- 2 days ago
Aik Aur Pakeezah Episode 10 - 12th February 2026
Category
📺
TVTranscript
00:00ساتھ لہم دوسرے
00:13مجھے پہلے کیوں نہیں بتایا ماجے
00:18مجھے خبر کرنی چاہیے تھی نا
00:22اکبر اوشی کہاں تھا اس فقت
00:24وہ تو اللہ کی طرف سے ہزگر آگیا
00:27سنبھال لیا اس نے سب کچھ
00:28مجھے فون کیوں نہیں کیا آپ لوگوں نے
00:30ابا جی
00:33ابا جی کو کچھ ہو جاتا تو
00:36منع کیا تھا اس گھر نے
00:38کہہ رہا تھا کچھ ہو جاتا تو بتا دیتے
00:40سنبھال لیا میں نے سب کچھ
00:41میں مل کر آتا
00:45پیٹ چا منع کیا اس گھر نے
00:47ابا جی میں دیکھ تو لون ہے
00:49نیند کا انجیکشن لگایا اس نے
00:52سو رہے ہیں اب رام سے
00:55اے اکبر لیکن اس وقت تو
00:57پیرو تلے زمین نکل گی تھی
00:59یہ گری میں یہاں کے سین میں
01:01گرم پٹی باندھی اس گھر نے
01:04پر دیکھ کیا حرکت کی تیرے ابو نے
01:07کسی کا نہیں سوچا
01:08ادھر ادھر نیل پڑا ہے اتنا بڑا گلے پہ
01:13گورا رنگے نا تو زیادہ نظر آرہا ہے
01:16دوائی لگا ہی ہے اس گھر نے
01:18پاکیزہ کی چادر سے لٹکا لیا
01:22اپنے آپ کو بندہ ڈال کے
01:23اللہ پوچھے گا اس پاکیزہ کو
01:26کیسی لڑکی پیدا کیے میں نے اپنے پیٹ سے پتہ نہیں
01:30کن گناہوں کی سزا مل رہی ہے
01:31مبا جی
01:32پاکیزہ کو گئے تو کافی مہینے ہو گئے
01:37اگر اسی کی وجہ سے کرنا ہوتا
01:41تو پہلے کرتے
01:42یہ اسی کرموجلی کے کرتھوت ہیں
01:47اکبر میں تجھے بتا رہی ہوئی
01:49یہ لڑکی ہمارے لئے ازمائش بن گئی
01:51وہ جو آپ کرنے چلی ہے نا
01:54تیرے ابو جی کی جگہ کوئی بھی ہوتا نا
01:56آپ نے آپ کو پھائے لگا لیتا
01:58کیا مطلب آجی
02:00آہ استابول
02:02آسکر نے سن لیا نا
02:05تو پتہ نہیں کیا ہوگا
02:06وہ پہلی غصے میں پاغل ہوا پھر رہا ہے
02:08بات بات پہ ہاتھے سے اگڑ جاتا ہے وہ
02:10پاکیزہ کی وجہ سے
02:12اس سے نہیں پتا چلنا چاہیے
02:14بالکل بھی نہیں پتہ نہیں وہ کیا قتل و غارت کرے گا
02:19ماجی
02:21اب کیا کیا ہے پاکیزہ نے
02:23اکبر
02:27کوٹ پہنچ گئی ہے وہ یاسین پہ کیس کرنے کے لیے
02:31ہالی تین نوے جوڑے مگا کے دیتے نے ایک والدی دکان تو
02:48میز پڑھا میں نا
02:49میں نے اس کو کہا کہ
02:52تو نیا دالت جانا ہوتا ہے
02:54تو کوئی ساف سترے کپڑے پہن کر جا
02:57اچھی پڑی لکھی لڑکی ہے
02:59جی
03:01اتنی ہی پڑی لکھی ہے جتنی میں ہوں مامی
03:03پر پاکیزہ پیاری بھی ہے نا
03:09اور اس پیاری لڑکی کو
03:12آپ نے دالت جانے سے منع کر دیا
03:14آج اپلیکیشن دے نہیں تھی اس نے مامی
03:16کیا ہے منع میں نے
03:21کیوں کیا آپ نے منع
03:24ای مین ہاو کودیو ڈو دیٹ
03:25اس کا پیو جو ہے نا
03:28پنکے سے رٹک کر جان دینے والا تھا
03:30عدالت کا ملازم ہے
03:32چنگی طرح سمجھتا ہے
03:33کہ جب پاکیزہ کا حال ہونے والا ہے نا
03:36وہ تو ویڈیو وائرن ہونے کے بعد بھی نہیں ہوا
03:39ہمیں یہ جو پیاری لڑکی ہے نا پاکیزہ
03:42یہ خود پڑی لکھی ہے خود وکیل ہے
03:44اسے اچھی طرح پتا ہے کہ کیا ہونا ہے
03:47اور کیسے ہونا ہے
03:48اس کے باوجود
03:49اس نے عدالت جانے کا فیصلہ کیا
03:52اس کے ماں باپ تو کریں گے جو انہوں نے کرنا ہے
03:55اس کا باپ عدالت کا ملازم ہے نا
03:57مجھے آ کر دھمکی دے کر گیا تھا
03:59کہ پاکیزہ کو جان سے مار دے گا
04:01اور اب خود پنکے سے لٹک گیا ہے
04:03واہ
04:03اس کا باپ ہی نہیں
04:05اس کی ماں بھی آ کر عدالت میں اس کو دھمکی دے کر گیا
04:09یہ قتل کی کہ بھائیوں کیا تو مروا دے گی
04:11اگزیکلی وہ اس کی ماں ہے اور اس سے بڑی بات وہ ایک عورت ہے
04:15حد ہے یار
04:16اسی لیے
04:17عورت ہے جانتی ہے
04:20پاکیزہ کے ساتھ بہت برا ہونے والا ہے
04:22کچھ برا نہیں ہونے والا ہے ممی
04:26یقین کریں
04:27پاکیزہ یہ کیس جیتے گی
04:30یحسین ملک کو سزا ملے گی
04:32کچھ برا نہیں ہوا ہے
04:33دنیا کا کیا ہے یار
04:36دنیا تو باتیں کرے گی
04:38بدنام کرے گی
04:39زلیل کرے گی
04:40ابھی کون سا پھولوں کے ہار چڑھا رہی ہے اسے
04:42پہلے اس بات پہ اس بچاری کو زلیل و رسوہ کیا
04:47کہ اس کے ساتھ ظلم ہوا ہے
04:50اور اب اس بات پہ زلیل و رسوہ کریں گے
04:53کہ اس کے ساتھ جو جرم ہوا ہے
04:54اس کے خلاف وہ انصاف مانگ رہی ہے
04:57جو کہ اس کا قانونی حق ہے ممی
04:59دنیا تو وہی کرے گی
05:01جو آج تک ہر عورت کے ساتھ کرتی آئی ہے
05:03جو اپنے لئے کھڑی ہوئی ہے
05:04بلیک میل کر رہے ہیں اس کے ماں باپ اسے
05:07کھا لیں
05:13تازہ دودھ میں بنایا ہے پانی میں نہیں بنایا
05:17یہ نیچے کریانے کے دکان سے مانگوا ہے ابھی ابھی
05:20بہت اچھا ہے شہد ملایا ہے گلاتہ روچے کا کھا لیں
05:23اسلام صاحب
05:26اچھے چلیں
05:30اچھا ہی نہیں بنائے
05:32دائی بھی ہے تازہ
05:34ڈبل نوٹی ہے اس کے اندر نرم بالکل
05:37یہ دیکھیں یہاں لکس اتر جائے گا
05:39کھا لیں اسلام صاحب
05:40اسلام صاحب
05:42اسلام صاحب
05:44بچوں کی طرح کھلا ہوں چاہمت سے
05:48بچوں کی طرح کھلا ہوں چاہمت سے
05:48بچوں کی طرح کھلا ہوں چاہمت سے
06:04بچوں کی طرحienia Bergstrom
06:06بچوں کی طرح بچوں پردارات
06:09بچوں کی طرح کھلا
06:10بچوں کی طرح کھلا ہے
06:11بچوں کی طرح carte
06:28محمد ازگر
06:58ماخرد
07:03محمد ازگر
07:05مصور
07:08مفهوم
07:10مифeter
07:19�س لئے
07:20میں نے اوش اما نہ کیے
07:22میں نے تو اسے کہے کہ آج نا اچھا سا کریلے گوشت پکائے
07:28بولی کہ تندور سے نا میں نے چھنڈوا کے روٹیاں مگوانی ہیں
07:32پھر دونوں نے بیٹھ کے مزے سے کھانا ہے
07:34تو پھر کوئی اچھی سی ولم دیکھنی ہے
07:35ممی آپ کانون کو سیریس کیوں نہیں لیتی ہیں
07:45جو ہمیں سیریس نہیں لیتا نا
07:47ہم بھی اسے سیریس نہیں لیتے
07:49اب تیری تقریریں گر ختم ہو گئی ہو
07:52تھنڈی ہو گئی ہو
07:53تو جا کے نا میرے لیے کچھلے سی بنا کر رکھ
07:56کرے لے کھا کے نا
07:57میں بھی پڑکی لگ جانی میں نا
07:59آپ کو پتا ہے نا
08:01یہ آفینس ہے آفینس
08:03میں آپ کو آریسٹ کروا سکتی ہوں
08:06کیونکہ آپ میری کلائنٹ کو عدالت جانے سے روک رہی ہیں
08:09اسے کانونی کروائی کرنے سے روک رہی ہیں
08:11میں آریسٹ کروا ہوں گی آپ کو
08:12سمن
08:16ایدھر آ
08:17بیجہ
08:19اللہ
08:24ہمی
08:26سمن
08:30تو پریشان ہے
08:33خصے میں ہے
08:35پتہ ہے مجھے
08:36تو یہ تقریریں کر سکتی ہے
08:40کیونکہ تو پاکیزہ نہیں ہے
08:41نہ تو تیرے باپ نے
08:44پنکے سے رٹک کر مرنے کی کوشش کی ہے
08:47نہ تیری مانے دالت میں آکے تجھے قتل کی دھمکی دی اور نہ ہی تیرے بھائی تیرے خون کے پیسے ہیں
08:53تو نہیں سمجھتی سمجھا کر
08:58میں نے بس اس کو کہا ہے
09:01کہ تھوڑا سبر کر لے
09:03تھوڑے دن رک جائے
09:05معاملہ تھنڈا ہو جائے گا نا
09:08پھر خموشی سے وہ کرنا
09:10جو کرنا ہے
09:11یہ پوسٹر لگا کے
09:14اشتہار دین دی لوڑ نہیں ہے
09:16آئی سمجھ
09:17چل
09:19اب تیرا وہ باہر اتر گیا ہے نا
09:22تھنڈی ہو گئی ہے
09:24تو جا
09:25رسی بنا میرے لی
09:26برف نہ پائیں
09:29گرلہ پھڑیا جانتا ہے میرا
09:31ہر افتے نائٹ ڈیوٹی رہتی ہے
09:46چینج ہوتی رہتی ہے
09:46نائٹ شفٹ ہوتی ہے میری
09:49اکبر بھائی بھی نائٹ ہی کرتا تھا
09:51بہت مشکل ہے یار
09:53بندے کی مت ماری جاتی ہے
09:55رات جاگ جاگ کر
09:56آدھا تویا تھی سفدر بھائی
09:59نید کی ٹیننگ ہوئی آتی ہے
10:01سیٹ ہوئی دا بندہ
10:03پھر بھی مشکل ہے یار
10:05تو ابھی جوان ہے تیرے لیے کوئی پرابلم نہیں
10:08ہمارے لیے ہے
10:10اسلام صاحب نہیں آیا آج
10:12خیر تو ہے
10:13نہیں وہ انکو ذرا
10:15گھر پہ کام تھا کچھ
10:17تو تو پکیزہ کو لے کے آیا
10:19ادھر ہوتی ہے وکیلوں کے دفتر میں
10:24آج سم بھائی کے پاس
10:25سیمن بی بی کے آفیس میں
10:27فون کر کے چیک کر لے نا
10:29وہ ادھر یہ جو باہر دفتر ہے
10:35سائیڈ پہ
10:35اوتر مین پہ دوسری منزل پہ ہے
10:38بول لگے ہوئے ہیں فون کر کے چیک کر لے نا
10:41خندہ مگاؤں
10:48نای نای میر بانی میں دیکھ لیتا ہوں
10:51آگیزہ تم ہی کیسے پتا چلا ہوں
10:59ہمیں کا فون آتا ہے
11:03صبح صدیر ہے
11:05تمہانا نمبر کس کس کی پاس ہے
11:11ہمیں کے پاس ہے
11:15ہمیں کے پاس
11:16اور
11:18غراز
11:22پاکیزہ تمہیں
11:28یہ سم نکال کے توڑنی ہوگی
11:31آج میں تمہیں ایک نیا نمبر بھیجواؤں گی
11:35تمہارا نمبر کسی کے بھی پاس نہیں ہو سکتا
11:41تمہاری جان کو خطرہ ہے
11:45چلو مجھے بتا
11:56آب آگے کیا کرنا ہے
11:58اپلیکیشن دوگی
12:01بتا نہیں
12:09چلو مجھے
12:12چلو مجھے
12:14مجھے
12:15چلو مجھے
12:19چلو مجھے
12:22چلو مجھے
12:24چلو مجھے
12:26چلو مجھے
12:28یہ میم سمن کام بیٹھتی ہے
12:30ساتھ ہوگا میں
12:31یہ کیلے کمراہ
12:32ہم جی
12:34موسیقی
13:02بس ماما نے کہا سب سے پہلے آپ لوگوں کو سلام کر آکے لاؤں
13:07آپ کو تو ماما کی عادت کا پتہ ہی ہے آنٹی جی
13:12وہ تو کہتی ہیں ہمسائے کا حق رشتے داروں سے دی پہلے ہوتا ہے
13:19ہاں جی
13:20ہمیں کعال رکھتی ہیں ایسی چیزوں کا بڑا
13:24بیٹے جی
13:26کچھ نصیب ہو بہت جیسی ساس اور سسرال ملا ہے
13:32آنٹی جی
13:35اسے تو تھرپی چڑھا کے رکھا ہے ماما نے
13:38پھٹی گئی ہے بلکل
13:40مطلب سوئیوی کو جگانے نہیں دینا انہوں نے
13:44کچن میں قدم نہیں رکھنے دینا
13:46گھر کا بھی کوئی کام نہیں کرنے دیتی
13:49کہتی ہیں بس تم اپنا شوہر سنبھالو
13:53بیوی کا کام ہوتا ہے شوہر کی خدمت
13:58اس کی عطاعت
14:00روز قیامت اسی کا تو سوال ہونا ہے
14:04ساس سسر کی خدمت کا تو ہونا نہیں
14:06شوہر مجازی خدا جو ہوا
14:10کیوں انکل جی
14:11اب آپ لوگ بھائی اکبر کی دلھنبی لے ہی آؤ
14:20میں نے تو ممہ سے کہا تھا
14:24بھائی اکبر بڑے ہیں
14:26وہ اجازت دیں گے
14:29تو میں ان سے پہلے شادی کروں گا
14:31اپنے اپنے نصیب کی بات ہے
14:35جیسے اس کا نصیب کھولا ہے نا رب نے
14:39بھائی اکبر کا بھی کھول دے گا
14:41مٹھائی تو چک ہی نہیں آسین
14:46اے نہیں نہیں آنٹی
14:47تو کھا لے
14:48اے نہیں
14:50مدنے سے
14:51موٹی ہو جائے گی
14:52مجھے سلم لڑکیاں پسند ہیں
14:55شادی کے دنوں میں ویسے بھی اتنی مٹھائی کھائی ہیں نا آنٹی دی
15:00روز ایک ایک من آرڈر اٹھایا ہے
15:03دس دنوں تک
15:04مجھے تو مٹھائی سے کوفت ہونے لگ گی
15:07میں نے تو بھائی اکبر کی شادی پہ
15:09لونہ کا آمی کرنا ہے نمو کی کھانا ہے
15:12اور بھائی اکبر
15:20ماشاءاللہ کام شام ٹھیک چل رہا ہے
15:24نوکری ہے
15:29کاربار تو ہے نہیں تو بس ٹھیک چل رہا ہے
15:34آپ نا میری مانو اپنی سیکیورٹی کمپنی شروع کر لو
15:40اپنا بزنس ٹھیک رہتا ہے کیوں انکل جی
15:45انکل جی نے نہیں ماننا بس سرکاری بندے جو ہے
15:51آپ نا ازگر کے ساتھ مل کے بزنس شروع کر لو
15:56پیسوں ویسوں کا کوئی بھی پرابلم ہو نا
16:02آپ نے بے دھڑک ہو کے مجھ سے مانگ لینے
16:05بھائی ہو آپ میرے
16:07ویسے انکل جی
16:10آپ نے بڑا یہ مفلر والا گلے کے رد کے وحید مراد والا سٹائل کیا
16:16پر ویک ہو گئے ہو آپ
16:26اس کے ڈیڈی کی طرح
16:29کیا ہوگے بٹا
16:34وہ بھی جب سے بیٹی رخصت کی انہوں نے
16:39بھی کی ہوتے جا رہے ہیں
16:42تو کیوں رو رہی ہے
16:47کیا ہو رہی ہے
16:49تو کون سا دکھی ہے اپنے گھر میں
16:50چپ کر
16:53پتہ نہیں کیا ہو جاتا ہے ان لڑکیوں کو شادی کے بعد
16:59تو جب پتہ بھی ہے
17:02یہاں شادیاں ہوتی کیسے ہیں
17:04اپوال تو شادی کب ہوئی کیسے ہوئی
17:08پتہ ہی نہیں چلتا
17:10اوپر سے کتنے سسرال والے ہیں
17:13جو بیٹیوں کی طرح اپناتے ہیں
17:15جیسے تجھے اپنایاں
17:17ہماری تو نا انٹی جی
17:20شادی کی مووی ساڑھے نو گھنٹے کیا ہے
17:24فنکشن جو اتنے ہوئے سے
17:26وہ آیا ہمارا فاسٹ بولر
17:34بھائی عارض روب کیسے
17:36ہے
17:37حسنو
17:39سنا ہے تو
17:39روس کے شہر شہر شھوڑ کے چلا گیا ہے
17:42خیر ہو کیوں
17:44ہم سے کوئی غلطی ہو گئی کیا
17:47ریما لگتا نہیں ہارس رہو پھر
18:12انگریزی کی ایک
18:13کافت ہے
18:16just when you are old enough to know
18:22that your father was right
18:28you have a son
18:38who says to you
18:47father
18:49you are
18:52wrong
18:55سو سائیڈ اٹیمٹ
19:08honor killing کی دھمکی علیدہ
19:11ما آ کر پاکیزہ کو دھمکی دے کر گئی ہے
19:15اور اسلام صاحب ہمیں دھمکی دے کر گئی ہے
19:18میں تو تھکسی گئی ہو یار اس کوٹ ٹرائل سے
19:21جو کبھی تک شروع بھی نہیں ہوا
19:23یار بچاری پاکیزہ
19:25اپنے باپ سے ملنے اسے دیکھنے بھی نہیں جا سکتی
19:29مطلب خدا نہ خاستہ
19:33اگر اس کے باپ کو واقعی میں کچھ ہو جاتا ہے
19:35تو مجھے نہیں لگتا اس کے گھر والے اسے کبھی بھی گھسنے دیں گے اندر
19:39یار سمن تمہیں کیا لگتا ہے
19:40وہ دے گی اپلیکیشن یاسین کے خلاف
19:43مجھے نہیں پتا یار
19:46مجھے لگتا ہے کہ شاید پاکیزہ کو بھی نہیں پتا خود
19:51فلحال تو ممی نے اس کو اپنے پروں کی نیچے چھپا لیا ہے
19:56کہہ رہی ہیں کہ خاموشی سے کاربائی کرو
19:58اتنا شعور کیوں مجھا رہے ہو لیکن
20:00تم لوگ جانتے ہو کہ ایسے ٹرائلز خاموشی سے تھوڑی ہوتے ہیں
20:03it will be public
20:05اور فراز
20:06وہ بھی تو وکٹم ہے
20:08اس کے ساتھ تو مارپیٹ بھی ہوئی ہے
20:10تم لوگوں کو ہر وقت عورت کی پڑی رہتی ہے
20:13مرد کا ذکر نہیں ہوتا
20:16معاشرہ اس کے ساتھ کیا کرے گا
20:18وہ بیچارہ لڑکا نا ڈر کر دوبک کے بیٹھا ہوا تھا
20:21نہ وہ پاکیزہ کے لیے یہاں پہ اور نہ اپنے لیے
20:23ٹکہ یار آسن
20:26فراز کے پاس زندگی میں بہت آپشنز ہے
20:29لائک
20:30کہ وہ پاکیزہ کو چھوڑ دے
20:33ڈیورس دے دے
20:33اور واپس دودھ کا دولہ ہو
20:35کہ اپنے گھر والوں کے ساتھ رہنا شروع کر دیں
20:36یہ آپشن تب تک ہے
20:38جب تک وہ اس کیس میں مدعی نہیں بنتا
20:40اگر اس نے فیصلہ کر لیا
20:42کہ یہ کیس وہ بھی فائل کرے گا
20:46تو اس کو بھی
20:47آنر کلنگ کی دھمکی ملے گی
20:49اور شاید اس کی بہن بھی
20:51تمہیں اگلے دن پنکھے سے لٹکی ہوئی ملے
20:53یہ صحیح کہہ رہا ہے
20:57فراز کو تو شاید دھمکی دے
20:59بغیر ہی مار دیا جائے
21:00یہ قانونی فساد کی جڑ ہے ویسا
21:04نہیں سمبل
21:06قانون نہیں
21:07نائنصافی فساد کی جڑ ہے
21:10یہاں مظلوم کو کوئی انصاف نہیں ملتا
21:13قانون کے کرتے دھرتوں سے
21:15اور بدنام قانون ہوتا ہے
21:18مجھے تو ڈر ہی لگ رہے آر
21:20صحیح لگ رہے در
21:24ڈرنے کی بات بھی ہے
21:27اسلام صاحب میں تو ڈر ہی گئی تھی
21:33حسین کو دیکھ کر
21:34اے میں آپ کو بتا نہیں سکتی
21:37مجھے لگا
21:38کسی نے بتا دیا ہے
21:40اس کو پاکیزہ کے ارادوں کے بارے میں
21:42اسے پتا چل گیا ہے
21:43کہ پاکیزہ اس پر کیس کرنے لگی ہے
21:45یقین جہلے
21:47ایک منٹ کو تو مجھے ایسے چکر آ گیا تھا
21:50پھر جب میں نے
21:51اس کی بیوی کو اور کیک کے ڈبے کو دیکھا نا
21:54تو میں نے سوچا
21:55بیوی کو تو نہیں لائے گا نا
21:58ساتھ میں ہمارے ساتھ لڑنے کے لیے
21:59اور نہ ہی کیک لے کر آئے گا
22:01خسلم صاحب
22:03لیکن پھر
22:05جب بات شروع کرتا تھا نا
22:07میرا دل ایسے
22:08بیٹھ جاتا تھا
22:10یقین جانے
22:11حلق خوشک راب میرا
22:13جتنی دیر وہ یہاں پہ رہا ہو
22:15اے
22:17میں بڑا ڈر کی تھی
22:19اور پھر وہ ڈیلو
22:21اس کی آنکھیں بھی تو اتنی ڈرونی ہیں
22:23میں تو بس آیت کریما پڑتی رہی
22:26پر اسلم صاحب
22:28نہیں ڈر لگتا کسی کو یاسین سے
22:31تو پاکیزہ کو نہیں لگتا
22:33نہیں لگتا اس کو سڈر
22:35اسے دند ناتی پھر رہی ہے پورے شہر میں
22:38جو اس کا حشر کیا
22:40تو اس نے کوئی اور ہوتا
22:42تو دبک کے بل میں بیٹھ جاتا
22:43وہ تو کوٹ پہ کیس کرتی پھر رہی ہے
22:46نہیں ڈر لگتا اس لڑکی کو
22:48وہ جو اس کا حشر ہوا تھا
22:49میں کہتی ہوں
22:51کہ اس نے جو پہلے پاکیزہ
22:54کا حشر کیا تھا
22:55وہ یہ بھی نہیں سوچتی کہ اگر پتا چل گیا
22:58اب تو کیا حشر کرے گا
22:59یا اللہ اس لڑکی دل میں
23:02ڈر ڈال دے
23:03ڈال دے اس لڑکی دل میں ڈر ڈال دے
23:05میرے مولاد
23:06زگر
23:09اچھا کیا
23:12تو نے کوئی الٹی سیدھی بات نہیں کیا
23:13حسین سے
23:14پہلے اب بجے کی وجہ سے
23:18دل بڑا پریشان تھا
23:19کچھ ونچنی چھو ہو جاتی نا
23:23تو اچھا نہیں ہوتا
23:24اچھا کیا لیاز کیا
23:28اس کی بیوی بھی ساتھ تھی
23:30مورتوں کی عزت کرتے ہیں
23:32سمجھ داری دکھائی ہے تو نے
23:35بزدلی دکھائی ہے
23:38نشان تو ابھی ہے
24:08اب بھی ہے ابو جی
24:10دو تین دن کے شٹی لے کر
24:20آرام کرنا چاہیے تھا
24:21میں نے گوگل کیا ہے
24:26آپ کو کچھ دن تک
24:32صرف نرم غزا کھانی چاہیے
24:34دیسی چوزے کی یقنی
24:39بنائیے آپ کے لئے
24:40اب امی کہیں گی
24:45بڑے کام کرنے آگئے ہیں
24:48آگئے ہیں
24:56بہت کچھ سیکھ لیا ہے میں نے
25:02بڑے کچھ
25:06بڑی کچھ ڭی
25:18بڑے کچھ
25:20پتہ نہیں کیوں اببو جی
25:35مجھے لگتا تھا اب آج بھی میرے ساتھ ہیں
25:38جیسے ہمیشہ سے تھے
25:42جب میں کسی چیز کی فرمائش کرتی تھی
25:47جب میں وقالت کرنا چاہتی تھی
25:52جب میں فیل ہو جاتی تھی
25:57جب امی کے ساتھ گھر کے کام نہیں کرائے کرتی تھی
26:01بھائی اکبر نے بڑا مارا تھا مجھے ویڈیو کے بعد
26:08امی باہر بیٹھ کر روتی رہی تھی لیکن بچایا نہیں تھا مجھے
26:17آپ کے گھر آنے سے پہلے مار پیٹھ کر فرض پورا کر لیا تھا سب میں
26:23پتہ تھا نا کہ آپ کے ہوتے ہوئے مار نہیں سکتا
26:28ازگر نے بڑی گندی گالیاں دی تھی مجھے
26:34اسے مجھے جان سے مارنے نہیں دیا تھا بھائی اکبرنا
26:38صرف آپ نے کچھ نہیں کہا تھا مجھے ابو جی
26:45ایک لفظ بھی نہیں
26:50پوچھا بھی نہیں
26:53کہ کیا ہوا پاکیزہ
26:57کیسے ہوا
26:59لیکن پھر بھی مجھے لگتا تھا کہ آپ میرے ساتھ ہیں
27:04آپ نے لارڈی بڑے کی ہیں
27:09آپ کو یاد ہے
27:16جب چھپکلیاں ماننے کے لیے آپ ایرگن لائے تھے
27:22سب سے پہلے فائر مجھ سے کرائے تھے آپ نے
27:26نشانہ ہی بڑا خراب تھا میرا
27:30ہر بار سے ان کی ٹیوب لائٹ توڑ دیتی تھی میں
27:35لیکن آپ نے کبھی کچھ نہیں کہا
27:41بڑا نقصان کرتی تھی میں
27:45آپ کو کچھ ہو جاتا ابو جی تو
27:52عد بڑا نقصان ہو جاتا پاکیزہ سے
28:00مامی تو کچھ بتائی نہیں رہی
28:04میں نے پوچھا ان سے پاکیزہ کہا ہے لیکن نہیں
28:16وہ تو کچھ اور ہی باتیں کرے تھی
28:19وہ تو کچھ اور ہی باتیں کر رہی تھی۔
28:23کیبل والے نے ان کی کیبل توڑ دی ہے تو میں اس کے ہاں پولیس پجھوا دوں۔
28:27دودھ والے کی بھینس مر گئی ہے۔
28:31تھانی کیا؟
28:33میں تو دار کے بیٹھا ہوں پاکیزہ کہیں آئی نہ جائے اپلیکیشن فائل کرنا۔
28:37پتہ نہیں تم نے اس کو فیمنزم کے کون سے جذباتی اور توفانی لیکچر دیئے ہوں گے۔
28:42اس نے پرواہ ہی نہیں کرنی کہ اس کی ماں اس کی آنر کیلنگ پلان کر کے بیٹھی ہے۔
28:47کہ اس کے بھائی اس کو گلیوں میں اسلے کے ساتھ ڈھونڈ رہے ہیں
28:50اور اس کے باپ نے تو اچھی خاصی خودکشی کی پریکٹس کر لی ہے۔
28:54تمہاری انسینسٹیوٹی کی کوئی حد ہے؟
28:57تمہارے لیے یہ سب کچھ مزاق ہے؟
28:59بھائی مزاق تو یہ ہے کہ ہم اس کو ممی کے گھر چھپا کر محفوظ سمجھ رہے ہیں۔
29:04ہمیں لگتا ہے ہم نے اس کو پروٹیکٹ کر لیا ہے۔
29:07میں تو سوچتا ہوں وہ نہ ہی آئے۔
29:09جگہ جگہ فراز کے ساتھ ہم فنڈ بھی کر دیتے ہیں۔
29:13ان کو کسی اور شہر میں سیٹل کروا دیتے ہیں۔
29:15فراز کو نوکری بھی دلوا دیں گے۔
29:18پھر رہے ہیں ہاسے خوشی۔
29:20تمہیں بتا ہے تمہیں ایک بہت ہی انوائنگ کلیگ ہو، ایک بہت ہی ڈسکاریجنگ فرینڈ ہو۔
29:26اور ایک بہت ہی بز دل انسان۔
29:28تینکس فر دو کمپلیمنٹس، تمہیں ایک ریالسٹک آدمی ہمیشہ بز دے لینے گا۔
29:33تمہیں کیا لگتا ہے کہ اتنا بڑا حادثہ ہونے کے بعد فراز اور پاکیزہ کے لیے بہت اسان ہے ہسی خوشی زندگی گزار لیں گے وہ لوگ۔
29:42لیول آف ٹراما کیا ہے تمہیں پتا ہے؟
29:44تو ٹراما کا علاج ہے نا۔
29:46سنبل سے کو اپنے منٹل ویل بین سینٹر سے مفت علاج کروا دے، پھر بھی مسئلہ حل نہیں ہوتا۔
29:52تو سمیہ کین ہیلپ، سارا دن وہ ڈیوورس اور کھولا کے کیس دیکھتی ہے۔
29:56تو پھر تم اپنی دکان بند کر دو نا؟ اگر آپ کے پاس کسی جرم کا قانونی حل نہیں ہے تو آپ جا کے کچھ اور بیچیں۔
30:03قانون نہیں بیچیں۔
30:06میں کیا بیچتا ہوں؟ قانون تو بیریسٹر زبیر کمال بیچ دے۔
30:11بس اب یہاں سٹاپ، سٹوپنگ ٹو لو، سٹاپ۔
30:15بھائی، تم اتنی زیادہ ابسیسٹ ہو پاکیزہ کے کیس سے کہ تمہیں اس کے ساتھ جوڑے مسائل اور تھریٹس نظر ہی نہیں آرہے۔
30:24This is a very complex situation۔
30:26تو میں ایک وکیل ہوں، اس حیثیت سے میرا کام ہے کہ میں complex اور complicated cases کو حل کروں اور میں کروں گی انصاف کے ساتھ، قانون کے ساتھ۔
30:35میرا پھر بھی یہی خیال ہے کہ پاکیزہ اس کیس کو پرسیون نہیں کرنا چاہتی۔
30:41اور تم زبردستی اس سے یہ کیس فائل نہیں کروا سکتے ہیں۔
30:45ہمم۔
30:49میں زبردستی نہیں کر سکتی۔
30:52لیکن میں اس کی قائل تو کر سکتی ہوں۔
30:56اتنی بڑی انڈر ٹیکن کے لیے تیار ہوں؟
31:00میری چھوڑو، تم بتاؤ۔
31:04تم تیار ہو۔
31:06تم تیار ہو۔
31:08تکتا ہوں۔
31:12موسیقی
31:16موسیقی
31:18یہ کہتی تھی امی جی
31:48آپ نے بگاڑ رکھا ہے پاکیزہ کو
31:51بگڑی ہوئی اولاد تو کچھ بھی کرتی ہے
31:55کلت سلیت
31:58اٹھا سیدھا
31:59شکر ہے آپ کی جان بچ گئی
32:03شکر ہے ازگر وقت پر پہنچ گیا
32:06آپ کو کچھ ہو جاتا تو
32:09آپ کو ادھر
32:18گردن پر چوٹ لگ گئے لیکن
32:20پاکیزہ صدر گئی ہے ابو جی
32:23اپنی کیا آیا دماغ میں جو
32:27کیس کرنے کے بارے میں سوچا
32:28صرف اپنا سوچا
32:34آپ کا نہیں سوچا ابو جی
32:43امی کا نہیں سوچا
32:45بھائی اکبر ازگر کا نہیں سوچا
32:49صرف اپنا سوچا
32:53صرف اپنا سوچا
33:07بلتی ہوگی ابو جی
33:09صرف اپنا سوچتے ہی نہیں
33:17آپ بھی
33:19دو تین دن کے چھٹی کر لیتے آپ
33:21آپ کو تو دفتر ہی نہیں چھوڑتا
33:24اپنا سوچتے ہی نہیں آپ بھی
33:27موسیقی
33:37موسیقی
33:41موسیقی
33:47موسیقی
33:51موسیقی
34:21موسیقی
34:41بڑے ہلکے پڑھ دیں آنکھوں
34:42کھاتھی بھی دیں نہیں ہے ٹھیکس
34:45موسیقی
35:08کھانا
35:10کھانا کیوں نہیں رہی
35:11پہلے تو چینچینیں کھاتی تھی
35:13کھانا
35:20اور صحیح سے کھانا کیا ہو گیا
35:22کیا ڈائٹنگ شروع کرتی دوبارہ
35:24تیرے سے ہی ویڈائٹنگ وائٹنگ پتہا ہے نا
35:28یاد نے پیشلی بار کیا ہوا تھا
35:30ڈائٹنگ کر کے بیوش ہو گئی تھی
35:32وہ تو روزے بھی رو روکے رکھتی ہے
35:34یہ لے
35:36کھا
35:37کھا لے
35:57جوتے نہیں ہیں
35:59یہ
36:00ہاں وہ در
36:01پنڈی سے
36:03سیکنڈ ہر مارفٹس
36:04وہاں پہ
36:06سیکیورٹی مالوں کی
36:06میں نے ابھیو ٹیم پر آدم
36:07سندے کے سندے
36:10صبح کھیلتے ہیں
36:11وہ سیکیورٹی والے جوتے
36:13زرہ خراب ہو جاتے ہیں
36:14پھر سلب بھی ہوتے ہیں
36:15تو میں نے کہا
36:16ہی کہ در مزر آئے
36:17انویسمنٹ گر لوں
36:18اچھے ہیں
36:23کلر بھی پیارا ہے
36:25ہے تو سی
36:27تو کھیلتی ہے
36:30ٹکٹ
36:31میں ڈر گئی تھی
36:41تجھے دیکھ کے
36:42مجھے تو تجھے در لگتا ہے
36:44مجھے تو تجھے در لگتا ہے
36:56تُو دلیر
37:00تُو گھرت من
37:01ہم سب تو بس
37:04مجھے تو تجھ سے در لگتا ہے
37:10صحیح کہتے تھے
37:12ہماری لڑکی بہت بہت دور
37:15ہمارے لڑکوں سے بھی سکتا ہے
37:18بہت دوری کی بہت بڑی سزا ہوتی ہے
37:30تیری بہت دوری کی وجہ سے
37:35اگر اب گو جی کو کچھ ہو جاتا ہے
37:36بچ گئے
37:37وہ بھی ہو تیری بہت دوری بہت دوری
37:40امی نے بتایا مجھے
37:47امی نے بچا لیا اب گو جی
37:52پتا نہیں کیسے
37:57تائم پہ پوہنچتے ہیں کودھر تھی
38:00کانگیں بگڑ لیا بو
38:08سارا وزن کت پہ ڈال دی
38:11بولنگ شوڑنگ کرتا ہوں
38:17تو بوڈی شوڑی بنی دی
38:19کہتے رہ گئے چھوڑ دے
38:25چھوڑ دے
38:27بگر میں نے بھی چھوڑا
38:31بہت دن لوگ دوسروں کا سارا لے کے
38:37مرنے بھی کوشش کرتے ہیں پاگیزہ
38:38تب نہیں مرتے جب دوشکلوں کے گھر پر
38:41لیڈو پیڑے لے کر آتا ہے
38:42تب نہیں مرتے
38:43اگر ہم بہادر ہوتے
38:46تو تیرے سا زندہ کھڑے رہتے
38:48تو اکینی عدالت کیوں جاتی
38:51ہم سا بات ہے
38:52بلکہ بھائی اکبر
38:54بھائی بھائی بھائی بھٹا کر لے کر جاتے
38:55لیکن ہم اتنا گیرد مند نہیں ہیں
38:58پنکے سے لیٹکے مر سکتے ہیں لیکن
39:02سہن میں بیٹھے یاسیگا گلا نہیں پکڑ سکتے
39:04محفرتے پاکز
39:13محفرتے پاکز
39:13محفرتے پاکز
39:14محفرتے پاکز
39:18کھا نا
39:31ساتھ لہر دے