کرو
27:04ذکر تو کرو
27:05جیسے میرے علیاء
27:06کابلین کیا کرتے تھے
27:07جیسے مجھ سے
27:08محبت کرنے والے
27:09شب و روز
27:10اپنے آپ کو
27:11زندہ رکھا کرتے تھے
27:12ذکر کے لیے
27:13تو اصل میں توہین
27:14ذکر کا نام ہے
27:15اور یہ جو
27:16سائنسی ایجادات ہے
27:18جس درجہ آپ
27:19AI میں ترقی کریں گے
27:21اس درجہ آپ
27:21ذہنی غلامی
27:22اور ذہنی محکومی
27:24کا شکار ہوتے جائیں گے
27:25یہ AI ہے کیا
27:26ابھی قبلہ پیر صاحب سے
27:28بات ہو رہی تھی
27:29اور کچھ احباب
27:29میں کچھ دن پہلے
27:30ڈیڑھ ماہ پہلے
27:31ایک ماہ پہلے
27:32امریکہ میں تھا
27:32تو مایکروسوفٹ کے
27:34کچھ حضرات تھے
27:34جن سے میری باتشیت ہو رہی تھی
27:36تو میں نے کہا
27:37کہ آپ نے یہ AI کا جو
27:38بنیادی چیزیں لی ہیں
27:39وہ اصل میں
27:40مکاشفات کی بنیاد پر لی ہیں
27:42تصوف میں
27:43مکاشفات وہ ہیں
27:44جو ماہ ورائے
27:46عقل ہوں
27:47لیکن حقائق
27:48اپنے وجود
27:49کے اعتبار سے
27:50موجود ہوں
27:50لیکن وہاں تک
27:51ہر آدمی کے
27:52رسائی نہیں ہے
27:53وہ وہاں تک
27:54وہی پہنچیں گے
27:55جو ذکر و اذکار
27:56کے ذریعے
27:57رب کی
27:58جو اجائبات ہے
27:59اور اس کی تخلیقات
28:01ہے
28:01اس تک ان کے رسائی ہو
28:03حضرت نور صدور
28:04شرور صدور میں
28:05جو اللہ مجلال دن
28:06سیوتر
28:10نہیں معلوم
28:11لیکن قبر کے حوال
28:12جو ذکر و اذکار
28:13سے وابستہ لوگ ہیں
28:14وہ محسوس کرتے
28:15کیونکہ اللہ کے نبی
28:16نے سب کچھ
28:17بتلا دیا ہے
28:18اور اللہ کے نبی کو
28:20وہ جو قبلہ مفتی صاحب
28:22بھی
28:22علامہ
28:24ہمارے
28:25عمران مشیر صاحب
28:26ہوں
28:26یا دیگر علماء ہوں
28:27جیسے پیر صاحب
28:28بیٹھے ہوئے
28:29آپ بیٹھے ہیں
28:29ہم سب کا عقیدہ یہ
28:30کہ یہ از خود نہیں ہے
28:32یہ سب اتائے ربانی ہیں
28:33بالکل صحیح
28:34جو حضور نے فرما دیا
28:35اور حضور جو کچھ
28:36بھی فرما گئے
28:37اب یہ جو علوم
28:39جن سے
28:39مائکرو سارف فرلوسی
28:40میری بات ہو رہی تھی
28:41تو میں نے ان سے
28:41ایک سوال کیا
28:42میں نے کہا
28:43کہ یہ جو تصورات آتے ہیں
28:44یہ میتھ ہے
28:46میں سوال
28:47خائم کرلوں
28:48اس کے بعد بات کو
28:49ختم کر دیتا ہوں
28:49یہ میتھ ہے
28:51توہمات ہے
28:53یہ فکشن ہے
28:54جو تصورات کے ساتھ
28:55جا رہا ہوتا ہے
28:56یا علم الحقاق کے اندر
28:58وہ فیکٹسول
28:58انیلیسز ہے
28:59جس کو آپ لاکر
29:01آپ کہتے ہیں
29:02کہ سنتیسز ہے
29:03یہ نتیجہ نکل رہا ہے
29:04انہوں نے پتہ
29:04کیا جملہ کا
29:05انہوں نے کہا
29:06علم الحقائق میں
29:07وہ جو تفسیرات ہیں
29:09آپ کی
29:09جو آپ کے بزرگوں
29:11نے لکھی ہے
29:11جن کو
29:12ٹرانس فارم کیا ہے
29:13اورینٹرسٹ لوگوں نے
29:15جن کو آپ
29:15مستشرقین کہتے ہیں
29:17ان سے ہم
29:18کچھ حقائق
29:19نتائج نکال کر
29:20یہ کہتے ہیں
29:21کہ جن تصورات
29:22کو آپ سوچتے ہیں
29:24وہ حقائق میں
29:25موجود ہیں
29:26نتیجہ یہ ہے
29:27کہ ہم ان حقائق
29:28کو اے آئی کے
29:29ذریعے لا کر
29:29آپ تک پہنچا رہے ہیں
29:30آپ کے پاس
29:32یہ رسائی
29:32چونکہ نہیں ہے
29:33اس لئے
29:34ملت اسلامیہ
29:35ہنوز
29:36ہماری پیروی کر رہی ہے
29:39یعنی
29:39دس انفرمیشن
29:41کا جو دور ہے
29:41اس کی بنیاد یہ ہے
29:43اس کی بنیاد یہ ہے
29:45اور میں تو
29:46کہتا ہوں
29:46حضرت
29:46اتنا
29:47تیز ترین دور ہے
29:48کہ ہم دن میں
29:50آپ آج کل دیکھیں
29:51اب کیا ہوتا ہے
29:52سو ریلز دیکھ لیتا
29:53انسان دن میں
29:54بچے دیکھ رہے ہیں
29:55رات میں پوچھیں
29:56کیا دیکھا
29:57پتہ ہی نہیں
29:58اتنا منتشرل
29:59فکر ہو گیا
30:00ذہن
30:00اس کو تین
30:02سیکنڈ میں
30:02پچھ کرنا ہے
30:04نہیں کرے گا
30:04تو سویپ اپ کر دے گا
30:05اس نے سویپ کر دیا
30:06ہنڈرڈ ریلز
30:07اس نے
30:08دیکھ لی ہیں
30:09آج اس سے پوچھیں
30:10اس نے دن میں کیا دیکھا
30:11اگر ایک لفظ
30:12آپ کو بتا دے
30:13تو میں مان جاؤں آپ کو
30:14یعنی
30:15اس کی ذہانت سے
30:16اس کی شعور سے
30:17کیسے کھیلا جا رہا ہے
30:18اور اس دور میں
30:19ہی آر وائی
30:20کیو ٹی وی
30:20کی یہ ٹرانسمیشن
30:22جہاں بچوں کو
30:23ازان کے مقابلے کی طرف
30:24بلایا جا رہا ہے
30:25سوال اللہ
30:26ازان کے مقابلے کی طرف
30:27بلایا جا رہا ہے
30:27نات کی طرف
30:28یہاں تک کہ
30:29عجیب دروف صاحب نے
30:30پچھلے سالوں میں
30:32بچوں کو
30:32کلمے پویم
30:33ویسٹن پویم
30:34چل رہی تھی
30:35ہمارے ہاں
30:36ویسٹن پویمز کا
30:37دور دورہ تھا
30:37تو بچوں کو
30:38یہ سکھایا
30:39پہلا کلمہ
30:40طیب
30:41اور اللہ کا کرنا
30:42دیکھیں
30:42دس دس کروڑ
30:43دفعہ دیکھ لیا گیا وہ
30:44سوال اللہ
30:45اللہ نے اس کو
30:46مقبولیت کی تھی
30:47اس تاریخی کے دور میں
30:49اس دن
30:50ڈس انفومیشن کے دور میں
30:51ہمیں ضرورت
30:52اس عمر کی ہے
30:53کہ ہم اپنے حصے کا
30:54کام کریں
30:55اسے کام کہتے ہیں
30:56اسے تربیہ
30:57پورا چینل
30:57ڈیڈیکیٹ کر دینا
30:58اللہ اور اس کے
30:59رسول کے لیے
31:00اس سے بڑا کام
31:01کیا ہوگا
31:01بہت بڑی بات
31:02دنیا میں
31:03اس سے بڑا کام
31:03کیا ہوگا
31:04جبکہ ایک ایک منٹ
31:05کے کروڑوں
31:05لوگ کمارے ہیں
31:06ایک ایک سیکنڈ
31:07کا حرموں
31:08کمارے ہیں
31:10اس کو
31:10ڈیڈیکیٹ کر دیا
31:11کالر ہیں ہمارے ساتھ
31:12ان کو شامل کرتے ہیں
31:13السلام علیکم
31:16غالب ان لائن
31:16ڈراؤپ ہوگا
31:17ایک اور کالر ہیں
31:18السلام علیکم
31:20السلام علیکم
31:21علیکم
31:22سلام
31:24سوال بتا رہی تھی
31:25آپ کو
31:25تو آپ نے
31:26بندی کر دیا
31:26بتا دے نہیں
31:27وہ آپ کو
31:27یہاں لارہ رہے تھے
31:28سٹوڈیو میں
31:29بتائیے سوال
31:31میں نے پوچھنا تھا
31:32میں نے کہا
31:32میرا بیٹا ہے
31:34جوان ہے
31:35کام کرتا ہے
31:36لیکن نوکری
31:37چھوٹی موٹی ہے
31:37تو اس کیا
31:38بزارہ نہیں ہوتا
31:39میں نے اپنے بھائی
31:40کو کہا
31:41کہ اس کی مدد کر دیا
31:44تو آگے سے
31:45انہوں نے کہا
31:45کہ آپ اس کے لئے
31:47مانگ رہی ہو
31:47آپ بھی گناہگار ہوگی
31:49میں بھی گناہگار ہوں گا
31:50اللہ کی کھاتے پیتے ہیں
31:52وہ
31:52لاکھ پتی ہیں
31:53اچھا اچھا
31:54تو
31:55انہوں نے آگے سے
31:56یہ جواب دیا
31:56میں نے
31:57اچھا عجیب سی بات ہوگی
31:58چلیں اس کا کیا
31:59مطلب ہوتا ہے
32:00اور یہ بات
32:02صحیح ہے
32:02اصلاح کر دیں گے
32:03انشاءاللہ
32:03مفتی صاحب
32:04بالکل ٹھیک ہے
32:05ہم بریک میں بھی
32:06آپ کی کالز لیں گے
32:07اور اگلے سیگمنٹ میں
32:08انشاءاللہ
32:09پیغام بھی لیں گے
32:10حضرات علماء سے
32:11اور آپ کی
32:13لائف ٹیلی فون
32:13کالز کا
32:14سلسلہ شروع ہو گیا
32:15آپ بریک میں بھی
32:16کال کیجئے
32:16اگلے سیگمنٹ میں
32:17بھی کال کیجئے
32:18سوال کیجئے
32:19انشاءاللہ
32:20پھر آپ کے مسائل
32:21اور ان کا
32:21ہل سیگمنٹ ہوگا
32:22مفتی محمد
32:23سویل ازام جدی
32:23صاحب کے ساتھ
32:24باکے در کھولے ہیں
32:25سبھی آسمان میں
32:28ہے سب گناہگار
32:31خدا کی امان میں
32:34طوفا کے تھپیڑوں میں
32:36کنارہ شانِ رمضان
32:39ہے مومینوں کے دل کا
32:41مجالہ شانِ رمضان
32:44شانِ رمضان
32:47شانِ رمضان
32:49شانِ رمضان
32:52شانِ رمضان
32:54شانِ رمضان
33:04خوش آمدید ناظرین
33:06خیر مقدم ہے آپ کا
33:07ایک مرتبہ پھر
33:08بزمِ علماء میں
33:09میں نے حضرات سے
33:10پیغام اختتام میں
33:11لینا ہے اور
33:12سر سے بھی انشاءاللہ
33:13مختصر سا پیغام
33:14لینا ہے میں
33:15مولانا عمران
33:16بشیر صاحب آج
33:17ہم نے شرک
33:18کو سمجھا ہے
33:19اور اللہ کرے
33:20کہ ہم ہمیشہ
33:21توحید پر قائم
33:23رہے ہیں ہماری آنے
33:23والی نسلیں بھی
33:24توحید پر قائم
33:25رہے ہیں اس کے
33:26حوالے سے کیا
33:26پیغام دیجئے گا
33:27نوجوانوں کو
33:28بسم اللہ الرحمن
33:28الرحیم تین کام
33:30ہم نے آج سے
33:31شروع کرنے ہیں
33:32ایک تو
33:32اللہ کی عظمت
33:34کو بولنا ہے
33:34دوسرا
33:36اللہ کی عظمت
33:37کو سوچنا ہے
33:38اور تیسے نمبر پہ
33:40اللہ کو
33:42اللہ کی
33:43محبت
33:44کی اعتبار سے
33:45مانگنا ہے
33:45مثال کے طور پر
33:46میں یہ کہتا ہوں
33:48قرآن
33:48کو پڑھتے ہوئے
33:56کہ عزت
33:57اے مالک
33:57تو نے عطا فرمانی ہے
33:58اب میں زبان سے
33:59کہہ رہا ہوں
34:00اس کو سوچوں بھی
34:01کہ میرے جتنے
34:02اسباب ہیں
34:03جتنے دوست
34:04اسباب ہیں
34:04یہ سب مل کر
34:05مجھے عزت نہیں
34:06دے سکتے
34:07عزت میرے
34:08اللہ نہیں دینی ہے
34:09اس کو بولنا بھی
34:10بولنا بھی
34:12سوچنا بھی
34:13اور جب دعا کے لئے
34:14افطار میں
34:15سہر میں جب بھی بیٹھے
34:16اے اللہ عزت
34:17تو نے ہی عطا فرمانی
34:18مجھے اس کی حقیقہ نصی فرما دے
34:20مجھے گاڑی بنگلوں سے
34:21فلا فلا اسباب سے
34:22عزت نہیں ملنی
34:23تو یہ تین کام
34:24اللہ کی عظمت کو بولنا
34:26لا الہ الا اللہ
34:28جو بار بار
34:28ہم یہ کلمہ طیبہ پڑھتے ہیں
34:30لا الہ الا اللہ
34:31محمد الرسول اللہ
34:33اب سب سے پہلے
34:34نفی کی گئی ہے
34:34سب چیزوں کی
34:35لا وزیر لہو
34:37ولا مشیر لہو
34:39ولا نجز لہو
34:40ولا مثل لہو
34:41ولا مثال لہ
34:42نہ اس کا کوئی وزیر ہے
34:43نہ مشیر ہے
34:44نہ اس کا مدد مقابل ہے
34:46نہ اس کی کوئی مثل ہے
34:47نہ اس کی کوئی مثال ہے
34:48ہوا الاول فلیس قبلہو شئی
34:51ہوا الاخر فلیس بعدہو شئی
34:53ہوا الظاہر فلیس فوقہو شئی
34:55ہوا الباطن فلیس دونہو شئی
34:58ابتدا میں دیکھیں تو اللہ
35:00انتہا میں دیکھیں تو اللہ
35:02ظاہر میں دیکھیں تو اللہ
35:04باطن میں دیکھیں تو اللہ
35:05وَهُوَ الَّذِي فِي السَّمَاءِ إِلَاهَا
35:08وَفِي الْأَرْضِ إِلَاهَا
35:09آسمانوں کا بادشاہ بھی وہی
35:11زمینوں کا بادشاہ بھی وہی
35:13تو اللہ کی عظمت کو خوب بولا جائے
35:15تاکہ ہمارا دل بھی مان جائے
35:17کہ واقعی چلانے والا
35:19اور بنانے والا ایک اکیلہ
35:21اللہ ہی ہے
35:22چلانے والا بنانے والا
35:24اور نبھانے والا
35:26اور کون نبھاتا ہے
35:27اتنی غلطیوں کے بعد کون گنجائش دیتا ہے
35:30کیسا ہے
35:31میرے دامن کرم میں
35:33میرے بندے
35:34تُو میرے پاس آ
35:35تیرا رب ہے نا
35:36حضرت کیا فرمائیں گے
35:39اچھی بات کیا آپ نے
35:40میں تو اپنے
35:43نوجوانوں کے لیے
35:44اور ہمارے عمر سیدھا جو لوگ ہیں
35:46ان کے لیے
35:47ماں بہنوں کے لیے
35:48یہی پیغام دوں گا
35:50کہ آپ نماز پڑھتے
35:52اور نماز میں ایک صورت ہے
35:54وہ پڑھ کے آپ اہد کرتے ہیں
35:56اللہ سبحانہ تعالیٰ سے
35:57وہ ہے صورت فاتحہ
35:58آپ جس وقت کہتے ہیں
36:00کہ بسم اللہ الرحمن الرحیم
36:01سات آیات ہیں اس کی
36:03تو بسم اللہ الرحمن الرحیم
36:05جب آپ بولتے ہیں
36:06تو آپ
36:07میں یہ اللہ سبحانہ تعالیٰ فرماتے ہیں
36:10کہ میرے نام سے شروع کرنا ہے
36:12میرے تصور سے شروع کرنا ہے
36:14اللہ حافظ
36:14اس کے بعد پھر
36:15اللہ سبحانہ تعالیٰ آپ کو
36:17اپنا تعرف کراتے ہیں
36:18اور آپ کو
36:19شرک سے بچاتے ہیں
36:21کہتے ہیں
36:21کہ
36:23اللہ حافظ
36:24کائنات میں
36:25جتنی تعریف اور سنا
36:27حمد و سنا ہے
36:28وہ صرف میرے لئے ہیں
36:29الرحمن الرحیم
36:31یعنی تم سے
36:32کوئی غلطی
36:33کتائی ہوتی ہے
36:34تو میں ہی
36:35اس کو معاف کرنے والا ہوں
36:36میں ہی اس کو بخشنے والا
36:38پھر فرما رہے ہیں
36:40کہ مالک یومدین
36:41یعنی
36:42کہ روز حشر
36:43کے دن کا
36:44مالک بھی
36:45میں ہی ہوں
36:46اور میں ہی
36:47تمہارے
36:47ہاتھ میں
36:48دائیں ہاتھ
36:49اور بائیں ہاتھ میں
36:50تمہارا اعمال نامہ
36:51میں ہی دوں گا
36:52پھر اللہ سبحانہ تعالیٰ
36:53مخلوق سے
36:54عشق کی بات دیکھیں
36:55کہ رب نے
36:56کتنا عشق کرتے ہیں
36:57اپنی مخلوق سے
36:57کہہ رہے ہیں
36:58کہ
36:58یا کناب دو
36:59یا کنستائین
37:00جیسے بچے کو
37:01کوئی سمجھا رہا ہو
37:02اور انگلی پکڑ کے
37:04کہ تم نے کرنا کیا ہے
37:05یا کناب دو
37:06یا کنستائین
37:07یعنی
37:08اے اللہ میں
37:09تیری ہی عبادت کرتا ہوں
37:10اور تجھی سے
37:11مدد مانگتا ہوں میں
37:12اور اسی طرح
37:14اللہ سبحانہ تعالیٰ
37:15یہ دن
37:15صراط المستقیم
37:16اللہ فرماتے ہیں
37:17کہ
37:17مجھ سے سیدھے راستے
37:19کے لیے دعا کرو
37:20کہ
37:20اے اللہ
37:21ہمیں سیدھے راستے پہ
37:23ڈال دیں
37:23اس راستے پہ ڈال دیں
37:25کہ جو آپ کے
37:26رسول سے ہوتا ہوا
37:27آپ کی طرف جا رہا ہو
37:28اور پھر اتنا خوبصورت آگئے
37:30صراط اللہ زینہ
37:31انہمتہ علیہم
37:32اور کہنے میرے سے دعا کرو
37:34کہ اے اللہ
37:35ہمیں ان لوگوں میں
37:37شامل کر دے
37:37جن پر آپ نے
37:38نام و کرام کیا
37:39یا اللہ
37:40جن پر آپ نے
37:41فضل کیا
37:42یا اللہ
37:43جن پر آپ نے
37:43اپنی نعمتوں کے بارش کیا
37:45یا اللہ
37:45ہمیں ان لوگوں میں
37:46شامل کر دے
37:47نہ کہ ان لوگوں میں
37:48جن پر آپ کا غزم
37:49ناکھا ہوا
37:50آپ گمراہ ہوئے
37:51سارے
37:51بہت اچھا میسیج
37:52سور فاتحہ کے
37:53زمین میں
37:54آپ نے ارشایت فرمایا
37:55میں
37:56مفتی معمد
37:57صلی اللہ علیہ
37:58مجدی صاحب سے
37:58بھی پیغام لیتا ہوں
38:00اور
38:00کالر ہے ہمارے ساتھ
38:02کال کو شامل کرتے ہیں
38:03السلام علیکم
38:06السلام علیکم
38:10آپ
38:10کو آواز آ رہی ہے
38:12جی
38:13السلام علیکم
38:17جی کیا سوال ہے آپ کا
38:19میرا بیٹا پردیس ہے
38:28پیسے نہیں کماتا
38:36مسلک ہے
38:37مسلہ نہیں سمجھا ہے
38:37آپ کا خاتون
38:39جی میں آپ کو بتاتی
38:40میں اس کی بین
38:41مولی ہمارا بھائی ہے
38:42پردیس میں ہوتا ہے
38:43صحیح ہے
38:44تو وہ
38:45وہ نہ ہی کام کرتا ہے
38:46کوئی نہ ہی
38:46اس کا خود دلی کرتا ہے
38:47کام کرنے کا
38:48ہمارے گھر کے
38:49گربت نہیں ہتم ہوتی
38:50وہ ہم سے لڑتا بھی رہتا ہے
38:51جگڑتا رہتے
38:54سمجھ گئے ہم سب
38:56صحیح ہے
38:56بس صحیح ہے
38:57جو سمجھے
38:58وہ سمجھا دیں گے
38:59انشاءاللہ
38:59آپ
39:00ایک اور کالر ہیں
39:01سلام علیکم
39:04صحیح ہے
39:12صحیح ہے
39:15بڑھو اچھا
39:16مجھے لگا ہے
39:17جی
39:17تو میرا سوال یہ ہے
39:18کہ جیسے وہ
39:19نو علیہ السلام کے لوگوں نے
39:22اپنے بڑھوں کے بہت بنا کر
39:24ان سے مانگنا شروع کر دیا
39:25تو یہ جو ہمارے لوگ ہیں
39:28انہوں نے
39:29اپنے بڑے لوگوں کو
39:31فوت ہوئے
39:32اور ان کو
39:33دربار بنا
39:35صحیح
39:36چلیں جی
39:37ہم اس پر مزید انشاءاللہ
39:39بات کریں گے
39:39کور کالر ہیں ہمارے ساتھ
39:43جی
39:43مفتی صاحب
39:44اچھا
39:46تھوڑی سی وضاحت یہ کر دوں
39:48جو بھائی نے بھی ابھی کہا
39:49دیکھیں
39:50یاد کریں
39:51کہ
39:52یہ امت
39:53اس وقت
39:54اس نہش پر کھڑی ہے
39:55کہ آپ
39:57بلا وجہ
39:58فتوہ بازی نہ کریں
39:59اپنے دماغ سے
40:01ہر محبت
40:02ہر عشق
40:04ہر عشق
40:05ہر محبت
40:06یہ شرک نہیں ہے
40:07صحیح بات
40:08اس طرح تو پھر
40:09ہر ادائے محبت کو شرک کیا دینا
40:10اس طرح تو پھر
40:11والدین سے محبت بھی شرک ہے
40:12بہن بجل سے محبت بھی شرک ہے
40:14آپ جو بیوی سے محبت کرتے ہیں
40:16وہ بھی شرک ہے
40:16تو ہر چیز شرک نہیں ہوتی
40:19یہ ایک باؤنری لین
40:21ہمیں دیکھنی ہوگی
40:22ایک تعریف ہے
40:23یاد رکھیں
40:23کہ اللہ تعالی کی
40:24ذات میں
40:25صفات میں
40:26افعال میں
40:27احکامات میں
40:28اس کی عبادت میں
40:29کسی کو شرک کرنا
40:30یہ شرک لاتا ہے
40:31کوئی اللہ تعالی کا قریبی ہے
40:34مقرب ہے
40:35ہم اس سے محبت کرتے ہیں
40:37اللہ تعالی کی خاطر
40:38الحب للہ
40:39محبت ہے
40:40تو اسی کی خاطر ہے
40:41تو یہ این توحید ہے
40:43یہ این توحید ہے
40:45اور اسی طریقے سے
40:46اس کے کسی پیارے سے
40:48ہم محبت کرتے ہیں
40:49تو یہ این توحید ہے
40:50کیوں؟
40:51کہ اللہ رب العالمین نے
40:52حدیث قدسی میں
40:54پھر جا بجا فرمایا
40:55میرے اولیاء کاملین
40:57میرے اولیاء کاملین
40:58میرے مجھ سے
40:59محبت کرنے والے
41:00عباد الرحمن کا
41:01عنوان تو
41:02قرآن کریم میں ہے
41:03اولیاء اللہ کا
41:03عنوان تو
41:04قرآن کریم میں ہے
41:05پھر دوسری بات
41:06آخری بات
41:06ارز کروں گا
41:07کہ یہ جو
41:08مزارات بناتے ہیں
41:09نا
41:10یہ کسی کا دربار ہے
41:11کسی کا دربار ہے
41:12اللہ کے ولی کا
41:13اگر وہاں پر
41:15آپ جاتے ہیں
41:15اس کے وسیلے سے
41:17اللہ کی بارگاہ میں
41:18دعا کرتے ہیں
41:19یہ کوئی شرط نہیں ہے
41:21یہ بالکل
41:22شریعت میں
41:23موجود ہے
41:24اس کی کئی دلیلیں
41:25موجود ہیں
41:25ہاں
41:26وہاں جا کر
41:27خدا نہ خاصتہ
41:28قبر کا تواف کرنا
41:29خدا نہ خاصتہ
41:31سجدہ کرنا
41:32یہ بالکل حرام ہے
41:33یہ بالکل حرام ہے
41:35اس کوئی انجائش نہیں ہے
41:36ایک بات کہوں گا
41:38کہیں پر
41:39کہیں پر
41:40اگر کسی
41:41اچھی چیز میں
41:42بری چیزیں
41:43شامل ہو جاتی ہیں
41:44تو اچھی چیز کو
41:45ختم نہیں کیا جاتا
41:46بری چیزوں کو
41:48بدعات سیاد
41:49کو دور کیا جاتا ہے
41:50تاکہ وہ اچھی چیز
41:51نکھر کر سامنے آئے
41:53اور بالکل
41:54آخیر میں میں یہ کہوں گا
41:55کہ آپ کی کوئی پیر صاحب ہیں
41:57کوئی شیخ صاحب ہیں
41:58جو بھی ہیں
41:59اب ان کو مانتے ہیں
42:01اس وقت تک مانیں
42:02جب تک وہ
42:03اللہ اور اس کے رسول کی بات کریں
42:05اگر وہ بھی
42:06خدا نہ خاصتہ
42:07اللہ اور اس کے رسول کی خلاف
42:09کوئی بات کرتے ہیں
42:10تو پھر کوئی بات نہیں مانی جائیں
42:12تاستہ بدل
42:12اطاعت نہیں کی جائیں
42:13سیدی زیدی بات
42:14ڈاک صاحب کچھ کہہ رہے تھے
42:15ماشاءاللہ
42:15میں فیصہ تاہید کروں گا
42:17قبلہ مفتی صاحب نے
42:18بہت بنیادی بات کی
42:19اور میں یہی سوچ رہا تھا
42:21کہ ہمارے ہم
42:22بہت زیادہ ایکسٹریمیزم ہیں
42:24یا تو ہم بالکل
42:25ایک طرف چلے جاتے ہیں
42:26یا دوسری طرف چلے جاتے ہیں
42:27بالکل ایسا
42:27یعنی بالکل
42:28انکار کر جاتے ہیں
42:30منحقائق کا
42:31جن حقائق میں
42:32اولیاء کاملین کے تذکر
42:33اللہ اینا اولیاء
42:34اللہ ایلا خوفن علیہم
42:35والاہم یازنون
42:36یہ اللہ کے وہ دوست ہیں
42:37جنہوں نے اپنی زندگیوں کو
42:38اللہ کیلئے وقف کیا
42:40بزرگان دین کے مزارات پر
42:42جانے کے آداب ہیں
42:44بزرگان دین کی
42:45بارگاہ میں پیش ہونے کا یہ نہیں
42:47کہ آزان ہو رہی ہے
42:48اسی مسجد میں
42:49جہاں مزار ہے
42:51اور آپ
42:52صاحب مزار کے سامنے
42:53کھڑے ہوئے
42:54دعا کر
42:55بھائی
42:56آزان ہو رہی ہے
42:57آپ پہلے وہاں جائیے
42:58نماز پڑھئے
42:59کیونکہ
42:59اسی نماز کی وجہ سے
43:00وہ بزرگ گئے
43:02تو
43:02ان سے کبھی شریعت
43:04ساکت نہیں ہوئی
43:05لیکن ایک بات
43:06میں اپنے بہن بھائیوں سے
43:07یہ پوری ذمہ داری
43:08سے عرض کروں گا
43:09دیکھئے
43:09نیم مطالعہ انسان کو
43:11برباد کر دیتا ہے
43:12تو
43:13نیم حکیم
43:14خطرے جان ہوتا ہے
43:16اس لیے
43:17اپنی زندگیوں کو
43:18جس طرح آپ بچانے کے لیے
43:20بہترین
43:21ڈاکٹروں کے پاس جاتے ہیں
43:22اسی طریقے سے
43:23ایسے علماء کے پاس جائیے
43:25کہ جن کے پاس
43:26اللہ نے علم دیا ہے
43:28اور عمل بھی دیا ہے
43:29ان سے آپ پہلے سیکھئے
43:31دوسرا ہمارے ہیں
43:32یہ بہت کامن ہو گیا
43:33صرف آدھا میں
43:34ٹور لوں گا
43:34یہ بہت کامن ہو گیا
43:36کہ ہر فرد پر
43:37ہم فوراں
43:38شرکہ فتوہ لگا دیتے ہیں
43:39بھئی آپ ہیں کون
43:40who are you
43:49آپ کو اختیار کس نے دیا
43:50اس بات کا
43:51اس لیے کہ
43:52اللہ کا نبی تو یہ فرما رہے
43:53کہ میری امت
43:54کبھی شرک پر جاہی نہیں سکتی
43:57ان کو تو اتنا پیار ہے
43:58امتی اس سے
43:59کیونکہ انہوں نے دعا ہی ہے
44:00کہ رب میری امت
44:02خواہ کچھ بھی ہو
44:03لیکن کبھی شرک کی طرف نہ جائے
44:05ہاں غلطیاں کرتی ہیں
44:07اس کے لیے امت مسلمہ کے
44:08علماء موجود ہیں
44:09یہ غلطی کو اس نہ کریں
44:10ان کی بات کو سن لیجئے
44:12بلکل ٹھیک
44:12بہت خوب بات کیا آپ نے
44:13ہم یہی پر
44:14ایک وقفے کی طرف بڑھ رہے ہیں
44:16اور بہت
44:16کالز بھی آپ کر سکتے ہیں
44:18ہمیں بریک میں بھی
44:19بریک کے بعد بھی کالز کر سکتے ہیں
44:20ابھی بھی
44:21میرا خیال کالر ہے
44:22کال لے لیتے ہیں
44:23اور ساتھ ہی ساتھ میں
44:24ڈاک صاحب کا
44:26مولانا عمران بشیر صاحب کا
44:27صاحب زادہ صاحب کا
44:28شکریہ بھی ادا کرتا ہوں
44:29کہ آپ علماء
44:30ماشاءاللہ آتے ہیں
44:31اصلاح ہوتی ہے
44:31نصیت ہوتی ہے
44:32اور بہت کچھ
44:33شکنے کو ملتا ہے
44:34کچھ کال شامل کرتے ہی
44:35بریک پہ جائیں گے
44:36انشاءاللہ پھر
44:37ازانِ اصر کا وقفہ ہوگا
44:38اسی دوران
44:39ہم نمازِ اصر بھی
44:40انشاءاللہ ادا کر لیں گے
44:41قالی نمان نیمی صاحب
44:42ازانِ اصر برائے راز دیں گے
44:43کالر ہیں
44:44السلام علیکم
44:46میرا مفتی صاحب
44:48یہ سوال ہے
44:49کہ جو جائے نماز
44:50پرانی ہو جاتی ہیں
44:51ہمیں ان کا کیا کرنا چاہیے
44:53جائے نماز
44:54جو پرانی ہو جاتی ہیں
44:54ہمیں اس کو کیا کرنا چاہیے
44:56ٹھیک ہے بتاتے ہیں
44:57اور کیا سوال ہے
44:58دوسرا سوال میرا یہ ہے
45:00کہ ہمارا دادا
45:01بہت بیمار تھا
45:02صحیح
45:03اس کا
45:05روضہ تھا
45:06تو میری بابی نے
45:07اس کا روضہ تڑوایا
45:09کہا کہ میں
45:10اللہ سے کہوں گی
45:12پھر وہ
45:13اس کا انتقال ہو گیا
45:16روضہ کیوں تڑوایا
45:17سمجھ ہی نہیں آرہی
45:18آپ کی بات
45:19روضہ اچھلی تڑوایا
45:21اس کا
45:21پیٹ بہت خراب ہو گیا تھا
45:23پیٹ خراب ہو گئی تھی
45:24اچھا
45:25اور کیا کہا اس کو
45:28اس کو کہا
45:29کہ آپ سوڑو
45:30میں اللہ سے نہیں
45:31خود کہوں گی
45:31میں اللہ سے خود کہوں گی
45:33آپ
45:33احمد آپ
45:34ایک ماں کی
45:35ممتہ کی زبان ہے یہ
45:36چلیں
45:37ٹھیک ہے
45:37ایک اور کالر
45:38ہمارے ساتھ
45:38السلام علیکم
45:39السلام علیکم
45:40السلام علیکم
45:41میں مختی سوال
45:42صاحب سے بات کر رہی ہیں
45:44جی کیجئے
45:44صاحب بات
45:45جی بولے
45:47جی
45:47جی بولے
45:49میں دو روزے
45:52لکھا ہوں
45:52اس کے بعد
45:53بہت بھی بات
45:54مڑ گیا
45:54چل نہیں سکتا
45:56گر جاتا ہوں
45:57تو
45:57مجھے بتا دے
45:58یہ روزے کے
45:59شریعہ
46:00کتنا دینا
46:00بڑھے گا
46:01ٹھیک ہے
46:01ٹھیک ہے
46:02انشاءاللہ
46:03بالکل بتائیں
46:03ایک اور کالر
46:04ہمارے ساتھ
46:04سلام علیکم
46:06دیو
46:07علیکم
46:07سلام
46:07جی کیا سوال
46:21اچھا
46:22یہ کس نے
46:23کہا ہے
46:23بسے آپ سے
46:25نہیں
46:26مطلب یہ
46:26کہا جاتا ہے
46:27کہ اولاد کے
46:27درمیان
46:28جو عدل و انصاف
46:29کے ساتھ
46:29وہ الگ چیز
46:32ہے
46:32وہ الگ چیز
46:34ہے لیکن
46:34آپ نے
46:34کہا جاتا ہے
46:35کہ
46:35جیتے جی
46:36ہبا نہیں
46:37کرنی چاہیے
46:37سوال
46:38یہ کر رہی ہوں
46:41کہ اولاد
46:42جیسے
46:43کسی کو
46:43زیادہ
46:43دیتینا
46:44کسی کو
46:44کم دیتینا
46:45یہ سائز
46:46نہیں ہے
46:46یہ سوال
46:46ٹھیک ہے
46:49انشاءاللہ
46:49میری بہن
46:49بتائیں گے
46:50اس میں
46:51اصل سوال
46:52کیا تھا
46:52یہ کہہ رہے ہیں
46:53اس کے
46:53کیسا
46:54اصل سوال
46:54جی میں
46:55اصل سوال
46:55کی طرف
46:56آ رہی ہوں
46:56کہ
46:57واردین
46:57کو یہ
46:58خطشہ
46:58ہوتا ہے
46:58کہ
46:58ہمارے
46:59مرنے
46:59کے بعد
46:59جیسے
47:00بیٹے
47:00ہماری
47:00بیٹیوں
47:01کو
47:01حصہ
47:01نہیں
47:01دیں
47:02گے
47:02تو
47:02کیا
47:03وہ
47:03اپنی
47:03زندگی
47:04میں
47:04شریع طریقے
47:05سے
47:05ان کو
47:05وسیعت
47:06کر کے
47:06اپنی
47:07جا سکتے
47:07ہیں
47:07کہ
47:07میری
47:08اولاد
47:08کو
47:08اتنا
47:08بیٹی
47:09کو
47:09اتنا
47:09بیٹے
47:10کو
47:10اتنا
47:10حصہ
47:11دیا
47:11جائے
47:11اگر
47:12انہیں
47:12یہ خطرہ
47:13ہو
47:14بلکل
47:14ٹھیک ہے
47:15میری بہن
47:15جزاک اللہ
47:16بریک
47:17بریک
47:17کے بعد
47:17سیکمنٹ
47:18ہے
47:18آپ کے
47:18مسائل
47:19اور
47:19ان کا
47:19حل
47:19اور
47:20ازان
47:20اثر
47:20اور
47:21نماز
47:21اثر
47:21کے بعد
47:21دوتی
47:22ملاقات
Comments