Skip to playerSkip to main content
  • 5 minutes ago
Barbarossa Episode 111 in Urdu Dubbed | 1st - Dec - 2025 | All Series 2024
Transcript
00:22Elysa, Elysa, Ele Barbarossa
00:27Elysa, Elysa, Ele Barbarossa
00:39سولویں صدی کے عوائل میں بہرائے روم کے متلاتم پانیوں نے
00:45امیر البحر باربروسہ خیر الدین پاشا کا پروچ دیکھا
00:50جو ایک بے خوف، جنگچو اور غیر معمولی منصوبہ ساز تھے
00:54انہوں نے مسلمان سلطنتوں کا بھرپور دفاع کیا
00:58اور ان سے متصل سمندروں پر غلوہ حاصل کیا
01:02جس سے سلطنت روم پر خوف داری رہا
01:05ان کی بے مثل صلاحیتوں نے
01:08نہ صرف تجارتی سرگرمیوں کی حفاظت کی
01:11بلکہ مسلمانوں کی بحری پرتری کو بھی برقرار رکھا
01:15مسلمانوں کی تاریخ میں
01:17سرفروش، چہاسرانوں اور باربروسہ
01:21جیسے بہری جنگچوں کی بہت سی مثالیں موجود ہیں
01:25جنہوں نے اپنی بہادری اور منصوبہ سازی کی
01:28غیر معمولی صلاحیتوں کے ساتھ
01:30سمندروں پر حکمرانی کی اور کامیابی کے
01:35نئے باہ رقم کیے
01:40سب لوگ پوری الجزائر میں پیل جاؤ
01:42اور محاصرہ کر لو
01:44بہیوں کو قتل کر ڈالو
01:46اگر کوئی مضاہی مت کرے
01:48تو اسے تلوار کے گھاڑ اتار دو
01:51آج تک ہونے والی فدوحات کی بنا پر
01:53یعوض سلطان سلیم خان کی جانب سے
01:55باربروسہ خیر الدین کا لطب حاصل کیا ہے
01:59اب کے بعد سے
02:01پورے بہرہ روم میں
02:04باربروسہ خیر الدین کا سکھا چلے گا
02:06کیا صورتحال ہے
02:07سپاہی مارے جا چکے ہیں
02:09لوگ گھروں میں قید ہیں
02:11الجزائر اب آپ کا ہے جناب
02:12مہتلی
02:14الجزائر کا تخت اروچ آگا کی امانت ہے
02:18وسیعت کر کے گئے ہیں کہ خیال رکھنا
02:21اس ڈان ڈیائیگو نے
02:22دھوکے سے اروچ آگا کو شہید کیا ہے
02:25اور میں امانت میں خیانت نہیں ہونے دوں گا
02:29الجزائر پہنچتے ہی ہم ججل پر حملہ آور ہوں گے
02:33باربروسہ کو ختم کر کے
02:34وہے رائے روم کو ترکوں کی قبر بنا دیں گے
02:37الجزائر میں تمہارے حامیوں کو
02:40میں نے زندان میں قید کر رکھا ہے
02:42اگر آج یہاں
02:43خون کا ایک قطرہ بھی بہایا تم نے
02:47تو ان سب کے قتل کے ذمہ دار ہوگے تم
02:51یعووز سلطان سلیم خان نے
02:54مصر فتح کر لیا
02:57مکہ اور مدینہ کے خادمِ آلہ
02:59اور اسلام کے خلیفہ بن گئے ہیں
03:02اللہ کا شکر ہے
03:04لاکھ شکر ہے
03:07طویل مدد سے منتشر عالم اسلام
03:10اس طرح متحد ہو کر ایک ہو گیا
03:14عثمانی سلطانت کی طاقت اسے یقینی بنائے گی
03:17اس ڈان ڈیائیگو کو انجام تک پہنچانے کی خواہش میری بھی ہے
03:21مگر کچھ معاملات ایسے ہیں جو مجھے اس کی اجازت نہیں دے رہے ہیں
03:24ہم تمہیں سمجھ سکتے ہیں فرزند
03:26تم معصوم لوگوں کا سوچ رہے ہو
03:29مگر تمہیں
03:30ہماری جذبات کا بھی خیال رکھنا ہے
03:32ہم میں سے ہر کوئی یہ چاہتا ہے کہ
03:34الجزائر حاصل کیا جائے
03:37انتظار کے کیا وجہ ہے
03:41کہیں
03:42تمہارے اوپر یہ الزام نہ آ جائے
03:44کہ تم امانت کی حفاظت نہ کر سکیں
03:47یقیناً یا تو آپ
03:50مظلومین سے دست پردار ہوں گے
03:53یا سپاہی آپ کی حمایت سے ہٹ جائیں گے
04:22موسیقی
04:30صدق اللہم عظیم
04:39موسیقی
04:46بسم اللہ
05:02میں تمہارے سامنے ہوں
05:04بغیر کسی آتیار کی
05:06اکیلا بھی ہوں
05:09انتظار کس بات کہے
05:10مار دو مجھے
05:13یہاں کھڑے ہو کر میں بھی کب سے یہی سوچ رہا تھا
05:17تم یہاں اکیلے بغیر ہتیار کے
05:20باوجود اس کے
05:21کہ تمہاری کردن پر تلوار رکھی تھی
05:23تم نے اپنی مقدس کتاب کو پڑھنا چاری رکھا
05:29اسی تلوار سے تمہیں قتل کر دیں گے
05:31ڈر نہیں لگتا تمہیں
05:33ہاں
05:35میں جو پڑھ رہا تھا اللہ کا کلام ہے
05:39اور اللہ کے کلام کے آگے
05:41تمہاری کیا حصیت ہے
05:43کہ میں
05:43تم سے خوف صدا ہوں
05:47میں اپنی تلوار کی ذریعے
05:49تمہیں بہ آسان ہی مار سکتا تھا
05:51اور اس کے بعد
05:53تم یہ سب کہنے کے قابل ہی نہیں رہتے
05:56تم مارا کیوں نہیں
06:00میری ذرا تمہاری تلوار پر خالب آ گئی
06:05ذرا
06:06مجھے تو کوئی ذرا نظر نہیں آ رہی
06:10سب سے طاقتور ذرا
06:13میرے ہاتھ میں ہے
06:14جو تمہیں خوف صدا کر رہی ہے
06:18تم
06:19اس قدر بے بس ہو جو یہ نہیں سمجھ پا رہے
06:22کہ تمہیں شکست ہو چکی ہے
06:26یقیناً تم اچھے فلسفی ہو پوڑھے آدمی
06:29مگر یہاں پر فلسفوں سے کام نہیں چلتا
06:33بلکہ تلواریں گفتگو کرتی ہیں
06:36اور کوئی ایسی ذرا نہیں
06:38جس کو میں اپنی تلوار سے نہ توڑ سکوں
06:42پورا بہرہ روم میری طاقت سے واقف ہے
06:46یہاں تک کہ جس روش کی قبر کے سامنے ہم کھڑے ہیں
06:49وہ بھی میری تلوار کی نظر ہو گیا ہے
06:53تم جیسے درویش کو مارنا میرے بھائیں ہاتھ کا کھیل ہے
06:56کوئی بھی
06:57ذرا تمہیں مجھ سے نہیں بجا سکتی
07:07تمہاری اس تلوار کا
07:08کہاں گاں ننگ کا بچتا ہے
07:12پورا بہرہ روم میری تلوار سے ڈرتا ہے
07:16اسپانیا یہاں تک کہ مغربی بہرہ روم میں موجود
07:20تمام جزیریں میری تلوار کا مزہ چک چکے ہیں
07:24میں جب تمہاری عمر کا تھا
07:27تو فاتح سلطان محمد کی فوج کا
07:30سپہ سالار تھا
07:34بہرہ اسود سے
07:35رومیلی کی سرحد تک
07:38قرم سے روم کی حدود تک
07:42تلوار بلند کر چکا ہوں میں
07:44تم تو اس وقت ایک درویش کی باتوں کا جواب نہیں دے پا رہے
07:49مجھے جنگ جوہوں کا سردار بننے پر مجبور مت کرو
07:55اچھا تو تم اس مشہور فاتح کے فوجی سے پاس آلار تھے
08:01کاش میں
08:03تمہارے شباب کے دنوں میں
08:05تمہاری تلوار کے چہر دیکھ باتا
08:10اگر تم اس وقت میرے سامنے آتے
08:14تو اس عمر تک نہ پہنچتے
08:18مجھے تم پسند آئے بوڑے
08:20میں واقعی سام بوڑے درویش کی آنکھوں میں
08:23ابھی بھی فوج کے سربراہ کی آگ دیکھ پا رہا ہوں
08:30چاہو تو اب بھی تمہیں موقع دے سکتا ہوں میں
08:34دیکھو تم میری تلوار لے سکتے ہو
08:37تمہیں موقع دے رہا ہوں
08:42موت کے لیے اتنے بے سبر ہو تم
08:45بہت جلد ایک مجاہد اپنی تلوار تمہاری گردن پر رکھے گا
08:49اور تمہیں تمہارے انجام تک پہنچائے گا
08:54ہاں خیزر کی بات کر رہے ہو تم
09:00میں نے اس کے بھائی جیسے دوست
09:03اس کی محبت اور
09:05اس کے آگا کو بھی مار ڈالا جو یہاں نیچے لے جا ہوا ہے
09:11تمہاری بیٹی کو بھی تمہارا ہے نا میں نے
09:15ماری ام کو
09:17یاد کرو
09:19جو تمہارے ہاتھوں میں بڑی ہوئی
09:21جس پر تم نے ساری محبت نچھاور کی
09:24جس نے تمہیں بابا کہہ کر پکارا
09:26اس بیٹی کو
09:27میں نے مارا ہے
09:29اور
09:30اب وہ آدمی تمہارے سامنے کھڑا ہے
09:34مقابلے کی پیشکش کر رہا ہے
09:37میری جان نہیں لینا چاہوگے کیا
09:40انتقام نہیں لینا چاہتے مجھ سے
09:42ہاں
09:44یہ بتا کر تم نے بہت اچھا کیا
09:47اب اگر چاہوں بھی تو تمہیں قتل نہیں کروں گا میں
09:51کیوں جنگ جوہوں کے سردار
09:57اس لیے کہ اگر میں نے
09:59ایسا کیا تو یہ میرا ساتھی انتقام ہوگا
10:03مگر ہم صرف
10:05اللہ کی رضا کی خاطر
10:07اس کے راہ میں ہی جہاد کرتے ہیں
10:10صرف اللہ کے دین کی تبلیغ کے لیے
10:13میدانی جنگ میں اترتے ہیں
10:17تم اللہ کے حکم کے خلاف گئے
10:20اور مسلوموں پر ظلم کیا
10:25لیکن بہت جلد ہم تمہیں تمہارے کی ایکی سزا دیں گے
10:29اور جو شمشیر تم پر آگرنے والی ہے
10:33وہ غزر کی ہوگی
10:36اس کو ملنے والی طاقت
10:40ارد جیسے شہید جابازوں کی قربانی کا سمر ہوگی
10:48اس مردے کی طاقت
10:52جو یہاں پر لیٹا ہوا ہے وہ صرف ایک مردہ ہے
10:56اور اب وہ
10:58کسی کو کچھ بھی دینے کے قابل نہیں رہا
11:03شہید کبھی مرتا نہیں ہے
11:06بلکہ وہ ہمیشہ زندہ رہتا ہے
11:10اور رزق بھی پاتا ہے
11:15مگر
11:16تم جیسا ظالم اس بات کو کبھی نہیں سمجھ سکتا
11:20میں تمہارے سکیدے کو سمجھ نہیں پا رہا
11:23اور میں سمجھنا بھی نہیں چاہتا
11:30مگر جب
11:31تمہارا ایمان اتنا مضبوط ہے
11:34اور آخر کار
11:36تمہیں میری شکست کا
11:38اور رسوائی کا اتنا پختہ یقین ہے تو
11:42پھر میں تمہیں چھوڑ رہا ہوں
11:45تاکہ تم جان سکو
11:46کہ اس کا انجام کیا ہونے والا ہے
11:51خزر چلد ہی میرے سامنے ہوگا
11:54اور ہر ایک کی طرح تم بھی
11:57دیکھ لوگی کہ اختتام میں کون زندہ رہے گا
12:00اور کون مرے گا
12:14معلوم ہو جائے گا
12:21حملہ کر کے دان ڈیاگو کو انجام تک پہنچانا ہے ہمیں
12:26اوروچ آغا کی امانت وہ تخت حاصل کرنا ہے
12:28شیروں تیار رہنا
12:31مظلوموں کا کیا ہوگا رئیس
12:32اگر اس وقت ہم نے ان کے بارے میں سوچا
12:34تو ہماری سپاہی کمزور پڑ جائیں گے
12:36اور ہم ایسا نہیں چاہیں گے
12:37چلیں
12:50مختلی سمتوں میں جائیں گے
12:51آپ کیا کرنے والے ہیں
12:53میں ڈون ڈیاگو کو ڈھون کر اُس کا سر کلم کروں گا
13:00موسیقا
13:02موسیقا
13:04موسیقا
13:31آپ کی روش شاد ہو روچ آغا
13:34امانت کی حفاظت کروں گا میں
13:36اور انتقام لوں گا آپ کا
13:46موسیقا
13:47موسیقا
14:02موسیقا
14:15موسیقا
14:17موسیقا
14:21موسیقا
14:30موسیقا
14:31جانتا ہوں آغا
14:34موسیقا
14:35موسیقا
14:35مگر دشمن نے ہر طرف سے گھیر لیا ہے ہمیں
14:40اگر تخت سمال کے انتقام نہ لیا میں نے
14:43تو اطراف میں ہر کوئی بکھر کے رہ جائے گا
14:46شاید اسی خدشے نے مجھے یہ حلا کھڑا کیا ہے
14:51اس دنیا میں انسانوں کا امتحان
14:53دشمن کے ذریعے نہیں
14:55اپنوں کے ذریعے لیا جاتا ہے
14:58کیونکہ ہم اپنے پیاروں سے جذبات ہی لگاؤ رکھتے ہیں
15:01وہ تم پر دباؤ ڈالیں گے
15:03گھیرہ تنگ کریں گے
15:07مگر تم
15:09تم ان کے منتظم ہو میرے شیر
15:11اس طرح
15:14جذبات سے کام لینا تمہیں
15:16بلکل بھی سیپ نہیں دیتا ہے میرے بھائی
15:20اپنے مقصد اور اسلام کی سربلندی کے لیے
15:23مجھے اس بھاور میں بھسنے سے بچنا ہے تاکہ
15:29سب متحد رہے
15:32اور کوئی بھی ہمیں منتشر نہ کر سکے
15:36میں چاہتا ہوں کہ
15:38میرا جہاز اس بھاور سے صحیح سلامت نکل جائے
15:44شاید میرا یہاں آنا
15:46اور آپ کا میرے سامنے ظاہر ہونا
15:48حق کی روشنی دکھانے کے لیے
15:52ہمارا جہاز
15:54اللہ کے راستے پہ گامزم رہنے والا جہاز ہے
15:58اگر تم نے اسی استقامت کے ساتھ اپنا سفر جاری رکھا
16:01تو کوئی طوفان تمہیں نہیں رکھ پائے گا
16:04تمہیں ہمیشہ اس راہ عشق پہ ثابت قتم رہنا ہے میری شیر
16:07نہ ہی تم بادبان سمیٹو گے
16:09اور نہ ہی اپنا راستہ پتلو گے
16:16منصف سمالتے ہی سب سے پہلے
16:18میں نے یہ آیت یہاں آویزہ کروائی تھی
16:26اور اسی کے ہیں وہ تمام جہاز جو اس سمندر میں
16:31بلکل کسی پہاڑ کی بانند ہیں
16:34ہمارا جہاز
16:36اللہ کا جہاز خزر
16:38اسی کی حفاظت میں ہے
16:41جب تم اس کے راستے پچھلتے رہو گے
16:43تو وہ تمہیں ہر امتحان اور آزمائش میں ہمیشہ سرخ رو کرے گا
16:51میں نے یہ تلوار آپ کی قبر پہ نصب کی تھی
16:55انتقام کی علامت کے طور پہ
17:02آگا اب میں
17:03مظلوموں کی ڈھال بن کے دشمن سے مقابلہ کروں گا
17:07اور اس طرح
17:09دشمن کو اس کے انجام تک پہنچاؤں گا
17:13میری شمشیر تمہارا حوصلہ اور قوت بڑھانے کے لیے ہیں
17:16اور تمہاری شمشیر
17:18پورے جہان کے ظالموں کو ان کے انجام تک پہنچائے گی
17:43بل بل
17:49حکم کیجئے ریل
17:50تمام سپاییوں کو
17:53میرے پاس بلا
17:54جو آپ کا حکم ریل
18:14ہم اپنے انتقام کے لیے
18:15الجزائر کے مظلوموں کی قربانی ہرگز نہیں دے سکتے
18:19اور اس لیے
18:20اولاً ان کی حفاظت کے لیے اقدمات کریں گے ہم
18:24اگر اس سے سپاہیوں میں بد امنی ہو گئی تو
18:26میرے فیصلے پر کوئی اعتراض ہونا
18:27اپنے فریضے سے بے وفائی کرنا ہے
18:30جس کو مسئلہ ہے وہ جا سکتا ہے یہاں سے
18:33یہ بات سب جان لے کہ چاہے میں تنہ کیوں نہ رہ جاؤں
18:36پیچھے نہیں ہٹوں گا
18:37ہم ججل دے کر الجزائر کیوں حاصل نہیں کر لیتے
18:41ہم بعد میں ججل دوبارہ حاصل کر سکتے ہیں
18:44کیا ججل کی خاطر ڈان ڈی ایگو
18:47تمہارے خیال سے الجزائر چھوڑ سکتا ہے
18:50یقیناً اس کے پیچھے کوئی کھیل ہے اس کا
18:53کس قسم کا کھیل
18:56مجھے یقین ہے کہ وہ بد ذات
18:57الجزائر حاصل کرنے کے بعد ججل کے لیے منصوبہ ترتیب دے گا
19:01اس کا مقصد دونوں سرزمینیں ہم سے چھیننا ہے
19:04نہ ہم ججل اس کا ہونے دیں گے
19:08اور نہ الجزائر اس کی حقیت میں چھوڑیں گے
19:11ہمیں عوام کو ذرا بھی نقصان پہنچائے
19:13بغیر یہ کام انجام دینا ہوگا خیزر رئیس
19:16اس بد ذات نے ہر طرف اپنے ہی آدمی پھیلائے ہوئے ہیں
19:20اگر انہیں بھنک بھی پڑ گئی
19:22تو سب برباد ہو جائے گا
19:24یہی وجہ ہے
19:26کہ ہم الجزائر پہ حملے کیلئے ایسا طریقہ ڈھونیں گے
19:28کہ اس کے فرشتوں کو بھی خبر نہ ہو
19:31الجزائر ہمارے لیے ایک تخت
19:33یا صرف ایک سرزمین نہیں بلکہ
19:36ہمارے لیے ناموس ہے وہ
19:38اسے ڈانڈیاگو کے شکنجے سے ازاد کر کے
19:41اپنا انتقام لیں گے ہم
19:43اور اپنی ناموس کو رسوہ ہونے سے بچائیں گے
20:01قیدیوں کا کیا حال ہے
20:03کیا خضر سے دست برداری اور
20:05ہم سے وفاداری قبول ہے انہیں
20:08ابھی تک کوئی قائل نہیں ہوا
20:10وہ بس بار بروسہ خیر الدین کے ہی
20:12نعرے لگائے جا رہے ہیں
20:14مگر وہ جلد ہمارے تابع ہوں گے
20:16فکر مت کریں آپ
20:19الجزائر حاصل کر کے
20:20آپ نے کہا تھا کہ مجھے امیر بنا دیں گے
20:22میں نے اسی مقصد سے
20:24اوروش کے خلاف آپ کے ساتھ کام کیا
20:25تو اب آپ کس بات کے منتظر ہیں
20:30امیر بننا ہے
20:32تم تو صرف چند قیدیوں کو
20:35قابو نہیں کر سکے ہو
20:36کیوں بناوں تمہیں
20:40مگر
20:40جان دیکھو
20:41اچھی خبر ہے
20:46شہنشاہ شارکلین کا بیڑا
20:47کل الجزائر پہت جائے گا
20:53دیکھو نوجوان
20:55جب تم اتنا چھوٹا سا کام بھی نہیں کر سکتے
20:57تو پھر تم کسی کام کے نہیں ہو
20:59سمجھ رہے ہو تم
21:02اب جاؤ جو ضروری ہے وہ کرو
21:04ثابت کرو کہ تم اس منصب کے مستحق ہو
21:10کروں گا میں
21:12ان لوگوں کے ذہنوں سے
21:14دلوں سے
21:16زبان سے
21:16باربروسہ کا نام مٹا دوں گا
21:28خزر ججل نہیں لوٹا رہا ہوں
21:31وہ یقیناً الجزائر پر حملہ کرنے والا ہوگا
21:34مگر ہمیں اس سے ایک قدم آگے رہنا ہے
21:38شہنشاہ شارکلین کا بیڑا یہاں آئے بغیر
21:40سیدھا ججل پر حملہ آور ہونا چاہیے
21:43اور ہمیں خشکی پر حملہ کرنا چاہیے
21:45اس طرح ہم دونوں طرف سے گھیڑ لیں گے انہیں
21:49اور ججل واپس حاصل کر لیں گے
21:51تو پھر شہنشاہ کو خبر بھیج دیتے ہیں
21:54تاکہ وہ راستہ بدل کر
21:56بیڑا ججل بھیج دیں
21:58اور ان تک
21:59خبر میں پہنچانا چاہتی ہوں
22:05وہ کیوں
22:05کیونکہ الجزائر ایک لمحے کے لیے بھی
22:07آپ کو نہیں چھوڑنا چاہیے
22:09ویسے بھی خشکی پر آپ حملہ کریں گے
22:11اور میں بیڑے کے ہمرا
22:14سمندر کی چانپ سے دھاوہ بولنا چاہتی ہوں
22:16کافی وقت ہو گیا ہے
22:17کہ میں نے کوئی بہری جنگ نہیں لڑی ہے
22:21ویسے بھی
22:23یہ جیت ہم دونوں کی جیت ہوگی
22:25تو آپ خشکی پر حاصل کر جئے
22:28میں سمندر میں حاصل کروں گی
22:36عزیز روزہ
22:39میں تمہاری کوئی خواہش رد نہیں کر سکتا
22:42اور تم اتنی پرجوش ہو تو کیسے انکار کر سکتا ہوں
22:46چلو تیاری کرو پھر
22:48کل ہم ایک ایسی کامیابی حاصل کریں گے
22:51جو سنہری حروف میں لکھی جائے گی
23:09جن جگہوں پر نشانات لگے ہیں
23:10ان پر مقرر کیا ہے
23:12ڈان ڈی ایکو نے اپنے سپائیوں کو
23:14الجزائر میں کسی کو داخل نہیں ہونے دے گا وہ
23:16اگر اسے پتا چلا
23:17کہ ہم حملے کی تیاری کر رہے ہیں
23:19تو الجزائر کے مسلوموں کو مار ڈالے گا وہ
23:24ہم نظروں میں آئے بغیر حملے کے لیے جائیں گے مراد
23:28اولاں داخلے پر موجود سپائیوں کو
23:29خاموشی سے ٹھکانے لگائیں گے ہم
23:31اس کے بعد ان کا لباس زیب تن کر کے
23:33سارے مظلوموں کو بچا لیں گے
23:44ہمارے جاسوسی جہازوں کی جانب سے
23:46اہم خبر موصول ہوئی ہے
23:47شہنشاہ شارکلنگ کا ایک پہری بیڑا
23:49الجزائر کی جانب جا رہا ہے
23:52شہنشاہ شارکلنگ
23:55ڈان ڈیاغو نے مطالبہ کیا ہوگا اس سے
23:58الجزائر کی سمندر سے حفاظت کے لیے
24:00حفاظت کے لیے نہیں
24:02ججل پہ حملہ کرنے کے لیے
24:07جسمت صوبے کا
24:08آپ ذکر کر رہے تھے کیا وہ یہی ہے خزر
24:10بلکل اگر ہم نے ججل کے عباس الجزائر لے لیا تو وہ بیڑا الجزائر پر حملہ آور ہو جائے گا
24:16یہ ثابت ہو گیا ہے کہ تبادلہ نہ کرنا بلکل صحیح فیصلہ تھا ہم لوگوں کا
24:20اب کیا کریں گے خزر الجزائر میں داخل ہونے کی کوشش میں ججل کو کیسے چھوڑیں گے؟
24:27نہیں چھوڑیں گے ہم
24:29دو حصوں میں بڑھ جائیں گے
24:30پیری
24:31تم بلبل اور کس سپائیوں کو اپنے ساتھ لے جاؤ
24:34الجزائر میں داخلے کے لیے جن راستوں کا ہم نے پتہ لگایا ہے ان سے جاؤ
24:37تاکہ مظلوموں کو بچا سکیں
24:39آپ کیا کریں گے؟
24:41میں مراد یاریلی اور باقی سپائیوں کے ساتھ
24:44شہنشاہ شارکلین کے بیڑے کو روکنے کے لیے روانہ ہوں گا
24:48ہم ان کے دونوں منصوبوں کو تباہ و برباد کر دیں گے
24:51اس کے باطل جزائر میں ملیں گے
24:53اور پھر ڈان ڈیائگو پہ آخری وار کریں گے ہم لوگ
25:08میں تیار ہوں
25:11جہاز اور سپاہی بھی تیار ہیں
25:12کچھ ہی دیر میں شہنشاہ کے بیڑے کا استقبال کرنے کے لیے روانہ ہوں گی
25:20نقشے میں اسے غور سے کیا دیکھ رہے ہیں
25:26عثمانیوں کے حکمران سلطان سلیم نے مصر کو فتح کر لیا ہے
25:34القدس کو بھی فتح کر لیا
25:36ایک زمانہ تھا جب
25:38القدس پہ ہم سلیپیوں کی حکومت ہوا کرتی تھی
25:41اور اب دیکھیں عثمانیوں کے پاس ہے
25:46بہت بڑا مسئلہ ہے روزو
25:49مصر کے بعد اگر الجزائر بھی ترکوں کا ہو گیا
25:53تو وہ مغربی بوہرہ روم کے حاکم بن جائیں گے
25:56اور ہمیں سانس بھی نہیں لینے دیں گے
25:59ہم لوگ ایسا ہونے سے روپنے کے لیے ہی لڑ رہے ہیں نا
26:02یہ ہونے والی جنب
26:05شہنشاہ کے بیڑے کے ساتھ
26:07ترکوں کو بوہرہ روم سے نکال باہر کرنے کے لیے نہیں کیا
26:15بلکل
26:17یہی وجہ ہے کہ وہ بیڑا بہت اہمیت کا حامل ہے روزو
26:21اور کل
26:22چاہے ہمیں کچھ بھی کرنا پڑے
26:24ہمیں ججل بار بروسہ سے حاصل کرنا آئے
26:29اس طرح ہم ترکوں کی بوہرہ روم پر حاکمیت کا
26:33نام و نشان تک
26:34مٹا دیں گے روزا
26:38اگر
26:39بار بروسہ ختم ہو گیا
26:41تو مغربی بوہرہ روم ترکوں کا نہیں ہوگا
26:46فکر نہ کریں میں نہیں بھولوں گی
26:49ہر وقت اسی کے بارے میں سوچتی رہتی ہوں
26:52اور کل
26:55چجل میں
26:56خیزر اور اس کے لوگوں کو
27:00مار کے جیشن بنائیں گے ہم
27:20آ جائیں
27:25ہم خفیہ طور پر چجل میں داخل ہونے کے لیے
27:29تیار ہیں
27:30بلبل اور سپاہی بھی تیار ہیں
27:33ہم بھی شہنشاہ شارکلین کا بیڑا روکنے کے لیے
27:36روانہ ہونے والے ہیں پیری
27:38ٹھیک ہے
27:39ہم سب لوگوں کا جہاد مبارک ہو
27:43آمین
27:43کل ہم الجزائر حاصل کر لیں گے
27:46اور تو اور
27:47اس ٹونڈی ایکو کا سر کلم کر دیں گے
27:51ہم اس بدزاد شہنشاہ کو
27:52اس بدبخت کا سر بھیجیں گے
27:57الجزائر
27:59ہمارا گھر ہے صرف اسی وجہ سے میں اسے اتنی اہمیت نہیں دیتا
28:04بلکہ اس کی قدر و منزلت
28:07کئی بڑھ کر ہے میری نظر میں
28:10سلطان سلیم خان
28:11مصر فتح کر کے
28:13عالم اسلام کے حکمران بن گئے
28:15پورا عالم اسلام اب عثمانیوں کے زیرے سایا ہے
28:18شکر ہے
28:20انہوں نے مصر فتح کر کے
28:22بوہیرہ روم کے جنوبی ساحل پر عثمانی حکمرانی کی بنیاد رکھی
28:25اور جب ہم اپنی حکومت الجزائر پر قائم کر لیں گے
28:28تو جنوبی بوہیرہ روم بھی ہمارا ہو جائے گا
28:31رومیلیا سے لے کر الجزائر تک تمام جگہیں اسلامی سرزمین ہوں گی
28:35اور بوہیرہ روم ہماری مٹھی میں ہوگا
28:38آپ نے بالکل صحیح کہا خزر
28:41میں نے آج درویش باوہ سے اسی متعلق قفتگو کی ہے
28:44یہی کہ مسیح ریاستوں کو بھی ان فتوحات کا علم ہے
28:49ہمیں مغربی بوہرہ روم حاصل کرنے سے روکنے کے لیے
28:52وہ سب بھرپور مضائمت کریں گے
28:55بلکل ٹھیک کہا تم نے
28:57اور یہی سبب ہے کہ
28:59اب ہمارا سیاسی معاملات کو مضبوط کرنا نہ گزیر ہے
29:03آپ کیا سوچ رہے ہیں
29:06سوچ رہا ہوں کہ سلطان سلیم سے کہہ کر ان کی بیعت کریں گے ہم
29:11سیاسی معاملات مضبوط کر کے
29:12جب ہم دشمن کے سامنے جائیں گے
29:15تو ہمارے پیچھے
29:16عثمانی چٹان کی مانند کھڑے ہوں گے
29:20ہم عثمانیوں کے ساتھ پہلے بھی اتحاد کر چکے ہیں
29:23کیا اب بھی ہم ایسا ہی کریں گے
29:26اب ایسا کچھ نہیں ہوگا پیری
29:29اتحادی نہیں بلکہ
29:30عثمانی بنیں گے ہم
29:40بہت
29:42اہم اور بڑا فیصلہ ہے خزر
29:45اور میری نظر میں سب سے بہتر ہے
29:48اب جب کہ سلطان
29:50عالم اسلام کے حکمران بن گئے ہیں
29:52اس کے علاوہ مصر فتح کر کے
29:55بوہرہ روم میں حکومت قائم کی ہے انہوں نے
29:57تو اس لیے ہمارے لیے ایسا کرنا بہت مناسب رہے گا
30:01ہمارا حدف
30:03بوہرہ روم کا حاکم بننا ہے
30:05تو جو بات سب سے بہتر ہے
30:07وہ عثمانی سائے تلے متحد ہونا ہے
30:12میرے بابا
30:14سلطان محمد فاتح کے ماتحد سبائی تھے
30:18عثمانی سائے میں پیدا ہوئے
30:20اور انہی کی سائے میں پلے بڑے
30:22اور جب ضرورت تھی
30:24تو ہم نے ان کے ساتھ اتحاد قائم کیا
30:26ہماری تقدیر نے
30:27یہ راہ ہمارے لیے ہمبار کی
30:29اور وہ تمام حادثات ہمیں
30:32اس مقام تک پہنچانے کے لیے تھے
30:35میں جلد از جلد ایک خط لکھ کر
30:37یاوز سلطان سلیم خان کو بھیجتا ہوں
30:41اور وہ ویسے بھی آپ کی
30:43دل سے بہت عزت کرتے ہیں
30:46عثمانی آپ کے نیک ارادے جان کر
30:48یقیناً خوش ہوں گے
30:51ہمارا یہ قدم
30:52ہم لوگوں کی عثمانیوں کے ساتھ
30:55بوہرہ روم پہ دائمی حاکمیت کا ذریعہ بنے گا
30:57مگر اس کے لیے ہمیں
30:59سب سے پہلے الجزائر فتح کرنا ہے
31:02ہمارا جہاد مبارک ہو
31:21خوش آمدیت روزا
31:24سچ کہوں تو حیران ہوں تمہیں یہاں دیکھ کر
31:28کیوں حیران ہو امیر البہر
31:29میں نے کئی بہری جنگیں لڑی ہیں
31:32جس سے تم اچھی طرح واقف ہو
31:35اور آج بھی جنگیں لڑنے آئی ہوں
31:40ڈان ڈییگو نے اروج کو مار کر
31:42بڑا کام کیا ہے
31:44شہنشاہ شارک لین نے انہیں مبارک بات دی ہے
31:48جب ججل پہ حملہ کر کے
31:50ہم باربروسہ کو مار دیں گے
31:52تو شہنشاہ اور بھی زیادہ خوش ہو جائیں گے
31:57بلا شبہ ایسا ہی ہوگا
32:00میں الجزائر پہنچنے اور وہاں سے
32:02ان پر حملہ کرنے کے لیے بے قرار ہوں
32:06تمہیں جلدی قرار آ جائے گا
32:09کیونکہ ہم الجزائر نہیں جا رہے
32:11ہم براہ راز ججل پہ حملہ کریں گے
32:14اچانک فیصلہ تبدیل کیوں کیا
32:17کیونکہ باربروسہ نے ہماری شرائط کو بول دیں گی
32:21اور مجھے یقین ہے کہ
32:22وہ لوگ الجزائر پہ حملے کی تیار ہی کر رہے ہیں
32:26ہم لوگ ان سے پہلے حرکت میں آ کے
32:29ججل پہ دھاوہ بول دیں گے
32:31اور ڈان ڈییگو خوشکی پہ حملہ کریں گے
32:34اچھا منصوبہ ہے
32:36ڈان ڈییگو نے اروج کو تو مار ڈالا
32:40لیکن اب باربروسہ کا سر شہنشاہ کے پاس لے کر جائیں گے ہم
32:44سپاہی
32:50حکم کریں جناب
32:51تمام جہازوں کو اشارہ کرو
32:54ہماری منزل ججل ہے
32:55ہر کوئی مکمل تیار ہو جائے
32:57ججل نظر آتے ہی ہم اس پر توپوں کے ذریعے حملہ کریں گے
33:01ہم لوگ سمندر سے
33:03اور ڈان ڈییگو خوشکی پر حملہ کریں گے
33:06خون کی ندیاں بہا دیں گے ہم
33:08جو آپ کا حکم جناب
33:15ججل حاصل کر کے جب خزر کو مار دیں گے
33:18تو بہرائے روم میں ترکوں کی تلواریں گر جائیں گی
33:23یہ ہمیں ملنے والی کامیابی کے نام
33:30میں
33:32ڈان ڈییگو کے علاوہ کسی کے ساتھ خوشی نہیں مناتی ہوں
33:39جاؤں کام کروک نہ
33:54ہوا شمال مشرق کی جانب سے چل رہی ہے
33:56اور یہ ہماری لئے موضوع نہیں
33:59جب اس شہنشاہ کے بیڑے کے خلاف میدان میں اتریں گے
34:02تو ہوا ان کی حمایت میں ہوگی
34:04اگر انہیں جہاز دیکھتے ہی اندازہ ہو گیا
34:06کہ ہم ہیں تو بچنا مشکل ہو جائے گا
34:07اس لئے جب تک ہم ان کے نزدیک نہ پہنچے انہیں اس بات کا علم نہیں ہونا چاہیے
34:11منصوبہ کیا ہے آپ کا
34:13انہیں لگنا چاہیے کہ ہم ڈان ڈییگو کے جہازوں میں سے ہیں
34:16اس طرح ہمارے قریب پہنچنے تک وہ حرکت میں نہیں آئیں گے
34:19ہم مناسب دوری پہ پہنچ کے حملے کی پہلی شروعات کریں گے
34:22یاری لی
34:23ساری ضروری تیاریاں کرو
34:25توپے بالکل تیار رکھنا
34:26جب ہم لوگ ان پہ دھاوہ بولے تو ان کے پاس
34:29سانس لینے تک کی محلت نہ ہو
34:31پیری
34:33الجزائر میں مظلوموں کو بچانے کی کوشش کریں گے
34:35اور ہمارے منتظر رہیں گے
34:36یاد رکھنا اگر بہری جنگ میں ہم سے ذرا بھی خطا ہوئی
34:39تو ہم لوگ ججل کھو بیٹھیں گے
34:41سب مکمل طور پر تیار رہے
34:43جو حکم خزر رئیس
35:03آجو
35:03آپ نے مجھے بلایا تھا جناب
35:07شہنچاہ کا بیڑا اب تک ججل کے کافی نزدیک پہنچ گیا ہوگا
35:11وہ لوگ سمندر سے حملہ کریں گے اور ہم خشکی سے حملہ کریں گے
35:16سپاہیوں کو تیار کرو
35:17جو آپ کا حکم جناب
35:20الجزائر کی حفاظت کا خاص خیال لکھنا
35:22خزر خفیہ طور پر یہاں آکے
35:24کیادیوں کو بچانے کی کوشش کر سکتا ہے
35:28ججل کو حاصل کرنے کی کوشش میں الجزائر کو نہیں کھونا ہے ہمیں
35:32الجزائر میں پیرا سخت کر دیا ہے
35:34بے فکر رہی ہے
35:35ہم لوگ آج ججل حاصل کریں گے
35:38اور شہنشاہ کو خزر کا سر تحفے میں دیں گے
35:43جاؤں آپ جا کے سپاہیوں کو تیار کرو
36:02اطراف کا جائزہ لو سپاہیوں
36:05ہو سکتا ہے اور بھی ہو یہاں
36:15معلوم نہیں رئیس کیسے ہوں گے
36:19وہ سب سنبھال لیں گے بے فکر رہا ہوں
36:22ہماری توجہال جزائر کے مظلومین کو بچانے پر ہونی چاہیے
36:35آجاؤ
36:45میں دیکھ رہا ہوں تم ڈان ڈییگو کی طرح کیلولہ کرنے لگی ہو روزا
36:49ہاں وہ دشمن کا خون بہانے سے پہلے اس طرح
36:53روح کو پرسکون کرتے ہیں
36:55اور مجھے بھی ججل میں قتل عام کرنے سے پہلے قیلولہ کرنے کی سخت ضرورت تھی
37:00تم کیوں آئے ہو یہاں
37:02ڈان ڈییگو نے بھی بحری جنگ کی تیاریاں کی تھی مجھے معلوم نہیں تھا
37:05ان کے جہازوں نے ہمارا یہاں استقبال کیا ہے
37:09کیسے جہاز
37:11اوپر سپائیوں نے کہا
37:13کہ انہیں ڈان ڈییگو کے جہاز نظر آئے ہیں
37:15وہ ان کے نہیں ہے کیا
37:17کوئی رادہ نہیں تھا
37:19ڈان ڈییگو کا جہاز پیجنے کا
37:33دو مجھے
37:40لانت ہو
37:41حضر ہے یہ
37:42کیا تمہیں یقین ہے
37:43ایسا کیسے ہو سکتا ہے
37:44کیا یہ ڈان ڈییگو کے جہاز نہیں ہے
37:46اس لانتی آدمی نے اپنے جہازوں تو ہمارے جہازوں جیسی شکل دیتی ہے
37:50وہ سمجھ گیا تھا کہ ہم چچل پہ حملہ کرنے والے ہیں
37:53میں کامیاب نہیں ہونے دوں گا ان لوگوں کو
37:58سپائیوں جندی کرو
37:59دو پہ تیار کرو
38:05دیر ہو چکی ہے
38:18دشمن کے جہاز ہماری توپوں کے نشانے پر ہے رہی
38:22توپیں بھی تیار ہیں
38:23تو چلے پھر حملے کی شروعات کرتے ہیں
38:28بسم اللہ حملہ
38:30بسم اللہ حملہ
38:39کو لارا ہے
38:40مہتات ہو جائبا
38:41بسم اللہ حملہ
39:13It's time for the rest of the army.
39:33We will not leave the enemies of the enemy.
39:36We will not leave the enemies of the enemy.
39:38In the name of Allah!
39:59We will not leave the enemy of the enemy.
40:03We will not leave the enemy of the enemy.
40:05If we don't have a enemy of the enemy,
40:07we will not tell you.
40:10We will not understand that we are the enemy of the enemy.
40:14Now, let's see how he has killed us.
40:18We have less.
40:20Let's see how the enemy of the enemy of the enemy will be.
40:24Get ready!
40:25Go!
40:40Lannate…
40:41Oh
40:50Larnatou
40:52Unleukone Hame Gehliya Hai
40:54Bahr-Bahrusa Hameh Moth Kek Chal Befasaiya Hai
41:05Tomam Zazone Hame Gehliya Hai
41:07Chale Abun Pera Akhi Bar Kertte Hai
41:11Alright, all of them!
41:13In the name of Allah!
41:35In the name of Allah!
41:41In the name of Allah!
42:02Who is the enemy of Allah?
42:04Give them the enemy!
42:05I'll give them the enemy!
42:07They're fighting against each other!
42:08They're fighting against each other!
42:09They're fighting against each other!
42:12We can't do anything!
42:13They're fighting against each other!
42:23They're fighting against each other!
42:36They're fighting against each other!
42:38They're fighting against each other!
42:45They're fighting against each other!
43:00They're fighting against each other!
43:17They're fighting against each other!
43:18They're fighting against each other!
43:19They're fighting against each other!
43:22They're fighting against each other!
43:23They're fighting against each other!
43:24They're fighting against each other!
43:26They're fighting against each other!
43:28They're fighting against each other!
43:38Hey Lisa, hey Lisa, ele barbarossa
43:43Hey Lisa, hey Lisa, ele barbarossa
44:01Hey Lisa, ele barbarossa
Comments

Recommended