00:00السلام علیکم گئے اس کے حال چاہلائیں ہوپ آپ سے ٹھیک ہوگے
00:03تو آج کی ویڈیو کا بیجو ٹاپک ہے وہ یہ ہے
00:05کہ آپ کو ایک ایسی اے آئی ویب سٹ بتاؤں گا
00:08جو آپ کی ایمیج میں سے ٹیکس کو ایکسٹریکٹ کر سکتی ہے
00:11اگر سمپل اسفاظ میں کہوں
00:13اگر آپ کے پاس کوئی ایمیج یا کوئی فوٹو ہے
00:15اور اس میں کچھ لکھا ہوگا ہے
00:17اور آپ اس کو ایکسٹریکٹ کرنا چاہتے ہو
00:19نکالنا چاہتے ہو
00:20آپ چاہتے ہو کہ اس میں جو لکھا ہوگا ہے
00:22وہ ٹیکسٹ میں آجے لکھا ہوا آجے
00:24تو آپ کو ایک ایسی اے ویب سٹ بتاؤں گا
00:26جو یہ کام آپ کا بہت ہسانی سے کر دے گی
00:28اور آپ اس کو ایزیلی یوز بھی کر سکتے ہو
00:30اور اس کو کوپی بھی کر سکتے ہو ٹیکس کو
00:32اگر آپ کو ویڈیو تھوڑا سب ایٹرسٹنگ لگ رہا ہے
00:34تو ویڈیو کو لائک کر دو چینل کو سبسکرائب کر دو
00:36شیئر کر دو اپنے کسی دوست کے ساتھ ویڈیو کو
00:38ہو سکتا فالو کر رہا ہے
00:40اس پیچ پر اور آپ کو جلی سے بتاتے ہیں
00:42یہ کونسی اے اے ویب سٹ ہے
00:43جہاں پر آپ اپنی ایمیج میں سے
00:45ٹیکسٹ کو ایکسٹریکٹ کر سکتے ہو
00:49سو یار یہاں سے سمپلی آپ نے اپنے
00:50کروم براؤزر پر جانا ہے
00:52کروم پر جانے کے بعد آپ نے
00:54اپنے ایمیج تو ٹیکس ڈاٹ می
00:55ایمیج تو ٹیکس آگے ڈاٹ می
00:57ڈال دینا ہے آپ کے سامنے
00:59کچھ اس طرح کی ویب سٹ آجے گی
01:01یہاں پر آپ نے اپلوڈ ایمیج پر
01:03کلک کر دینا ہے پہلے میں ایمیج
01:05ڈاونلوڈ کر لوں گوگل کروم سے
01:07تو یہاں سے میں ٹیکسٹ ایمیج کلک کر کے
01:10کوئی ایمیج ڈاونلوڈ کر لیتا ہوں
01:12یہاں پر میں ایمیجز پر آ جاتا ہوں
01:13اور یہ میرے سامنے لائن آ رہی ہے
01:15اس کو میں ڈاونلوڈ کر لیتا ہوں
01:18اس کے بعد یہی فوٹو
01:19آپ نے ایدھر اپلوڈ کر دینا ہے
01:21میں نے کر دی آپ نے اپنی وہ ایمیج
01:23اپلوڈ کرنی ہے جس پر ٹیکسٹ ہو
01:26تو یہ وہ ایمیج ہے
01:28اب یہاں پہ کنورٹ ٹو ٹیکسٹ
01:30پہ آپ نے کلک کر دینا ہے
01:31یہ جو لکھا ہوا آ رہا ہے
01:32اس پہ کلک کرنے کے بعد یہ اپنی پرسیسنگ شروع کر دے گا
01:36اور اس ایمیج میں جتنا بھی کچھ لکھا ہوا ہے
01:39وہ نکال کے آپ کو دے دے گا
01:41یہاں پہ اس نے پرسیسنگ تقریباً کمپلیٹ بھر دیا
01:44اور اس نے مجھے یہ لکھ کے دے دیا ہے
01:47اب یہاں پہ میں اس کو کوپی کر لیتا ہوں
01:49اور آگے آپ کو وہ پکچر
01:50اور اس کے اوپر ٹیکس بھی دکھاتا ہوں
01:51کہ دونوں سیم ہیں
01:52اور یہ ویب سیٹ کام کرتی ہے
01:55تو یہاں سے میں اپنے نوٹ پیٹ پہ جاتا ہوں
01:56اور یہاں پر پلس والے ایکن بھی کلک کر کے
01:59اس کو میں پیسٹ کر دیتا ہوں
02:02اور اس کے ساتھ ہی نیچے میں
02:03وہ پکچر بھی اٹیج کر دیتا ہوں
02:06یہاں پہ کیمرہ پہ کلک کرتا ہوں
02:07سیلکٹ ایمیج پہ کلک کرتا ہوں
02:09اور یہ گیلری پہ چلا جائے گا
02:11اور یہاں ڈاؤن لوڈ پہ وہ ایمیج سامنے آگئی ہے
02:14اب آپ نیچے اور اوپر
02:15کمپیٹیزن کر کے دیکھ سکتے ہو
02:17کہ اس نے ایک ایک لائن بلکل ٹھیک ایکسٹریکٹ کی ہے
02:19اور یہ ویب سیٹ ورک کرتی ہے
02:22so i hope آپ کو سمجھ آگئی ہوگی
02:24so i hope آپ کو چھوٹے سائے ویڈیو کا سمجھ آگئی ہوگی
02:27اگر آپ کو اس ویڈیو کا سمجھ آگئی
02:29تو یار ویڈیو کو لائک کر دو چینل کو سبکرائب کر دو
02:32شیئر کر دو
02:33اپنے کسی دوست کے ساتھ ویڈیو کو
02:34ہو سکتا فولو کر رہے ہیں
02:35انسکر نافذن پیچ پر
02:36اور میں ہم لطر آپ کو کسی نیکس ویڈیو میں تب تک کے لئے
02:40اللہ حافظ
Comments