In today’s age of social media, cybercrime has emerged as a silent yet devastating threat, capable of shattering lives overnight. Aik Aur Pakeezah tells the story of Pakeezah, a young woman whose life takes a tragic turn.
Soon, Pakeezah finds herself navigating a series of challenges that test her strength, resilience, and trust in humanity. She must confront the harsh realities of a society where privacy is fragile and reputations can be destroyed.
This drama is more than a story. It reflects the dangers of our interconnected world and highlights the urgent need for awareness, caution, and understanding of the risks that affect countless lives in the digital era.
Can Pakeezah confront unfavourable circumstances? Will the harsh realities of society break her down? Who will stand by her in her time of need?
#pakistanidrama, #viraldrama, # drama, #global drama, #lovestory, #DRAMA FUSION, #foryou, #Aik Aur Pakeezah, #real life story,
Category
📺
TVTranscript
00:09ساتھ لہنے دے
00:12ساتھ لہنے دے
00:12ساتھ لہنے دے
00:17آپ کی طبیعت اور خود خادثے کا بتایا ہے نا میں نے اسے
00:24تو ڈریا ہے
00:27وہ ورنہ کہاں ڈرنا تھا اس نے
00:30نا جی بڑی پکے پا کیزا
00:33اس نے نہیں ہٹنا تھا اپنی بات سے
00:36میں تو بھلے گلے میں پھندہ بھی ڈال لے تھی نا
00:40سچ موچ
00:41تو بھی نہیں ہٹنا تھا اس نے اپنی بات سے
00:44لیکن آپ کی فکر میں ہٹ کئی بات سے
00:48آپ کی فکر میں ڈری ہے وہ
00:50کرویل نے تو تو ہے ہائی نا
00:52ہے جی
00:54تو ہے ویل نے ہائی نا
00:56ہاں
00:58پتہ نہیں کیوں ملنے کے لئے آگئی
00:59اور اسلام صاحب دلیر اتنی
01:01پولی کلی پیدل چھل کر آگئی
01:04میں نے تو شکر کیا اکبر اسکر
01:06گھر پہ نہیں تھے
01:08مہلے میں کسی نے دیکھ لینا تھا
01:11میں نے تو در کے مارے کیا دیا جانے کو
01:13تو غصے کی بھی اتنی تیز ہے نا
01:15سیدھا جا کے کیس کر دیا
01:19میرے ہادسے کا کس نے بتایا اسے
01:23میرے ہادسے کا کس نے بتایا
01:25تم نے
01:27ہاں جی میں ملنے کے لئے گئی تھی
01:29میں نے بتایا
01:30لیکن اسلام صاحب غصہ کرنے سے پہلے
01:32یہ بھی تو سوچے نا آپ ذرا
01:34کہ اچھا کیا نا کہ میں چلی گی
01:36اور آپ کی بتا دیا
01:38میں نے ہادسے کا
01:39آپ کے ہادسے کا سنا ہے
01:41تو کیسی سیدھی تک ہوئی ہے
01:42بھول گی سارا کیس ریس
01:44ورنہ پہلے میں نے لاکڈ راوے دیئے
01:46کہ تیرے بھائی اسگر کو پتا چلے گا تیرے کیس کا
01:49اور نہیں مان رہی تھی
01:51نہیں ہٹ رہی تھی
01:52آپ کا پتا چلا
01:53تو کیسی لائن پہ آئیے
01:58ملنے گئی تھی اس شالیاں
01:59ہاں جی
02:04ہاں جی
02:05ملنے گئی تھی تو اس سے
02:08ہاں گئی تھی ملنے کے لئے
02:12اسگر کا بولا
02:14ڈرائیا دھمکایا پر
02:17پاکیسہ بہت کمزور ہو گئی ہے نالیاں
02:20ہاں
02:22کمزور تو ہو گئی ہے بہت
02:24اتنا سا مو نکلا ہے اس کا
02:28اور اونٹ
02:30اونٹ کیسے خوشک پکے
02:32جیسے برسوں سے پانی نہ پیا اس نے
02:36جیسے بہت دور سے چل کے آئی ہو
02:39تکی ٹوٹی
02:40میرا چی چاہا کہ میں
02:43میرا بھی دل چاہا
02:44میرا دل چاہا کہ میں کہوں
02:46واقی سا میری بچی
02:48کھول مک
02:49بیٹھ جائیں یہاں پہ تھوڑی دیر
02:51کر آرام
02:52میں تیرے سر میں مالش کروں
02:55تجھے شکنجبین
02:57بنا کے بلاؤں
02:58تھنڈی تھار کالا نمک ڈال کر
03:01مجھے تو
03:02تمہارا دیکھا ہی نہیں کہ
03:05اسنڈ کا مو گیا
03:06بتا نہیں
03:08ہاں
03:09بتا نہیں
03:11کیا کھاتی پیتی ہے
03:13یہاں تو ماں پکا کے دے دیتی تھی
03:14سامنے رکھ دیتی تھی
03:16تو کھا لیتی تھی
03:17ماں پہ پتہ نہیں کیا دیتے ہیں
03:19اسے عادت ہی نہیں اپنے لئے بنانے کی
03:26میرے لئے دیشی مرگے کی اخت نہیں بنا کے لائی تھی
03:32اچھی تھی بس
03:34اب اکم تھا
03:38واہ بھئی
03:39بڑی بات ہے آپ کے لئے
03:41تو جھولے کے آگے بھی بیٹھ گی
03:43میرے لئے تو کبھی نہ کرتی
03:45اور نمک کام اس لئے رکھا ہوگا
03:47کہ اسے پتہ ہے آپ بلڈ پریشر کی گولی کھاتے ہیں
03:51آپ نے ساری پی لی
03:53ساراسی لئے آتے میرے لئے میں بھی چکھ لیتی
03:57اچھا کیا نمک کام رکھا اس نے
04:06اور کیا کری تھی اسلام صاحب
04:09آپ کڑ تو بڑی ہے اس میں
04:11ابھی بھی دو چار باتیں تو کر دی ہوں گی تن کے
04:14یا نا
04:18میری بوسدلی نے
04:21اسے بھی بوسدل بنا دیا
04:51میرے
04:55تو یہ تو ان کی ذمہ داری ہے نا اسلام صاحب
04:58مجھو نکاہ پڑھوا کے لے کے گئے ہیں
05:00انھیں خیال رکھنا چاہیے نا
05:02بچی کی صحت کا اس کے کھانے پینے کا
05:07اپنی مرضی سے نکاہ پڑھوا کے لے کے گئے تھے نا
05:14اور کیا کہہ رہی تھی
05:23میرا تو نہیں کچھا ہوگا اس نے
05:38میں اور جلدی آ جاتی
05:40اگر
05:42ازگر پہلے تاتہ صاحب لے گیا
05:44پھر کہتا ہے لازمی کھانا کھلا کر ہی بھیجوں گا
05:48پرین مسالہ فیوریٹ ہے نا میرا
05:51اسے پتا ہے
05:54وہیں لے گیا تھا مجھے
05:56پھر کہتا ہے بیٹھ کر ایزی ہو کر آرام سے کھا
06:00اور یہ ماس نہ لگایا کر
06:06تھیرا بھائی ہے تیرے ساتھ
06:10پھر اس نے دو فرائے چاپے بھی منگوا لی
06:13کہتا ہے کمزور ہو گئی ہے
06:14گوشت کھایا کر
06:16اب اپنا کھایا جانا تھا میرے سے
06:19تب بھی جب بچ گئے میرے لیے پیک کر آکے لے آئی ہے
06:23نہیں نہیں ممی جی
06:25دو پلیٹے چاپے منگوا ہی تھی
06:27ایک پلیٹ کو تو ہاتھ ہی نہیں لگایا ہم نے
06:29نان آپ کے لیے الگ سے پیک کر آئی ہے میں نے
06:34چل
06:35سویرے کھاؤں گی پھر تل کے
06:42ازگر کو دیکھ کر تمہیں ڈیری گئی تھی ممی جی
06:46میں نے سوچ لیا تھا
06:48کہ بس باقی زب
06:51آج تو تیرا کام ختم
06:54یہی سڑک پر پڑی ہونی ہے تیری ڈیڈ باڈی
06:59اس بچارے اور بے وکوف ازگر کی فکر پڑ گئی تھی مجھے
07:02کہ وہ پکڑا جائے گا
07:04ایسے دن دہاڑے سرکٹر کسی کا قتل کرے گا
07:07تو اینی گوا مل جائے گا
07:09آئی ویٹنس
07:10سیکشن سی آر پی سی فائی زیرو کے تحت
07:12سمن کر لینا تھا دعالت نے ویٹنس کو
07:15پککی سزا ہونی تھی
07:18بندہ اگر ایسے کام کرے
07:20تو چھپ چھپ آکے کرے
07:21یہ سوچ رہی تھی میں
07:22کہ کتنا بے وکوف ازگر
07:24اور
07:31وہ کہتا ہے
07:34بڑی کمزور ہو گئی ہے
07:35تو پاکیزہ
07:37کھانا نہیں کھاتی
07:45پھر کہتا ہے
07:48تو بڑی دلیر ہے پاکیزہ
07:50تو بڑی دلیر ہے پاکیزہ
07:52ہم سارے بڑے بجدل ہیں
07:55تو ہماری چیتی ہے
08:01اببا جی کہتے تے نا مجھے
08:05پاکیزہ
08:07میری چیتی
08:14بڑی دلیر کیوں پڑھا ہو گا
08:16واپس پرنڈی کیوں نہیں جاتا
08:21بھائی وہ
08:21بھائی وہ
08:22بھائی دلیر جو نوکوی چھوڑنے کی بات کی
08:24گھر بیٹھ کے نہیں کھلاوں گا تجھے
08:32وہ آج میں نے
08:35پاکیزہ کو دیکھا
08:41گیا تھا میں
08:41کوٹ
08:43غلام صفدر سے ملنے
08:46اس سے کوئی کام تھا میرے سے
08:49وہاں دیکھا
08:50میں نے پاکیزہ کو
08:54دے ہی ہوگی وہ کوئی
08:55اپنے ڈگری وگر اٹس کروانے
09:00غلام صفدر کہہ رہا تھا کہ
09:03وہ جو میڈم سمن نہیں ہے
09:06اس کی دفتر بیٹھی رہتی پورا پورا دن
09:10کرنے تو جو کرتی ہے
09:12تو چھوڑ اسے
09:15ہمارا کیا لینہ دینا آپ
09:16پاکیزہ سے
09:17پکیلی تھی
09:19وہ فراز بھی نہیں تھا ساتھ میں
09:24کلکل اکیلہ کر گیا شاید ہماری پاکیزہ
09:27بڑی کمزور ہو گئی
09:31ایسے جیسے کبھی پیڑ بھر کے کھانا ہی نہ کھایا ہو
09:35کپڑے بھی بس ہے وہیں
09:40پہلی باری میں تو پچھانا ہی نہیں
09:45پہلے تو
09:45بند کر یہ کرکٹ میچ
09:48سہے لگتی ہے مجھے کمنٹری کی آواز
09:53چین سے سونے دے
09:55کمنٹری لگا کے بیٹھا ہوا ہے
10:10تجھے دیکھا تھا پاکیزہ نے
10:15اسکل
10:28اسکل
10:29اچھی طرح سوچ سمجھ لیا ہے نا
10:33ایک وکیل ہونے کے ناتے
10:34ساری اونچ نیچ
10:36تم جانتی ہو
10:37تھوڑی سی تو کیس کی سمجھ بوجھ ہے نا
10:40اب دوبارہ mind change
10:42تو نہیں کروگی
10:43تو اب یہ ٹھیک ہے نا
10:46سر جی ایسے پوچھیں کہ
10:47تو کوئی بھی نروس ہو جائے گا
10:48ہم دونوں بہن بھائی سوچ سمجھ کریں
10:51یہاں پر آئے ہیں
10:53یار عجیب جسپاتی فیملی ہے
10:56اتنے unpredictable ہو سب
10:58کل اببو پنکھے سے جھول گئے تھے
11:00ہم ہی کوٹ میں آکے
11:02تڑیاں لگا گئی ہیں
11:03سر جی اب تو میں ساتھ آگیا ہوں نا
11:05یہ ایک اور plot twister
11:07کل تک تم اس کو مارنے کے در پہ تھے
11:09آج تم ساتھ آگئے ہو
11:11اتنا back and forth کرو گے
11:13تو سب نروس ہو جائیں گے نا
11:18چھوٹا بھائی ہے
11:20پاکیزہ کا
11:21آپ کو میں نے بتایا تھا نا
11:23محمد ازگر
11:24پاس بولر
11:26آدھر ڈاکٹر بھی ہے
11:37بہت خوشی ہوئی تم سے ملکی محمد ازگر
11:39تینکیو
11:41تینکیو
11:42بیٹھو بیٹھو
11:47یہ جو سائبر کے کیس ہوتے ہیں
11:49یہ بڑے کامپلیکیٹڈ ہوتے ہیں
11:52دیکھنے میں
11:53بڑا سپل لگتے ہیں
11:56پر جو مشکل ہوتی ہے
11:57وہ اس کی انکویری ہوتی ہے
11:59اور پھر جو یہ ہمارے والا کیس ہے نا
12:01اس کے اندر مدعی نمبر ایک غیب ہے
12:05جو مدعی نمبر دو کا شور ہے
12:13غیب ہو گیا ہے
12:16یہی وہ چیز ہے جو اس کیس کو فائل ہونے سے پہلے ہی کمزور بنا رہی ہے
12:24آپ کو سمجھانے کیلئے میں اکسپلین کر رہا ہوں
12:27ورنہ آسم صاحب کو تو سب پتا ہے
12:29وکیلوں کو تو عام قانون نہیں نہ پڑھا سکتے جناب
12:33سر جی پاکیزہ بھی وکیل ہے
12:38اگر دوسرا مدعی بھی آذر ہو جائے نا
12:40تو پھر کیس ٹرام ہو جائے گا
12:42ورنہ کیس ڈیسمیس
12:44دو مدعی نہیں ہے سر
12:45میں ایک ہی اپلیکنٹ ہوں
12:47اور دیکھیں جی کوئی فائدہ نہیں سر
12:48کوئی فائدہ نہیں
12:51اگر میں یہ کیس فارورڈ بھی کر دوں نا
12:53تو یہ کیس ڈیسمیس ہو جائے گا
12:55کیونکہ مدعی نمبر ایک جو ہے
12:57وہ مدعی نمبر دو کا یہ شوہر ہے
13:00یہ میاں بیوی ہے اور یہ اس کی کامپلیکیشن ہے
13:02مگر میری اپلیکیشن تو فائل ہو سکتی ہے نا سر
13:05بلکل ہو سکتی ہے میں نے روکا گا بھی
13:08پر کیس کمزور ہو جائے گا
13:11پچھلے پیتالی منٹوں سے جو میں
13:14کمیونیکیٹ کرنا چاہ رہا ہوں
13:15وہ یہ ہی ہے کہ کیس کمزور ہو جائے گا
13:17اور کیس ٹرسمیس ہو جائے گا
13:19مگر پیکا تو علاؤ کرتا ہے نا سر کے
13:21آسم صاحب آپ خود تشریف لے کر آئے ہیں نا
13:24تو میں یہاں اوپر ٹیم بیٹھا ہوں آپ کے اندر
13:28بیسے اگر آپ ایک کوشش شور کر لینا
13:30ان میاں بیوی کی اگر آپ سوڑا کرا دیں
13:33اس کو منع کر سمجھا کے اگر یہاں لے جائیں
13:35تو میں آپ کی اپلیکیشن فورڈ کر دتا ہوں آئیوں کو
13:39کوئی مشکل کام نہیں گا
13:42آپ بے شک کل آجائیں
13:46اگل ہفتے آجائیں
13:47جب آپ کا دل کرتا آپ آجائیں
13:50یہ آپ کو نا اگری جہا کے نا
13:53فیدہ دے گا
13:54وہ تو ہماری پرابلم ہے نا سر
13:56بچہ ڈریکٹر صاحب
13:58ڈپٹی
13:59اب بھی ڈپٹی ہوں
14:02ویسے آپ کے موں میں گیش کر
14:05ڈریکٹر صاحب رٹائر ہونے بلے ہیں
14:06یہ آروے میں
14:08ادھر ہی دیکھ رہا ہوں کچھ
14:10کیوں
14:13کیوں
14:13پھل تو عذاب ڈالا ہوا تھا
14:14کس محلے میں نہیں رہنا
14:15اس شہر میں نہیں رہنا
14:19سفارش کروا کی تری ڈیوٹی کروا ہی پینڈنگ
14:22ابھی طرح آکھے بیٹھ کی
14:25اب سوچ لیکے یہ ہی رہوں گا
14:28اس ہی محلے
14:30اس ہی شہر
14:32کیوں
14:33اب تکلیف نہیں ہو رہی یہاں رہتے ہو
14:36جب پاکیزہ رہ سکتی ہے تو
14:39تو
14:39میں کیوں نہیں رہ سکتا
14:44اور آپ ڈینکشن نہ لو
14:46وہ غلام سفدر کے پتیجے کو بیج دیا میں نے پھنڈی
14:48اپنی جگہ
14:53پاکیزہ تو نہیں بھاگی یہاں سے
14:58میں پتہ نہیں کیوں بھاگ رہا
15:01تُو اپنی لائف منہ رہے گیا تھا نا
15:04تجھے کیا کسی سے
15:07خود ہی تُو کہتا تھا
15:08کہ اپنا سوچنا چاہیئے
15:10اپنا ہی سوچ رہا ہوں
15:12اس لئے رک رہا ہوں
15:17رکھ کے کیا کرے گا
15:19وہ بڑے کام ہے کرنے والے بھائی
15:23وہ پاکیزہ
15:24کیا پاکیزہ
15:29ہمارا کیا لینہ دینا اس سے
15:34چھوڑ دے اس کی جان
15:37کرتی رہے جو کر رہی ہے
15:39کیس کر رہی ہے
15:43یاسین ملک پر
15:48وڈے بول
15:50کلین بول
15:51چیوڑ بول
15:52وہ بہت سے موانی کرنا
15:54جو ملک پاکیزہ
15:56جو ملک پاکیزہ
16:22مجھے پتا تھا کہ اگر میں اٹھوں گا تو تمہاری آنکھ بھی کھل جائے گی
16:26مجھے پتا تھا کہ میں ایک ورکاہلک سے شادی کر رہی ہوں
16:30and I take all the pride in it
16:33hmm
16:36spoil کر رہی ہو
16:39کوشش کر رہی ہوں
16:41خاصا مشکل کام ہے
16:46اتنی لیٹ کس کا فون تھا زبیر
16:48جس نے تمہیں جگہ دیا
16:51تمہیں بھی تو جگہ دیا
16:55all good نا
16:57ہم
16:59بس وہ کزن کا فون تھا
17:02با جی کو
17:03ہارٹے کا ہے وہ وہیں
17:05ڈسٹرک ہاسپٹل میں لے کر گیا رہا ہے
17:07تو
17:11تو تم جا رہے ہو
17:13نہیں
17:15پیسے ٹرانسفر کروا دیا ہیں
17:17اگر کس چیز کی ضرورت ہوگی
17:19تو کزن بتا دے گا
17:22تمہیں جانا چاہیے زبیر
17:25بلکہ انہیں یہاں لے کر آؤ
17:26یہاں بہتر ہاسپٹلز ہیں ڈاکٹرز ہیں
17:30وہ یہاں کبھی بھی نہیں آئیں گے
17:33الکرن نے تو یہ کہا ہے کہ اگر وہ مر پی جائیں
17:36تو زبیر کو نہ بتا
17:38پڑے کرتے ہیں ایسی باتیں
17:40تم چلو میں
17:47اگر کس چیز کی ضرورت ہوگی تو کزن بتا دے گا
17:50تب دیکھ لیں گے
17:53کیا مطلب دیکھ لیں گے
17:57زبیر تم کبھی کبھی اتنے پتھر دل کیسے ہو جاتے ہو
18:08اور تم کہہ رہے ہو کہ
18:10سمن میں ان کے لئے دعا کر سکتا ہوں
18:14ضرورت پڑی تو چلا بھی جاؤں گا
18:18لیکن میں انہیں کبھی معاف نہیں کر سکتا
18:37ڈیریکٹر صاحب نے اپلیکشن مارک کر دی ہے
18:40کوئی تمہاری اور میری پشتوں پر احسان نہیں کیا
18:43ان کو بڑے کام پڑتی ہیں دالتوں میں ہم سے
18:47بس اپنا روب جھاڑنا تھا
18:49تو ایک دن کا ڈیلے ڈال کے وہ انہوں نے کر لیا
18:53تم بڑی دیر میں آئے ہو مجھے تو لگا بھاگ گئے ہو گئے
18:56سہجی چوکے در اندری میں آئے اندیرہ تھا
18:58بھاگنا کیوں ہوتا
19:00مجھے ہر وقت ڈر لگا رہتا ہے
19:02کہ تم میں سے ایک ہیان دونوں بھاگ جاؤ گے
19:04جیسے وہ فراز غائب ہے سین سے
19:08میں وکیل ہوں میرے ٹرسٹ کی ایشوز ہیں
19:20تجھے خود بتائے آزگر نے
19:26صبح صبح نکل جاتا ہے گھر سے
19:29پنڈی واپس جانے کا میں نے پوچھا ہے
19:31تو بتائی نہیں رہا آگے سے سہی
19:32کوئی جواب ہی نہیں دے رہا
19:35کوئی نماز چند چڑھائے گا یہ
19:37جو ڈھل لگ رہا ہے
19:39کچھ کاری نہ بیٹھے
19:43اکبر
19:43بات کرنا اسے
19:46سمجھاؤ اسے
19:48کیا آئی تھی پاکیزہ خود معافی مانکے گئی
19:50یہ تیرے ابو جی سے
19:51نہیں کر رہی ہے وہ کیس
19:54حوصلہ دے زراز کر کو تسلی دے
19:57روز صبح نکل جاتا ہے
19:59تو جا کر دیکھایا ہو گیا گھر ٹکان
20:04میں کیا تسلی کر رہا ہوں
20:06پھر میں کیا سمجھاؤ اسے
20:10مجھے تو وہ بغیرت اور بزدل سمجھتا
20:14آپ سمجھاؤ سر
20:17جو جا کر پاکیزہ کو اسی ازگر کی دھمکیاں دے کر آئی تھی
20:34بزی آئیو صاحب آگئے
20:47اسلام علیکم
20:49اسلام علیکم
21:20جی اممہ
21:24دوست سے ملنے آیا وہ
21:27عدالت کیوں جانا ہے مہنے
21:31ممہ دوست کے دفتر آیا وہ
21:33کیوں جاسوسی کر رہی ہے میری
21:36آ جاؤں گا
21:51آپ کے شور کو پہلے نمبر پہ
21:54یہاں موجود ہونا چاہیے تھا
21:56اس کے بغیر انویسٹیگیشن
21:58کیسے ہوگی پی پی؟
22:01اپلیکیشن تو میں نے فائل کیا نا سر
22:04خلط اپلیکیشن اٹھا جائے نا
22:05ڈیڈی صاحب دیں
22:08میں ہوتا نا
22:09میں نے مار کی نہیں کرنی تھی
22:12وہ بڑے افسر ہیں
22:14ہم بات ہے
22:16لیکن ہمارا نا تجربہ
22:18ان سے زیادہ ہے
22:19کیس بنتا ہی نہیں ہے
22:22اصل وکٹم ان کا شہر ہے
22:24بیچارہ
22:26اب دیکھیں نا
22:28گالیاں بھی اسے پڑی
22:30مار بھی اس کو پڑی اور
22:33کپڑے بھی اس کے اُترے
22:36آپ کے ساتھ تو ایسا کچھ نہیں ہوا ہے نا
22:42یا کیا ہوا تھا
22:46میرے ساتھ جو زیادتی ہوئی ہے سر
22:48میں نے اس کے لئے اپلیکیشن فائل کی ہے
22:51فراز اس کا حصہ ہو یا نہیں
22:53اس وجہ سے میری اپلیکیشن ریجیکٹ تو نہیں ہو سکتی نا
22:57میں ایک فرد ہوں اور میرا کانونی رائٹ ہے
22:59کہ میں اپنے اپر ہونے والے کرائم کو ریپورٹ کروں
23:03اس اپلیکیشن کا تعلق مجھ سے ہے
23:05میں ہوں نا آپ لیکن جی
23:07یہ بھی چھ مہینے لگا دیے آپ نے اپنے لیگل رائٹ کو سمجھنے
23:12اور بقال آپ کی کہ
23:16بقالت پڑی بھی ہوں گی
23:19ڈگری بھی لی ہوگی
23:22لیکن بی بی
23:28ایک نام احرم کے ساتھ اس اوٹل میں کیا کر رہی تھی آپ
23:33اب خیر کانونی ایکٹ تو یہ بھی بنتا ہے نا
23:37میرے بھائی
23:39اپلیکیشن مارک ہو گئی ہے
23:42آپ ہی کے ڈپٹی ڈریکٹر نے کی گیا
23:45اب آپ میربانی کریں
23:46اور پروسس آگے بڑھیں
23:51ٹھیک ہے
23:52چھوڑ جیے درخواست
23:55آتا ہے نمبر تو لگاتے ہیں انکوائری پہ
23:58کب لگے گا نمبر جناب
24:05آپ کون ہوتے ہیں بی بی کے
24:08بھائی ہے میرا
24:11اچھا اچھا اچھا
24:16شہر سے ویڈیو پہ جگڑا ہو گیا تو
24:19آنے سے انکار کر دیا تو
24:22بھائی کو لے کر آئیو
24:24صحیح بات ہے اب
24:27خیرت آ جاتی ہے پیچارے کو
24:30بیچاروں کو غیرت نہیں آتی سر
24:32آپ اپلیکیشن کا نمبر بتا دیں پلیس
24:41چار ہزار تین سو پچاسی ماہ
24:56چار ہزار
24:58چار ہزار
25:00چار ہزار
25:01چاہے کون ہونے
25:07مجھے دکھو
25:11ایسی باتیں کر رہا ہوں تو اسے قانون تو سیرے سے ہو ہی نہ
25:15ہم نے کتابوں میں کیا پڑھا ہے اور یہ ہمیں کیا سکھا رہے ہیں
25:19بھائی میں نے اپلیکیشن دی ہے میں مدعی ہوں
25:23تو مدعی نمبر ون فلر کیسے ہو سکتا ہے جبکہ میں نے درخواست دی ہے
25:29ابھی تو میم سمان اور آسن سر کی وجہ سے درخواست مارک ہو گئی ہے
25:36میں اکیلی ہوتی تو
25:41سب کے ساتھ تو نہیں ہوتا نہ کوئی
25:45ادھر دو دن پہلے تک تو
25:48میرے ساتھ بھی کوئی نہیں تھا
25:52تو بھی نہیں تھا
25:57ازگر تو نہ آیا کر
26:00یہ بہی پریشان ہوگا
26:02دل خراب ہوگا تیرا
26:03اور تیرا دل
26:07عادت ہو جائے گی مجھا
26:10جیسے وکیلوں کو ہوتی ہے
26:13داکٹروں کو نہیں ہوتی
26:15کارٹ پیٹ کی
26:16خون کی
26:17زخم کی
26:18نوات کی
26:20مجھے بھی ہو جانی ہے
26:22دل پکا کرنا پڑتا ہے
26:27موڈای نمبر دو
26:29کیوں بھائی
26:32ہم سارے یہاں نمبر دوں گا
26:35بس ایک تو نمبر ہے
26:39ویسے مجھے عادت نہیں ہے
26:40ایسی باتیں کرنے کی لیکن
26:42دل پکا کرنا پڑتا ہے
26:46چارٹ کھائی
26:48چلنا
26:52پاکیزہ کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے
26:54اس کے ساتھ
26:55کرائم ہوا ہے
26:56وہ اپلیکیشن کیوں نہیں فائل کر سکتی
26:58یہ کیا بکواس ہے
27:00یہ کیسا لوہ ہے
27:02یہ بکواس تو ہو گئی ہے سیٹل
27:05ڈیپٹی ڈیریکٹر صاحب نے
27:06کچھ زمانتیں کروانی تھی
27:08کچھ رکوانی تھی
27:09انہوں نے اپلیکیشن مارک کر دی ہے
27:11اب بات یہ ہے کہ
27:14آئیو صاحب انکوائری میں
27:16روڑیں اٹکا رہے ہیں
27:20کچھ نیا نہیں ہے
27:22کہ ایک اکیلی لڑکی
27:23جو کہ خود وکٹم ہے
27:24اس کو بار بار بلیم کیا جا رہا ہے
27:26کچھ کہو
27:27تو پھر کہتے ہیں
27:28کہ جی آپ اداروں کو بدنام کرتے ہیں
27:30بھئی ہم اداروں کو بدنام نہیں کرتے
27:32آپ لوگ خود یہ کام بہت اچھے سے کر لیتے ہیں
27:34کوئی باہر سے یہ نیکی کرنے کے لیے نہیں آتا
27:38بس اب ان لوگ کو مل گئی ہے ایک لڑکی
27:40جو کہ ایک وکٹم ہے
27:41اکیلی ہے
27:42اوپر سے ان لوگوں نے اس کی ویڈیوز بھی دیکھ لی ہیں
27:46ہر بار
27:47مجھے اس ایٹیٹیوٹ سے اسی طرح تکلیف ہوتی ہے
27:49جیسے پہلی بار ہو رہا ہے یہ سب
27:50ہر بار مجھے لگتا ہے
27:52کہ شاید
27:52اب کچھ چیزیں بہتر ہو جائیں گے
27:56بہتر تو ہو سکتی ہیں
27:58اگر ایک کال
28:00بیریسٹر زبیر کے آفس سے چلی جا
28:04زبیر کے فادر پہ مارے اور
28:06میں کیوں کہوں گی زبیر سے
28:08میں خود جاؤں گی کل آئیو کے آفس
28:11کیا مطلب ہے تمہارا
28:13تم کہہ رہی ہو کہ میں بلکل فارغ ہوں
28:15آئیو سے کہہ کے ایک انکوائری بھی نہیں لگوا سکتا
28:19اچھا ایسا کہا میں نے
28:21تم نے میری غیرت کو للکا رہا ہے
28:25بڑی دلچسپ بات
28:26کہ جب تک تمہاری غیرت کو نہ للکارہ جائے
28:30تم اپنا کام نہیں کرتے
28:33اور یہ صرف مردوں میں کیوں ہوتی ہے غیرت
28:36اور یہ ہمیشہ للکارنے بھی کیوں جاگتی ہے
28:39میں تو سوچ رہا تھا کہ شکر ہے
28:41ازگر کی غیرت نہیں جاگ گئی ہے
28:43بڑا آف سین ہو جانا تھا
28:48تم نے کہا ہے
28:52آہو
28:54میں نے راضی کیا باگیزہ کو
28:57ورنہ وہ تو سب کو چھوڑ شاڑ کی جاری تھی
28:58اببو کے وجہ سے
29:00جاری تھی دالتوں سے
29:03میں نے کہا اسے
29:04کر تو کیس
29:06میں بیٹھوں گا تیرے ساتھ
29:08باگی سب کو دیکھ لوں گا
29:10ازگر تجھے شرم نہیں آئی
29:13آئی نا
29:16بہت شرم آئی امی
29:18جب میں نے دیکھا کہ ہماری پاکیزہ
29:20اکیلے کھڑی ہے پوری دنیا کے ساتھ
29:24عدالت گئی ہے انصاف مارکنے
29:26تو خود سے بہت شرم آئی
29:32میں تو کرکٹ کھیندے میں بھی اس سے روندیاں مارتا تھا
29:36ڈرتا تھا اس کے جیتنے سے
29:39وہ لڑکیوں کے جیت جائے گی
29:41میں مردوں کے ہار جاؤں گا
29:45لیکن سچ بات تو یہ ہے
29:48کہ ہم سب اس سے ہار گئے
30:07ہوتل کاؤنسا ہے یہ
30:09اپلیکیشن میں مینشنڈ
30:19یہ ہائیوے والا ہوتل ہے
30:22بڑے بہتر روم بنا لی ہیں
30:24بہتر تو بیکار روم تھے ان کے
30:27کھانا کیسے اب ان کا
30:33یہ ہے وہ بیچارہ آپ کا شہر
30:36تو کپڑے اس کے پورے اتارے تھے یا آدھیں
30:39آئیو صاحب انکوائری لگوانے کے لیے آپ کو فون کروایا تھا
30:44اب کیا سینسٹیف ہونے کے لیے بھی سفارش لگوانی پڑے گی
30:51آپ تو بیرسٹر صاحب ہیں سب جانتے ہیں
30:54کیسے کیسے سوال ہونے ہیں لڑکی سے
30:59لیکن آپ نے نا چیزوں کو نارمل لینے
31:06گھبرانا نہیں جذباتی نہیں ہونا
31:08اس وجہ سے بھی کئی کیس رک جاتے ہیں کہ
31:11مدعی جو ہے نا وہ شرم آ جاتا ہے
31:15پھر کہتے ہیں کہ آئیو جو ہے وہ
31:18وکٹم کو پریشان کرتا ہے
31:20نہیں جی میں تو وکٹم کو ریلیکس کر رہا ہوں
31:24کیوں ہو رہی ہے نا ریلیکس آؤ
31:30تو کوئی ایسی بات جو آپ نے درخواست میں نا لکھی ہو
31:34ہوتا ہے نا کبھی کبھی بندہ اپنے بیان میں سے کچھ چیزیں دبا دیتا ہے
31:38ایسے شرما جاتا ہے
31:40لیکن آپ نے کوئی بات نہیں چکا
31:44سب کچھ کھل کھلا کے بتانے
31:46مطلب جو کچھ بھی انہیں آپ کے ساتھ کیا تھا
31:50اگر کوئی پیسے موبائل یا زیور لیا تھا تو وہ
31:56کدھر کدھر ہاتھ لگایا تھا وہ
32:00زیادتی کی اگر کوشش کی تھی
32:02یا خدا نہ خواستہ پوری زیادتی کی تھی وہ
32:08اصل میں فرینسک بھی نہیں ہو سکتا نا
32:11کیونکہ پرانا کیس ہے آپ کا
32:14اور جی ہم تو یہاں لڑکیوں کی فکر کرتے ہیں نا
32:17یہ تو ایسے بدماش ہیں لڑکوں کو نہیں چھوڑتے
32:20دیکھیں نا
32:22بچارہ ان کا شور
32:23الٹا
32:26یہ ساری باتیں اس لے کر رہا ہوں کہ کبھی کبھی
32:30کہ اس ویڈیو میں کچھ اور ہوتا ہے
32:32اصل میں کچھ اور نکلتا ہے بعد
32:34سر جب نہ فرینسک ہوا نہ ہو سکتا ہے
32:37تو پھر ان باتوں کا کیا فائدہ ہے اب
32:42یہ ہوتا ہے
32:44وقالت پڑی ہو اور کی نہ ہو جب
32:48وہ بی بی حقائق
32:49سارا کا سارا وقوع منون ایسے تو نہیں ہوتا نا
32:54چار جو لگانے ہیں مجرموں پہ تو کیسے لگانے ہیں
32:58خیر
33:00یہ بتایا کہ
33:02ہوتل میں کتنی دیر رکی تھی
33:05تھوڑا سا ٹائم تو لگتا ہے نا جب بندہ جاتا ہے
33:07ایسی پیزا کھانے تو نہیں جاتا نا جوانی میں بندہ
33:17اس لیے میں نے
33:19شروع سے مود بانا گزارش کی تھی کہ
33:23مدعی نمبر ایک اپنے شوہر کو ساتھ لے کر آئے
33:26بھائیوں کی غیرت کے الگ مسئلے ہوتے ہیں
33:28ایک دو تین
33:31کیوں بیچارے کو مشکل میں ڈالتے ہیں
33:34کل کو وہ کوئی تماشا کھڑا کر دے گا
33:36تو آپ کے لئے بھی مشکل ہو جائے گی
33:39اب یہ کوئی
33:40درس کی ویڈیو تو ہے نہیں
33:42ایک دو تین چار پانچ
33:46سوال تو ایسی بے شرمی والے ہی ہونے ہیں نا
33:50کام جو ایسا ہوا ہے
33:52گرہ ان کے مطابق یہ اس کا حساب کتاب ہوگا
33:56بھائی صاحب
33:57ذرا نرمی سے
33:59خیال سے
34:01عزت سے بھی تو ہو سکتی ہے نا بات چیت
34:10اب یہی بات آپ نے
34:14ادرجت سے آپ سے نہیں کرنی ہونی عدالت میں
34:17وہاں تو جو
34:19جرا ہونی ہے آپ کی سوچ ہے
34:22اور پھر ویسے بھی جب
34:25خبر پھیل جائے نا کہ کوئی ایسا کیس لگنے والا ہے
34:28تو ادھر ادھر سے جتنے بھی بیلے لوگ ہوتے ہیں نا
34:32ہم
34:34سارے آ جاتے ہیں مزہ لینے کے لیے
34:36ٹک ٹاک شاک بنانے کے لیے
34:40بڑے کوئی بے شرم
34:42اور بے غیرت لوگ ہوتے ہیں
34:47لیکن ہم تو خیال کرتے ہیں نا
34:49خاص طور پر لیڈیز کا
34:52اس لیے آفیس میں بلا کے
34:54نرمی سے چائے پلا کے بات کرتے ہیں
34:58آخر ہم بھی بال بچوں والے
35:01انڈرسٹینڈ کرتے
35:04لیکن بریسٹر صاحب
35:07آپ یہ بھی تو دیکھیں نا کہ
35:10کام ہی ایسا ہوا ہے نا
35:14اب اگر
35:16لڑکوں کے ساتھ ہوتلوں میں جا کے
35:19ایسی حرکتیں کریں گے تو
35:22بگتنا تو پڑے گا نا
35:27میں اس کو دیکھتے ہوں
35:34آئیو صاحب
35:35آپ پہلی پرائیورٹی کے اوپر
35:38اس کیس پر انکوائری لگوائیں
35:41پلیز
35:44ٹھیک ہے
36:03نا آیا کری تھا
36:04تو وہ کیوں نہیں آتا
36:06فراز
36:08تیرا نکاح وانوس کے ساتھ
36:09بیوی ہے تو اس کی
36:11جنگ بھی دونوں کے ساتھ ہوا ہے
36:14اور لے کر بھی تجھے وہ ہی گیا تھا
36:15ہوتل میں
36:17ہے نا
36:19پغیرت بھاگ گیا
36:20اب تجھے کیلا چھوڑ کے
36:20کیوں
36:21ہم
36:27تو یہ سب بکواس اکیلے جیلے گی
36:30ہاں
36:30اور وہ
36:33کسی بیل میں چھپکے بیٹھا ہے
36:34جوہے کا بچہ
36:35آ کر تیرے ساتھ کھڑا کیوں نہیں ہوتا
36:44سب کی اپنی مجبوری ہوتی ہے اس گھر
36:48اگر تو بھی نہ آتا
36:51تو تیری مجبوری بھی سمجھنے پڑتی مجھے
36:57اببا جی نے جو اپنی جان لینے کی کوشش
37:01ان کی مجبوری بھی سمجھتی ہوں میں
37:07امی جی جو مجھے مروانی کی دھمکیاں دے کر گئی ہیں
37:10ان کی بھی مجبوری ہے اس گھر
37:15بھائی اگ پر جو مو بند کر کے
37:18کہہ راو کر بیٹھا ہے
37:22اس کی بھی بڑی مجبوری ہے
37:23اور تو
37:26تیری کوئی مجبوری نہیں ہے پاکیزہ
37:33عورت کی شرم ہی اس کی مجبوری ہوتی ہے اس گھر
37:38جب وہ ہی اتر گئی
37:40تو کیسی مجبوری
37:44صرف عورت کی شرم اتر سکتی ہے
37:47اس لئے وہ یاسین
37:48اپنی دھولنگ کے ساتھ ہمارے گھر پہ ٹانگ پہ ٹانگ رکھے بیٹھ کے
37:52بھائی اکبر کو بزنس کے مشورے دے رہا تھا
37:54اور کہہ رہا تھا کہ سرمایہ کی فکر نہ کریں
37:57اس کی شرم تو نہیں اتری
38:04اور اگر اب تک نہیں اتری
38:06تو اب اتارنی ہے
38:13ساتھ لہر دے
38:17ساتھ لہر دے
38:21موسیقی
Comments