- 5 hours ago
- #shaneramzan
- #ramzan2026
- #aryqtv
Aap Ke Masail ka Hal | Rehmat e Sehr
Watch Shan e Ramzan 2026 ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Host: Raees Ahmed
Speaker: Mufti Muhammad Akmal
#ShaneRamzan #ramzan2026 #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch Shan e Ramzan 2026 ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Host: Raees Ahmed
Speaker: Mufti Muhammad Akmal
#ShaneRamzan #ramzan2026 #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00This person has been made by himself
00:30Now I have a question, I have a question, I have a question, this is in Surah Al-Karachy
00:33in my opinion, the sun was very strong, people have said that if we want water, gas
00:37also has a problem with water, if we want water, water is a problem with water, then
00:42what can we do with water, then what can we do with water?
00:45The reason is that if the sun is so dangerous that the human body is so dangerous, and
00:55then we will turn down the subject of water, then we will have to feed up water on your
00:59water, then this is a reason for nothing, or if it gets water, if there is water or
01:05water, then we will turn down the water without water and then it will take water, then
01:21This is not necessary that you can go outside from the city, but in some cases you can go outside.
01:26But it can be done well.
01:28One is to use a single thing to do.
01:30And one is to use a real honor.
01:32If a real honor is, it will be a single thing.
01:34But it will not be a single thing.
01:35A-Salaamu alaykum.
01:38A-Salaamu alaykum.
01:39A-Salaamu alaykum.
01:40A-Salaamu alaykum.
01:41Yes, my question is that Quran-a-Salaamu alaykum in the day-to-day, this is the rule of law.
01:47Okay, no, but if we are at the time of the time, what is the right time?
01:52Yes, sir.
01:54Hello, sir.
01:56Hello, sir.
01:57Hello, sir.
01:59Hello, sir.
01:59Hello, sir.
01:59Sir, the question is, how do we get out of the house?
02:04Okay, let's do it.
02:07Okay, sir.
02:09Yes, sir.
02:10When we understand this question, these posts come out.
02:12We have a new person, and we have a lot of people who understand us.
02:15That in the time of the government, the next thing is happening,
02:19there is a new person who is writing a new thing.
02:23And we are talking about the whole thing.
02:24We were talking about 1500 years of age.
02:27He came about 15-20 years ago.
02:29He came about 15-20 years ago.
02:30He came about the whole world.
02:32The problem is that in any language of the book,
02:35you can look at it.
02:37The return of the night is a return.
02:39He can open the gef character that'sさん left whenever.
02:41For a couple of days when the birth of Allah would start.
02:43He can repeat the spoken of religion.
02:47Another great thing is that person will keep moving the way it prevents him.
02:49According to these things, people will keep moving Ilasher as well and get weeped
02:56that Memory must obey.
03:01Am rumors are capital?
03:03It has majorityanciers.
03:05You must provide a written message for later.
03:10بڑی جماعت کی پیروی کرو جو اس سے علیدہ ہوا وہ جہنم میں علیدہ کیا جائے گا
03:15اب آپ دیکھ لیں سمپل میجورٹی کس طرف ہے
03:18مغرب کے بعد پوری دنیا افطار کر رہی ہے
03:21حرم میں چلے جائیں باہر کے ملکوں میں چلے جائیں
03:24پاکستان ہندوستان میں چلے جائیں
03:26میجورٹی کبھی غلط نہیں ہو سکتی
03:28جو اس طرح کی چھٹکلے چھوڑنے والے ہیں
03:30یہ گمراہ کرنے والے ہیں
03:32گمراہ شدید قسم کے گمراہ ہیں
03:34اور ان کے لئے آخرت میں زلط کا ٹھکانہ ہے
03:36کیونکہ جمہور کو خراب کہنا غلط کہنا
03:39ان سب کو اس کا مطلب ہے کہ جو افطار پہلے کر رہا ہے
03:41رات تو بعد میں ہوگی
03:42اس کا مطلب ہے روزے کے بیچ میں کر رہے ہیں
03:46حالانکہ افطار کب ہوتا ہے
03:48جب مغرب اسٹارٹ ہوگی
03:50افطار بعد میں کرو
03:51مغرب کا ٹائم ہو گیا ہے
03:53افطار بعد میں کرو
03:54کوئی عقل میں بات آتی ہے
03:55اس لئے ہمارے بہن بھائی بلکل تشویش کا شکار نہ ہو
03:57اس قسم کے چیزوں کے اوپر اگر کوئی آتا بھی ہے
04:00اب میں تو نہیں کہوں گا
04:01کہ ایک بیٹ کمنٹ دے کر ان کو ایک تمغہ دے دیا جائے
04:03یہ ہمارا تاریخ نہیں ہے
04:05لیکن کم از کم آپ ڈیلیٹ کر دیں
04:06اور اس قسم کے لوگوں کو اگر سبسکرائب کیا ہوا ہے
04:09تو بالکل انسبسکرائب کریں
04:10اور ہرگز ان کو آگے فارورڈ نہ کیا کریں
04:13یہ گمراہی پھیلاتے ہیں
04:14جانبوچ کے اس طرح کے چھٹکرے چھوڑتے ہیں
04:15اس کو ہرگز قابل التفات نہ سمجھا جائے
04:19دوسرا یہ کہ انہوں نے پوچھا
04:21کہ مکان کے قرائے پر زکاة ہے کہ نہیں
04:23دیکھیں اصل یہ چیز نہیں ہوتی
04:24اصل یہ ہے کہ جب آپ کا زکاة کا سال سٹارٹ ہو جائے
04:28یعنی ساڑھے باون تولہ سونا
04:30یا ساڑھے ساڑھے ساتھ تولہ سونا
04:31ساڑھے باون تولہ چاندی
04:32یا اتنا کیش
04:33جس سے آپ ساڑھے باون تولہ چاندی خرید سکیں
04:37یا اتنا مال تجارت
04:38یا اگر میں لیدہ لیدہ
04:40نساب نہیں تو تھوڑا تھوڑا ہے
04:42تو ملا کر ساڑھے باون تولہ چاندی تک ہو جائے
04:44وہ تاریخ نوٹ کر لیں
04:45اب درمیان میں جو کچھ آیا جو کچھ گیا
04:48اس کا اعتبار نہیں
04:49کرایا آ رہا ہے خرچ کر رہا ہے
04:51سال کے اینڈ میں تاریخ دوبارہ آئے
04:53مثلا فس محرم تھی
04:54اور چھ بجے آپ نے سمجھا کہ میرے پاس نساب ہے
04:57تو اگلے سال کی فس محرم کے چھ بجے
05:00اب آپ دیکھیں آپ کے پاس کتنا مال موجود ہے
05:03ہو سکتا ہے کرایا آیا آیا خرچ بھی ہو گیا
05:06سیلری آئی خرچ ہو جاتی ہے
05:07جو اس وقت موجود ہے نا
05:09اس کو پرزکات بنے گی
05:10اچھا جناب جو کیشن ہینڈ ہے
05:12بس اس کا محرم بہت اچھا ہے
05:14پورا سال گزرنے کے بعد
05:15ایک اور کال رہا ہے نا ہمارے ساتھ
05:16اسلام علیکم
05:19جی جناب
05:20میرا سوال یہ ہے
05:21ہم کسی میت کو امانتاً کہیں
05:23ہم میں پھل وقت ہم کس کا
05:26دفنا سکتے ہیں میت کو
05:28اچھا امانتاً
05:29ٹھیک ہے
05:30امانتاً کہ کچھ ٹائم کے لیے
05:31دفنا دی
05:32پھر اس کے بورسہ آگئے
05:33تو وہ جگہ بتائیں گئے
05:34اور دفنا دی
05:35ٹھیک
05:37مذہب اسلام اس کا کوئی تصور نہیں ہے
05:39بلکہ شدید ترین ممانعت ہے
05:41کہ ایک دفعہ مردہ قبر میں چلا جائے
05:43تو اس کے اور اس کے رب کے مابین
05:44کچھ ایسے معاملات سٹارٹ ہو جاتے ہیں
05:46کہ بعض اوقات ان کا انکشاف
05:49مناسب نہیں ہوتا
05:50کہ چیزیں منکشف ہو جاتی ہیں
05:51جیسے بعض کبور اچانک کھل گئے
05:53تو دیکھا
05:53ایک نوجوان کا دیکھا تو
05:55زنجیروں میں جکڑا ہوا ہے
05:56ایک نوجوان خود اپنا ہاتھ چبا رہا تھا
05:58ایک کو دیکھا
05:59کہ اس پر سامپ مسلط تھا
06:00اس کے موں کو جکڑا ہوا تھا
06:02تو اس قسم کے معاملات ہو جاتے ہیں
06:04تو یہ امانتاً دفنانے کا
06:05مذہب اسلام میں کوئی تصور نہیں ہے
06:07جہاں دفنا دیا گیا
06:09بس ٹھیک ہے
06:09جیسے بعض وقت گاؤں وغیرہ
06:10ہمیں کوئی آیا
06:11اور وہاں ہو گیا
06:12ہم نے دفنا دیا
06:13اب اس کے بورا ساس کو نکال نہیں سکتے
06:15فاتح وغیرہ پڑھ لیں
06:16اچھا نکال کے لے کے
06:17جا کے اپنے علاقے میں دفنا کے کریں گے کیا
06:19زمین تو وہی رہ گی نا
06:20قبرستان میں تو ویسے نہیں آنا انہوں نے
06:22اور اسالے ثواب کرنا ہے
06:24تو اس کے لئے قریبی قبرستان ضروری نہیں
06:25آپ تو دور سے بھی کر دیں
06:26وہ کائنات میں پہنچ جائے گا
06:28اس لئے باہر نکالنا بالکل غلط ہوتا ہے
06:30ایک اور کال رہا ہے
06:31اسلام علیکم
06:35جی اسلام علیکم
06:39جلدی سے سوال کر لیں
06:40اسلام علیکم
06:40جی والی اسلام
06:44اسلام علیکم
06:45جی والی اسلام
06:46سوال بتائیے گا
06:47سر میں سوال یہ ہے میرا
06:50کہ میں گورنمنٹ کی
06:53گورنمنٹ کی جاب کرتا ہوں
06:54ہم منطلیوں اس میں سے کچھ
06:56اماؤں جو ہیں وہ جمع کرواتے ہیں
06:58جی جی
06:58اور ہمیں سلانو اس پر انٹرسٹ ملتا ہے
07:00پتہ یہ کرنا ہے کہ
07:02اگر وہ انٹرسٹ سود میں آتا ہے
07:03یلی چلے
07:04ٹھیک ہے جناب شامل کرتے ہیں
07:05ایک اور کال رہا ہے
07:06اسلام علیکم
07:07جی والی علیکم
07:08اسلام جی
07:09جناب
07:09سوال بتائیے
07:11سر عثمان صدی کی
07:12ارزکارن فیصل آباد سے
07:13گزارش تیک
07:14مکتی صاحب سے پوچھنا تھا
07:16کہ روزہ رکھا ہے
07:17کہہ آجائے
07:18تو کتنی مقدار میں
07:19موہ میں کہہ آئے
07:20تو روزہ ٹوٹ جائے گا
07:22اور دوسرا سوال یہ تھا
07:23کہ
07:24اگر چوٹ لگ جائے
07:26تو
07:26اس سے وضو
07:27کتنا بلیڈ نکلے
07:29تو وضو جو ہے
07:30وہ ٹوٹ جائے گا
07:31ٹھیک ہے جناب
07:31شامل کرتا ہے
07:32بہت شکریہ
07:33جی
07:34یہ پی ایف فنڈ جو ہوتا ہے
07:35جس میں ہماری
07:36سیلری ڈیڈیکٹ ہو رہی
07:37اس میں زکاة کا پوچھا رہے ہیں
07:40اس کے اوپر جو آپ کی
07:41اس میں اختلافی مسئلہ ہے
07:43ویسے بعض علماء نے فرمایا
07:44کہ جب تک آپ کے قبضے میں نہیں آئے
07:45آپ پہ زکاة بنے گی نہیں
07:47ہم یہ کہتے ہیں
07:48کہ سال با سال
07:49زکاة بنتی رہے گی
07:50ادائیگی اس وقت لازم آئے گی
07:51جب وہ اماؤنٹ آپ کو ملے گا
07:53لیکن پروفٹ پر نہیں ہوگی
07:54جو آپ کا
07:55ایسیڈ ہے
07:55جو اصل آپ کی سیلری ڈیڈیکٹ ہو رہی ہے
07:57صرف اتنے اماؤنٹ کے اوپر
07:58آپ کو زکاة دینی ہے
07:59جو نفع وغیرہ ہوگا
08:01وہ ایک الگ چیز ہے
08:03اس پہ زکاة نہیں ہوگی
08:04ہاں اس کے قبضے میں آنے کے بعد
08:05ایک سال گزرے
08:06تو پھر یہ الگ مسئلہ ہے
08:07اس پہ نہیں ہوگی
08:08اور یہ قیعہ کا مسئلہ بتایا تھا
08:10کہ دیکھیں تین شرائط جمع ہوں گی
08:11تو روزے میں قیعہ کی وجہ سے
08:13روضہ ٹوٹے گا
08:14نمبر ایک روزہ یاد ہو
08:16نمبر دو جان بوچ کر کوئی عمل کیا
08:18اور نمبر تین مو بھر قیعہ ہو
08:20مو بھر کا مطلب اتنے پریشر سے آئے
08:22جس کو روکنا بہت مشکل ہو
08:23یہ تین اگر نہیں ہیں
08:25مثلا ویسی آپ نے زیادہ کھا لیا
08:26طبیعت بگڑی اومیٹنگ ہو گئی
08:27تو یہ کوئی جانبوش کرنے ہی کرنا ہوتا
08:29یہ طبیعت کے بگڑنے کے وجہ سے
08:31یہ چاہے کتنی زیادہ کیوناو
08:32اس سے روضہ نہیں جائے گا
08:33یہ ذہن میں رکھیں
08:34تین شرائط کو جمع دیکھ لیں
08:36اگر جمع ہیں تو روضہ جائے گا
08:37ورنہ نہیں جائے گا
08:39اور اگر چوٹ وارا لگ جائے
08:41تو اس میں دیکھا جاتا ہے
08:42کہ کیا اتنا بلٹ نکلا ہے
08:44کہ اگر آپ اس کو نہ روکتے
08:45یا صاف نہ کرتے
08:46تو وہ چل پڑتا
08:48اگر وہ چلنے کی صلاحیت رکھتا ہے
08:50جس کو ہم بہنے کی صلاحیت بھی کہتے ہیں
08:52تو وضو ٹوڑ جائے گا
08:53چاہے آپ نے بہنے نہ دیا ہو
08:55مثلا تھوڑا سا بہا
08:56تو نکلا آپ نے صاف کر دیا
08:58پھر نکلا صاف کر دیا
08:59پھر نکلا صاف کیا
09:00اب بہنے تو نہیں دیا
09:02لیکن آپ غور کریں گے
09:03اگر میں اس کو نہ روکتا
09:04تو کیا بہ جاتا کہ نہیں
09:06اصل بہنے کی صلاحیت ہے
09:08فیزیکل طور پر بہنا ضروری نہیں ہے
09:09تو لہذا اگر آپ کو گمان ہے
09:11کہ میں نہ روکتا تو یہ بہ جاتا
09:12تو وضو ٹوڑ جائے گا
09:13اور اگر آپ نے اٹیڑا کر کے دیکھا
09:15نہیں چل رہا
09:16بلٹ نکلا نہیں چل رہا
09:17اپنے جگہ رکا ہوا ہے
09:18تو اس سے وضو نہیں جائے گا
09:20اور یہ پاک بھی ہوتا
09:21اگر کپڑے پر لگ جائے
09:22تو کپڑا ناپاک نہیں ہوگا
09:23اسلام علیکم
09:27جی اسلام علیکم
09:33اسلام علیکم
09:34والیکم السلام
09:35جی جناب
09:35سوال
09:36سزاکت علی بات کر رہا ہوں
09:37ہیدرباد سے
09:38جی جی
09:40ارزو مجھے حضرت صاحب
09:41اپنا مفتی صاحب سے
09:42مشورہ کرنا تھا
09:43کہ ہمارے پاس دو طولہ سونا ہے
09:46جی جی فرمائے
09:47جی جی آپ کے بات آرہے ہیں
09:48دو طولہ سونا ہے
09:50اس کے اوپر ذکاعت
09:52اگر نہیں دے سکتے
09:53تو کیا وہ بیچ کر دینا
09:55ضروری ہے
09:57شامل کرتے ہیں آپ کے
09:58سوال کو
09:59ایک اور کالر ہے
10:00اسلام علیکم
10:04اسلام علیکم
10:07جی جی
10:08مستج جواب دیجئے
10:09دیکھیں دو طولہ
10:11اگر صرف سونا ہے
10:12اور کوئی بھی مال نہیں ہے
10:13اس پر ذکاعت نہیں بنے گی
10:15کم از کم ساڑھے ساتھ
10:17طولہ سونا ہوتا
10:18تو ذکاعت بنتی
10:19اگر سونا ہے دو طولہ
10:21اور کچھ سیونگ بھی رکھی ہوئی ہے
10:23یا پریس بانڈ وغیرہ ہیں
10:25سیونگ سرٹیفیکیٹ ہیں
10:26یا آج کل بٹکوائن
10:28کرپٹو کرنسی
10:29یہ بھی ایک مالی حیثیت
10:30رکھتی ہے
10:30ڈیجیٹل کرنسی ہے آپ کی
10:32یا مالے تیجارہ تو
10:33تو پھر اس کو ہم سونے کو
10:35کرنٹ اس کے ویلیو نکال کر
10:36کیش وغیرہ میں ایڈ کر کے
10:37پھر اس پر ذکاعت بنے گی
10:39لیکن اگر صرف دو طولہ سونا ہے
10:40اس کے علاوہ کوئی مال نہیں ہے
10:41تو کوئی زکاعت نہیں ہوگی
10:43ٹھیک ہے
10:44اچھا مفتیب قبری
10:45سوالہ ہمارے پاس یہ تھا
10:47کہ کیا کوئی خاتون
10:49آزان دے سکتی ہیں
10:51دیکھیں ہم عورت کے لیے
10:52آزان دینا مقروع تحریمی لکھا ہے
10:54یعنی اس صورت میں
10:55کہ جب کوئی سپیکر وغیرہ پہ دے
10:56اور اس کی آواز لوگوں تک پہنچے
10:58تو یہ غلط ہے
10:59ہاں اگر بہنیں ہماری گھر
11:00گھر میں ہیں جیسے
11:02اکیلی نماز پڑھ رہی ہیں
11:03ہلکی سی آزان دے لی
11:04کہ مردوں تک آواز نہیں گئی
11:06برکت کے لیے
11:06تو اس میں کوئی منع بھی نہیں ہے
11:07لیکن ایسی آزان جو مرد دیتے ہیں
11:09کہ دور تک آواز پہنچتی ہے
11:11یہ مقروع تحریمی لکھی
11:12یعنی گناہ گار ہوں گے
11:13ٹھیک ہے
11:13کالر ہے
11:14اسلام علیکم
11:15اسلام علیکم
11:16جی والیکم
11:17سلام سوال بتائی گا
11:18یہ مفتی صاحب سے یہ سوال کرنا تھا
11:20کہ
11:21تراوی کے بارے میں پوچھنا تھا
11:23تراوی پڑھنا لازمی ہے
11:24ٹھیک ہے
11:27شامل کرتے ہیں آپ کو سوال کو
11:28جی بھو صاحب
11:29جی تراوی لازمی
11:30آپ اجازت دے دیں
11:31اسلام علیکم
11:37سوال بتائی گا
11:38جی آواز آریے
11:39سوال بتائیں
11:41میرا سوچن یہ ہے
11:42کہ
11:42نماز پر
11:44جو ہے وہ
11:46باقی
11:47چھوٹ گیا
11:48صورت ملاوی تھی
11:50نہیں ملا سکے
11:51تو دونوں طرف
11:52جو ہے
11:53اس کے بعد جو ہے
11:54دوسرا
11:55غلطی
11:56اس رہا ہو گئی
11:57کہ نماز
11:58سعیدہ صاحب
11:59کرنا تھا
12:00تو نہیں کیا
12:01نہیں کیا
12:01سعیدہ صاحب نے کیا
12:02دونوں طرف سلام
12:03خیر دیا
12:04ٹھیک ہے ٹھیک
12:04تو پھر اس نماز
12:05کا کیا حکم ہوگا
12:06اس طرح شامل کرتے ہیں
12:07جی
12:08جی بھو صاحب
12:09دیکھیں تراویز بانہ میں
12:10لازم ہے
12:11کہ یہ سنت مؤکدہ ہے
12:12اور سنت مؤکدہ
12:14کا حکم یہ ہوتا ہے
12:15کہ ایک دو بار
12:16چھوڑا تو برا کیا
12:17اور چھوڑنے کی
12:18عادت بنا لیں
12:19یعنی لگتار
12:20تین دفعہ
12:21یا اس سے زیادہ دفعہ
12:22تو گناہگار بھی ہوں گے
12:23اس لیے
12:24رمضان کی
12:24تمام راتوں میں
12:26بیس رکعت تراوی پڑھنا
12:27ہر آقل والغ
12:28مسلمان
12:29مرد و عورت
12:29کے لیے
12:30سنت مؤکدہ ہے
12:32لیکن فرض کرنے
12:33کسی دن اگر
12:33نکل گئی تو
12:34اس کی قضہ نہیں ہوتی
12:35اللہ کی بارگر میں
12:35توبہ کریں
12:36اور بلکل اس کو
12:37ادا کرنا لازم ہے
12:38اس میں آسانی یہ ہے
12:39کہ اگر کھڑے ہو کر
12:40پڑھنے میں تکلیف ہو رہی ہے
12:41تو بیٹھ
12:42بلا عذر بیٹھ کے بھی
12:43پڑھ سکتے ہیں
12:44لیکن اگر بلا عذر
12:45بیٹھ کے پڑھا
12:46سواب آدھا ہو جائے گا
12:47گناہ نہیں ہے
12:47بیٹھ کے بھی پڑھ سکتے ہیں
12:48ویسے اچھا ہے
12:49کہ کھڑے ہو کر پڑھیں
12:50اور اگر نماز میں
12:51سجدے صاحب لازم تھا
12:53اور آخر میں
12:54جو ہم سلام پھیر کے
12:55پھر دو سجدے کرتے ہیں
12:56غلطی سے دونوں جانب
12:57سلام پھیر لیا
12:58تو اس سے کوئی فرق نہیں پڑے گا
12:59دو سجدے کریں
13:00اور اس کو کنٹینیو رکھیں
13:01ورنہ اصل تو یہ
13:03ہی خلاف قیاس
13:04اچھا
13:05تو آپ ایک طرف
13:05السلام علیکم کہتے ہیں
13:06آپ نماز سے بظاہر باہر ہو جاتے ہیں
13:08اس لئے امام شافی کہتے ہیں
13:10کہ سلام نہیں پھیرا جائے گا
13:11دو سجدے فوراں کیے جائیں گے
13:12کہ سلام سے تو آپ باہر ہو گئے
13:14لیکن ہم کہتے ہیں
13:15کہ چونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
13:16کا طرز عمل ثابت ہے
13:18تو جب نبی سے ثابت ہے
13:19تو چاہے خلاف قیاس کیوں نہ ہو
13:21تو جب ایک طرف سے نماز سے باہر ہو رہے ہیں
13:23تو دوسری طرف سے
13:24کوئی زیادہ فرق نہیں پڑے گا
13:25اگر سے نہیں کرنا چاہیے
13:26سنت یہی ہے
13:27لیکن کر لیا تو کوئی فرق نہیں ہے
13:28اسی پر سجدہ صاحب کی بنیاد ہوگی
13:30چھیک ہے
13:31کالرز ہمارے ساتھ
13:31اسلام علیکم
13:34جناب سوال بتائیں
13:35حضرت صاحب سے سوال
13:37ارض یہ کرنی تھی
13:38کہ فوریکس ٹریڈنگ کے بارے میں
13:40تھوڑا رحمہ ہی فرما دیں
13:42کہ یہ کرنا حلال ہے
13:44یا حرام
13:45اور دوسرا
13:46اس زیمن میں ارض یہ تھی
13:47کہ سننے میں آیا
13:49کہ بائناز کو پاکستان میں
13:50ریجسٹر کر دیا گیا ہے
13:51تو اس حوالے سے بھی تھوڑا
13:53بتا دیں
13:53کہ اس میں کرپٹو کرنسی
13:55اور فوریکس کا کام کریں
13:56ٹھیک ہے
13:56ایک اور کالر ہے
13:57اسلام علیکم
13:59علیکم
14:00جناب سوال بتائیں
14:02سوال یہ کہ
14:03سر میرے پاس
14:03کوئی رقم تھی
14:05جو میں نے
14:05بشنے سال
14:05گھر برانے میں
14:06ساری لگا دی ہے
14:07میرے پاس
14:07کش نہیں ہے
14:08لیکن میرے پاس
14:09کوئی
14:10چوبیس پچیز گرام
14:11میرے پاس
14:11سونا ہے
14:12کہ اس پر زکاة
14:13پر بنتی ہے
14:13ٹھیک ہے جناب
14:14شامل کرتے ہیں
14:15بہت شکریہ
14:16جی بسر
14:17کیا فرماتے
14:18یہ دیکھیں
14:19جو بھی
14:19انٹرنیٹ کے اوپر
14:20آپ کسی بھی
14:21قسم کی
14:21ٹریڈنگ کرتے ہیں
14:22چاہے وہ
14:22کرنسی کی ہو
14:23چاہے گولڈ کی ہو
14:25خرید و فروخت
14:26میں ابتدائی شرط
14:27یہ ہوتی ہے
14:28کہ آپ
14:30آپ خرید
14:30تو سکتے ہیں
14:31آن لائن
14:31لیکن اسے آگے
14:33بیچ نہیں سکتے ہیں
14:34جب تک کہ
14:34اس پر قفضہ نہ کر لیں
14:35اب اس میں
14:36قفضہ کرنا ہے
14:37یا تو یہ ہو
14:37کہ وہ آپ کو
14:38یہاں بھیج دیں
14:39ڈیلیوری باقاعدہ
14:39تباق قفضہ کر کے
14:40آگے بیچیں
14:41یا پھر آپ
14:42وہاں کسی کو
14:43وکیل بالقفض
14:44بنا دیں
14:44کہ وہ
14:45آپ کے چیز کے
14:45اوپر قفضہ کرے
14:46جیسے امریکہ سے
14:47آپ نے پرچیزنگ کیے
14:48تو وہاں
14:48کوئی آدمی
14:49آپ کی چیز کے اوپر
14:50قفضہ کرے
14:50پھر آگے وہ
14:51سیل کرے گا
14:52یہ بھی پوسیبل ہے
14:53اس وقت
14:53آسانی کے لیے
14:54کہ جس جگہ سے
14:55آپ کر رہے ہیں
14:55پرچیزنگ
14:56آپ خریدنے کے بعد
14:57پھر اس کو
14:58وکیل بنائیں
14:59کہ آپ
15:00وکیل بالقفض بن کر
15:01اور پھر
15:01وکیل بالبعی بھی
15:02بن جائیں
15:03اس کو آگے میرا
15:04بیج دیں
15:04بعد میں
15:05پہلے اس وقت
15:05کمپلیٹ ہونے کے بعد
15:06لیکن اس میں
15:07اکثر ایسے ہوتا ہے
15:08کہ سامنے
15:09بعدوں کا چیز
15:09موجود ہی نہیں ہوتی
15:10نہ گولڈ ہوتا ہے
15:12نہ کرنسی ہوتی ہے
15:13خالی وہ
15:13بسکٹیں دکھا دیتے ہیں
15:14اور پولر ڈالر
15:16پون دکھانے کے بعد
15:18اسی میں کام چل رہا ہے
15:19آپ کا پیسہ
15:19یہاں منگا لیں گے
15:20جرح ریٹ بڑھے گا
15:21اسی میں سے
15:21آپ کو پروفٹ
15:22دے دیتے ہیں
15:23اگر اس قسم کی
15:23صورتحال ہے
15:24تو بائی بھی نہیں ہوئی
15:25تو اس لیے
15:25اس سے اجتناب کرنا ہی
15:26ہم کہتے ہیں
15:27بہتر ہے
15:28اور یہ
15:28کرپٹو کرنسی وغیرہ
15:30اگر تو گورنمنٹ
15:31اس کو
15:32اللیگل کر دیتی ہے
15:33اجازت دی ہے
15:34گرن کی نالج میں ہے
15:34تو پھر ٹھیک ہے
15:35اسٹریٹ بینک
15:36اس کو اون کرے
15:37کم از کم
15:37اسٹریٹ بینک
15:38اس کی پرمیشن دے
15:39کیونکہ آکے
15:39جتنے بھی دھوکے
15:40وغیرہ ہوں گے
15:41وہ پھر اس کو
15:41بیک پر
15:42اسٹریٹ بینک ہوتا ہے
15:43یا ہماری
15:44سیکورٹی ہوتی ہے
15:45جو فورسز وغیرہ
15:46کوئی بھی ہوتی ہیں
15:46اور اس کے علاوہ
15:47پھر اس میں باقیادہ
15:48ٹیکس کا نظام چلے گا
15:49جتنا آپ انویسمنٹ کرتے ہیں
15:50اس پر آپ ٹیکس بھی دیں گے
15:52ابھی تو
15:52کروڑوں روپے لوگوں نے
15:53لگا کر
15:53اور ٹیکس بچا کر
15:54اس سے بہت ملک کو بھی
15:55نقصان ہوتا ہے
15:56اور دیگر چیزیں بھی ہوتی ہیں
15:57تو اگر
15:57لیگل ہے
15:58تو کر سکتے ہیں
15:59اللیگل ہے
16:00تو اس سے اشتناب کرنا
16:01لازم ہوگا
16:01انہوں نے شاید کہا تھا
16:03کہ میرے پچیس سبیس گرام
16:04سونا
16:04اور باقی میں نے
16:05انویسٹ کیا ہے کچھ پیسہ
16:06انہوں نے
16:07گھر کی تعمیر میں
16:08لگا دیا جو پیسہ تھا
16:09جو سونا ہے
16:10اس کی تعداد
16:10انہوں نے بتا دی
16:11آگے ساڑھے ساتھ
16:12تو اللہ سے کم سونا ہوتا ہے
16:13اور کوئی بھی ان کے پاس
16:14قیش وغیرہ نہیں ہے
16:15تو اس پر ذکات نہیں ہوگی
16:18کالرہ رہین
16:18اسلام علیکم
16:20جی والیگل
16:20اسلام
16:21یہ موقع صاحب سے
16:22سوال ہے میرا
16:22جی جی
16:23جی اگر ہم
16:24ترامی پڑھنے کے لیے
16:26جاتے ہیں
16:26شروع کی چار ذکات
16:27یہ آٹھ رکاتیں
16:28نکل جاتی ہیں
16:28تو اس کو
16:29پیشلی ذکاتیں
16:30اس سے پہلے ہم پڑھیں گے
16:33یا جماعت کے ساتھ
16:34ہم اسٹارٹ کریں گے
16:35ضرور شامل کرتے ہیں
16:36ایک اور کالر ہے
16:37اسلام علیکم
16:41اسلام علیکم
16:45ایک اور
16:50دیکھیں کچھ تراویہ
16:51اگر نکل جائیں
16:51یہ ذہن میں رکھیں
16:52کہ تراویہ کا وقت
16:53عشاء کے فرائض کی
16:55ادائیگی کے بعد شروع ہوتا ہے
16:56اگر امام صاحب نے
16:57تراویہ شروع کر دی ہے
16:58تب بھی آپ کو
16:59علیہ دا فرض پڑھنے ہوں گے
17:00عشاء کے
17:01پھر آپ شامل ہو
17:02اور اگر آپ
17:03ڈیریکٹ شامل ہو گئے
17:03تو یہ نفل ہوگی
17:04آپ کو بعد میں
17:05فرض پڑھ کے
17:06پھر تراویہ پڑھنی ہوگی
17:08فرض پڑھے
17:09پھر تراویہ میں
17:09شامل ہو گئے
17:10جو نکل گئی تھی
17:11وہ وطر سے پہلے بھی
17:12پڑھ سکتے ہیں
17:12وطر کے بعد بھی
17:13پڑھ سکتے ہیں
17:14اور باقی
17:15بہت شکریہ
17:17اور بہت کم وقت میں
17:19بہت زیادہ
17:20ماشاءاللہ
17:20آپ کے
17:21اور اگر
17:21مجھے تو امید ہے
17:22کہ اگر ہمارے پاس
17:23وقت زیادہ ہو جائے
17:24تو سوالات کی تعداد
17:25بھی بہت زیادہ ہو جائے گی
17:26جو شامل ہو گئے ہیں
17:27بہت اچھی بات ہے
17:28جو نہ ہو سکے
17:28انشاءاللہ
17:29کل ضرور ٹرائی کی جائے گا
17:30اور شامل ہو
17:31اس سیگمنٹ میں
17:32تاکہ آپ کے سوالات
17:33کی جوابات
17:33دیے جا سکے
17:34اس کے بعد جو ہے
17:35آزان فجر ہے
17:36آزان فجر
17:38براہ راست
17:38نشر کی جائے گی
17:40اسی سٹوڈیو سے
17:40اور اس کے بعد
17:41وقفِ بعد
17:42ہم حاضر ہوں گے
17:43آسان نیکی کے سیگمنٹ کے ساتھ
17:45اور اس کے بعد
17:45آپ سے اجازت لیں گے
17:47ہمارے ساتھ رہیے گا
17:49رحمتوں کا مہینہ
17:51عظمتوں کا سفینہ
17:54زندگی کا قرینہ
17:57روحِ مکہ مدینہ
17:59آدمی کو بناتا ہے
18:03یہ انسان
18:07شاہ نے رمضان
18:10شاہ نے رمضان
Comments