Skip to playerSkip to main content

یہ کہانی ایک ایسے لڑکے کی ہے جو ایک عام لوہار کے گھر میں پیدا ہوا، لیکن اس کے خواب عام نہیں تھے۔
مشکلات، غربت اور معاشرتی طعنوں کے باوجود اُس نے ہمت نہ ہاری۔ اس کے والد کی بھٹی کی آگ نے صرف لوہا ہی نہیں پگھلایا بلکہ اُس کے حوصلے کو بھی مضبوط بنایا۔
“لوہار کا بیٹا” ایک ایسی متاثر کن داستان ہے جو سکھاتی ہے کہ انسان کی اصل پہچان اُس کا پس منظر نہیں بلکہ اُس کا عزم، محنت اور کردار ہوتا ہے۔
یہ ویڈیو آپ کو یاد دلائے گی:
✔ محنت کبھی ضائع نہیں جاتی
✔ حالات انسان کو مضبوط بناتے ہیں
✔ اصل طاقت اندر کے یقین میں ہوتی ہے
اگر آپ کو سبق آموز، جذباتی اور موٹیویشنل کہانیاں پسند ہیں تو یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔
👍 ویڈیو پسند آئے تو Like کریں
🔁 دوستوں کے ساتھ Share کریں
📌 مزید دلچسپ کہانیوں کے لیے چینل Follow کریں

Lohar ka beta story, Urdu moral story, motivational story Urdu, inspiring short film, emotional Urdu story, village story Pakistan, success story in Urdu, blacksmith son story, hard work story, Islamic moral story, short film Urdu, Dailymotion Urdu content, inspiring drama clip

#LoharKaBeta #Shorts #Reels #Viral #FYP #UrduStory
#MoralStory #InspiringStory #Motivation #VillageLife #SuccessJourney #EmotionalStory #ShortFilm #Dailymotion

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Aajam classic, hoodoo, khooktayg میں جو کہانی سنیں گے
00:03اس کا نام ہے لہار کا بیٹا
00:06ایک لہار کا ایک ہی بیٹا تھا
00:08وہ بہت سست اور قاہل تھا
00:10سارا دن عبرہ گردی کرتا رہتا
00:13وقت گزرتا رہا
00:14لیکن لہار کے بیٹے کی طبیعت میں کوئی تبدیلی نہ آئی
00:18پھر وقت نے لہار اور اس کی بیوی کو بوڑا کر دیا
00:21تو وہ دونوں بہت پریشان ہوئے
00:23ایک دن لہار نے پریشانی کی عالم میں اپنی بیوی سے کہا
00:27کیا فائدہ ہمارے زندگی کا
00:29اس میں ہماری اولاد ہی نکمی اور قاہل ہو
00:33سوچو اگر اب بھی اس نے کام نہ کیا
00:35تو ہم کھائیں گے کہاں سے
00:37اب بھی وقت ہے
00:38اسے کہو کوئی کام سیکھیں اور پیسہ کمائیں
00:42آج ہی اسے کوئی نہ کوئی کام شروع کر دے
00:45ورنہ زندگی بہت مشکل ہو جائیں گی
00:47دونوں نے اپنی بات ختم کی
00:49تو اس کی بیوی پریشان ہو گئی
00:51سوچ بچار کے بعد
00:53اس نے تنہائی میں بیٹے کو ایک سکھا دیا
00:55اور کہا کہ دن کا زیادہ تر حصہ
00:58باہر گزار دو
00:59شام کو اپنے باپ کو یہ سکھا لا کر دے دیا
01:01شام کو جب وہ سکھا لے کر گھر آیا
01:04تو اس نے اپنے باپ کو سکھا دے دیا
01:06کہ یہ میں نے محنت سے کمائیا ہے
01:08اس کے باپ نے سکھا لے کر
01:10چولے میں پھیک دیا
01:11کہ یہ سکھا تم نے اپنی محنت سے نہیں کمائیا
01:14بیٹا یہ سن کر خاموش ہو گیا
01:15وہ سمجھا کہ شاید باپ کو حقیقت کا علم ہو گیا ہے
01:19دوسرے دن ماں نے بیٹے کو پھر سکھا دیا
01:21کہ سارا دن بھاگ دوڑ میں گزار دو
01:24شام کو تمہارے چہرے پر
01:25تھکاوت کے اثار دیکھ کر
01:27تمہارے باپ کو یقین آ جائے گا
01:28یہ سکھا تم نے کمائیا ہے
01:31بیٹے نے شام کو پھر ویسا ہی کیا
01:33لوہار نے چند لمحے سکھا ہاتھ پر گھمایا
01:36اور اسے بھی چولے میں جھونک دیا
01:38اور غصے سے بولا
01:40تم نے پھر مجھے دھوکہ دیا ہے
01:42ماں نے محسوس کر لیا
01:44کہ بیٹے کو واقعی کچھ نہ کچھ کرنا ہی پڑے گا
01:47کیونکہ جب باپ نے سکھا
01:48آگ میں فیکا
01:49تو بیٹے کے چہرے پر پریشانی کے کوئی اثار نہ تھے
01:52ماں نے بیٹے کو سمجھایا
01:54اب تم جان چکے ہو
01:56کہ تم اپنے باپ کو بے وکوف نہیں بنا سکتے
01:58اپنے باپ کو مزید تکلیف نہ دو
02:01کوئی کام ڈھونڈو
02:02اس بات کی فکر نہ کرو
02:04کہ کتنے پیسے کما کر رائے ہو
02:05باپ کو دو
02:07اور اسے بتاؤ
02:08کہ تم اپنے پاؤں پر کھڑے ہو
02:09بیٹا خاموشی سے چلا گیا
02:11اور ہفتہ بھر مختلف جگہوں پر کام کیا
02:14جب اپنی محنت سے کچھ پیسے ہی کٹھے کر لیے
02:17تو اس نے اپنے باپ کو لاکر دیے
02:19باپ نے پہلے کی طرح
02:20پیسے مٹھی میں گمائے
02:22پھر انہیں آگ میں جھونک دیا
02:24اور بولا
02:25مجھے یقین نہیں آتا
02:27کہ یہ تمہاری کمائی ہے
02:28بیٹے نے جب یہ سنا
02:30تو آگ کی طرف بڑھا
02:32اور غصے کے آنا میں بولا
02:33میں نے صبح و شام محنت مزدوری کی
02:36یہ پیسے ہی کٹھے کیے
02:37اور آپ نے آگ میں پھیک دیے
02:40باپ نے اسکرا کر بیٹے کے طرف دیکھا
02:42اور کہنے لگا
02:44اب مجھے یقین آ گیا ہے
02:45کہ تم نے اپنی کمائی کی ہے
02:47اور اس کی خاطر
02:48آگ میں ہاتھ ڈالنے سے گریز نہیں کیا
02:51اب مجھے تم پر فخر ہے
02:53پیارے بچو
02:55اس کہانی سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے
02:57کہ سستی اور کاہلی
02:59زندگی میں کسی کام کی نہیں
03:01زندگی میں کامیابی صرف انہی کے قدم جھومتی ہے
03:04جو محنت کرتے ہیں
03:05امید ہے آپ کو آج کی کہانی پسند آئی ہوگی
03:08اگر آپ مزید ایسی اچھی کہانیاں سننا چاہیں
03:11تو ہمارے چینل کو ضرور سبسکرائب کریں
Comments

Recommended