Skip to playerSkip to main content
Khawaja Gharib Nawaz Welfare Trust - Ramzan Appeal

For Donations

Bank: United Bank limited
Branch: SITE Branch
Account Title: Khawaja Gharib Nawaz Welfare Trust
Account No: 010-4843-0
Online Transfer: 0071007101048430
IBAN No: PK78UNIL000000710148430

Contact No:
92-21-111-546-984
92-21-32728765
92-333-1192022
92-333-1192023

#khawajagharibnawazwelfaretrust #ramzanappeal #aryqtv
Transcript
00:00لا إله إلا الله
00:30شفا گھول نہ سکھا
00:31دل مبتلا ہے کف سے
00:32عذاب سکوت میں
00:34تُو رب نطق اللب ہے
00:36مجھے بول نہ سکھا
00:37الحمدللہ رب العالمين
00:39تمام تعریف اللہ بزرگ و برتر کے لئے
00:41جو ہمارا خالق
00:42ہمارا مالک
00:43ہمارا پالنہار ہے
00:44بے حساب
00:45لا تعداد درود و سلام
00:46مصطفیٰ کریم علیہ السلام کی ذات اقدس پر
00:49کہ آپ ہی کے تفیل
00:51کارخانہ قدرت رما دوا ہے
00:53اللہم صلی علی سیدنا
00:55و مولانا محمد علی سیدنا
00:57و مولانا محمد مبارک وسلم
00:59ناظرین محترم
01:00السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتو
01:02میں ہوں آپ کا میزبان سمہر احمد
01:04اور پیش کی جا رہی ہے
01:06کی جی این کی جانب سے
01:07خواجہ غریب نواز
01:08ویلفیر ٹرسٹ کی جانب سے
01:09رمضان اپیل
01:11اسپیشل ٹرانسمیشن
01:12اسپیشل ٹیلی تھون ٹرانسمیشن
01:14ٹو تھاؤزن ٹرنٹی سکس
01:15اور آپ جانتے ہیں
01:16day one سے
01:17اس ادارے کا
01:18اس ویلفیر کا
01:19ایک ہی کام ہے
01:20کہ کسی بھی طور سے
01:22ہمیں اور کسی بھی انداز میں
01:23ہمیں کسی بھی طرح
01:24ہمیں خدمت انسانیت کرنی ہے
01:26اور جتنے شعبہ جات
01:28ہم دیکھتے ہیں
01:28وہاں کہیں نہ کہیں
01:29الحمدللہ
01:30اللہ کے فضل و کرم سے
01:32کیجی این خواجہ غریب نواز
01:33ویلفیر ٹرسٹ
01:34خدمات سر انجام دیتا
01:35نظر آتا ہے
01:36میں اکثر یہ بات کہتا ہوں
01:38اور بہت محتاط انداز میں
01:39کہتا ہوں
01:40بہت ذمہ داری سے کہتا ہوں
01:41کہ پیدائی سے لے کر
01:42موت تک کے جتنے شعبہ جات ہیں
01:44جس میں انسان کو
01:46زندگی گزارنے کے لیے
01:47مختلف مواقع پر
01:48جو جو ضروریات
01:49درپیش ہوتی ہیں
01:50اور ایسا طبقہ
01:52کہ جب اس تک
01:53وہ وسائل نہیں پہنچ پاتے
01:55ان کو مسائل درپیش ہوتے ہیں
01:57تو وہاں
01:57اللہ کے فضل و کرم سے
01:59کیجی این
01:59ہمیشہ اپنا رول پلے کرتا
02:01نظر آتا ہے
02:02چاہے وہ
02:02پریشان لوگ ہوں
02:03چاہے وہ دکھی انسانیت ہو
02:05معاشی مسائل ہو
02:06معاشرتی مسائل ہو
02:07الحمدللہ
02:08اللہ کے فضل و کرم سے
02:09ڈے ون سے
02:10اس ادارے نے
02:11اس ویلی فیر ٹرسٹ نے
02:12اپنے خدمات سے انجام دی ہیں
02:13گرہ قدر خدمات
02:15اس کی
02:15آپ ہمارے ویجیولز میں
02:17ہمارے فوٹیجز میں
02:18بھی ملاحظہ کرتے ہیں
02:19کیونکہ
02:19ہم یہاں پر آپ سے جو گفتگو کرتے ہیں
02:24جب وہ تصویروں کی صورت میں
02:26ویڈیوز کی صورت میں
02:27آپ کے
02:28سامنے ہوتی ہیں
02:29آپ انس کو براہ راست ملاحظہ کرتے ہیں
02:30تو یقیناً آپ کا بھی
02:32جو کانفیڈنس لیول ہے
02:33وہ بلڈ اپ ہوتا ہے
02:34اعتماد جو
02:35آپ الحمدللہ
02:36کے جی این خواجہ گریم نواز
02:38ویل فیر ٹرسٹ پہ کرتے ہیں
02:39یہ یقیناً
02:40اس اعتماد میں اضافہ ہوتا ہے
02:41اور آپ کا یقین
02:42اس ادارے پر
02:43مضبوط ہوتا ہے
02:44آپ دیکھ سکتے ہیں
02:54400 اپیس پر ہیڈ
02:56یعنی کہ ایک مسلمان بہن
02:57یا بھائی کو
02:58اگر آپ افطاری کرانا چاہتے ہیں
03:00تو یہ صرف افطار کا سامان نہیں
03:02بلکہ اس کے ساتھ
03:03ساتھ دینر کا خصوصی انتظام
03:04آپ دیکھ سکتے ہیں
03:05زیافت کے طور پر
03:06یہ پیش کیا جاتا ہے
03:08اور بڑے پروٹوکول کے ساتھ
03:09بڑی عزت نفس کا خیال رکھتے ہوئے
03:11ایک ایک مسلمان بھائی کو
03:13ایک ایک بہن کو بٹھا کر
03:15بڑے پروٹوکول اور عزت کے ساتھ
03:17یہ افطاری پیش کی جاتی ہے
03:18یہ افطار دینر پیش کیا جاتا ہے
03:20اور ہم یہ چاہتے ہیں
03:21کہ ان کو یہ احساس ہو
03:23کہ کیجی این سے جڑے
03:24جتنے ہمارے والنٹیرز ہیں
03:26ہمارے رضاکار ہیں
03:27جو کہ فیلڈ پر موجود رہتے ہیں
03:29ان کو یہ
03:31ٹریننگ دی جاتی ہے
03:32تربیت دی جاتی ہے
03:33کہ آپ نے ایک ایسا محول
03:34وہاں پر
03:35ڈیولپ کرنا ہے
03:36کہ ہر بیٹھنے والے کو
03:37ہر کیجی این کے دسترخان پر
03:39خواجہ غریم نواز
03:40ویلفیٹ ٹرسٹ کے دسترخان پر
03:42کوئی بیٹھے
03:42تو اس کو یہ محسوس ہو
03:44کہ وہ اپنے گھر میں بیٹھ کر
03:45زیافت کر رہا ہے
03:46الحمدللہ
03:47اس کی کامیابی یہ ہے
03:48کہ ہر سال
03:49جب رمضان المبارک آتا ہے
03:51اللہ کا پیارا مہینہ
03:52اللہ ہم سب کو نصیب فرمائے
03:53اب سے چند ایام کی دوری پر ہے
03:55اور یقینا ہم سب
03:57انتظار بھی کر رہے ہیں
03:58اور رمضان کے استقبال کی
04:00تیاری بھی کر رہے ہیں
04:01تو لاکھوں نگاہیں منتظر ہوتی ہیں
04:03لوگ نگاہیں ٹھکا کر رکھتے ہیں
04:05کہ انشاءاللہ
04:06اس سال بھی
04:07اے آر وائے کیو ٹی وی پر
04:09جو پروگرام پیش کیا جاتا ہے
04:10دنیا بھر میں یہ بات
04:11الحمدللہ پہنچ چکی ہے
04:12اور لوگ انتظار کرتے ہیں
04:14کہ اس سال بھی
04:14کیجین کے جو والنٹرز ہیں
04:16جو ان کے نمائندگان ہیں
04:18جو ان کے رزاکار ہیں
04:19وہ انشاءاللہ
04:20اس سال بھی آئیں گے
04:21اور ہماری جو
04:22کچھی بستیاں ہیں
04:23ہمارے دے ہی علاقے ہیں
04:25ایسے ایریاز بھی ناظرین ہیں
04:27کہ جہاں
04:27میں اور آپ
04:28جانے کا تصور نہیں کر سکتے
04:30آپ فوٹیجز ہماری گواہ ہیں
04:32ایویڈنس کے طور پر
04:33ہم آپ کو دکھاتے ہیں
04:34کہ ان ایریاز میں پہنچ کر بھی
04:35جہاں پر بہت زیادہ
04:37پسماندہ علاقے ہیں
04:39لوگ
04:39معاشی طور پر بہت بدحال ہیں
04:41ایون سطح غربت سے
04:43پاورٹی لائن سے
04:44نیچے اپنی زندگی
04:45گزارنے پر موجود ہیں
04:46ایسے کچھے مکان ہیں
04:48ایسے گھر ہیں
04:49ایسی جھوپڑیاں ہیں
04:50کہ جہاں پر دو وقت کی
04:51روٹی بھی انہیں
04:52میسر اکثر نہیں آتی
04:53لہٰذا
04:54بہت بڑی ضرورت ہے
04:55کہ ان ایریاز میں
04:57ان علاقوں میں پہنچ کر
04:58ان بستیوں میں پہنچ کر
04:59خواجہ غریب نواز
05:00ویل فیر ٹرسٹ کا
05:01نہ کہ صرف
05:02دسترخوان لگائے جائے
05:03بلکہ آپ
05:04ویجن دیکھیں
05:04کہ کتنا بروڈ ہے
05:05نیت دیکھیں
05:06کہ کیا ہے
05:07نیت بڑی آسان ہے
05:08اور بڑی سمپل ہے
05:09کہ ہم یہ چاہتے ہیں
05:10کہ جس طرح
05:10میں اور آپ
05:11رمضان کا استقبال کر رہے ہیں
05:12رمضان کی
05:13تیاری کر رہے ہیں
05:14اللہ نے ہم پر
05:15یہ کرم فرمایا ہے
05:16کہ ہمیں
05:16عبادات کا احتمام
05:18تو کرنا ہے
05:18لیکن
05:19مالی
05:19ہمیں جو معاونت
05:20چاہیے ہوتی ہے
05:21مالی جو ضرورت
05:22ہمیں درپیش ہوتی ہے
05:23تو اللہ اپنے
05:24فضل و کرم سے
05:24ہمیں عطا کر دیتا ہے
05:25ہمیں گروسری
05:26رکھنی ہو
05:27ہمیں سہاری
05:27اور افتار
05:28کا انتظام کرنا ہو
05:29دیگر جتنے
05:30لبازمات ہوتے ہیں
05:31رمضان کے لیے
05:32وہ الحمدللہ
05:32ہمیں بہ آسانی
05:33دستیاب ہو جاتے ہیں
05:35میسر آ جاتے ہیں
05:36لیکن ایک طبقہ ہے
05:36کہ جو عبادات
05:37کے احتمام
05:38کی فکر کے ساتھ
05:39ساتھ
05:40فکر معاش
05:40جو ہے
05:41وہ اس کی پریشانی
05:42کو بڑا دیتا ہے
05:42اور وہ یہ دیکھتا ہے
05:43کہ یقیناً
05:45ہمارے بھی گھر میں
05:45جو بچے ہیں
05:46وہ
05:47ڈیمانڈ کرتے ہیں
05:48آپ دیکھیں نا
05:48ہمارے گھروں میں
05:49اللہ نے بڑا خاص کرم
05:50رکھا ہے
05:51تو
05:51آٹھ سال کا بچہ ہو
05:53چھے سال کا
05:54دس سال کا
05:55ڈیمانڈ کرتے نظر آتے ہیں
05:56کہ رمضان آ رہا ہے
05:57امی ہم نے روزہ رکھنا ہے
05:58ڈیمانڈ کرتے ہیں
05:59بابا رمضان آ رہا ہے
06:00ہم نے روزہ رکھنا ہے
06:01اب جہاں چھوٹے چھوٹے بچے
06:02روزہ رکھنے کے لیے
06:04بے قرار نظر آئیں
06:05اللہ کے حضور اپنی
06:06اس زبردست عبادت
06:07کو پیش کرنے کے لیے
06:08تیار اور موٹیویٹڈ نظر آئیں
06:10وہاں کے جو
06:11ضعیف لوگ ہیں
06:12بولے ہیں
06:12ماں ہیں
06:13باب ہیں
06:14وہ بھی چاہتے ہیں
06:15کہ وہ رمضان کی برکتیں
06:16حاصل کریں
06:17اور روزہ رکھیں
06:18لیکن وہیں یہ فکر معاش
06:20یقیناً بہت سے سوالات
06:21کھڑے کرتا ہے
06:22بہت سے کسشن مارکس
06:23یہاں پر آ جاتے ہیں
06:24لیکن ان تمام سوالوں
06:25کا جواب دینے
06:26اس فکر کو
06:27اپناتے ہوئے
06:28ان اداس چہروں پر
06:29مسکراہت بکھیرنے کے لیے
06:31ہمیشہ کی طرح
06:32الحمدللہ
06:33اے آر وائی کیو ٹی وی پر
06:34یہ جو ٹرانس میشن
06:35جس ویل فیر ٹرسٹ
06:37کے تحت پیش کی جاتی ہے
06:38یعنی کہ خواجہ غریب نواز
06:39ویل فیر ٹرسٹ
06:40الحمدللہ
06:41وہ کمر بستہ ہو کر
06:42تیار ہو چکا ہے
06:43کہ انشاءاللہ
06:44ہمیں ہزاروں نہیں
06:45لاکھوں افراد کو
06:46افطاری کرانی ہیں
06:47اور
06:48ایون ہمیں
06:49رمضان راشن پیکس
06:50ایسے مستحقین تک پہنچانے ہیں
06:52ایسے گھروں تک پہنچانے ہیں
06:54کہ جو اس کے
06:55خاص طور پر مستحق ہیں
06:56اور یقیناً
06:58اس میں بڑا
06:58آپ سمجھ لیں
06:59کہ طبقہ
07:00یا بڑی اکثریت وہ ہے
07:01کہ جو کسی کے آگے
07:03ہاتھ پھیلانا پسند نہیں کرتی
07:04جو فکر معاش ہے
07:06اس کے باوجود
07:07جو معاشی بدحالی ہے
07:08اس کے باوجود
07:09ان کو یہ حیاء آتی ہے
07:10کہ وہ مخلوق کے سامنے
07:11اپنا ہاتھ پھیلائیں
07:13وہ اللہ سے ہی مانگتے ہیں
07:14اور اللہ
07:15پر ان کو یقین ہے
07:16کہ انشاءاللہ
07:17اللہ رب العزت
07:18اسباب بنائے گا
07:19ذریعے بنائے گا
07:20وسائل بنائے گا
07:21اور ان وسائل میں
07:22ایک بڑا وسیلہ
07:23الحمدللہ
07:23اللہ کے کرم سے
07:24آپ
07:31پہنچیں گے
07:32رضاکار پہنچیں گے
07:33اور انشاءاللہ
07:34اس بار بھی
07:34دسترخان لگے گا
07:35فوٹیجز میں
07:35آپ کو بار بار
07:36دکھانے کا
07:37وہی مقصد ہے
07:38کہ آپ کا
07:38جو اعتماد
07:39اس ادارے پر
07:40آلڈیڈی ہے
07:40آپ یہ دیکھتے ہیں
07:42تو ہم نے یہ دیکھا
07:43کہ لوگ
07:44جو ابھی تک
07:44KGN کے ساتھ
07:45نہیں جڑے
07:46وہ بھی جڑنا
07:47شروع کر دیتے ہیں
07:48جوک در جوک
07:49آپ کی محبتوں
07:50کا سلسلہ
07:50جاری ہو جاتا ہے
07:51ڈونیشنز آتے ہیں
07:52اور پھر
07:53ہمیں بھی
07:53ایک تقویت
07:54ملتی ہے
07:54ہماری بھی
07:55ایک حوصلہ
07:56افضائی ہوتی ہے
07:56کہ جس ایک مقصد
07:57کے تحت
07:58ہم یہاں پر
07:59جمع ہوئے ہیں
07:59یہ ایوان سجائے ہے
08:00یہ پرانسویشن
08:01پیش کی جا رہی ہے
08:02تو ہمارا بھی
08:03دل بڑا ہوتا ہے
08:03کہ یار
08:04دس ایسے لوگ
08:05سو ایسے لوگ
08:06ہزار ایسے لوگ
08:07کہ جو شاید
08:08افطاری میں
08:08ان کو بہت زیادہ
08:09دشواری کا سامنا
08:10کرنا پڑ سکتا تھا
08:11ان کے لئے
08:12آسانی ہو گئی
08:13ان کے دسترخان
08:14کو سجا دیا گیا
08:14ہم تھوڑا سا
08:15غور ضرور کریں
08:16کہ جب رمضان آتا ہے
08:18یہ ہر گھر میں
08:19عام بات ہے
08:20جو ایک دوسرے سے
08:21ہم کرتے نظر آتے ہیں
08:22اور اللہ کا شکر
08:22ادا کرتے نظر آتے ہیں
08:23کہ رمضان
08:24جتنی اپنے ساتھ
08:25بہارے لاتا ہے
08:26نعمت لاتا ہے
08:27سعادت لاتا ہے
08:29یہ سب اپنی جگہ
08:30لیکن ہم دیکھیں
08:31کہ ہمارا دسترخان
08:32کیسا سجتا ہے
08:32انواع اقسام کی
08:34چیزیں ہمیں
08:34افطار میں
08:35اپنے دسترخان
08:36پر رکھی ہوئی
08:36نظر آتی ہیں
08:37اور ہر شخص
08:38کوشش کرتا ہے
08:39کہ اللہ کے حضور
08:40شکر بجا لائے
08:41کہ اللہ نے
08:42ہمیں کتنی نعمتوں سے
08:43نوازا ہے
08:44وہیں پر ایک اور
08:45دسترخان ہے
08:45جو خالی ہے
08:46اور میرا اور آپ کا
08:47کام یہ ہے
08:48جو قرآن و حدیث
08:49ہمیں موٹیویٹ کرتا
08:49نظر آتا ہے
08:50ہمیں ترغیب دیتا
08:51نظر آتا ہے
08:52ہمیں اپنے حصے کی
08:53پلیٹ
08:54اپنے اس مسلمان
08:55بہن اور بھائی کے
08:55دسترخان پر رکھنی ہے
08:57کہ جو اس کا
08:58مستحق ہے
08:58کیونکہ رب تعالی نے
09:00اس کو بھی
09:00ازمایا کم دے کر
09:02اور ہمیں بھی
09:02ازما رہا ہے
09:03ہماری ضرورت سے
09:04سوا دے کر
09:05ان کا جو امتحان ہے
09:06مفلوق الحال جو
09:07طبقہ ہے
09:18دوسرا طبقہ
09:18جس کو رب نے
09:19ضرورت سے سوا دیا
09:20ضرورت سے زیادہ دیا
09:22ان کو بھی
09:23ازمایا جا رہا ہے
09:24کہ وہ آیا
09:24اس مالی
09:25کرم پر
09:27اور اللہ کی طرف سے
09:28اتنی نعمتیں ملنے پر
09:29اللہ کا شکر بجا
09:30لاتے ہیں یا نہیں
09:31اور جو ہم نے
09:32مفتیان اکرام سے
09:32علماء اکرام سے
09:33سن رکھا ہے
09:34کہ مالی طور پر
09:35اگر اللہ نے آپ کو
09:36نوازہ ہو
09:36تو اس کا بہترین شکریہ ہے
09:38کہ پھر آپ
09:39مالی طور پر ہی
09:40اللہ کی رامے
09:40اللہ کے بندوں پر
09:41اللہ کے دئیوے
09:42مال میں سے خرچ کریں
09:43تو پھر آپ دیکھیں
09:44کہ آپ کو کتنی برکتے
09:46دنیاوی طور پر بھی ملتی ہیں
09:47اور اخروی طور پر بھی ملتی ہیں
09:49اور دیکھا
09:49ہم نے دن بدلتے
09:50ان لوگوں کے
09:51کرب نے نوازنا شروع کیا
09:53اور انہوں نے
09:53اللہ کی رامے
09:54اللہ کی رضا کے لیے
09:55دینا شروع کیا
09:56کہ مالک کا کرم ہوا ہے
09:57مالک کا احسان ہے
09:58مالک کی کرم نوازیاں ہیں
09:59allah ki raah meh deena شروع ہوا
10:01unke dyn badal gaya
10:03hemne unko tereqiy kertte woye dekha
10:04uruch haasil kertte woye dekha
10:06اور wajah kya hai ke woh jantte hain
10:08yeh sab kuch joh humaree paas aya
10:10yeh humaree rab ki atahe
10:11yeh ahsas muslimaano meh biedar rahe
10:13yeh bhi KGN ki khuajah garib nawaz welfare trust ki
10:16eek kooshish aur eek kawish hai
10:18keh hummeh yeh ahsas biedar rahe
10:20keh rab nne ager hummeh ضرورat seh siva dya hai
10:22toh pher hummeh mdud karnei hai
10:23hand pumps ke hawalye seh bhi
10:24hem bár bár aapne yeh apil
10:26aap tek pehuchatay hain
10:27pani kisiy ko faram karna
10:29pani kisiy ko pilana
10:30yeh eek baut bady neki e
10:32اور hemne kya kya mujhde
10:33kya kya khush khabriyan
10:34اور kya kya nawidhe
10:36hemne mufityan-i-karam
10:37ulima-i-karam seh sun rukhi hain
10:38کہ قرآن ہو
10:39حadیث ہو
10:40وہ kis andaas se
10:41اس mوضوع پر بات کرta hai
10:42تو hem chaatay hain
10:43کہ ایsse علاقے
10:44جہاں پر pani ki
10:45انتہائی قلت hai
10:46شدید قلت hai
10:47اور لوگوں کو
10:48پانی کے حصول
10:49کے لیے
10:49دور دراز
10:50سفر کر کے
10:50جانا ہوتا ہے
10:51اور اگر وہ
10:51دور دراز
10:52سفر کرنے کے بعد
10:53کسی مقام پر
10:54پہنچ کر
10:55پانی کا حصول
10:56ممکن بھی
10:56بنا لیں
10:57تو وہ پانی
10:58اتنا پولیوٹڈ
10:59اتنا آلودہ ہوتا ہے
11:00کہ میں اور آپ
11:01پانی
11:02وہ پانی
11:02پینا تو کجا
11:03ہم اس سے
11:03اپنے شاید
11:04برتن بھی
11:05دھونا پسند
11:05نہ کریں
11:06لیکن وہ
11:06ہمارے کتنے ہی
11:07ہزاروں کی تعداد میں
11:08لاکھوں کی تعداد میں
11:09ہمارے مسلمان
11:10بہن اور بھائی
11:11مجبوراً
11:12اس پانی کا
11:12نہ کہ صرف
11:13حصول ممکن
11:14بناتے ہیں
11:14بلکہ وہ خود بھی
11:15پیتے ہیں
11:15بچوں کو بھی
11:16پلاتے ہیں
11:16اور پھر
11:17یہ ڈیٹیل ہے
11:18بہت بڑی
11:18کہ پھر کس
11:19اقسام کی
11:20جو بیماریاں ہیں
11:21وہ یقیناً
11:23ان کو
11:23درپیش ہو سکتی ہیں
11:24بارال ہمیں
11:25اپنا کام کرنا ہے
11:26اور وہ یہ
11:26کہ ہمیں پانی
11:27کا انتظام کرنا ہے
11:29ہزاروں
11:30لوگ
11:30منتظر ہیں
11:31کہ کہیں سے
11:32کوئی ایسے
11:33اسباب
11:33ان کو
11:34میسر آ جائیں
11:35کہ وہاں
11:35پانی کی دستیابی
11:36ممکن ہو سکے
11:37تو
11:38KGN نے
11:38الحمدللہ
11:39آپ نے خود دیکھا ہے
11:40ہم نے
11:40فوٹیجس میں
11:41آپ کو بار بار
11:42دکھایا ہے
11:42کہ کس کس
11:43ایریا میں جا کے
11:44کس کس دہی علاقے میں
11:45جا کے
11:46کس کچھی بستی میں
11:47جا کے
11:47الحمدللہ
11:48آپ کے
11:49تعاون کی
11:50بدولت
11:50ہم نے
11:51یہ ہینڈ پمس
11:52لگائے ہیں
11:52سولر ہینڈ پمس
11:53لگائے ہیں
11:53اور یقین
11:54جانیے
11:55اتنا بڑا
11:55صدقہ جاریہ ہے
11:56اتنا بڑا
11:57ثواب جاریہ
11:57جب تک
11:58خلقِ خدا
11:59یہاں سے
11:59پانی پی کر
12:00سہراب ہوتی
12:01رہے گی
12:02وہ ان کے
12:03دل
12:03جو آپ کو
12:04دعائیں دیتے ہیں
12:05وہ یقیناً
12:06دنیاوی طور پر بھی
12:07اخراوی طور پر بھی
12:08آپ کی کامیابی
12:09اور کامرانی
12:10کے لئے کافی ہیں
12:11یہ وہ منظر ہے
12:12کہ جہاں سے
12:12برطن
12:13لے جا کر
12:14ہماری مائیں
12:14اور بہن پانی
12:16کا حصول
12:16ممکن بناتی ہیں
12:17بہرحال یہ
12:17ہینڈ پمس لگنا
12:18یہ بہت بڑا
12:19اللہ کا کرم ہے
12:20اللہ کا فضل ہے
12:21کہ ہم نے
12:22یہ جب اسٹیپ لیا
12:23تو آپ لوگوں کو بھی
12:25بندگانے خدا کو بھی
12:26اللہ نے یہ توفیق دی
12:27ان پر یہ کرم
12:28اور فضل فرمایا
12:29کہ ان کے تعاون کی
12:30بدولت
12:31الحمدللہ
12:31بہت سے ہینڈ پمس لگ چکے ہیں
12:33لیکن ابھی
12:33بہت زیادہ لگنا
12:35باقی ہیں
12:36تو ہمیں اس حوالے سے بھی
12:37آپ کا تعاون
12:38ہمیں درکار ہے
12:39اس کے علاوہ ہم چاہتے ہیں
12:40کہ آپ نے
12:41اگر اللہ نے کرم فرمایا
12:42اور آپ نے دنیا میں رہ کر
12:43اپنا ایک اچھا گھر
12:44تیار کر لیا
12:45آپ کو بہت بہت مبارک ہو
12:46اللہ تعالیٰ
12:47آپ کے گھر میں
12:48رحمتوں کا برکتوں کا
12:49نزول فرمائے
12:50لیکن کیا ہی اچھا ہو
12:51کہ اگر رب نے نوازا ہے
12:52تو ہم
12:53زندگی ایک بار ملتی ہے
12:54تو ایک بڑا نیک کام
12:56یہ ہم کر کے
12:57اس دنیا سے چلے جائیں
12:58کہ ہم یہاں
12:59اللہ کا گھر
12:59یعنی کہ مسجد کی تعمیر
13:01کروا دیں
13:01اور مسجد کی تعمیر
13:02بھی ایک بہت بڑا
13:03ثواب جاریہ ہے
13:04صدقہ جاریہ ہے
13:05جب تک وہ مسجد
13:06قائم رہے گی
13:07وہاں ہونے والی
13:08جتنی عبادات ہیں
13:09ازانے دی جائیں گی
13:10نمازیں پڑھی جائیں گی
13:11تلاوت قرآن
13:12اعتقاف
13:13یہ تمام عبادات
13:14جو ہیں
13:15وہ وہاں ہوتی رہیں گی
13:16اور آپ کی نیکیوں میں
13:17جو ہے وہ
13:17اضافہ ہوتا رہے گا
13:19یہ مسجد کی تعمیر
13:20کے مناظر ہیں
13:20آپ دیکھئے
13:21کہ ہمارے جو
13:22والنٹرز ہیں
13:23رضاکار ہیں
13:24وہ کس کس انداز سے
13:25یہ مسجد تعمیر کراتے ہیں
13:26اور جو پھر
13:27جو آس پاس
13:28بسنے والے باسی ہیں
13:29ان کی طرف سے
13:30جو فیڈ بیک آتا ہے
13:31جو ان کے چہروں پر
13:33مسکراہت ہوتی ہے
13:41ایریا میں
13:42ہمارے علاقے میں
13:43اللہ کا گھر
13:43یعنی کہ
13:44مسجد کی تعمیر ہو گئی
13:46اب ہم بھی
13:46با جماعت
13:47نماز پڑھ سکتے ہیں
13:48یہ کتنا بڑا
13:50ایک خوشی کا موقع
13:51ان کے لئے ہوتا ہے
13:52اور پھر وہ بھی
13:52سارے ہمارے
13:53بھائی جو ہے
13:54وہ آپ کو دعائیں دیتے ہیں
13:55اور پھر یقیناً
13:56پھر سے میں یہ ہی کہوں گا
13:58یہ دعائیں بہت کام آتی ہیں
13:59آپ کے کیا
14:00آپ کی نسلوں کے کام آتی ہیں
14:01اور اس طرح کے
14:02کار خیر میں
14:02جو بھی کانٹریبیوٹ کرتا ہے
14:03اس کی نسلیں
14:04اس سے فائدہ اٹھاتی
14:05نظر آتی ہیں
14:06تو ابھی آپ نے
14:06کیٹیگوریکلی
14:07جو ہماری اپیل ہے
14:08وہ ہے
14:09افطار پلس ڈینر کے حوالے سے
14:10فور ہنڈیٹ پر ہیٹ کے حساب سے
14:12آپ نے
14:12ڈونیشنز جمع کرانی ہے
14:13اور اب کیونکہ
14:15بس کچھ ہی دن رہ گئے
14:16رمضان کی آمد آمد ہے
14:17آپ نے یہ کرنا ہے
14:19کہ اب اس کو
14:19مزید ڈیلے نہیں کرنا
14:21جس قدر ہو سکے
14:22جو رب نے آپ کو
14:23توفیق دی ہے
14:23جتنی آپ کی ستاعت ہے
14:25زیادہ سے زیادہ
14:25آپ نے تعداد میں
14:27لوگوں کے
14:27افطار پلس ڈینر کا
14:29انتظام کرنا ہے
14:29آپ دس لوگوں کو
14:30افطار کرانا چاہتے ہیں
14:31ملٹی پلائے بائی ٹین کر لیں
14:33یعنی کہ آپ
14:34چار ہزار روپے دیں گے
14:35تو پھر دس لوگوں کو
14:35ہم افطار پلس ڈینر پیش کر سکتے ہیں
14:37اس کے ساتھ ساتھ
14:39بڑی تعداد میں ضرورت ہے
14:40رمضان راشن پیک کی
14:41ٹین تھاؤلنڈ ڈوپیس
14:42اگر آپ دیں گے
14:43تو ایک رمضان راشن پیک
14:44ایک مستحق خاندان تک
14:45پہنچا دیا جائے گا
14:47وہ خاندان جو
14:47مستحق خاندان ہیں
14:48غریب خاندان ہیں
14:50مفلوق الحال
14:51لوگ بستے ہیں
14:52وہاں پر
14:52اور آٹھ سے دس افراد پر
14:53مشتمل اگر یہ خاندان ہے
14:54تو انشاءاللہ
14:55ایک مہینے کے لیے
14:57رمضان راشن پیک
14:58ان کے لیے کافی ہو سکتا ہے
14:59اتنے ایفیشنٹ وے میں
15:01ہماری کیجین کے
15:02نمائندوں نے
15:03ہمارے کیجین کے
15:04رضاکاروں نے
15:04اس کی تیاری کر رکھی ہے
15:06لیکن بڑی تعداد میں
15:07ہمیں ضرورت ہے
15:08کہ انشاءاللہ
15:08اس رمضان راشن پیک
15:10کے حوالے سے بھی
15:11آپ کی محبتیں
15:12بڑی تعداد میں
15:13ہمیں موصول ہونی چاہیے
15:14عالم اسلام کے ممتاز
15:16عالم دین
15:17کسی تعرف کے
15:17موتاج نہیں
15:18گاہے بگاہے
15:19اے آر وائی کیو ٹی بی پر
15:20آپ ان کو ملاحظہ کرتے ہیں
15:21ان کی گفتگو
15:22سماد کرتے ہیں
15:23اور پھر کوشش کرتے ہیں
15:24کہ آپ اس پر عمل کرتے ہوئے
15:26اپنی دنیا اور آخرت
15:27کو کامیاب بنائیں
15:28کامران بنائیں
15:29حضرت علامہ
15:30مولانا مفتی
15:31محمد نباب نفیس
15:32قدوسی صاحب تشریف فرما ہے
15:33السلام علیکم ورحمت اللہ
15:35وآلہم السلام
15:36ورحمت اللہ وبرکاتہ
15:37کیسے ہیں حضرت آپ
15:38خیریت سے ہیں
15:39یہ اللہ کا حسان
15:40جزا کرنا
15:40اور قبیلہ حسان سے
15:42ایک بڑی خوبصورت آواز
15:43اور آپ بھی
15:44کسی تعرف کے
15:45محتاج نہیں
15:46ریاض احمد ریاض
15:47تشریف فرما ہے
15:48السلام علیکم ورحمت
15:48علیکم السلام
15:49کیسے ہیں ریاض
15:50بے خیریت سے
15:50اور حضرت روایت
15:52حضرت معمول
15:53حمد باری تعالی
15:54اور جب بھی پیش کی جاتی ہے
15:56تو ہم نے یہ دیکھا
15:57کہ لوگوں کے دل
15:58نرم پڑتے ہیں
15:59اور جب دل میں نرمی آ جائے
16:01تو پھر دل مائل ہوتا ہے
16:02نیکیوں کی طرف
16:03اور پھر اس کار خیر میں
16:04یقیناً آپ کے
16:05کانٹریبوشنز کے لیے
16:07ہم منتظر رہیں گے
16:08ریاض احمد ریاض
16:08حمد باری تعالی
16:10پیش کرتے ہوئے
16:10بسم اللہ
16:11اللہ اکبر
16:34اللہ اکبر
16:38دیکھوں تو دیکھیں
16:42جاؤں برابر
16:45دیکھوں تو دیکھیں
16:49جاؤں برابر
16:52اللہ اکبر
16:55اللہ اکبر
16:59پھیرت سے خود کو
17:05کبھی دیکھتا ہوں
17:11اور دیکھتا ہوں
17:16کبھی میں حرم کو
17:20نایا کہا
17:23مجھ کو میرا مقدر
17:27اللہ اکبر
17:31اللہ اکبر
17:34اللہ اکبر
17:38اللہ اکبر
17:41اور تیرے خرم کی
17:46یا بات مولا
17:52تیرے خرم کی
17:57کیا بات مولا
18:01تا عمر کردے
18:05تانا مقدر
18:09تا عمر کردے
18:12تانا مقدر
18:16اللہ اکبر
18:19اللہ اکبر
18:23کعب کی رونک
18:26کعب ایک منظر
18:30اللہ اکبر
18:33اللہ اکبر
18:36اللہ اکبر
18:38اور یاد آگئیں جب
18:42اپنی خطائیں
18:48اشکوں میں
18:52دھلنے لگی لیلتے
18:56جائیں
18:58میں رویا
19:00غنافے
19:02کعبہ
19:04پکڑ کر
19:05اللہ اکبر
19:08اللہ اکبر
19:12اور بھیجا گے
19:30جنت
19:30سے تجھ کو
19:34خدا نے
19:37چماغ تجھ کو
19:42میرے مصطفیٰ نے
19:46اے سنگے
19:48اسود
19:50تیرا
19:51مقدر
19:53اللہ اکبر
19:57اللہ اکبر
20:00کعب ایک
20:02کعب ایک منظر
20:07اللہ اکبر
20:11اللہ اکبر
20:14مولا سبھی
20:18اورے اورے اوریا
20:19چاہتا ہے
20:23بس مغفرت کی
20:29عطا چاہتا ہے
20:33بخشش کے
20:35طالب پہ
20:37اپنا
20:38کرم
20:39کر
20:39اللہ اکبر
20:43اللہ اکبر
20:47اللہ اکبر
20:50اللہ اکبر
20:53سبان اللہ
20:57سبان اللہ
20:58سبان اللہ
20:59سبان اللہ
21:01بیاز بھائی اللہ آپ کو سلامت رکھے
21:16بہت خوبصورت آغاز
21:18اور یقینا جب اتنا خوبصورت کلام
21:21خوبصورت آواز میں خوبصورت انداز میں
21:24پڑھا جائے اور
21:25ہماری سماعتوں سے جب بھی ٹکرائے
21:27تو یقینا حرم کی آدھیں تازہ ہو جاتی ہیں
21:30اور پھر دل کرتا ہے کہ بس
21:32کسی طرح وہاں پہنچ جائیں
21:34اس دیار میں پہنچ جائیں
21:36اللہ کے گھر پہنچ جائیں
21:37حضور کے دربار پہنچ جائیں
21:39اور بعد اب حاضری اللہ تعالی ہم سب کو نصیب فرمائیں
21:42جلدہ جلد نصیب فرمائیں
21:44حضرت میں اگر گفتگو کو آغاز یہاں سے کروں
21:48کہ کوئی اگر بینک آج یہ آناؤنس کر دے
21:53کہ دس روپے جو دے گا
21:56اسے ہم سو روپے کنسیڈر کریں گے
21:58جو سو روپے دے گا اس کو ہزار روپے کنسیڈر کریں گے
22:02جو ہزار روپے دے گا اس کو دس ہزار کنسیڈر کریں گے
22:04یہ اعلان ہونے کی دیر ہوگی
22:06اور لمبی لمبی قطارے ہمیں بینک کے باہر نظر آئیں گی
22:10کہ ہم کم دیں گے اور وہاں اتنا زیادہ
22:12اس کو کنسیڈر کیا جائے گا تصور کیا جائے گا
22:14مانا جائے گا
22:16تو اسی سے ملہ جلہ محل نہیں ہے
22:18اگر ہم روحانی طور پر نیکیاں کمانے کی بات کریں
22:22کہ آج یہ اعلان ہو رہا ہے کہ جو رمضان آ رہا ہے
22:24اگر تم نفل ادا کروگے
22:26تو وہ فرض کے برابر ہوگا
22:28اگر فرض ادا کروگے تو وہ ستر گناہ بڑھ جائے گا
22:30تمہارا سواب
22:31تو سر نیکی وہی ہے
22:33محنت وہی ہے
22:34توانائی وہی لگ رہی ہے
22:36لیکن آج ریوارڈ جو ہے وہ اس کو اتنا ملٹیپلائے کر دیا گیا
22:39تو اصولی طور پر
22:41تو جب اتنی بڑی گولڈن اپرچونٹی
22:43خالی کے کائنات کی طرف سے مل رہی ہے
22:45تو پھر ہمیں بھی کتارے لگا
22:46اگر تیار ہو جانا چاہیے
22:48کہ اتنی نیکیاں کریں گے
22:49اتنی نیکیاں کریں گے
22:50کہ ہمارا رب راضی ہو جائے گا
22:51اور ہمارے نام آمال میں جو ہے وہ نیکیاں بھر جائیں گے انشاءاللہ
23:04صدق اللہ مولانا لزیم
23:16آپ نے جو
23:26گفتو فرمائی
23:28یا اپنا سوال کیا
23:31یقینا
23:33انسان بنیادی
23:37طور پر
23:39مادہ پرست بھی ہے حریز
23:41بھی ہے
23:41کچھ نہیں دیکھتا
23:45وہ اپنا نفع دیکھتا ہے
23:48اگر آج اس نفع کو آدمی
23:50بیلنس کر لے
23:51توازن اس میں ہو جائے
23:54تو بہت ساری خرافاتیں اور بہت ساری
23:56چیزیں جو ہیں اچھی ہو جائیں
23:59خرابیاں ختم ہو جائیں
24:01یہ ایک اصول ہے
24:03بے شک
24:03پرانے مجید فرقان حمید کی آئے کریمہ
24:06جو میں نے تلاوت کی ہے
24:07اس میں دو باتوں کا حکم ہے
24:10سامنے آ رہا ہے ہمارے ایک یہ
24:13کہ ایمان والو
24:16روزے تم پر فرض کیا جائے
24:18دوسرا کہہ
24:21جیسا کہ تم سے پچھلی امتوں پر
24:24پچھلے لوگوں پر
24:26اس کا مطلب یہ ہوا کہ
24:28خدا نہ خواستہ
24:30یہ تصور ہم
24:31یا آپ یا ہم لوگ نہ کریں
24:33کہ شاید ہم پر کوئی خدا نہ خواستہ
24:35مازاللہ سبح مازاللہ کوئی ظلم ہے
24:37اللہ کی طرف سے
24:38کہ ہمیں کیا جا رہا ہے
24:39یہ باقی سارے کو سب چھوٹے پڑے ہوئے تھے
24:41ایسا نہیں
24:42ہم سے پہلی امتیں بھی رکھ رہی تھی
24:46یہود و نصارہ رکھ رہے تھے
24:49وہ
24:51دس محرم کو رکھ رہے تھے
24:56اچھا صاحب
24:58ہم سے پہلے کیا گو رہا تھا
25:01ایام بیس کے ارو سے رکھتے تھے تین
25:03تیرہ چودہ
25:04پندرہ
25:05لیکن جب
25:08سرکار دو عالم
25:10حضور پرنور سید العالمین مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم پر
25:14اللہ نے انام اکرام فرمایا
25:15اور انہیں ان کی امت کے لیے
25:19تحائف دیئے
25:20عبادتوں کا حسین جمیل گلدستہ دیا
25:23اس میں وہ
25:27نفل کے اندر چلے گیا
25:29اور یہ فرض ہو گیا
25:30معلوم یہ ہوا کہ یہ
25:31شابان المعظم
25:33یعنی سن دو ہجری میں
25:36اور تحویل کعبہ سے
25:39دس روز بعد
25:41اس کا حکم آیا
25:43یہ آئے کریمہ نازل ہوئی
25:45اور وہ کیا تھا
25:47فَمَنْ شَهِدَ مِنْكُمُ الشَّحْرُ فَلْيَسِمُ
25:50تم میں سے جو لوگ
25:58پس تم میں سے جو لوگ
26:00اس مہینے کو
26:01یا ماہ سعادت کو پائیں
26:03تو ضرور دارکھیں
26:03ٹھیک
26:04یہ ہمارے لئے سب کے لئے
26:06یہ اعلان ہے
26:07یقیناً اس میں مرد بھی شامل ہیں
26:10عورد بھی شامل ہیں
26:11یہ جس کو کہتے ہیں
26:12آپ بالغین پر ہے یہ
26:14اللہ تبارک و تعالیٰ کا یہ نام اکرام ہے
26:17اب اس کے اندر ایک چیز اور آتی ہے
26:20جس میں ہے
26:21لَا لَكُمْ تَتَّقُمْ تَاكَيْتُمْ مُتَّقِي ہو جاؤ
26:24اللہ و اکبر
26:25اگر غور کریں
26:27تو عبادات میں
26:29نماز
26:31پہلہ روکنہ اسلام
26:35اس میں یہ لفظ استعمال نہیں ہوا
26:38توحید و رسالت کے اقرار کے بعد
26:43نماز اور یہ تیسرا حکم ہے
26:45جو آپ روزہ جس کو کہہ رہے ہیں
26:47ٹھیک
26:47اس کے اندر
26:49لَا لَكُمْ تَتَّقُمْ
26:51تو معنی کیا ہوئے؟
26:52معنی یہ ہوئے کہ یہ عبادتیں جو ہیں
26:54جیسے نماز
26:56روزہ
26:56نماز
26:58زکاة
26:59حج
26:59یہ تمام عبادتیں
27:01توحید و رسالت کا اقرار
27:03یہ ساری چیزیں ہیں
27:04یہ سب ظاہر و باہر ہیں
27:06کسی نہ کسی صورت میں اللہ تعالیٰ نے
27:08ڈیکلیئر کر دیا ہے
27:09سرکار دوالم صلی اللہ علیہ وسلم کے باس
27:11سب کو پتا ہے
27:13نماز پڑھیں گے
27:14تو یقیناً
27:16یہ نیچی کا کام ہے
27:17اور یہ
27:17مسلم اور غیر مسلم کا بہت بلا فرق یہ ہے
27:21کہیں پر بھی پڑھے گا
27:22کسی کونے میں بھی جا کے پڑھا لوگ آدمی دیکھے گا
27:24کہ وہ ہو
27:25غیر مسلم بھی ہوگا
27:26کہہ گا وہ پریر کر رہا ہے
27:27یہ مسلم ہے
27:27محمدہ نہیں
27:28ان لوگ محمدن کہتے ہیں
27:30مسلم نہیں کہتے
27:31یعنی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے پیروکار
27:34لیکن اس میں ایک چیز ہے
27:37اس میں آ رہا ہے
27:38لَا لَكُمْ تَتَّقُونْ
27:39تاکہ تُمْ مُتَّقِی ہو جاؤ
27:41اس کا معنی یہ ہوئے
27:42کہ یہ وہ واحد عبادت ہے
27:45جو پوشیدہ ہے
27:48جو راز پوشیدہ ہے
27:50صرف صرف
27:50اللہ ہی اس کو جانتا ہے
27:52باقی کوئی نہیں جانتا
27:52فرشتے تک نہیں جانتے
27:54اللہ ہوتا
27:55اس کا عجر کو بھی نہیں جانتا
27:56اللہ ہوتا
27:57اس میں جو
27:58یعنی سمجھ لیں آپ
28:00کہ
28:01لَا لَكُمْ تَتَّقُونْ
28:03جو متقی ہے
28:04تقوی ہے
28:05جو تقوی ہے
28:06وہ تقوی کا تعلق
28:07اللہ تبارک و تعالیٰ سے
28:09کہ اللہ کو معلوم ہے
28:10کہ کس نے روزہ رکھا ہے
28:11اور کس نے نہیں رکھا ہے
28:12ونہا ایسا پھرتا رہ گا
28:15آدمی مصافف کر کے
28:16وہ اللہ کو پتا ہے
28:17کہ کون تا ہے
28:18لیکن نماز میں
28:19روزے میں
28:20اب یہاں پر کیا آتا ہے
28:21اب آجائیے ہوں
28:22یہ جتنی بھی عبادتیں
28:24ظاہری عبادتیں ہیں
28:25اس میں انسان چاہے
28:27تو
28:29مغرب بھی کر سکتا ہے
28:33دکھاوا بھی کر سکتا ہے
28:34لیکن یہ واحد عبادت ہے
28:36کہ اس کے اندر
28:36کچھ بھی نہیں کر سکتا
28:37وہ عبادتیں
28:39عبادت کا معنی ہے
28:40کہ عبادت کرنا
28:41یعنی عبادت جو ہیں
28:44اس کا نماز
28:46حج
28:46زکاة
28:47یعنی یہ ساری عبادتیں جو ہیں
28:49یہ کرنے کے لئے
28:51کچھ نہ کچھ کرنا پڑتا ہے
28:52یہ واحد عبادت ہے
28:53کریم عبادت ہے
28:55اللہ کا
28:55بخشا ہوا
28:56بہت بڑا کہلی
28:57جی کے رحم اور کرم ہیں
28:58کہ یہ عبادت کے لئے
29:00کچھ نہیں کرنا ہے
29:01آئے آئے حج
29:02یہ گھر تک چلا آ رہا ہے
29:03اپنے
29:04اللہ وکر
29:05وہ اٹھا
29:06اور سری کر لیا اس نے
29:07اب جس نے کر لیا
29:09خلوص نیت کے ساتھ
29:12ایمان اور احتساب کے ساتھ
29:14اس کے
29:16گناہ
29:17صغیرہ
29:18جو ہیں وہ معاف ہو جاتے ہیں
29:21پچھلے
29:21اور قبیرہ کے لئے
29:23انسان کو چاہیے
29:25کہ اللہ سے لو لگائے
29:27اور رسول اللہ
29:28صلی اللہ علیہ وسلم کی
29:30واسطے سے شفاعت کی
29:32امید رکھے
29:33اللہ تبارک و تعالی
29:35معاف نہیں کرے گا
29:36تو کچھ تقریب کر دے
29:37اللہ
29:38اللہ
29:42سبحان اللہ
29:43اللہ تعالی آپ کو
29:44ہمارے سروں پر قائم رکھے
29:46حضرت
29:46آفیتِ دارِ نصیب فرمائے
29:48بہت اللہ کا کرم ہے
29:50اور جس انداز سے حضرت
29:51محبت فرماتے ہیں
29:52اور آپ تشریف لاتے ہیں
29:54جس حمت کے ساتھ
29:55اور پھر صرف یہاں بیٹھنا نہیں
29:56اور
29:57جس طرح کی موٹیویشن
29:59آپ تک پہنچتی ہے
30:00اللہ
30:00ہمارے بھائییں
30:02زیشان کرین
30:02ان کی طرف سے
30:03بیس ہزار روپے
30:04یہ زکاة کی مدبع
30:06انہوں نے یہ محبت پیش کیا
30:07اللہ رب العزت
30:08ان کے اس زکاة کی
30:09ادائیگی کو
30:10اپنی بارگاہ مقدسہ میں
30:11قبول فرمائے
30:12اور ہمارے دیگر
30:13جتنے ویورس
30:14اس وقت ہمیں دیکھ رہے ہیں
30:15ڈونرز ہیں
30:15کے جی ان کے
30:16خواجہ غریب نواز
30:17ویل فیر ٹرسٹ کے
30:18ہم ان کو پھر سے
30:19یاد دلانا چاہتے ہیں
30:30نام اس فیرس میں
30:31آپ ضرور لکھوائیں
30:32کہ جب بروز حشر
30:34یہ سوال ہو
30:34کہ میں نے تمہیں
30:36ضرورت سے سوا دیا
30:37تو تم نے
30:37میری مخلوق پر
30:39خرچ کیا نہیں
30:39میری راہ میں خرچ کیا
30:41یا نہیں
30:41میرے راستے میں
30:41خرچ کیا نہیں
30:42تو ہم کم از کم
30:44اتنا ضرور کر کے جائیں
30:45کہ ہمارا نام
30:46اس فیرس میں موجود ہو
30:47کہ ہاں جب بھی
30:48اللہ کے بندوں کی
30:49مدد کے لیے پکارا گیا
30:50تو اللہ نے جو ان کو
30:51مال دیا تھا
30:52اللہ نے جو ان پر
30:53کرم فرمایا تھا
30:54اللہ نے جو پھر
30:55جو توفیق دی تھی
30:56اس توفیق کی وجہ سے
30:57یہ لوگوں کی
30:58مدد کیا کرتے تھے
30:58یہ خلق خدا کے
30:59کام آیا کرتے تھے
31:01یہ لوگوں کی پریشانی
31:02ان کی مشکلات
31:03کو دیکھ کر
31:04چاہتے تھے
31:05کہ آگے بڑھ کر
31:06اب رب نے ہمیں
31:06ضرورت سے سوا دیا ہے
31:08تو ہم اپنے
31:09اس مسلمان بھائی کی
31:10اس مشکل سے
31:11اسے نکالنا
31:11مرجھائے ہوئے چہرے پر
31:13ہم کسی طرح
31:14مسکراہت کا
31:15سمان بن جائیں
31:16اس کی وجہ بن جائیں
31:17اور یقیناً
31:19جو لوگ یہ کرتے ہیں
31:20ان کا دل جانتا ہے
31:21کہ کتنی فرط
31:22ان کو ملتی ہے
31:22اور یہ بات
31:24بڑی آسان ہے
31:25سمجھنے کے لئے
31:25quite easy to understand
31:27کہ اگر آپ نے دیکھا
31:28کوئی واقعہ تنبھوکا ہے
31:29مسکین ہے
31:31اور وہ ضرورت مند بھی ہے
31:32اس کے پاس
31:33اتنے ابھی پیسے نہیں ہیں
31:34اتنے وسائل نہیں ہیں
31:35کہ وہ کھانا کھائے
31:36اور آپ نے
31:37اللہ کے رضا کے لئے
31:37اگر آگے بڑھ کر
31:38اس کو آپ بٹھا کر
31:39کھانا کھلا دیں
31:40تو جو
31:41ہم اس کے چہرے پر
31:42تمانیت
31:43جو سکون
31:44جو خوشی
31:45جو فرحت دیکھتے ہیں
31:46میں سمجھتا ہوں
31:47کہ ہر دینے والا
31:48اللہ کے کرم اور فضل سے
31:49اپنے دل میں
31:51اس خوشی سے بھی
31:52زیادہ خوشی محسوس کرتا ہے
31:53یہ میرے رب کا انتظام ہے
31:54کہ جب ہم لوگوں کے کام آتے ہیں
31:56اور وہ خوش ہو جائیں
31:57کوئی اداس چہرہ
31:58مسکراہ اٹھے
31:59کسی
31:59کوئی مشکل میں گرفتار تھا
32:01اور وہ
32:02مشکل اس کی آسان ہو جائے
32:03اور پھر وہ
32:04جو اس کا ایک فیڈ بیک ہوتا ہے
32:06جو رسپونس ہوتا ہے
32:07جو ریاکشن ہوتا ہے
32:08وہ جو خوشی کا اظہار وہ کرتا ہے
32:10تو یقینا ہمارا مسلمان کا دل خوش ہو رہا ہوتا ہے
32:13اللہ نے
32:13اس آپس میں ایک دوسرے کی مدد کرنے میں
32:16اتنا لطف رکھا ہے
32:17کہ پھر آپ یقین کریں
32:19کہ ہم بھی بہت سے لوگوں کو جانتے ہیں
32:20اور آپ بھی جانتے ہوں گے
32:22جس کو اس کا مزہ لگ جائے نا
32:24کہ اللہ کی مخلوق کی مدد کرنے میں
32:26مزہ کیا آتا ہے
32:27لطف کیا آتا ہے
32:28پھر وہ چین سے نہیں بیٹھتا
32:30اور پھر چین سے بیٹھے بھی کیسے
32:31کہ ادھر وہ مدد کرنا شروع کرتا ہے
32:34یعنی کہ ایک دروازہ
32:35وہ اللہ کی خلق کے لیے کھولتا ہے
32:36وہاں دس دروازے
32:37اس کے لیے
32:38آپ دیکھیں کہ
32:39اللہ کی طرف سے جو کرم نوادیاں شروع ہوتی ہیں
32:41جو غیب سے اس کی مدد ہونا شروع ہوتی ہیں
32:43جو برکتیں اس کو ملنا شروع ہوتی ہیں
32:45جو رسک میں وسطیں دیکھنا
32:47وہ شروع کرتا ہے
32:48تو وہ کہتا تھے
32:49اے رب تیرے کیا کہنے
32:50اور یہ میرا رب چاہتا
32:52تو مطلب ایک طرح سے
32:54یہ اس کی منشاہ اور اس کی مرضی تھی
32:56کہ اس نے دو طبقات
32:58انسانوں میں بنائے
33:00کہ ایک طبقے کو کم دیا
33:01اور ایک طبقے کو زیادہ دیا
33:03اور یقیناً ایسا نہ ہوتا
33:04تو پھر امتحان کیسا
33:05پھر آزمائش کیسی
33:07کہ امتحان اپنی جگہ
33:08لیکن یہ بات بھی
33:09ہمیشہ ہمیں یاد رکھنی چاہیے
33:11اس کو بلکہ میں سوال کی صورت
33:12میں مفتی صاحب سے ایک بار پھر کر رہا ہوں
33:14کہ آپ ایک بار ضرور سوچیں
33:17کہ اگر یہ سارے فیصلے
33:18اور اگر کیا
33:19بے شک یہ سارے فیصلے
33:21اللہ رب العزت کے ہیں
33:22یہ اس کی منشاہ
33:23اس کی مرضی کے
33:24کس کو کم ملے
33:25اور کس کو زیادہ
33:26یقیناً وہی رزق تقسیم کرنے والا ہے
33:28وہی رازق ہے
33:29وہی کائنات کا رازق ہے
33:30اگر اس نے یہ فیصلہ فرمایا ہے
33:32کہ مجھے اور آپ کو زیادہ ملے
33:34تو یہ اس کا کرم
33:35یہ اس کا فضل
33:36ہم کون ہوتے ہیں
33:37یہ ڈیسائٹ کرنے والے
33:38تو اگر اس نے ہمیں
33:39ان میں شامل کر دیا
33:41کہ جن کو ضرورت سے سوا دیا ہے
33:43اور اس کو کم دیا
33:44جس کو اللہ رب العزت
33:47صبر پر آزما رہا ہے
33:48تو پھر یہ یقین جانیے
33:49یہ اللہ کی منشاہ ہے
33:51تو ہم کم از کم یہی بات سوچیں گے
33:52تو ہمیں موٹیویشن مل جائے گی
33:54ہمیں ترخیب مل جائے گی
33:55کہ نہیں یار
33:56اللہ نے ہم پر یہ کرم فرمائے
33:57ہم بھی تو ان کی جگہ ہو سکتے تھے
33:58اس میں ہمارا کیا کمال ہے
34:00اگر آج ہم کسی قابل ہیں
34:01اگر ہم ویل سیٹلڈ ہیں
34:02آج ویل ٹو ڈو ہیں
34:04فائننشلی سٹرونگ ہیں
34:05تو یہ اللہ کا کرم ہے
34:06اور اس کرم پر شکر ادا کرنے کا
34:09بہترین جو راستہ
34:10ہمیں علماء کرام
34:11مفتیان اکرام سمجھاتے ہیں
34:12وہ کیا
34:13کہ جس کو رب نے
34:13اپنی منشاہ
34:14اپنی مرضی سے کم دیا ہے
34:15اس کمی کو پورا کریں
34:17بس اسی کا امتحان ہوگا
34:18اور اسی کا سوال
34:19آپ سے پوچھا جائے گا
34:20حضرت کیا فرمائے گا
34:21بلکل صحیح فرما رہے ہیں
34:22اللہ تبارک و تعالی نے
34:24تو صاف اعلان فرما دیا
34:26چونکہ وہ عالم الغیب ہے
34:27اس کو پتا ہے
34:28کس کو کتنا دینا ہے
34:30اور کون صاحب زرف ہے
34:34کتنا صبر کرنے والا ہے
34:36اور کتنا شکر کرنے والا ہے
34:39تو قرآن مجید فرقان حمید میں کہتا ہے
34:42وَلَا نَبْلُوَنَّكُمْ بِشَئِمْ مِنَ الْخَوْفِ وَالْجُوْءِ وَنَقْسِمْ مِنَ الْأَمْوَالِ وَالْأَنفُسِ وَالسَّمَرَاتِ
34:48اللہ اللہ
34:49پھر
34:49وَبَشِّرِ صَابِرِينَ الَّذِينَ اِذَا صَابَتُمْ مُسِيبَةٌ مُسِيبَةٌ قَالُوا
34:54اللہ
34:56وہ اپنے مقرب بندوں کو آزماتے ہیں
35:00بھوک سے پیاس سے جانوں سے مالوں سے
35:03حتیٰ کے اشیاء خرد و نوش تک سے
35:06پھر یہ دیکھتے ہیں کہ وہ کون ہے
35:09کس طرح کا ہے
35:10وَبَشِّرِ صَابِرِينَ الَّذِينَ
35:13خوش خبری ہے اس حابروں کے لئے
35:15جو مصیبت کے وقت مصیبت کو برداشت کرتے ہیں
35:18اور جو یہ کہتے ہیں
35:19کہ ہم اللہ کی طرف سے آئیں اور ہم اسی کی طرف جائیں
35:22یہ اللہ تعالیٰ کا آزمانے کا وہ ہے
35:26کیونکہ ظاہر ہے خالق مالک ہے
35:28اور اسی کو زیبہ ہے
35:32آزمانہ بندے کو اسی کو زیبہ ہے
35:34بندے کا نہیں ہے بندے کا کام
35:35کسی کو یہ نہیں ہے
35:37یہ تو رب العالمین جو رب ہے رب
35:40پالنے آلہ کھیلانے والا رزق دینے والا
35:43اللہ
35:43تو اس کی عظمت پر
35:46مسلمان کو یا ہر مومین کو
35:48ہر اس کی بندے کو شکر بجا لانا چاہیے
35:51کیونکہ وہ اس کے
35:53اس کا بندہ ہے
35:55اس کا کہنا مانے گا
35:57اور اللہ کو مانے گا
36:00اور اس کی مانے گا
36:01تو وہ سرخرو ہوگا
36:02اور وہ دنیا اور آخرت کے اندر
36:04کامیاب اور کامران ہو
36:06اللہ اکبر
36:07اللہ اکبر
36:08اللہ اکبر
36:09اللہ کو مانا ہے
36:10تو پھر یقیناً
36:11اللہ کی
36:12ماننی بھی ہے
36:13اور بس میں یہ
36:14بات ایٹ کرتے ہوئے
36:16یقیناً آپ کی سماعتیں
36:17منتظر ہوں گی
36:18آپ ہمارے فارمیٹ کو جانتے ہیں
36:19ناتے رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم
36:22انشاءاللہ
36:22پیش کی جائے گی
36:23اور ریاض بھائی موجود ہیں
36:24انشاءاللہ
36:25بہت خوبصورت آواز میں
36:26بہت خوبصورت کلام
36:27پیش کرنے کی سعادت
36:28حاصل کریں گے
36:29بس میں یہ کہنا چاہتا ہوں
36:30آپ اپنے
36:31عریب قریب دیکھیں
36:32کہ
36:33کروڑ پتی ہیں
36:35عرب پتی ہیں
36:36بس ایک لمحہ آیا
36:38جس کو
36:39جو لمحہ سب کے لئے آنا ہے
36:40یعنی کہ وہ حقیقت
36:42جسے ہم موت کہتے ہیں
36:43موت آگئی
36:45اور اس کے بعد
36:45سب کچھ یہاں چھوڑ کر
36:46ایک لمحے میں
36:48یہاں سے دنیا سے
36:49کوچھ کر گئے
36:50اور ایسا وقت
36:51سب کے ساتھ آنا ہے
36:52اور سب نے
36:53موت کا مزہ چکنا ہے
36:54اٹل ہے
36:55حقیقت
36:55اٹل حقیقت ہے
36:56تو اگر یہ ہونا ہی ہے
36:58تو آپ بتائیے
36:59کہ اکل کی
37:00کس کسوٹی پر جا کر
37:01بندہ یہ فیصلہ کرتا ہے
37:03کہ نہیں یار
37:04بس میں نے مال
37:05بڑی محنت سے
37:05بڑی مشکت سے
37:06جمع کیا ہے
37:07دبا کے رکھتا ہے مال
37:09مال دیتے ہوئے
37:10اس کی جان جاری ہوتی ہے
37:12بلکہ مجھے
37:13ایک حوالہ یاد آیا
37:14قرآن میں بھی
37:14فرمایا گیا
37:15اش شیطانو یعیدکم الفقر
37:17اللہ اکبر
37:18یہ جو شیطان ہے نا
37:20یہ ہمیں
37:21دھراتا ہے
37:21ہمیں دھمکاتا ہے
37:22ہمیں وان کرتا ہے
37:23ہمیں کہتا ہے
37:24کہ جو تم نے
37:25اتنی مشکل سے
37:25سب جمع کیا ہے
37:26اگر تم یہ
37:26اللہ کی رامے
37:27خرچ کرنا شروع کر دوگے
37:29تو تم پر تو
37:30فقر آ جائے گا
37:31تم تو خود فقیر ہو جاؤ گے
37:32تم تو خود غریب ہو جاؤ گے
37:34تمہارے پاس کچھ نہیں رہے گا
37:35یہ انسان
37:36اگر اس طرح سوچنا شروع کر دے
37:38تو پھر یقیناً
37:39وہ پھر
37:40بخل سے کام لیتا ہے
37:41وہ بخیل ہو جاتا ہے
37:42لیکن میرے پیارے
37:43مصطفیٰ کریم علیہ السلام
37:44نے بار بار یہ
37:46موٹیویشن دی
37:47بار بار یہ ترغیب دی
37:48آپ دیکھیں
37:48صحابہ اکرام
37:49رضوان اللہ تعالی
37:50علیہ مجمعین کی
37:51حضور کی سنداز سے
37:53تربیت فرما رہے ہیں
37:53جناب حضرت ابو بکر
37:55صدیق رضی اللہ تعالی
37:57انہوں کے پاس
37:57اللہ اکبر
37:59معاملت کی بات آئے
38:00مالی خدمت کی بات آئے
38:01اور مالی طور پر
38:03اپنا سب کچھ
38:03قربان کر دینے کی بات آئے
38:05حضرت امہ خدیجت القبرہ
38:06رضی اللہ تعالی
38:07انہا
38:08یا پھر حضرت ابو بکر
38:09صدیق رضی اللہ تعالی
38:10اور پھر یہ رسپونس تھا
38:35صحابہ اکرام
38:36رضوان اللہ تعالی
38:37علیہ مجمعین کا
38:38اور اللہ نہ کرے
38:39ہم یہ آپ کو
38:40مثالیں پیش کر کر
38:41کوئی آپ سے یہ نہیں کہہ رہے
38:42کہ آپ کے پاس
38:43جو کچھ بھی ہے
38:43وہ آپ یہاں
38:44غریبوں کی مدد کے لیے دیتے ہیں
38:46بڑی آسان بات کر رہے ہیں
38:47کہ اللہ نے
38:47اس رمضان میں
38:48انشاءاللہ
38:49ہر رمضان میں
38:50آپ کا دسترخان سجا ہے
38:51نعمتوں سے
38:51اور انشاءاللہ
38:52اس بار بھی سجے گا
38:53تو کیا یہ ہمارا فرض نہیں ہے
38:54کہ اللہ نے
38:55ہم پر اتنی کرم نوازیوں کی بارش کی
38:57اور ہم
38:58دو غربہ کے آگے
38:59وہ بھی تو روزہ رکھیں گے
39:00وہ بھی ہماری طرح
39:01اس عبادت سے گزریں گے
39:02دھوپ بھی برداشت کریں گے
39:03پیاس بھی برداشت کریں گے
39:05جب دسترخان پر
39:06افطار کے بیٹھیں
39:06اور ان کو کھانا مل جائے
39:08ان کو افطاری کا سمان مل جائے
39:09وہ جو دعائیں دیں گے
39:10آپ کو
39:11آپ یقین کریں
39:11آپ کا دس سو کب ہوگا
39:13اور سو ہزار کب
39:14آپ کو پتا بھی نہیں چلے گا
39:15آپ سوچ نہیں سکتے
39:16اللہ اتنا کرم فرمائے گا
39:18یہ سب کچھ اس نے عطا کیا ہے
39:19تو اس کے لئے کیا بڑی بات ہے
39:21کنف یا کون
39:22بھئی وہ تو کہتا ہے
39:23ہو جا اور ہو جاتا ہے
39:24بس آپ ست کے دل کے ساتھ
39:26اچھی نیت کے ساتھ
39:27کہ نیار میرے رب نے مجھے نوازہ ہے
39:28اس کا حکوم ہے
39:29پیارے آقا کریم علیہ السلام
39:31اللہ اکبر
39:32میرے آقا کسی پریشان حال کو دیکھ لیتے
39:36کسی کو مشکل میں دیکھ لیتے
39:37میرے آقا کریم علیہ السلام
39:39میرے کریم آقا
39:40جب تک اس مسلمان کی مشکل
39:43دور نہیں فرما دے تھے
39:44اس مرجائے ہوئے
39:46اس اداس چہرے پر
39:47آپ مسکراہت نہ بکھیر دیتے
39:49آپ چین سے نہیں بیٹھتے تھے
39:52یہ ہے میرے آقا کریم علیہ السلام کی
39:54وہ اگزیمپل
39:55وہ مثال
39:56وہ روشن مثال
39:57جس پر ہمیں عمل کرنے کی ضرورت ہے
39:59400 اوپیز اگر آپ
40:00یہاں پر پی کرتے ہیں
40:01تو ایک مسلمان بہن یا بھائی کو
40:03آپ افطار انشاءاللہ پیش کر سکتے ہیں
40:05اپنی جانب سے
40:06آپ اس کو ملٹی پلائے بائی ٹین کر لیں
40:08دس لوگوں کے افطار کا انتظام کر لیں
40:10پچاس لوگوں کا
40:11کل میں نے مجھے بہت خوشی ہوئی
40:12ٹرانسویشن میں
40:13میں نے اعلان کیا
40:14کہ ماشاءاللہ
40:15تیس لوگوں کی افطار کا
40:16کوئی سو لوگوں کی افطار کا
40:17اس طرح اس انداز سے
40:18آپ کی محبتیں آتی ہیں
40:20ہمارا بھی دل بڑا ہوتا ہے
40:21ہمارے بھی حوصلے
40:22جو ہے نا وہ
40:23بہت زیادہ
40:24ہم حوصلہ وزائی محسوس کرتے ہیں
40:36بہت حوصلہ وزائی کا باعث بنتی ہے
40:38تو بڑی تعداد میں ضرورت ہے
40:39رمضان راشن پیکس کی
40:40میں بار بار کہنا چاہتا ہوں
40:42جیسے ہی رمضان آنے لگتا ہے
40:44گھروں میں پہلا سوال ہوتا ہے
40:45ہمارے ہی رمضان راشن
40:46راشن گروسری
40:47اس کی بار بار بات ہوتی ہے
40:49ہر کوئی جا کر
40:50یہ مینج کر رہا ہوتا ہے
40:51ارینج کر رہا ہوتا ہے
40:52گروسری میں ہمیں کوئی پریشانی نہ ہو
40:54آپ یقین کریں
40:55پورے گیارہ مہینے
40:56جو چیزیں ہم نہیں بھی لاتے نا
40:57گروسری میں وہ چیزیں بھی گنوائی جاتی ہیں
40:59کہ کسی قسم کی پریشانی
41:01اور مشکل نہ ہو
41:02ہمیں جو چیز چاہیے ہو
41:03دسترخان پر پیش کرنے کے لیے
41:05وہ سارے انگریڈینٹس
41:06وہ سارے لوازمات جو ہے
41:08وہ ہمارے پاس اس ٹاک میں رکھے ہوں
41:10تو یہ تو ہے وہ انتظام
41:11جو ہم آسانی سے کر رہے ہیں
41:12کیوں یہ اللہ کا کرم اور فضل ہے
41:13تو آئیے نا ایک رمضان راشن پہ
41:15کس مستحق غریب کے گھر بھی رکھیں
41:17کہ جہاں اس کے بچے بھی
41:19اپنے باپ سے کہتے ہیں
41:19بابا رمضان آ رہا ہے
41:20آپ رمضان راشن نہیں لائے
41:21آئیے مل کر مدد کریں
41:23ہمارا بھائی ہے وہ
41:24آئیے مدد کریں مل کر
41:25ہماری بہن ہے
41:26اور یہ ساری جو
41:27یہ محبت کی داستان ہے
41:28یہ جو ساری محبت کی روشنی ہے
41:30یہ کس کے در سے ملی
41:31یہ مصطفیٰ کریم علیہ السلام کے در سے ملی
41:33تو آئیے انہی کے در پر
41:35یہ حاضری ریاض احمد ریاض صاحب
41:37تو شریف فرمائنات رسول مقبول
41:38صلی اللہ علیہ وسلم
41:39بسم اللہ
41:40بسم اللہ
41:42بسم اللہ
41:45میری زندگی کا تم سے
41:52میری زندگی کا تم سے
42:02یہ نظام چل رہا ہے
42:08میری زندگی کا تم سے
42:15میری زندگی کا تم سے
42:20یہ نظام چل رہا ہے
42:28تیرا ستا سلامت
42:35میرا کام چل رہا ہے
42:42تیرا ستا سلامت
42:49میرا کام چل رہا ہے
42:55اور میرے دلے کی دھڑے
43:01دھرکنوں میں
43:03ہے شریک نام
43:09تیرا
43:10میرے دلے کی دھڑے
43:16دھرکنوں میں
43:18ہے شریک نام
43:23تیرا
43:24بس
43:25تیرے نام
43:28کی بدولت
43:31یہ غلام
43:33پل رہا ہے
43:37تیرے نام
43:40کی بدولت
43:44یہ غلام
43:47پل رہا ہے
43:51تیرا
43:53ستا سلامت
43:58کہ سر عرش بات
44:06تیری
44:07سر پرشنان
44:10تیرا
44:12سر عرش بات
44:16تیری
44:17سر پرشنان
44:20تیرا
44:22کہیں بات
44:26چل رہی ہے
44:28تو کہیں نام
44:32چل رہا ہے
44:35کہیں بات
44:38چل رہی ہے
44:41کہیں نام
44:45چل رہا ہے
44:48اور سر عرش بات
44:51کرتے ہوئے
44:52کہتے ہیں
44:52کہ نہیں
44:54عرش و فرش
44:56پر ہی
44:58تیری
44:59عظمتوں
45:00کے چرچے
45:02نہیں
45:04عرش و فرش
45:06پر ہی
45:08تیری
45:09عظمتوں
45:11کے چرچے
45:13تہ خوابی لہد میں
45:19تیرا
45:20نام
45:22چل رہا ہے
45:25تہ خوابی لہد میں
45:32تیرا
45:34نام
45:35چل رہا ہے
Comments

Recommended