Skip to playerSkip to main content
  • 11 hours ago
Transcript
00:00ڈوستو رمضان المبارک کا مہینہ آتے ہی دنیا بھر کے مسلمان روزے رکھتے ہیں جو کہ ایک عام سی بات
00:06ہے یہ بات خاص تب ہو جاتی ہے جب کوئی گیر مسلم رمضان میں روزے رکھے
00:11اسلام علیکم ناظرین شان علی ٹی وی میں ایک بار پھر سے آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں آج کی
00:17اس وڈیو میں ہم آپ کو انڈیا کے دس ہندو اداکاروں کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں جو رمضان
00:23المبارک میں روزے رکھتے ہیں اور افطار پارٹیوں کا احتمام بھی کرتے ہیں
00:30دوستو راکھی ساونت ایک بھارتی اداکارہ ڈانسر اور میڈیا پرسنیلٹی ہیں جو آئے دن اپنی حرکتوں کی وجہ سے خبروں
00:37کی زینت بنتی رہتی ہیں
00:38ان کا پیدائشی نام نیرو بیدہ ہے ان کی پیدائش 25 نومبر 1978 کو ممبئی میں ہوئی تھی اور اس
00:44وقت ان کی عمر 46 سال ہے
00:46ایک ہندو گرانے میں پیدا ہونے والی نیرو بیدہ عرف راکھی ساونت جب اپنی ادھیڑ عمری میں پہنچی تو انہیں
00:53مذہب اور روحانیت کا احساس ہوا
00:55پہلے انہوں نے 2019 میں رتیش نامی شخص سے شادی کی 2022 میں طلاق ہو گئی
01:00دوسری شادی انہوں نے عدیل دورانی سے کی جس کے بعد انہوں نے اسلام قبول کر لیا اور اپنا نام
01:05فاطمہ رکھا
01:06راکھی ساونت اور عدیل کی علیدگی ہو گئی ہے اور آج کل راکھی ساونت پاکستان آئی ہوئی ہیں اپنا تیسرا
01:12شوہر تلاش کرنے کے لیے
01:13راکھی ساونت نہ صرف اسلام کو فولو کرتی ہیں بلکہ رمضان کے روزے بھی رکھتی ہیں
01:21دوستو تھلاپاتھے ویجے ایک انڈین ایکٹر ہیں جو تیمل سینیماں میں ایک بڑا نام رکھتے ہیں
01:26ان کی پیدائش 22 جون 1974 کو مدراز تامل نادو انڈیا میں ہوئی تھی اور اس وقت ان کی عمر
01:3250 سال ہے
01:33ویجے کے والد ایک عیسائی تھے جبکہ ان کی والدہ ہندو مذہب سے تعلق رکھتی تھی
01:38آج اپنے والد کے مذہب کو فولو کرتے ہیں
01:40ویجے اب ایک اداکار ہونے کے ساتھ ساتھ ایک پولیٹیشن بھی ہیں
01:44جنہوں نے اپنی پارٹی ٹی وی کے 24 میں لاؤنچ کی جس میں مسلمانوں کی سپورٹ حاصل کرنے کے لیے
01:50اور ان کی محبت پانے کے لیے اس سال رمضان میں چنائی میں ایک شاندار افطار پارٹی کا اتمام کیا
01:56گیا
01:57انہوں نے نہ صرف افطار پارٹی کا اتمام کیا بلکہ اس دن روزہ بھی رکھا اور مسلمانوں کے ساتھ بیٹھ
02:02کر روزہ بھی افطار کیا
02:04ویجے صرف سیاست کے لیے یہ سب کچھ نہیں کر رہے بلکہ وہ حقیقت میں اسلام مذہب کی عزت اور
02:10احترام کرتے ہیں
02:14دوستو تین جولائے 1984 کو امریت سر میں پیدا ہونے والی بھارتی سنگھ ایک کومیڈین اور ٹی وی پرسنالیٹی ہیں
02:21بھارتی سنگھ جو بھارت میں کومیڈی کی کوئن مانی جاتی ہیں
02:24کچھ عرصہ پہلے ان کا وزن بہت زیادہ تھا
02:26انہوں نے اپنا وزن کم کرنے کی کوشش کی لیکن کوئی فرق نہ پڑا
02:30جس کے بعد انہیں مشورہ دیا گیا کہ آپ فاسٹنگ کرو
02:33اس دوران انہوں نے ریسرچ کی تو انہیں پتا چلا کہ اسلام کا ایک مہینہ آتا ہے جسے رمضان المبارک
02:39کہا جاتا ہے
02:40تو انہوں نے عام دنوں کے ساتھ ساتھ رمضان کے بھی پورے روزے رکھے
02:43جس کی وجہ سے نہ صرف ان کے دل میں اسلام کی عزت پیدا ہوئی
02:47بلکہ انہوں نے پندرہ سے بیس کلو وزن بھی کم کر لیا
02:50جو کسی ایکسرسائز اور روٹین سے بھی ممکن نہیں تھا
02:56دوستو مہش بٹ جو 20 ستمبر 1948 کو بومبے میں ایک ہندو اور مسلم گھرانے میں پیدا ہوئے
03:03ان کے والد ایک ہندو تھے جبکہ ان کی والدہ ایک مسلم خاتون تھی
03:06یہ ایک فلم ڈائریکٹر پروڈیوسر اور اسکرین رائٹر ہیں
03:09سہہتر سالہ مہش بٹ دنیا کے سامنے ایک ہندو شخص کے طور پر جانے جاتے ہیں
03:13لیکن حقیقت میں یہ اپنی والدہ کے مذہب کو فالو کرتے ہیں
03:17مہش بٹ نے اسلام پر بہت زیادہ ریسرچ کی ہے اور یہ شیعہ عقیدے کو مانتے ہیں
03:21نہ جانے میری والدہ کی آواز سینے سے کیوں نکل گئی چیزتے ہوئے
03:26کہتی تھی بیٹا دناوہ آدمی مسلمان نہیں ہو سکتا
03:34کیونکہ جہاں ڈر ہے وہاں اسلام نہیں ہو جہاں اسلام ہے وہاں ڈر نہیں
03:39when i was a child the first story that my mother told me about Hussain was
03:45when he was born the prophet was overjoyed
03:48but when he held Hussain in his arms he cried
03:52seeing that not only will he serve islam but he will also be martyred
04:13مہش بٹ نہ صرف اسلام مذہب کی عزت کرتے ہیں بلکہ رمضان المبارک میں روزے بھی رکھتے ہیں
04:19یہ کافی سالوں سے ایسا کرتے ہوئے چلے آ رہے ہیں
04:25دوستو سنجدت 29 جولائے 1969 کو ممبئی میں ہندو اور مسلم جوائنٹ فیملی میں پیدا ہوئے
04:30ان کے والد سنیل دت ایک ہندو تھے جبکہ ان کی والدہ نرگس ایک مسلمان تھی
04:35اسی وجہ سے سنجدت کے گھر میں دونوں مذہب پائے جاتے تھے
04:39سن 1993 میں اسلاح رکھنے کے جرم میں سنجدت کو گرفتار کیا گیا
04:43ان کا کہنا ہے کہ جیل میں ہمارے ساتھ بڑا ہی برا برتاؤ کیا جاتا تھا
04:47جیل والے ٹھیک سے کھانا بھی نہیں دیتے تھے
04:50اس کے بعد رمضان کا مہینہ آیا کچھ مسلمان قیدی بھی ہمارے ساتھ تھے
04:54جو رات کو روزانہ سیری کے وقت ہمیں نین سے جگاتے اور کھانا کھلاتے تھے
04:58اور شام کو افطاری بھی کرواتے تھے
05:00رمضان ہوتے ہیں
05:01تو مسلمانوں کو گرم گرم چاہے دی جاتی ہے
05:05صبح چار بجے
05:06سہری کے لیے اور ناشتہ ملتا ہے
05:09تو وہ ہی مسلمان بھائی
05:12اپنے ہندو بھائی کو اٹھا کے وہ ہی گرم
05:15بلتا ہے بھائی گرم چاہے ملیے پیے گا کیا
05:18کیا بات ہے
05:21یہ جو ماحول جو میں نے جیل میں دیکھا ہے
05:23کہ ہم لوگ سب ایک ہی ہیں
05:26ہم لوگ کوئی بیدباب نہیں تھا
05:28بس دوستو اس کے بعد سنجدت کو
05:30مسلمان اور اسلام بہت پسند آیا
05:32ایک تو ان کی ماں مسلمان تھی
05:34دوسرا مسلمانوں کی ہمدردی نے
05:36اسلام کے لیے ان کے دل میں پیار جگایا
05:38جس کے بعد سنجدت کا مزاروں پر جانا
05:40لوگوں سے عید ملنا اور
05:42اسلام کے لیے اچھی باتیں کرنا
05:43یہ ایک بہت بڑا اشارہ ہے
05:45سنجدت نہ صرف اسلام کی عزت کرتے ہیں
05:47بلکہ رمضان المبارک میں روزے رکھتے
05:50اور افطار پارٹیوں کا اعتمام بھی کرتے ہیں
05:55دوستو بولی وڈ کی متعدد سوپر ہٹ فلموں میں
05:58اپنی جاندار اداکاری دکھانے والے
06:00ورون دھون
06:00چوبیس اپریل انیس سو ستاسی کو پیدا ہوئے
06:03پنجابی ہندو فیملی میں پیدا ہوئے
06:05لیکن مذہب اسلام اور مسلمانوں سے
06:07یہ بہت زیادہ محبت کرتے ہیں
06:09ہر سال اپنے فینس کو رمضان اور
06:11عید کی مبارکیں دیتے ہیں
06:13جیسے کہ آپ سب کو پتا ہے
06:15کہ رمضان شروع ہو گیا
06:35جبکہ اسلام سے محبت کی وجہ سے
06:37اور سائنسی اعتبار کی وجہ سے
06:38یہ رمضان میں روزے بھی رکھتے ہیں
06:40اور یہ ایسا کافی سالوں سے کرتے چلے آرہے ہیں
06:46دوستو چھے اگست انیس سو چھاسی کو
06:48پونے میں پیدا ہونے والی دیپیکا ککڑ
06:50ایک مشہور بارتی ٹی وی اداکارہ ہیں
06:53جنہوں نے متعدد انڈین ڈراموں میں کام کیا ہے
06:55انتیس سالہ دیپیکا ککڑ نے پہلی شادی دوہزار گیارہ میں کی
06:59جو دوہزار پندرہ تک چلی
07:00اس کے بعد دوسری شادی دوہزار اٹھارہ میں
07:02اپنے کو ایکٹر شویب ابراہیم سے کی
07:04جس کے بعد انہوں نے اسلام قبول کر لیا
07:07اور اپنا نام فائزہ ابراہیم رکھا
07:09شویب سے نے دو بیٹے بھی پیدا ہوئے
07:11فائزہ ابراہیم عرف دیپیکا ککڑ
07:13اسلام کو فولو کرتے ہوئے
07:15اب نہ صرف نماز پڑھتی ہیں
07:17بلکہ رمضان کے روزے بھی رکھتی ہیں
07:19نمبر تھری
07:21ویوین ڈسینہ
07:22دوستو ویوین ڈسینہ ایک انڈین ٹی وی اداکار اور موڈل ہیں
07:26جو 28 جون 1988 کو پیدا ہوئے
07:28اور اس وقت ان کی عمر 36 سال ہے
07:30ویوین ڈسینہ ایک ہندو اور عیسائی گھرانے میں پیدا ہوئے
07:33ان کے والد ایک عیسائی اور ان کی والدہ ایک ہندو ہیں
07:36ویوین ڈسینہ نے دو شادیاں کی
07:38پہلی شادی 2013 میں
07:40وہابیز دوراب جی سے کی
07:41لیکن 2016 میں طلاق ہو گئی
07:43اس کے بعد 2019 میں یہ روحانیت کی طرف مائل ہوئے
07:47اور انہوں نے اسلام قبول کر لیا
07:48اس کے بعد 2022 میں ایجپٹین جنرلسٹ
07:51نوران علی سے شادی کی جس سے انہیں ایک بیٹی بھی پیدا ہوئی
07:54ویوین ڈسینہ ابنے صرف اسلام ریلیجن کو فولو کرتے ہیں
07:57بلکہ رمضان میں روزے بھی رکھتے ہیں
07:59اور افطار پارٹیوں کا اعتمام بھی کرتے ہیں
08:03نمبر 2
08:03آئیشہ تاکیا
08:05دوستو 6 اپریل 1986 کو
08:07ممبئی میں ایک ہندو گھرانے میں پیدا ہونے والی
08:10آئیشہ تاکیا ایک مشہور بالی وڈ اداکارہ ہیں
08:12جو ٹارزن سلام عشق اور
08:14فل این فائنل جیسی ہٹ فلموں میں اداکاری کر چکی ہیں
08:172011 میں انہوں نے آخری فلم کی تھی
08:202009 میں انہوں نے ایک سیاستدان
08:22فران عظمی کے ساتھ شادی کی
08:24جس کے بعد انہوں نے اسلام قبول کر لیا
08:26اور اپنا نام آئیشہ عظمی رکھ دیا
08:292011 کے بعد انہیں ایسا لگا
08:31کہ شاید یہ اتنی زیادہ خوبصورت نہیں ہے
08:33جس کی وجہ سے انہیں فلموں میں کام نہیں مل رہا
08:35جس کے بعد انہوں نے اپنے جسم کی
08:37مختلف سرجریان کروائیں
08:39جس کی وجہ سے ان کا چہرہ بگڑ گیا
08:41سوشل میڈیا پر ٹرول کے بعد
08:43انہوں نے اپنے اکاؤنٹس ڈیلیٹ کر دیئے
08:45اور مذہب کی طرف مائل ہو گئیں
08:47اس وقت ہی اپنے گھر کو ٹائم دے رہی ہیں
08:49اسلام کو فالو کر رہی ہیں
08:50اور ساتھ ہی رمضان کے روزے بھی رکھ رہی ہیں
08:56دوستو 28 جن
08:571990 کو کوٹا راجستان میں
08:59ایک سکھ فیملی میں پیدا ہونے والی
09:01جاسمین باسن ایک مشہور
09:03انڈین اداکارہ اور موڈل ہیں
09:04جاسمین کے دل میں پہلے ہی اسلام کے لیے محبت تھی
09:07لیکن اس کے بعد 2018 میں
09:09علی گونی کے ساتھ ان کی ملاقات ہوئی
09:11جس کے بعد دونوں ایک دوسرے کو پسند کرنے لگے
09:13اس وقت یہ دونوں ریلیشنشپ میں ہیں
09:15اور دونوں ایک دوسرے کے مذہبی تیوار بھی مناتے ہیں
09:18جاسمین باسن نہ صرف
09:19مذہب اسلام کی دل سے عزت کرتی ہیں
09:22بلکہ علی گونی اور اس کی فیملی کے ساتھ
09:24رمضان کریم انجوائے کرتی ہیں
09:26افتار پارٹیوں کا اتمام کرتی ہیں
09:28اور روزے بھی رکھتی ہیں
09:29تو دوستو یہ تھے انڈیا کے وہ
09:32دس ہندو اداکار جو رمضان المبارک میں
09:34روزے رکھتے ہیں
09:35دوستو امید کرتے ہیں کہ آپ کو یہ ویڈیو
09:38ضرور پسند آئی ہوگی
09:39اگر آپ کو یہ ویڈیو پسند آئی ہو تو
09:41ویڈیو کو لائک اور شیئر ضرور کریں
09:43اور ایسی ہی انفرمیٹیو ویڈیوز کے لیے
09:45ہمارے چینل شانلی ٹی وی ٹو پائنٹ زیرو
09:48کو سبسکرائب کریں
09:49جبکہ مزید معلومات کے لیے
09:51ہماری ویب سائٹ
09:51شانلی ٹی وی ڈاٹ نیٹ پر وزٹ کریں
09:54اپنا بہت سارا خیال رکھئے گا
09:56ملتے ہیں نیکسٹ ویڈیو میں
09:57اللہ نگہ بان
Comments

Recommended