Skip to playerSkip to main content
  • 6 hours ago
Barbarossa Episode 97 in Urdu Dubbed | 21 - Oct - 2025 | All Series 2024
Transcript
00:00Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
00:02How are you all? I hope you all are all good.
00:05If you want to watch the Turkish drama series
00:07Allshank episode of the video
00:09Do you want to watch our daily motion channel
00:13All series 2024
00:15Visit our daily motion channel
00:19I will not be able to do this
00:21I will not be able to do this
00:23I will not be able to do this
00:25I will not be able to do this
00:30I will not be able to jump into my family
00:32I will not be able to do this
00:34No one will be able to fly
00:36It will not be able to move my children
00:38You are going to come up with your family
00:40To the people, all shall come across
00:42All of them will come up with them
00:44To the people who are always coming
00:46No one will ever move
00:48To the governor and the people come over
00:50Every last time
00:52Do you have an attack in the enemy?
00:54He is the attack in the enemy
00:56To the enemy
00:57The enemy is the attack
00:58He's coming to us in the fog!
01:11He's coming back to us!
01:18They're coming back!
01:19What are you doing?
01:22What did I do?
01:24You told me everything you had to tell you!
01:27You can also tell me about the right to your own.
01:29I'll tell you about your own forces to take care of your children.
01:33I'm not a warrior.
01:36I'm not a warrior.
01:38If I will change the force, I'll give you my children.
01:41I'm waiting for you.
01:43I'm not expecting you.
01:43You know what I need to tell you.
01:44I'm not expecting you.
01:46I will never leave you.
01:48I will never leave you.
01:51You've listened to what happened.
01:55He took the war, and now the captain of the Kamaal is in the fight
02:00Let's go, let's go
02:02Let's go
02:04I've got a man and a man and a man
02:18now
02:21yeah
02:22is
02:23I'm
02:24in
02:25South
02:26October
02:27Okay
02:28Hey
02:29Hey
02:31Hey
02:32Hey
02:33Hey
02:35Hey
02:37Hey
02:38Hey
02:39Hey
02:41Hey
02:42Hey
02:43Hey
02:45Hey
02:46What do you think?
02:49Then, I got closer.
02:56I hope that some bad things will come back to you.
03:12The actual enemy is the enemy.
03:18Let's start the enemy.
03:20Oh
03:50We all had to get into the war and everything was known.
03:57The leader of the Kyrkut was also killed.
04:00Now you are saying you are joking.
04:07Gabriel's brother is just to tell you.
04:11You are joking.
04:14You have always told me Gabriel's brother.
04:18Then he was assigned to his brother.
04:20This will also be explained to him, but before this, he will be lost a little.
04:41Say it!
04:43We're not going to die!
04:49We're not going to die with Gabriel.
04:53We're not going to die against him.
04:56We're not going to die against him.
05:14We're not going to die against him.
05:17We're not going to die against him.
05:21Now tell us about him.
05:24Is he going to die against him?
05:27Is he going to die against him or not?
05:39Yes.
05:41He is also my own.
05:51You're not going to die against him.
05:58How can you do it?
06:00How can you do it?
06:01How can you do it?
06:02I'm going to die against him.
06:04If he's going to die against him, he's going to die.
06:06Don't worry about it.
06:08We will not die against him.
06:10We will die against him.
06:12We will die against him.
06:19The law of the law is clear.
06:21The law of the law is clear.
06:26The law of the law is clear.
06:28The law of the law is clear.
06:32What do you say, the law of the law?
06:34The law has been justified.
06:36Let's leave the law.
06:37We will die against him.
06:41Allah is clear.
06:42God is giving us very much.
06:44Allah is very grateful.
06:45We will tell the law of the law of the law of the law,
06:48that the law has been made after him.
06:53The decision is that
06:55the law of the law shall be given to us.
06:58He is.
06:59Iniyah is his name?
07:06He is yours
07:10He is mine
07:12He is mine
07:13He is mine
07:16He is mine
07:21He is mine
07:24He is mine
07:26I am only right here, my friend.
07:37I am the only one who is going to fight against me.
07:41But I am not my own.
07:43I will ask my brothers and my friends for the last year.
07:56This is all about Gabriel's face.
08:02I will send you to the world.
08:05I will send you my own.
08:09I will send you the way to the world.
08:13I will send you to the rest of the world.
08:20I will send you the way to someone who will send you,
08:24so that they can see what's going on.
08:54
09:24What kind of work is this?
09:55مرسی باشا نے اپنی آنکھوں پر غفلت کی پٹی باندے رکھی اور غداروں کی پشت پناہیں کی
10:00ریاست کے نمائندے کی حیثیت سے اس کی سزا کا تائیون کمال کپتان آپ کو کرنا چاہیے
10:20تم نے باشا کے منصب کے صرف وقار کو نہیں
10:24I'll have to put it on my own head.
10:29You will see it on the coastline!
10:33Kambal Kapitán!
10:34Sir, gifts.
10:37Keep her up and on her whole Thompson,
10:39and take her up and make her out.
10:41Think in the same way,
10:42to the coastline.
10:44She will make it together!
10:47Kambal Kapitán!
10:49Don't get to it!
10:50Go! Go!
10:54GABRIEL کا یہ عمل جنگ کا پیش خیمہ ثابت ہوگا
10:58ہم دار اور خلافہ ضروری معلومات بجوا دیتے ہیں
11:01ہم اس کی قیمت مودون کو اس کے سر پر گرا کر وصول کریں گے
11:06فوراں جنگ کی تیاریاں شروع کی جیسے پائیوں
11:09مودون کے لا فتح کرنے کا اور
11:12GABRIEL کا سر کلم کرنے کا وقت آ چکا ہے
11:24GABRIEL کا سر کلم کرنے کا وقت آجا ہے
11:40آپ کا پسندیدہ مشروع
11:51اپنے ہاتھوں سے بنایا ہے میں نے
11:54آپ کو یہ پسند آئے گا امید کرتی ہوں میں
11:57شکر گزار ہو تمہارا
12:02یہ آپ کے اندر کے ہسپانوی جنگجوں میں
12:14انتقام کی آگ بھڑکانے کے لیے اور
12:16کیلیمز کو راک کرنے کے لیے ہے
12:18جنہوں نے ہماری سرزمی پر خون ریزی کی
12:21اس کے لیے مجھے اس مشروع کی ضرورت نہیں ہے روزا
12:29انہوں نے میرے وقار کو راند کر میرے اندر
12:33انتقام کی آگ بھڑکا دی ہے
12:36مگر وہ جان لیں گے کہ میں عام کرزاکوں جیسا نہیں ہوں
12:41اور میرے سوچنے کا انتاز بھی
12:44وینیدک کے تاجروں کی طرح بلکل نہیں ہے
12:46ترکوں نے
12:50ڈان ڈیاغو کی سرزمین پر
12:55خون ریزی کی ہے یہ بات سب کو معلوم ہوگی
12:59اور یہ بات شہنشاہ اور ملکہ تک بھی پہنچے گی
13:03اور اگر ایسا ہو گیا تو اس وقت آپ کا وقار خاک میں مل کر رہ جائے گا
13:11اس کی فکر ہے مجھے
13:15ترکوں کو بھاری کی مددہ کرنی پڑے گی
13:21پورا بہرہ اے روم میری طاقت جان لے گا
13:26ان سے لیے گئے حساب کے ذریعے
13:31شہنشاہ اور ملکہ کا بھروسہ جیتوں گا میں
13:35ترکوں کے گشتی جہاز نے ہمارا راستہ رکھا ہے بھائی
13:44ان کے سپاہی ہمارے جہاز پر چڑھائے
13:47میں اسپانوی ریاست کا بہرہ روم میں امیر البہر ڈان ڈیاغو ہوں
13:58کیا چاہتے ہو تو
14:00کلی میس کی حدود میں تم داخل ہوئے ہو
14:02دراصل تم کیا چاہتے ہو
14:04بدلہ چاہتے ہو
14:34جیسا کہ تم نے دیکھا میں نے پہلے بتایا
14:43پھر گولی چلائی
14:45اگر تمہارے رئیس پر گولی چلاؤں گا تو پہلے بتاؤں گا
14:51میرے تمام جہاز
14:53کلی میز میں لنگر انداز ہوں گے
14:55اگر حملہ کروں گا تو پہلے سے بتاؤں گا
14:59اب مزید اشتہال دلا کر جنگ کی شروعات مت کرو
15:03کیونکہ جنگ شروع نہیں ہوگی جب تک میں
15:06اسے شروع نہیں کرنا چاہوں گا
15:08تمہارے جیسے بے وقت آدمی کے ساتھ
15:23میں اپنی پوری زندگی ضائع کروں گی کیا
15:25ہرگز نہیں جاؤ یہاں سے
15:29ایک عورت کو میں اپنی بیستی ہرگز نہیں کرنے دوں گا
15:34رئیس ڈان ڈی ایگو آیا ہے
15:40یعنی وہ درندہ آگیا جس کے منتظر تھے
15:45جی جیل پر خون ریزی کا حساب لینے آیا ہے ہم سے
15:49جلدی کہ ہمیں ہو رہی ہے
16:03کہیں اسکندریہ کا جہاز نکل نہ جائے
16:06فیروزہ خاتون
16:13آپ یہ کیسے کر سکتی ہیں ہاں
16:17میرے بشکل دنوں میں میرا ساتھ دینے کے بجائے
16:19یوں تنہا چھوڑ کر جا رہی ہیں مجھے
16:21تم ارچ اور اس کے خاندان کو کچلنے والے تھے
16:26تم تو مزید طاقت حاصل کرنے والے تھے نا
16:29مگر ہوا کیا
16:31انہوں نے تمہاری حالت زار کر کے رکھتی
16:34تمہیں مسل کے پھیک دیا
16:35ایک شکست کردہ انسان سے میرا کوئی واسطہ نہیں
16:40کہیں نہیں جا سکتی تم
16:43میری اس طرح تظلیل کر کے
16:46سب کے سامنے رسوہ کرو گی مجھے
16:48تم پہلے ہی رسوہ ہو چکے ہو سمجھے
16:51دیکھو ذرا اپنی حالت
16:53تمہارے جیسے بے وقت آدمی کے ساتھ
16:56میں اپنی پوری زندگی ضائع کروں گی کیا
16:59ہرگز نہیں جاؤ یہاں سے
17:02ایک عورت کو میں اپنی بے ستی ہرگز نہیں کرنے دوں گا
17:06تمہیں ایک خاتون کے ساتھ ایسا نہیں کرنے دیں گے ہم
17:24آج تک یہ آپ کی دشمن تھی اب آپ اس کا دفع کریں گی
17:34ہم ایک خاتون کی زندگی کا دفع کر رہے ہیں
17:37کچھ بھی ہو جائے اسے تکلیف دینے کی اجازت تمہیں ہرگز نہیں دیں گے ہم
17:42اگر تمہیں اپنے وقار کی اتنی فکر ہے
17:46تو اپنے افعال پر شرم سار ہو اور فوراں چلے جاؤ یہاں سے
17:50ورنہ تمہیں سب کے سامنے رسوہ کر دیں گے ہم
18:08شکریہ آپ کا ہما خاتون
18:09میری جان مقروض ہے آپ کی
18:13اس کے بدلے میں
18:14ہمارے معاملات سے دور رہو بس اتنا ہی کافی ہے
18:19کم از کم اب تو دل میں کینا نہ رکھیں ہما خاتون
18:26اگر ہم تمہاری طرح کینا پرور ہوتے
18:33تو تمہیں ہرگز نہیں بچاتے ہم
18:35ویسے تمہیں تکیمتی نہیں کہ کینا رکھا جائے تم سے
18:43اسی لئے یہاں سے چلی جاؤ اور اپنے رہنے کا بندوبست
18:49کہیں اور کر لو تم کیونکہ ہماری طرف سے یہاں سب دروازے بند ہیں تمہارے لئے
18:55اسی لئے یہاں سے نکل جاؤ فوراں
19:25آپ کا جی جل پر خون ریزی کرنا ڈان ڈیے کو برداشت نہیں کرے گا
19:37وہ بہرہ روم میں اس وانوی امیر البحر ہے
19:39خاموش نہیں بیٹھے گا وہ
19:41جبکہ ہم مودان کی جنگ شروع کرنے والے ہیں
19:43ان حالات میں ڈان ڈیے کو کے ساتھ مشغول ہونا اچھا نہیں ہوگا
19:46کہا جاتا ہے کہ پہاڑوں سے بادل اور جنگجوہوں کی مشکلات کبھی کم نہیں ہو سکتے ہیں
19:53اگر اس نے ہمارے لئے مشکل پیدا کی تو ہم جانتے ہیں کہ اس سے جنگ کیسے لڑنی ہے
19:59اب ہمیں اپنی توجہ مودان پر مرکوز کر دینی چاہیے
20:02ہم مودان پر حملہ خوشکی کے راستے کریں گے
20:07ایک بڑا حملہ کر کے مودان کو تباہ کر دیں گے انشاءاللہ
20:10لیکن آہم یہ ہے کہ وہ سمندر سے کوئی بھی مدد حاصل نہ کر سکے
20:15برا کپتان راستے میں ہیں جلدی یہاں ہوں گے
20:18ہم برا کپتان کے ساتھ مل کر دشمن کے جہاز غرق کر کے جزیرے کا محاصرہ کریں گے
20:24انہیں مدد حاصل نہیں ہوگی
20:25آ جائے
20:27رئیس ڈان ڈی ایگو آیا ہے
20:33یعنی وہ درندہ آگیا جس کے منتظر تھے ہم
20:40جی جیل پر خون ریزی کا حساب لینے آیا ہے ہم سے
20:43ہمارے جہاز کے تین سپائیوں کو کولی بھی ماری ہے اس نے
20:48اس کا مطلب تو یہ ہوا کہ اسے اپنی جان پیاری نہیں ہے
20:52رئیس
20:53یقیناً وہ ہمیں اقصانہ چاہتے ہیں
20:56ہمیں مودان کے سفر سے قبل جذبات میں کوئی غلطی نہیں کرنی چاہیے
21:00میں جا کے استقبال کرتا ہوں اس کا
21:02ظاہر ہے ایک مناسب جواب تو دیں گے اسے
21:05میں بھی آپ کے ساتھ چلتا ہوں پیری
21:07اگر کوئی حرکت کرے گا تو میں جانتا ہوں کہ اس زبان میں بات کرنی ہے
21:11ملاہوں کو سخمی کرنے کی تمہاری حمد کیسے ہوئی
21:37انہوں نے اپنی حد سے تجاوز کیا اس لیے ایسا کیا میں نے
21:41تم بھی اپنی حدود نہ بھولنا
21:45تم ان سپاہیوں کا بدلہ لینے آئے ہونا جو ہم نے ججیل میں مارے تھے
21:53مگر تمہاری طاقت ہماری اتنی تعداد کو مارنے کے لیے کافی نہیں
21:59اگر میں کسی دن حملہ کرنے کے لیے یہاں آ گیا ہوں
22:04تو پھر میں تمہیں دکھاؤں گا کہ میں کتنا کچھ کرنے کی طاقت رکھتا ہوں
22:08یہ میرا سب سے پسندیدہ مشروب تھا
22:33روزہ نے اپنے ہاتھوں سے تیار کیا تھا
22:38تم ہر یہ بیزتی میرے سبر کا امتحان لے رہی ہے
22:41کیا ہو رہا یہاں
22:46دلوار نیچے کرو
22:50ڈان ڈی ایکو
23:00اپنے ساتھ برائی لے کر پھر یہاں آ گئے تم
23:06ہمارے مللہوں کو کیسے مار سکتے ہو تم
23:09پیری تو تم بھی یہاں موجود ہو
23:12تم مجھے جانتے ہو
23:16تم نے اپنے سپاہیوں کو سکھایا نہیں کہ ڈان ڈی ایکو سے کوئی ہتھیار نہیں لے سکتا
23:21سپاہیوں
23:26ڈان ڈی ایکو کے کسی ہتھیار کو ہاتھ نہ لگایا جائے
23:30کیونکہ یہ اتنی جسارت نہیں رکھتا کہ رئیس پر استعمال کرے ان کو
23:45تو جناب انتوان بھی موجود ہے یہاں
23:51انتوان نہیں مراد
23:57اچھا تو مسلمان ہو گئے ہو تم یعنی
24:01چلو اب بتاؤ ہمیں انہوں نے تمہیں مسلمان ہونے کیلئے کتنے سونے کے سکھے دیا ہے
24:09ہاں یا پھر اس کے برابر ایسا کیا سادھا کیا ہے انہوں نے جو تم مسلمان ہو گئے
24:15تم ہمیشہ سے ہی لالچی تھے
24:18سونے سے صرف تم جیسے لوگوں کو خریدا جا سکتا ہے سمجھی روزا
24:22تم جیسے دلدل کے کیڑے رائے حق کو کبھی نہیں دیکھ سکتے جو میں دیکھ چکا ہوں
24:28ان دلس کے مسلمانوں سے ہم پہلے بھی یہ لفاظی سن چکے ہیں بوسائیڈن
24:43اور پھر وہ موت کے گھاٹ ادار دی گئے
24:48یقیناً تمہارا انجام بھی یہی ہوگا
24:51پیڈرو
24:53چلو آ جاؤ ڈان ڈیئے کو
25:01ارچ رئیس تمہارے منتظر ہیں
25:03سپاہی یہیں پہ رکھیں گے
25:06کیا بات ہے کیا بات ہے کیا ہی بات ہے
25:26یہ جگہ رودوش سے حاصل کرنے میں کتنے دن لگے
25:30تمہاری زمین کو خون آلود کرنے سے تو کمی وقت لگا ہمیں
25:36تو ٹھیک ہے پھر
25:38اس کا مطلب یہ ہوا کہ مجھے تم لوگوں سے چھیننے میں زیادہ مشکل نہیں ہوگی
25:42اگر قیمت ادا کر دو تو بات اور ہے
25:46پہلے تم ہماری سپائیوں کا خون بہانے کا حساب دوگے
25:50وہ تو کچھ بھی نہیں تھے
25:52میں نے اپنی توپوں کے ذریعے اوروں کے بھی ٹکڑے کیا ہے
26:00ان سپاہیوں کے جو تم نے پیچھے چھوڑے تھے
26:06ہمارے اتنے بہدروں کو مار کے آخر کس مو سے آئے ہو تم یہاں
26:19مجھے عثمانیوں سے کوئی مسئلہ نہیں ہے کمال قبطان
26:23مجھے تمہارے ان انتہادیوں سے غرض ہے
26:26ان لوگوں نے میرے مارے ہوئے سپاہیوں سے کئی گناہ زیادہ قتل کیے ہیں ججل میں
26:33انہوں نے میری پناہ میں موجود مہمانوں کو یرگمال بنا کے ان کا خون پہایا ہے
26:38جون ٹی ایکو کے غرور کو ٹھیس پہنچائی ہے
26:41اور اب انہیں اس کی قیمت چکا نہیں پڑے گی
26:45بتاؤ کیا چاہتے ہو تم
26:48تم نے کافی وقت پہلے بادشاہ کی زمین سے ان دلوسیوں کو اخوا کیا تھا
26:56میرے ان مردہ سپاہیوں کے بدلے تمہیں ان تمام ان دلوسیوں کو اب مجھے لاٹانا پڑے گا
27:05اور جہاں تک میری بیزتی کرنے کا سوال ہے
27:11دس
27:13دس ہزار سونی کے سکیادہ کرنے ہوں گے
27:17تم لوگوں کے سامنے بوہرہ روم میں اسپانیا کا امیر ڈاؤن ڈی ایگو موجود ہے
27:32ڈاؤن ڈی اگو لطائف نہیں سناتا بلکہ سب کو رولاتا ہے
27:38تم اچھی طرح جانتے ہو ہمیں
27:40جاہے پورا چاہان بھی خلاف ہو جائیں
27:43ہم کسی مسلمان کو دشمن کے حوالے نہیں کرتے
27:46خاص طور پر تم جیسے ظالموں کے
27:49مزید یہ کہ
27:50دس ہزار سونی کے سکے تو کیا
27:53مٹی کا ایک ذرہ بھی نہیں دیں گے تمہیں
27:55ان سامندروں میں تم جیسے مشہور ظالم بہت دیکھے ہیں ہم نے
27:59اگر تم ان سب کو بھی اکھٹا کر کے لیا ہویا
28:03تو بھی کسی قسم کی قیمت ادا نہیں کروا سکتے ہم سے
28:06تم لوگوں کی قوت میرے مقابل کھڑے ہونے کے لیے ہر کس کافی نہیں ہے
28:12تم لوگوں نے میری سرزمین پہ خون ریزی کی
28:16اسی لیے اب تم میری مطلوبہ قیمت ہر صورت ادا کرو گے
28:20ورنہ میں اپنی تلوار کے ذریعے حساب دے لوں گا تم سے
28:26اگر ہم نے خون نہیں بہایا ہوتا تو کیا کرتے تم
28:29شاہباز کو ہمارے حوالے کرتے تھے اپنی رضا مندی سے
28:32ظاہر ہے نہیں کرتا میں سمجھتے کیا ہو تم خود کو ہاں؟
28:35تم ہو کون جو میں اپنی پناہ میں موجود
28:38مہمانوں کو تمہارے حوالی کروں گا
28:40چانتا تھا میں کہ انہیں حوالے نہیں کرو گے تم
28:44اور یہی وجہ ہے کہ ہم نے وہاں پر دھاوہ بول دیا
28:51یہ آدمی فیصلہ ہے تم لوگوں کا
28:53بلکل
28:55اب باقی گفتگو تلوار کے ذریعے ہوگی
28:57ٹھیک ہے پھر
29:00ٹون جی ایگو نے آج تک کسی کو اپنے غرور کو ٹھیس نہیں پہنچانے دی
29:12تمہیں بھی اس کی اجازت نہیں دوں گا
29:18خیر ابھی میں جا رہا ہوں کچھ معاملات سنبھال لیں مجھے
29:28اس کے بعد کیلولہ کر کے اپنی روح کو پرسکون کروں گا
29:34اور جاگنے کے بعد اگر تم لوگ میرے مطالبے پر راضی نہ ہوئے
29:40تو میں خود حساب لینا چانتا ہوں
29:42یاد رکھنا یہ تمہاری زندگی کی سب سے بڑی عذیت ہوگی
29:50ہماری نظر میں تمہاری کوئی حیثیت نہیں
30:06دفع ہو جاؤ اپنے ساتھی کیبریل کے پاس
30:10جلدی اب ادیر ہم مودون کے لافتہ کر کے اس کے سر پر ڈھا دیں گے
30:14اگر اتنی حمد ہے تو ہمارا سامنا کر کے دکھانا
30:18اور اگر نہ کر سکے
30:23تو پھر مارے جاؤ گے
30:26تمہاری طرح صرف میز پر خنجن نہیں ماروں گا
30:32بلکہ تم دونوں کا سینہ چاک کروں گا
30:36بات سنو میری
30:54ہم تمہاری مہمان نوازی میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے
31:00مگر اپنی حد مت بھولنا
31:02تم غصہ کیوں ہو رہی ہو آخر
31:05اگر اندر حضرات کا معاہدہ نہ ہوا تو ویسے ہی جنگ چھڑ جائے گی
31:10بوہر اے روم میں مہترم ڈان ڈی ایگو ہسپانیا کے امیر ہیں
31:15ان کے تعاون سے ہم مزید طاقتور ہو جائیں گے
31:18اروچ اور خیزر سے وہ بھی اپنا انتقام لینے کی خواہش رکھتے ہیں
31:24اگر ہم اپنی تمام طاقتوں کو متحد کر لیں
31:29تو ترکوں کو بوہر اے روم کی زمین میں دفن کر دیں گے
31:33یہ قلعہ تو بڑا ہے بہت
31:49کافی شاندار
31:51اگر ہم نے کبھی یہاں حملہ کیا تو بہت فائدہ ہوگا ہمیں
31:55بات سنو میری
32:00ہم تمہاری مہمان نوازی میں کوئی قصر نہیں چھوڑیں گے
32:05مگر اپنی حد مت بھولنا
32:07تم غصہ کیوں ہو رہی ہو آخر
32:10اگر اندر حضرات کا معاہدہ نہ ہوا تو ویسے ہی جنگ چھڑ جائے گی
32:14شاید اس کے لئے میں رہتے رہتے تم دونوں باہر کی دنیا کو بالکل بھول گئیں
32:22یاد کرو کہ دنیا جنگ باروت اور خون ریزی سے بھری ہوئی ہے
32:29اب مت بھولنا اسے
32:31جس دنیا کی تم بات کر رہی ہو وہ کئی بار ہماری شمشیروں کا مزہ چک چکی ہے
32:38میرا مشورہ ہے اپنی گردن کی حفاظت کرنا
32:41آج سے پہلے کسی عورت نے میرا سامنا کرنے کی جرت نہیں کی
32:49تمہاری یہ بہت دوری سر کلم کرواتی کی تمہارا
32:56دعا ہے کہ تمہارا وہ دوست جنگ شروع کرنے جیسے ہماکت نہ کر بیٹھے
33:04ورنہ ہم خواتین مل کر تمہیں چیر ڈالیں گی
33:10مجھے تم دونوں سے مل کے بہت خوشی ہوئی
33:15مگر جنگ جلد شروع ہو جائے یہ دعا ہے میری
33:19کیونکہ تم جیسی حسین عورتوں کی قیمت ہمیں غلاموں کی بازار میں بہت اچھی مل جائے گی
33:29غزر کے جہاز آخر کلمس کیسے پہنچ سکتے ہیں
33:48غزر کے جہاز آخر کلمس کیسے پہنچ سکتے ہیں
33:53حالات ایسے ہو گئے تھے جناب کہ ہم انہیں روک نہیں سکے
33:58یعنی تم لوگ ناکام ہو گئے
34:00اور تمہمکوں کی وجہ سے میرا منصوبہ بھی ناکام ہو گیا
34:04شہباز اور پیاروں نے تمہاری کوتاہی کی وجہ سے اپنے چرم کا اطراف کر لیا
34:09میرے بھائیوں جیسے ساتھی پیاروں کو بھی مار دیا ان لوگوں نے
34:13خزر اور عروج بہت جلد جنگ کے لیے مہدان پہنچنے والے ہیں
34:18تمہیں اپنے ایس کو تاہی کا بھاری عزاب چھکا نہ ہوگا
34:22یعبریل
34:23اس آدمی کو مارنے کے بجائے بہتر ہوگا تم اس تلوار سے اپنی جان لے لو
34:39کیونکہ ہماری اس ناکامی کے تم ہی ذمہ دار ہو
34:42تم کلیمس حاصل کرنے والے تھے
34:44مگر اب ترک مدوم کے محاصرے کے لیے آ رہے ہیں جانتے ہو
34:47آنے دیں
34:49ویسے بھی ان کا منتظر ہوں میں
34:51آنے دیں تاکہ میں اپنے پنجوں سے ٹکڑے ٹکڑے کر دوں ان کے
34:55تم نے پہلے بھی بلکل ایسا ہی کہا تھا گیبریل
34:57اور نتیجہ تمہارے سامنے ہے
34:59میں ویندک کا ایک عظیم امیر البحر ہوں
35:01یہ مت بھولیے جناب ڈوچ
35:03مجھے کبھی شکست نہیں ہوتی
35:05میں اپنی پوری قوت سے
35:07مودان کی حفاظت کی تیاریاں کروں گا
35:09عیسائی ریاستوں کو بھی خبر بھیجوا دیجئے
35:11کہ وہ اپنے بیڑوں کے ذریعے ہماری مدد کریں
35:13ہم آخر کیسے قائل کریں گے انہیں
35:15مودان صرف ویندک کے لیے ہی نہیں
35:17بلکہ مشریقی بوہرہ روم میں ان کے لیے بھی عام ہے
35:21ترک اگر یہاں حملہ کرتے ہیں
35:23تو کل وہ روم فرانس اور ہسپانیا پر بھی یقیناً حملہ کریں گے
35:27اور سلیبی ریاستیں ہرگز ایسا نہیں جائیں گی
35:29میری آپ سے درخواست ہے جناب ڈوچ
35:31مان جائیے
35:39ترکوں کے پاس اتنی طاقت نہیں
35:41کہ وہ اتنی عظیم مسیح ریاستوں کا مقابلہ کر سکیں
35:45اور میں مدد کے لیے
35:47ڈان ڈیئیگو سے ملاقات کروں گا
35:49تم ڈان ڈیئیگو کی بات کر رہے ہو ابھی تک
35:53اس پر اعتماد کیا تھا
35:55مگر خزر نے اس کی سرزمین پر خون کی ندیہ بہا دی
35:57جناب
35:59بوہر اے روم میں مہترم ڈان ڈیئیگو ہسپانیا کے امیر ہیں
36:03ان کے تعاون سے ہم مزید طاقتور ہو جائیں گے
36:07اوروچ اور خزر سے وہ بھی اپنا انتقام لینے کی خواہش رکھتے ہیں
36:13اگر ہم اپنی تمام طاقتوں کو متحد کر لیں
36:17تو ترکوں کو بوہر اے روم کی زمین میں دفن کر دیں گے
36:21ڈان ڈیئیگو کا
36:35دھمکی دے کے چلے جانا اس کی جانب سے سخت حملے کا پیش خیمہ ہے
36:39وہ گیبریل کے ساتھ بھی اتحاد کر سکتا ہے
36:43ہمارا واحد حدف مودون کو فتح کرنا ہے
36:46صرف ڈان ڈیئیگو کی دھمکی کے وجہ سے پیچھے نہیں ہٹ سکتے ہوں
36:50خزر درست کہہ رہا ہے
36:52ہم مودون کی فتح کے لیے اپنی تیاریاں منسوخ نہیں کریں گے
36:56جو سپاہی ہم یہاں پیچھے چھوڑ کر جائیں گے وہ احتیاطی تعدابیر پر دیں گے
37:01لیکن فتح کے لیے ہمیں جابازوں کی ضرورت ہے اس لیے اکثریت ہمارے ساتھ ہوگی
37:06کیلیمس میں جن سپائیوں کو ہم چھوڑ کر جائیں گے وہ بہت ماہر اور بھرو سامند ہوں گے
37:11میں یہیں ٹھہروں گا بابا ارج
37:13اس ڈان ڈیئیگو کو اچھا سبق سکھانا چاہتا ہوں شہر کی پیرداری سمحل لوں گا
37:18میں بھی رکوں گا آغا اسکندر آغا کی شانب بشانہ لوگوں کی حفاظت کروں گا یہاں
37:23اگر وہ کوئی حرکت کریں گے تو ہم انہیں پوری طاقت سے رکیں گے
37:26جزاک اللہ
37:27بالکہ ٹھیک ہے
37:30ہماری خیر موجودگی میں کیلیمس کی حفاظت تم دونوں کی ذمہ داری ہے
37:34ڈان ڈیئیگو بہت شاطر ہے ہر چیز کے لیے تیار رہنا
37:37اور ہمارے لوٹ آنے تک کیلیمس پہ ایک پرندہ بھی پر نہ مار سکیں
37:42جو آپ کا حکم بابا ہو سکتا ہے
37:43جیسا آپ کہیں
37:44کیلیمس کا بیڑا تیار ہے
37:46اور کل ہم لوگ مودون کی طرف روانہ ہو جائیں گے انشاءاللہ
37:50جاسوسوں سے موصل ہونے والی معلومات کے مطابق
37:53مودون قلعے کے جانے پاگے بڑھیں گے ہم
37:55مودون قلعہ مشرقی بہرہ روم میں ان خیر مسلموں کے لیے
38:00بہت اہمیت کا حامل ہے
38:02جو مودون پر حکومت کرتا ہے وہ مشرقی بہرہ روم کا بھی حاکم ہوتا ہے
38:07ہر کوئی
38:08یہ بات ذہن میں رکھ کر بیدان مدرگا
38:11انشاءاللہ
38:13بہت جل مودون پر فتا کا پرچہ بلند کریں گے
38:23اتنے غور سے گیلمس کا نقشہ دیکھنے کا کیا مطلب
38:37حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں کیا
38:40مگر بھولیے گا مت کہ وہ وہاں سخت حفاظتی اقدمات کریں گی
38:47کرنے دو انہیں
38:49صحیح وقت پر حملہ کر کے چند چھوٹی کشتیوں سے میں
38:54وہ کر سکتا ہوں جو ایک بڑا بہری بیڑا بھی نہیں کر سکتا
38:58اگر وہ میری مطلوبہ کی مطادہ نہیں کریں گے
39:02تو جان لیں گے ٹانٹی اگو کس گہر کا نام ہے
39:11وہ نے دیکھ کے جاس نے ہمارا راستہ روکا ہے
39:14گیبریل بھی موجود ہے اس میں
39:15یہاں لے آؤ اسے
39:18ڈانڈی اگو خود کیوں نہیں آئے میرے جاس پہ
39:32یہ حدود میں نے دیکھ کی ہے
39:35اور یہ ڈانڈی اگو کا جاس ہے
39:37وہ ہی رہے روم کا سب سے بڑا بیڑا
39:40میں نے دیکھ اس کے سامنے کچھ نہیں
39:42خزر کو ججل پہ حملہ کرنے سے کیوں نہیں روک سکے؟
40:09جن لوگوں کو میں نے آپ کے بروسے پر حفاظت کے لیے آپ کے پاس بھیجا تھا انہیں کیوں نہیں بچا سکے آپ؟
40:16خزر کو کیسے لے جانے دیا؟
40:18کیا آپ کو اس کے خمیازے کا انتاظہ بھی ہے؟
40:22ملکل ہے اور میں اس کی وضاحت مانگنے کے لیے کہنا مز گیا تھا گیبریل
40:32اور اوروچ اور خزر سے قیمت کا مطالبہ کیا ہے
40:40جس پر وہ اب تک راضی نہیں ہوئے
40:43ابھی تک تو نہیں
40:46مگر تمہیں پتا ہے میں اپنا حساب برابر کرنا اچھی طرح جانتا ہوں
40:53میں بھی ایسا ہی سوچ رہا تھا بالکل
40:57مجھے یقین تھا اس بات کا
41:00اور پوری امید تھی کہ آپ ایسا ہی کریں گے مگر
41:03مگر
41:05رہنے دیجئے ڈیاگو
41:10ایک بڑی جنگ کا آغاز ہو رہا ہے
41:13وہ لوگ موڈون پہ حملہ کرنے کے لیے جنگی تیاریاں شروع کر چکے ہیں
41:20آپ بھی ہمارا اس جنگ میں ساتھ دیں تاکہ
41:23ہم مل کر ترکوں سے انتقام لے سکیں
41:26مجھے انتقام لینے کے لیے تمہاری کیوں ضرورت ہوگی؟
41:32اگر انہوں نے میرا مطالبہ پورا نہ کیا تو
41:36میں ویسے بھی جو ضروری ہوا کروں گا
41:38مگر ابھی تک آپ نے
41:40کچھ کیا کیوں نہیں
41:42اپنی سرزمین پہ میرے بھیجے گئے دو آدمیوں کی حفاظت نہ کر سکے
41:46یہی جنگ چھیڑنے کا سبب ہے
41:48اس سے آپ کی ساکھ خراب ہو سکتی ہے ڈانڈیاگو
42:02میں اپنی ساکھ کی حفاظت کرنا چانتا ہوں
42:06اور بالکل ایسا ہی کروں گا
42:09ذرا سوچیئے ڈانڈیاگو
42:12اگر ہم نے مودون میں انہیں شکست دے دی تو وہ کمزور پڑ جائیں گے
42:18ذرا غور کریں
42:19اس کے بعد ہم بوہر اے روم سے خیزر اور ارج کا نام انہیں شان مٹا دیں گے
42:24لیکن اگر ہم مودون میں شکست کھا گئے
42:29تو مشرقی بوہر اے روم ترکوں کا ہو جائے گا
42:33عیسائی ریاستیں بھی ہماری مدد کرنے کے لیے تیار ہیں
42:37اگر آپ چاہتے ہیں کہ
42:42بوہر اے روم میں ایک عظیم امیر البحر کے طور پہ آپ کو یاد رکھا جائے تو
42:46تو
42:49تو مجھے امید ہے کہ آپ میرا ساتھ دینے سے انکار نہیں کریں گے
42:57اتنی صلیبی سلطنوں تو کہ ان کے ساتھ اتحاد بلکل اچھی علامت نہیں ہے
43:15اگر وہ سمندر میں موجود رہے تو خلافتہ کرنا دور کی بات ہے
43:18ہم محاصرہ بھی نہیں کر سکیں گے
43:20آپ لوگ ترکوں کو چکانے لگائیں
43:23اروچ اور خزر اگر میرا مطالبہ نہیں مانتے تو میں جنگ میں شامل ہونے کے بارے میں ضرور سوچوں گا
43:29آج یہ عظیم صلیبی لشکر مودان میں جنگ کرے گا
43:34ختم کر دو انہیں
43:46اگر ہم انہیں روکنے میں ناکام رہے
43:51تو ہمارے ہزاروں سپاہی شہید ہو جائیں گے
43:56کئی جہاز سمندر میں ٹوپ جائیں گے
43:58عثمانی مودون فتح نہیں کر پائیں گے
44:02اروچ
44:08گات سے بچ نکلا
44:10گات سے بچ نکلا
Comments

Recommended