Skip to playerSkip to main content
  • 2 hours ago
Aik Aur Pakeezah ep 10 Pakistani drama

Category

😹
Fun
Transcript
00:00ساتھ لہم دو خرم
00:16مجھے پہلے کیوں نہیں بتایا ماجے
00:18مجھے خبر کرنی چاہیے تھی نا
00:22اکبر اور عوشی کہاں تھا اس وقت
00:24وہ تو اللہ کی طرف سے ہزگر آگیا
00:27سنبھال لیا اس نے سب کچھ
00:28مجھے فون کیوں نہیں کیا آپ لوگوں نے
00:30ابا جی
00:33ابا جی کو کچھ ہو جاتا تو
00:36منع کیا تھا اس گھر نے
00:38کہہ رہا تھا کچھ ہو جاتا تو بتا دیتے
00:40سنبھال لیا میں نے سب کچھ
00:42مل کر رہا تھا
00:45پیٹ جا منع کیا اس گھر نے
00:47ابا جی میں دیکھ تو لون ہے
00:49نیند کا انجیکشن لگایا اس نے
00:52سو رہے ہیں اب رام سے
00:55اے اکبر لیکن اس وقت تو
00:57پیرو تلے زمین نکل گی تھی
00:59یہ گری میں یہاں کے سین میں
01:01گرم پٹی باندھی ہے اس گھر نے
01:04پر دیکھ کیا حرکت کی تیرے ابو نے
01:07کسی کا نہیں سوچا
01:08ادھر ادھر نیل پڑا ہے اتنا بڑا گلے پہ
01:13گورا رنگے نا تو زیادہ نظر آرہا ہے
01:16دوائی لگا ہی ہے اس گھر نے
01:18پاکیزہ کی چادر سے لٹکا لیا
01:22اپنے آپ کو بندہ ڈال کے
01:23اللہ پوچھے گا اس پاکیزہ کو
01:26کیسی لڑکی پیدا کیے میں نے اپنے پیٹ سے پتہ نہیں
01:30کن گناہوں کی سزاں مل رہی ہے
01:31باہ جی
01:32پاکیزہ کو گئے تو کافی مہینے ہو گئے
01:37اگر اسی کی وجہ سے کرنا ہوتا
01:41تو پہلے کرتے
01:42یہ اسی کرموجلی کے کرتوت ہیں
01:47اگر میں تجھے بتا رہی ہوئی
01:49یہ لڑکی ہمارے لئے ازمائش بن گئی
01:51وہ جو آپ کرنے چلی ہے نا
01:54تیرے ابو جی کی جگہ کوئی بھی ہوتا نا
01:56آپ نے آپ کو پھائے لگا لیتا
01:57کیا مطلب ماں جی
02:00آہ استابول
02:02آسکر نے سن لیا نا
02:05تو پتہ نہیں کیا ہوگا
02:06وہ پہلی غصے میں پاغل ہوا پھر رہا ہے
02:08بات بات پہ ہاتھے سے اگڑ جاتا ہے وہ
02:10پاکیزہ کی وجہ سے
02:12اسے نہیں پتا چلنا چاہیے
02:14بالکل بھی نہیں
02:17پتہ نہیں وہ کیا قتل و غارت کرے گا
02:19ماں جی
02:21اب کیا کیا ہے پاکیزہ نے
02:23اکبر
02:27کوٹ پہنچ گئی ہے وہ
02:30یاسین پہ کیز کرنے کے لیے
02:32ہالی تین نوے جوڑے مگا کے دیتے نے
02:47ایک والدی دکان تو
02:48میز پڑھا میں نے
02:49میں نے اس کو کہا کہ
02:52تو
02:52نے عدالت جانا ہوتا ہے تو
02:54کوئی ساف سترے کپڑے پہن کر جا
02:56اچھی پڑی لکھی لڑکی ہے
02:59جی
03:01اتنی ہی پڑی لکھی ہے جتنی میں ہوں
03:03ممی
03:03پر پاکیزہ پیاری بھی ہے نا
03:08اور اس پیاری لڑکی کو
03:12آپ نے عدالت جانے سے منہ کر دیا
03:14آج اپلیکیشن دے رہی تھی اس نے ممی
03:16کیا ہے منہ میں نے
03:21کیوں کیا آپ نے منہ
03:24اس کا پیو جو ہے نا
03:28پنکے سے رٹک کر جان دینے والا تھا
03:31عدالت کا ملازم ہے
03:32چنگی طرح سمجھتا ہے
03:33کیچا پاکیزہ کا حال ہونے والا ہے نا
03:36وہ تو ویڈیو وائرن ہونے کے بعد بھی نہیں ہوا
03:39ہمیں یہ جو پیاری لڑکی ہے نا پاکیزہ
03:41یہ خود پڑی لکھی ہے
03:43خود وکیل ہے
03:44اسے اچھی طرح پتا ہے
03:46کہ کیا ہونا ہے اور کیسے ہونا ہے
03:48اس کے باوجود
03:49اس نے عدالت جانے کا فیصلہ کیا
03:52اس کے ماں باپ تو کریں گے جو انہوں نے کرنا ہے
03:55اس کا باپ عدالت کا ملازم ہے نا
03:58مجھے آ کر دھمکی دے کر گیا تھا
03:59کہ پاکیزہ کو جان سے مار دے گا
04:01اور اب خود پنکے سے لٹک گیا ہے
04:03واہ
04:03اس کا باپ ہی نہیں
04:05اس کی ماں بھی آ کر عدالت میں اس کو دھمکی دے کر گیا
04:09یہ قتل کی کہ بھائیوں کیا تو مروا دے گی
04:11ایکزیکلی وہ اس کی ماں ہے
04:13اور اس سے بڑی بات وہ ایک عورت ہے
04:15حد ہے یار
04:16اسی لیے
04:17عورت ہے جانتی ہے
04:20پاکیزہ کے ساتھ بہت برا ہونے والا ہے
04:22کچھ برا نہیں ہونے والا ہے ممی
04:25یقین کریں
04:27پاکیزہ یہ کیس جیتے گی
04:30یاسین ملک کو سزا ملے گی
04:32کچھ برا نہیں ہوا ہے
04:33دنیا کا کیا ہے یار
04:36دنیا تو باتیں کرے گی
04:38بدنام کرے گی
04:39زلیل کرے گی
04:40ابھی کون سا پھولوں کے ہار چڑھا رہی ہے اسے
04:42پہلے اس بات پہ اس بیچاری کو زلیل و رسوہ کیا
04:47کہ اس کے ساتھ ظلم ہوا ہے
04:50اور اب اس بات پہ زلیل و رسوہ کریں گے
04:53کہ اس کے ساتھ جو جرم ہوا ہے
04:54اس کے خلاف وہ انصاف مانگ رہی ہے
04:56جو کہ اس کا قانونی حق ہے ممی
04:59دنیا تو وہی کرے گی
05:01جو آج تک ہر عورت کے ساتھ کرتی آئی ہے
05:03جو اپنے لئے کھڑی ہوئی ہے
05:04بلیک میل کر رہے ہیں اس کے ماں باپ اسے
05:07کھا لیں
05:13تازہ دودھ میں بنایا ہے پانی میں نہیں بنایا ہے
05:17یہ نیچے کریانے کے دکان سے مانگوا ہے ابھی ابھی
05:20بہت اچھا ہے شہد ملایا ہے گلہ تاروچے کا کھا لیں
05:23اسلام صاحب
05:26اچھا چلیں
05:30اچھا ہی نہیں بنائے
05:32دائی بھی ہے تازہ
05:34ڈبل اوٹی ہے اس کے اندر نرم
05:36بلکل یہ دیکھیں یہاں لکس اتر جائے گا
05:39کھا لیں اسلام صاحب
05:40اسلام صاحب
05:43بچوں کی طرح کھلاوں چم مت سے
05:56اور کہ exits
06:03چلا بڑی ہے
06:06کیوں تو
06:06چtte
06:07اچھا ہے
06:08گروھے
06:09اچھا ہے
06:10ٹھیک
06:11ٹھیک
06:13ٹھیک
06:16ٹھیک
06:19ٹھیک
06:21ٹھیک
06:21ٹھیک
06:22ٹھیک
06:23ٹھیک
06:24ٹھیک
06:25بسم اللہ
06:28بسم اللہ
06:29بسم اللہ
06:32بسم اللہ
06:33بسم اللہ
06:35بسم اللہ
06:51میں جب باہر جا رہا ہوں
06:53بسم اللہ
06:55بسم اللہ
06:56محمد اسگر
07:18اسی لیے
07:20میں نے اسے منہ کیے
07:23میں نے تو اسے کھائے
07:25کہ آج نا
07:26اچھا سا کریلے گوشت پکائے
07:28بولی کہ تندور سے نا
07:29میں نے چھنڈوا کے روٹیاں مگوانی ہیں
07:31پھر دونوں نے بیٹھ کے مزے سے کھانا ہے
07:33تو پھر کوئی اچھی سی ولم دیکھنی ہے
07:37ممی آپ کانون کو سیریس کیوں نہیں لیتی ہیں
07:40جو ہمیں سیریس نہیں لیتا نا
07:46ہم بھی اسے سیریس نہیں لیتا نا
07:48ہم بھی اسے سیریس نی لیتے ہیں
07:50اب تدری تقریریں گر ختم ہو گئی ہوں
07:52تھنڈی ہو گئی ہوں
07:53تو جا کے نا میرے لیے کچھلے سی بنا کر رکھ
07:56کرے لے کھا کے نا
07:57میں ہمیں پڑکی لگ جانے ہی میں نا ہوں
08:00آپ کو پتا ہے نا
08:01یہ اوفینس ہے اوفینس
08:03میں آپ کو ارسٹ کروا سکتی ہوں کیونکہ آپ
08:06میری کلائنٹ کو عدالت جانے سے روک رہی ہیں
08:09اسے کانونی کروائی کرنے سے روک رہی ہیں
08:11میں ارسٹ کروا ہوں گی آپ کو
08:15سمن
08:16ایدرا
08:18بیجا
08:23اللہ
08:25ہمیں
08:29سمن
08:31تو پریشان ہے
08:33خصے میں ہے
08:34بتا ہے مجھے
08:38تو یہ تقریریں کر سکتی ہے کیونکہ
08:40تو پاکیزہ نہیں ہے
08:43نہ تو تیرے باپ نے پنکے سے رٹک کر مرنے کی کوشش کی ہے
08:47نہ تیری ماں نے دالت میں آکے تجھے قتل کی دھمکی دی
08:50اور نہ ہی تیرے بھائی تیرے خون کے پیسے ہیں
08:54تو نہیں سمجھتی
08:56سمجھا کر
08:59میں نے بس اس کو کہا ہے
09:01کہ تھوڑا صبر کر لے
09:02تھوڑے دن رک جائے
09:05معاملہ ٹھنڈا ہو جائے گا نا
09:08پھر خموشی سے وہ کرنا جو کرنا ہے
09:12یہ پوسٹر لگا کے
09:14اشتہار دین دی لوڑ نہیں ہے
09:16آئی سمجھ
09:18چل
09:20اب تیرا وہ باہر اتر گیا ہے نا
09:23ٹھنڈی ہو گئی ہے
09:24تو جا
09:25رسی بنا میرے لی
09:26باہر افنا پائیں
09:29گرلہ پھڑیا جانتا ہے میرا
09:30باہر افنا پھڑیا جانتا ہے میرا
09:31ہر افتے نائٹ ڈیوٹی رہتی ہے چینج ہوتی رہتی ہے
09:47نائٹ شفٹ ہوتی ہے میری
09:49اکبر بھائی بھی نائٹ ہی کرتا تھا
09:51بہت مشکل ہے یار
09:52بہت مشکل ہے یار
09:54بندے کی مت ماری جاتی ہے رات جاگ جاگ کر
09:58عادت ہویا تھی سفدر بھائی
10:00نیند کی ٹیننگ ہویا تھی ہے
10:02سیٹ ہویا تا بندہ
10:04پھر بھی مشکل ہے یار
10:06تو ابھی جوان ہے تیرے لیے کوئی پرابلم نہیں
10:08ہمارے لیے ہے
10:10اسلام صاحب نہیں آیا آج
10:12خیر تو ہے
10:14نہیں وہ انکو ذرا گھر پہ کام تھا کچھ
10:17تو تو پکیزہ کو لے کے آیا ہے
10:19ادھر ہوتی ہے وکیلوں کے دفتر میں
10:24آج سم بھائی کے پاس
10:26سیمن بی بی کے آفیس پہ
10:28فون کر کے چیک کر لے نا
10:32وہ ادھر یہ جو باہر دفتر ہے سائیڈ پہ
10:35ادھر مین پہ دوسری منزل پہ ہے
10:38بول لگے ہوئے ہیں فون کر کے چیک کر لے نا
10:42خندہ مگاؤں
10:43خندہ مگاؤں
10:48نہیں نہیں مرمانی
10:50میں دیکھ لیتا ہوں
10:56ابھیجہ تمہیں کیسے پتہ چلاؤں
11:00ہمیں کا فون آتا
11:02صبح صبح
11:04صبح صبح
11:09تو مانا نمبر کس کس کے پاس ہے
11:14ہمیں کے پاس
11:17اور
11:21فراز
11:22پاکیزہ
11:27پاکیزہ تمہیں
11:29یہ سم نکال کے توڑنی ہوگی
11:31آج میں تمہیں ایک نیا نمبر بھیجواؤں گی
11:35تمہارا نمبر کسی کے بھی باس نہیں ہو سکتا
11:40تمہاری جان کو خطرہ ہے
11:44مان کو خطرہ ہے
11:55چھا چلو مجھے بتا
11:56اور وہاں کے کیا کرنا ہے
11:58ہمیں
12:00اپلیکیشن دوگی
12:06بس
12:08باتہ نہیں
12:10مجھلا
12:14باتہ نہیں
12:16باتہ نہیں
12:17باتہ نہیں
12:19باتہ نہیں
12:21باتہ نہیں
12:23باتہ نہیں
12:24باتہ نہیں
12:26باتہ نہیں
12:28یہ ماہم سامنل کھا بیٹھتی ہے
12:30آہ ساتھ اگر میں
12:31یہ کلا کمراہ
12:32جائی
12:44نہیں
12:45میں
12:46کیا
12:58یہ نمبر بہتہ چلو
13:02میرا
13:04مانا
13:05پہلے آپ لوگوں کو سلام کر آکے لاؤں
13:07آپ کو تو ماما کی عادت کا پتہ ہی ہے انٹی جی
13:12وہ تو کہتی ہیں ہمسائے کا حق رشتے داروں سے بھی پہلے ہوتا ہے
13:19ہاں جی
13:20ہم بھی خیال رکھتی ہیں ایسی چیزوں کا بڑا
13:24بیٹے جی
13:26خوش نصیب ہو بہت
13:29جو ایسی ساس اور سسرال ملا ہے
13:32انٹی جی
13:35اسے تو ترپی چڑھا کے رکھا ہے ماما نے
13:38پھٹی گئی ہے بالکل
13:40مطلب سوئیوی کو جگانے نہیں دینا انہوں نے
13:44کچن میں قدم نہیں رکھنے دینا
13:46گھر کا بھی کوئی کام نہیں کرنے دیتی
13:48کہتی ہیں بس
13:50تم اپنا شوہر سنبھالو
13:53بیوی کا کام ہوتا ہے شوہر کی خدمت
13:58اس کی عطاعت
14:00روز قیامت
14:02اسی کا تو سوال ہونا ہے
14:04ساس سسر کی خدمت کا تو ہونا نہیں
14:06شوہر مجازی خدا جو ہوا
14:10کیوں انکل جی
14:11اب آپ لوگ بھائی اکبر کی دلہنبی لے ہی آؤ
14:20میں نے تو ماما سے کہا تھا
14:24بھائی اکبر بڑے ہیں
14:26وہ اجازت دیں گے
14:29تو میں ان سے پہلے شادی کروں گا
14:31اپنے اپنے نصیب کی بات ہے
14:35جیسے اس کا نصیب کھولا ہے نا رب نے
14:38بھائی اکبر کا بھی کھول دے گا
14:41مٹھائی تو چکھی نہیں آسین
14:45اے نہیں نہیں آنٹی
14:47تو کھالے
14:48اے نہیں
14:50مدے اسے
14:51موٹی ہو جائے گی
14:52مجھے سلم لڑکیاں پسند ہیں
14:55شادی کے دنوں میں ویسے بھی
14:58اتنی مٹھائی کھائی ہے نا آنٹی ری
14:59روز ایک ایک من آرڈر اٹھایا ہے
15:03دس دنوں تک
15:04مجھے تو مٹھائی سے کوفت ہونے لگی
15:07میں نے تو بھائی اکبر کی شادی پہ
15:09لونہ کھانی کرنا ہے
15:11نمو کی کھانا ہے
15:12اور بھائی اکبر
15:20ماشاءاللہ
15:21کام شام ٹھیک چل رہا ہے
15:24نوکری ہے
15:29کاروار تو ہے نہیں
15:31تو بس ٹھیک چل رہا ہے
15:33آپ نا میری مانو
15:38اپنی سیکیورٹی کمپنی شروع کر لو
15:40اپنا بزنس ٹھیک رہتا ہے
15:43کیوں انکل جی
15:45انکل جی نے نہیں ماننا
15:48بس سرکاری بندے جو ہے
15:51آپ نا
15:54ازگر کے ساتھ مل کے بزنس شروع کر لو
15:56پیسوں ویسوں کا کوئی بھی پرابلم ہو نا
16:02آپ نے بے دھڑک ہو کے مجھ سے مانگ لینے
16:05بھائی ہو آپ میرے
16:07ایسے انکل جی آپ نے بڑا مفلر والا
16:13گلے کے بھائی ہو گیا ہے
16:16پر ویک ہو گئے ہو آپ
16:26اس کے دیڈی کی طرح
16:30کیا ہوگے بیٹا
16:34وہ بھی
16:36جب سے بیٹی رخصد کی انہوں نے
16:39بھی کی ہوتے جا رہے ہیں
16:41اچھا چل
16:45تو کیوں رو رہی ہے
16:47کیا ہوگا
16:48کون سا دکھی ہے اپنے گھر میں
16:50چپ کر
16:53پتہ نہیں کیا ہو جاتا ہے ان لڑکیوں کو شادی کے بعد
16:59تجھے پتہ بھی ہے
17:02یہاں شادیاں ہوتی کیسے ہیں
17:03اول تو شادی کب ہوئی کیسے ہوئی
17:08پتہ ہی نہیں چلتا
17:10اوپر سے کتنے سسرال والے ہیں
17:13جو بیٹیوں کی طرح اپناتے ہیں
17:15جیسے تجھے اپنایا ہے
17:17ہماری تو نا انٹی جی
17:20شادی کی مووی ساڑھے نو گھنٹے کیا ہے
17:24فنکشن جو اتنے ہوئے سے
17:26اوہ وہ آیا ہمارا فاسٹ بولر
17:34اوہ بھئی آریز روب کیسے
17:36اہم
17:37اوہ سنے تو
17:39روس کے شہر شہر شوڑ کے چلا گیا
17:41خیر ہو کیوں
17:44ہم سے کوئی غلطی ہو گئی کیا
17:48ہم؟
17:50اوہ
17:52ہم
17:54ریما
17:55لگتا نہیں آریز روب پھر
17:58ہم
18:01ہم
18:03ہم
18:05ہم
18:07ہم
18:09ہم
18:12انگریزی کی ایک کافت ہے
18:16just when you are old enough to know
18:22that your father was right
18:28you have a son
18:42who says to you
18:47father
18:49you
18:50are
18:51wrong
18:55suicide attempt
19:08honor killing کی دھمکی علیدہ
19:11ما آ کر پاکیزہ کو دھمکی دے کر گئی ہے
19:15اور اسلام صاحب ہمیں دھمکی دے کر گئے ہیں
19:18میں تو تھکسی گئی ہو یار اس کوٹ ٹرائل سے
19:21جو کبھی تک شروع بھی نہیں ہوا
19:23یار بچاری پاکیزہ
19:25اپنے باپ سے ملنے اسے دیکھنے بھی نہیں جا سکتی
19:29مطلب خدا نہ خاستہ
19:33اگر اس کے باپ کو واقعی میں کچھ ہو جاتا ہے
19:35تو مجھے نہیں لگتا اس کے گھر والے
19:37اسے کبھی بھی گھسنے دیں گے اندر
19:39یار سمن تمہیں کیے لگتا ہے
19:40وہ دے گی اپلیکیشن یاسین کے خلاف
19:43مجھے نہیں پتا یار
19:46مجھے لگتا ہے کہ شاید پاکیزہ کو بھی نہیں پتا خود
19:51فیلال تو ممی نے اس کو اپنے پروں کی نیچے چھپا لیا ہے
19:56کہہ رہی ہیں کہ خاموشی سے کاربائی کرو
19:58اتنا شعور کیوں مجھا رہے ہو
19:59لیکن تم لوگ جانتے ہو کہ ایسے ٹرائلز خاموشی سے تھوڑی ہوتے ہیں
20:03it will be public
20:05اور فراز وہ بھی تو بکٹم ہے
20:08اس کے ساتھ تو مارپیٹ بھی ہوئی ہے
20:10تم لوگوں کو ہر وقت عورت کی پڑی رہتی ہے
20:13مرد کا ذکر نہیں ہوتا
20:16معاشرہ اس کے ساتھ کیا کرے گا
20:18وہ بیچارہ لڑکا نا ڈر کر دوبک کے بیٹھا ہوا تھا
20:21نہ وہ پاکیزہ کے لئے یہاں پہ اور نہ اپنے لئے
20:23دیکھ کہ یار آسن
20:25فراز کے پاس زندگی میں بہت آپشنز ہے
20:29لائک
20:30کہ وہ پاکیزہ کو چھوڑ دے
20:32ڈیورس دے دے
20:33اور واپس دودھ کا دولہ ہو
20:35کہ اپنے گھر والوں کے ساتھ رہنا شروع کر دیں
20:36یہ آپشن تب تک ہے
20:38جب تک وہ اس کیس میں مدعی نہیں بنتا
20:40اگر اس نے فیصلہ کر لیا
20:42کہ یہ کیس وہ بھی فائل کرے گا
20:46تو اس کو بھی
20:47آنر کلنگ کی دھمکی ملے گی
20:49اور شاید اس کی بہن بھی
20:51تمہیں اگلے دن پنکھے سے لٹکی ہوئی ملے
20:53یہ صحیح کہہ رہا ہے
20:57فراز کو تو شاید دھمکی دے
20:59بغیر ہی مار دیا جائے
21:00یہ قانونی فساد کی جڑ ہے ویسا
21:04نہیں سنبل
21:06قانون نہیں
21:07نائنصافی فساد کی جڑ ہے
21:10یا مظلوم کو کوئی انصاف نہیں ملتا
21:13قانون کے کرتے دھرتوں سے
21:15اور بدنام قانون ہوتا ہے
21:17مجھے تو ڈر ہی لگ رہے آئے
21:20صحیح لگ رہے ڈر
21:24ڈرنے کی بات بھی ہے
21:26اسلام صاحب میں تو ڈر ہی گئی تھی
21:33حسین کو دیکھ کر
21:34آئے میں آپ کو بتا نہیں سکتی
21:37مجھے لگا
21:38کسی نے بتا دیا ہے
21:40اس کو پاکیزہ کے ارادوں کے بارے میں
21:41اسے پتا چل گیا ہے
21:43کہ پاکیزہ اس پر کیس کرنے لگی ہے
21:45یقین جانے
21:47ایک منٹ کو تو مجھے ایسے چکر آ گیا تھا
21:50پھر جب میں نے
21:51اس کی بیوی کو اور کیک کے ڈبے کو دیکھا نا
21:54تو میں نے سوچا
21:55بیوی کو تو نہیں لائے گا نا
21:58ساتھ میں ہمارے ساتھ لڑنے کے لیے
21:59اور نہ ہی کیک لے کر آئے گا
22:01خسلم صاحب
22:03لیکن پھر
22:04جب بات شروع کرتا تھا نا
22:07میرا دل ایسے
22:08بیٹھ جاتا تھا
22:10یقین جانے
22:11حلق خوشک راب میرا
22:13جتنی دیر وہ یہاں پہ راؤ
22:15اے
22:16میں بڑا ڈر کی تھی
22:19اور پھر وہ ڈیلو
22:21اس کی آنکھیں بھی تو اتنی ڈرونی ہیں
22:23میں تو بس آیت کریما پڑتی رہی
22:25پر اسلم صاحب
22:28نہیں ڈر لگتا کسی کو یاسین سے
22:31تو پاکیزہ کو نہیں لگتا
22:33نہیں لگتا اس کو سڈر
22:35اس سے دند ناتی پھر رہی ہے پورے شہر میں
22:38جو اس کا حشر کیا
22:40تو اس نے کوئی اور ہوتا
22:42تو دبک کے بل میں بیٹھ جاتا
22:43وہ تو کوٹ پہ کیس کرتی پھر رہی ہے
22:45نہیں ڈر لگتا اس لڑکی کو
22:48جو اس کا حشر ہوا تھا
22:49میں کہتی ہوں
22:51کہ اس نے جو پہلے پاکیزہ
22:54کا حشر کیا تھا
22:55وہ یہ بھی نہیں سوچتی کہ اگر پتا چل گیا
22:57اب تو کیا حشر کرے گا
22:59یا اللہ اس لڑکی کے دل میں
23:02ڈر ڈال دے
23:03میرے مولا
23:06سکر
23:09اچھا کیا
23:11تو نے کوئی الٹی سیدھی بات نہیں کیا
23:13اسین سے
23:14پہلے ہی
23:17اب بجے کی وجہ سے دل بڑا پریشان تھا
23:20کچھ اونج نیچ ہو جاتی نا
23:23تو اچھا نہیں ہوتا
23:24اچھا کیا لیاز کیا
23:28اس کی بیوی بھی ساتھ تھی
23:30مورتوں کی عزت کرتے ہیں
23:32سمجھ داری دکھائی ہے تو نے
23:35بزدلی دکھائی ہے
23:38سمجھ داری دکھائی ہے
24:01نشان تو ابھی ہے
24:08اب بھی ہے ابو جی
24:10دو تین دن کے شٹی لے کر
24:20آرام کرنا چاہیے تھا
24:21میں نے گوگل کیا ہے
24:27آپ کو کچھ دن تک
24:32صرف نرم غزہ کھانی چاہیے
24:34دیسی چوزے کی یقنی بنائیے
24:40آپ کے لئے
24:40اب امی کہیں گی
24:45بڑے کام کرنے آگئے ہیں
24:48آگئے ہیں
24:56بہت کچھ سیکھ لیا ہے میں نے
25:02بہت کچھ سیکھ لیا ہے
25:12� unstی co
25:18پتہ نہیں کیوں اببو جی
25:35مجھے لگتا تھا آپ آج بھی میرے ساتھ ہیں
25:38جیسے ہمیشہ سے تھے
25:45جب میں کسی چیز کی فرمائش کرتی تھی
25:47جب میں وقالت کرنا چاہتی تھی
25:52جب میں فیل ہو جاتی تھی
25:56جب امی کے ساتھ گھر کے کام نہیں کرائے کرتی تھی
26:02بھائی اکبر نے بڑا مارا تھا مجھے ویڈیو کے بعد
26:13امی باہر بیٹھ کر روتی رہی تھی لیکن بچایا نہیں تھا مجھے
26:16آپ کے گھر آنے سے پہلے مار پیٹھ کر فرض پورا کر لیا تھا سب میں
26:23پتہ تھا نا کہ آپ کے ہوتے ہوئے مارنے ہی سکتا ہے
26:28اسگر نے بڑی گندی گالیاں دی تھی مجھے
26:34اسے مجھے جان سے مارنے نہیں دیا تھا بھائی اکبر نے
26:38صرف آپ نے کچھ نہیں کہا تھا مجھے ابو جی
26:45ایک لفظ بھی نہیں
26:49اوچھا بھی نہیں
26:53کہ کیا ہوا پاکیزہ
26:57کیسے ہوا
26:59لیکن پھر بھی مجھے لگتا تھا کہ آپ میرے ساتھ ہیں
27:04آپ نے لارڈی بڑے کیے
27:09آپ کو یاد ہے
27:16جب چھپکلیاں مارنے کے لیے آپ ایرگن لائے تھے
27:22سب سے پہلے فائر مجھ سے کرائے تھے آپ نے
27:26نشانہ ہی بڑا خراب تھا میرا
27:30ہر بار سے ان کی ٹیوب لائٹ توڑ دیتی تھی میں
27:35لیکن آپ نے کبھی کچھ نہیں کہا
27:41بڑا نقصان کرتی تھی میں
27:45آپ کو کچھ ہو جاتا ابو جی تو
27:52بہت بڑا نقصان ہو جاتا پاکیزہ سے
28:05ہمیں تو کچھ بتائی نہیں رہی
28:15میں نے پوچھا ان سے پاکیزہ کہا ہے لیکن نہیں
28:19وہ تو کچھ اور ہی باتیں کر رہی تھی
28:21کیبل والے نے ان کی کیبل توڑ دی ہے
28:25تو میں اس کے ہم پولیس پہ جوا دوں
28:26دودھ والے کی بہنس مر گئی ہے
28:29بتا نہیں کیا
28:31میں تو دار کے بیٹھا ہوں پاکیزہ کہیں آئی نہ جائے
28:35اپلیکیشن فائل کرنا
28:37بتا نہیں تم نے اس کو فیمنزم کے کون سے
28:39جذباتی اور طوفانی لیکچر دی ہوں گے
28:41اس نے پرواہ ہی نہیں کرنی کہ اس کی ماں اس کی
28:45آنر کیلنگ پلان کر کے بیٹھی ہے
28:47اس کے بھائی اس کو گلیوں میں اسلے کے ساتھ
28:49ساتھ ڈھونڈ رہے ہیں
28:51اور اس کے باپ نے تو اچھی خاصی خودکشی کی پریکٹس کر لی
28:53تمہاری انسینسٹیویٹی کی کوئی حد ہے
28:55تمہارے لیے یہ سب کچھ مزاک ہے
28:57بھائی مزاک تو یہ ہے
28:59کہ ہم اس کو ممی کے گھر چھپا کر محفوظ سمجھ رہے ہیں
29:03ہمیں لگتا ہے ہم نے اس کو پروٹیکٹ کر لیا ہے
29:05میں تو سوچتا ہوں وہ نہ ہی آئے
29:07جگی جائے فراس کے ساتھ
29:09ہم فنڈ بھی کر دیتے ہیں
29:11ہم فنڈ بھی کر دیتے ہیں
29:13ان کو کسی اور شہر میں سیٹل کروا دیتے ہیں
29:15فراس کو نوکری بھی دلوا دیں گے
29:17پھر رہے ہیں ہسی خوشی
29:19تمہیں بتا ہے
29:21تمہیں ایک بہت ہی انوئنگ کلیگ ہو
29:23ایک بہت ہی ڈسکاریجنگ فرینڈ ہو
29:25اور ایک بہت ہی بز دل انسان
29:27تینکس فر دو کمپلیمنٹس
29:29تمہیں ایک ریالسٹک آدمی
29:31ہمیشہ بز دے لینے گا
29:33تمہیں کیا لگتا ہے کہ اتنا بڑا
29:35بڑا حادثہ ہونے کے بعد
29:37فراز اور پاکیزہ کے لئے بہت آسان ہے
29:39ہسی خوشی زندگی گزار لیں گے وہ لوگ
29:41لیول آف ٹراما
29:43کیا ہے تمہیں پتا ہے؟
29:45ٹراما کا علاج ہے نا
29:47سنبل سے کوئے اپنے مینٹل ویل بینگ
29:49سینٹر سے مفت علاج کروا دے
29:51پھر بھی مسئلہ حل نہیں ہوتا
29:53تو سمیہ کین ہیلپ سارا دن وہ
29:55ڈیورس اور کھلا کے کیس دیکھتی ہے
29:57تو پھر تم اپنی دکان بند کر دو نا
29:59آپ کے پاس کسی جرم کا قانونی حل نہیں ہے
30:01تو آپ جا کے کچھ اور بیچیں
30:03قانون نہیں بیچیں
30:05میں کیا بیچتا ہوں؟
30:07قانون تو
30:09بیریسٹر زبیر کمال بیچ دے
30:11بس اب یہاں سٹاپ
30:13اس ٹوپنگ ٹو لو سٹاپ
30:15بھئی تم اتنی زیادہ
30:17اپسیسٹ ہو پاکیزہ کے کیس سے
30:19کہ تمہیں اس کے ساتھ
30:21جڑے مسائل اور
30:23تھریٹس نظر ہی نہیں آرہے
30:25تو میں ایک وکیل ہوں
30:27ایک وکیل ہوں اس حیثیت سے میرا کام ہے
30:29کہ میں کامپلیکس اور کامپلیکیٹڈ کیسز کو حل کروں
30:31اور میں کروں گی
30:33انصاف کے ساتھ
30:35قانون کے ساتھ
30:37میرا پھر بھی یہی خیال ہے کہ
30:39پاکیزہ اس کیس کو پرسیون نہیں کرنا چاہتی
30:41اور تم زبردستی اس سے یہ کیس فائل نہیں کروا سکتے ہیں
30:45ہمم
30:49میں زبردستی نہیں کر سکتی
30:51لیکن میں اس کی قائل تو کر سکتی
30:55اتنی بڑی انڈرٹیکن کے لیے
30:59تیار ہو
31:01میری چھوڑوں
31:03تم بتاؤ
31:05تم تیار ہو
31:07بڑی انڈرٹ
31:09پاکیز نید
31:13پاکیز
31:15دیکھو
31:17موسیقی
31:19نید
31:21ٹھیک ہے بھی تھی امی جی
31:44آپ نے بگار رکھا ہے پاکیزہ کو
31:51بگڑی ہوئی اولاد تو کچھ بھی کرتی ہے نا
31:56بلت سلیت اڑٹا سیدھا
31:59شکر ہے آپ کی جان بچ گئی
32:03شکر ہے ازگر وقت پر پہنچ گیا
32:06آپ کو کچھ ہو جاتا تو
32:09آپ کو ادھر
32:14کردن پر چوٹ لگ گئے لیکن
32:20پاکیزہ صدر گئی ابو جی
32:23اپنی کیا آیا دماغ میں جو
32:27کیس کرنے کے بارے میں سوچا
32:28صرف اپنا سوچا
32:39آپ کا نہیں سوچا ابو جی
32:43امی کا نہیں سوچا
32:45بھائی اکبر ازگر کا نہیں سوچا
32:49صرف اپنا سوچا
32:54بلتی ہو گئی ابو جی
33:09صرف سوری
33:12دو تین دن کے چھٹی کر لیتے آپ
33:21آپ کو تو دفتر ہی نہیں چھوڑتا
33:24اپنا سوچتے ہی نہیں ہیں آپ بھی
33:27موسیقی
33:43موسیقی
33:47موسیقی
33:51موسیقی
33:55موسیقی
34:21موسیقی
34:23بڑے ہلکے پڑھ دیں آنکھوں
34:42کھا تھی بھی دیں نیے ٹھیکس
34:53کھانا کھا کیوں نہیں رہی پہلے تو چین چینے کھا دی دی
35:12کھا
35:15اور صحیح سے کھانا کیا ہو گیا
35:21کیا ڈائٹنگ شروع کرتی دوبارہ
35:24تیرے سے نہیں ہونی ڈائٹنگ وائٹنگ
35:27پتہ ہے نا
35:28جیار نے پچھلی بار کیا ہوا تھا
35:29ڈائٹنگ کر کے بیوش ہو گئی بھی
35:31تو تو روزے بھی رو رو کے رکھتی ہے
35:34یہ لے
35:36کھا
35:37کھا لے
35:39جوٹے نائے لئے ہیں
35:59یہ ہاں
36:01پندی سے
36:03سیکنڈر مارفیٹس
36:04وہاں پہ
36:05سیکیورٹی والوں کی
36:06میں نے اب دیو ٹیم بڑھا دوں
36:07سنڈے کے سنڈے
36:10صبح کھیلتے ہیں
36:11وہ سیکیورٹی والے جوتے
36:13خراب ہو جاتے ہیں
36:14پھر سلپ بھی ہوتے ہیں
36:15تو میں نے کہا
36:16یہ کہ دب ہزارا ہے
36:17انویسمنٹ کریں گا
36:18اچھے ہیں
36:22کلر بھی پیار ہے
36:25ہے تو سی
36:27تو کھلتی ہے
36:30ٹھیکٹ
36:37میں ڈر گئی تھی
36:41تجھے دیکھ کے
36:42مجھ سے کیا ڈرتی ہے
36:48میں تو کود ایک بچ دل انسان
36:50ہم سارے ہی ایسے
36:53سوائے تیرے
36:55تُو دلیر
37:00تُو گہرت من
37:01ہم سب تو بس
37:04مجھے تو تجھ سے ڈر لگتا ہے
37:10صحیح کہتے تھے
37:12ہماری لڑکی
37:14بہت بہت دور
37:15ہمارے لڑکوں سے دو سکتا ہے
37:17بہت دوری کی بہت بڑی سزا ہوتی ہے
37:30تیری بہت دوری کی وجہ سے
37:35اگر اب مجھے کو کچھ ہو جاتا
37:36بچ گئے
37:37وہ بھی ہو تیری بہت دوری
37:39امی نے بتایا مجھے
37:46بہت دوری کی بہت دوری
37:50وہ نہیں بچا لیا اببہ جی
37:52پتہ نہیں کیا سر
37:57تائم پہ پہ پہنچیا کودھر تھی
38:00تاغیں پہ پہنچیا کودھر تھی
38:02تاغیں پہ پہنچیا کودھر تھی
38:06تاغیں بگڑھ لیا بھو
38:07سارا وزن کودھ پہ ڈال دی
38:11بولنگ شرلنگ کرتا ہوں
38:17تو بوڈی شوڑی بنی رہی
38:19کہتے رہ گئے چھوڑ دے
38:25چھوڑ دے
38:27بگر میں نے بھی چھوڑا
38:31بیری وجہ سے اببو چھوڑی
38:35اس دن لوگ دوسروں کا سارا لے کے مرنے ہی کوشش کرتے ہیں پاگیزہ
38:39تب نہیں مرتے جب دوشمنوں کے گھر پہ لیڈو پیڑے لے کر آتا ہے
38:42تب نہیں مرتے
38:44اگر ہم بہادر ہوتے
38:46تو تیرسہ زندہ کڑے رہتے ہیں
38:48تو وہ کینی عدالت کی جاتی
38:51ہم سا بات ہے
38:52بلکہ بھائی اکبر تو جبنی بھائی بھی بڑھا کے لے کر جاتے
38:55لیکن ہم اتنا گیرپ مند نہیں ہیں
38:58بانکے سے لٹکے مر سکتے ہیں لیکن
39:01سہن میں بیٹھے یاسیگا گلا نہیں پکڑ سکتے
39:12ماف کرتے ہیں پاکس
39:17ماف کرتے ہیں
39:25کھانا
39:31کھانا
Comments