- 12 minutes ago
- #ramzanappeal
- #aryqtv
Khawaja Gharib Nawaz Welfare Trust - Ramzan Appeal
For Donations
Bank: United Bank limited
Branch: SITE Branch
Account Title: Khawaja Gharib Nawaz Welfare Trust
Account No: 010-4843-0
Online Transfer: 0071007101048430
IBAN No: PK78UNIL000000710148430
Contact No:
92-21-111-546-984
92-21-32728765
92-333-1192022
92-333-1192023
#khawajagharibnawazwelfaretrust #ramzanappeal #aryqtv
For Donations
Bank: United Bank limited
Branch: SITE Branch
Account Title: Khawaja Gharib Nawaz Welfare Trust
Account No: 010-4843-0
Online Transfer: 0071007101048430
IBAN No: PK78UNIL000000710148430
Contact No:
92-21-111-546-984
92-21-32728765
92-333-1192022
92-333-1192023
#khawajagharibnawazwelfaretrust #ramzanappeal #aryqtv
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00ڈا ایلہ ایلہ اللہ
00:30ایلہ ایلہ اللہ
01:00نماز پڑھنا ہے یہ سب وہ عبادتیں ہیں جو ہم جسمانی طور پر کرتے ہیں وہیں یقینا زکاة کی ادائیگی کا مطلب یہ مالی عبادت ہو گئی پھر جو ہم دیکھتے ہیں کہ کیونکہ یہ ایک بونس مل رہا ہوتا ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کو یہ میرے آقا کریم علیہ السلام کا صدقہ ہے کہ اللہ نے یہ کرم نوازی فرمائی کرم بالائی کرم کے رمضان اور پھر اس رمضان میں جو عبادات پیش کی جا رہی ہیں آپ وہی محنت کر رہے ہیں وہی کاوش کر رہے ہیں وہی عمل پ
01:30مہینوں کے نسبت رمضان میں اس کا بونس اس کا ریوارڈ ملٹیپلائے کر دیا جاتا ہے کہیں پر نفل ادا ہو رہا ہے تو پھر اس کا ثواب جو ہے وہ فرض کے طور پر آپ کو دیا جا رہا ہے فرض لکھا جا رہا ہے اگر کہیں کوئی فرض ادا کر رہا ہے تو ستر گنا زیادہ اس کو ثواب اور عجر مل رہا ہے تو یہ وہ بونسیز ہیں کہ جو ہمیں نیکیوں کی طرف مائل کرتے ہیں اور پھر جب ہم نیکیوں کی طرف مائل ہوتے ہیں تو جہاں جسمانی عبادات ہیں وہ اپنی جگہ لیکن مالی طور پ
02:00کرتے نظر آتے ہیں تو پھر ہم ہماری بھی فکر پھر اس طبقے کی طرف جاتی ہے کہ جو مفلوق الحال طبقہ ہے وہ معاشی بدحالی سے گزر رہا ہے اور اللہ کی مرضی اللہ کی منشاہ ہے کہ اللہ نے ان کو کم دے کر عزمایا ہے اور ہمیں زیادہ دے کر عزمایا ہے تو ہم یہ فکر آپ تک پہنچاتے ہیں کہ اگر آپ کو ضرورت سے سوا دیا ہے رب تعالیٰ نے تو پھر یہ اب آپ کا فرض بنتا ہے یہ لازمیہ آپ کے لیے کہ آپ نے آگے بڑھنا ہے اور کانٹریبیوٹ کرنا ہے آپ نے اس مفلوق الحال طبقے کی
02:30نت کرنی ہے تو اس زمن میں کیٹیگوریکلی ہم آپ سے اپیل کرتے ہیں افطار پلس ڈینر کے حوالے سے اور اس کے ساتھ ساتھ رمضان راشن پیک کے حوالے سے دونوں ہی وہ بنیادی ترین چیزیں ہیں کہ جن کے بغیر یقیناً رمضان میں سروائف کرنا یہ قدر مشکل نظر آتا ہے تو بارل ہم نے جب بھی آپ کو آواز دی جب بھی صدا دی تو الحمدللہ ہمیں کہتے ہوئے خوشی محسوس ہوتی ہے کہ آپ بندگان خدا نے صاحبان سروت و دولت نے جس جس انداز سے اپنی محبتیں
03:00یہ سمر آپ اس وقت ٹیلی ویجن سکرین پر دیکھ رہے ہیں یہ اس کا ریزلٹ اس کا نتیجہ ہے کہ اللہ نے اکرم فرمایا کہ KGN اس قابل بنا آپ سب کی محبتوں تعاون کی وجہ سے کہ یہ دیکھیں کتنی بڑی تعداد میں یہ تو ایک ایریا آپ مخصوص ایریا دیکھ رہے ہیں کہ جو اس وقت کیپچر کیا جا رہا ہے اس کے علاوہ بہت بڑی تعداد میں ایسے مقامات ہیں کہ جہاں پر KGN یعنی خواجہ غریب نواز ویل فیر ٹریس کے دسترخان لگتے ہیں اور یہ بہارے
03:30اس وقت آپ دیکھیں یہ جو سما ہے یہ ہر بیٹھا ہوا ہمارا مسلمان بھائی اس وقت دعا کر رہا ہے اور مجھے کہنے دیجئے کہ یہ لازمی سی بات ہے کہ جب یہ دعا کے لیے ہاتھ اٹھا رہے ہیں تو یہ ان دعاوں میں یقینا ان تمام لوگوں کو یاد رکھتے ہیں ان تمام لوگوں کے لیے ان کے دل سے دعائیں نکلتی ہیں ان کی زبان پر دعا جاری ہو جاتی ہے کہ جو سبب بنے وجہ بنے ذریعہ بنے اور پھر ان کے ان کے بھی دسترخان پر اس طرح نعمتوں کے اللہ کی دی ہوئی نعمتوں سے اس د
04:00اور یہ جو اس وقت دیافت پیش کی جاتی ہے دینر کی صورت میں یعنی افطار بھرپور انداز سے ہوتی ہے کہ ایک مسلمان بہنیا بھائی اگر بیٹھے تو وہ سیر ہو کر کھانا بھی کھائے افطار بھی کرے تاکہ آپ جس انداز سے جس محبت جس احتمال کے ساتھ آپ کے جی این کے ساتھ اپنی محبتیں شامل کرتے ہیں اور اس مفلوق الحال طبقے کی آپ مدد کرتے ہیں تو اس میں جس قدر ہم چاہتے ہیں کہ اس کو زیادہ کر سکیں کیونکہ انفلیشن ریٹ مہنگائی اس وقت آپ سم
04:30آتی ہے اس میں کوئی دو رائے نہیں ہیں وہیں عام طور پر جو عام بندہ تھا میڈل کلاس تھا وہ تو متاثر ہوا ہی لیکن وہ جو طبقہ تھا جس کے لیے ہم کہتے ہیں کہ پورٹی لائن کے نیچے وہ لوگ اپنی زندگی گزارتے ہیں سطح غربت سے نیچے اپنی زندگی گزارتے ہیں ان میں بھی بہت زیادہ اضافہ ہونا یہ یقینا ہماری اور آپ کی فکر کو اس بات کو بڑھانا چاہیے اس فیکٹ کو بڑھانا چاہیے ہماری اس فکر کو کہ ہم اپنی کانٹریبیوشن میں
05:00اللہ نے اگر ہمیں ضرورت سے سوا دیا ہے تو اگر ہم دس روپے خرچ کرتے تھے تو اب ہمیں بیس روپے خرچ کرنے ہم اگر ہزار روپے خرچ کرتے تھے ہمیں دو ہزار روپے خرچ کرنے ہم دس ہزار خرچ کرتے تھے ہمیں بیس ہزار خرچ کرنے کیونکہ ضرورت مندو کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہونا مہنگائی کی شرعہ پھر بے روزگاری اس قدر زیادہ تو ایک طرف تو ایک طبقہ وہ ہے کہ جو رمضان میں سہری بھی کرے گا افطار بھی کرے گ
05:30اللہ کا کتنا بڑا کرم ہے
05:31تو اگر اس کرم پر
05:33اللہ کے
05:33آپ شکر بجا لانا چاہتے ہیں
05:35آپ اللہ کی بارگاہ میں
05:36شکر پیش کرنا چاہتے ہیں
05:37تو آئیے ہم
05:38ان کے دسترخان پر بھی
05:39ان کے دسترخان کو بھی
05:41اللہ کی دی ہوئی نعمتوں سے
05:42سجا دیں
05:43کہ جو اللہ کی ہی مرضی
05:44اور حکمت
05:45اور منشاہ کی وجہ سے
05:46ان کو کم دے کر
05:47اللہ تعالیٰ عزمارہ ہے
05:48لیکن ہمارا اور آپ کی
05:49ذمہ داری لگا دی
05:50اللہ نے یہ ڈیوٹی لگا دی
05:51کہ یہ دسترخان خالی نہیں رہنا چاہیے
05:53بلکہ وہ طبقہ
05:55جس کو میں نے ضرورت سے سوا دیا ہے
05:56یہ اس کی ذمہ داری ہے
05:58کہ ان کے دسترخان کو ہمیں بھرنا ہے
06:00ان کے دسترخان کو
06:01نعمتوں سے سجانا ہے
06:02ان کو کسی قسم کی کمی نہ ہو
06:04بلکہ وہ فخر کے ساتھ بیٹھیں
06:05آنکھوں میں آنسو لے کر
06:06خوشی کے آنسو لے کر بیٹھیں
06:08کیار اللہ نے
06:09ہمیں اگر صبر پر آزمایا
06:11تو ساتھ ساتھ یہ اسباب بھی ملے
06:13یہ ذریعے بھی ملے
06:14یہی ہمارے مسلمان بھائی
06:15ہمارے لئے وسیلہ بن گئے
06:17اور کس قدر محبت کے ساتھ
06:18انہوں نے ہمارے دسترخان کو بھی سجا دیا
06:20آپ یقین کریں
06:21I don't have any word to express this feeling
06:24کہ جو اس وقت وہ خوشی محسوس کریں گے
06:26اور جس انداز سے وہ آپ کو دعائیں دیں گے
06:29یہ دعائیں آپ کیا آپ کی نسلے
06:31اس کا آپ سمر دیکھیں گی
06:33اس کی برکتیں دیکھیں گی
06:35آپ اللہ کی راہ میں جب خرچ کرتے ہیں
06:36اور خاص طور پر
06:37اس کام کے لئے
06:38کہ لوگوں کو افطار کرا رہے ہیں
06:39آپ لوگوں کو کھانا کھلا رہے ہیں
06:41آپ لوگوں کو پانی پلا رہے ہیں
06:42ہینڈ پمس لگوا رہے ہیں
06:43آپ لوگوں کے گھر میں
06:45رمضان راشن پیک رکھوا رہے ہیں
06:46کہ رمضان میں میرے مسلمان
06:48بھائی یا بہن کو
06:49کوئی قسم کی پریشانی نہ ہو
06:50حضرت
06:50ایک مسلمان دوسرے مسلمان
06:52کو عام طور پر کھانا کھلا ہے
06:53اس کی تو بہت سی
06:55ہم نے نویدیں اور خوشخبریاں
06:56اور ریوارڈس
06:57اس کے سن رکھے ہیں
06:58لیکن رمضان کے موقع پر
07:00ہم لوگوں کو افطار کروائیں
07:02یعنی کہ روزے دار کو
07:03افطار کروائیں
07:04اور ان کے لئے
07:05ہم کھانے پینے کا انتظام کریں
07:07سر کیا فرمائیے گا
07:08ہمیں قرآن و عدیث کی
07:09سنداز سے رہنمائی کرتا نظر آتا ہے
07:10لیکن سب سے بڑی عبادت
07:12تو کسی بھوکے کا پیٹ بھارنا ہے
07:13اللہ اللہ اللہ
07:14سب سے بڑی عبادت
07:16سب سے بڑی عبادت
07:17اللہ اکبر
07:17اور وہی آپ کو سکھا رہی ہے
07:21عیسار
07:23ہم
07:24اب جو بھی ہے آپ کے پاس
07:26جیسے
07:26جیسے رمضان المبارک کے لئے
07:29اس کے لئے کہا گیا ہے
07:31کہ
07:31خیور سے روزہ کھلوا دیں
07:33گھوٹ دودھ پلوا دیں
07:34گھوٹ پانی کھلوا دیں
07:36اللہ تبارک و تعالی
07:37آپ کو عجر عظیم عطا فرمائے گا
07:40یعنی اس کا مطلب یہ ہوا
07:42کہ منیمم منیمم بھی
07:43آپ کو دینا ہے خجور
07:45منیمم کہہ لیے
07:47کچھ نہیں ہے
07:48تو ایک گھوٹ دودھ
07:49پانی
07:50ٹھیک ہے نا
07:51بلکل اسی طرح
07:52تو کیا معنی ہوگا ہے
07:53جس طرح وہ
07:55اگر آپ واقعہ اٹھا کے دیکھیں
07:57کہ
07:59یوسف علیہ السلام کی
08:01بوری لگ رہی ہے
08:02سب کو ہی لگا رہے ہیں
08:05اور وہاں پر ایک کھڑی بڑی عورت
08:08بھی مفلوق الحال بھی بوری لگا رہی ہے
08:10تو لوگ ہستے تھے
08:11اور ہسے اور پوچھا کہ
08:13تجھے کہاں سے مجھ جائے گا
08:14یہاں پر
08:14اس بازار کے اندر
08:16تو اتنی لمبی لمبی بولیاں لگ گئی ہیں
08:18اور تیری وہ ہے
08:19تو تیری تو کہہ لیجے
08:21کہ بولی کی تو کوئی حیثیت نہیں ہے
08:22اس نے کہا مجھے پتا ہے
08:23اس بولی سے
08:25مجھے یوسف نہیں ملیں گے
08:27لیکن میں صرف
08:28صرف اس لیے لگا رہی ہوں
08:29کہ قیامت کے دن
08:30اللہ کے حضور
08:31یوسف کے خریداروں میں
08:33میرا بھی نام آ جائے
08:34اللہ اکبر
08:34اللہ اکبر
08:35تو اب یہاں پر
08:43کہ مالو مورا
08:43اتنا آپ کے پاس مال ہے
08:45تو اس میں سے دے رہا ہے
08:46آپ کے پاس
08:47میں نے ابھی آپ بتایا
08:49کہ خجور
08:49ایک گھوٹ پانی
08:51ایک گھوٹ دودھ
08:52یا ایک نوالہ
08:54کوئی چیز کھلا دیا
08:55کسی کا روزہ کھلوا دینا
08:57وہ لوگ تو دوسرے تھے
09:01جن کو اللہ تعالیٰ نے کیا
09:03جن کو بقاعدہ کہا گیا
09:04یہ مسلمان مومن
09:06انسار کہلائیں گے
09:08مددگار
09:09مدینے کے جنہوں نے
09:10آج تک دنیا میں
09:13اس جذبے کو
09:15کسی نے شکست نہیں دی
09:16تاریخ نے ان کو انسار لکھ دیا
09:17لکھ دیا ہے
09:19اور شکست نہیں دیئے
09:21جو انسار نے
09:23مہاجرین کے ساتھ کیا
09:25وہ ایسا سنیری حرفوں سے لکھا
09:29وہ مثال ہے
09:30جس کا کوئی
09:31کہلی جسانی نہیں ہے
09:32جو دنیا آج تک
09:34نام لیتی ہے
09:35بڑی صاحب
09:35درس انسانیت دے رہے ہیں
09:38اور کہلی جے
09:38بہت بڑا کہلی جے
09:40کہ وہ کر رہے ہیں
09:40کہ صاحب
09:41اس کا مدد کر رہے ہیں
09:42اور چھچکی کھل دیا
09:44یہ کر دیا
09:45وہ کر دیا
09:45لیکن وہ اس طرح
09:46آئی نہیں سکتا
09:47جذبہ
09:48جو جذبہ
09:49سرکار دو عالم کے
09:51شمعہ رسالت کے
09:52پروانوں کا جذبہ تھا
09:53جنہوں نے
09:54اپنے مال کو
09:54آدھا رکھا
09:55اور آدھا دے دیا
09:56یہ نہیں سوچا
09:57کہ یار
09:58کہلی جے
09:58کہ یار
09:59ہم دے رہے ہیں
09:59اب بتائیے آپ
10:01کہ اگر کوئی آدمی
10:02پیسہ دینے کے لیے
10:03جس پر زکاة
10:03کچھ پیسے ہیں
10:05کچھ روپے ہیں
10:06وہ دینے کے لیے
10:07اگر دل کو
10:08مسوستا ہے
10:09اور دل میں
10:09تنگی پیدا کرتا ہے
10:11تو وہ پھر کیا کرے
10:12مواقعات کے
10:13لوگوں کی طرف
10:14نظر اٹھا کے دیکھے
10:16کہ انہوں نے
10:16اپنے مال کو
10:17آدھا کر کے دے دیا
10:18تھا بغیر
10:19کچھ سوچے ہوئے
10:20تو یہ مہینہ
10:20کس چیز کا ہے
10:21بے انتہا
10:22صدقات کا ہے
10:23بے انتہا
10:24اللہ کی راہ میں
10:25خرچ کرنے کا ہے
10:26کوئی کر کے بتائیے
10:27میں چیلنج کر رہا ہوں
10:28کوئی کرے
10:29اس مہینے کے اندر
10:31اگر اس کو
10:32اسی سال کے اندر
10:35اس سے چار گناہ
10:36زیادہ نہ مل جائے
10:37تو پھر آکے
10:38مجھے کہ یہ
10:38اللہ اکبر
10:39اللہ اکبر
10:40اللہ اکبر
10:41کیا بات ہے
10:42اور یہ حقیقت ہے
10:44مجھے یہ فکر ہے
10:45حضرت
10:45دیکھیں نا
10:46ایک یہ اس کے اندر ہے نا
10:47جو
10:48اتنی عظیم شان
10:50عبادت ہے
10:51جس کے لیے
10:52اللہ فرما رہا ہے
10:53کہ
10:53میرے لیے یہ ہے
10:55یہ روزہ میرے لیے ہے
10:57یہ سوم میرے لیے ہے
10:58اس کی جزا
11:00میں خود دوں گا
11:00ابھی تک یہ نہیں ہوا
11:02ہر ایک چیز کی جزا
11:03موجود ہے
11:04دس گناہ سے لے کر
11:07سات سو گناہ تک
11:08چلا جائے گا
11:09لیکن روزے کا سمجھ
11:10نہیں آرہا
11:11نہ ہی روزہ قیامت کے
11:12جن بٹوارہ ہوگا
11:13اللہ کے لیے ہے
11:14برنہ
11:15اس کا
11:16کسی نے کسی کے
11:17زبردستی تین پیسے
11:18مار لی ہے
11:19قیامت کے اندر
11:20اس کی سات سو
11:21مقبول
11:22نمازیں لی جائیں گی
11:23اللہ
11:23روزہ وہ وائش ہے
11:24جو باتا نہیں جائے گا
11:25اللہ
11:26اللہ کے لیے آپ نے کیا ہے
11:27اور اس کو
11:28اللہ ہی عجر دینے والا ہے
11:30اور اللہ ہی جاننے والا ہے
11:32تو اس موقع سے فائدہ
11:34اگر جس نے نہیں اٹھایا
11:35تو بڑی نادانی کی
11:36اس نے بڑا بھول کیا
11:38جو اس سے محروم رہا
11:39وہ مکمل محروم
11:40محروم ہو گیا
11:41بہت بڑی کیریوسٹی ہے
11:43بہت بڑا تجسوس ہے
11:45بہت بڑا سسپینس ہے
11:47جو کسی نے نہیں
11:48خالی کے کائنات
11:50نے کیریٹ کیا
11:50کہ میں ہی اس کی جزا دوں گا
11:52اب دیکھیں
11:53جو نعمت ملتی ہے
11:54وہ اللہ ہی دیتا ہے
11:55اللہ کی ذات سے ملتی ہے
11:56اللہ کا فیصلہ ہے
11:57اللہ کی منشاہ
11:58اللہ کی تقسیم
11:59جس کو عطا کرتا ہے
12:00بے شک اللہ عطا کرتا ہے
12:01اس میں تو کوئی دور آئے نہیں ہے
12:03پروفیسر صاحب
12:03یہی حدیث پاک جو ہے
12:06دو جس کے اندر ہے
12:07اگر اس کو فیلے
12:09اس کا معروف سے پڑھیں
12:11ماضی معروف سے
12:14تو وہ یہ ہے
12:16روزہ میرے لئے
12:21اس کی جزا میں دوں گا
12:22اور اس کو مجھول سے پڑھ لیا
12:24روزہ میرے لئے
12:30اس کی جزا ہی میں ہوں
12:31اللہ اللہ اللہ
12:32کیا کہنے
12:34اور حقیقت ہے
12:35جو بریک سے قابل حضرت نے
12:36جب ابتدائی گفتگو کی
12:38تو بہت نفیس نقطے کی طرف
12:39آپ نے اشارہ کیا
12:40کہ وہ عبادت کے
12:42جو اتنی مخفی عبادت ہے
12:44کہ اگر ہم بیٹھے ہیں
12:45اور روزے دار ہیں
12:46روزے کی حالت میں
12:47تو کوئی یہ
12:48اندازہ ہی نہیں لگا سکتا
12:50کہ ہم نے روزہ اختیار کیا ہوا ہے
12:52ہم نے روزہ رکھا ہوا ہے
12:53ایسی مخفی
12:53اور کوئی اللہ نہ کرے
12:54خاکم بدھن
12:55بعد اللہ نہ خواستہ
12:56کوئی پانی پی لے اندر
12:57یعنی کہ کلی کر رہا ہے
12:58وضو کے لیے
12:59اور وہ پانی اندر لے جائے
13:00آپ بتائیے
13:01وہ جانتا ہے
13:01اور پھر رب جانتا ہے
13:02اور تو کوئی نہیں جانتا
13:03ایسی مخفی عبادت
13:05کہ جو اللہ اور بندے کے درمیان ہیں
13:07صرف یہ تعلق
13:08اور اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا
13:11اتنی نعمتیں
13:11جتنی نعمتیں ہیں
13:12وہ سب اللہ نے عطا کی ہیں
13:13اور پھر اللہ کا یہ فرمانا
13:15کہ اس کی جزا میں دوں گا
13:17یہ بڑا سسپینس کریئٹ کرتا ہے
13:19بڑی کیریوسٹی
13:20اور یہ بھی اللہ کا انداز ہے
13:22کیونکہ اللہ نے ہی ہمیں خلق کیا ہے
13:23تو خالق جانتا ہے
13:25کہ مخلوق کی فطرت کیا ہے
13:27اب ہماری فطرت یہ ہے
13:28کہ اللہ کی ذات وہ ہے
13:30جو ہمیں ساری ہی نعمتیں عطا کی
13:31یہ اتنی بڑی کائنات سجائی
13:33یہ سب اللہ نے کیا
13:35ہر نعمت
13:36ہر نعمت کا ملنا
13:37ہر نعمت کا حصول
13:38یہ اللہ کی ہی وجہ سے ہے
13:39اللہ کی ہی عطا کردہ نعمت ہے
13:41اور پھر وہ اللہ کہے
13:43کہ میں ہی تمہیں دوں گا
13:45تو یعنی کہ یہ یقین ہونا چاہیے
13:47پھر یہ موٹیویشن ملنی چاہیے
13:48یہ ترغیب یہ تحریک ملنی چاہیے
13:50کہ جو سب کو عطا کرنے والا ہے
13:53جب وہ یہ فرما رہا ہے
13:54کہ میں تمہیں دوں گا
13:56تو پھر وہ کیا چیز ہوگی
13:58وہ انشاءاللہ پھر ایسی چیز ہوگی
13:59کہ جو روزے دار ہیں
14:00جو خلوص نیت کے ساتھ
14:02اللہ کو رازی کرنے کے لیے
14:04روزہ اختیار کرتے ہیں
14:05اور جتنی چیزوں کی ممانعت ہے
14:07جتنی چیزوں سے روکا گیا
14:08ان سب کا وہ بہت خیال رکھتے ہوئے
14:10بہت احتیاط کے ساتھ
14:12بہت ہی اچھے انداز سے
14:13کوشش کرتے ہیں
14:15کہ وہ اللہ کے حضور
14:16اپنی عبادت
14:17اپنی خاص عبادت
14:18روزہ اللہ کے حضور پیش کریں
14:20تو انشاءاللہ انشاءاللہ
14:21ان کو اس کی بہت برکتیں ملیں گی
14:23اور وہ جو سسپینس والا جو گفٹ ہے
14:26ہمارا جو ریوارڈ ہے انشاءاللہ
14:27اللہ تعالیٰ سے دعا ہے
14:28ہم سب کو نصیب فرمائے
14:29اور جب ہم سب کو ملے
14:31تو ہم سب خوش ہو جائیں
14:32اور اللہ کی عطا پر
14:34جس طرح ہم آج راضی ہیں
14:35اس دن بھی انشاءاللہ
14:36راضی ہو جائیں
14:38اور بس یہ کام کرتے رہیں
14:39اور ان بڑے کاموں میں
14:40ان بڑی نیکیوں میں
14:41جو ایک بہت بڑی نیکی ہے
14:43کہ آئیے دوسروں کے کام آئیں
14:44دوسروں کی مدد کریں
14:46بار بار موٹیویشن دی جاتی ہے
14:47میرے آقا کریم علیہ السلام
14:49آپ کا جو پیکر ہے نا
14:52وہ جود و سخا کا پیکر ہے
14:54اور آپ سرطہ پا
14:56آپ جود و سخا
14:58یقین کریں
14:59کہ میں میرے بلکہ فکر
15:01اس طرف گئی
15:02کہ ویسے تو عام طور پر
15:04نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
15:06ایسے سخی تھے
15:08ایسا اللہ کی راہ میں
15:09خرچ کرنے والے تھے
15:10ایسا اللہ کی راہ میں
15:11مال خرچ کرنے والے تھے
15:13کہ آپ بہت زیادہ
15:14کسرت کے ساتھ
15:15صدقہ کرتے
15:16لیکن اس کے ساتھ ساتھ
15:18یہ صحابہ اکرام
15:19رضوان اللہ تعالی علیہ مجمعین
15:21کا فرمانا
15:22کہ جب رمضان آتا
15:23تو آقا کریم علیہ السلام
15:25کی سخاوت کا عالم
15:27یہ ہوتا
15:28کہ جو بارش برسانے والی
15:30بدلیاں ہیں
15:31ان کی رفتار سے بھی
15:33زیادہ حضور کی سخاوت
15:34ہو جایا کرتی تھی
15:35تو گویا کہ یہ حضور کی
15:36سنت کھیری
15:37کہ جب رمضان کا مہین آتا
15:39تو پھر سخاوت
15:40اللہ اکبر
15:41اپنے اروج پر ہوتی
15:43اور بام اروج پر ہوتی
15:44اور جس انداز سے
15:45حضور صدقہ کیا کرتے
15:47اور سخاوت کا آپ
15:48اظہار فرمایا کرتے
15:49تو اگر آج ہم
15:51اپنے پیارے کریم آقا
15:52صلی اللہ علیہ وسلم
15:53سے محبت کا اظہار کرتے ہیں
15:55ان تقاضوں میں
15:56پھر ایک بڑا تقاضہ
15:57یہ بھی ہوا
15:57کہ جیسے حضور نے
15:59کرم نوازیاں فرمائیں
16:00حضور نے مخلوق کو باتا
16:01ویسے ہی
16:02ہمیں بھی
16:03آپ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
16:05کی سنت کی اتبا میں
16:06لوگوں پر خرچ کرنا چاہیے
16:08اللہ کی راہ میں
16:08خرچ کرنا چاہیے
16:09اور ہمیں بار بار
16:10یہ انڈیکیشن بلی
16:11دیکھیں ہمارے بھائی ہیں
16:12حسان اللہ تعالی
16:13ان کو سلامت رکھے
16:14تین ہزار اوپین
16:15انہوں نے جمع کرائیں
16:16یہ محبت اللہ تعالی
16:17قبول فرمائیں
16:18آپ کا یہ دینا
16:19اللہ کی راہ میں
16:19اللہ پاک اپنی بارکاہ میں
16:20قبول فرمائیں
16:21ہم بار بار یہ بات کہتے ہیں
16:23ابھی آپ سے
16:23مفتی صاحب نے بھی فرمایا
16:25آپ کم دیں
16:26دیں ضرور
16:28اپنا نام
16:29اس فیرس میں
16:29ضرور لکھوائیں
16:30کہ جب مدد کی جا رہی تھی
16:31تو ہم ان میں سے تھے
16:32کہ انہوں نے مدد کی
16:33اور ایک اور بات
16:34اس کے ساتھ جوڑ لیں
16:35حضرت نے ابھی فرمایا
16:36تنگی والی بات
16:38کہ دل ہمارا تنگ ہو جاتا ہے
16:40جب اللہ کی راہ میں
16:41خرچ کرنی کے باری آئے
16:42تو اپنے آپ سے
16:43کوششن کریں
16:43آپ کو سارے جوابات
16:44مل جائیں گے
16:45اور بڑی حمت آ جائے گی
16:46آپ میں
16:46کہ آپ بھی انشاءاللہ
16:47اللہ کے کرم سے فضل سے
16:49بہت دینے والے بن جائیں گے
16:50اور وہ بات کیا ہے
16:51کہ یہ سوچیں
16:52کہ اگر ادھر اتنی تنگی ہے
16:53یہ تنگی اگر وہاں سے ہو گئی
16:55تو پھر آپ کا کیا ہوگا
16:56لاکھوں کے مالک
16:59کروڑوں کے مالک
17:00عربوں کے مالک
17:01ایک حادثہ پیش آیا
17:03ایک لمحے میں
17:04ان کی پوری دنیا بدل گئی
17:05یعنی کہ جو
17:06تخت و تاج پر
17:07راج کر رہے تھے نا
17:09تو وہ سڑک پر آ گئے
17:10ایسا ہم نے بھی دیکھ رکھا ہے
17:12اور آپ کا بھی مشاہدہ ہوگا
17:13تو اللہ تعالی ہم سب کو
17:15محفوظ رکھے
17:15ہم سب کو حفظ و امان میں رکھے
17:17ہماری عزت مال
17:18کی اللہ پاک حفاظت فرمائے
17:20لیکن یہ تو دیکھیں
17:22کسی کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے
17:23تو رب کے شکر کے لیے
17:24اور اللہ کی پناہ میں آنے کے لیے
17:26ان ساری چیزوں سے
17:27حفاظت کا ایک بڑا بہترین نسخہ ہے
17:29کہ اللہ کی دیوئے مال میں سے
17:31اللہ کی بندوں پر خرج کرو
17:32ہماری ایک بہن ہے
17:33جنہوں نے مدد کی ہے
17:35آمینہ عباس ان کا نام ہے
17:37اور انہوں نے
17:37ٹین تھاؤزن لپیز
17:38رمضان راشن پیک کی مد میں
17:40انہوں نے دیا ہے
17:41یعنی کہ ان کی طرف سے
17:42ہماری بہن آمینہ کی طرف سے
17:44آمینہ عباس کی طرف سے
17:45ایک رمضان راشن پیک ہوگا
17:47جو ایک مستحق
17:47گھر تک پہنچا دیا جائے گا
17:50ایسا گھر جہاں سات اٹھ افراد
17:51بستے ہوں
17:52اور ایک مہینے کے لیے
17:53انشاءاللہ یہ رمضان راشن پیک
17:55انشاءاللہ ان کے لیے
17:56سفیشنٹ ہوگا
17:57اللہ تعالی میری اس بہن کا
17:59اللہ کی رامے دیا ہو
18:00اپنی بارگاہ مقدسہ میں
18:01قبول فرمائے
18:02آپ کو بہت برکتی عطا فرمائے
18:04آپ کے رسک میں بہت
18:05غصتی عطا فرمائے
18:06گفتگو جاری رکھیں گے
18:07اور مفتی صاحب سے بھی
18:08بڑے کچھ دو تین
18:09بڑے اہم سوالات ہیں
18:10آج کے اس موضوع
18:11اور اس مقصد سے
18:13ریلیونٹ ہیں بہت زیادہ
18:14لیکن پھر سے
18:15ہمارا دل کر رہے ہیں
18:16کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
18:18کی تعریف
18:19آپ کی توصیف
18:20سے اپنی سماعتوں
18:21کو ہم معتر کریں
18:22ریاض احمد ریاض
18:23تشریف فرمائے
18:23اور حضرت نے
18:24رولا دیا
18:25جو ہماری کیفیات تھی
18:26جذباتی ہیں
18:26اللہ آپ کو سلامت رکھے
18:37کہ نگاہِ لطف کے امیدوار
18:47ہم بھی ہیں
18:51نگاہِ لطف کے امیدوار
19:03ہم بھی ہیں
19:07نگاہِ لطف کے امیدوار
19:15ہم بھی ہیں
19:19نگاہِ لطف کے امیدوار
19:27ہم بھی ہیں
19:30نگاہِ لطف کے امیدوار
19:35تو دینے بے قرار
19:40ہم بھی ہیں
19:44نگاہِ لطف کے امیدوار
19:46ہم بھی ہیں
19:48نگاہِ لطف کے امیدوار
19:50ہم بھی ہیں
20:00اور جو سر پہ رکھے
20:02نک کو مل جائے
20:04نال پاک کی حضور
20:10جو سر پہ رکھے
20:13نک کو مل جائے
20:16نال پاک کی حضور
20:22تو پھر کہیں گے
20:26کہ ہاں تاجدار
20:30ہم بھی ہیں
20:34تو پھر کہیں گے
20:40کہ ہاں تاجدار
20:44ہم بھی ہیں
20:46ہمارے دست
20:52تمنہ کی
20:54لاجبی
20:56رکھنا
20:58ہمارے دست
21:04تمنہ کی
21:06لاجبی
21:08رکھنا
21:10تیرے فقیروں میں
21:14اے شہر
21:16یار
21:18ہر
21:20بھی ہیں
21:22تیرے
21:24فقیروں میں
21:28اے شہر
21:30یار
21:32ہر بھی ہیں
21:34کہ تمہاری ایک نگاہِ کرم میں سب کچھ ہے
21:48تمہاری ایک نگاہِ کرم میں سب کچھ ہے
21:58تمہاری ایک نگاہِ کرم میں سب کچھ ہے
22:08بڑے ہوئے تم سرے رہاں گزار ہم بھی ہیں
22:12بڑے ہوئے تم سرے رہاں گزار ہم بھی ہیں
22:20بڑے ہوئے تم سرے رہاں گزار ہم بھی ہیں
22:36لیے ہوئے تم دلے بے کرار ہم بھی ہیں
22:48تمہاری ایک نگاہِ کرم میں سب کچھ ہے
22:58اوروں کو جو ملا ہے
23:02مقدر سے ملا ہے
23:06مجھ کو تو مقدر بھی
23:10تیرے در سے ملا ہے
23:13تمہاری ایک نگاہِ کرم میں سب کچھ ہے
23:23پڑے ہوئے تم سرے رہاں گزار ہم بھی ہیں
23:33سبحان اللہ سبحان اللہ اللہ آپ کو سلامت رکھے
23:38بہت خوبصورت انتخاب
23:40اللہ اکبر
23:41اللہ اکبر
23:43جو سر پہ رکھنے کو مل جائے نال پاک حضور
23:46تو پھر کہیں گے کہ ہاں
23:48تھاجدار ہم بھی ہیں
23:50آمین سمہ آمین
23:51اللہ اکبر
23:52ناظرین جو مقصد ہے
23:54یقیناً گاہے بگاہے وہ آپ تک پہنچایا جا رہا ہے
23:57اور جس انداز سے آپ کی محبتیں شامل ہو رہی ہیں
24:00جس انداز سے آپ اپنے ڈونیشنز پیش کر رہے ہیں
24:02اللہ رب العزت اپنی بارگاہ مقدس ہمیں قبول فرمائیں
24:05بس آپ غربہ کا خیال رکھیں
24:07مدینہ والی سرکار انشاءاللہ
24:09آپ کا خیال لکھنے کے لئے میرے آقا کافی ہیں
24:12ان کی ایک نگاہِ کرم کافی ہے
24:14دنیا بھی بدل جائے گی آپ کی
24:16اور آپ کی آخرت بھی سمر جائے گی
24:18آپ کر کے تو دیکھیں مطلب
24:19جو حضور کی عشق میں حضور کی محبت میں
24:22حضور کی امت کے ان غربہ سے محبت کرتے ہیں
24:25اور اپنی محبتوں کا اظہار کرتے ہیں
24:27اپنی مدد و معاونت ان کے لئے پیش کرتے ہیں
24:30کارِ خیر میں حصہ لیتے ہیں
24:32ان کی پریشانی ہیں ان کی مشکلات کم کرنے کے لئے
24:35کوئی رول پلے کرتے ہیں
24:36آپ یہ کر کر تو دیکھیں
24:37پھر دیکھیں کرم نوازیوں کے کس انداز سے دروازے کھلتے ہیں
24:41ہم نے جو پیکج بار بار آپ کو ہم گوش گزار کرتے ہیں
24:45اس لیے کہ آسانی ہو جائے
24:47فور ہنڈیڈ اوپیس پر ہیڈ بتانے کا مقصد ہے
24:49کہ کوئی بھی اگر نیت کر لینا
24:51کہ مجھے مدد کرنی ہے
24:52تو وہ آسانی سے کر سکتا ہے
24:53فور ہنڈیڈ اوپیس کا مطلب ہے
24:55ہم چلتے پھٹے ہیں
24:56اپنے بچوں کو چیز کھانے کے لئے دے دیتے ہیں
24:58اگر کوئی ایک اپنے مسلمان بہن یا بھائی کو
25:00افتاری کرانا چاہے وہ چار سو روپے دے دے
25:02doesn't matter
25:03اللہ کی بارگاہ میں quantity نہیں دیکھی جاتی
25:07ہمیشہ quality دیکھی جاتی ہے
25:09آپ کا خلوص نیت
25:11اللہ کی بارگاہ میں دیکھا جاتا ہے
25:12کس دل سے آپ نے
25:14اللہ کی راہ میں خرچ کیا ہے
25:15یہ دیکھا جاتا ہے
25:16تو پھر آپ وہی ہے
25:17ریاکاری کے لئے
25:18لوگوں کو دکھانے کے لئے
25:19اپنی واواہ سمیٹنے کے لئے
25:21آپ کروڑوں خرچ کر دیں
25:22مقبول بارگاہ نہیں ہوگا
25:24لیکن آپ
25:25اللہ کی رضا کے لئے
25:26صرف اور صرف
25:27فقط اللہ کی رضا کے لئے
25:29آپ ایک روپیہ بھی
25:30اللہ کی راہ میں خرچ کریں
25:31اللہ تعالیٰ اس کی برکت ہے
25:32آپ کو دکھائے گا
25:33دنیا میں بھی دکھائے گا
25:34اور آخرت میں بھی دکھائے گا
25:35تو آئیے خلوص نیت کے ساتھ
25:38ہم مل کر
25:39کیونکہ اجتماعی طور پر
25:40یہ کام کرنے کا مقصد یہ ہے
25:42کہ اجتماعیت میں برکت ہے
25:43جب مل کر
25:44سارے مسلمان بہن اور بھائی
25:45وہ صاحبانِ سروت و دولت
25:47وہ صاحبانِ استعداد
25:48جن کو رب نے ضرورت سے سوا دیا ہے
25:50جب وہ مدد کریں گے
25:51تو پھر یہ مدد بڑھ جائے گی
25:52انشاءاللہ
25:53بڑے پیمانے پر
25:54ہم لوگوں کی مدد کر سکتے ہیں
25:55اگر کوئی مدد
25:56سینکڑوں تک پہنچ رہی تھی
25:57تو یہ
25:58کی جی این
25:58کی یہ کاوش تھی
26:00کہ اللہ نے یہ کرم نوازی فرمائی
26:01کہ وہ پھر ہزاروں تک پہنچی
26:03اور پھر ہزاروں سے
26:04کب لاکھوں تک پہنچی
26:05یہ اللہ کا خاص کرم ہے
26:06اور یہ آپ
26:07سب کی خلوص نیت ہے
26:09اور آپ سب کا تعاون ہے
26:10جو اعتماد آپ
26:11خواجہ غریب نواز
26:12ویلفیر ٹرسٹ پہ کرتے ہیں
26:13اور یہ نام کی نسبت بھی ہے
26:15کہ جس طرح میرے خواجہ
26:17حضرت خواجہ غریب نواز
26:18رحمت اللہ تعالیٰ علیہ کا
26:20دسترخان لگا
26:20اور آج تک
26:21اس دسترخان کے چرچے ہیں
26:22اور تا قیامت رہیں گے
26:24بس یہ اس دسترخان کی نسبت ہے
26:26اس کی برکت ہے
26:27کہ خواجہ غریب نواز
26:28ویلفیر ٹرسٹ کا دسترخان
26:29وسی سے وسی تر ہوتا جا رہا ہے
26:31اگر اس پر سینکڑوں لوگ
26:33بیٹھا کرتے تھے
26:33تو پھر ہزاروں نے بیٹھنا شروع کیا
26:35ہزاروں بیٹھنے لگے
26:36تو پھر لاکھوں نے
26:37یہ برکت ہے
26:38یہ فیضان ہے
26:38یقیناً اللہ کے ولی کا
26:40ان کے نام کی نسبت
26:41اس میں شامل ہو گئی
26:42آپ اس وقت بھی
26:43ٹیلی ویجن سکرین پر
26:44ملاحظہ کر سکتے ہیں
26:45یہ افطار کی وہ تیاری
26:47کہ ہم سے کچھ دن کے بعد
26:48انشاءاللہ
26:48اللہ ہم سب پر یہ کرم فرمانے والا ہے
26:50کہ ہم لوگ دسترخان پر بیٹھ کر
26:52افطار کے وقت کا
26:53انتظار کر رہے ہوں گے
26:54اور پھر انشاءاللہ
26:55اللہ نے بے شک
26:57ہمیشہ کی طرح
26:57اس رمضان میں بھی ہم دیکھیں گے
26:59کہ اللہ تعالی ہمارے دسترخان کو
27:01بہت سی مختلف انواع اقسام کی چیزوں سے
27:04نعمتوں سے
27:04اللہ رب العزت سجائے گا
27:06ہم نے اس دسترخان پر کچھ رکھنا ہے
27:08کہ جو ہمارا مسلمان بہنیا بھائی
27:10جس جو مفلوق الحال ہے
27:11جو معاشی بدحالی سے دوچار ہے
27:13جب وہ اپنے دسترخان پر بیٹھے
27:15تو اس کا دسترخان خالی نہ ہو
27:16یہ ہماری اور آپ کی
27:17ہم سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے
27:19کہ ہمیں مل کر
27:20ان کے دسترخان کو بھی سجانا ہے
27:22ہم نے اپنے گھر میں رمضان راشن رکھوا لیا
27:24ہم نے سٹوک کر لیا
27:25جتنا بھی راشن تھا
27:27لیکن ہم نے اپنے اس مسلمان بہن بھائی کے گھر میں
27:30یہ سٹوک کرانا ہے
27:31یہ رمضان راشن پیک بھیجنا ہے
27:33کہ جب اس کے بچے اس سے کہیں
27:35میں آپ سے بس یہ بار بار یہ ارز کرتا ہوں
27:38یہ دل کی اتھا گہرائیوں سے ارز کرتا ہوں
27:40کہ اگر اللہ نہ کرے خاکم بدن
27:42کہ آپ ایک بار ضرور تصور کریں
27:45کہ آپ کی اولاد آپ سے یہ تقاضہ کر لیتی
27:48کہ بابا رمضان آ گیا
27:49اور رمضان کا راشن نہیں ہے
27:52ہم سہری کیسے کریں گے
27:53افطار کیسے کریں گے
27:57آپ اس وقت بے روزگار ہوں
27:58آپ اس وقت معاشی بدحالی سے
28:00اور معاشی مشکلات سے گزر رہے ہوں
28:03آپ اپنے اوپر رکھ کر
28:05اگر یہ بات سوچیں تو یہ بہت بھاری بات ہے
28:07یہ آپ کے جذبات پھر کہاں سے کہاں پہنچیں گے
28:11کہ اگر آپ اس باپ کی جگہ ہوں
28:12اور آپ کے پاس کچھ نہ ہو
28:13آپ بتائیے ان بچوں کے اس سوال کا آپ کیا جواب دیں گے
28:16آپ سے گھر والے بار بار یہ تقاضہ کر رہے ہوں
28:19کہ رمضان آ گیا ہے
28:20رمضان کی بس آمد آمد ہے
28:22اور راشن نہیں ہے
28:23اور آپ کے پاس اتنے اسباب نہ ہو
28:26وسائل نہ ہو
28:26کہ آپ راشن لاسکے
28:28آپ بتائیے کہ آپ کی کیا کیفیات
28:30کیا جذبات
28:31کیا فیلنگس آپ کی ہوں گی
28:32بس ہمیں اس دکھ کا مداوہ کرنا ہے
28:34ہمیں اس تکلیف کو آسانی میں تبدیل کرنا ہے
28:37ہمیں اس اداسی کو
28:39مسکراتے ہوئے چہرے میں تبدیل کرنا ہے
28:41یہ آپ کر سکتے ہیں
28:42اگر اللہ نے ضرورت سے سوا دیا ہے
28:44تو آئیے
28:44کہ آپ کی محبت
28:56آپ کی مدد
28:57آپ کا یہ تعاون انشاءاللہ
28:58اس مستحق خاندان تک ضرور پہنچے گا
29:01کہ انشاءاللہ آنے والے رمضان میں
29:03بڑا دسترخان لگے گا
29:04وسی دسترخان ہوگا
29:05اور انشاءاللہ
29:06ہزار و نین لاکھوں کی داداد میں لوگ بیٹھ کر
29:08افطار پلس ڈینر سے لطف اندوز ہوں گے
29:11اور لاکھوں دعایں آپ کی منتظیر ہوں گے
29:13انشاءاللہ تعالیٰ
29:13ہمیں پوری امید ہے اللہ کی ازاز سے
29:15کہ یہ رمضان بھی
29:16we are going to break all the previous records
29:19اور ہم یہ ایک نیا record بنائیں گے
29:20کہ بڑی تعداد میں انشاءاللہ تعالیٰ
29:22ہمارے سارے مسلمان بہن اور بھائی
29:24جو مفلوق الحال طبقہ ہے
29:25وہ بھی اچھے انداز سے
29:26سترے انداز سے
29:27پورے ان کی عزت نفس کا خیال لگتے ہوئے
29:29ہم انشاءاللہ آپ کی طرف سے یہ معاونت
29:31اور یہ مدد
29:32افطار کی صورت میں
29:33افطار پلس ڈینر کی صورت میں
29:34انشاءاللہ ان کا دفتر خان سجائیں گے
29:36حضرت میں چاہتا ہوں کہ
29:37کیونکہ ہم تقریباً اختتامی مراحل
29:40میں داخل ہو چکے ہیں
29:41تو آپ کی طرف سے ایک تو سر
29:43میسیج بھی جب بھی جاتا ہے
29:45تو ہمیں بعد میں بھی پھر یہ
29:46الحمدللہ ہمیں خبر ملتی ہے
29:48ہمیں انفارم کیا جاتا ہے
29:49کہ بڑی تعداد میں لوگ
29:51یہ پروگرام تو یہاں پر وائنڈ اپ ہو گیا
29:53لیکن لوگوں کی محبت
29:54اور ان کی معاونت کا سلسلہ
29:56جاری رہا
29:57تو ایک تو یہ آپ کا موٹیویشنل میسیج
29:59اور یہ ضرور بتائیں سر
30:01کہ اتنی گفتگو سننے کے بعد
30:03اتنے حوالے سننے کے بعد
30:05اتنی تحقیق پر مبنی گفتگو
30:08جو کہ آپ نے یقیناً فرمائی گائے بگائے
30:10وہ پہنچنے کے بعد
30:11اور آپ کر سکتے ہو
30:12آپ پھر بھی نہ کریں
30:13تو سر ہم نے نویدوں کا ذکر کیا
30:16خوشکبریوں کا ذکر کیا
30:18لیکن اگر کوئی کر سکتا ہے
30:19وہ پھر بھی نہ کرے
30:20اور اس کو یہ پتا بھی ہو
30:21کہ دنیا عارضی ہے
30:23ایک وقت آئے گا
30:23کہ مجھے دنیا سے چلا جانا ہے
30:25سر اس تک کوئی موٹیویشن تو پہنچے
30:27کیا ہمارا وہ بھائی بھی آج کھڑا ہو جائے
30:29کہ میں کیجین سے آج اسٹارٹ کرتا ہوں
30:31اور انشاءاللہ اللہ نے مجھے نواز آئے
30:33جیسے اللہ مجھے نواز رہا ہے
30:34انشاءاللہ
30:34اسی انداز سے میں اللہ کی راہ میں خرچ کروں گا
30:37کیا فرمائیے
30:37الحمدللہ
30:38سمہ الحمدللہ
30:40ہم اس
30:42نبی معظم و مکرم
30:45کی امت میں ہیں
30:46جن کی
30:49زندگی کا حاصل
30:52کار خیر تھا
30:54ایک دن
30:59اپنے
31:01در دولت پہ تشریف لائے
31:04اور آواز لگا کے پوچھا
31:06جو گوزفند زبا ہوا تھا
31:08گوزفند کہتے ہیں
31:11بھیڑ کو
31:12گوزفند زبا ہوا تھا
31:15وہ تقسیم ہو گیا
31:16تو مہات المومنین میں سے
31:20کسی نے آواز لگا کے کہا
31:22یا رسول اللہ
31:23سب تقسیم ہو گیا
31:24فقط دو رانے باقی رہ گئیں
31:26فرمایا
31:29سب تقسیم ہو گیا
31:30دو رانے باقی رہ گئیں
31:32رسول اللہ نے فرمایا
31:35کہ نہیں
31:35یوں نہ کہو
31:36یوں کہو
31:37کہ جو تقسیم ہو گیا
31:39وہ باقی ہے
31:41جو رہ گیا
31:42وہ فنا ہے
31:43اللہ اللہ اللہ
31:44اللہ
31:45اللہ
31:45اللہ
31:46لہٰذا
31:46صرف یہی سوچ لے آدمی
31:49کہ فنا اور بقا میں
31:51اتنا بڑا فرق ہے
31:52بہت خوبصورت
31:52مثال دی ہے آپ
31:53فنا اور بقا میں
31:55یہی فرق ہے
31:56کہ آپ کے پاس
31:57جو بھی ہے
31:57آپ اس قدر
31:59تیزی کے ساتھ
32:00اس قدر
32:01جذبات کے ساتھ
32:02اس قدر
32:03محنت کے ساتھ
32:04جمع کر رہے ہیں
32:05اسباب دنیا کے
32:06آپ کو پتا ہے
32:07کہ تھوڑی سی دیر بعد
32:08آپ کی دم نکل جائے گا
32:09جب آپ
32:12یعنی دنیا کا
32:13سب سے بڑا
32:14سچ کے آئے
32:14موت ہے
32:15موت ہے
32:15سب سے بڑا
32:16جھوٹ جو ہے
32:17وہ زندگی ہے
32:18ایسا ہی ہے
32:18تو تم اتنی بڑی
32:20جھوٹ کے لیے
32:21اتنا کچھ کر رہے ہو
32:22سچ کے لیے
32:23کچھ کر لو
32:24اللہ
32:24جو سچ کے لیے
32:27کر لے
32:28وہی تو
32:29اقل مت ہے
32:30اسی پر تو
32:32اللہ کا
32:32انام و اکرام ہے
32:33تو ہر شخص پر ہے
32:34امت مسلمہ پر
32:36بے شمار
32:37انام و اکرام
32:38ہے
32:39بشرتے یہ
32:40کہ ہم سوچیں
32:41اپنے ادراک
32:42اور فہم
32:42کو سامنے لائے
32:43اور
32:43رسول اللہ
32:44صلی اللہ علیہ وسلم
32:45کی زندیہ مبارک
32:46اور
32:47ارشادات
32:48آلیہ پر
32:49عمل کریں
32:49تو آج
32:51یہ قوم
32:53دنیا کی
32:54عظیم و شان
32:55قوم بن جائے
32:56آج کے دور کی
32:57پیچھے والے
32:58تو بن گئے
32:59اللہ اللہ
32:59چودہ سو سال پہلے
33:01جو ہیں
33:02وہ
33:02مثالیں دی جاتی ہیں
33:04ان کی
33:04انہوں نے جو
33:05کہہ دیا
33:06وہ حرف آخیر تھا
33:07اس لیے کہ
33:08ان کے کہنے میں
33:08خلوص تھا
33:09وہ
33:10فیض رسانِ
33:11بندگانِ خدا تھے
33:12بے شک
33:13عاشقانِ
33:14اس کا
33:15محبانِ مصطفیٰ تھے
33:16بے شک
33:16انہوں نے تو کیا
33:18اپنی
33:19زندگیاں
33:21لگا دی
33:21پہننے کے لیے
33:23کیا کر رہے ہوتے تھے
33:23جو بھی کر رہے ہوتے تھے
33:24آپ اندازہ لگا لیں
33:25کہ ایک تیونت بان لیا
33:26ایک کپڑا ڈال لیا
33:28اللہ
33:29آج ہم
33:30ترہ ترہ کی لباس پہن رہے
33:31کھا رہے ہیں
33:32پی رہے ہیں
33:33سب کر رہے ہیں
33:34اس کا شکر ادا
33:35صرف اسی صورت میں ہوگا
33:36یقین جانی ہے
33:37آپ پروفیسر صاحب
33:38اس وقت ہوگا
33:40جب ہم
33:40اس کا
33:41عملی مظاہرہ کریں
33:42عملی مظاہرہ کریں
33:46تو پتہ چلے گا
33:47زبانی کلامی
33:49کہنے سے نہیں ہیں
33:49ہم مسلمان ہیں
33:50ہم اللہ کا شکر ادا کر رہا ہے
33:52یہ زبان سے شکر
33:53ایسا ایسا نہیں ہوگا
33:54ہم مسلمان ہیں
33:55مسلمان کہہ رہا
33:56تو پھر مسلمان والے
33:58کام بھی تو کرو
33:59با با
34:00کر کے بتاؤ
34:02کہ آدمی خود کہے
34:03خود نہیں کہو
34:04دوسرا دیکھنے والا کہے
34:07کہ یہ واقعی میں
34:08مسلمان ہیں
34:09کیونکہ اس کا کردار
34:10اس کا عمل
34:11مسلمانوں کا ہے
34:14یہ واقعی میں
34:16اللہ کا نیک بندہ ہے
34:17کیونکہ یہ
34:18جو نیکی کر رہا ہے
34:20یہ مسلمان نیکی کیا کرتے ہیں
34:22تو لہٰذا
34:24کوئی تنگی
34:25کوئی ترشی نہیں رہے گی
34:26اگر کسی شخص
34:27نے یہ سوچ لیا ہے
34:28آپ یقین جانئے
34:29کہ اس نے
34:30بہت غلط سوچا
34:31نادانی کی
34:32اس کو چاہیے
34:34کہ پلٹ آئے
34:35اور
34:36عملی طور پر
34:37اس کا مظاہرہ
34:38کر کے دکھائے
34:39اور عملی طور پر
34:41اللہ تبارک و تعالی
34:42اللہ کا قرب
34:42کب حاصل ہوگا
34:43اللہ کا قرب
34:44حاصل ہی جب ہوگا
34:45جب اس کی رضا
34:46کے لئے کام کیا جائے
34:47اللہ اکبر
34:49ولی کی تعریفی ہے
34:50جو اللہ کے بندوں سے
34:52محبت کرے
34:53پہلا
34:53بہت ساری لوگوں نے
34:55تعریفیں بیان کی
34:56ولی وہ جس کو دیکھ کے
34:58خدا یاد آجائے
34:58ولی وہ جس کا
35:00کہہ لیجے
35:00کہ جس کی
35:01محفل کے اندر
35:02اللہ آجائے
35:03یعنی ساری
35:04لیکن ایک جو
35:05سب سے بڑی پیاری سی بات ہے
35:07وہ یہ ہے
35:07کہ ولی وہ
35:08جو اللہ کے بندوں سے
35:10محبت کرے
35:11اللہ اکبر
35:11اللہ اکبر
35:12اور یقیناً
35:13آپ بھی
35:14اللہ کے بندوں سے
35:15محبت
35:16کا اظہار کرنا چاہتے ہیں
35:18تو
35:18اس وقت یہ
35:19خواجہ غریب نواز
35:20ویل فیر ٹرسٹ
35:21کا یہ پلیٹ فارم
35:22آپ کے لئے حاضر ہے
35:24آئیے
35:24مل کر مدد کرتے ہیں
35:25لوگوں کے دسترخان
35:27سجاتے ہیں
35:27ان کی ساری افطار
35:28کے انتظام کرتے ہیں
35:29رمضان لا شن پیک
35:30اور میں بالعموم بھی
35:31کہنا چاہتا ہوں
35:32کہ آپ
35:32ہینڈ پمپس کے حوالے سے
35:34مدد کرنا چاہیں
35:35تو
35:42آپ جو
35:43آپ کی حیثیت ہے
35:44جو آپ کی استطاعت ہے
35:45جتنا آپ کر سکتے ہیں
35:47جو اللہ آپ کو
35:47توفیق دے
35:48لیکن آپ
35:49کانٹریبیوٹ
35:49ضرور کریں
35:50آپ اپنا
35:51نام اس فیرز میں
35:52ضرور لکھوائیں
35:53کہ مددگاروں میں
35:54آپ کا شمار ہو سکے
35:55اور میں
35:56دامنے وقت میں
35:58بہت گنجائش نہیں
35:59بہت اختصار کے ساتھ
36:00میں ایک حوالہ
36:01آپ کو دینا چاہتا ہوں
36:02کہ ہم
36:03کیونکہ
36:03موٹیویشنل سٹوریز
36:04بھی اکثر
36:05سنایا کرتے تھے
36:06تو
36:06میرے ذہن میں
36:08اس وقت
36:08اس وقت
36:09وہ بات
36:09آئی
36:10اور یہ یقینا
36:11ایک موٹیویشن
36:11آپ کے لئے بھی بنے گی
36:12کہ ایسا نہیں ہے
36:13کہ کیجی این
36:14آپ کو مدد کے لئے
36:15بلا رہا ہے
36:16آپ اپنے حصے کی
36:17آذان دے رہا ہے
36:18آپ کو آواز دے رہا ہے
36:19سضا دے رہا ہے
36:20اپیل کر رہا ہے آپ سے
36:20اور بڑی تعداد میں
36:22ہمیشہ کی طرح
36:22ہمیں پتہ ہے
36:23اس بار بھی
36:23آپ لوگوں کی
36:24مدد اور معاونت
36:25ڈونیشنز کی صورت میں
36:26چیریٹی کی صورت میں
36:28انشاءاللہ تعالی
36:28ہمیں ملے گی بھی
36:30یہاں پر
36:30اور پھر وہ
36:30کنورٹ ہوگی
36:31ٹرانسفارم ہوگی
36:32رمضان راشن پیکس میں
36:33افتار کے اندر
36:34اور پھر کئی پر
36:35پانی کے ہینڈ پمپس لگ رہے ہوں گے
36:36کئی مسجد کی تعمیر ہو رہی ہوگی
36:38یہ سب کچھ جو ہے
36:39وہ کرنے کے بعد بھی
36:40کیجی این کو
36:41اچھے سے پتا ہے
36:42کیجی این کے
36:43جتنے نمائندگان ہیں
36:45اس کو چلانے والے
36:46اس کو آپریٹ کرنے والے
36:47سارے پروسیسز
36:48کو دیکھنے والے
36:49ان کو بھی پتا ہے
36:50کہ یہ کرنے سے
36:51کوئی غربت ختم نہیں ہو جائے گی
36:53یہ کرنے سے
36:54کوئی بیروزگاری ختم نہیں ہو جائے گی
36:56یہ کرنے سے
36:56کوئی ہم سب کی
36:57مشکلات کو
36:58آسان نہیں کر دیں گے
36:59لیکن دیکھیں
37:00ہم سب کے
37:00نہ ذمہ دار ہیں
37:01نہ سب کے جواب دیں
37:02یہ اللہ کا
37:03ہم پر خاص کرم ہے
37:04کہ اللہ نے
37:05ہمیں کوشش کے لیے
37:06موٹیویٹ کیا
37:07ہمیں نتیجوں کے لیے
37:08نہیں کیا
37:09ہمارا اور آپ کا کام
37:10کیا ہے
37:10مل کر
37:11بس آپ نے
37:12اپنا حصہ
37:13ضرور جمع کروانا ہے
37:15اپنا حصہ
37:15ضرور کانٹریبیوٹ کرنا ہے
37:17آپ نے
37:18مطلب وہ کہتے ہیں نا
37:18اندھیرے کی
37:19مضمت کرتے رہو
37:20آپ کو کیا حاصل ہوگا
37:21اصل تو
37:22مزہ تو یہ ہے نا
37:23کہ آپ اپنے حصے کا
37:24چراغ جلاو
37:25اپنے حصے کی جو روشنی
37:26آپ روشن کر سکتے ہو
37:28جو اس اندھیرے میں
37:29آپ روشنی لا سکتے ہو
37:30آپ وہ لاؤ
37:31آپ کو اس کا جواب دینا ہے
37:32اور ہم یہ جب
37:33جو جو چیز
37:34کانٹریبیوٹ کر رہے ہوتے ہیں
37:35یہ یقینہ
37:36اللہ کے کرم سے
37:37اس کے فضل سے کر رہے ہوتے ہیں
37:38تو وہ جو سوری
37:39مجھے یاد آئی
37:39وہ بڑی انٹرسٹنگ ہے
37:40کہ ایک شخص جو ہے
37:41وہ دیکھ رہا تھا
37:42کہ سمندر کے کنارے
37:44جب لہرے آتی ہیں
37:45وہ اپنے ساتھ
37:46مچھلیوں کو لاتی ہیں
37:47اور جب وہ لہرے
37:47واپس جاتی ہیں
37:48تو بہت سی تڑپتی ہوئی
37:49مچھلیوں کو
37:50وہ کنارے پر چھوڑ کر
37:52اور وہ لہرے واپس
37:52چلی جاتی ہیں
37:53وہ شخص کیا کرتا ہے
37:54کہ اس سے مچھلیوں کا
37:55تڑپنا اور پھر
37:56ان کو مرتا ہوا دیکھنا
37:57اس سے دیکھا نہیں جاتا
37:58وہ آگے بڑھتا ہے
37:59ایک ایک مچھلی اٹھاتا ہے
38:00اور وہ واپس پانی میں
38:01پھیکنا شروع کرتا ہے
38:03پھر اٹھاتا ہے
38:03پھر پانی میں
38:04پھر اٹھاتا ہے
38:04پھر پانی میں
38:05اب ایک شخص
38:06اس کو آدھے گھنٹے تک
38:07دیکھتا رہا
38:08مشاہدہ کرتا رہا
38:09کہ کیا کر رہا ہے
38:10آدھے گھنٹے کے بعد
38:11اب اس سے رہا نہیں گیا
38:12وہ دوسرا شخص
38:13جو بیٹھ کر یہ نظارہ
38:14دیکھ رہا تھا
38:15وہ اس کے پاس آیا
38:16اس نے کہا
38:16کہ تم بے وقوف ہو
38:17یہ کیا کر رہے ہو
38:19یہ جو لہرے آتی ہیں
38:20اپنے ساتھ
38:21یہ سینکڑوں مچھلیاں
38:22لا رہی ہیں
38:23اور سینکڑوں مچھلیاں
38:24کنارے پر چھوڑ کر
38:25یہ لہرے واپس چلی جاتی ہیں
38:26تم ایک ایک مچھلی
38:27کو اٹھا کر پھیک رہے ہو
38:28تم کتنی مچھلیاں
38:29اٹھا لوگے
38:30یہ تو پھر لہرے آئیں گے
38:31پھر اپنے ساتھ
38:32مچھلیاں لے آئیں گے
38:33پھر وہ تڑپتی ہوئی
38:34مر جائیں گی
38:34پھر کیا کروگے
38:35تمہارے ایسا کرنے سے
38:37کوئی فرق نہیں پڑتا
38:38یہ جملہ ذرا
38:39غور سے سنیے گا
38:40تمہارے ایسا کرنے سے
38:41کوئی فرق نہیں پڑتا
38:42اس شخص نے پتا کیا کیا
38:43ایک مچھلی
38:45جو ابھی مرنے کے
38:45بلکل قریب تھی
38:46اس کو اٹھایا
38:47اور اس کو پانی میں
38:48پھیکتے ہوئے کہا
38:49کہ اس مچھلی کو
38:50بہت فرق پڑتا ہے
38:52اس مچھلی کو
38:53بہت فرق پڑتا ہے
38:54مرتی ہوئی مچھلی
38:55جس کو زندگی واپس
38:56مل رہی ہے
38:56بس یہ اس کی
38:57وہ موٹیویشن ہے
38:58کہ جو اس سے
38:59یہ کام کرا رہی ہے
39:00اور یوں کہیں
39:01اس کا خلاصہ اگر
39:02کہ وہ
39:02اپنے حصے کا کام کر رہا ہے
39:04وہ اپنے حصے کا کام کر رہا ہے
39:06کہ جب اس نے
39:06مرتا ہوا
39:07اللہ کی مخلوق کو دیکھا
39:08تو جو کچھ
39:09اس سے بن سکا
39:10اس نے کیا
39:11وہ بیٹھ کر
39:12تماشا نہیں دیکھ رہا تھا
39:13بلکہ وہ اٹھ کر
39:13مدد کر رہا تھا
39:14وہ جو
39:15مرنے کے قریب تھے
39:16قریب المرک تھے
39:17ان کو وہ واپس
39:18زندگی لوٹا رہا تھا
39:19اللہ کے کرم سے
39:20اللہ کے فضل سے
39:21بس یہ موٹیویشن کی ضرورت ہے
39:22تو آئیے مل کر
39:23جو کچھ بن سکے
39:24جو کچھ آپ کر سکتے ہوں
39:25مدد ضرور کریں
39:26آپ کی بھی مدد کی جائے گی
39:28آج
39:29میں یہ موٹیویشن بھی
39:30اکثر دیتا ہوں
39:31جاتے جاتے
39:32یہ بات بھی ضرور سنیں
39:33اور دل پر ہاتھ رکھ کے سنیں
39:34اپنے آپ سے یہ سوال کریں
39:36یہ سارے مسلمان
39:37آپس میں بھائی بھائی ہیں
39:39یہ جو
39:39ہم جن مسلمان بہنوں کی باتیں
39:41کر رہے ہیں
39:41وہ ہماری بہنیں ہیں
39:42یہ دین نے ہمیں سمجھایا ہے
39:44دین نے ہمیں سکھایا ہے
39:46اب اپنے آپ سے
39:46کوششن کریں
39:47اللہ نہ کرے
39:48خاکم بدھن
39:49بات دے لینا خواستہ
39:50آپ کی اپنی بہن
39:52اس وقت دروازے پر
39:53اگر دستک دے
39:53اور کہے کہ
39:54میں بہت ہی
39:55بڑی مشکل میں ہوں
39:56اور مجھے مدد درکار ہے
39:58تو آپ کے دروازہ بن کر کر
39:59آرام سے سو جائیں گے
40:01یہ تو غیرت
40:01کسی کی گوارہ نہیں کرے گی
40:03آپ سے جو کچھ
40:04بند سکے گا
40:04آپ مدد کریں گے
40:06آپ کا کوئی اپنا پیارہ
40:07اس وقت آپ کو
40:08ٹیلی فون کر کے بولے
40:08کہ بہت بڑی مشکل آگئی ہے
40:10بہت بڑا مسئلہ درپیش ہے
40:11فوری طور پر
40:12مدد درکار ہے
40:13کیا آپ فون بن کر کے
40:14سو جائیں گے
40:15نہیں
40:15آپ کی غیرت
40:16یہ گوارہ نہیں کرے گی
40:17آپ کوشش کریں گے
40:18کہ اپنے بھائی کی
40:19اپنے اس چاہنے والے کی
40:21اپنے محبت کرنے والے کی
40:22اپنے اس عزیز کی
40:23اپنے اس دوست کی
40:24جو کچھ آپ مدد کر سکتے ہیں
40:25وہ آپ کریں
40:26اگر آج
40:28یہ جو اتنے لاکھوں لوگ ہیں
40:30جو آپ سے براہ راست
40:31مخاطب نہیں ہو سکتے
40:32وہ آپ کا دروازہ نوک نہیں کر سکتے
40:34بلکہ اس میں سے
40:34ایک بڑا طبقہ وہ ہے
40:35کہ جو کسی کے آگے
40:36ہاتھ پھیلانے کے لئے
40:37تیار ہی نہیں ہے
40:38آج بھی وہ اللہ سے
40:39مدد کا طلب گار ہے
40:40اور اس کی نگاہ جمع ہوئی ہیں
40:42کہ اللہ کی مدد آئے گی
40:43اور اسباب بنیں گے
40:44ذریعے بنیں گے
40:45وہ کہتے ہیں نا
40:46اللہ میں نے کیا خوب
40:47ان لوگوں کے لئے
40:48انہی لوگوں کے لئے کہا ہے
40:49میں کہتا ہوں
40:49کہ یہ نغمہ فصلِ گلو لالہ کا
40:52نہیں پابند
40:52بہار ہو کے خزان
40:54لا الہ الا اللہ
40:55یہ لا الہ الا اللہ کے ساتھ کھڑیں
40:57بھلے سے مال و دولت ہے یا نہیں
40:58گھر میں راشن ہے یا نہیں
41:00دسترخان خالی پڑھا ہے
41:01کوئی ان کو
41:01اس سے کوئی مطلب ہی نہیں ہے
41:03انہوں نے روزہ رکھنا ہے
41:04اور انشاءاللہ یہ روزہ رکھیں گے
41:05اگر ہم ان کا دسترخان سجا دیں
41:07تو ہم کوئی ان کا نصیب نہیں جگا دیں گے
41:09ہم اپنا ہی نصیب جگائیں گے
41:10یہ جو خیر و برکت
41:11آپ کو اپنے مال میں نظر آئے گی
41:13اس کا کوئی حساب نہیں ہے
41:15یہ کوئی کاؤنٹ کر کے
41:16آپ کو نہیں بتا سکتا
41:16جو لوگ اللہ کی راہ میں دینے والے ہیں
41:18ان سے پوچھئے
41:19کہ رب نے کیسی کیسی کرم نوازیاں کی ہیں
41:21اور کیسے کیسے ان کو نوازا ہے
41:22بس جاتے جاتے
41:24ہمیشہ ہی یہ شیئر
41:25مجھے بھی موٹیویٹ کرتا ہے
41:26آپ کو بھی کرے گا
41:27مفصد صاحب
41:27تینکیو بیری مچ
41:28اللہ آپ کو جزائے خیر دے
41:29بہت بہت شکریہ
41:30آپ کا یہاں بیٹھنا ہمارے لئے بھی
41:31اور ہمارے دیکھنے والوں کے لئے بہت بڑے بھی
41:33حضرات ابھی
41:35جو دے چکے ہیں
41:36کنٹیبیوشن میں حصہ لے چکے ہیں
41:39اور لیں گے
41:40میں انشاءاللہ ان کے لئے دعا گو ہوں
41:42اور دعا کرتا رہوں گا
41:43کہ اللہ تبارک و تعالی
41:44ان کے محال میں برکت ہے
41:45بس دیکھیں آپ کے لئے بھی
41:46کنٹینیوزلی دعا
41:47وہ تو دعا دیں گے
41:48آپ کو ادھر حضرت بھی
41:49آپ کو انشاءاللہ دعاوں میں آدھ رکھیں گے
41:50ریاض بھائی
41:51تینکیو بیری مجزاک اللہ
41:52اللہ آپ کو بھی جزائے خیر دے
41:53اور آپ کی موجود کی
41:55یقیناً چار چاند لگنے کا سبب بنی
41:57اللہ آپ کو سلامت رکھیں
41:58اور آپ یہ کی خوبصورت آواز میں
41:59اس بڑے ہی موٹیویشنل شیر کے ساتھ
42:01میں آپ کا مزبان
42:02سمیہ رحمد رخزت لے رہا ہوں
42:03کہ منزل تیری تلاش میں
42:05گھومے گی در بدر
42:07خلقِ خدا کی راہ سے
42:09پتھر اٹھا کے دیکھ
42:10السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
42:12بسم اللہ
42:25میری جوست جو مدینہ
42:42میری آرزو محمد
42:48میری جوست جو مدینہ
42:56میں مریض مصطفیٰ ہوں
43:04مجھے چھڑونا تبیبوں
43:10میری زندگی جو چاہو
43:16مجھے لے چنو مدینہ
43:23میری زندگی جو چاہو
43:29مجھے لے چنو مدینہ
43:36نا کلیم کا تصور
43:41نا خیال دور سینہ
43:48انہی دونوں سری غدوں کی
43:54میں حدوں میں کھو گیا ہوں
44:00کبھی رو پروہ ہے کعبہ
44:17کبھی سامنے مدینہ
44:23کبھی رو پروہ ہے کعبہ
44:29کبھی سامنے مدینہ
44:34نا کلیم کا تصور
44:40نا خیال دور سینہ
44:45اور مجھے دشمنوں
44:51نہ چھڑو میرا ہے کوئی جگہ میں
45:00مجھے دشمنوں نہ چھڑو میرا ہے کوئی جگہ میں
45:12میں ابھی پکار لوں گا
45:18نہیں دور ہے مدینہ
45:23میں ابھی پکار لوں گا
45:29نہیں دور ہے مدینہ
45:35نا کلیم کا تصور
45:40نا خیال دور سینہ
45:47میری آرزو محمد
Comments