- 2 hours ago
Mohalla Episode 56 - 10 February 2026 _ Shahzad Sheikh _ Zarnab Fatima _ Maha Hasan _ Express TV
Category
📺
TVTranscript
00:00یہ تیرے میرے مزی رکھتے روزانہ چاندی رکھتے جینا ایسے یارا مہار ہو گیا
00:07پرام میری وسیعت ہے میں مر جاؤں نا تو جنازے کو ہاتھ نہیں لبھانے دینا ہوسا
00:14میں نے تو اتنی کوشش کی کہ علی اور پینو ہمارے گھر آ جائیں
00:17علی نے ایسا انوکھا کام کیا اس کا اپنا باپ اس کو نہیں رکھ رہا ہم کیوں پناہ دیں
00:21کہ اگر علی نے گھٹیا فیصلہ لیا تو ہم نے بھی اپنے دل سے اتار پھینکا اس کو
00:26میرے جیتے جی علی کا اس گھر میں کوئی نام بھی نہیں نین
00:29آنے والے دنوں میں تم نے واپس اپنے گھر میں جگہ کیسے بنانی ہے یہ سوچو
00:34مجھے نہیں لگتا میں اپنے گھر کا پیتی واپس جاؤں گا
00:36علی کی شادی کا کیا انجام ہوگا
00:39پینو اور علی پوٹو کھالا کی گھر ہے
00:41پوٹو کھالا نے پناہ دی بھی دونوں کو
00:43تم دونوں میرے گھر رات کو دعوت پر آوگے میں کوئی نانا یا کوئی بہانہ نہیں سنوں گی ٹھیک ہے نا
00:50علیو اور پینو یہاں نہیں آئیں گے دعوت تو ہو کے رہے گی ہر صورت میں ہوگی
00:54اب یہ بات اپنی لادلی کو تمہیں جس بھی زبان نے سمجھانی ہے نا سمجھا دو
00:58یہ میرا مسئلہ نہیں
01:01یہ بہلی کتنی بیاری ہے نا
01:02اور یہ ڈریس تو بہت ہی حصہ لگا تمہیں
01:04یہ کلر اچھا لگ رہا آپ پہ
01:05صحیح ہے اور دونوں ہی صحابت سے لگ رہے ہیں
01:08اس کے خوبصورتی ہی ہے
01:11کہ دونوں ساتھ ہوں
01:20مجھے پورا یقین تھا
01:31کہ گھر سے کوئی آئے نہ آئے لیکن
01:33تم ہمیں ملے یہ ضرور آ ہوگی
01:35جو گھٹیا کان تم کر گئے ہو
01:39اس کے بعد دل تو نہیں چاہتا تمہیں شکل دیکھنے کا
01:42ایسے تو نہ کہیں
01:46شادی کی ہے ہم نے
01:49تم نہ تم چپ رہا ہو سمجھ میں
01:54ایک لفظ بھی اور مو سے نکالا نا
01:56تو تھپنوں سے تمہارا مو لال کر دو
01:59دل میں اگر اتنی ہی نفرت تھی
02:01تو آنے کی کیا ضرورت تھی
02:03خوشی سے نہیں آئیں
02:06شمسہ دعوت دیکھے گئے
02:09ہاں
02:12ہم دونوں کو
02:16نہیں آؤ گے تم لوگ
02:18کیوں
02:21کیوں نہیں آئیں گے ہم
02:23کیونکہ تمہاری محبت میں دعوت نہیں دیکھے گئی ہے وہ
02:26میری نفرت میں دیکھے گئی ہے
02:28لیکن
02:30وہ تو اتنے پیار سے ہمیں بلا کر گئی ہیں
02:33بلا کر گئی ہیں
02:35اگر آیا تو صرف
02:37علی آئے گا
02:41پروین اور میں اب ایک ہیں
02:45اس لئے ہم دونوں آئیں گے
02:47ستہ بکواس کرنے کی ضرورت نہیں ہے
02:50اس کو اپنی عزت خراب کرنے کیلئے بھول ماما پہ
02:53زبان سمال کر بات کرو
02:56پہلے تو میں شاید روک جاتی
03:00اب نہیں رکوں گی
03:02وہاں پر آکڑ تو دیکھاؤ
03:04کانگیں نہیں توڑ دی تو میرا نام نور نہیں
03:06کوئی ہاتھ تو لگا کر دکھائے مجھے
03:10سبان چکا گئی نحسر
03:12بتمیزی کر رہی ہو
03:14تمہاری ہمت کیسے ہوئی ہے
03:16باگل ہو گئی ہو
03:18کیا ہو گیا ہے
03:20بھابی ہے تمہاری وہ
03:22ایسا کیا بگارہ اس نے تمہارا
03:24کیا دشمنی ہے تمہاری اس سے
03:26ایک نوکرانی کو اپنا نان دے کر
03:29ہم سب کی ناپ کار دی تمہیں
03:31اب یہ میرے سسرال میں آئے گی
03:37ہمارے ساتھ کھانا کھائے گی
03:38ایک گلاس میں پانی پیائے گی
03:40ہرگز نہیں
03:42ہاں تو تم کو انسا کوئی نوابزہ دی ہو
03:44وہ خات بھول گی اپنی
03:46کسی کو اتنا حکیر نہیں سمجھتے
03:48ہرگز نہیں سمجھتے
03:52پاگل ہو گئی ہے یہ
03:53اس کا دماغ میں ہی تعم کر رہا
03:54ابش
03:56تم کوئی بھی بات دل پہ نہ لے
03:57تو ابھی اندر جاؤ
04:04تمیز نہیں ہے تمہیں
04:07اس کے ساتھ اپنا رشتہ
04:08تو دیکھو بابی ہے تمہاری اب
04:10احترام کا مقام ہے
04:12شرم کا مقام ہے میرے لئے
04:17اس سے پہلے کہ فوٹو خالہ گھر واپس آس ہے
04:21تم نہربانی کر کے یہاں سے چلیس
04:25رکنے دل یہ نہیں آئی ہو یہاں پہ
04:27صرف یہ بتانے آئی تھی
04:29کہ وہ نہیں آئے گی میرے سسرال میں
04:31اور اب تو تمہیں بھی آنے کی ضرورت نہیں ہے
04:33ہاں ہاں نہیں آئیں گے
04:35کوئی شوق نہیں ہے اپنی عزت کروانے کا
04:40موسیقی
04:55ارے نور
04:56تم کب آئی
04:57اور اب آگئی ہو تو
04:59جلدی میں کہاں بھاگ رہی ہو
05:01آپ تو بات ہی نہ کریں خالہ
05:03آپ ہماری ہمدرد بنتی تھی
05:05کہ میں تو تمہاری ماں جیسے ہوں
05:07اور ہمارے پیٹ میں چھوڑا گوپ ہے آپ نے
05:09اللہ توبہ ایسا کیا کر دیا میں نے نور
05:12فاہ خالہ واہ
05:14جس کو ہم برابر میں نہیں بیٹھاتے
05:16اس کو آپ نے اپنے گھر میں جگہ دی ہوئی ہے
05:19علی کا بھرپور ساتھ دے رہی ہیں آپ
05:21اور مجھ سے کہہ رہی ہیں
05:22کہ میں نے کیا کیا ہے
05:23فاہ
05:24تو میں نے کیا ایسا غلط کر دیا
05:26دونوں بالے غینگ دوسرے کو پسند کرتے ہیں
05:30اور بیٹا
05:33بیٹا
05:35ایسے بھی
05:36ان کا حق ہے
05:37قانون بھی حق دیتا ہے
05:38اور اللہ کی شریعت بھی حق دیتی ہے
05:40کہ وہ نکاح کر سکتے ہیں
05:42اس لڑکی کی حیثیت جانتی ہیں آپ
05:45نوکرو اور مالکوں کے بیچ میں ایک حد ہوتی ہے
05:48وہ حد ہی مٹا دی آپ نے
05:50اللہ سے ڈرو نور
05:53یہ کیا ذات پاتھ لے کر بیٹھ گئی ہو
05:56ایسا کچھ نہیں ہوتا
05:58اور محبت ذات پاتھ نہیں دیکھتی ہے
06:02علی خوش ہے تمہیں اس کے لئے خوش ہوں
06:06اور تم تو اس کی بہن ہو
06:09تمہیں کیا تکلیف ہو رہی ہے
06:11مجھے یہ تکلیف ہو رہی ہے خالہ
06:13کہ سارے آپ نے ہی اجنبی بن گئے
06:16سکھوں پینو ٹھیک لگی اور میں غلط
06:19نہیں بیٹا تم غلط نہیں ہو
06:23میں ایسا نہیں کہہ رہی تمہیں
06:25لیکن دیکھو وقت بہت بدل گیا ہے
06:30لوگوں کی سوچ بھی بدل گئی ہے
06:33تم بھی اپنا دل بڑھا کرو
06:35تک بڑھا کر کے سوچ ہوگی نا
06:37تو تمہیں پتا چلے گا کہ پینو واقع اچھے رکی ہے
06:40مجھے اس کی شاد میں کسیدیں نہیں سن لیا
06:43میں نہیں آنگی کبھی اس گھر میں
06:45نور
06:46نور میری بات تو سنو
06:48نور
06:50یا اللہ یہ بچارے علی اور پینوک کس حضاب میں پھس گئے ہیں
06:59کیا ہویا تو ہے
07:03اس پاگل کی باتوں میں آ کر اپنا خون مت چلو
07:07نور کا تو دماغ خراب ہو گئے
07:10وہی اببہ والی ذہنیت ایک ہی رخ پر سوچتی ہے
07:15اتنی بتمیزی کر کے چلی گئے
07:17وہ مجھے صرف ایک کام والی سمجھتی ہیں
07:25ایک دفعہ پہلے بھی انہوں نے اپنے گھر میں میرے ساتھ یہ ہی کیا تھا
07:29پانی کی بوتل کو مو لگا لیا تھا تب سے میرے پیچھے ہی پڑ گئی ہیں وہ
07:36مجھے نہیں جانا کسی دعوت میں
07:42آپ کو جانا ہے آپ جائیں
07:46آپ جائیں
07:50تم نہیں جاؤ گے تو میں کیسے جاؤ گا
07:53نور باجی کی نظر میں میں صرف ایک ماسی ہوں
07:56میری کوئی عزت نہیں ہے
07:59لیکن آپ کا تو سگا رشتہ ہے
08:01ایک خون ہے
08:04میں نہیں روکوں گی آپ کو
08:07میں نے کہا نا
08:11جہاں پر تمہاری عزت نہیں ماں پر میری بھی نہیں
08:15ہم نہیں جائیں گے
08:19موسیقی
08:43ارے نور تم یہاں پہ ہو
08:45تمہیں کب سے ڈھونڈ رہی ہوں ہر جگہ
08:47وہ تمہارے بھائی اور بھاوج کی دعوت ہے نا آج
08:50میں نے سوچا کہ تم میٹھا بنا لو
08:52ہاں بالکل
08:54میٹھا تو میں بہت اچھا بناتی ہوں
08:56تم بتاؤ شیر خورمہ بنا لو
09:00نہیں
09:01ضرورت نہیں ہے
09:02میں نے ہیدر کو بول دیا تھا
09:04وہ آتے ہوئے لے آئے گا آئیس کریم
09:06ہم
09:07تو
09:08اور کیا کیا بنا رہی ہو
09:10اچھا میں نا
09:11خورمہ اور بریانی بہت اچھا بناتی ہوں
09:14ایسے بلکڑ کیٹرنگ والا ذائقہ ہے میرے ہاتھ میں
09:17نہیں نہیں
09:19کوئی ضرورت نہیں ہے
09:21میں نے سب کچھ بنا کے رکھ دیا ہے ابھی
09:23ایسے بھی دعوت میں نے دیا ہے تو
09:27تمہیں کیوں تکلیف دوں
09:28دعوت کونسی روز روز ہوتی ہے کوئی مسئلہ نہیں
09:30بھائی آخر بھائی اور بھابی کے سامنے بھی تو تمہاری عزت رکھنی ہے کہ نہیں
09:34برنا وہ کیا کہیں گے
09:36کہ میں نے تمہیں کچن میں لگا لیا اور مل بیٹھنے کا موقع ہی نہیں دیا تمہوں کو
09:41آج جو میں عزت افزائی پینوں کے کر کے آئی ہوں
09:44اس کے بعد تو اس ساری زندگی ہمارے گھر کے دروازے کے سامنے سے بھی نہیں گزرے گی
09:50کیا سوچ رہی ہو
09:52نہیں بس یہ سوچ رہی تھی کہ کسی چیز کی کوئی کمی نہ رہ جائے ہیں
09:56تم بلکل فکر نہ کرو
09:58میں نے باہر سے بھی کچھ آرڈر کر دیا ہے
09:59دیکھنا اتنی اچھی دعوت ہوگی کہ تم ساری زندگی یاد رکھوگی
10:03تو میں بھی تو یہی چاہتی ہوں
10:05کہ آج کا دن سب کے لئے یادگار ہو
10:09ایک سکن کو جلنے کی بودھ آ رہی ہے نا
10:12اوہ میں نے کھانا رکھا تھا چولے پہ
10:14میں آتی ہوں میں تم سے باتوں میں ہی لگ گئی
10:20دیکھ لیں نا آج تو کوئی آنے والا ہے نہیں
10:23اس لئے سارا کھانا برکھا رہ جائے گا
10:26برکھا رہ جائے گا
10:29اتنی بھتمیزی کر کے گئی ہے مجھ سے پینوں سے
10:33چھوٹے بڑے کا لحاظ ہی نہیں ہے
10:35ایسے کری جیسے میں نے شادی نہیں کوئی جرم کر دیا
10:40پیٹا
10:42میں سمجھ سکتی ہوں کہ اس کا لہجہ غلط ہوگا
10:45مگر اس سے بہت دکھ ہوا ہے نا
10:47اس لئے ایسا برطاؤ کر رہی ہے
10:50دکھ
10:51سب کو اپنی اپنی پڑھی ہے
10:53کسی کو اس بات کا احساس ہے کہ میرے دل پر کیا گزر رہی ہے
10:58علی
11:00جذبات میں آ کر نا اپنے بہت کچھ کہہ دیتے ہیں
11:04بیٹا تم دل پر نہ لینا
11:06اب دیکھو نا انہیں حقیقت کو بھول کرنے میں کچھ وقت تو لگے گا
11:10لیکن کس طرح خالب
11:12اتنی بتنے سے
11:16کوئی لحاظیں یہیں
11:18بھائیوں میں اس کا چھوٹی بہن ہے میری
11:22آپ کو پتہ ہے نا
11:24نور اور حیدر کے رشتے کے لیے میں تیار نہیں تھا
11:27نور کی خوشی کی خاطر میں نے حیدر کو قبول کیا نا لیکن میری خوشی اس سے برداشت کیوں نہیں ہو رہی ہے
11:32بیٹا میں نے تو خود اسے سمجھانے کی کوشش کی ہے
11:35لیکن وہ تو مجھے بھی اپنا دشمن سمجھ رہی ہے
11:40کیا کرو
11:42کہاں جاؤں
11:44اب اتنا بڑا فیضتہ کیا ہے اکیلے تو
11:47بھگتنا تو پڑے گا نا
11:55علی بتا ہے
11:57جب بچہ پیدا ہوتا ہے نا تو
11:59ماں باپ تب ہی اسے اس کی شادی کے خواب دیکھنا شروع کر دیتے ہیں
12:06بڑے ارمان ہوتے ہیں ان کے
12:10بڑی خواہشیں ہوتی ہیں
12:13پھر ایک دن پتہ چلتا ہے کہ
12:15بچے نے خود ہی جا کے شادی کر لی
12:18آپ کو خبر ہی نہیں ہونے تھی
12:25پھر دل بہت ٹوٹتا ہے
12:26بہت ٹوٹتا ہے
12:28بہت تکلیف ہوتی ہے
12:34تمہاری
12:37تمہاری بہنیں اور باپ
12:40جس طور سے گزر رہے ہیں میں گزر چکی ہوں
12:43اسی لئے کہہ رہی ہوں
12:45کہ
12:47تم نے بہت بڑا حق چھین ہے ان کا
12:50اب اتنا ریاکشن تو بنتا ہے
12:55لیکن آپ کو لگتا ہے کہ یہ کبھی
12:57اس رشتے کو قبول کر پائیں گے
13:00بہت کل قبول کریں گے
13:02ارے سب کر لیتے ہیں میں نے بھی تو کیا نا
13:06بس تم کوشش مت چھوڑنا اور حمد بھی نہ چھوڑنا
13:09یہ میری دعا ہے نا تمہارے ساتھ
13:11بس تم کوشش مت چھوڑنا اور حمد بھی نہ چھوڑنا
13:16یہ میری دعا ہے نا تمہارے ساتھ
13:19آپ کا احسان تو کبھی نہیں بھول پاؤں گا میں
13:25ابھی بھی احسان لگ رہے
13:28علی تم میرے لیے مدسر کی طرح ہو
13:31پیٹا اگر تم سب نہ ہوتے
13:35تو میں یہاں اکیلے رہ سکتی تھی
13:37وہ پینوں اندر کمبرے میں رکھ رہی ہے
13:40آپ اس کے پاس چلی جائیں تو شاید بھوس کا دل بہل جائے
13:42بات کو سمجھ
13:44میں بھائی کر لیتی
13:45پینوں اندر کمبرے میں رکھ رہی ہے
13:48آپ اس کے پاس چلی جائیں تو شاید بھوس کا دل بہل جائے
13:51بات کو سمجھ
13:53میں بھائی کر لیتی
13:54بھائی کر لیتی
14:13بھائی بھائی بھائی
14:14شاڈی کے بعد انسان کتنا بجھ جاتا
14:17جیعنی کہیں وفا کا پتلا بن جاتا
14:19اور کہیں بے وفائی کی عالہ ترین مثال
14:22جیسے کہ آپ
14:23ہو گیا
14:25تنس کے سارے تیر چلا دیا آپ نہیں ہے کوئی باقی ہے
14:28کیوں میں نے کوئی غلط بات بولی ہے
14:30جب سے تمہاری شاڈی ہوئی ہے
14:32تم نے ایسی آنکھیں بدھ لیا جیسے ہمیں جانتے بھی نہیں
14:34ایک بات یاد رکھنا
14:36تمہاری شاڈی کا وکیلوں میں
14:38اور وکیلوں سے دنیا کامٹی ہے
14:39جی بھائی جن ہم بھی کامتے ہیں آپ سے
14:42ویسے بھی ساری دنیا نے اپنا سلوک دکھا دیا
14:45آپ تھوڑی نہ پیچھے ہٹیں گے
14:46بھر بس کر دے
14:47دنیا والوں سے مت ملا
14:48یہ بتا شادی کے بعد کیا حالات ہے
14:50اللہ کا شکر ہے یار
14:53شادی کے سارے معاملات سیٹھا ہیں
14:55پروین نے بڑا ساپ دی ہے میرا
14:57لیکن اببہ نے اپنی زد پر اٹکے ہوئے ہوئے بھی دک
15:00یہاں تک کی ریپورٹ تو
15:01تو نے مجھے وائس میسجز پر دے دی
15:03اس کے آگے کیا حالات بتا سب خیریت ہے
15:05اببہ نے گھر کے دروازے بند کر دیا
15:07تو پوڑو خالہ نے ترس کھا کر
15:09اپنے گھر میں پناہ دے دی
15:10اببہ کو پتا ہے کہ تو یہاں پر
15:12پتا نہیں
15:14لیکن میں نے نہ فیصلہ کر لیا بھائی
15:18اب چھپ کر تو نہیں رہوں گا میں
15:21شادی کی ہے
15:23جرم تھوڑی کی ہے میں نے
15:24ظاہر ہے
15:26یہ بات زیادہ دن چھپنے والی بھی نہیں ہے
15:28کبھی نہ کبھی تو بھار آئی
15:29اببہ کو بڑا ناز ہے نا اپنے گھر پر
15:33باہر ساری زمین تو اللہ کی ہے
15:34جہاں ابھی چاہوں کہیں بھی رہوں
15:36اس پہ اعتراض تو نہیں ہونا چاہینا انہیں
15:39بچہ تمہاری شادی کی خبر
15:41ابھی تک لیک نہیں ہوئی ہے
15:42سارے مولے کا چکر لگایا ہے میں نے
15:44کسی نے تمہارا ذکر تک نہیں کیا
15:46اس کا مطلب ہے اس ابھی ابھی تک لا علم ہے
15:49ہاں ورنہ ابھی تک پچاس کاؤز آ رہی ہوں
15:51تھی ان کوئری کی
15:52لو
15:54دام لیا اور آزی
15:55ابھی یہ تو پروین جی کال ہے
15:57ہاں لے لو یہ تو ایسی کال ہے
15:59کہ دنیا ادھر کی ادھر ہو جائے
16:00یہ کال مشنی ہونے چاہیی
16:01ہاں
16:02بچہ تم اُلٹی گنتی گین ہو
16:06تب تک میں تمہارے پاس آج ہوں گا
16:08آدھا کلو دہی لیتے آئی
16:10اچھو
16:11ہاں کیا بول رہا ہے
16:12ہاں ہاں سبتہ رہی ہے
16:13ہاں اوکے بھائی
16:14کھانا تو میں نے سارا بنا دی ہے
16:25بس وہ بریانی دم پہ لگانی ہے
16:28وہ پندرہ منٹ پہلے میں کر دوں گی
16:30ان کے آنے سے
16:30وہ سب تو ٹھیک ہے
16:32لیکن اللہ کے واسے جا کے
16:33کپڑے تو بدل لو
16:34یہ نہ ہو کہ وہ
16:35مہمان آجا
16:36اور تم کپڑے ستری کر رہی ہو
16:37مجھے تو بس دس منٹ لگیں گے
16:39تیاری میں
16:39ہاں سنے
16:41کل تک تو نور نے آسمان
16:43سر پر اٹھا رکھا تھا
16:44کہہ رہی تھی کہ
16:45ارے اور پینوں دعوت پہ نہیں آسکتے
16:47آج تو سب اُلٹ ہے
16:48اور میں بھی یہی سوچ رہی تھی
16:50کل چیتی نور کو آگ لگی ہوئی تھی
16:52آج تو دھوہ تک میں ہی ہے
16:53ہاں یہ اس کا کئی
16:56بدمزگی کرنے کا ارادہ تو نہیں ہے
16:59دعوت پہ
16:59بڑی بدنامی ہوگی
17:01کیوں کرے گی
17:02اس کے بھائی کو عزت دے رہے ہیں
17:03دعوت پہ بھولا ہے
17:04بھائی اگر یہ اس سے بھی خوش نہیں ہے
17:06تو کچھ نہیں ہو سکتا
17:07چاہاں آپ ذرا
17:08نور کو بھلا کے
17:10اسے قرینے کے کوشش تو کریں
17:12پتہ لگائیں کہ
17:14مسلح کیا ہے
17:18چھے تو کچھ گھر پڑ لگ رہی ہے
17:19شک ہو رہا ہے مجھے
17:21پتہ نہیں اس کے کیا ارادہ ہیں
17:23چھے تیار ہو کر پوچھتے ہیں
17:25آپ پوچھیں گا نہیں
17:26آپ پس سنگن میں ایسی بات کریں
17:29باقی آپ کو پتہ ہے
17:32بات کیسے کرنے ہیں
17:32آپ کا تجربہ ہے
17:33میں نہ پھر نور کو بھیجتی ہوں آپ کے پاس
17:37بولتی ہوں آپ بلا رہی ہیں
17:45تمہیں پتہ ہے
17:46نور بتا رہی تھی
17:48کہ نور اور پینوں کے درمیان
17:49سب اور دوس پھٹا ہوا ہے
17:51نور نے تو ایسی کم تیسی کر دی پینوں کی
17:54یہ جو نور نے ایسی کم تیسی کی ہے
17:57یا پھٹا کیا
17:57یہ شمسہ کے ساتھ کرنا چاہیے تھا
17:59کیونکہ علی کو دعوت پہ
18:00اس نے اپنے گھر پہ بلایا ہے
18:02ارے شمسہ نے تو فتنہ بڑھانے کے لیے چال چلی
18:04انہوں سے کیا محبت علی اور پینوں سے
18:07یہ تو شکہ رہے کہ
18:08ابھی تک اببہ کو خبر نہیں
18:10کہ یہ دونوں چھپے ہوئے ہیں
18:11فوٹو خالہ کے یہاں
18:13لیکن یہ ہنگامے کر کر کے نا
18:15اپنا خود ہی بھانڈا پھوڑیں گے
18:17میں تو کہتی تو فوٹو خالہ سے بات کرو
18:19کہ دونوں کو اپنے گھر سے نکالیں
18:21کہیں کہیں اور جا کے رہنا
18:23اببہ کو اس گھر میں آنا جانا لگا رہتا ہے
18:25دونوں کو دیکھ لیا نا
18:27تو چھوڑیں گے نہیں
18:28میں نہ اب علی کے کسی معاملے میں نہیں پڑھوں گے
18:31یہ چھپکے میں اس کے نکاح میں گئی ہوں نا
18:33نور صاحبہ نے ساری بات اببہ کے سامنے کھل کے رکھ دی
18:36اس کے پاس میں اتنی شرمندہ ہوئی ہوں
18:38کہ میں سر اٹھا کے اببہ سے بات نہیں کر پا رہی
18:40دیکھو
18:41اگر یہ بات کھل بھی جائے گی نا
18:44تو اببہ تم سے نراز نہیں ہوں گے
18:45وہ تو بس سکھ کا سانس لیں گے
18:47کہ اچھا ہوا
18:48دونوں ان کی نظروں سے دور چلے گا ہے
18:51میں نے علی کا جتنا ساتھ دینا تھا نا
18:53میں دے چکی ہو
18:54اس سے آگے میں اس معاملے سے دور ہی رہوں تو اچھا ہے
18:57ایک بات تو ہے
18:59اببہ علی کی اس حرکت پر شدید گوصہ تو ہے
19:02لیکن پھر
19:04احلات کی محبت بھی تو ہوتی ہے نا
19:06وہ بس باخبر رہنا چاہتے ہیں
19:09کہ علی کس حال میں
19:10پتہ ہے
19:11جب جب میں ان کے پاس نہیں ہوں نا
19:13صرف یہ سوال کیا
19:13علی کی کیا خبر ہے
19:15ہاں
19:17اببہ کو ملال تو ہے کہ علی نے اچھا نہیں گیا
19:20لیکن تم دیکھو
19:23اببہ اس کی فکر سے غافل بھی نہیں رہنا چاہتے
19:26اور یہ شمسہ کے گھر دونوں کی دعوت
19:31یہ بھی مجھے سمجھ نہیں آرہی ہے
19:33دھائی جو بھی ہو
19:36بس خیریت سوچے
19:37آمین
19:38دھائی آٹھ بجے کب بلایا تھا
19:53نو بج کے ہیں
19:54بھول تو نہیں کہے بچے
19:55میں تو دو تین دبا فون بھی کر چکی ہوں
19:57پتہ نہیں کہاں رہ گیا
19:58میں کہہ رہی ہوں کہ
20:02بھانا لپیٹ کے بھیجوا دے تھا ان کی گھر پہ
20:05اب اتنا سب کچھ
20:07فریج میں تو نہیں آ پائے گا
20:09کہہ رہی ہوں
20:12مجھے کیا پتہ ہو ستے آج ہے
20:14فوٹو کھالا کے گھر تو تالہ لگا بھا ہے
20:20وہاں تو کوئی بھی نہیں ہے
20:21بھائی
20:25اب محلے میں اتنی گھر ہے
20:28ہو سکتا ہے کسی اور دعوت میں چلے گئے ہوں
20:31ہاں ہو سکتا ہے
20:34دوسری جگہ پہ مینیو زیادہ بہتر ہو
20:37ہم نہیں جگہ ہوتا
20:39تھی محنت کی
20:42پہ نہیں آنا تھا بتا دیتے
20:47ہمارا ٹائم تو نہ زائے کرتے
20:49کوئی پریشانی ہو گئی ہوگی
20:51کوئی مسئلہ ہو گیا ہوگا
20:53میں بتا جیوں آپ کو نور نے کوئی گھڑ پڑ کی ہے
20:56اپنہ علی اور پینو تو دعوت پر آنا چاہتے تھے
20:58شمسہ اس بات کا کوئی ثبوت نہیں ہے تمہارے پاس
21:01ہو سکتا ہے ایسا نہ ہو
21:02میں بتا رہی ہوں یہی بات ہے
21:04ارے بھائی نہیں آنا تو نہ آئیں
21:06زیادہ سے زیادہ کیا ہوگا ہمارا کھانے ہی بچے گا نا
21:09فریج میں رکھ دینا
21:10ہم دو تین دن اپنی دعوت کرتے رہی ہیں
21:12نہیں
21:14میں آپ کو بتا رہی ہوں نور یہ سب
21:17مجھے میری ہی نظروں میں گرانے کے لئے کر رہی ہے
21:19کوشش تو تم نے بھی یہی کیا شمسہ
21:21جب تک گھر میں انتقامی کاروائیاں ختم نہیں ہوں گی نا
21:27گھر میں سکون نہیں آئے گا
21:29لیکن اس پار نور کا منتر چل گیا
21:33اببہ
21:58دوائی
22:01یہ دروازے پہ کون آیا تھا
22:05فوٹو خالہ آئی تھی
22:07فارا نے پہلی کہہ کر بھیج دیا کہ آپ کے سونے کا وقت ہو رہا
22:13آر نین دیتی
22:15نین تو ایسے بھی نہیں آئے گی
22:18ایسے کیسے نہیں آئے گی
22:21آپ یہ دوائی کھائیں گے نا تو پانچ منٹ میں نیند آ جائے گی
22:24لیکن
22:27علی کا فون آئے
22:31کن کر لیتی
22:35ابھی
22:41پتہ تو نہیں چلانا کسی کو ہے
22:44علی نے ہمارے موہ پہ کیا کالک نلی
22:46ابھی تک تو کسی کو پتہ نہیں چلا
22:50ہرنا پورا محلہ جمع ہو جاتا جاسوسی کرنے کے لئے
22:55اب آپ لیت جائیے گا
23:13موسیقی
23:23اوہو
23:24میرے بچارے برتنوں پر کیوں غصہ اتا رہی ہو
23:28اوہو میرے بچارے برطنوں پر کیوں غصہ اتا رہی ہو
23:41میں مدد کروا دوں
23:47اللہ کے واسے کروا دو
23:49انہا آج میرے برطنوں کا خاتمہ ہے
23:51پتہ نہیں میرے برطنوں کے پیچھے کیوں پڑ گئی ہے
23:54لیکن خالہ شمسہ کو شاید لگ رہے جیسے
23:57میں نے اس کی دعوت خراب کیا
23:59کسے نام لیا ہے میرا
24:00تم نے ہی لیا ہوگا
24:02مسئلہ کیا ہے تمہارا
24:04دماغ خراب ہو گیا کیا
24:05اسلام علیکم
24:10آو پر بینو
24:12اسلام علیکم
24:14علیکم مسئلہ
24:15اسلام علیکم شادی وے بارے
24:17علی تم نے اتنی دیر لگا دی
24:21بس بدا
24:23میں ان کا کوئی قصور نہیں ہے
24:25ان کا بس چلتا تو یہ تو آٹھ بجے پہن جاتے
24:28دیکھے اسے مٹھائی لے گے ہانی پی
24:30حیدر حیدر دیکھو کون آئے
24:34اس کی کیا ضرورت تھی
24:35یہ خالی ہاتھ اچھا نہیں لگتا نا
24:38تم میری چوٹی بہنوں کی دراؤں
24:39ایسے نہیں کرتے
24:40واہ بھئی واہ شکر ہے تم آئے تو سہی
24:48اتنی دیر ہو گئی تھی ہے بھائی
24:50دیکھا ہیدر میں نے کہا تھا نا
24:52میرے مہمان ضرور آئیں گے
24:53چاہے آدھی رات ہی کیوں نہ ہو جائے
24:55ویسے ہلی کافی چھپے وی رستم لکھ لے تو
24:57یہ سب تو ہیدر بھائی سے سیکھا ہے
24:59ارے جو کام میں نے کیا
25:03وہ تم نے نہیں کیا
25:05تم نے تو کچھ اور ہی کام کر دیا
25:07خیر بڑی بھوک لگ رہی ہے نا
25:11یار کھانا لگ باؤ
25:12ہاں ہاں بھی لگاتی ہوں کھانا
25:14نور آ کر بیٹھو اپنی بھابی کے ساتھ
25:16یہیں بڑھ کھانا میں گیلے لگا لوں گی
25:18تم آ جاؤ
25:19نور میں تمہیں کیا سمجھا رہی
25:35کہ اس وقت اپنے مو سے ایک لفظ نکالنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
25:39بلکہ تم بلکل چپ چپ ہو کے ایسے بیٹھ جاؤ
25:41کہ جسے تمہیں کسی بات کی کوئی پروائی نہیں ہے
25:44دیکھو وہ شمسہ تو چاہتی ہی ہے نا
25:48کہ تم وہاں گھر میں تماشا کرو اور یہاں پورے محلے میں ہماری بدنامی ہو جائے
25:51جرالی کو دیکھو
25:52اس کو شرم نہیں آئی
25:54چھوٹی بہن کے مقابلے پر آ گیا دعوت میں
25:56اس پینوں کو
25:59تو میں نے اتنا زلیل کیا تھا
26:01اس کے باوجود آ گئی ہے
26:03وہ بھی گفت سور
26:05مٹھائی لے کر شمسہ کے لیے
26:06میرے تو
26:09بہت ہون کھول رہے ہیں میرے دل چورا
26:11میں چان لیلوس کی
26:12اس وقت دہش مانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
26:14تمہیں تم بلکل چپ چپ خاموشی سے برداشت کر لو
26:17دو تین گھنٹی کی تو بات ہے
26:19یہ ساری کان ہی ختم نہیں ہو جائے گی نا
26:22انہیں دیکھو اس وقت اگر یہ آگ بھڑکی
26:25تو پھر کابو میں نہیں آئے گی
26:27میں کس طرح مرداش کروں میں اسے
26:29علی سے زیادہ تو مجھے پینوں سے نفرت ہے
26:32اچھا ٹھیک ہے چارے
26:37علی بچے
26:44ہماری پینوں کو بھی تو کچھ
26:47بوٹنگ بوٹنگ
26:48نہیں نہیں ہاں ہاں اکتا ہوں گے کہ اسے
26:51دلو
26:51لینل رہی ہو تم تو کھانا
26:54نور آو آو بیٹھو
26:58تمہارا اندزار تا تب سے
27:00اوہو
27:04او نا
27:07چلو
27:08کھانا کھو
27:10آچو
27:11بیٹھو نا
27:15سائٹ پہ کرو اس کو
27:17یہ لو
27:18دیکھو نا نور
27:25تمہاری بھابی نے کچھ اپنی پلیٹ میں ڈالائی نہیں
27:27تمہارے انتظار میں
27:28کیا ہوگے اچھا نہیں لگتا
27:31پہلی بار آئے ہیں اپنی شادی کے بات
27:33چلو شاباش
27:34اپنے ہاتھوں سے اسے کھانا ڈال کے دو
27:38ڈالو نا
27:40نہیں نہیں میں لے لوں گی خود
27:42آرے نہیں تم کیوں لینے لگی
27:44جب تمہاری ناندیاں پر موجود ہے
27:47وہ ہی ڈال کے دے گی نا تمہیں کھانا
27:49چلو بھئی ڈالو بلکہ
27:51میں تو کہتی ہوں تم دونوں ایک ہی پلیٹ میں
27:53ڈال کے کھالو اس سے پیار بڑھتا ہے
27:55بچے تم کیوں ادھر ادھر دیکھ رہے ہو
27:58شرماؤ نہیں اپنا کر سمجھو آرام سے کھاؤ
28:00نہیں نہیں خالا میں کہاں شرماؤ رہا ہوں
28:02میں دیکھیں کھا رہا ہوں
28:10پینو تمہیں پلاؤ کتنا پساند ہوتا تھا
28:18آج میں نے اپنے ہاتھ سے بنایا ہے
28:20چلو چک کے بتاؤ
28:22کیسا بنایا ہے
28:25اچھا ہے نا
28:28اچھا ہے
28:30اچھا یہ کباب بھی لو نا
28:31میں نے امی کی ترکیب سے بنایا ہے
28:32بہت ہی چٹ پٹے ہیں
28:34اور تم
28:35تم بھی کھاؤ
28:37پھر نہ بولنا کہ میں نے تمہیں پوچھا نہیں
28:41کھاؤ نا
28:44آہ
28:46یہ لو بینو تمہارا چمش تو میرے پاس ہی رہ گیا
28:52آہ
28:58آہ
28:59تھسکا لگ گیا
29:02آہی میں نے اتنی دفعہ کھا ہے
29:04پہلے نوالے سے پہلے
29:05تو گھونٹ پانی پی
29:07آب لو کھاؤ آجائیے واپس
29:09بھائی مسئلہ یہ ہے
29:23کہ آج کل میرے سرسوس آپ کی تبیہ
29:25تھوڑی چی ناساز ہے
29:26اب وہ کمرے سے نکلتے ہی نہیں ہیں
29:29میں جا کر ان کے علماری کی تلاشی کیسے لوں
29:31تو بات تو ایک ہی ہے نا
29:37سویرہ کے لیے بھی یہی مشکل ہے
29:39اب جب تک
29:40اب وہ کمرے میں موجود ہیں
29:42تو ان کی علماری کا آپریشن نہیں ہو سکتا بھائی
29:44ایسے نہ ہی سویرہ نہ ہی میں جا سکتا ہوں
29:46ہم
29:48ہاں تو ٹھیک ہے نا
29:50اس کو آسان کرتے ہیں
29:51اب آپ کل آجو ہم بیٹھ کر بات کرتے ہیں
29:54ویسے بھی ڈھابا تو دیر تک کھلا ہوگا
29:55جو وقت صحیح لگتا ہے آپ آجو
29:57ٹھیک ہے پھر ملکات کرتے ہیں
30:02خدا حافظ
30:03موسیقی
30:15موسیقی
30:31موسیقی
30:32موسیقی
30:33موسیقی
30:34موسیقی
30:35موسیقی
30:36موسیقی
30:37موسیقی
30:38موسیقی
30:39موسیقی
30:40موسیقی
30:41موسیقی
30:42موسیقی
30:43موسیقی
30:44موسیقی
30:45موسیقی
30:46موسیقی
30:47موسیقی
30:48موسیقی
30:49موسیقی
30:50موسیقی
30:52موسیقی
30:53موسیقی
30:54موسیقی
30:56موسیقی
30:57موسیقی
30:58موسیقی
31:00پیدا ہی نہیں ہوا
31:01اور یہ ہاتھ دیکھ رہی ہو
31:05ان سے میں نے
31:07بڑے بڑوں کی کھالوں کو مسالہ لگایا ہے
31:10لگتا ہے اگلے باری
31:12تمہاری ہے
31:12اور اپنی زبان سے
31:16بڑی زبان تو مجھے
31:18پرداشت ہی نہیں ہے
31:19کدی سے پکڑ کے باہر
31:22مکالوں گی ٹھیک ہے پھر
31:23آجہ تم رہو گے
31:26یا میں
31:27چھو
31:29تھنکی دے دیو مجھے
31:31تھنکی دے دیو مجھے
31:33تھنکی دے دے دیو مجھے
31:34تھنکی دے دیتیو مجھے
31:47پاکڑ رکیو کیا
31:48مجھے کی بول نہدنا
31:50اس کو بول نہدنا
31:51اس کو آگ لگی بھی ہے
31:52کیونکہ میں نے اس کی بھائی اور بابی
31:54کو کھانے بر ملالیا
31:55میں بھی دیرتی ہو یہ
31:56مجھے کیسے روکتی ہے اب
31:58اب علی اور پینو اسی گھر میں رہے گے
32:00روک سکتی ہو تو روک لو
32:04نور اتنی بڑی بات نہیں تھی جتنی بڑی خیامہ تم نے کھڑی کی ہے
32:08آرے آپ تو ہمیشہ غلط کا ساتھ دیتی ہیں
32:10اس لئے آج بھی اس کے ساتھ کھڑی بھی ہیں
32:13لیکن مجھ سے اب یہ منافقت اور برداشت نہیں ہوگی
32:16آپ لوگ کرتے رہے آپ لوگ کو جو جوار جنا ہے
32:17اے نور کاجر
32:19دیکھ لیں اس کی زبان
32:21کم دیسے نا تم بھی نہیں ہو
32:26اپنی طریقے سے سمجھائیں اس کو
32:28میری جان چھوڑو اللہ کے باستے
32:30تم نے شادی کیے نا
32:33کدھر پھسا دیئے
32:44ویسے سچی بات ہے
32:46یہ دعوت شمسہ کو نہیں
32:48نور کو کرنی چاہیے تھی
32:50خالہ بات تو یہ ہے کہ
32:53چاہتا تو میں بھی یہی تھا
32:54ہاں لیکن تو میں پتا ہے نا
32:56کہ نور تم دو لوگ کی شادی سے خوش نہیں ہے
32:59تو تم لوگ کو احتیاط کرنی چاہیے
33:01اب اکرم بھی راضی نہیں ہے تو احتیاط کر رہے ہو نا
33:05میں نے تو کہا تھا
33:07کہ میں نہیں جاتی دعوت میں
33:09کونسا قیامت آ جاتی
33:11بہن بھائی میں میری وجہ سے جھگڑے ہوں
33:13میں نے تو ایسا کبھی بھی نہیں چاہا
33:14میں تو بس یہ ہی چاہتی ہوں کہ
33:19میری وجہ سے ان کے خاندان میں کوئی بھی جھگڑا نہ آؤ
33:23اچھا یہ بتاؤ کہ تم لوگ گئے تھے تو
33:25شمسہ نے کوئی تماشا تو نہیں لگایا
33:27اس کا کوئی بھروسہ نہیں ہے بھائی
33:29بھائی ایسی تو بھائی باتیں ہیں
33:32شمسہ نے بلکہ بڑا خیال رکھا
33:34اس نے میں گپس بھی دیاں
33:35کھانے میں بھی بہت خیال رکھا
33:37کس چیز کی کمی نہیں آنے تھی
33:39البتہ نور میں لفٹیں گروائی