Skip to playerSkip to main content
Ilm o Ulama | Rehmat e Sehr - Topic: Shan Syeda Kainat RA

Watch Shan e Ramzan 2026 ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw

Host: Raees Ahmed

Guest: Allama Liaquat Hussain Azhari, Mufti Zaigham Ali Gardezi, Mufti Muhammad Akmal

Sana Khuwan: Muhammad Saqlain Rasheed, Daniyal Sheikh, Anas Kareemi

#ShaneRamzan #ramzan2026 #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00ڈاللہ محینا عزمتوں کا صفینا زندگی کا قرینا روح مکہ مدینہ آدمی کو بناتا ہے
00:12جی ناظرین آپ کا خیر مقدم ہے اور آج خاتون جنت حضرت سیدہ فاطمت الزہرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی
00:20خدمت میں خراج عقیدت و محبت پیش کر رہے ہیں
00:23آپ کے تعریف آپ کے فضائل و منعقب کے بعد ہم بڑھ رہے ہیں جیسے کہ مفتی صاحب نے قبلہ
00:27نے فرمایا
00:28کہ ایک بیٹی کے حوالے سے
00:29آپ کا جو کردار رہا ہے وہ
00:31ایک زوجہ کے اعتبار سے بھی
00:34سیدنا مولا علی
00:35مشکل کشاشر خدا رضی اللہ تعالیٰ
00:38کی آپ زوجہ
00:40مبارکہ ہے تو اس حوالے سے آپ کا
00:42جو کردار ہے آج کی خواتین
00:44کے لیے کیا کہی گا علماء صاحب
00:45علماء علیہ السلام
00:47سیدہ پاک سیدہ فاطمہ تزہرہ رضی اللہ
00:51تعالیٰ عنہ
00:51کے جب شادی مبارک ہوئی جیسے کہ
00:53علماء مفتی صاحب نے ذکر فرمایا آپ کی عمر مبارک
00:55چھوٹی تھی لیکن جو آپ کی
00:58تربیت آپ کی والدہ
01:00محتربہ نے فرمائی
01:01آقای دو جہان صلی اللہ علیہ وسلم
01:03نے فرمائی اور حضور
01:05نے جن شخصیت کا انتخاب
01:08کیا وہ انتخاب بھی
01:09اللہ کی طرف سے تھا
01:12اور اس کے بعد
01:13بظاہر ان کے گھر کے اندر
01:16سامان نہیں تھا سامان
01:17آسائش و آرائش نہیں تھا
01:20لیکن نبی قریص صلی اللہ علیہ وسلم
01:21کے انتخاب کا یہی تھا کہ
01:23اس گھر کے اندر ایک اللہ تبارک
01:25و تعالی کی رحمتیں اور برکتیں
01:27آنے والی ہیں حضرت حسرین
01:29کریمین کی صورت کے اندر
01:30جیسے قبلہ مفتی صاحب نے ذکر فرمایا
01:33کہ آپ گھر کے اندر کبھی
01:35چکی پیس رہی ہوتی کبھی
01:37گھر کو جادو دے رہی ہوتی کبھی جو ہے
01:40مولای کائنات کے لیے
01:41اپنے بچوں کے لیے کھانا تیار
01:43کر رہی ہوتی کسی قسم
01:45کی دنیاوی معاملات کے اندر کمی
01:47بھی ہوتی تو کبھی زبان پر شکوہ
01:49نہیں لے کر آئی
01:50آقایدو جہان صلی اللہ علیہ وسلم کی
01:52بارگاہ کے اندر بھی حاضر ہوئیں لیکن
01:54تسبیح فاطمہ لے کر اب واپس لوٹی
01:56لیکن ان گھریلو
01:58مسروفیات اور معاملات کو
02:00پورا کرتے ہوئے مولای کائنات
02:02جب گھر میں تشریف لاتے تو آپ
02:04مسکراہتوں کے ساتھ ان کا استقبال گئے
02:06اور جو باہر کے
02:08امور اور معاملات آپ
02:10نبایا کرتے تھے اور جب گھر
02:12میں آتے تو ایک ایسی
02:14زوجہ آقایدو جہان صلی اللہ علیہ وسلم
02:16نے بہترین جو خاتون
02:18ہے اور بہترین زوجہ ہے
02:19اس کی تعریف یہی فروائی فروائے
02:22ایک تو وہ تمہاری امانتوں کی
02:24امین ہو دوسرا فرمایا
02:26اپنی عزت و عصبت کی امین ہو
02:27فروائے تم اس کو دیکھو تو وہ
02:29تمہیں شرور پہنچائے وہ
02:31تمام کی تمام چیزیں جو ان کے
02:34بابا جان نے ذکر کی اس کا
02:35مجسمہ دیکھنا ہو تو سعیدہ
02:37قائدات کو دیکھ لیں اور
02:39پھر رئیس پہ یہ نہیں ہے کہ گھریلو کام
02:41کے اندر لگی ہوئی ہیں تو
02:43رب تبارک و تعالیٰ کی عبادات کے اندر
02:46ذکر و اذکار کے اندر کسی
02:47چیز کے اندر کمی ہیں نہیں نہیں
02:49اس کی وہ
02:53مستاق تھی کہ ان کی راتیں
02:56اللہ کی بارگاہ میں سعیدے سے
02:57گزرتی تھی اور کبھی کبھی
02:59سعیدہ اتنا لمبا ہو جاتا
03:01کہ اللہ کی بارگاہ میں التجا کرتی
03:03کہ خدایہ تیری بندی فاطمہ
03:06کو ایک ایسی رات اتا
03:07فرما تویل رات اتا فرما
03:09کہ دل کھول کر تیری بارگاہ کے اندر
03:12کیا بات سبحان اللہ
03:13اور پھر سب سے بڑی بات یہ خاتون خانہ
03:16کی جو تربیت کی ہے
03:17گھر کے نظام کو سمالنا
03:19اپنی اولاد کی تربیت کرنا
03:21پھر اولاد کی تربیت کیسے کی
03:23کہ کربلا کے میدان کے اندر میں وہ تربیت
03:25جھلک رہی ہے
03:26نیزے پہ قرآن پڑھنے والے اس قاری کو
03:29سلام اللہ اکبر
03:30اور پھر اس تربیت کے ساتھ ساتھ
03:34آپ نے یہ نہیں کہ گھر کے اندر بندہ
03:35کہتے ہیں جی کیا خیرات کریں
03:37کیا صدقات کریں
03:38خود ہمارے پاس اتنا کم ہے
03:39جیسے ہم رو رہے ہوتے ہیں پیٹ رہے ہوتے ہیں
03:41کہہ دیئے خود ہمارے پاس کم ہے
03:43فرمایا نہیں نہیں
03:54فرمایا کوئی فقیر آ گیا
03:56دیلیز پر
03:57تو اس کو واپس نہیں لٹایا
03:59اس لیے کہ ان ذات کی آپ سبزادی ہیں
04:03یوں امس سائرہ فلا تنہر جن کی شان ہے
04:06سبان اللہ
04:06ان کی بارگاہ کے اندر کوئی بھی آیا
04:08تو اس کو واپس نہیں لٹایا
04:10یہ آپ کو اللہ تبارک و تعالی نے مقام اور مرتبہ عطا فرمایا
04:15میں دو جملے کہوں گا
04:16خاص طور پر اس پورام کی وصاست سے
04:19کہ آج نکاح جتنے ہو رہے ہیں
04:21ان نکاحوں سے زیادہ طلاق کا ریش ہوا ہے
04:24طلاق معاشرے کے اندر بڑھتی جا رہی ہے
04:26ہماری بچیوں کے اندر صبر نہیں ہے
04:29تحمل نہیں ہے
04:30حالات کے ساتھ کیمپرومائز کرنا نہیں ہے
04:33ضروری نہیں ہوتا ہے
04:34کہ جس گھر کے اندر جاتی ہیں
04:35وہ ساری کے ساری چیزیں ہوں
04:37سیدہ کائنات سیدہ فاطمت الزہرہ رضی اللہ تعالی
04:40انہا خاتور جنت
04:41شہزادی کونین
04:43اللہ اکبر
04:44لیکن آپ نے ان تمام حالات کے ساتھ
04:47کیمپرومائز کیا
04:48اور سب سے بڑی بات یہ تھی
04:50کہ آپ کے نگاہ آخرت پر تھی
04:52یہ دنیا ایک عارضی دنیا ہے
04:54یہاں انسان کیا پہنے کیا کھائے کیا کرے
04:57لیکن وہاں کی تیاری کے اندر
04:59کسی قسم کی کمی نہیں ہونی چاہیے
05:01اور دوسرا بچوں کی تعلیم
05:04و تربیت کے اعتبار سے
05:05ان کے کردار سازی کے اعتبار سے
05:07کسی قسم کی کمی نہیں ہونی چاہیے
05:09میں سمجھتا ہوں کہ اگر سیدہ پاک کے
05:11اس کردار کو
05:13سیرت کو بلوز خاطر رکھ کر
05:15آج ہماری بچیاں
05:17اپنے خاندان کو سواریں
05:19اور اپنے خاندان کو
05:20اس انداز کے ساتھ تربیت کریں
05:22تو پھر ہر ایک گھر سے
05:24حضرت امام حسین کا غلام نکلے گا
05:27تو اسی نقش قدم پر چلتے رہیں گے
05:29بہت اچھی بات ہے
05:30عورت کا جو وجود ہے
05:32وہ معاشرے میں بڑی اہمیت کا حمل ہے
05:34خواہ وہ بیٹی کی صورت میں ہو
05:36بیوی کی صورت میں ہو
05:37یا ماں کی صورت میں ہو
05:39اب بطور ماں جو آپ کا کردار ہے
05:41اور آج کی ماں کو
05:43جو اس سے
05:44جو روشنی مل رہی ہے
05:45مطلی صاحب میں چاہوں گا
05:46کوئی اس پر روشن نہ لیے
05:48اس پر جہاں
05:49سیدہ کائنات کی شخصیت
05:51ہمیں
05:51ایک بیٹی کے روپ میں
05:52کائنات کی عظیم ترین ہستی نظر آتی ہیں
05:55زوجہ کی حیثیت سے
05:56اللہ تعالیٰ نے آپ کو
05:57عزت اور کمال عطا فرمایا
05:58اسی کے ساتھ ساتھ ماں کی حیثیت سے
06:01اللہ رب العالمین نے
06:02آپ کو وہ کمال
06:03اور آپ کی شخصیت میں
06:05وہ تعلیمات
06:05اور
06:06وہ عصوہ رکھا ہے
06:07کہ پوری کائنات کی
06:08ماں کے لیے ایک درس ہے
06:10ایک مشعل راہ ہے
06:11اللہ معاقبال علیہ الرحمن
06:12نے اسی سے متعلق
06:13اپنے وہ کلام میں کہا تھا
06:15کہ
06:16مادرہ
06:17مادرہ
06:18مرکز پرکار عشق
06:19مادرہ
06:20کافلہ
06:21سالار عشق
06:21اور
06:22مزرع تسلیم
06:23راہ حاصل بطول
06:24اور
06:25مادرانہ
06:26اسوہ کامل بطول
06:28سبحان اللہ
06:28یعنی پوری کائنات کی
06:29ماں کے لیے
06:30اسوہ کاملہ
06:31وہ سیدہ کائنات کا ہے
06:32آپ کی صیرت
06:33آپ کی تعلیمات ہیں
06:34کسی بھی خاتون کے لیے
06:36اگر
06:36ماں کی حیثیت میں
06:38اس کی کامیابی دیکھنی ہے
06:39تو
06:39اولاد کی تعلیم و تربیت
06:41کا ہم جائزہ لینے
06:41کہ اولاد کی تعلیم و تربیت
06:43کیسی ہے
06:43سیدہ کائنات کی اولاد
06:45امام علی مقام
06:46امام حسن مجتبہ پاک ہیں
06:47امام حسین پاک ہیں
06:48سیدہ زینب ہیں
06:49باقی اولاد آپ کی
06:50کہ اللہ رب العالمین
06:52نے علم و فضل میں
06:53ہر ایک کو
06:53یگانہ فرمایا
06:54اور ہر ایک
06:56اپنی مثال آپ ہے
06:57اور پوری کائنات میں
06:58آپ کی مثل و نظیر
06:59ملنا مشکل ہے
06:59آپ کی شخصیت میں
07:01اگر
07:01ماں کی حیثیت سے
07:03آپ کا اگر تعریف
07:04ہم دیکھیں
07:04کہ آپ اپنے
07:06شہزادوں اور
07:06شہزادیوں کا
07:07ان کی تعلیم و تربیت
07:08کا اتمام فرماتی ہیں
07:09خود اللہ تعالیٰ
07:11نے آپ کو
07:11علم و فضل سے نوازا
07:12لیکن بطور خاص
07:13اتمام فرما کر
07:14دونوں شہزادوں کو
07:15اپنے نانا جان کی بارگاہ میں
07:17تعلیم و تربیت
07:18کے لیے روانہ فرماتی ہیں
07:19حضور کی بارگاہ میں
07:20حاضر ہو کر
07:21وہاں سے جو علم سیکھتے ہیں
07:22سیدہ کائنات کی بارگاہ میں
07:24حاضر ہو کر
07:25سیدہ ان سے وہ
07:26سبق کے طور پر
07:27سنا کرتی ہیں
07:28نانا جان کی بارگاہ میں
07:29کیا فیض لے کر آئے ہیں
07:30کیا کیا چیزیں
07:31سیکھ کر آئے ہیں
07:32یہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم
07:34کی شہزادی کا
07:35اپنے
07:36بیٹوں کی
07:37تعلیم و تربیت
07:38کے لیے
07:38ہمیں یہ
07:38ایک کیفیت نظر آتی ہے
07:40اور پھر قرآن پاک کی
07:41آیت کریم
07:42وہ تلاوت کی گئی
07:42کہ جو
07:43سائلین کو
07:44تین دن تک
07:48یہ صرف
07:49سیدہ کائنات کا
07:50معاملہ نہیں
07:50حضرت مولا
07:51کائنات کا
07:52معاملہ نہیں
07:52بلکہ
07:53اولاد کے سامنے
07:54یہ عمل
07:54اس لیے کیا جا رہا ہے
07:55تاکہ وہ بھی
07:56اللہ رب العالمین
07:57کی رام
07:57احسار کرنے والی
07:58ہو جائے
07:59سبحان اللہ
07:59اپنی ذات پر
08:00دوسروں کو
08:01ترجیح دینے والی
08:02ہو جائے
08:02اور یہاں
08:03صحیح سیکھ کر
08:04ہم دیکھیں نا
08:04کہ امام حسن
08:05مجتبہ پاک
08:06اپنی زندگی میں
08:07کئی مرتبہ
08:08اپنے گھر کا
08:08سارا مال
08:09سارا ساز و سامان
08:10وہ اللہ کی راہ
08:11میں خرش کر دیتے ہیں
08:11امام حسین پاک
08:13اپنے گھر کا
08:14سارا ساز و سامان
08:14غربہ میں
08:15خرش کر دیتے ہیں
08:16اور امام حسن پاک
08:18کا تو معاملہ
08:18ہمیں یہ ملتا ہے
08:20کہ پوری زندگی
08:21آپ نے جب
08:23گوشہ نشینی اختیار
08:24فرمائی تو
08:24اپنے نازک
08:26نازک کاندو پر
08:27وہ سامان
08:28لاد لاد کر
08:28رات کی تاریخی میں
08:29مدینہ کے غربہ
08:30فقراء کی
08:31دہلیس پر
08:32خفیہ طور پر
08:33بغیر کسی کو
08:34بتائے وہ سامان
08:35ان کی ضروریات
08:36کا رکھے آ جاتے
08:36اور جب آپ کا
08:38پیرہن اتارا گیا
08:38شہادت کے بعد
08:39تو وہ
08:40اس زخم کے
08:41نشانات آپ کے
08:42کاندے پر پائے گئے
08:43اور اس وقت
08:44یہ احساس ہوا
08:45یہ پتہ چلا
08:45کہ جو مدینہ کے
08:46غربہ کی
08:47خفیہ طور پر
08:49رازداری کے ساتھ
08:50ان کی مدد
08:51فرمانے والے ہیں
08:52وہ آپ صلی اللہ
08:52علیہ وسلم کے
08:53سہزادیں
08:53کہ سیدہ کائنات
08:55کی تربیت ہے
08:55جو آپ نے
08:57اپنی اولاد کی
08:57تربیت فرمائی
08:58اور پھر اپنی
08:59اولاد میں جرت
09:00اور حق گوئی
09:01کا جو جذبہ
09:02آپ نے اپنی
09:03ساری اولاد میں
09:03پیدا فرمائے
09:04ہم دیکھیں نا
09:05کہ امام حسن
09:05مجتبہ پاک ہے
09:06کہ وہ
09:07ایک تو حلم ہے
09:08بردباری ہے
09:09صبر ہے
09:10افو درگزر ہے
09:11اللہ رب العالمین
09:12نے کمال درجہ
09:13کا عطا فرمایا
09:14کہ اپنے اقتدار
09:23ادا کیا
09:23پھر اسی طرح
09:25امام حسن پاک کا
09:26کردار ہمیں نظر آتا ہے
09:27کہ جب
09:28یزید وہ دین میں
09:30رخنا ڈالنے کی
09:31کوشش کر رہا ہے
09:31اور دین میں
09:33دخل اندازی
09:34اور اپنی طرف سے
09:34منمانیہ کرنے کی
09:35کوشش کر رہا ہے
09:36تو وہ
09:36جو جرت ہے
09:38بے باقی ہے
09:39دلیری ہے
09:39بہادری ہے
09:41دین کی خاطر
09:42دین کی
09:43آبیاری کے لیے
09:44اور اس کے تحفظ کے لیے
09:45کسی بھی طور پر
09:46اگر کوئی قربانی
09:47پیش کرنی پڑے
09:48امام علی مقام
09:48اس سے گریز نہیں فرماتے
09:50یہ سیدہ کائنات کی
09:51تربیت ہے
09:52سیدہ زینب پاک کا
09:53اگر ہم معاملہ دیکھیں
09:54کہ وہ
09:54اپنے خطبات کے ذریعے
09:56یزید کے کردار کو
09:57واضح فرماتی ہے
09:58اور اس کے چہرے پر
10:00جو خوشنمائی ایک نکاب ہے
10:01اس کو
10:02آپ لوگوں کے سامنے
10:04آشکار فرماتی ہے
10:05تو یہ سیدہ کائنات کی
10:06تعلیم و تربیت کا
10:07ہمیں معاملہ نظر آتا ہے
10:08کہ بچوں میں
10:09حق گوئی کا جذبہ پیدا فرمایا
10:12جرت اور بیداری کا جذبہ پیدا فرمایا
10:14اور پھر اتنے
10:15عالی مناسب کے باوجود
10:18سیدہ شبابی اہل الجنہ کا
10:19ٹائٹل اللہ تعالی نے
10:20آپ کو عطا فرمایا
10:21سیدہ تو نسائل آلمین
10:23والدہ ہے
10:24سید العرب والد ہے
10:25لیکن اس کے باوجود
10:27سادگی کیا ہے
10:27آجزی کیا ہے
10:29انکساری کیا ہے
10:30اس طرح سیدہ کائنات میں
10:31سادگی ہے
10:32اسی طرح آپ کی اولاد میں
10:33ہمیں سادگی نظر آتی ہے
10:34سادگی نظر آتی ہے
10:35خود اختیاری فقر ہے
10:37کہ پوری زندگی
10:39اسی کیفیت میں گزار دیتے ہیں
10:40اللہ رب العالمین کی بارگاہ میں
10:42ہمیں شکوہ نظر نہیں آتا ہے
10:43سبحان اللہ
10:44اگر آج بھی
10:45کوئی خاتون
10:46اپنے آپ کو
10:47اپنی اولاد کو
10:48معاشرے کا
10:50ایک
10:52معزز
10:52اور باکردار بنانا چاہتی ہے
10:54کامیاب بنانا چاہتی ہے
10:56تو سیدہ کائنات کا عصوہ
10:57ان کے لیے
10:58کامل نمونہ ہے
10:59اگر ان کے عصوے کو
11:01اپنایا جائے گا
11:01تو یقیناً
11:02اللہ رب العالمین
11:03اس کی برکتیں عطا فرمائے گا
11:05قبلہ مفتی
11:06محمد اکمل بندرین صاحب
11:07تشریف فرمائے
11:07حضرت ابتدا سے لے کر
11:09اب تک تسبیح فاطمہ کا
11:10بڑا ذکر آیا
11:11تو میں اس تناظر میں
11:12یہ جاننا چاہوں گا
11:13کہ کس وقت
11:14پڑھنا مسنون ہے
11:15اور اس کے فضائل
11:16و برکات کے حوالے سے
11:17کچھ تعلیم دے دے
11:18تاکہ لوگ
11:19اس کو اختیار پڑھتے ہیں
11:20لوگ
11:21لیکن اس کے بارے میں
11:21وہ چیزیں جو آپ بتائیں
11:22وہ زیادہ ہے ہم
11:23جی اس کا واقعہ تو
11:25ارز کیا
11:25کہ ایک دوہ پھر
11:26برکت کے لیے
11:27عیادہ کر دیتے ہیں
11:28بی بی فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہ
11:30چونکہ گھر کا کام خود کرتی تھی
11:32اور پھر بچے بھی ہیں
11:34پھر شوہر ہیں
11:35پھر دیگر اور
11:36معاملات
11:36تو اس کی وجہ سے
11:38آپ بہت تھک جائے کرتی تھی
11:39صبح سے شام تک خدمت کرنا
11:41تو حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ
11:43نے پھر مشورہ دیا
11:44کہ کچھ خدام سنا ہے
11:46کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئیں
11:48یعنی غلام آئیں
11:48تو ایک خادم آپ مانگ کر لے آئیں
11:51تو آپ تشریف لے گئیں
11:52لیکن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
11:53وہاں جلوہ افروز نہیں تھے
11:55سیدہ عیشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ سے
11:57ملاقات ہوئی
11:57آپ نے اپنا مدعا ذکر کیا
11:59جب سرکار تشریف لائے
12:01تو سیدہ عیشہ نے بتایا
12:02کہ فاطمہ آئی تھی
12:03تو میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
12:05خود تشریف لائے
12:06اس وقت آپ زوجین لیڑ چکے تھے
12:09سرکار ان کے درمیان میں آئی
12:10دونوں اٹھنے لگے سرکار نے فرمایا
12:12لیڑ جائیں
12:12حضرت علیہ وسلم کہتے ہیں
12:14کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
12:15کے قدم شریف کی
12:16ٹھنڈک کو میں اپنے پیٹ میں محسوس کرنا تھا
12:19یعنی جگہ بھی اتنی مختصر تھی
12:21میرے آقا تشریف فرما ہوئے
12:23اور پھر پوچھا کہ کیسے آئی تھی
12:25تو بتایا
12:25ایک روایت کی مطابق حضرت علی نے
12:28کہ یہ مجھا تھا
12:28اور ایک روایت کی مطابق
12:29سرکار نے آکر فرمایا
12:31کہ اے فاطمہ
12:32یا میں تمہیں خادم سے بہتر چیز نہ دے دوں
12:34اللہ
12:34حضرت علیہ وسلم
12:35ضرور رشاد فرمایا
12:36تو فرمایا کہ
12:37رات کو سونے سے پہلے
12:38تینتیس مرتبہ سبحان اللہ
12:40تینتیس مرتبہ
12:41الحمدللہ
12:42اور چونتیس مرتبہ
12:43اللہ اکبر پردیا کرو
12:45یہ سو کی تذبیح
12:46آپ نے تعلیم فرمائی
12:47اور پھر یہ پوچھا
12:49کہ اے فاطمہ
12:49کہ آپ راضی ہیں
12:50کہا کہ کیوں نہیں
12:51میں اللہ اس کے رسول سے راضی ہوں
12:52اس کی فضیلت میں
12:54علماء نے ذکر کیا ہے
12:55کہ اگر کوئی بہت زیادہ
12:56تھکا ہوا ہو سارا دن
12:57اور رات کو تذبیح ہے
12:59فاطمہ پڑھ کر سو جائے
13:00صبح اٹھے گا تو فریش ہوگا
13:02اور یہ مجرب ہے
13:03جتنے ہمارے بھائی
13:04چاہے دماغی کام کرتے ہوں
13:06یا ہماری وہ سسٹرز
13:07کہ جو آج کے خاص طور پر
13:09سارا دن کام کرنے کے بعد
13:10شام کو تراوی سے
13:11راہ فرار اختیار کرنے کے
13:13کچھ بہانے سے تلاش کرتی ہیں
13:15کہ بہت تھک گئیوں
13:17کوئی ریلیف ملے گا
13:17کہ نہیں ملے گا
13:18تھوڑی سی محنت کر کے پڑھ لیں
13:20اور تذبیح ہے فاطمہ پڑھ کر
13:22سو جائے گا انشاءاللہ
13:23سو آپ بالکل فریش ہوں گے
13:24جسمانی کام ہو
13:25اسی طرح مزدور حضرات جیسے ہوتے ہیں
13:27بہت زیادہ
13:28ان کا ہارڈ ورکنگ ہوتی ہے
13:29تو یہ تذبیح ہے
13:30فاطمہ کو اپنا
13:31معمول بنا لیں
13:32تو انشاءاللہ
13:33نا صرف نبی کریم
13:35صلی اللہ علیہ وسلم کی
13:36تعلیم اپنانے کے برکات حاصل ہوگی
13:38نا صرف بی بی فاطمہ
13:40رضی اللہ تعالیٰ
13:40انہا کے سنت کی
13:42ادائیگی کا ثواب ملے گا
13:43اور یہ ایک اور بینیفٹ ہے
13:45کہ پھر انسان بلکل
13:46تھکن وغیرہ سے پاک و صاف ہوگا
13:48میڈیسن یوز کریں
13:49تو نقصان کی طرف جاتی
13:50کوئی سائیڈ ایفیکٹ ہوتا ہے
13:51یہ والی میڈیسن یوز کریں
13:53کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے
13:54برکت برکت حاصل ہے
13:55روحانی لاجے
13:56روحانی
13:56اچھا مفصد صاحب یہ بھی دیکھا گیا
13:57وقت کام ہے
13:58لیکن میں پوچھنا چاہوں گا
13:59کہ ہر نماز کے بعد بھی
14:01نماز مکمل ہونے کے بعد بھی
14:02یہ تسبیحات
14:03تو یہ بھی وہ ہے طریقہ
14:05بلکل پڑھ سکتے ہیں
14:06بلکل یہ الگ بھی
14:07ایک تعلیم سرکار نے فرمائی ہے
14:08بعض صحابہ کو
14:09اور یہ خاص طور پر
14:10رات کے بارے میں
14:11سرکار نے فرمایا
14:12تو بلکل ہر نماز کے بعد
14:13بھی پڑھ سکتے ہیں
14:14بہت برکات
14:15ایک وقفہ لیتے ہیں
14:16وقفہ کے بعد لوٹیں گے
14:17مجھے امید ہے
14:18آپ کا رمارہ ساتھ رہے گا
14:19جی ناظرین آپ کا خیر مقدم ہے
14:21اور آج
14:22شان سیدہ کائنات
14:25سیدہ فاطمہ توز
14:26زہرہ
14:27رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے حوالے سے
14:28ہم بات کر رہے ہیں
14:29اور بہت چھے انداز میں
14:30مفتی صاحبان نے
14:31علماء حضرات نے
14:32ماشاءاللہ گفتگو فرمائی
14:33اور اب میں یہ
14:34اللہ علیہ وسلم نظری صاحب سے
14:36جاننا چاہوں گا
14:36کہ آپ کے
14:38ذوق عبادت کے حوالے سے
14:40عام طور پر تساہل سے
14:42یا پسو پیش سے کام لیا جاتا ہے
14:44گھر میں کام بہت ہے
14:44مفتی صاحب نے فرمایا
14:45تراوی
14:46کام زارہ دن کر لیا
14:47اب تراوی بھی اس رکعت کیسے پڑھے
14:48تو اس حوالے سے
14:49سیدہ کائنات کی جو وہ ہے
14:51کی صیرت ہے
14:52وہ کیا درس دے رہی ہے
14:54دیکھیں جیسے پہلے ذکر کیا گیا
14:56کہ سیدہ پاک جہاں
14:57گھر کے معاملات
14:58اپنے بچوں کی تعلیم و تربیت
15:00اپنے شوہر کا خیال رکھنا
15:02اپنے والدِ گرامی
15:04کے ساتھ کھڑے ہونا
15:05دین کے معاملات میں
15:06وہیں جو آپ کی انفرادی عبادت ہے
15:08اور جو آپ کی شبہداری ہے
15:11اللہ کی بارگاہ میں سیدہ ریزی ہے
15:13اور بالخصوص آپ
15:15دعا کے اندر بڑا وقت لگاتی
15:17دعا میں نہ صرف
15:18اپنے خاندان کو
15:19بلکہ امت کو یاد کرتی
15:21ملکل
15:21اپنے پڑوسیوں کے لیے دعا مانگا کرتی تھی
15:24اور پھر خاص طور پر
15:26جیسے آقا عدو جہاں
15:27صلی اللہ علیہ وسلم
15:29رمضان میں حضور ساتھ و سلام
15:31ذوقع عبادت بہت زیادہ ہو جاتا
15:33حضور بہت زیادہ کمر بستا ہو جاتے
15:35سیدہ پاک کا یہ بچپن سے وزاج بنا ہوا
15:38بہان اللہ
15:38والدہ کرامی کو دیکھ کے
15:40رمضان کے اندر جو ہے
15:41جیسے آپ نے ذکر کیا
15:42کہ کچھ خواتین
15:46کبھی مصروفیت ہوتی ہیں
15:47کچھ ہم نے بھی
15:48ان کو بہت زیادہ کچھن کے اندر کسیڑ دیا
15:50کہ پتہ چلا کہ
15:51رمضان ان غریبوں کا
15:53رمضان یہ ہے
15:54کہ تم نے کچھن سے باہر نہیں آنا ہے
15:56یہ افتاری ختم ہوئی
15:58تو یہ ترابی پڑھ کے آئیں
16:00بھائی اتنی محنت کر کے آئیں
16:01چلو ایک اور لگا
16:02پھر شروع ہوا
16:03پھر رات کو دو تین بجے شروع ہو جاتا ہے
16:05تو وہ جو ہے
16:07اتنا سلسلہ ہوتا ہے
16:08اس زمانہ سادہ تھا
16:09ایک کھانا بن گیا
16:10اس کے بعد
16:11خواتین اللہ کی عبادت میں
16:13ذکر کے اندر مشکور ہو جاتی
16:15امنید نیازی کہتے ہیں
16:16کہ کچھ شہر دے لوگ
16:17بھی ظالم سن
16:20کچھ بڑی اکول ٹائم نہیں
16:22کچھ اسی کچھن ہی باڑھ کے رکھے ہیں
16:24تو ہم نے خود ان کو جو ہے
16:27کچھن سے ان کو باہر نہیں آنے دیتے ہیں
16:29کہ نہیں تمہارا کام ہے
16:30صرف ہمیں پکاتی رو اور کھلاتی رو
16:32بس
16:33ہم نے تمہاری یہی عبادت ہے
16:35یہ ہی
16:35وہ سب نے بڑے چلکوہ دی ہے
16:37بلہ تمہاری یہی عبادت ہے
16:39یہی عبادت ہے
16:39تم کچھن سے باہر نہ نکلو
16:41سیدہ پاک خاص طور پر
16:42رمضان المبارک کے اندر
16:48عبادت کے اندر
16:49شبیداری کے اندر
16:50تسبیح فاطمہ
16:51پوری دنیا کے اندر مشہور ہے
16:53اور پھر اس کے بعد
16:54قرآن کی تلاوت کے اندر
16:56سکر اسکار کے اندر
16:57یہ ایک لازمی چیز ہے
16:59ایک صحابی رسول ہیں
17:02وہ فرماتے ہیں
17:02کہ میں
17:03کبھی نوافل کے اندر
17:04اگر کبھی سستی اور غفلت ہو جاتی
17:06تو میں ڈرتا
17:08میں نے آکر نفل چھوڑ دیئے
17:10تو میری اولاد فرض چھوڑ دیں
17:13دیکھے گی
17:14ہمارے باپ کو ہے ہی نہیں
17:15تو چلو ہمیں سترہ کر لیتے
17:17تو آپ نے اور زیادہ
17:19اتنا عالی میار پیش کیا
17:21کہ آپ کے اولاد کے اندر
17:23وہ عبادت
17:24اور وہ سارے کے سارا ذوق
17:25جو ہے
17:25وہ وضیعت فرما گیا
17:27اور آج مثال دی جاتی ہے
17:28آج مثال دی جاتی ہے
17:29ان کے عبادت کے
17:30ان کے سجدے کی
17:31اور ان کی قربانی کی
17:33اور ان کے اعلائے قریمت الحق کی
17:34تو یہ ایک
17:36میں سمجھتا ہوں
17:36کہ منارہ نور ہے سیدہ پاک
17:39میں شک بے شک
17:40ہماری خواتین کے لیے
17:41وہ چاہتی ہیں
17:42کہ اگر کسی کو
17:43عورتوں کے اندر
17:45عصوہ حسنہ اختیار کریں
17:50لیکن جو زندگی ہے
17:52خواتین کی
17:53وہ اگر دیکھنا چاہتی ہیں
17:54تو سیدہ پاک کو دیکھیں
17:56ان کی دنیا بھی اچھی ہوگی
17:58ان کی آخرت بھی اچھی
17:59سبحان اللہ
17:59سبحان اللہ
18:00اچھا حضرت
18:01چونکہ اب کنکلوجن کی طرف ہیں
18:02تو سیدہ پاک کی
18:03شخصی جو اصاف اور سیرت کردار ہے
18:06اگرچہ اس پر ابتدا سے
18:07اب تک بات ہوئی
18:08کنکلوجن میں چاہوں گا
18:09کچھ پیش فرما دی
18:10اس میں آپ کی شخصیت کا
18:12ایک ایک ایک پہلو
18:12وہ قابل تکلید ہے
18:14قابل تحسین
18:15قابل تعریف ہے
18:16چند جو
18:17نمائیہ آپ کی شخصیت میں
18:19اصاف ہیں
18:19ان میں سے
18:20سب سے نمائیہ وصف
18:21آپ کی حیاء
18:24اور آپ کی عفت و پارسائی
18:26آپ کی پاک دامنی
18:27جس کو
18:29جس کی تحسین فرمائی گئی
18:30اور بلکہ
18:31امام علیہ السنت نے
18:32اسے سے متعلق فرمایا
18:33کہ
18:33جن کا آنچل نہ دیکھا
18:35مہو مہر نے
18:36سیدائی نزاحت پل آخو سلام
18:38خون خیر و رسل سے ہے
18:40جن کا خمیر
18:40ان کی بیلو ستینت پل آخو سلام
18:43سیدائی کائنات
18:44کی حیاء پردہ داری
18:46اور
18:47جو
18:48عفت و پارسائی کا معاملہ ہے
18:49وہ اس قدر
18:51ہمیں اعتمام کے ساتھ
18:52نظر آتا ہے
18:53جب حضور نے
18:54صحابہ اکرام سے
18:55ایک مطبع دریا فرمایا
18:57کہ
18:57بتاؤ
18:58بہترین عورت کون ہے
19:00سارے صحابہ اکرام
19:01نے اپنی اعرہ پیش کی
19:02آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
19:04نے
19:04پھر اس سوال کو دورایا
19:06حضرت مولا کائنات
19:07جب گھڑ تشریف لائے
19:08سیدہ سے فرمایا
19:09کہ آج حضور نے
19:09یہ سوال فرمایا
19:10تھا
19:10سارے صحابہ اکرام
19:11نے اپنی طرف سے
19:12جواب عرص کیا
19:13لیکن
19:14آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
19:16مزید
19:16اس سوال کا تقرار فرما رہے تھے
19:18تو
19:19سیدہ کائنات نے فرمایا
19:20کہ میں اس کا جواب دوں
19:21حضرت مولا مرتضیٰ نے فرمایا
19:22کہ آپ جواب حنایت فرمائے
19:24تو سیدہ نے فرمایا
19:25کہ بہترین عورت وہ ہے
19:26کہ جس کی نظر
19:28کسی غیر محرم کی طرف نہ اٹھے
19:29اور نہ اس کی طرف
19:31کسی غیر محرم کی طرف نظر اٹھے
19:33اور یہی آپ کا جو
19:35حیاء اور پردہ داری کا معاملہ ہے
19:37اللہ رب العالمین
19:38نے سلح کے عطا فرمایا
19:39حدیث مبارکہ میں فرمایا
19:40کہ کل بروز قیامت
19:41یہ ندا فرمائی جائے گی
19:43کہ اے اہلِ محشر
19:44اپنی نگاہوں کو نیچے کر لو
19:46اپنے سروں کو جھکا لو
19:47فاطمہ بنت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
19:50پلشرات عبور فرما رہی ہے
19:51آپ کا جو پردہ داری کا معاملہ ہے
19:54یہ پوری کائنات کی خواتین کے لیے
19:56ایک مشہ لے راہ ہے
19:57اس طرح اس سے پہلے کلام ہوا
19:58کہ صرف نام رکھنا کافی نہیں ہے
20:00آپ کی شخصیت
20:02آپ کا کردار
20:03آپ کی صیرت کو اپنانا
20:04یہ انتہائی ضروری ہے
20:05پھر ہمیں صبر اور کنات کا جو سلسلہ
20:08ہمیں آپ کی شخصیت میں نظر آتا ہے
20:10کہ مالکِ کونین ہیں
20:12گو پاس کچھ رکھتے نہیں ہیں
20:13صبر کی کیفیت یہ ہے
20:15شیعبی عبی طالب کا محاصرہ ہم دیکھ لیں
20:17تین سال کا انتہائی کٹھن معاملہ
20:19جب گزرتا ہے
20:20پتے کھانے کی نوبت آجاتی ہے
20:22سو کا چمڑا اس کو عبال کر کھانے کی نوبت آتی ہے
20:24لیکن زبان پہ شکوہ و شکایت نہیں ہے
20:27اللہ رب العالمین کی رضا پر راضی ہیں
20:29ان حالات کا جبر کا مقابلہ کیا جاتا ہے
20:32صبر و استقامت کا مظاہرہ کیا جاتا ہے
20:35اور یہی کیفیات ہمیں آپ کی اولاد میں نظر آتی ہیں
20:37تو صبر ہے استقامت ہے
20:39اللہ رب العالمین کی رضا پر راضی رہنے کا معاملہ ہے
20:42اور پھر حسار و سخاوت
20:44یعنی ہم
20:46ایک تو یہ کہ جب کچھ نہ ہو تو صبر کرنا ہے
20:49اور بقدر ضرورت کچھ محسر بھی آ جائے
20:51تو اس پر کنات کرنی ہے
20:52اور کچھ عطا ہو جائے
20:54تو اس کو عیسار کر دینا ہے
20:56خاوت کرنا ہے
20:57اللہ کی راہ میں اس کو خرش کرنا ہے
20:58تو سیدہ کائنات کی زندگی کا ایک ایک پہلو
21:01ہمارا لیے مشہل راہ ہے
21:03بطور خاص خواتین کے لیے مشہل راہ ہے
21:06کہ ہم ان نسبتوں کے ساتھ ساتھ
21:07ان کے جو تقاضے ہیں
21:08اس کو پورا کرنے کی کوشش کریں گے
21:10اللہ تعالیٰ اس کی برکت ہے
21:12دنیا میں بھی برکتیں عطا فرمائے گا
21:14اور آخرت میں بھی اس کے اثرات اور برکتیں
21:15کیا کہنے
21:16اللہ میں لیاقت حسین عزری صاحب سے
21:18میں پیغام لینے چاہوں گا
21:20کہ سیدہ پاک کی سیرت مبارکہ میں
21:22جو ہماری ماں و بہنوں کے لیے
21:24پیغام موجود ہے
21:25اپنے الفاظ میں چند کلمات
21:27دیکھیں پیغام یہی ہے
21:29کہ جو آپ کی چادر حیاء ہے
21:31اور جو آپ کی عفت ہے
21:32اور جو آپ کی عبادت گزاری ہے
21:34روایت کے اندر آتا ہے
21:35کہ سیدہ پاک
21:36اسے میں نے ذکر کیا
21:38کہ دعاؤں کا بہت زیادہ احتمام کرتی تھی
21:40آج ہماری بہنیں
21:42آج ہماری ماں
21:43جو گھروں کے اندر
21:44کسی نہ کسی حوالے سے پریشان ہوتی ہیں
21:46اولاد کے کام کاج کے حوالے سے
21:48یا کسی کے اولاد
21:50نافرمان ہیں
21:51یا کوئی بھی چیز ہیں
21:52میں ان سے یہ کہوں گا
21:53کہ آپ
21:53اپنے بچوں کے لیے دعا کریں
21:56آپ کی دعا
21:56اللہ کی بارگاہ کے اندر
21:58بہت مستقاب ہے
21:58سبحان اللہ
21:59جو تین سلاس و دعواتی
22:01مستقابات
22:02اور حضور نے فرمایا
22:03اس کے اندر ایک والہ دیر کی دعا ہے
22:04سیدہ پاک جمعہ المبارک کے
22:06ہمارے سے جیسا آتا ہے
22:07خبولیت کی کونسی گھڑیاں ہیں
22:09تو ایک روایت یہ ہے
22:10کہ بلکل غروب آفتاب کا وقت
22:11آپ جمعہ المبارک کے دن
22:14غروب آفتاب کے وقت
22:15دعا کا بہت زیادہ احتمام کرتی
22:17اپنی خادمہ
22:19سیدہ فدہ سے کہتی
22:20کہ باہر جا کے دیکھو
22:21سورج غروب ہو رہا ہے
22:22اس وقت
22:23آپ اللہ کی بارگاہ کے اندر
22:24دعا کیا کرتی تھی
22:25دوسرا میں یہ کہوں گا
22:27رئیس بھائی
22:27کہ امت اس وقت
22:29پوری دنیا کے اندر
22:30ایک انتشار و افتراق کے اندر ہے
22:33اور دشمر ہمارے سروں پر کھڑا ہے
22:35بلکل
22:35ضرورت اس بات کی ہے
22:37کہ حضور کی آل سے محبت کریں
22:40حضور کے صحابہ کی تاثر
22:41بے شک بے شک
22:42دونوں ہمارے لئے منارہ نور ہیں
22:44بے شک
22:45اللہ اکبر
22:56اور فرمایا
23:02میرے صحابہ ستاروں کی مانندے
23:04تو ان دونوں کو دیکھیں
23:06تو امام علی سنت فرمایا
23:07کیا بات رضا
23:08اس جمرستان کرم کی
23:10زہراہیں کری
23:12جس میں حسین اور حسن پور
23:13فرمایا
23:14آل سنت کا ہے بیڑا پار
23:16اصحابِ حضور
23:17نجم ہیں
23:18اور ناؤ ہیں
23:20اتنا ترسود اللہ کی
23:22ان دونوں کو تھام لیں
23:24آپ یقین کریں
23:25کہ آپ کا بیڑا پار ہو جائے گا
23:27مقصد قبلہ کیا فرمایے گا پیغام
23:31بس میں تھوڑے سی گزارش کروں گا
23:32کہ جو ہم اکابرین کا تذکرہ کرتے ہیں
23:36وہ ایک مخصوص زمانے میں تھے
23:38اور ایک مخصوص ماحول میں تھے
23:40اب یہ خیران تھوڑا سا معاشرہ بھی بدل گیا ہے
23:42اور ماحول بدل گیا ہے
23:44بعض اوقات ہماری خواتین یہ عذر پیش کرتی ہیں
23:46کہ وہ زمانہ اور تھا
23:47یہ زمانہ اور
23:48ہمیں مانتے ہیں
23:49لیکن اس کی برکات قیامت تک جاری و ساری رہے گی
23:53تب ہی زمانے بچتے رہیں گے
23:54ورنہ بچیں گے نہیں
23:55اب اگر تھوڑا تغییر و تبدل
23:57آپ حالات زمانہ کے اعتبار سے چاہیے
23:59تو اس کے لئے پھر علماء سے گائیڈ لائن لینی چاہیے
24:01نہ یہ کہ آدمی بغاوت کا راستہ اختیار کرے
24:04یہ جملہ کہہ کر
24:05کہ یہ دور بدل گیا
24:06اس میں نہ اتنی حیاء ہو سکتے
24:07نہ اتنا پردہ
24:08نہ اتنا فاقہ
24:09نہ فلا
24:09اس کا مطلب ہے
24:10کہ عقابرین کے تمام معاملات کو
24:13زمانہ معزیز کے ساتھ
24:15متعلق کر کے
24:15ہم ایک نئے دین کی
24:17یا ایک نئی اپنی کوشش
24:18اور حرکتوں کی بنیاد رکھیں
24:20تو پھر پیچھے کی برکات سے
24:21محروم رہیں گے
24:22دیلی آئے گی ضرور
24:24تھوڑا بہت چینج آئے گا
24:25لیکن علماء کی ہدایت کے روشتی میں
24:26ان دونوں کے اندر
24:28کنیکشن قیامت تک قائم رہے گا
24:29برکت حاصل ادھر سے ہی ہوگی
24:32اس کی نویت تھوڑی بدل سکتی ہے
24:34جزاک اللہ و خیرہ
24:35میں بہت شکریہ ادا کروں
24:36اللہم علیہ عقصہ نظری صاحب
24:37آپ کی دیشہ و امریکہ
24:38مفتی صاحب آپ کی دیشہ و امریکہ
24:39قبلہ مفتی محمد اکمال مدنی صاحب
24:41ہمارے ساتھ موجود رہیں گے
24:42اگلا جو سیگمنٹ ہے
24:43وہ ہے اظہار عقیدت کا
24:45جس میں آج ہم انشاءاللہ
24:47سید حسین علی عدی برائپوری
24:49رحمت اللہ علیہ کو
24:50ٹریبیوٹ پیش کریں گے
24:51اور اس کے فوری بات جو ہے
24:53آپ کے مسائل کا حل
24:55آپ کے سوالات لیے جائیں گے
24:56اور قبلہ مفتی محمد اکمال مدنی صاحب
24:58آپ کے سوالات کے جوابات
25:00انشاءاللہ براہ راست دینایت فرمائیں گے
25:02تو آپ اپنے اپنے سوالات کو
25:03ابھی سے لکھ لیں
25:04اور فوری طور پر
25:05پروڈرام کا حصہ بنیں گے
25:06تو آپ کے شکوا رہتا ہے
25:08کہ جناب ہماری کال اٹینڈ نہیں کی گئی
25:09یا ہمارا سوال لیا گیا
25:11آپ کی اپنی مسٹیکس ہوتی ہیں
25:13اس کو ذرا سا دیکھ لیں
25:14تاکہ آپ کی سوالات بھی
25:15اس میں شامل ہو جائیں
25:16اور آپ کے جوابات بھی
25:17انشاءاللہ آپ تک پہنچائے جا سکیں
25:20وقفے پر جا رہے ہیں
25:21وقفے سے لوٹیں گے
25:22تو سیگمنٹ ہوگا
25:23اظہارِ عقیدت
25:36کو بناتا ہے
25:39یہ انسان
Comments

Recommended