00:00حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
00:04اگر میرے پاس عہد پہاڑ جتنا بھی سونا ہو
00:07تو مجھے اس میں خوشی ہوگی
00:10کہ تین دن بھی مجھ پر اس حال میں نہ گزریں
00:13کہ اس میں سے میرے پاس کچھ بھی باقی بجے
00:16سوائے اس معمولی رقم کے
00:19جو میں کرز کی ادائیگی کے لیے رکھ لوں
00:22بخاری
Comments