Skip to playerSkip to main content
  • 6 weeks ago

Category

📺
TV
Transcript
00:25ڈیزاسٹرس
00:30ہمارے ہاں یہ 3.6 ہمیں سے 2 پہ لے کر آنا ہے
00:32ہمیں ہر حال میں اپنے خود کو پاکستان کی گروت کو سسٹینبل کرنے کے لیے
00:37ہمیں اس پاپولیشن کو کنٹور کرنا ہے
00:40پیدائش میں جو وقفہ ضروری ہے وہ صرف حکومت کی ریکوائیمنٹ نہیں ہے
00:45ایک انسان کو ایک فیملی کو اچھی فیملی سیعتمند خوچال
00:50اور خطرے سے باہر اگر کوئی فیملی کس نے رہنا ہے
00:54تو اس کو اس پیدائش میں وقفہ دینا بہت ضروری ہے
00:57اس ماں کے لیے بہت ضروری ہے جو پیدا کر رہی ہے
01:00اور اس بچے کے لیے بہت ضروری ہے جو پیدا ہو رہا ہے
01:03تو ان دونوں زندگیوں کو محفوظ اور اس کو کارمد رکھنے کے لیے
01:10پیدائش میں وقفہ بہت ضروری ہے
01:12دین اس کی کہیں سے بھی اجازت نہیں دیتا
01:15دین تو ایک ایک انسان کی حفاظت کی اور اس کی ویل بینگ کی بات کرتا ہے
01:21اللہ نے اپنی کتاب میں جو ماں کو بچے کو دودھ پلانے
01:26کہ جو ڈیوریشن کا ذکر کیا ہے بحکم جس کا ہے
01:28کہ دو سال ماں اپنے بچے کو دودھ پلائی گیا
01:32that means کہ وقفہ آ گیا نا
01:33پوری دنیا کے بڑے بڑے جو مدارس ہیں
01:36بڑے بڑی انسٹیوشنز ہیں
01:38بڑے بڑے علماء ہیں
01:39سب کے فتوے میں نے جو ہے وہ دیکھیں
01:42اور سب یونی ووکل ہو کر
01:43ہر مسلک زبان اور ہر خطے کے لوگ
01:47جو اس والی بات پر رہ گئی ہیں
01:49کہ بچے کی پیدائش میں
01:51وقفہ جو ہے وہ بہت ضروری ہے
01:54وقفہ آپ کی فلا پاکستان کی بقا
01:57وقفہ توازن کے لئے
Comments

Recommended