00:03اللہم اہل لہو علینا بالیمن والایمان والسلامت والاسلام
00:15والتوفیق لما تحب و ترضا ربی و ربک اللہ
00:24اے اللہ اس چاند کو ہمارے اوپر برکت اور ایمان والسلامتی اور اسلام کے ساتھ
00:32اور ان عامال کی توفیق کے ساتھ نکلا ہوا رکھ جو تجھے پسند ہے
00:37اے چاند میرا اور تیرا رب اللہ ہے
Comments