Skip to playerSkip to main content
  • 4 hours ago

Category

📺
TV
Transcript
00:00Roses کی برکت سے انسان کو اعتدال کی راہ ملتی ہے
00:04آقا کریم علیہ السلام نے اعتدال کی بات کو اتنی اہمیت کے ساتھ پیش کیا ہے
00:10ایک موقع پر فرمایا
00:12سلاس و منجیات
00:13تین چیزیں تمہیں دنیا آخرت میں نجات دیں گی
00:17حالانکہ حضورﷺ کی ہر بات میں دنیا آخرت کی نجات ہے
00:19لیکن اعتدال کی بات آئی
00:21تو اس میں خاص طور پر آپ نے فرمایا
00:23کہ جو بندہ اعتدال کی راہ میں چلتا ہے
00:27میانہ روی کے ساتھ چلتا ہے
00:32اللہ تعالیٰ اس کو دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی سکون عطا فرماتے ہیں
00:37اور نجات نصیب فرماتے ہیں
00:40تو ماہ مبارک کے اندر ایک اعتدال کی قفیت آ جاتی ہے
00:44کیونکہ انسان من چاہی سے نکل کر
00:46رب نے جس ترتیب پہ جس فطرت پہ اس کو پیدا کیا ہے
00:51اس ترتیب پہ آنا شروع ہو جاتا ہے
00:54من چاہی سے نکل جانا
00:56یہ انسان کے لیے سب سے بڑا سکون ہے
Comments

Recommended