Skip to playerSkip to main content
  • 38 minutes ago
Maa ep 24 Pakistani drama

Category

😹
Fun
Transcript
00:06رہا کی شادی کی بات ہو رہی ہے
00:07اتنا اچھا رشتہ ہے
00:09کینیڈا میں رہتا ہے
00:10پڑھا لکھا ہے
00:10گھر باہر اپنا ہے
00:12اب اور کیا چاہیے
00:14جب اتنا کچھ بتا رہی ہو تو یہ بھی بتاؤ
00:16کہ تین بار تلاخ ہو چکی
00:18میں نے رہا کے لیے ذریعوں کو پسند کیا
00:26تمہاری کیا رہی ہے اس بارے میں
00:37کیا بات ہے تارا
00:39یہاں کیوں بیٹی ہے
00:42آج آپ اندر بھی نہیں گئی
00:46آسیا بیگن کی باتوں کو دل پہ لے لیا ہے
00:50تو کیا نہیں لگانا چاہیے
00:52میری بیٹی کی زندگی کا مامد ہے
00:53وہ کون ہوتی ہے اس کی زندگی کا فیصلہ کرنے والی
00:56کیوں ٹینشن لے رہی ہیں
00:59ہماری رہا کے ساتھ کچھ بھی غلط نہیں ہوگا
01:01اور میں ہونے بھی نہیں دوں گی
01:03اس کی ڈھال بن کر رہوں گی
01:06جب خود پر اتنا یقین ہے
01:08تو پھر پریشان کیوں ہے
01:13مد بھولیں تارا
01:14جنہوں نے آج تک رہا کو
01:16اپنی آنکھوں کی ٹھنڈک بنا کر رکھا ہے
01:18تو اس کے ساتھ کچھ بھی غلط نہیں ہونے دیں گے
01:24ہر ہماری راہ
01:26وہ تو خود اتنی سمجھدار ہے
01:28کہ اپنے ساتھ ذرا سی بھی زیادتی برداشت نہیں کرے گی
01:32آپ نے بلا وجہ خود کو پریشان کیا
01:36اور کمرے میں بند کر لیں
01:37اس طرح تو آپ بیمار پڑ جائیں گی
01:40آہے راچہ
01:41تھوڑی چہل قدمی کریں
01:43کسی سے بات کریں
01:44تو دل پہل جائے گا آپ کا
01:46کس سے ملوں
01:47کس سے بات کروں
01:52جس سے کرنا چاہتی ہوں
01:53ان سے کرنے ہی پاتی
01:56گھٹن ہونے لگی ہے بندر
01:59کیا اپنی بیٹی کو دیکھ کے بھی
02:01یہ گھٹن ختم نہیں ہوتی
02:06جانتی ہے
02:06آج صبح اس دن جاتے ہوئے
02:08مجھے بتایا
02:10کہ آج کا لنچ
02:11اس کے لئے آپ بنا رہے ہیں
02:16ہاں
02:16کہا تو تھا میں نے
02:18جب کہا تھا
02:20تو پھر بنا بھی لیں
02:25زینب
02:27اگر آپ نہ ہوتی نہ یہاں
02:29پتہ نہیں کیا ہوتا میرا
02:32مجھے یہاں لانے والی بھی
02:34تو آپ ہی ہیں
02:38ہم ایک دوسری کے لیے
02:40ہمیشہ ضرورت کے وقت موجود رہے ہیں
02:42اور آگے بھی رہیں گے
02:44یہ تو
02:45اچھا
02:46لنچ میں نے بنا دیا ہے
02:48اگر آپ کا دل چاہے
02:50تو آفس لے جائے
02:53میں
02:54ہاں
02:55ابھی ڈرائیور جانے ہی والا ہے
02:57آپ تیار ہو جائیں
02:59اور اس کے ساتھ چلی جائے گا
03:00باقی یہاں میں سب سنبھال لوں گی
03:05پریشان بات ہو
03:07آجائے باہر جلدی سے
03:23ڈائیڈ
03:24میں آپ کو بتا چکا ہوں
03:25مجھے تھوڑے وقت کی ضرورت ہے
03:27میں اتنی زلدی نہیں کر سکتا
03:28میں نے تمہیں بہت وقت دیا ہے
03:30ضرورت
03:31تائی جان نے خود بات کی ہے
03:32مجھ سے
03:34انہوں نے رہا کے لئے
03:36تمہارا رشتہ
03:38لیکن ڈائیڈ
03:39میں رہا میں انٹرسٹڈ نہیں ہوں
03:40بات کو سمجھا کرو
03:43جب تائی جان یہ چاہ رہے ہیں
03:45تو ضرور کوئی بات ہوگی
03:48بطول ان کی
03:50اکلوتی پوتی ہے
03:52لیکن ان کی لات لیے رہا ہے
03:54اپنی بیٹی تارہ کی وجہ سے
03:58دیکھو
04:00شادی تو تمہیں اپنی مرضی سے کرنی چاہیے
04:03لیکن میری بات مانوگے تو فائدے ملا ہوگا
04:06نیٹ رہا کے ساتھ میری وہ انڈسٹینڈنگ نہیں ہے
04:09بس اس کے ساتھ ایک اچھی دوستی ہے
04:11بطول مجھے بہت اچھی طرح سے انڈسٹینڈ کرتی ہے
04:15دریون
04:15تم جس مقصد سے وہاں آؤ اسے پورا کرو
04:20اور یہ مت سوچو
04:22کون تمہیں سمجھتا ہے اور کون نہیں
04:25جو نہیں سمجھتا
04:26وہ تمہاں لیے اہم ہونا چاہیے
04:31ٹھیک ہے ریڈ
04:33جیسا آپ کہتے ہیں میں سمجھ دیکھنے کی کوشش کروں گا
04:35اور ہاں
04:37یہ بات کسی سے بھی ڈسکس مات کرنا
04:40تایہ جان پوچھے تو
04:42انہیں بھی یہی کہنا کہ
04:44تمہاری اور میری کوئی بات نہیں
04:45ٹھیک ہے وہ آفیس میں
04:48مجھے دیکھتے ہیں آپ سے بات کرتے ہیں
04:50میں کیسے بول دوں یہ بات
04:57لگتا ہے وقت آگیا ہے
05:00پچھلے سارے حساب برابر کرنے کا
05:14سار آپ نے بلایا تھا
05:16ہاں راشت میں نے تمہیں بلایا تھا
05:19اہم
05:20سار میں ایک کلائے تھا لیکن آپ تھے نہیں
05:22آپ بتا رہے آپ نے کیوں میں نمت تھے
05:25تم نے
05:26ماسٹر گریجویشن کیا
05:27تو تم یہاں کیوں جاپ کہہ رہے ہیں
05:29جب میں پڑھ رہا تھا تو مجھے لگ رہا تھا
05:31کہ پڑھتے ہی اچھی نوکری مل جائے گی
05:33لیکن حالات ساتھ نہیں دے رہے تھے
05:34نوکری مل نہیں رہی تھی
05:36اور مجھ سے کسی کے نقلے اٹھائی نہیں جاتے
05:38پیسر میرے پاس تھا نہیں کہ میں کسی کو رشورت دیتا ہوں
05:42پھر بیمار ماں کے لیے
05:43مجھے اپنے مایار سے نیچے آنا پڑا
05:45اور یہاں آ گیا
05:47ٹھیک ہے تم پریشان نہیں ہو
05:50تم میرے لئے جاپ کرو گے
05:53جی
05:53تو تمہاری جی کو میں ہاں سمجھوں
05:56میں اچھ آر ڈپارٹرن میں کال کر کے کہتا ہوں
05:58کہ وہ تمہیں پرموٹ کریں
05:59اور میرے ڈپارٹرن میں شفت کریں
06:01تمہار سے میرے لئے کام پر ہوگو
06:03ٹھیک سر جی
06:04ٹھیک ہے
06:05ٹھیک
06:07مجھے تم سے ایک اور امپورٹن بات کر لی ہے
06:10لگتا ہے راج
06:11میں ہم سب پری دہلی لیں گی
06:12آہ تو کر لیں
06:14احساب کلیر ہے سب کوئی ہرا پھیری نہیں
06:17پتا ہے کوئی ہرا پھیری نہیں ہوگی
06:18کیونکہ آپ لوگ نانا جان کے
06:19سب سے پرانے اور سب سے
06:20ٹرسٹبل امپلوئیز ہیں
06:22جی میڈم
06:23بیس سال سے ہیں
06:24ہم دونے یہاں پہ
06:25میں تو تب سے ساتھ ہوں جب
06:29گارمنٹس کا سارا کام چھوڑ کے
06:31انہوں نے
06:32کنسٹرکشن کا سٹٹپ اگایا تھا
06:33یہ نانا جان کے دوسرا پسنس ہے
06:35یہ وہ
06:37ان کی وائف کی چانک ڈیپ کے بعد
06:39بہت کچھ تبدیل ہو گیا تھا
06:42بس جب ہی سے سب کچھ
06:44بدل گیا
06:56تو پھر آپ لوگ انہیں تو
06:58مامو کی شادی بھی
06:59اٹینڈ کی ہو گیا ہے نا
07:02نہیں شادی
07:02دیکھیں شادی کا سارا ادنام
07:04تو ہم ہی نے کیا تھا
07:07سب سب کو کسی کام کو
07:09ہاتھ نہیں لگانے دی
07:10ہم نے
07:11کیونکہ دل کا مستعب ہو گیا تھا
07:13ہم کو
07:13اور ڈاکٹرز نے اتیاد کا کھا تھا
07:17تو پھر آپ لوگ انہیں
07:18میری امی کو بھی ضرور تکھا ہوگا
07:20نہیں وہ تو نہیں آئیتی شادی میں
07:21ایوان ہم ہی لوگ تھے
07:23فیمیل سے کوئی نہیں تھا
07:25ای تنک کہ
07:26آپ کی مدر کی شادی بہت پہلے ہو چکی تھی
07:28اس لئے وہ نہیں آسکی
07:31تب ہم نہیں تھے
07:35میں اجازت پر چلتے ہوں
07:38جی
07:38ٹھیک ہے
08:01اس بچی کی تو مدر ہی نہیں ہے
08:02آپ کو تو پتہ ہی ہے
08:04ہاں
08:05شاید میں نے بھی یہی سنائیں
08:09ہاں
08:09شاید اپنی ماں کے بارے میں جاننا
08:10اچھا لگاو اسے
08:13میں نے سنائے
08:15چھوٹی سے تھی جب سے سیف صاحب نے پالا آئے سے
08:17ماں باپ شاید نہیں تھے
08:20ہاں
08:20چھوٹی سے بچی کو آفیس لاتے تھے
08:23سارا سارا دن خیال کرتے تھے ان کا
08:27ہاں
08:27گیاد ہے مجھے
08:28دیکھو کل کے بعد لگتی ہے جیسے
08:30ہم
08:31اپنی سوٹی سی لڑکیوں کو اچھی تعلیم دینا
08:34اوپر سے بزنس کرانا
08:36سیف صاحب نے تو دنیا میں ہی جنت کمالی وجہ سے
08:39بلکل ایسے ہی ہے
08:41شاید
08:42ماں باپ بھی ایسے نہ کرتے
08:44جیسے کہ سیف صاحب نے کر دکھایا
08:49بہت بڑی بہت ہے
08:52رہا کہاں بیٹھتی ہے
08:53میں ان کے لئے گھر سے کھانا لے کر آئیں
08:56سامنے جا کے سیدھے ہاتھ پہ
08:57سامنے ہی رونا
09:02تینکیو
09:24اب ان لوگوں سے باپ کے بارے میں تو پوچھ نہیں سکتی
09:27کیونکہ اگر وہ شادی میں ہوتے تو مامی بتا دیتی
09:31لیکن یہ خیالات مجھے آ کیوں رہے ہیں
09:34میں کیوں سوچ رہی ہوں
09:48مرے مرشد آپ
09:51آپ کے لئے لنچ لے کر آئیں
09:53آئیں بیٹھے نا
09:55میں نکال کر دیتی ہے
09:58میسے اچھا کیا آپ نے
10:00میں نے زینب بی کو بولا تھا کہ آپ سے کہیں میرے لی لنچ بناتے
10:03آپ خود ہی آگئیں
10:06میں سے سچ بتاؤں
10:08تو یہ کھانا میں نے نہیں بنایا
10:10میں تو صرف لے کر آئیں
10:12یہ کھانا زینب نے ہی بنایا ہے
10:14میری تبیت ہوئی ٹھیک نہیں تھی نا اس لیے
10:18آپ نے آگئی ہے یہ آپ نے بہت اچھا کیا
10:21جب سے آئیں آپ گر سے نکلی ہی نہیں ہے
10:25اچھا چھنے
10:26آپ نے کھانا کھائے
10:32یہ نا
10:32نہیں نہیں آپ کھائیں نا
10:35کیا ہوگیا میں کھالوں گی آپ بھی کھائیں
10:39اچھا اگر میری امی ہوتی نا
10:42شاید میں ان کو ایسے کھانا کھلاتی
10:48آپ مجھ سے ان کی باتیں کر سکتی ہیں
10:54بات
10:57کیا بات کروں
10:59میں نے کبھی ان کو دیکھا ہی نہیں
11:03امی بس میرے لئے ایک لفظ ہے
11:05جس کو میں محسوس کرنے کی کوشش کرتی ہوں
11:11کبھی کبھی وہ بھی نہیں ہوتا مجھ سے
11:15ہپو گدر مجھے آج پہ تا چلا کہ نانا جان کا پھلے گارمنز کا بسنس تھا
11:20انہوں نے وہ بند کر کے بسنس کھولا
11:23آپ ٹھیک ہیں آپ کو پانی چاہیے
11:25رہا تم سے ضروری بات کرنی تھی
11:28کھانا کھا رہی ہوں چالو ٹھیک ہے بات مکرنے دوں
11:31ارے میں اور مرشد بلکہ کام کرو تم بھی چل لیا ہو تم بھی کھانا کھالو
11:34یہاں پہ نہیں نہیں پلیز آپ بیٹھیں آپ بیٹھیں پلیز
11:38میں تو بس کہہ رہا تھا کہ ہم باہر جا کے لانچ بھی کر سکتے تھے یہاں کھانے کی کیا
11:41ضرورت ہے
11:42نا لیکن ہم گھر کا کھانا آگیا زیادہ اچھا نہیں
11:46اچھا ہے یہ بھی
11:47لیکن یہ کھانا
11:49مرشد نے نہیں زینب بھی نہ بنائیا
11:52ہاں وہ جو ورکر تھا کل بدتمیزی کر رہا تھا
11:55کیا ہوا اسے
11:56اسے میں نے اپنے دپارٹمنٹ میں رکھ لیا
12:02کیا کیوں اس کی بدتمیزی بہت اچھی لگی
12:07اس کی بدتمیزی اچھی نہیں لگی مجھے
12:09جمیل صاحب نے مجھے کھایا کہ وہ اسے اپنے دپارٹمنٹ میں رکھ لوں تاگر وہ تھوڑی تمیز سیکھ لیا
12:16ہاں تو پھر اسے بیسک ریسپیک ضرور سکھا دینا
12:18اس کے لئے تو ملک سے کلاسز دے دینا
12:21تینک یو
12:25ٹھیک ہے
12:27ایسے آپ
12:32دادا جان کی کیا ٹیکر ہے نا
12:35جی
12:37تم انہیں مرشد کیوں بلاتی ہو
12:38ارمان نے مرشد بلاتا ہے تو میں بھی مرشد بلاتی ہوں
12:44ارمان
12:45کیسا ہے ارمان
12:46کیسی جا رہی ہے اس کی ٹریننگ
12:48ٹھیک
12:50دادا باتیں مت بناوا کے کھانا کھانا ہے تو کھانا کھالو
12:52آپ اس کی باتیں پہ دھیان نہیں دیں
12:57ٹھیک ہے
12:57میں ہی بولتا ہے
12:58اس لئے باتے تمہاری اور بطول کی جوڑی بہت اچھی لگتی
13:01دونوں بہت بولتے ہو
13:04ہمم
13:05آپ اس کی باتیں مت سننے گا
13:07یہ بھی بس
13:08ہر وقت بولتی رہتے ہیں
13:12اس کی بھی
13:14ایسے لائے گئے کھانے میں آپ
13:17کیمہ آلو ہے
13:18کیمہ آلو
13:48موسیقی
13:50امی ایک بات تو بتائیں
13:52پوچھو
13:54آپ نے بتایا تھا کہ ابو کی
13:56پہلی بیوی امیر تھی
14:00تم کیوں پوچھ رہی ہو
14:03اور اس سن کی ایک بیٹی بھی تھی
14:05کیا نام تھا اس کا
14:08جس کی شکل نہیں دیکھنے دی تمہارے باپ کو خالہ یا میں نے
14:12مجھ سے اسی لڑکی کا نام پوچھو
14:15کیا تھا امی
14:17اگر ہم بھی امیر ہوتے
14:19ہمارا گھر بھی کسی اچھے
14:20علاقے میں ہوتا
14:25ابو کی
14:27پہلی بیوی کا بھی ہوتا ہوگا
14:28نا
14:30تو آج میری کاشف سے شادی ہو جاتے
14:38کاشف سے
14:40تم چاہ کیا رہی ہو
14:41میں اس گھر سے نکلنا چاہتی ہوں
14:44کارٹ کھانے کو دوڑتا ہے گھر امی مجھے
14:49دادی کے جانے کے بعد تو
14:51ان کا بودھ بھی ڈراتا ہے مجھے
14:55کاشف سے بات ہوئی تھی میری
14:57اس کے ابو مان گئے ہیں لیکن
14:59ان کو نہ اس گھر سے ایش ہو ہے
15:01مطلب اسیریہ سے ایش ہو ہے
15:04کاشف وہ مان جائنا امی
15:05تو ہم جلد سے جلد اسیریہ کو چھوڑ دیں گے
15:11میں بھی چاہتی ہوں
15:12کہ ہمارا گھر کسی اچھی جگہ پر ہو
15:17ہم خوشی سے رہے ہیں
15:18بھی چاہتی ہوں میری امی ابو
15:20ہس کر باتیں کریں
15:25ایسے ابو کو بھی دیکھیں امی
15:27دو منٹ مجھ سے پیار سے
15:28کبھی بات نہیں کیے انہوں نے
15:31لیکن بیٹی کی عزت پر بات نہ آ جائے
15:34تو نظر لگائے بیٹھیں مجھ پر
15:37مجھے بھی صبح صبح بہت باتیں سنائیں
15:40خیر سنائیں تو میں نے بھی بہت ہے
15:43لیکن تم بھی تھوڑا خیال رکھو
15:44موقع کیوں دیتی ہو اسے
15:47خیال ہے امی مجھے
15:48اپنی عزت پر بات آ جائے
15:50تو اپنا خیال رکھ سکتی ہوں میں
15:53کل رات بھی جب بابا نے مجھے دیکھا
15:55تو میں فوراً اپنے کمرے میں چلی گئی تھی
15:57کہ کہیں تماشا نہ بن جاتا
16:01امی بس میں اتنا چاہتی ہوں
16:03کہ میرا ایک اچھا سا گھر ہو
16:06جہاں میرا شوہر
16:08میری ہر خواہش پوری کرے
16:10میں آپ کی طرح زندگی
16:11نہیں گزارنا چاہتی
16:13جس سکول سے سر کھا پا کر گھر آئے
16:15سکون کی سانس لے تو گھر کی چکچک برداشت کریں
16:18میں نہیں جینا چاہتی ہم نہیں اس طرح سے
16:21کیا میری خواہش غلط ہے؟
16:24نہیں
16:26بالکل غلط نہیں
16:30لیکن تمہارا باپ
16:32جو ہے نا وہ
16:33کوئے کا مہندہ گئی
16:35لیکن میری تو پوری کوشش ہوتی ہے نا
16:38کہ میں اپنی بیٹی کو ساری خوشیاں
16:40دے سکوں
16:42اچھا مجھو تم کہہ رہی تھی
16:44کہ کاشف کا
16:46باپ مان گیا
16:47وہ کیا بات ہے؟
16:51مجھے ملاو تو
16:52میں بات تو کروں اس سے
16:56میں کاشف سے بات کروں گی
16:58لیکن ہم یہاں نہیں ملیں گے
17:00ہم کہیں باہر ملتے اس سے
17:11میں بات کروں گا
17:12کسی
17:14فیکٹری کی
17:15کینٹین میں نوکری کر رہا ہے
17:18کیا
17:20کیا
17:20کینٹین
17:21امی کیا ہو گیا بابا کو
17:40کیا بابا کو
17:41کیا بابا کو سمجھ نہیں آتا ہے؟
17:44تمہارا باب
17:45دل میں آیا تھا
17:48سمجھ میں آتا تو
17:50آج میں اور تم کسی اچھی جگہ ہو
17:52تھا
17:54کیسے دائلوگ اچھا مارا ہے
17:56کیسے دائلوگ اچھا مارا ہے
17:56تل میں آ گیا تھا سمجھ میں نہیں
17:59بابا
18:01لیکن اب بابا کو کیا ہو گیا ہے
18:08کینٹین امی
18:11کچھ تو بولتی ہیں آپ
18:24ہاں ارمان
18:26کیا حال ہے بیٹا
18:28تمہاش ڈیوٹی پہ نہیں گئے
18:29اس وقت فون کر رہا ہوں
18:30بیسے تو آج آف ہے
18:32لیکن اگر آن ڈیوٹی بھی ہوتا
18:34تو آپ سے ضرور بات کر سکتا ہوں
18:37ہاں
18:38کر سکتے ہو
18:40لیکن کیا بات ہے
18:41کچھ ہوا ہے کیا تم پریشان
18:43لگ رہے ہو
18:44آپ کو کیسے بتا چل جاتا ہے
18:46ماں ہوں میں تمہاری
18:49اور ماں اپنی اولاد کے لہجے
18:51سے بچان لیتی ہے
18:52چل اب جلدی سے بتا
18:54کیا بات ہوئی ہے کیوں پریشان ہو
18:57ہم
18:58میں کسی کو تلاش کر رہا ہوں
19:00اور مجھے یہ بتا لگا کہ وہ لوگ آپ کو تلاش کر رہے ہیں
19:03کیا
19:04تم کس سے تلاش کر رہے ہو
19:06اور وہ لوگ مجھے کیوں ڈون رہے ہیں
19:08میں نے ایسا کیا کر دیا ہے
19:11سب ٹھیک ہے نا بیٹا
19:14خیال سے
19:16پتہ نہیں کون لوگ ہوں
19:17کہیں کوئی بڑے مجرم تو نہیں
19:19ہے
19:22آپ کے مجرم ہیں
19:23کیا
19:25میرے مجرم
19:28کیا کہہ رہے ہو تم
19:29اور تم کیسے جانتے ہونے
19:33امی
19:33آپ بھول رہی ہیں کہ باپ کا بیٹا ایک اچھی پوسٹ پر لگ چکا ہے
19:37اتنا تو میں پتہ کروا ہی سکتا ان لوگوں کے بارے میں
19:39جنہوں نے میری ماں کو بے گھر کیا
19:42انہیں تکلیف دی
19:45ہاں
19:45ٹھیک ہے
19:47کہ تم اچھی پوسٹ پر ہو
19:48لیکن بیٹا تمہیں کیا ضرورت پڑ گی انہیں ڈھوننے کی
19:53اور وہ کیوں میری تلاش میں ہیں
19:55میں قابل آپ کی وجہ سے بنا ہوں امی
19:58اور میں اپنی ماں کو وہ حق دلوانا چاہتا ہوں جو ان سے چھین لیا گیا تھا
20:04نہیں ارمان
20:05نہیں بیٹا
20:07مجھے کوئی حق نہیں چاہیے ان سے کچھ بھی نہیں چاہیے
20:11پلیز امی میری ریکویسٹ ہے آپ سے
20:14اگر وہ آپ سے ملنا چاہیں تو پلیز
20:16ملی جیے گا
20:17اور اگر کچھ مانگیں تو دے دی جیے گا
20:22سیکنڈ بیٹا میں کیوں ملوں گے ان سے
20:25مجھے ان سے کچھ نہیں چاہیے
20:28ارے ایک
20:29میرے پاس ایسا کیا ہے جو انہیں چاہیے
20:32میرے پاس کچھ بھی نہیں ہے
20:34ہے نا
20:36کیا
20:52نا
20:53نا
20:53نا
20:56نا
20:57نا
20:58نا
20:58نا
20:59نا
21:01نا
21:05نا
21:08نا
21:08نا
21:08نا
21:12نا
21:12نا
21:13نا
21:13نا
21:13نا
21:14نا
21:18نا
21:22نا
21:24نا
21:24نا
21:27نا
21:33نا
21:38اس نے بطول کے لیے زلون کو پسند کیا ہے
21:44یہ ایک منٹ
21:48اگر میں بطول سے بات کروں اور اسے کوئی اعتراض نہ ہوا تو
21:52پھر آسیہ کشنی کر سبے بھی
21:56بطول سے بات کرتا ہوں آسیہ سے بات کرنے سے پہنے
22:20موسیقی
22:36تم کہاں جا رہی ہو
22:39وہ زلون کے ساتھ باہر جانے کا پلان تھا
22:43سنو
22:45زلون نے مجھے کیسی بات بولی کہ میں تو
22:48حیران رہ گئی
22:49اچھا
22:51ایسا کیا بتا دیا اس نے
22:54وہ کہہ رہا تھا کہ
22:55ستارہ کی منگنی
22:57اس کے والد سے ہوتی
23:01کیا
23:04چلیں آپ پہ یہ ڈاؤٹ تو کلیر ہو گیا نا کہ بابا کی کوئی بہن اکسسٹ کرتی تھی
23:08ہاں لیکن اس بات سے یہ تو کلیر نہیں ہوتا نا
23:11کہ
23:12رہا
23:13ستارہ کی بیٹی ہے کے نہیں
23:17آپ بس میرے بارے میں سوچا کریں
23:19میں تمہارے بارے میں ہی سوچتی ہوں بیٹا
23:22میں نے تمہارے بابا سے بولا ہے کہ پاپا سے تمہاری اور زلون کی بات کریں
23:26ریلی
23:28پھر کیا کہا بابا نے
23:33ابھی تو کچھ نہیں کہا
23:35پاپا کو میں نے صبح دیکھا تھا
23:37ان کا جیسا بیہیوئر تھا اسے لگا تو نہیں کہ ان کو کچھ پتا ہے
23:41مجھے بابا پر یقین ہے
23:43بابا بات کر لیں گے بس
23:44خدا کے لیے آپ ہیزی رہے
23:46اچھا یہ بتاؤ کہ تم نے اب تک کتنی ڈشز بنا لی
23:50بے کہا ماما
23:51بے تو بہت ساری ڈشز بنانا سیکھنی ہے
23:54اچھی بات ہے زلون کو جو بھی اچھا لگتا ہے وہ تم کیا کرو
23:57اس کا خیال رکھو لیکن ساتھ ساتھ
23:59تم نے اپنا بھی خیال رکھنا ہے
24:00سپیشلی اپنے ہاتھوں کا
24:01میں کسی اچھے سے سیلون میں تمہاری
24:03اپوئیمنٹ لیتی ہوں کی
24:05گو اینڈ
24:06ٹریٹ جیسیل
24:06چی جی ماما میں سمجھ گئے
24:08اب میں چلتی ہوں ڈرائیور آگیا ہوگا
24:10ارے تو کیا زلون خود نہیں آیا
24:13وہ میری بات ہوئی تھی زلون سے
24:15وہ کہہ رہا تھا کہ
24:16ڈرائیور پہلے ستارہ آنٹی کو چھوڑنے آ رہا ہے
24:18تو پہلے میں آفیس جانگی اور پھر وہاں سے ہم لوگ جائیں گے
24:22ستارہ کو وہ کیوں چھوڑے گا
24:24ماما وہ زلون رہا کے لیے لنجھ لے کر گئی تھی
24:27اچھے میں چلتی ہوں میں دیر ہوگی
24:28یہ کیا اللہ آفیس
24:30یہ عورت پہلے ہمارے گھر میں گھوسی
24:32پاپا کی کیا ٹیکر بنی
24:35اب آفیس میں بھی شلے گئے
24:41کیا رہا ہے اس گھر میں
24:42سمجھ میں نہیں آرہا بھی
24:45اس سے جان چھوڑاؤں اس سے
24:52ارمان کو دیکھو سر
24:53میں ہی کالز کر رہی ہوں
24:55اور اس کو خیال ہی لیے میرا
24:56حد ہے ویسے
24:58اور یہاں پہ زلون مجھے ارمان سے بات کرنے کے تانے دے رہا ہے
25:01اور ارمان صاحب
25:02اب اس سے مجھے اگنور کر رہا ہے
25:05ارمان تم زرہ ٹریننگ سے آؤ تو
25:06پھر میں تمہیں بتاتی ہوں
25:08اگر تمہیں میں نے زمین پر ناپ سے لکی رہے نہ کچھوائی نہ
25:11تم میرا نام بھی رہا نہیں
25:16ایک سکند ایک سکند
25:17یہ کس کا اوڑر ہے
25:20میم رہا کا
25:24اچھا
25:24تو میں دے آتا ہوں
25:26اے کبیر بھائی یہ میرا کامے میں کر لوں گا
25:28بھائی آپ جا کر کچھن تو دیکھیں
25:30میں دے کر رہا
25:31جی سر
25:31بھائی ایڈم کافی
25:52اے تینکیو آپ کیوں لے کر رہا ہے
25:53نہیں وہ
25:54آپ بیٹھے نا
25:56چندرہ سر وہ لڑکا پھر کچھن میں مصمیت تھا پھر
26:11آپ کو کچھ کہنا
26:14آپ نے کیسے اندازہ لیا
26:17آپ ادھر ادھر دیکھ رہے نا
26:21اچھن میں جب پھوچے بھی کچھ کہنا ہوتا ہے میں بھی یہ ہی کرتی ہوں
26:24لیکن لوگ ہمارے دماغ نہیں پڑھ سکتے آپ کیا کریں
26:29آپ کافی سمجھدار ہیں
26:31نانا جان کی وجہ ایسا ہے
26:37ایک بات پوچھو آپ سے
26:39جی جی پوچھیں
26:40آپ کے بچے ہیں
26:42دو بیٹیاں ہیں میری
26:43ماشا اللہ
26:44کیا کرتے ہیں پڑھتے ہیں
26:47ہاں
26:50چھوٹی بیٹی کالیج میں ہے اور
26:52بڑی بیٹی
26:56وہ
26:57وہ میرے ساتھ نہیں ہے
27:01شادی ہو گئی اس کی
27:02یہ کیانا چاہ رہے ہیں
27:04پتہ نہیں
27:07کیا مطلب پتہ نہیں
27:08وہ آپ کے ساتھ نہیں رہتی ہے
27:11نہیں
27:11میرا مطلب ہے وہ
27:12اپنی ماں کے ساتھ رہتی ہے
27:16تو آپ کی
27:17وائف نے
27:18اپنی دوسری بیٹی
27:19آپ کے پاس چھوڑتی
27:20نہیں
27:21دراصل وہ میری
27:22دوسری وائف سے
27:24چھا
27:25آپ سنجی
27:26بھئی میں کہوں
27:27ایک ماں کے لئے
27:28اپنی بیٹی کو چھوڑ کے جانا
27:29بہت مشکل ہوگا
27:35آپ سے بات کر کے بہت اچھا لگا
27:37ایم سو سواری لیکن مری کزن کے کال آرہی
27:39آپ اجازتیں تو اٹھا لوں
27:40جی جی جی
27:41تانکیو سو مچ فر دا کافی
27:42تانکیو
27:45تانکیو
27:46ہلو
27:47ہاں باتول یار بس آرہی
27:50ارے بیٹا پ
27:56چھلو
27:58اسی بانے ایک پر پھر ملے کے
28:01سزائیں کیا
28:03پوچھوں خدا سے میں
28:06ہو کرو بروں
28:18اچھا ایسے یہ اچانک سے پلان کیسے پناو
28:21چھلیوں نے پوچھو
28:22پھر ان کے لئے تھا کہ وہ بہت خوش ہے
28:24اس لیکن ہی چلتے ہیں
28:26اچھا
28:27تم خوش رو تم نے بتایا نہیں
28:29آیا تھا ہمارے پاس
28:30لیکن
28:30تم اس وقت بھیجی تھی
28:32موشت کے ساتھ
28:36ہاں لیکن تم نے وہ نیوز کا کہا تھا
28:38وہ کینٹین والے انکل کا
28:40ہاں جو بتا تو دیا تھا
28:41سب کے سامنے ارباد تھوڑی کر سکتا ہے
28:46جریون
28:48مرشد ہر کسی کے سامنے والی نہیں ہیں
28:50وہ مرشد ہیں
28:54انگری موڈ آن ہو گیا اب اس کا
28:56رہا پیج
28:57ابھی نہیں
28:57دیکھو ابھی سب کا موڈ بہت چا ہے
29:02اچھا تو تم لوگ مجھے لے کے کیوں آئے ہو
29:03کیونکہ اس کا دل نہیں لگتا تمہارے بگئے
29:06ہم یہاں پہلے بھی آت سکیں
29:08اور ہر وقت تمہارا ذکر کرتی رہتی ہے
29:12دل نہیں لگتا میرے بگئر
29:16لیکن آج کل تو تمہارا دل کا ہی پہ بھی نہیں لگ رہا
29:18موسیقی
29:20موسیقی
29:20سکر کی بگی توجہر
29:21موسیقی
29:23کیونک
29:25رہا
29:27رہا کچھ بھی بولتی ہے
29:28اس کی بات کو دل پہ میت لی نا
29:30نہیں دل پہ لگ گئی میرے بات
29:37داریون یہا تو تمہاری
29:38تونگ ٹویسٹر والی آدت ہے نا
29:40پلیز دونٹ
29:42کیا ساری ٹونگ ٹویسٹر
29:46موسیقی
30:27موسیقی
30:45موسیقی
30:45یہ کیا کر رہا ہوں میں
30:48آپ وہاں انجوائے کر رہی ہیں اور میں
30:52کیا سوچیں گی آپ
30:56کہ میں جیلس تو
30:58نہیں
31:00شلکل نہیں
31:04لیکن ہاں
31:05شاید ہو رہا ہوں میں جیلس
31:07نہیں اچھی لگتی مجھے
31:09زریون کی موجودگی وہاں
31:13مگر کیا کرو
31:16کسی کو بتا بھی تو نہیں سکتے
31:23دیہان اگر کام پہ لگے تب تو سمجھ میں آتا ہے
31:25لیکن دیہان اگر کام سے
31:27ہٹ کے کئی اور لگ جائے تو اس کا کیا
31:31میں سمجھی نہیں
31:33لانچ دینے کی ڈیوٹی تمہاری کس نے لگائی ہے
31:36نہیں
31:37میں تو وہ
31:38راہا بی بی کے لیے
31:40کیا راہا بی بی
31:42خود کو بھی محدود رکھو اور اپنے کاموں کو بھی
31:45اس گھر کے معاملات میں
31:46تمہیں ہی ڈریفیر کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
31:51نہیں
31:53آپ کو کوئی غلط فیمی ہوئی ہے
31:57آپ جیسا سوچ رہی ہیں ایسا کچھ بھی نہیں
31:59کس کی آنکھوں میں دون جھوکنے کی کوشش کر رہی ہو
32:04دیکھ بھی رہی ہو اور سمجھ بھی رہی
32:06تمہیں بھی اور تمہاری حرکتوں کو بھی
32:16کیا باب رو کیوں رہی ہے
32:19تمہاری
32:27کچھ نہیں سا
32:29کچھ میں پیاس کٹ رہی تھی
32:33آنکھوں میں چلن سے آنسو آگئے
32:38آپ کچھ میں کیوں کام کر رہی ہیں
32:42آپ کی ڈیوٹی نے میں نے
32:44بابا کے باس لگوائی تھی نا ان کی ڈیوٹی
32:48انہیں اپنی ذمہ داریاں بڑھانے کا شوق ہے
32:50اب آفس میں لانچ دینے بھی یہی جائیں گے
32:53حالانکہ یہ کام ان کا نہیں ہے بلکہ ڈرائیور کا ہے
32:55آپ آفس
32:57میں تو بس
32:59رہا بی بی کے لیے کھانا
33:02کیا شکایتیں لگا رہی ہو تمہینی میری
33:05ایک مت
33:05آسیا یہ اس گھر کی فرد ہیں
33:07بس کر دو فرد فرد سن سن کے میرے کان پک گئے
33:11جو جہاں ہے جیسا ہے اس کو ویسا ہی رہنے دو
33:14تم لوگوں کی حرکتیں دیکھ دیکھ کے مجھے لگتا ہے مجھے کوئی فیصلہ کرنا پڑے گا
33:17ہاں تو کر لو نا فیصلہ
33:20تن آگے ہوں میں تمہارے روز روز کے تماشوں سے
33:23تب یوں فیصلہ
33:25آگے مجھے بھی سکون مل جائے
33:29خوش ہو گئی ہو تو
33:31ہو گئی تمہیں تسلی
33:32یہی چاہتی تھی نا تم
33:35نہیں نہیں
33:37میں یہ نہیں چاہتی
33:38بس کرو اب
33:41تم تو چاہتی ہے کہ میہ بیمی کے بیچ پہ لڑائی ہو
33:43یہ گھر ٹوٹے اور تم اس پہ کبزہ کرو
33:47لیکن میں تمہیں ایسا کچھ بھی نہیں کرنے دوں گی
33:53تمہارا تمہیں انتظام کرتی نتا
33:56یہ تارہ میں نے توم نہ دیا
33:58تو میرا نام بھی آسیا میں
34:01ایسا کچھ بہتا ہے
34:15ایسا کچھ بہتا ہے
34:17ایسا کچھ بہتا ہے
34:19شکریہ
34:20بچے ایک پیرگراف آیا تھا
34:22وہ پڑھ رہی تھی
34:23اچھا یہ بتائیے
34:25یہ جب سے آپ نے آفیس جانا شروع کیا ہے مطرمہ
34:28اپنے نانا کیلئے بلکل ٹائم نہیں آپ کے باس
34:31کیا ہو گئے کیسی باتیں کہ رہے ہیں آپ
34:33میں اس لیے کہہ رہا ہوں کل کل آنکو میں مر مرا گیا
34:35تو کس سے کروں گی باتیں
34:36بچہ نہیں ہونا آپ کو
34:39ناراض ہیں آپ مجھ سے
34:42ہاں
34:42کیوں بھائی
34:43جب سے آفیس جانا شروع کیا ہے
34:45تم نے مجھے وقت دینا بلکل چھوڑ دیا ہے
34:47مجھے بات کرنی ہے تم سے
34:56مجھے بات کرنی ہے تم سے
34:57مجھے بھی آپ سے ایک بات پوچھنی ہے
34:59یعنی بات میں کرنے کے لیے آیا ہوں
35:01مگر تم کرلو بلے چھوڑ کرو
35:05آپ آفیس کیوں نہیں جا رہے ہیں آج کل
35:08ماشاء اللہ سے تم جانا شروع ہو گئی ہو
35:09تم نے کاروبار سمبھال لیا ہے
35:11تم میں آفیس آگی کیا کروں گا
35:14مجھے ایڈمنیسٹریشن کا کام آتا ہے
35:15کنسٹرکشن کا نہیں آتا ہے
35:17تھوڑے دنوں پر تمہیں کنسٹرکشن کا بھی سمجھ میں آ جائے گا
35:19مسئلہ کیا اس میں
35:21اور وہ
35:23ایک اور بات پوچھنیا
35:26آپ نے اپنا گارمنٹ کا کام بند کر کے
35:28کیوں شروع کیا تھا
35:31نا ہال والا
35:32یہ تمہیں الڈی سیدھی باتیں کون بتا رہے ہیں
35:35جو وہ بھی بتا رہے ہیں وہ میں آپ کے بات میں بتاؤں گی
35:37آپ پہلے میری بات کا جواب دیں
35:39دیکھو بزنس کے حصول ہے
35:41جس بزنس میں لاؤس ہو رہا ہو
35:42اس کو بند کر دیا جاتا ہے
35:44نیا بزنس شروع کر دیا جاتا ہے
35:45میں نے یہ ہی کیا
35:46بس
35:48یعنی آپ کا تو بزنس اچھا خاصا چلتا تھا
35:52جس سے بھی سنا ہے
35:52اس کو اکل نہیں تھی
35:55اندر کی بزنس کا ہاتھ ہوں ہمیں معلوم تھا نا
35:57ایک سپورٹس اچھے ہو نہیں رہے تھے
35:58تو وہ بند کر دیا میں نے
36:00چلا
36:01اب یہ کے لئے آپ کے بات کو یقین کے ہی آجاتا ہے
36:03اب تمہیں ایک بات بات ہوں
36:05میں تمہیں تلاش کرتا ہوا
36:07تمہارے کمرے میں گیا تھا
36:09وہاں تمہارے بیٹ پیس
36:10کچی بک پڑی ہوئی تھی
36:14اور اس میں برنا ہوا تھا
36:15ایک سکیچ
36:18وہ کس کا سکیچ بنایا تمہیں
36:20میں نے کبھی اپنی ماں کو دیکھا تو نہیں
36:24لیکن پتہ نہیں
36:26جب ان کو سوچتی ہوں تو
36:28کچھ ایسا آتا ہے دماغ میں
36:31اگر میں ایک بات کہوں تو میں یقین آئے گا
36:34ضرور
36:36جیسی میں نے سو سکیچ کو دیکھا تھا
36:40مجھے پتہ لگ گیا تھا کہ وہ تمہاری ماں ہے
36:48مجھے
36:48مجھے وہ میرے جیسی دیکھتی تھی
36:51نہیں بچہ تمہارے جیسے دیکھتی تو نہیں تھی
36:54مجھے وہ ایکسپریشن ایسے ہی تھا
36:59بہت ڈرپوک تھی تو باری ماں
37:03بزدل تھی
37:05مجھے جان میرے باپ کو میرے یاد نہیں آتی ہوگی
37:08کیا کر رہی ہے میری بیٹی کہاں ہے
37:17یاج تمہیں
37:18سارے ایسے خیالات کیوں آ رہے ہیں
37:22ایسے بھی آتا ہے
37:25سوچتی ہوں میں ان بارے میں
37:27کیونکہ اب کبھی کہتی نہیں ہوں آپ سے
37:30بیٹے بتا دیا کرو کیونکہ میں ابھی زندہ ہوں
37:34کل کو میں نہیں ہوں گا تو کس کو بتاؤ گی
37:37استغفراللہ نانا جانی کیسی باتیں کرتے ہیں آپ
37:39ابھی بھی آپ یہی کہہ رہے تھے
37:41میں آپ کو بتا رہی ہوں تھوڑے ٹائم میں
37:42آپ کے پاس کوئی بیٹھے گا بھی نہیں کیونکہ آپ ایسی باتیں کرتے ہیں
37:45ہاں نہیں بیٹھ ہوگی تم کیونکہ میں تمہیں تمہاری شادی کر کے
37:47سات سمندر پار بھیج رہا ہوں
37:50یہاں
37:51شادی
37:53کہاں بھیجنا ہے سات سمندر پار کہاں کہاں بھیجنے کا ارادہ ہے مجھے
37:56مجھے
37:57میں نے تمہاری لڑکا ڈھونگ لیا ہے وہ باہر
37:59کون لڑکا
38:00نائی بھائی مجھے
38:01مجھے کوئی ایسی بات سننی نہیں ہے جو آپ کو مجھ سے دور کر دے
38:04مشthoseی
38:04ہر ڈھونگ چوسہاری
38:04یہ واقع
38:08نہیں ہے بھر hiuck
38:11چلہ
38:11ٹھین
38:17ڈھونگ
38:23ہیں ہیں ڈھونگ
38:26ہیں ڈھونگ
38:29would ڈھونگ
38:29ڈھونگ
38:30ڈھونگ
38:30ڈھونگ
38:30موسیقی
Comments