Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Ghulam Bashah Sundri ep 10 Pakistani drama

Category

😹
Fun
Transcript
00:00دل جانے آپ جانے وہ فدا
00:03کہ عشق دا رنگ مکھرا
00:06دکھ درد آزمائش
00:10جب تک یہ زندگی چلتی رہتی ہے نا
00:12یہ سب بھی ساتھ ساتھ ہی چلتے ہیں
00:14تو پھر خوشی اور سکھ ساتھ ساتھ کیوں نہیں چلتے
00:18میرے سامنے آئندہ کبھی دوبارہ حق کی بات کی نا
00:22تو اپنی ماں کا فرض نبانے کے لیے زندہ نہیں بچوں گے
00:25بچ گیا تو
00:27اور نہ میری حوانت سندرگر پہچاتے
00:32آپ ربابا گی ڈیتھ ہوئے
00:57پچتے یاری ہوگی
00:58موسیونی
01:00پچتے improvement
01:03پچتے Imm Leicے
01:04پچتے ہیں
01:05John
01:06پچتے پیچ con
01:08پچتے ہیں
01:10پچتے ہیں
01:12پسکتا ہے
01:15امcel fui
01:17وقت
01:19آ Mul
01:21яли
01:22звک
01:23ساتھ
01:24تمہارے اببہ کا کیا رشتہ ہے عویلی والوں سے
01:31مجھے بھی ہوتا ہی معلوم ہے
01:36جتنا آپ کا
01:38عویلی میں کسی کو بھی نہیں جانتی
01:40ات سے لو کوئی بات نہیں
01:49عویلی میں اگر دل گھرائے تو میری اممہ کے پاس آگے رہی رہی نہ
01:55میں بھی عویلی کا ایک فرد
01:58نہیں فرد نہیں
02:05ملازم ہوں
02:08پر عزت ہے میری اس عویلی میں
02:11پاسشاہ کی اور میری بہت اچھی دوستی ہے
02:15دونوں بات پیار کرتے ہیں ایک دوسرے سے
02:19بھئی آپ سب لوگوں کی بڑی مہربانی ہے
02:29جو دل سے ہماری خوشی میں شامل ہونے آگے
02:32ہم نے سوچا کہ جا کے مبارک بات دیں آئیں
02:36بیٹے کے وزیر بننے کی خوشی میں
02:38اور میرے شوہر تو ساتھ ہی گئے ہوئے تھے
02:41حلق برداری کی تقریب دیکھنے کے لیے
02:43بھئی ظاہر ہے آپ کا اپنا بچہ ہے
02:46بھئی میرا ماننا تو یہ ہے
02:48خاندان میں وزارت ایک ہونی چاہیے
02:50چاہے وہ کسی کے پاس بھی ہو
02:52بہت بہت مبارک
02:59خیر مبارک خیر مبارک
03:01آپ سب کو بھی مبارک ہو
03:03بہت مبارک
03:04بہت خوشی ہوئی
03:08مجھے بھی دیکھ کے بہت خوشی ہوئی
03:10بیٹے نہ تشریف رکھیں
03:11اس کی چچا کی تو بیٹی ہے نہیں کوئی
03:14لے دے کر مامو کی بیٹی ہے
03:16اس کا مطلب ہے
03:18تمہارا چانس پکا ہے
03:20منسٹرنی بننے کا
03:22وہ راضی تو ہو جائے گا نا
03:24مجھے شادی کو میکنی ہے
03:25رضا مندی کون پوچھتا ہے یہاں
03:27لڑکا ہویا لڑکی
03:29اس کان پکڑ کے پیا دیا جاتے ہیں
03:32ہاں
03:33خیر لڑکوں کی تو خیر ہوتے ہیں
03:35وہ تو کند لکھتے ہیں شاہ
03:36لڑکیوں کتنی مسئبت بن جاتی ہے نا
03:38ہمارے خاندان کی روائد
03:39جن کا چچا یا مامو کا بیٹا نہیں ہے
03:41وہ کو آری مل جائے
03:43تم شکر کرو
03:44اگر ایک دفعہ منگنی ہو گئی
03:47تو پھر گئی تو ساتھ پردوں میں
03:49یہی موقع ہے
03:51دیکھ لے جی بھر کے
03:53ایسے مرک
03:55تو بہت خوش نصیب ہے
03:57ایک تو وہ اتنا خوبصورت ہے
04:00اس سے نظر اٹانے کو دلی نہیں کرتا
04:03سو خوبصورت مرد ایک طرف
04:07اور باشا کی پرسنلیٹی ایک طرف
04:09مبیس کی بچی
04:10یادت بنی نظر دانگیر کی ضرورت نہیں ہے
04:12میرے باشا پر
04:13اسے ات میرا ہے
04:14میں بننی اس کی
04:17اس پر صرف میرا حق ہے
04:20ہاں ہاں مرک شہزادی
04:23باشا شہزادہ صرف تمہارا ہے
04:25تمہیں ہی مبارک
04:27ہمارا کیا ہے
04:28ہم تو بس اسے دیکھ کر
04:31آہیں برسکتے
04:32ہائے
04:33ہائے
04:35مومن
04:35اگر باشا تجھے پروپوس کہتے
04:38تو تو بیوش تھوڑی ہوگی
04:39تو تو خوشی سے مرزہ ہی بھی
04:42ہائے اللہ
04:43ایسے میرے نصیب کہاں
04:46ڈرامی باس
04:48موسیقی
04:50موسیقی
04:52موسیقی
04:54موسیقی
04:58موسیقی
05:00بению
05:00موسیقی
05:02موسیقی
05:02موسیقی
05:04شہدی ہو رہی ہے
05:26نہیں
05:27بادشاہ نے آج منسٹری کا حلف اٹھایا ہے
05:30کون
05:32جہاں دا ہاتھ سرکار کا بیٹا ہے
05:36جن کے پاس تمہاری بابا نے تمہیں بھیجا
05:38تم یہی بیٹھو میں
05:42انہیں اطلاع کر کے آتا ہوں
05:44دکٹر
05:45سے جلدی آنا
05:48اجنبی جگہ
05:50ڈر لگ رہا ہے
05:51ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
05:53میں بس آتا ہوں
06:02ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
06:10خوشید
06:11ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
06:19ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
06:21ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
06:26ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
06:28کیا تم میرے پاس ہی ہو
06:31جو تمہاری موجو کی پچھے بار بار محسوس ہو رہی ہے
06:36اور وہ خواب
06:54کیسے خواب تھا
06:55تم کیوں اس طرح
06:57اس قید خانے میں آئے
06:58مجھے دیکھا
07:00اور طلاق دے کے چلے گئے
07:01کیوں
07:02کیا زندگی حقیقت میں
07:08اتنی دھیمک سطح ہو چکی ہے
07:10کہ اب خواب بھی مونچے سے آتے ہیں
07:13طلاق
07:16اور فو بھی محبت کے رشتے میں
07:19بندے ہو گئے
07:20نیگوب شوہر سے
07:21یہ تو خواب میں بھی ناقابل برداشتیں
07:27محبت
07:30کیسے اپنے میں بھو کو چھوڑ سکتی ہے
07:33کیسے اس سے رشتہ توڑ سکتی ہے
07:36گھولان
07:51کہاں جا رہے ہو
07:57جی وہ بھائدوی سے بہت ضروری بات پھولی تھی
08:01پہلے میری بات سنو آکے
08:02آو
08:05موسیقی
08:18موسیقی
08:30موسیقی
08:34موسیقی
08:35موسیقی
08:47موسیقی
08:49موسیقی
08:50موسیقی
09:06موسیقی
09:07موسیقی
09:19موسیقی
09:20موسیقی
09:21موسیقی
09:22موسیقی
09:23موسیقی
09:24موسیقی
09:25موسیقی
09:26موسیقی
09:28موسیقی
09:42موسیقی
09:43موسیقی
09:45موسیقی
09:46موسیقی
09:48موسیقی
09:49موسیقی
09:50موسیقی
09:51موسیقی
09:52موسیقی
09:53موسیقی
09:54موسیقی
09:55موسیقی
09:56موسیقی
09:57موسیقی
09:58موسیقی
09:59موسیقی
10:00موسیقی
10:02آپ سے کبھی ناراض نہیں ہوں گے
10:04پھلا باپس آجا
10:06مجھے یتیم
10:09بات کر کے جاؤ بابا
10:11مجھے یتیم
10:14بات کرو
10:15اے لڑکی
10:19کون ہو تم
10:20یہ چنازہ کس کا ہے
10:23کیا حویلی بالوں کے رشہ دار ہو
10:26یہاں کیا کر رہی ہو تم
10:28کیا نام ہے تمہارا لڑکی
10:31سندری
10:33ذات کیا ہے تمہاری
10:35کیا بڑے سرکار کی خوشی میں شریک ہونے کے لیے آئی ہو
10:38نہیں
10:39میں تو
10:41بابا کی وسیعت کی وجہ سے آئی
10:44وسیعت
10:45کون لے کر آئے تمہیں یہاں
10:48کیا کرنے آئے تم یہاں
10:50داجی سے بہت ضروری بات کرنی تھی
10:52تم ہوش میں تو ہو
10:54تمہاری حمد کیسے ہوئی
10:56اس لباس میں جوتوں سمیت
10:58حویلی میں قدم رکھنے کی
10:59پینٹ کمیز پہن کے انگریزی پاؤ بلکہ
11:05اس کو متاثر کرنے کی کوشش کر رہے ہو
11:07اپنی اوقات بھون لے کی ضرورت نہیں ہے غلام
11:10اور یہ بھی مت بھوننا
11:13کہ ڈاکٹر تمہیں ہم لوگوں نے بنایا ہے
11:16جی
11:16دفع ہو جاؤ یہاں سے
11:18اور پہلے اپنی اوقات کے مطابق لباس پہنو
11:21پھر یہاں قدم رکھنا
11:22اور خبردار
11:24جو آئندہ میں نے تمہیں اس انگریزی لباس میں دیکھا
11:28تمہیں کوئی حق نہیں پہنچتا میرے باشا سے بہتر لگنے کا
11:31معافی چاہتا ہوں
11:32آسپتال سے سیدھا آ رہا ہوں
11:34اس لیے اس حلیے میں آ گیا
11:35آئندہ ایسا کبھی نہیں کروں گا
11:38داجی سے بہت ضروری بات کرنی ہے
11:39بس دو منٹ بات کرنے دیجئے
11:41کیا ضروری کام ہے تمہیں
11:43کیا ماں مر گئی ہے تمہاری
11:45اس کے علاوہ تو کوئی امرجنسی نہیں ہو سکتی تمہیں
11:52سب مکر فرے بہت اچھے سے جانتی ہوں میں تم لوگوں کے
11:57اور پاشا کو نظر مت آنا آج
12:00جے
12:01وہ تمہیں لے کر پھر اپنے آستانے پہنچ جائے گا
12:05بڑی جھوٹی محبت میں باندھی ہے تم نے اسے
12:09بس ہے جلدی آنا
12:12اجنبی جگہ در لگ رہا ہے
12:15ہمارا بھرا پورا خاندان اندر بیٹھا ہے
12:18اس لیے تم اپنی منحوس شکل
12:20اور جھوٹی امرجنسی کا واویلا لے کر یہاں سے دفع ہو جاؤ
12:23میرے بیٹے کا آج خوشیوں بھرا دن ہے
12:27اپنی منحوسیت کا سایہ بھی نہ ڈالنا اس پر
12:31دفع ہو یہاں سے
12:33اور خبر دور چھو مور کر دیکھا
12:36مجھے
12:37خدا حافظ
12:39لڑکی تم کہاں سے آئی ہو اور کس کے ساتھ ہو
12:50کیا ہوا ہٹو ہٹو بیچھے
12:53کیوں رش لگا رکھایا ہے
12:55ڈاکٹر یہ لاش کس کی ہے
12:56خوشی والا گھر ہے اور تم سوک پھیلانے کے لیے جنازہ لے کر آگئے ہو
13:01کون ہے یہ مرہوم یہ میت کس کی ہے
13:03میت کا حسب نصب بھی پوچھو کہ اب تم لوگ
13:06شرم نہیں آتی تمہیں
13:09یہ
13:10رشتہ دار ہے میرا
13:13سنا لوگوں
13:16اب غلام کا بھی رشتہ دار نکل آیا
13:18کل تک تو ان کا کوئی رشتہ دار نہیں تھا
13:21اور آج ایک رشتہ دار نکلا
13:22وہ بھی مرہوم
13:23ان کے باپ کا تو کچھ پتا نہیں
13:26پھر رشتہ دار کہاں سے نکل آیا
13:28لڑکی بہت خوبصورت ہے
13:30لگتا ہے دال میں کچھ کالا ہے
13:33لڑکی کا چکر لگتا ہے مجھے
13:35بکواس بند کرو اپنی
13:36بیت کے پاس کھڑے ہو کے تماشا لگا رہے ہو
13:39مزاک اڑا رہے ہو
13:40مرے زندہ لوگوں کو تو چین سے جینے نہیں دیتے
13:43مرے ہوئے کو تو آرام سے مرنے دو
13:44چلو جاؤ یہاں سے
13:45یہ تو خدا کا شکر ہے کہ اللہ نے کچھ اختیارات اپنے ہاتھ میں رکھے ہیں
13:57اگر تم جیسے بے حس لوگوں کے ہاتھ میں ہوتے
14:00تو مرے ہوئے کو دو گز زمین بھی نہیں دیتے تم لوگ
14:05وہ بندہ جسے میرے بابا نے ملنے کا کہا تھا
14:13وہ نہیں ہے کیا
14:16ہاں وہ ملاقات نہیں ہو سکی
14:19کیوں
14:21ان کے بیٹے کے منشتر بننے کا جسن چل رہا ہے نا
14:24اور مہمان بھی کافی آئے ہیں جن سے ملاقات چل رہی ہے
14:29یہ ڈھول باجہ بھی اسی خوشی میں ہو رہا ہے
14:32کتنی حجیب زندگی
14:35کہیں موت کا سو گیا اور کہیں جیت کا جشن
14:40اب میرے کوارٹر چلیں سامنے ہی
14:44بابا
14:47ان کو بھی ساتھ لے چلتے ہیں
14:49سٹاف
14:50تلاق نامہ تو مجھے پائے سال پہلے ہی مل چکا تھا
15:11تلاق نامہ تو مجھے پائے سال پہلے ہی مل چکا تھا
15:15اے راب میرے پاس آگا
15:17مجھے تلاق دینے کی ضرورت کیا تھی
15:23کون
15:25میں ہوں گوا آ جاؤں
15:29آ جائے
15:30کیا ہوں ابوا آپ مہمانوں کو چھوڑ کے یہاں کیوں آ گئیں
15:47ان مہمانوں کو دیکھ کر میرا دل خبر آ رہا تھا
15:51سب خوش ہیں لیکن میرے دل کی عجیب سی کیفیت ہے
15:55پتہ نہیں اس حویلے میں خوشی باداش کرنے کی عادت ہی ختم ہو گئی
16:03رشتیدار بہانے بہانے سے آپ کا پوچھ رہے ہیں
16:06رشتیداروں کو تو آپ رہ نہیں دیں
16:09یہ تو وجود سے جڑے وہ سامپ ہوتے ہیں جو ہمیشہ ڈستے رہتے ہیں
16:14مگر اپنے وجود سے جڑے ہونے کی وجہ سے ہم انہیں کاٹ بھی نہیں سکتے
16:19آپ کو پتہ ہے
16:21آج آشے گلی میرے خواب میں آیا تھا
16:22یہاں
16:26اس دروازے کے پاس کھڑے ہو کر اس نے مجھے طلاق دی
16:29اور چلا گیا
16:33یہ کیسا خواب دھب ہوا جو میں نے دیکھ لیا
16:38آج مجھے آشے گلی اپنے آس پاس محسوس ہو رہا ہے
16:42ایسا لگ رہا ہے جیسے وہ یہی موجود ہو
16:49آپ آشے گلی سے سچی محبت کرتی ہیں نا
16:52اسی لئے وہ بار بار آپ کے خیالوں میں آتے ہیں
16:56چھوڑے خوشید بی بی
16:58یہاں شوہر کو بی بی کے ساتھ تین لفظوں میں باندھا جاتا ہے
17:03پھر زنجیر تڑوا دی جاتی ہے
17:05آخر میں بچتا ہی کیا ہے
17:08اتنی آسانی سے تو زنجیر توڑنے والا نہیں تھا وہ
17:12پتہ نہیں اس کے ساتھ کیا کیا ہوا ہوگا
17:17میرے ہاں بیٹا ہوا تھا یا بیٹی
17:24یہاں آپ کو ایمبولنس میں لائیا گیا تھا
17:29آپ بالکل مردے کی طرح بے ہوش پڑی تھی
17:33جہاں تیاد سرکار کا غصہ تو اتنا تیز تھا
17:38کہ ہم بات نہیں کر پا رہے تھے
17:41سارا دن ابھی ہوش رہی پھر ہوش میں آئی
17:45ٹھیک کہا تم نے
17:49یہ تمہاری قبر ہی ہے
17:52تم نے کیا سوچا تھا
17:54شادی کر کے بچہ پیدا کر لوگی
17:57اور ہم دیکھتے رہیں گے
17:59بلی چوئے کا کیا خوب کھیل کھیل ہے تم لوگوں نے
18:01میرا بچہ
18:06میرا بچہ کھائے
18:08آشک کھائے
18:10تیرا بچہ پیدا ہوتے ہی مر گیا
18:15اور آشک
18:16آشک تجھے تلاک دے کر چلا گیا
18:20میرا دل آج بھی جم گیا ہے
18:24میرا دل آج بھی جم گیا ہے
18:30نہ دھڑکتا ہے نہ دھڑکتا ہے نہ دھڑکتا ہے
18:47بسے گا
18:51سوال یا نشان بن کے رہ گئے
18:56وہ کون سے دن آئے گا
18:57سب یہ بتا چلے گا کہ
19:04میرے ماتے پر
19:07تلاک کا جھومر لگانے اولاد
19:11میرا خون
19:12میرا خون
19:18یا میرا میں بھی
19:31یہ صفاق وعدات کرنے والا
19:34کرنے والا
19:36اسے بجرم کون تھا
19:47باشا کی مسکراہت ہی میرے دل کا سکون ہے
19:51نہ جانے کیوں
19:53جب بھی یہ میرے پاس ہوتا ہے
19:56سب کچھ ٹھیک لگتا ہے
19:58باشا
19:59تمہیں کیا خبر
20:01میں تمہیں کتنا چاہتی ہوں
20:04اوہوgem
20:14یا نظروں کے تیر کہاں جا رہے ہیں
20:19کیا بات ہے
20:21باشا کا جادو چل رہا ہے
20:25کیا جی نہیں
20:27ایسی تو کوئی بات نہیں
20:30اچھا
20:31تو پھر یہ
20:33ہلکی سی مسکراہت کس کے لیے تھا
20:35اور آنکھوں میں چمک
20:38سدھر جا
20:40ورنہ سب کو پتہ چل جائے گا
20:43کہ تمہارا دل پاشا پر ہار گیا ہے
20:46ممل چپ کرو
20:47یہاں سب موجود ہے کوئی سن دے گا
20:50ارے
20:50سنتا ہے تو سننے دو
20:52کیا ہوا
20:53ویسے بھی پاشا کی شہزادی بننے والی ہیں
20:57خامش ہو جاؤ
21:00ہر وقت مزاک کرتی رہتی ہو
21:01مزاک کی کیا بات ہے
21:04میں تو دل کی بات کہہ رہی ہوں
21:07مان لو نا
21:11کہ تمہیں محبت ہو گئی ہے باشا سے
21:13ہاں
21:17شاید
21:30سامنے اس کی کبھی اس کی ستائش نہیں کی
21:35دل نے چاہا بھی اگر ہونٹوں نے جنبش نہیں کی
21:40اہلِ محفل پہ کب احوال کھولا ہے اپنا
21:44میں بھی خاموش رہا اس نے بھی پرزش نہیں کی
21:48جس قدر اس سے تعلق تھا چلے جاتا ہے
22:09جس قدر اس سے تعلق تھا چلے جاتا ہے
22:17اس کا کیا رنج ہو جس کی کبھی خواہش نہیں کی
22:21ہم کے دکھ اوڑ کے خلوت میں پڑے رہتے ہیں
22:28ہم نے بازار میں زخموں کی نمائش نہیں کی
22:33اے میرے عبرِ کرم دیکھ
22:36یہ ویرانہِ جان
22:39کیا کسی عبر پہ تُو نے کبھی بارش نہیں کی
22:51دیکھو تو زرہ
23:11یہ سب مسکرہ مسکرہ آگے میسیجز کر رہے
23:13نہیں
23:14کہاں
23:16مجھے نہیں لگتا
23:18چھوڑو
23:19میرے بھائی بتاتے ہیں
23:21بہت ہی رنگین مزاج ہے
23:24پیتہ پلاتا ہے گانے شانے سنتا ہے
23:26اور تو اور شہری لڑکیوں سے دوستی بھی ہے اس کی
23:30دوبائی تک سے تو
23:31عرب دوست آ کر شکار کھیلتے ہیں
23:34اچھا
23:36تو
23:37چلو مبارک بات دینے چلتے ہیں
23:41ریندو
23:41بہت سارے لوگیں عجیب لگتا ہے
23:43عجیب کی کیا بات ہے
23:45اپنے ہی رشتہ دار ہیں
23:47چلو نا
23:49ٹیز
23:49مبارک بہت دو
23:51چلو بھی
23:52جی جگ کیسی
23:53آخر کزان ہے وہ تمہارا
23:56اور فیوچر میں تمہیں اس سے شادی بھی تو کرنی ہے
24:00بھائی کیا ہے موتیا باجی
24:14ہمیں کیوں کھڑا رکھا ہے
24:15اس کی تصویر کھیج کر جسے بھیج رہی ہوں
24:33اگر یہ وہی نکلی جس کی اسے تلاش ہے
24:37تو یاد رکھنا
24:39اس کی قسمت سور جائے گی
24:41موتیا باجی
24:42آپ تصویر کھیج کر کسی کو سینڈ کرتی ہیں
24:45آخر ایسا کیوں
24:46وہ کیا ہے کہ
24:50مجھے کسی کو تلاش کرنے کی
24:54اس دمداری سونپی گئی ہے
24:55تو اس لیے
24:57پوری امانداری سے پہلے اپنا کام کرتی ہوں
25:00کیا وہ کوئی فلم ڈائریکٹر ہے
25:03نہیں
25:06خود ہی رو ہے
25:11دیکھئے تو باشا
25:21کہیں یہ بولر کے تو نہیں
25:30اس کی خوٹی قسمت
25:39یہ بھی وہ نہیں نکلی
25:42جس کا اسے انتظار ہے
25:45اچھا بس
25:46اب ہم جائیں
25:47جی
25:47جا سکتے ہیں
25:49چلیے
25:50اسلام علیکم
26:08جی
26:10بہت بہت مبارک ہو آپ کو
26:13یہ آپ کے مامو کے بیٹی
26:17اس کا بہت شدید دل کر رہا تھا
26:19آپ کو مبارک بات دینے کا
26:21اسلام علیکم
26:25بہت بہت مبارک ہو آپ کو
26:29شکریہ
26:30کیسا لگ رہے ہیں منسٹر بن گئے
26:34بہت برا
26:35وہ کیوں
26:37اس ذمہ داری بہت ہوتی ہے
26:39یہ تو ہے
26:42پھر لڑکیوں کے لئے کیا کرنے کا ارادہ ہے آپ کا
26:45جی
26:47بھائی ہمارے ہاں کوئی لڑکیوں کے لئے
26:50سکولز نہیں ہے نا
26:51تو آپ کو اس کے بارے میں سوچنا تو چاہیے
26:54سوچوں گا
26:56آپ کو پڑھنے کا شوق ہے
26:58نہیں تو
26:59اس کا تو
27:01اس سال بھی سپلی آئی ہے
27:03نہیں نہیں وہ
27:04اسل میں مجھے
27:05تائفائر ہو گیا تھا نا
27:06تو اس لئے ہے
27:07اسیوز می
27:09کیا ضرورتی تمہیں
27:18کیا ضرورتی میرے فیل ہونے کا ذکر کرنے کی
27:21شامندہ کرا دیا نا بہت شاہ کے سامنے
27:24اچھی خاصی میج بنی گی تھی میری
27:26اور تم
27:27تم نے مجھے کہا تھا کہ چلو اسے سلام کرتے ہیں
27:31اس کے سامنے تو ایسی انجان بن گی جسے میں تمہیں زبر دیس سی لے کر آئی ہوں
27:34تم پالا لو
27:36تمہیں نہیں پتا ہو
27:38یہ بھی ایک ادا ہوتی ہے
27:39تم ہار ہی نہیں
27:41میری شادی ہو نہیں اس سے
27:42اب میری پیاری سہلی میری مدد بھی نہیں کرے گی
27:45اس سے کریب آنے میں
27:46کیا سوچ رہی خوشید بی بی
27:59آشک علی کے بارے میں سوچ رہیں گو
28:02میں تو جیسے
28:05کسی اور دنیا میں ہی کھو گئی
28:08وہاں ایک میرا چھوٹا سا گھر ہے
28:12آشک علی ہے
28:15وہ ایک
28:18کالیج کا پروفیسر ہے
28:20اور میں بھی پروفیسر ہوں
28:23کالیج کی
28:25اور
28:27اور
28:29ہمارے دو بچے ہیں
28:31ایک بچے کا تو پتہ نہیں
28:34اور دوسرا بھی پیدا ہو گیا
28:35ہم جیسی عورتیں خوابوں کی دنیا میں رہتی ہیں
28:38خوش فہمیوں کے جنگل میں
28:40مہجزوں کے انتظار میں
28:42آپ صرف سنیں
28:45میرے خیالوں کو نہ توڑیں
28:47اچھا اچھا سنائیے بی بی
28:51ایک بیٹا ہے
28:52ایک بیٹی
28:53بیٹی بڑی ہے
28:57آشک علی کی لانٹلی
29:00اور بیٹا چھوٹا
29:04باشا جیسا
29:06آشک علی
29:12بلکل اپنا خیال نہیں رکھتے
29:13کالیج کے لڑاکہ سٹوڈنٹ سے
29:17بڑھتے رہتے ہیں
29:19مجھے ان کی بہت فکر رہتی ہے
29:23دے دیں دو چار نمبر پاس کر دیں ان لڑکوں کو
29:27یہ وہ لڑکیں بواں
29:30جو بات بات پر پسٹول نکال لیتے ہیں
29:32خدا نخواستہ کسی دن پسٹول چل گئی اور کچھ ہو گیا تو
29:36لیکن
29:41آشک علی نے تو مجھے طلاق دے دیے
29:44حقیقت میں بھی اور
29:48خواب میں بھی
29:50اس کو کیوں اس چیز کا احساس نہیں
29:56کہ مجھے اس سے کتنی محبت ہے
29:58کہیں چانداد نے اس کو مار تو نہیں دیا ہوگا
30:08کون جانے کون کہاں ہے
30:10اس جہاں میں ہے یا اس جہاں
30:13تو یہاں بیٹھ جا
30:29یہاں بیٹھ کے رولے
30:30روپا
30:38بیٹھا
30:49کون ہے یہ
30:52تو کسے لے کر آیا ہے
30:54جانداد کو بھی جاننے والے
30:57میری پیشنٹ تھے
30:59مرنے سے پہلے مجھے وسیعت کر کے گئے تھے
31:02کہ مجھے سندر گر لے جانا
31:03اور جانداد کو بتا دینا
31:06مجھے سندر گر لے جانا
31:36مجھے کچھ گھبرات ہو رہے ہیں
31:37مجھے ایسا لگ رہا ہے جیسے
31:39آشے کے لیے یہیں ہیں اسی حویلی میں
31:41یہ کیسے ممکن ہے
31:43پتہ نہیں بھوا
31:44آپ جائیے نہ دیکھ کے آئیے
31:46آج
31:47آج مجھے اپنے فہم پر یقین کرنے کا دل کر رہا ہے
31:51چاہیے نہ بھوا
31:52اچھا اچھا
31:53دیکھتی ہوں
31:54جلدی جائیے
31:55آپ اپنی خطبیت کا خیال رکھئے گا
31:57جلدی جائیے
31:57جی جی
31:58مجھے واپس آکے بتائیں
31:59جی جی
31:59ہاں بولو
32:28اسلام علیکم تا جی
32:29دا جی
32:31کسی آشے کلی کو جانتے ہیں
32:33کہا ہوں تم
32:41دا جی میں
32:42یہی ہوں
32:43کوٹر میں
32:43میرے پاس آو
32:46معافی چاہتا ہوں دا جی
32:48آیا تھا میں
32:49پر وہ
32:49اممہ جی نے واپس بھیج دیا
32:52امجھے
32:52اچھا ٹھیک ہے
32:56تم کوٹر میں رکھو
32:56میں تمہارے پاس آ رہا ہوں
32:58جی بہتا ہے
32:58تجھے پتا ہے تیری ایک بیٹی ہے
33:13اتنی سی گردن ہے اس کی
33:18یا تو اس پہ سائن کر
33:20یا مار کر
33:21اس کو تیرے سامنے ہی دفنا دیتا ہوں
33:23ہم نے نکاح کیا ہے
33:27یہ بچی جائز ہے
33:29تم مامو ہو اس کے
33:30کچھ تو رہم کروں
33:32تلاک دیتا ہے یا ماروں اس کو
33:34نہیں
33:35یاور
33:40تو ایک کام کر
33:41وار کر
33:43میں تلاک دیتا ہوں
33:45تلاک دیتا ہوں
33:46تلاک دیتا ہوں
33:47کانا ہے آشک علی
34:04یہ دا جی یہ
34:06اچھا ہوا مریہ
34:15دیر سے صحیح پر جان تو چھٹی
34:20مسلم ہے میرے
34:27بڑے احسان گئے انہوں نے
34:30میری زندگی میں جو بھی ہے نا
34:35انہی کھتی ہوا ہے
34:38تاجی
34:40یہ بیٹی ہے ان کی
34:43سندری نام ہے
34:50تمہارا نام سندری
35:06تمہارے باپ میں رکھا ہے
35:09باکا ہے تمہارے
35:14بابا بتاتے تھے کہ
35:17میرے پیدا ہوتی ہیں
35:19امہ مل گئی تھی
35:22آپ بابا کو کیسے جانتے ہیں
35:29جو رہی کی تھی اس نے ہمارے
35:32بابا نے
35:37نہیں
35:42آپ کو ضرور کوئی غلط فیمی ہوئی ہوگی
35:45میرے بابا بہت ایماندار استاد تھے
35:48جو رہی نہیں
35:50داکہ ڈالا تھا
35:53وہ تو وہ خشکسمت تھا کہ اس وقت میں نے اس کو زندہ چھوڑ دیا
35:59اگر
36:01اگر آپ کو بابا سے اتنی نفرت ہی تھا
36:04تو بابا نے مجھے آپ کے پاس کیوں بھیجا
36:07تمہارا باپ
36:09بڑھا لکھا آدمی تھا نا
36:11ہے نا
36:12بڑھے لکھے لوگ ایسے ہی بار کرتے ہیں
36:19ہمیں اس مردہ اور اس زندہ دوں سے کوئی واسطہ نہیں ہے
36:30اٹھا کر لے جاؤ یہ جنازہ اور اس لڑکی کو واپس وہاں لے جا کے چھوڑ دو جہاں سے لے کر آئے
36:36میرا اس دنیا میں کوئی بھی نہیں ہے میں کہاں جاؤں گی
36:40یہ میرا مسئلہ نہیں ہے
36:42ٹھا کر لے چھوڑ دل جانے ہیں تو جانے وہ خدا
36:46دل جانے ہے تو جانے وہ خدا
36:46دل جانے آکھ جانے وہ خدا
36:49کئی شکے دا رنگ بخت خدا
37:05موسیقا
Comments

Recommended