00:01بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30شدید بیمار
00:31تو وہ روزہ کی قضا کرے گا
00:33یا کوئی خاتون ہے
00:36اس کو مہواری ہے
00:38پیریئڈ ہے
00:38تو ظاہر ہے اس کو روزہ قضا کرنا ہے
00:42یا بچے کی ولادت ہے
00:44حیض اور نفاس کے
00:45جو ایام ہوتے ہیں خون نکلتے ہیں
00:48ان میں روزہ کو
00:49وہ چھوڑ دیں گی بعد میں قضا کریں گی
00:52جب وہ تکلیف دور ہو جائے
00:54اسی طرح سے
00:56کوئی سفر میں ہے
00:57اس کو بھی ریائد دی گئی ہے
00:59جب تک وہ سفر میں ہے
01:01تو وہ روزہ نہیں رکھے گا
01:03بعد میں اس کی قضا کرے گا
01:06علاوہ ازی جو بلکل
01:07ریائد دی گئی ہے
01:08ایک شیخ فانی ہے
01:11یعنی کوئی ایسا بزرگ جس کی عمر کافی ہو چکی ہے
01:14اور بیماریاں ہیں
01:15اب صحت لوٹ کے نہیں آسکتی
01:18اس کا بھی امکان نہیں ہے
01:19تو اس کو بھی چھوڑ دی گئی ہے
01:22البتہ اگر وہ
01:23صاحب حیثیت ہے گنجائش ہے
01:25تو اپنے روزے کا فدیہ آدھا کرے گا
01:27لیکن اگر خود غریب ہے
01:29بے قص بے بس ہے
01:30تو پھر قدرتا
01:33اس کے لئے فدیہ بھی نہیں ہوگا
01:34اللہ تعالیٰ اس کے ساتھ
01:36تو ایسی بھی ریائد کریں گے
01:37چونکہ ان تمام عامال کا جو مدار ہے
01:40یہ انسان کی صحت کے ساتھ
01:41یہ تعلق رکھتا ہے
01:43اور صحت اگر بحال ہے
01:45تو سب کچھ ہے
01:47اسلام
01:48جبریہ مذہب نہیں ہے
01:49لا اقراحہ فی الدین
01:50دین میں کوئی جبر نہیں ہے
01:51کوئی زبردستی نہیں ہے
01:53یہ تمام چیزیں
01:54نورمل حالات میں
01:55انسان کی صحت ہے
01:56طبیعت ٹھیک ہے
01:57کوئی عذور نہیں ہے شرعی
02:00کوئی سفر نہیں ہے
02:01یا کوئی خواتین کے جو آزار ہوتے ہیں
02:04وہ عذور نہیں ہے
02:05یا کوئی انسان
02:06انتہائی عمر رسیدہ نہیں ہے
02:08تو یقیناً
02:09اس کو اسلام نے چھوٹ دی ہے
02:11اور ریایتیں رکھی گئی ہیں
02:13بہت دو شکریہ
02:15بہت دچھوزاک
02:16دی ہے کھڑا
02:17بہت دچھوزاک
02:17بہت دی ہے کھڑا
02:24بہت دی ہے کھڑا
Comments