Skip to playerSkip to main content
#abhisheksharma #pakvsind #t20worldcup #pakistanvsindia #t20worldcup2026 #muradsaeed #Senateseat #imrankhan #eye #pti #supremecourt #chiefjustice #headlines #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85Dh55F7WRwJuWPiO6EVvG2ri

At least 11 killed in passenger coach, trailer crash near Khairpur

CDF Asim Munir visits Germany to attend Munich Security Conference

PTI's Murad Saeed resigns from Senate seat

PTI founder, sons talk over phone: sources

How to get Rs10,000 through Nigehban Ramadan Package

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:02foreign
00:34ڈیالا جیل میں بانی پی ٹی آئی کا طبی معاینہ مکمل
00:37ایک گھنٹے سے زائد طبی معاینہ کیا گیا
00:39آنکھوں کا معاینہ بلڈ سیمپلنگ بلڈ پریشر مختلف ٹیس کیے گئے
00:43ڈاکٹر آفاق ڈاکٹر سکندر اوکٹر آریف میڈیکل بورڈ میں شامل تھے
00:46جیل ذرائع کا کہنا ہے میڈیکل بورڈ بانی پی ٹی آئی کے مکمل طبی رپورٹ حکومت کو دے گا
00:57اور معاینہ سے پہلے حکومت نے پی ٹی آئی سے رابطہ کیا تھا
01:01ذرائع نے بتایا حکومت کی جانب سے بانی کے قزن قاسم زمان کا نام دیا گیا
01:05کہ انہیں بھیجا جائے
01:06علیمہ خانم نے قاسم زمان کا نام مسترد کر دیا
01:09اور تاہم میں آؤں گی ورنہ کوئی نہیں جائے گا
01:12علیمہ خانم کے از اقدام پر پی ٹی آئی کور کمیٹی حیران
01:15اظہار تشویش کور کمیٹی میں مشال یوسف زائی کا علیمہ خانم کے از اقدام پر سخت احتجاج
01:20کہا علیمہ خانم کی وجہ سے کوئی نہ جا سکا
01:23کور کمیٹی میں علی محمد خان اور زفری بخاری سمیت کئی رہنماؤں کا بھی ازار تشویش
01:30بڑے میچ پر ای آر وائی نیوز پر سب سے بڑی ٹرانس میشن
01:32پاکستانی شاہین ہیں اونچی اڑان کو تیار
01:34کریں گے بھارتی سورماؤں پر پار
01:36کیونکہ یہ صرف ایک کھیل نہیں جذبہ ہے جنون کا
01:39پل پل بدلتی صورتحار لمحہ بلمحہ بڑھتی سنسن
01:43سابق کپتان شویب ملک کی میزبانی میں سپیشل ٹرانس میشن
01:46ڈریسنگ روم سے گراؤنڈ کے اندر اور باہر کا احوال دیکھئے
01:49سابق ٹیسپیکٹر باسطری اور کامران اکمل کے جاندار تجزیے
01:53شاہید ہاشمی اور نجیب الحسنین بھی ہیں ساتھ
02:06شیمن پی سی بی موسیل نکوی کی کولمبو میں
02:08کومی ٹین کے کھلاڑیوں اور مینجمنٹ سے ملاقات
02:11کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا عظم اور جسپے خوصہ رہا
02:14کومی ٹرکٹ ٹین کے لیے نیک تمند ناؤں کا اظہار کیا
02:16موسیل نکوی کولمبو میں پاک بھارت ٹاکرا دیکھیں گے
02:19بڑے مقابلے میں بڑی بیٹھک بھی لگے تھی
02:22آئی سی سی نے بورٹ سربراہان کو مدو کٹ لیا
02:24میچ کے دوران آئی سی سی بی سی سی آئے بی سی بی اور پی سی بی کے سربراہان کے
02:29درمیان
02:30ملاقات متوقع
02:42بھارتیوں کو اسمان تارک کا خوف ستانے لگا
02:45سابق بھارتی سپنر ہربجن سنگھ نے اپنے بلے بازوں کو خبردار کر دیا
02:49کہا اسمان تارک اچھے سپنر ہے
02:51ان کے خلاف دیکھ بھال کر کھیلنا ہوگا
02:54میچ میں اسمان تارک کا بہت اہم کردار ہوگا
02:56بھارتی میڈیا پر دن رات اسمان کے ایکشن پر بحث
03:00اسمان تارک بھارتی وکٹیں اڑانے کے لیے پرجوش
03:02کپتان سلمان آغا بھی اسمان کو ایکس فیکٹر قرار دے چکے
03:13اسمان جیسی ورائیٹی بھی تو ہونی چاہیے
03:15وہ جب آئے گا نا رک رک رک
03:17وہ ایسی ورائیٹی کرے گا پریشان ہو جائیں گے
03:20وہ سب اسمینیا کا سوچتا ہے
03:21مجھے لگتا ہے فاس بولر کر دینا ہوگا
03:23اس پچھ پہ میچ ہے جس پہ پیسر نے آؤٹ کیا
03:26کلمبو میں ہمیشہ فاس بولرز بھی آؤٹ کرتا
03:29پانچ پانچ آؤٹ کیا
03:32اسمان تارے کے ایسی بولنگ کریں گے
03:34بھارتی پریشان ہو جائیں گے
03:35اسلاوے کرکٹر باسٹالی کا ہر لمحہ پرجوش میں
03:38اظہار خیال کہا سب سپنرز کی بات کر رہی ہیں
03:41مجھے لگ رہا ہے آج فاس بولرز کا دل کی بات
03:43کامران اکمل بولے بھارتی کھلاری
03:45ہر بولر کو کھیلنے کے لیے پریکٹس کرتے ہیں
03:47وہ اسمان تارے کو کھیلنے کے لیے بھی پریکٹس کر رہی ہیں
03:50کلمبو میں نیا بال سونگ ہوتا ہے
03:52فاسٹ بولرز بکتے لیتے ہیں
04:04کومی کرکٹ ٹیم شیلنکا میں فتح کے جھنڈے گاڑے کی
04:07ہماری ٹیم میں سپن اور فاسٹ بولنگ کا اچھا کمبینیشن ہے
04:10ٹیم کے پاس ورلڈ کلاس بل لباس بھی ہیں
04:13وزیر اتلات اتاتارر کہتے ہیں
04:15پوری قوم کی دعائیں پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ ہیں
04:17کومی ٹیم کو شاندار فتح نصیب ہو
04:20بفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا
04:22امید ہے پاکستانی ٹیم بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کرے گی
04:25روایتی حریب کو شکست تینے میں کامیاب ہوں گے
04:28سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا
04:31کھیل کو سیاست سے الگ رکھنا چاہیے
04:33نیک تمنائیں اور دعائیں پاکستان ٹیم کے ساتھ ہیں
04:38ڈیچی آئی ایس پی آر کا لاہور کے مختلف تعلیمی داروں کا دورہ
04:41ایچیسن کالیج یونیورسٹی آف انجینئرنگ ان ٹیکنالوجی
04:44لاہور کالیج فر ویمن یونیورسٹی میں
04:46طلبہ اور اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشستیں
04:49قومی سلامتی نوجوانوں کے کردار جدید دور کے چیلنجز
04:52ہائبریڈ وارفیر پر گفتگو
04:54اساتذہ طلبہ کا فاج پاکستان کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں پر اعتماد کا اظہار
04:59اساتذہ نے کہا جس دن ملک کو ضرورت پیش آئے
05:02دفاع کے لیے فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں گے
05:04طلبہ نے کہا پاک فوج کا تعلیمی داروں سے براہ راست رابطہ
05:08نوجوانوں میں اعتماد اور شعور کے لیے اہم ہے
05:24پی ٹی آئے کے مراز سعید نے سینٹ کے نشست سے استفاہ دے دیا
05:28مراز سعید نے استفاہ چیرمن پی ٹی آئے کو بھیج لیا
05:30مراز سعید کا پارٹی کو سینٹ اور اسمبلیوں سے فور استفاہ دینے کا مشورہ
05:45مراز سعید کا پارٹی کا فاشزم پوری دنیا کے سامنے آ گیا ہے
05:49یہ جمہوریت دشمنی ہے یہ عوام دشمنی ہے
05:52ایکسپائر چیل بھی انہوں نے جو فائر کی ہیں
05:55کتنے ہی ہمارے تارکنان ہیں جو زخمی ہیں اور بے ہوش ہوئے
05:58پورے پاکستان میں یوم احتجاج منایا جائے گا
06:01اہلے کراچی اپنے آپ کو تنہا نہ سمجھیں
06:03کراچی میں جماعت اسلامی کی ریلی پر پولیس کا لاتھی چارج اور شیلنگ
06:08متعدد کارکن اور صحافی زخمی
06:10کوٹ روڈ میدان جنگ بن گیا
06:12مظاہرین کا پتھراؤ
06:13ایسے چوپ پریڈی
06:14کئی پولیس اہلکار زخمی ہو گئے
06:16پولیس اور جماعت اسلامی کے کارکنوں میں جھڑپی
06:18متعدد کارکنوں کو حراست میں نے لیا گیا
06:21جماعت اسلامی کا ساؤنڈ سسٹم
06:23ٹرک بی تھانے منتقل
06:24امیر جماعت اسلامی حافظ نیم و رحمان کہتے ہیں
06:27آصف زرداری اور بلاول دیکھیں
06:28پرام مظاہرین پر حملہ کیا گیا
06:30شیل برسائے گئے
06:31مساجد پر شیلنگ کی گئی
06:33جس کی ورہ سے آنکھ لگ گئی
06:34اس وقت پچاس لوگ لاپتا اور گرفتار ہیں
06:37یہ کراچی کا نہیں
06:38منی پاکستان کا معاملہ ہے
06:40آج پورے پاکستان میں یوم احتجاج منایا جائے گا
06:43نوجوانوں سے کہتا ہوں احتجاج کی تیاری کریں
06:46فاشزم کا مقابلہ کرتے رہیں گے
06:55جماعت اسلامی کو بتا دیا تھا
06:57ریڈ زون کے خلاف ورزی نہیں ہونی چاہیے
06:59وہ ناصف ریڈ زون میں گوسے
07:01بلکہ پولس پر پتھراؤ کیا
07:02پولس کو مجبوراً آسو گیس کی شیلنگ اور گرفتاریاں کرنا پڑی
07:06وزیر اطلاع سنس شرجلینا میمن کی ایروائی نیوز سے گفتگو
07:09کہا جماعت اسلامی فتنہ اور انتشار چاہتی ہے
07:12ان کی بدماشی نہیں چلے گی
07:14حافظ نعیم کراچی کے مسئلے پر سنجیدہ ہیں
07:17تو سندھ اسمبلی آئیں
07:18حلف اچھائیں اور کردار ادا کریں
07:28دنیا بھر میں لوکل گورنمنٹ کا اظام ہے اسی لیے
07:32کہ اگر کسی کے پاس اتنی میجورٹی نہیں ہے
07:35کہ وہ صوبے کی حکومت بنا سکے
07:37تو جس شہر میں اس کی اکسیریت ہے
07:39اس کے اختیارات اور وسائل اس کو دے دو
07:41آپ نے اٹھاروی ترمیم میں جو آرٹیکل ون فورٹی اے ہیں وہ ختم کر دیا
07:45اور اس کو بھال کرنے کے لیے جب ہم آئینی ترمیم پیش کر رہے ہیں
07:48آپ اسے بغیر کسی وجہ کی رت کر رہے ہیں
07:53اٹھاروی ترمیم کے بعد کراچی کا بیڑا غرق ہو گیا
07:56آدھے سے زیادہ کراچی کو گنا ہی نہیں گیا
07:58کراچی کے 73 لاکھ لوگ لاپتہ کر دیے گئے
08:01یہ گنتی بھی پوری نہیں
08:02وفاقی وزیر سہد مصطفیٰ کمال کا کراچی میں امکیم پاکستان کے عوام اجتماع سے خطاب
08:07کہا پیپلز پارٹی ہمیں صحیح طریقے سے گننے کو تیاد نہیں
08:10پیپلز پارٹی سن پر 18 سال سے مسلط ہے
08:13اور ہمارا وجود تصنیم کرنے کو تیاد نہیں
08:16امکیم کو ختم کرنے کے لیے کراچی کے ٹکڑے کیے گئے
08:19یہ پہلے والی امکیم نہیں کہ کھایا پیا کچھ نہیں
08:22گلاس توڑا بارہ آنے
08:24آج کی امکیم صرف لیاکتہ بات کیلئی
08:26سہراب گوٹ ملیر اور لیاری کی بھی ہے
08:29کراچی میں گٹر میں گر کر بچے مر رہی ہیں
08:31کام یاد دلاؤ تو بہانے کرتے ہیں
08:43بنگلہ دیش کے نو منتقف وزیر آزم اور کابینہ کی حلف برداری
08:46سترہ فروری کو ہوگی
08:48عبوری حکومت کی سربراہ ڈاکٹر یونس نے
08:50تقریب حلف برداری کے لیے پاک بھارت وزرائے آزم سمیت
08:53مختلف ممالک کے سربراہان کو مدو کر لیا
08:56خالدہ زیا کے بیٹے تارک رحمان کی جماعت
08:58بین پی نے انتخابات میں بھاری اکثریت حاصل کی ہے
09:01بی بی سی کا کہنا ہے تارک رحمان آج شام جماعت اسلامی کی امیر
09:05اور متوقع لیڈر آف دی آپوزیشن
09:07ڈاکٹر شفیق الرحمان سے ملاقات کے لیے ان کے گھر جائیں گے
09:10تارک رحمان ان سی پی کے سربراہ
09:13ناہد اسلام کی رہاشگاہ پر ان سے بھی ملاقات کریں گے
09:27امریکہ اور عالمی امن کو خطرہ ہے
09:29اس لیے ایران کو کبھی بھی جوہری ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں دی جائے گی
09:33امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا
09:35مینک میں بلومبرگ کو انٹرویو
09:37کہا ہم خطے میں افواج رکھنا چاہتے ہیں
09:39کیونکہ ایران ماضی میں امریکی اہداف کو نشانہ بناتا رہا ہے
09:43اور اس کی صلاحیت بھی رکھتا ہے
09:45سرٹ ٹرمپ نے واضح کر رکھا ہے
09:46کہ ان کی ترجیح ایک معاہدے تک پہنچنا ہے
09:48یہ کافی مشکل ہے لیکن امریکہ اس کے لیے کوششیں جاری رکھے گا
09:52ایرانی سپریم لیڈر نے ٹرمپ سے ملاقات کی خواہش ظاہر کی
09:56تو ان سے ملاقات کر لیں گے
10:08مینک سیکیورٹری کانفرنس کے موقع پر
10:10جرمنی میں ایرانی حکومت کے خلاف احتجاج
10:12رزا پیلوی کی شرکت خطاب بھی کیا
10:15خبر ایجنسی کے مطابق احتجاج میں
10:16دو لاکھ سرائد افراد نے شرکت کی
10:18ایران میں حکومت کی تبدیلی کے نعرے لگائے
10:21ایران میں حالیہ کریک جاؤن اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مضمت
10:25ایرانی وزیر خارج اباس اراکشی نے کہا
10:27احتجاج دیکھ کر دکھ ہوا
10:29سنجیدہ مینک سیکیورٹری کانفرنس کو سرکز بنا دیا گیا
10:41اسرائیلی حملوں سے تباق غزہ میں ماہ سیام کے استقبال کی تیاری دیر البلاہ میں بے گھر فلسطینیوں نے خیمے
10:48سجا لیے جھنٹیاں لگائیں فلسطینی ماہ رمضان سے پہلے امداد ملنے کے منتظر
10:55خیرپور کے قریب قومی شہرہ پر مسافر کوچ اور ٹریلر میں تصادم گیارہ افراد جان بہاگ دس زخمی
11:00حادثے میں مسافر کوچ کا ڈرائیور اور کنڈیکٹر بھی جان سے گئے
11:04پولس کے مطابق مسافر کوچ اوور ٹیکنگ کے دوران ٹریلر میں جاگوسی
11:08کوچ بھاولپور سے کراچی جا رہی تھی
11:10صدر آسف علی زرداری کا خیرپور میں ٹرافک حادثے پر افسوس کا اظہار
11:23اسسسٹنٹ کمیشنر کراچی صدر ٹاؤن نے فائی سیفٹی قوانین کے خلاف عرضی پر
11:27صدر میں پانسو دکانے سیل کر دی
11:29فورٹ منشن جاپان مارکٹ میں سو دکانے بھی شامل
11:32گودام اور ورکشاپس کو بھی سیل کیا گیا
11:43اور ہیں اور بھی دنیا میں سخن بر بہت اچھے
11:46کہتے ہیں کہ غالب کا ہے انداز بیان اور
11:49اردو شاہری کنوشا مرزا غالب کو جہان فانی سے کوچ کی
11:52ایک سو ستاون برز بھی دیا
11:54مرزا غالب کی شاہری کے مزامین آج بھی تازگی اور فرحت
11:58کا احساس بخشتے ہیں شاہری کو نئے رجھنا سے روشناس کرانے والے
12:02غالب اردو عدب میں ہمیشہ غالب رہنگے
Comments

Recommended