- 2 hours ago
Rahguzar Episode 11 - 18th February 2026 - Green TV
Category
📺
TVTranscript
00:29میرے راجنہ میرے راجنہ
00:31وقار سے شادی کر لوں
00:38اور اپنے اوپر ساری لگی تحمیتوں کو سچ کر دوں
00:42یہ نہیں ہوگا مجھ سے
00:44کیا ہوگے روشنی تمہیں
00:45جسے تم پر تحمیت لگائی ہے وہ کونسا دودھ کا دھلا ہوا ہے
00:53صرف دنیا کی نصروں میں تمہیں برا بنا کے
00:56اپنا فائدہ کرنا چاہتا ہے
00:58دیکھو وہ بہت اچھی لڑکی ہے
01:01اگر تم اس کے انکار کو اپنی
01:02انا اور ذک کا مسئلہ بنا کر اس سے بدلہ لینا چاہتے ہو
01:05تو یہ زیادتی میں ہونے نہیں دوں گی
01:10بدلہ تو کسی اور سے لینا ہے مجھے
01:13تمہیں کام کرو انہیں انگیجمنٹ کیلئے بلا لو
01:17انگیجمنٹ کیلئے یہاں
01:18ہمیں ان کے گھر جانا چاہیے
01:20تم ان کے گھر آلوڑی جا چکی ہو
01:22اصولاً انہیں ہمارے گھر آنا چاہیے
01:24اور جب وہ لوگ آئیں گے
01:26میں سمجھتا ہوں میں انگیجمنٹ کر لینی چاہیے
01:29انشاء لوڈ کم پڑے
02:15باتا دو سب کچھ
02:17جو رہ جائے گا وہ میں باتا دوں گا
02:19یعنی کہ تمہاری بہائی اور تمہارے کرتوت
02:38یہ کلاس کیوں توڑا تم نے
02:40میری برزی
02:42بھاس ہی دے دے آپ مجھے اس بات پہ
02:46دماغ خراب تو نہیں ہو گیا تمہارا
02:47ہاں ہو گیا دماغ خراب
02:49اس گھر میں کوئی نورمل رہ سکتا ہے
02:53باگل ہو گئی ہو
02:56ایک تو بتمیزی کرتی ہو پر سے جھٹائی دکھا رہی ہو
02:58آپ کو تو صرف اس گلاس ٹوٹنے کی فکر ہے
03:01میری تو کوئی پرواہ ہی نہیں ہے
03:02کیسے پرواہ کروں میں تمہاری
03:04تمہیں کسی اور کی پرواہ ہے
03:06ہاں نہیں ہے
03:08ساری پرواہ تو آپ کی اس بیٹی کو ہے نا
03:14ہاں ہے اسے پرواہ سب کی
03:17کیونکہ یہ تمہاری طرح خود غرض نہیں ہے
03:20بلکہ تم سب کا حساس کرتی ہے
03:22الٹا اپنی خوشیوں کی قربانی دیتی ہے تم لوگ کے لیے
03:28ہمارے سر پر مشکلوں کا پہاڑ توڑ کر
03:30یہ اپنی جان بچا کے بھاگ رہی ہیں
03:37اور آپ ان کے قربانیوں کے تانے دے رہی ہیں
03:46دیر اپھر قربانی
03:47کرے ساکب سے شادی
03:54کیوں کرے ساکب سے شادی
03:56کیوں تمہاری فرمائش پر اپنی زندگی پر بار بات کرتے
04:00کل ان کی وجہ سے ہم سب ساک پر کھڑے ہوں گے
04:07میں وعدہ کٹیوں میں ساکب کے پیسے دے دوں گی
04:10میں پہلے بھی بہت وعدے کی ہیں
04:16کہ میری اور سائن کی ایڈوکیشن کا پڑیٹ کریں گی
04:18تو آپ سے ہوا نہیں
04:20اور کیا ہی کریں گی آپ
04:21اب وہ اور کیا کرے آئیما
04:24بولو
04:25سب کچھ تو کرنے کی کوشش کرتی ہے
04:27آئیما ساری زندگی کا
04:30ٹھیکانی اٹھا رکھا تمہوں کی ذمہ داریوں کا
04:32اس نے
04:33جاؤ جا کے اپنے باپ سے کہو نا
04:35اس کا کام ہے اس کا فرض بنتا ہے تمہوں کی ذمہ داریاں پوری کرنا
04:38یہ چھت قائم رکھنا
04:39لیکن نہیں
04:41اسے کیا پرواہ ہے
04:47وہ تو جا رہا ہے دوسری شادی کرنے کے لیے
04:50اور تم ساری قربانیاں روشنی سے مانگ رہی ہو
05:13اس کے لئے بھی
05:15ماتے اپنے آپ کو اتنی ایسیتی سو سوچ کے
05:27نہ خیال رکھیں
05:29جائیں آپ کمرے پر جا کے بیٹھیں
05:31میں سپائی کرتی ہوں
05:33دیکھیں
05:53باز باز باز باز باز
05:54باز باز باز باز
05:56کتنے بس
05:57دیڑ سو
05:58اے؟
05:59کتنے؟
06:00دیڑ سو
06:01گود میں اٹھا کے لائے
06:02میرے ساتھ تو نہیں آیا
06:03ایک سو دیس او رو بے ہیں
06:04بس یہی بنتے ہیں
06:06اور انگی سے کور انگی تک کھا
06:08چل
06:08یہ کیا موت کے گو میں بائک چلا رہا تھا پہلے
06:11چل نکل جا
06:16دھکا لگا دوں
06:17اے نکل بے
06:24ہلو
06:25ہاں
06:26تم کاراجی واپس آئے
06:27ابھی تک بہئی ہوں
06:27اے
06:28اے
06:30نیلو جان
06:32کہاں
06:32ابھی یہاں کام ہی نہیں پورا ہو رہا
06:34اے
06:35تمہیں پتہ ہے نا بھے پریشان ہوں
06:37اے
06:37کیوں
06:38کیا ہوا
06:39سبخریت
06:40کیا مطلب کیا ہوا
06:41تمہیں بتایا نہیں تھا
06:42کہ ساکیب بھائی کو پولیس لے کے گئی ہے
06:46اے
06:47اوہ
06:48ساکیب بھائی تک گھر واپس ہی نہیں آیا
06:49اے
06:50کیا مطلب کیسے آئیں گے وہ واپس
06:52ان کی زمانت نہیں ہوئی بھائی
06:53لو
06:54اے میں سمجھ رہا تھا
06:55کہ ساکیب تو گھر آ گیا ہوگا
06:58تین دن ہو گئے ہیں
06:59میری ساکیب بھائی سے کوئی بات نہیں ہوئی ہے
07:00مجھے تو یہ بھی نہیں بتایا کہ وہ کون ستھانے میں
07:03اور تو اور ان کے
07:04وکیل کا نمبر نہیں ہے میرے پاس
07:07میں تو بس صرف
07:08تمہارا انتظار کر رہی ہوں اس وقت
07:09اے
07:10اے
07:11اے
07:11نیلما میں
07:12میں واپس کیسے آؤں
07:13اے
07:14تمہاری ذمہ داری ہی ہے
07:15اسی کو نبھانے کے لیے کوشش کر رہا ہوں نا
07:17اے میرا تو کام یہاں پہ
07:18مطلب کام
07:19چھوڑ چھڑ کے کام واپس آؤ فوراں
07:21اے
07:22اے
07:23اے
07:23نیلما میں
07:24میرے پاس تو ایک روپیاں نہیں ہے بھائی
07:26میں واپس کیسے آؤں
07:28اے
07:29میں
07:29پیسے ہوں گے تو تم ہوگی
07:31تم ہوگی تو میں ہوں گا
07:34میں بھی کس فارغ انسان کے ساتھ
07:35پوری زندگی گزارنے کا فیصلہ کر رہی ہوں
07:37جس کے پاس لاہور سے کراچی آنے تک کا کرایا نہیں ہے
07:40ٹھیک کہتے ہیں ساکیب بھائی
07:42اے
07:46کیا
07:46جیسے کنگلے انسان کے ساتھ مجھے شادی نہیں کرنی چاہیے
07:49تم ایک بیکار اور گھٹیا انسان ہو
07:52اے
07:52تو یہ رائے اے ساکیب کی میرے بارے میں
07:55اس کو تو اس کی حوقات اب میں بہتاؤں گا
07:59ساترہ سالہ مزید تھانے میں دو چار دن
08:03ہیلو کہاں کھو گئے ہو
08:05ہاں ہاں
08:06ہیلو
08:08ہیلو
08:09ہاں
08:10کیا بولوں میں
08:10میں نے جو بولنا تھا وہ میں نے بول دیا
08:12نیلو جان جو تم نے بولا میں نے سن لیا
08:15لیکن ابھی واپس نہیں آ سکتا
08:17محبت کے ہاتھوں مجبور ہوں
08:19محنت کروں گا میں
08:20مر جاؤں گا محنت کروں گا میں
08:22کچھ بھی کروں گا تمہیں حاصل کروں گا
08:23ہیلو
08:25ہیلو
08:26اس کی تو
08:28ساکیب
08:30حلقہ لے رہے مجھے
08:34یہ کیا
08:36فون کارٹ دیا اس نے
08:38یہ
08:38کتنا ساکیب بتل گیا یار
08:47ہمارے سر پر مشکلوں کا پہاڑ توڑ کر
08:49یہ اپنی جان بچا کے بھاگ رہی ہیں
08:56چائی
08:57آرے بہ
08:58تینک یو
09:00گرم گرم حاضر
09:11ویسے میں بڑی خوش ہوں تمہارے اس فیصلے سے
09:14شکر تم نے زد تو چھوڑی
09:17زد نہیں تھی میری
09:19خیر جو بھی ہے
09:21بڑا بچکانہ فیصلہ تھا تمہارا
09:27میں مطمئن نہیں ہو رہی
09:30کیوں
09:31تمہیں نے تو کہا تھا کہ اتنے اچھے انسان ہے وہ
09:34تمہاری امی کا اتنا احترام کرتا ہے
09:36اسے تو اتنا احساس تھا کہ اس نے شادی کی فنکشن کا بوجھ تک
09:39تمہاری فیملی پر نہیں آنے دیا
09:42اتنا مت سوچو یار
09:44شادی کبھی نہ کبھی تو کرنی تھی
09:46ہا لیکن ابھی
09:48ابھی یہ وقت مناسب نہیں ہے
09:51مجھے ایسا لگتا ہے
09:54اچھا ایک بات مجھے بتاؤ
09:57کیا تم اسے بہت ماں پسند کرتی ہو
10:01نہیں یار
10:04وہ پسند ہے مجھے
10:09اچھے انسانے بات میں بہت عزت کرتی ہوں کی
10:14بس کچھ ترخیاں ہو گئی دیں جس کی وجہ سے
10:22پھر آئیما کہتی ہے کہ میں خود غرض ہوں
10:26میں صرف اپنا سوچ رہی ہوں
10:30بتاؤ کہ میں صرف اپنا سوچتی ہوں
10:32میں بہت ہرٹ ہوں اس کی اس بات سے
10:34اور مجھے اس کی وجہ سے گلت ہو رہی ہے
10:39میں تو ہمیشہ اپنی فیملی کا سوچتی ہوں یار
10:41آئیما خود اتنی خود غرض ہے یار
10:45میں تمہاری اور تمہاری فیملی کی نفسیات سے اچھی طرح واقف ہوں تو پھلیز
10:48آئیما کی تو مجھ سے بات ہی مت کرو
10:50آئیما کہہ رہی
11:00کس کا میسج ہے
11:01ہم
11:02فہمینہ میں ان کا
11:06کہہ لیے تم آجاؤں آفیس
11:09چلو
11:12اچھا خوش خوش جاؤں
11:13کیونکہ وہاں پہ وقار سے بھی سامنا ہوگا
11:18کہیں انہیں ایسا نہ لگے کہ
11:22تم
11:24اس شادی سے ناخوش ہو
11:29یا مجبوری میں کر رہی ہو
11:30انہیں یہی لگنا چاہیے کہ تم
11:33انہیں اتنا ہی پسند کرتے ہو جتنا کہ وہ تمہیں پسند کرتے
11:38اچھا چلو اپنے موٹ ٹھیک کر لو
11:43صحیح ہے
11:44اچھا چلو میں بھی چلتی ہوں تم
11:46دروازے تک چھوڑاتے ہوں
11:48آجو
11:51چلو
11:56میں نے لازجے پہ آریف صاحب کو سارے ڈاکیومنٹس ای میل کر دیئے تھے
12:00اور جتنا پینڈنگ کام ہے وہ بھی میں ان کو بتا دیا تھا
12:03اگر آریف صاحب
12:06اتنے رسپونسبل اور سنسبل ہوتے نا
12:08تو مجھے تم پہ ریلائے نہیں کرنا پڑتا
12:11وہ دیکھو
12:12اتنے مزے سے اپنی آنیوں لیو انجوائی کر رہے ہیں
12:14اور یہاں ہم کنفیوز ہو رہے ہیں
12:17اس لئے میں نے دعا کو بھی ساتھ ساتھ سی سی کر دی تھی میں
12:20اچھا
12:21چلو کل تم تیار ہے نا
12:23میں تمہیں گھر سے پک کروں گی
12:25اچھا
12:27ہم کہاں جائیں گے
12:29کیا مطلب کہاں جا رہے ہیں
12:31ایک ہفتے میں شادی ہے
12:33ساری تیاریاں کرنی ہے
12:35تمہارا اور وقار دونوں کے
12:36ویڈنگ ڈریسز لینے ہیں
12:37دوسری چیزیں کی بھی چیزیں لینے ہیں
12:40تمہاری جولری لینے ہیں
12:42اچھا
12:42جتنے بھی فنکشنز ہو رہے ہیں
12:43اس کے لئے میں نے ویڈنگ پینر سے بات کی ہے
12:45تمہارے جو بھی آئیڈیاں ہو تو مجھ سے شاید کرو
12:50میں جانتی ہوں آپ کا سوشل سرکل بہت بڑا ہوگا
12:53کافی لوگ ہوں گے ملنے ملانے والے
12:55اور آپ کی کلاس بھی اور ریپیٹیشن بھی
12:58مینٹین رکھنی ہوتی ہے
13:01جب ہی آپ اتنی
13:03ہائی پروفائل
13:05ویڈنگ بلان کر رہی ہیں
13:07نہیں روشنی
13:08میں کسی کے سامنے شو آف کرنے کے لیے
13:10تھوڑی کر رہی ہوں
13:11یا میں نے امپریس تھوڑی کرنا ہے
13:13کسی کو میرے بھائی کی شادی ہے
13:15میں خوشی سے اپنی پسند سے
13:17اسے سیلیبریٹ کرنا چاہ رہی ہوں
13:22بس
13:22نہیں وہ تو آپ ٹھیک کہہ رہی ہیں لیکن
13:25آپ یہ بات جانتی ہیں نا
13:27کہ ہم
13:28مطلب میری فیملی یہ سب کچھ
13:30افورڈ نہیں کر سکتی
13:35ہاں
13:36بلکل ٹھیک ہے
13:37تم پہ کوئی فائنانشل برڈن نہیں ہوگا
13:39یہ سب کچھ میں ہانڈل کروں گے
13:41لیکن مجھے اچھا نہیں لگے گا نا
13:43کہ میں
13:44سب کچھ آپ لوگوں پہ ڈال دوں
13:46اور
13:47آپ لوگ کا خاندان بہت بڑا ہے
13:49آپ لوگ بہت امیر ہیں لیکن
13:51ہم
13:52لوگ بہت
13:53میری سلاس اور
13:54اس طرح کے ہیں تو
13:56ایک ریکویسٹ ہے آپ سے
14:00اگر آپ شادی ہی ساتھ کیسے کر لیں تو
14:13کیسی لڑکی ہو تو
14:14اس دن کو لے کر عام سے عام لڑکی کے کتنے ارمان ہوتے ہیں
14:17تمہاری جگہ کوئی اور لڑکی ہوتی نا
14:19تو اس وقت مجھے ساری اپنی فانٹیسیز بتا رہی ہوتے ہیں
14:24لیکن
14:26تمہاری جو یہ ساتھ کی ہے
14:28اور جتنی تم دوسروں سے الگ ہو
14:29اسی وجہ سے میں نے تمہیں اپنے بھائی کے ریشوز کیا
14:38اور بکار کو بھی یہی ساری باتیں اپریس کرتی
14:41سو ڈونٹ فری ہر چیز ہماری مرضی سے ہوگی
14:44ٹھیک ہے
14:46ٹھیک ہے
14:48آچھا مجھے دوسری فائل بھی دکھا دو
14:50حاکہ مجھے پتہ چل جائے
14:51اور کچھ اگر باقی رہ گیا ہو تو
15:21موسیقی
15:33موسیقی
15:42آئے میں ڈروپ کربو
15:44آم
15:45نہیں تھانکیو سب
15:46میں چلی چاہوں گی
15:49اچھا
15:50آپ چاہتی ہیں میں منت سماجت کروں آپ ہی ریکویسٹ کروں
15:53دیکھیں مجھے اچھا نہیں لگ رہا
15:55اس طرح آپ پبلک ٹرانسپورٹ پہ جارہی ہیں شرمندگی ہو رہی ہے
15:58نہیں سر شرمندگی کیسے میں نے ساری زندگی
16:01پبلک ٹرانسپورٹ پہ ہی سفر کیا ہے
16:04ساری دنیا کرتی ہے
16:06اور
16:07اتنی بڑی گاڑیوں کی خواہش ہے نہیں مجھے
16:10آپ کو شرمندگی نہیں ہو رہی لیکن مجھے ہو رہی ہے
16:15کیونکہ آپ سے ایک تعلق ہے تو اس بحاف پہ
16:21اچھا چلی ہم دونوں بحث نہیں کرتے نا تاکہ ایک دوسرے کا موٹ خراب نہ ہو
16:25تو
16:27مزید ٹائم ویسٹ نہیں کرتے
16:29میں یہی کہوں گا کہ پلیس چلیں
16:30آئیں
16:34ٹھیک ہے سر
16:52مزید ٹھیک ہے سر
17:24چلی تکاروں پہ
17:27ٹھیک ہے جنہا
17:31ٹھیک ہے
17:31ٹھیکрон اللہ
17:36میوسید ٹھیک ہے
17:37ٹھیک ہے
17:41خیال
17:42مجھول سٹارٹس کو لے کے کافی سنسٹیو ہیں آپ
17:48I've heard کہ آپ نے فہمینہ کو
17:51شادی کے فنکشنز دھوم دام سے کرنے سے منع کر دیا ہے
17:57کیوں؟ آپ کی
18:00ایگو ہرت ہو رہی ہے
18:03حیرت ہے ویسے
18:05آپ ان کو فیلنگز کا نام بھی دے سکتے تھے
18:11ایگو سب کی ہوتی ہے
18:14اور ہرت ہوتی ہے
18:21جب آپ سامنے والے کو کم تر فیل کر آئے
18:30ایگویسٹک ہونے کے ساتھ ساتھ سیلفش بھی ہیں آپ
18:36دوسرے کے ایموشنز اور فیلنگز کے بارے میں کیا خیال ہے آپ کا
18:44اگر شادی دھوم دھام سے ہو جائے گی
18:47تو آپ کا اور آپ کی فیملی کا سر نیچا ہو جائے گا
18:51اور فہمینہ کی فیلنگز کے بارے میں کیا خیال ہے
18:55بہت ایکسائٹڈ ہے وہ
18:57اتنے پیار سے اس نے ارینجمنٹس کی ہے
19:00ساری تیاری کی ہے
19:01اگر مجھ سے پوچھیں تو میں بھی انیسیسری خرچہ اور فنکشنز نہیں چاہتا
19:06لیکن اس کی خوشی کے لیے مجھے یہ کرنا ہوگا
19:13لیکن آپ کو کیا فر پڑتا ہے
19:16بہن تو وہ میری ہے آپ کی نہیں
19:21ایسا نہیں ہے
19:24میری بھی بس کچھ مجبوریاں تھے
19:29اور اگر فہمینہ ہرٹ ہوئی ہے
19:32تو میں ان سے معافی مانگوں گی
19:33وہ بہت اچھی خاتون ہے
19:38اور آپ سے پہلے تو میں ان سے ملی ہوں
19:43میں ان سے سوری کرتا ہوں گی
19:48کسی کو ہرٹ کر کے معافی مانگنے سے صرف اپنا دل مطمئن ہوتا ہے
19:53دوسرے کے زخم نہیں بڑھتے
19:56جی
19:58بلکل ٹھیک کا آپ نے
20:03لفظوں سے لگے زخموں کا مدعوہ
20:06معافی کے چند بول نہیں
20:13کاش ہمیں ایک دوسرے کی عذیت کا احساس ہوتا ہم سمجھ سکتے
20:22تکلیف دے باتوں کی جبھن
20:26پھولوں کے گلدستے سے نہیں بھولتی
20:37لفظ پہ جان ہوتے ہیں
20:43جب ایئے ان میں جان ڈالتے ہیں
20:54ملکل ٹھیک ہے
20:56شکریہ
20:57آپ کو
20:58میری بجا سے زہمد ہوئی
21:28موسیقی
21:44بھرپور زیادتی کر رہے ہیں آپ میرے ساتھ
21:47ایک تو جھوٹے کے اسے مجھے پکڑ رکھا ہے
21:49پھر مجھے میرا کانونی حق بھی استعمال نہیں کرنے دے رہے
21:54سر کم از کم مجھے گھر پہ کال تو کرنے دیں
21:57میری بہن جو ہے وہ اکیلی ہے گھر پہ
22:00پریشان ہو رہی ہوگی پتہ نہیں کس حال میں ہوگی
22:05سر کال کے پیسے لینے بات تو کرا دیں
22:10سر
22:11بھائی جان
22:15سلیار واسیم اس کو لے کے آؤ
22:25آجو بھائی آجو
22:31آجو
22:31کر لو اپنی بہن سے باغ
22:33اور کروا دو اسے تسلی
22:35مگر جلدی
22:36تینکیو سر
22:38تینکیو
22:42ہیلو
22:43ہاں ہیلو نلما
22:44ساکیب بات کر رہا ہوں
22:46ہیلو
22:46ہیلو بھائی
22:47ساکیب بھائی آپ
22:48آپ کہاں ہیں
22:50وہ نا وہ
22:51مجھے پولیس نے پکڑ لیا تھا تو
22:53حوالات میں
22:54وہ میں
22:55پولیس اسٹیشن میں کیوں
22:56کیوں پکڑ رکھا ہے ان کا بختوں نے آپ کو
22:58میں اتنی پریشان ہو یہاں پر
23:00تم پریشان نہ ہو
23:02میں ٹھیک ہوں
23:03تمہیں سے کرو
23:04آجو
23:05کرو اسے کہو
23:06کہ اپنی بیوی سے کہے
23:07کہ یہ کیس واپس لے میرے والا
23:09اسلام دللاہور گیا ہوئے
23:11میں نے اس سے بات کی تھی
23:12مگر کوئی فائدہ نہیں ہوا
23:15مجھے تو لگ رہا ہے وہ
23:16جان بوٹ کے بہانے بنا رہا ہے
23:19کیوں
23:20اس کے اگدم تیور کیوں بدل گئے
23:22میں تو خود پریشان ہوں
23:23پہلے تو وہ
23:23ایسے منتیں کرنے لگتا تھا میرے آگے
23:25اور اب
23:26میں کوئی بھی بات کر لوں
23:28کیسی بھی بات کر لوں
23:29اس کے پر کوئی اثر ہی نہیں ہو رہا
23:31مجھے تو لگ رہا ہے
23:32اس کا کئی اور چکر چل رہا ہے
23:33وہ نکل گیا ہمارے ہاتھوں سے
23:34ہاں مجھے ایسا لگ رہا ہے
23:40ٹھر
23:42پڑھنے دو اس کو
23:42کسی اور کی چکر میں
23:46ہمیں ویسے بھی
23:46اب اس کی ضرورت تو ہے نہیں
23:49تم ایسے کرو کہ
23:50میرے وکیل سے کہو کہ
23:51وہ اس کیس کو ہینڈل کرے
23:54نمبر لکھو اس کا
23:55ایک سیکنڈ میں سپیکر آن کروں
23:57جی بتائیں
23:590301
24:00249
24:06آری
24:08ہیلو
24:11یہی اگر میں نے آپ کی کال کاٹی ہوتی
24:13آپ نے اُلٹا لٹکا دینا تھا مجھے
24:15لے جاؤ اسے
24:16بند کر دو
24:23سر کھا گیا ہے
24:26کرانی تھی بات تو پوری کراتے
24:30یہ کیا مزاق ہے بھائی
24:32میں کیا کروں میری کام کی بات تو رہ گئی ہے
24:43موسیقی
24:45موسیقی
24:59موسیقی
25:05کسی کو ہٹ کر کے معافی مانگنے سے صرف اپنا دل مطمئن ہوتا ہے
25:09دوسرے کے زخم نہیں بڑھتے
25:11جی
25:13بلکل ٹھیک کا آپ نے
25:17لفظوں سے لگے زخموں کا مدعوہ
25:20معافی کے چند بول نہیں
25:24کاش ہمیں ایک دوشے کی عذیت کا احساس ہوتا ہم سمجھ سکتے
25:29تکلیف دے باتوں کی جبھن
25:33پھولوں کے گلدستے سے نہیں بھولتی
25:37لفظ بے جان ہوتے
25:39روئیوں ان میں جان ڈالتے
25:53موسیقی
26:06موسیقی
26:07موسیقی
26:07موسیقی
26:10مجھے
26:11اسے تکلیف نہیں دینی چاہیے
26:14موسیقی
26:24موسیقی
26:28موسیقی
26:33یہ تو مجھے اپنے لئے اچھا لگ رہا ہے
26:41میرے بیویوووے
26:44سٹننگ
26:44کسے لگا تبا
26:49اچھا ہے
26:52موسیقی
26:54دیکھو یہ میری فیوریت دیزائنر ہے
26:55لیکن اگر تمہیں ہاں کچھ سمجھ نہیں
26:57تو کئی اور چلتے ہیں
26:58نہیں بالکل ایسی بات نہیں ہے
27:01آپ کی پسن ہے انہی اچھی ہے
27:04آپ کی پسند کا جوڑا پہل لوں گی میں
27:12روشی تمہیں فنکشنز میں انٹریسٹ نہیں تھا
27:14لیکن کم از کم اپنے شادی کے جوڑے میں
27:16تو انٹریسٹ لے لو
27:19اگر مجھے خود ہی چوز کرنا ہوتا
27:20تو میں تمہیں اپنے ساتھ کیوں لے کر آتی
27:30مجھے آپ سے اس طرح نہیں بولنا چاہئے تھا
27:32ظاہر سی بات ہے آپ کے بھائی کی شادی ہے
27:34تو فنکشنز تو آپ کریں گی
27:39آپ کو جیسے فنکشنز کرنے کریں
27:41جس طرح پیان کرنے کریں شادی
27:43اور جیسا جوڑا خریدنے آپ خریدیں
27:46میں کچھ نہیں بولوں گی
27:48بس مجھے معاف کر دیں اگر آپ کا دل دکھا ہو تو
27:54میں اتنی سنسٹیو نہیں ہوں کہ مجھے برا لگ گیا ہو
27:57مجھے اگر بات بری لگتی ہے تو میں کہہ دیتی
28:00کیونکہ بات دل میں رکھنے سے بدگمانی بھٹتی ہے
28:03سو تم بھی ایسی کیا کرو
28:07پر میں ایک بات تم سے کہہ دوں
28:10بکار تھوڑا سا سنٹی ہے
28:13تو اس کا تھوڑا دھیان رکھنا ہے
28:16پھر بھی دوسروں کو ہرٹ کرتے ہیں
28:20میں تمہیں کیا بتاؤں اب روشنی
28:23مکار جب ٹینشن لیتا نا تو مجھے بہت برا رکھتا
28:26ان دونوں بہت لوز ہیں
28:29میرا ایک ہی بھائی ہے
28:30اور میری فیملی میں ہے بھی کوئی اور نہیں
28:33وہی میرا پورا میکہ ہے میرا سپورٹ سسٹم ہے
28:37سب کچھ
28:38لیکن اب تم آگئی ہو نا
28:40تو اب تم نے اس کا خیال رکھنا ہے کیونکہ میں تھک چکی ہوں
28:44نہیں آپ
28:46بالکل فکر مت کریں
28:48میں ہر رشتے کو بخوبی نبھاؤں گی
28:51ٹینک یو
28:54اب چوس کرتے ہیں آجاؤں
28:57اوکے اسکیوز می
29:13موسيقا
29:14موسو
29:14عبر
29:21موسیقا
29:31میرا
29:33موسیقا
29:34تو تمز وہاں
29:34آلام
29:35موسیقا
29:36موسیقا
29:38موسیقا
29:48موسیقی
30:09اچھا گیا آپ میں
30:13آہ
30:13اسکیوز می
30:14میں بھی آذر ہوتا ہوں
30:19آئی
30:22آپ ایک دوسری کو جانتے ہیں
30:24اوف کورس
30:25بہت اچھی طرح سے
30:30ہماری رشتہ دار ہیں
30:32واؤ
30:34ریلیٹیوز ہیں آپ لوگ
30:35تم نے پتایا نہیں
30:40جی ہاں بالکل
30:42رشتہ دار ہیں تم نے
30:43آئیما بتایا نہیں
30:49اصل میں
30:50آئیما کی جو بڑی بہن ہے نا وہ
30:53مانگیتر ہے میری
30:54شادی ہونے والی نیکس ویک ہماری
30:56ریلی
30:58لکی گھرل
30:59سر
31:00کانگریر سر
31:01بہت بہت موارے کو سر آپ کو
31:04سر آپ تو
31:05شادی میں انوایٹ کریں گے نہیں
31:08آئیما کریں گی آپ کو انوایٹ نا
31:11اب تو
31:12بہت کلوز ٹرین ہوں گی آپ کی
31:18سر یہ ایکچولی
31:21سر یہ میرا کارڈ
31:23سر اگر ایک میٹنگ ہو جائے
31:25بہت کمین
31:25بہت کلیں گی آپ کو دیکھنے
31:30بہت کنگو
31:30انشاءاللہ
31:33کمین
31:33بہت کھ گی
31:40بہت کسی
31:41بہت کمین
31:42بہت کسی
31:42بہت کسی
31:42ممنٹ
31:45بہت کسی
31:46یا
31:46تم نے پتایا نہیں
31:48تمہاری بہن کی شادی وہ گاہ سے ہو رہی ہے
31:50استی وی بڑی باٹ نہیں ہے
31:51کمین دھن دھن دھو رہے پیٹ دی پہروں
31:53ایک انڈرسٹریریس کے ساتھ شادی اور بڑی بات نہیں
31:56ہاں نہیں ہے
31:59تم کیوں اس کی چاپلوسی کر رہے تھے
32:01یار وہ کوئی عام انسان نہیں ہے
32:03اور اب تو ویسے بھی تمہارا وہ برادرین لوگ ہونے والا ہے
32:07یار پلیز ایک میٹنگ ارینج کروا دینا
32:10پلیز ان کو ریمائنڈ کر دینا
32:13پلیز
32:45روشنی
32:47روشنی
32:49جی امی
32:50کیسیو امم
32:55یہاں یہ دیکھو
32:58کیسے ہیں
33:00بہت پیار ہے
33:02اچھا لگا نا
33:04یہ بھی ہے
33:09یہ دیکھو
33:10ایک امسورت رنگ ہے
33:11آپ کا فیورٹ رنگ ہے
33:14اس میں تم بات چچو گی
33:23یہ سب آپ نے آپی کی جہیز کے لیے نکالا
33:29کچھ عرصے سے نا میں تھوڑی تھوڑی چیزیں جمع کر رہی تھی
33:32روشنی اور تمہارے لیے
33:33ان میں یہ جوڑے بھی ہیں
33:35دیکھو اچھے ہیں نا
33:38اور یہ سب کیا ہے
33:40فہمینہ نے
33:42روشنی کو شاپنگ کر رہی ہے
33:44امی یہ کچھرا دینے سے پہلے نا
33:46ایک دفعہ یہ بیکس کھول کے دیکھ لیجیے گا
33:53میں کیوں بیکس کھول کے دیکھوں گی
33:55میں تو اپنی بیٹی کو وہی دوں گی
33:57جو میری حیثیت ہے
34:00جی بلکل
34:02آپ اپنی اوقات کے حساب سے انہیں چیزیں دے رہی ہیں
34:04اور وہ اپنی حیثیت سے انہیں شاپنگ کروا رہے ہیں
34:07آئی ما
34:09تو ظاہر ہے وہ کرا سکتے ہیں
34:11کیوں نہ کر رہے ہیں
34:13امی ایک تو آپ نے پہلے سوچے سمجھے بغیر رشتہ کر دیا
34:15اوپر سے آپ چاہتی ہیں کہ مخمل میں لگا ہوا ٹارٹ سب کو نظر آئے
34:18تاکہ ہم شرمندہ ہوں
34:24اری بھائی جب لاکھوں روپے کے کپڑے آپ کے پاس ہوں گے
34:27تو وہ یہ سب معمولی کالیٹی کے چیزیں کیوں پہنیں گی
34:34بلکہ اس گھر کے نوکروں کو دے دیں گی
34:35وہ بھی شاید نہ ہی پہنے
34:37کیونکہ وہ بھی اس سے بہتر چیزیں ہی پہنتے ہوں گے
34:40ایسے نہیں کہتے آئے ما
34:45ہاں تم ٹھیک ہی کہہ رہی ہو
34:48یہ تو میں نے سوچے ہی نہیں
34:57رہنے تو
35:00کیا ہوگی امی آپ کو
35:04یہ کپڑے نہ میرے لیے سب سے زیادہ قیمتی ہیں
35:10بہت پیارے کپڑے ہیں
35:12کیونکہ آپ نے دیئے ہیں نا مجھے
35:16اور میں یہ ضرور پہنوں گی
35:20بیٹا
35:21میں چاہتی تو یہی تھی
35:23کہ اپنی ایسیت سے بڑھ کر تمہیں چیز ہوں
35:27یہ کیا کروں بیٹا
35:28مجبور ہوں تمہیں
35:30بس خالی آت رخصد کر رہی
35:34نہیں امی
35:38آپ کی دعائیں نا میرے لیے
35:39سب سے انمول اور سب سے قیمتی دعفہ ہے
35:59موسیقی
36:22موسیقی
36:23تو اس کا تھوڑا دھیان رکھنا ہے
36:26میں تمہیں کیا بتاؤں اب روشنی
36:29مکار جب ٹینشن لیتا ہے
36:30تو مجھے بہت برا رکھتا
36:32ان دونوں بہت پلوز ہیں
36:35میرا ایک ہی بھائی ہے
36:36اور میری فیملی میں ہے بھی کوئی اور نہیں
36:39وہ ہی میرا پورا میکا ہے
36:41میرا سپورٹ سسٹم ہے
36:43سب کچ
36:45لیکن اب تم آگئی ہونا
36:46تو اب تم نے اس کا خیال رکھنا ہے
36:48کیونکہ میں تھک چکی
36:58موسیقی
36:59موسیقی
37:01موسیقی
37:14میرے خامشی ہے میری سزا
37:18مجھ سے کوئی بھی نہیں سن رہا
37:23کوئی پل نہیں یہاں چین کا
37:28مجھے گھر میں لا یا کفص ملا
37:31تیرے عشق میں سب کھو دیا
37:37میرے رانجنہ میرے رانجنہ
37:41میرے رانجنہ میرے رانجنہ
37:44میرے رانجنہ میرے رانجنہ