Skip to playerSkip to main content
  • 15 minutes ago
Sitaron Ki Baat Humayun Ke Saath is a program on ARY Digital which come every Saturday at 11:00 AM & Sunday at 10:00 AM that tells us about the horoscope and the prediction for the entire week.

Category

😹
Fun
Transcript
00:00ڈیجیٹل پر
00:30تجزیہ آپ کے سامنے پیش کر سکوں
00:32اور دوسری چیز کا خیال لکھی گا
00:34ذہن میں بھی دل میں بھی
00:36اور ہے بھی یہی حقیقت
00:37یہ ایک سائنس ہے
00:39اس سے زیادہ کچھ نہیں
00:40باقی سب کچھ حتمی اور کلی ذات
00:42اللہ کی ہے
00:43وہ چاہے تو ہوگا
00:45وہ چاہے تو کچھ بھی نہیں ہوگا
00:47جو کہ ہے نا
00:48ان اللہ لا کل شاہن قدیر
00:50تو انشاءاللہ تعالی
00:51اللہ تعالی سب کچھ کرنے پر قادر ہے
00:54جی
00:56کالر سے بات کرائیے گا
00:58ہلو
00:59جی اسلام علیکم
01:01جی والیکم اسلام
01:02فرماییے گا خاتون
01:03جی مجھے اپنے بھائی کا پوچھنا ہے
01:0511 میں 2002
01:07آپ نے فرمایا
01:0911 مای 2002
01:11وقت
01:12رات کے ایک بجل
01:14اور کہاں پیدا ہوئے آپ کے بھائی
01:17لاہور
01:18یہ لاہور میں پیدا ہوئے
01:31اور یہ ان کی
01:32یہ تو خاتون
01:342025 کے شروعی سے
01:37دوسرے تیسرے مہینے کے بعد
01:38ان کی زندگی میں
01:40ذرا سے مسائل بہت آ رہے ہیں
01:43آپ کے بھائی بہت اچھے ہیں
01:45اگر
01:46اللہ کرم کرے تو بہت اچھی
01:48تعلیم حاصل کر سکتے ہیں
01:51پیسے کا زندگی میں
01:53ان کو پرابلم نہیں ہوگا
01:55مگر یہ بتائیے مجھے
01:57کہ آپ کے فادر کی طبیعت
01:59کیسی ہے آج کل
01:59جی
02:01تھوڑی نفاضی ہے
02:03ہاں ان کا ذرا خیال لکھی ہے
02:05یہ آپ کے بھائی کی
02:08کنڈلی جو اس بات کی
02:09غمازی اور نشان دے ہی
02:11کر رہی ہے
02:12کہ اس وقت
02:13ان صاحب کے والد صاحب کی
02:15طبیعت خراب ہونی چاہیے
02:17اور خصوصاً
02:19اللہ تعالیٰ ان کو
02:21سلامت رکھے
02:22مگر ان کے ہارٹ سے
02:24ریلیٹڈ کوئی مسئلہ
02:25بن سکتا ہے
02:26اور دوسرا
02:27آپ کے بھائی کے لیے
02:29رب کا حکم ہوا
02:31اللہ تعالیٰ نے
02:32اپنا کرم کیا
02:33تو میں یہ کہوں گا
02:35کہ
02:35ابھی
02:36یہ
02:37کچھ
02:38انہوں نے کام شروع کیا ہے
02:39یا پڑھی رہے ہیں
02:41جی ابھی پڑھی رہے ہیں
02:43پڑھی رہے ہیں
02:44ویسے
02:45ان کو کہیں
02:46کہ اب تھوڑا
02:47چلیں
02:47تعلیم
02:48ایڈیوکیشن پوری کر لیں
02:50اور
02:51یہ جس گھر میں آپ رہتے ہیں
02:52یہ آپ کا ذاتی گھر ہے
02:54جی جی اپنا ذاتی گھر
02:56کیونکہ فادر نے
02:57آپ کا
02:58یعنی ظاہر
03:00میرے پاس تو بھائی کا ہی ہوریسکوپ ہے
03:02آپ کے بھائی نے
03:04اس گھر میں آنکھ کھولی
03:05جو کہ باپ کا گھر تھا
03:07اور
03:08ماشاءاللہ سے
03:09اللہ تعالیٰ
03:10اس پہ کافی کرم نوازیاں کرے گا
03:13کمیونکیشن
03:14اس کی بہت اچھی ہوگی
03:16زندگی میں
03:17یہ اپنی
03:19عقل و دانش کے
03:21تحض منی کمائے گا
03:23اور بہت پیسہ کمائے گا
03:25اس کے ہوریسکوپ کے اندر
03:27کچھ ایسے
03:27علامتیں ہیں
03:29کہ زندگی میں
03:30ایسا آدمی
03:30اپنی میند کا
03:32صلح بہت اچھا پاتا ہے
03:34اور
03:35یہ بھی
03:37اللہ کا کرم ہے
03:38میرے پر جتن پاک کے صدقے
03:40دوسرا
03:41اپنے بھائی کو
03:41ایک چیز بات بولیے گا
03:44کہ ہر اتوار کے دن
03:46ایوری سنڈے
03:47یہ ایک گڑ ہوتا ہے نا
03:50گڑ
03:50اگر ہو سکے
03:52زیادہ
03:52کونٹیٹی میں لے رہی ہیں
03:53تو کسی غریب کو
03:54اللہ کے نام پہ دے دیں
03:55مگر چونکہ
03:56مستقل کرنا ہے
03:57اور کافی عرصے تک کرنا ہے
03:59یہ آپ کے فادر پہ بھی
04:00پوزیٹیف ایفیکٹ آئے گا
04:02اس کا
04:02ان کو کہیے گا
04:04سو گرام گڑ لیں
04:06اس کو پیچ لیں
04:07اور اس کے بعد
04:08وہ چونٹیوں کو ڈال دیں
04:09درختوں کے پاس
04:10یا جہاں بھی چوٹیاں کی
04:12آماجگاہ ہوتی ہے
04:13وہاں پہ ڈال دیں
04:14یہ کام ضرور کریں
04:15اور اپنے بھائی کو کہیے گا
04:17ان کے ساتھ ایک چیز ہے
04:18دن کے مقابلے میں
04:19رات کو ان کی صلاحیتیں
04:21زیادہ بیدار ہو جاتی ہیں
04:22آپ سننے یہ میری بات
04:23جی جی
04:24رات میں بہت ایکٹیو ہو جاتے ہیں یہ
04:26اور ان کو زندگی میں
04:28کھلی چھوٹ
04:30اللہ نے دی بھی ہے
04:31کہ جو چاہے
04:32پروفیشن
04:33ایم بی اے کر سکتے ہیں
04:34فورسز میں جا سکتے ہیں
04:37انفرمیشن ٹیکنالوجی
04:38یا اے آئی کو جوائن کر سکتے ہیں
04:40اور اللہ ان پہ
04:41بہت مہربان ہے
04:43میں یہ بھی کہوں گا
04:44عزت و وخار بہت ملے گی
04:46اب صرف ایک سمپل وظیفہ
04:47آپ کو دیتا ہوں
04:48اول و آخر
04:50درود ابراہیمی
04:51پانچ مرتبہ
04:52درمیان میں سو مرتبہ
04:54یہ پڑھیں گے
04:55حضم اللہ و نعم الوکیل
04:57نعم المولا و نعم النصیر
04:59سو مرتبہ
05:00سبحانہ ربی العلا
05:01و بحمدہی
05:02سبحانہ ربی العظیم
05:04سو مرتبہ یہ پڑھیں گے
05:05یا حیو یا قیوم
05:07برحمت کا استغیث ہو
05:08یہ پڑھوائیں
05:10اللہ کے کرم سے
05:11انشاءاللہ
05:12وہ نماز اول ہے
05:13وہ فرض ہے
05:14یہ ایڈیشنل ہے
05:15وظیفہ
05:16اللہ نے چاہے
05:17ان کی زندگی میں
05:18پرابلم نہیں ہوگی
05:19ایک اور بات کا جاتے جاتے
05:21جواب دے دوں
05:21بس ذرا سا شادی میں
05:23ان کی یہ نہ کیجئے گا
05:24جب تک یہ پاؤں پہ
05:25سٹل نہ ہو جائیں
05:26تب تک نہ کیجئے گا
05:28بہت شکریہ خاتون
05:29جی
05:31نیکس کالر سے
05:33بات کرائیے گا
05:34ہلو
05:36مجھے آواز نہیں آ رہی
05:39ہلو
05:40اسلام علیکم
05:41جی والیکم
05:42اسلام خاتون
05:42ذرا سی آواز کو
05:43بلند کیجئے گا
05:44ہلو
05:46جی اب آئیے
05:47ماشاءاللہ
05:47آپ کی آواز فرمائیے
05:48اسلام علیکم
05:51جی والیکم
05:51اسلام فرمائیے خاتون
05:53جی فرمائیے
05:56میں سننا ہوں
05:56آپ کی بات
05:57خاتون
05:59میں سننا ہوں
06:00آپ کی بات
06:00ہلو
06:01ہلو
06:02ہلو
06:02فرمائیے
06:03ہلو
06:03میں نے اپنے بیٹے کے
06:04برائے پوچھنا ہے
06:04ہمار حضار فا
06:05اس کا
06:06جی جی
06:07بیٹے کی
06:07date of birth
06:08time of birth
06:09بتائیے
06:09اس کی date of birth
06:11ہے
06:12یکم مارچ
06:13دو ہزار ساتھ
06:14فرس مارچ
06:17ٹو تھاؤسن سیون
06:18دو ہزار ساتھ
06:19اور کتنے بجے
06:20پیدا ہوا
06:21کتنے بجے
06:23پیدا ہوئے
06:24دن کا پونا
06:26ایک بجے
06:26بارہ پیتالیس
06:28ایک سیکنڈی جی
06:31آپ نے فرمایا
06:36سیالکوٹ
06:37اچھا جی
06:44آپ کے
06:44افتاد دیں
06:45اچھا اور
06:48اسکوپ ہے
06:48اور
06:51سب سے اچھی
06:52بات
06:52تو یہ
06:53اس کے اندر
06:54اللہ تعالیٰ
06:55نے
06:55صلاحیتیں
06:56بہت رکھی ہیں
06:57دو
06:58اپشن ہوں گے
06:59اس کے بعد
06:59یا تو
07:00ملک سے
07:00باہر چلا جائے گا
07:01یا
07:02یہ اگر
07:03اپنے ملک میں
07:04بھی رہے
07:04ملک سے باہر چلا جائے
07:06تو سب سے اچھا ہے
07:06یا دوسرے
07:08نمبر پہ
07:10یہ وہ کام
07:11جس میں
07:11مارکٹنگ
07:12پبلک
07:13خواتین
07:14کا تعلق بنے
07:16وہ کام
07:16اس کو بات
07:17سوٹ کریں گے
07:17اور دوسرا
07:19ایک چیز ہے
07:19اب اس میں
07:20کوئی قبات
07:21اسلامی لحاظ سے
07:22تو نہیں ہے
07:23اگر وہ
07:23مساوات قائم کر سکے
07:24شادیاں
07:25اس کی دو
07:26ہونے کے امکان ہیں
07:27زندگی میں
07:28اس کے
07:29بہت کچھ
07:31تبدیلیاں آئیں گی
07:31مگر ابھی
07:34چوبیس سے
07:36وہ تھوڑا سا
07:37ڈیفکلٹی دے رہا ہے
07:38میں ان کو
07:39بریک پہ بتاتا ہوں
07:40خواتین انظرات
07:41ایک بریک لے رہا ہوں
07:42بریک کے بعد
07:42آپ کی کالز دوبارہ لیتا ہوں
07:44ایک دفعہ پھر
07:47خوش آمدید کہتا ہے
07:48حمائی محبوب
07:49ای آر وائی ڈیجیٹل پہ
07:50جی
07:50کالر سے
07:51بات کرائیے گا
07:53اللو اسلام علیکم
07:55جی
07:55والیکم اسلام خاتون
07:56کیسے ہیں حمائی بھائی
07:57جی آپ کی دعائیں
07:58کرم اللہ تعالیٰ کا
07:59حمائی بھائی
08:00میں نے اپنے بیٹے کے
08:01بارے میں پوچھنا تھا
08:02جی
08:02مجھاریب نام ہے
08:03اس کا
08:04جی ان کی تاریخ پیدائش
08:05بتائیے گا
08:06سولہ اکتوبر
08:07دو ہزار تین
08:08سولہ اکتوبر
08:10دو ہزار تین
08:12اور سوہ ساتھ شام
08:13کو سوہ ساتھ بجے
08:14پیدا ہوا ہے
08:15خاریاں میں
08:15اچھا اچھا
08:16سوہ ساتھ
08:19خاریاں
08:20خاریاں
08:32یہ تو خاتون
08:34ماشاءاللہ سے
08:35جسے کہتے ہیں نا
08:38غیر
08:39غیر معمولی طور پر
08:41ذہین انسانی ہے
08:44اور یہ ایڈوکیشن میں
08:46اتنا اچھا جائے گا
08:48جو آپ نے تصور بھی نہیں کیا
08:50آپ سنویں یہ میری بات
08:51دی دی بالکل
08:53دوسرا بس
08:54اس کا خیال لکھے گا
08:55اس کا میدہ
08:56تھوڑا سا کمزور ہے
08:57نظام حازمہ
08:59اور یہ
09:01بڑے اونچے خواب دیکھنے والے
09:03مجھے خوش ہوتی ہے
09:04ایسے ینگ سٹارز ہیں
09:06جو اپنی زندگی کے اندر
09:08بڑے گولز اونچے رکھتے ہیں
09:09اب آپ اس کو
09:10کس لائن میں ڈالیں گی
09:12کون سا پروفیشن آپ اس کو
09:14یا یہ چاہتا ہے
09:15بتائیے آپ
09:16یہ آرمی میں ہیں
09:17اور یہ
09:18آئیڈیل
09:19آئیڈیل
09:20this is the
09:22آئیڈیل
09:22it's an آئیڈیل
09:24پروفیشن
09:24یہ آئیڈیل پروفیشن
09:25یہ آئیڈیل
09:26یہ آئیڈیل
09:26یہ آئیڈیل
09:26یہ آئیڈیل
09:26یہ آئیڈیل
09:26یہ آئیڈیل
09:27یہ آئیڈیل
09:28یہ جو بھی
09:29ایجنسیز ہوتی ہیں
09:30لاؤ انفورسمنٹ کی
09:31وہاں کے لیے
09:33اس کا
09:34بہترین
09:35ہوریسکوپ ہے
09:36اور اللہ کا
09:37کرم یہ
09:38اس کے
09:39زندگی میں
09:39ایک تو گھر
09:41پشتینی ملے گا
09:42یعنی
09:42ماں باپ سے
09:43اور اس کا
09:44اپنا ذاتی
09:45بڑا شاندار
09:46گھر بنے گا
09:47اور
09:48اولاد میں
09:49اس کو
09:49بیٹا بھی ہوگا
09:50بیٹی بھی ہوگی
09:51اور
09:52بلو میں
09:56ایک بات
09:56اللہ تعالیٰ نے
10:00پرسنیلیٹی
10:01بہت اچھی دیئے
10:02تو ان کی
10:03دوستیاں
10:04بہت ہوتی ہیں
10:04آپ سمجھ جائیں
10:05میں
10:06حد تل امکان
10:07اس کو
10:08ایک ڈیسنٹ
10:09میں بتا رہا ہوں
10:10آپ کو
10:10وہ خیال لکھئے گا
10:12ایک چیز
10:13صرف ایک چیز
10:15سو اچھائی ہیں
10:15تو ایک تھوڑی سی
10:16برائی بھی ہے
10:17وہ یہ
10:18ان کی
10:18ازدواجی زندگی میں
10:20ذرا سے
10:21مسائل آئیں گے
10:22وہ
10:23ایک
10:24ان کے ساتھ ہے
10:25پرابلم
10:26جو آپ کو
10:27اللہ تعالیٰ کرم کرے گا
10:30انشاءاللہ
10:31ایک کام
10:31ان کو بولیے گا
10:33انہوں نے
10:34ہر منگل کے دن
10:36نوے گرام
10:37لال مسور کی
10:38ڈال
10:39اپنے ہاتھ سے
10:40پرندوں کو
10:40ڈال دی ہیں
10:41ہر ہفتے کے دن
10:43جیسے
10:43آئی سٹر ڈے
10:44اسی گرام
10:45کالی ڈال
10:46اپنے ہاتھ سے
10:47پرندوں کو
10:47ڈال دیں
10:48اور
10:49یہ پڑھیں
10:51اول و آخر
10:52درود
10:53ابراہیمی
10:54اس سے
10:57غصہ بھی
10:58اس کا
10:58کم ہوگا
10:58اول و آخر
11:00درود
11:00ابراہیمی
11:01تین مرتبہ
11:01درمیان میں
11:02یہ پڑھیں
11:03سو مرتبہ
11:04یا نافیو
11:05یا شہیدو
11:06یا نافیو
11:08یا شہیدو
11:09یا
11:10رحمانو
11:12یا رحیمو
11:13اس کے بعد
11:15تین مرتبہ
11:16سورہ فاتحہ
11:17تین مرتبہ
11:18سورہ اخلاص
11:19ایک مرتبہ
11:21آیت الکرسی
11:22اور
11:22نو مرتبہ
11:23سورہ قدر
11:24انہ انزلناو
11:26فی لیلت القدر
11:27جو تیسوے پارے میں ہیں
11:29اور اب تو
11:30ویسے بھی
11:31رمضان المبارک
11:32آ رہے ہیں
11:33تو سورہ قدر کی
11:34اہمیت
11:34اور
11:35اجاگر
11:35ہو جاتی ہے
11:36یہ پڑھیں
11:37انشاءاللہ
11:38اللہ نے چاہا
11:39تو میرے
11:40پنجتن پاک کے
11:41صدقے
11:41ان کی زندگی میں
11:42بہت بہتری آ جائیں گی
11:44یہ جو
11:45پرابلمیٹک ایریہ
11:46وہ میں نے آپ کو بتا دیا
11:48جی
11:48نیکس کولر سے
11:49بات کرائیے گا
11:51اسلام علیکم
11:52جی
11:52بھالیکم اسلام
11:53فرمائیے گا خاتون
11:54مجھے اپنی فیسر کے بارے میں پوچھنا
11:57ان کی تاریخ پیدائج
11:58بتائیے
11:5922 نومبر
12:002002
12:01کون سا نومبر
12:02آپ نے فرمایا
12:0322
12:04اچھا
12:0422 نومبر
12:052002
12:07جی
12:08اور کتنے بجے پیدا ہوئیں
12:10شام شوئے بجے
12:11کہاں پیدا ہوئیں
12:13گجران والا
12:14گجران والا
12:15اللہ اکبر
12:19گجران والا پیدا ہوئیں
12:29کچھ معنوں میں تو آپ کی بہن
12:32بڑی خوش نصیب ہیں
12:33کچھ معنوں میں تھوڑا سے
12:34مسئلے ہوں گے
12:35دیکھیں
12:36یہ بہت
12:38اونچے خیالات کی خاتون ہے
12:40سب سے پہلی تو ان کی خواہش ہے
12:42کہ یہ بس
12:43ابراد میں جا کے رہیں
12:45اور سیٹل ہو جائیں
12:46دوسرا
12:47ہے
12:48ان کا منگلک دوش
12:50لگاوائے ہیں
12:50یہ شادی سے
12:51ریلیٹڈ پرابلم آئیں گے
12:52مگر ساتھ ساتھ
12:53اللہ ان پہ اتنا
12:54مہربان ہے
12:55کہ اس کی
12:56نائنٹی پرسنٹ
12:57ریکٹیفیکیشن بھی ہو رہی ہے
12:59کینسلییشن میں
13:00جا رہا ہے وہ
13:01ایکسٹر آرڈینری
13:03انٹیلیجنٹ
13:04ہیں یہ
13:04دوسرا
13:05آپ کی بہن جو ہیں
13:07اس وقت
13:08جو ان کا دور چل لہا ہے
13:10یہ جو کہ شروع ہوا
13:12آپ یوں کہہ لیں
13:13دو ہزار چوبیس کے
13:15مٹ سے شروع ہوا
13:15یہ ابھی
13:16تھوڑا سا ان کی
13:18لائف میں
13:18پرابلم کر رہا ہے
13:20یا مسئلے کر رہا ہے
13:21مگر
13:22حکم اللہ ہوا
13:23اور اللہ کا
13:24کرم ہوا
13:25تو آپ کی بہن کی
13:26زندگی کا
13:27ایک اچھا وقت
13:29دو ہزار چوبیس کے
13:31جون سے
13:31شروع ہونے والا ہے
13:33اس میں
13:34آپ خود دیکھیں گی
13:35کہ اللہ آپ کی بہن پہ
13:37کتنا مہربان ہوتا ہے
13:38سمپلی ان کو ایک وظیفہ
13:40بولوں گا
13:40یہ پڑھ لیا کریں
13:41اول و آخر
13:43درو
13:43اہاں
13:44ایک تو یہ صدقہ
13:45دے لیا کریں
13:45ہر ہفتے کے دن
13:46جیسے آج سٹرڈ ہے
13:48اسی گرام کالی
13:49ڈال لی
13:49اپنے ہاتھ سے
13:50پرندوں کو ڈال دی
13:51انہوں نے پڑھنا ہے
13:52اول و آخر
13:53درود ابراہیم
13:54میں تین مرتبہ
13:55درمیان میں یہ پڑھیں گی
13:57ایک سو ایک مرتبہ
13:58یا ودود ہو
13:59یا لطیف ہو
14:00یا عزیز ہو
14:01یا سلام ہو
14:02تین مرتبہ
14:04سورہ فاتحہ
14:05تین مرتبہ
14:06سورہ اخلاص
14:07ایک مرتبہ
14:08اطل کرسی
14:09اور ایک مرتبہ
14:10سورہ رحمان
14:11پڑھ کے
14:11یہ رب العزت سے
14:13دعا مانگیں
14:13اپنے کاموں کے لئے
14:15اور میں سمجھ گئے
14:16آپ بھی سمجھ گئیں
14:17کس کام کی بات کر رہا ہوں
14:18میں
14:18انشاءاللہ
14:19اللہ نے چاہت
14:20تو بہت جلد
14:20ان کی زندگی میں
14:21اس حوالے سے
14:22اچھی خبریں آ جائیں گی
14:24اور ان کو کہیے گا
14:25ریٹ کلر کو پہننے سے
14:27زرہ گریز کریں
14:29بہت شکریہ خاتون
14:30خواتین و ذرات
14:32ایک بریک لے رہا ہوں
14:33بریک کے بعد
14:34آپ کی مزید قوز لیتا ہوں
14:36اب پھر ہمائی محبوب
14:39آپ کو خوش آمدید
14:40کہتا ہے
14:41ای آر وائی ڈیجیٹل پہ
14:42خواتین و ذرات
14:43ہر شو میں آپ سے
14:44ارس کرتا ہوں
14:45کہ
14:46یہی ریکوست کرتا تھا
14:48کہ میرا یوٹیوب چینل ہے
14:49جو ہمائی محبوب
14:50بسٹولوجی کے نام سے
14:51اس کے علاوہ
14:53جو میں دیگر چیزیں
14:54کہتا تھا
14:55اب
14:55اللہ اللہ کر کے
14:57اور اتنا عرصہ
14:59فائٹ کرنے کے بعد
15:00اب
15:00میری فیس بک
15:02اور انسٹاگرام
15:03آن ہو گیا
15:03جو کہ میرا یہ
15:04اور
15:05فیس بک نے
15:07اس چیز کو
15:07ایکسپ کیا ہے
15:08کہ ہاں
15:08وہ
15:09فراڈی یہ بیٹھے ہوئے تھے
15:10تو وہ بھی آپ جائیے گا
15:12اس پیچ پہ بھی جا سکتے ہیں
15:14میرے فیس بک
15:14اور انسٹاگرام
15:15ٹک ٹاک پہ نہ جائیے گا
15:17لنگ ٹین پہ نہ جائیے گا
15:18ان سے دور رہیے گا
15:20اور
15:20مجھ تک
15:21اپروچ کرنے کا
15:22طریقہ یہ ہے
15:24کہ آپ
15:24میرا آفیس
15:25جو ہے
15:25وہ پی سی ہوتل
15:26کراچی پہ
15:27وہاں کا نمبر
15:28میں آپ کو بتا رہا ہوں
15:29کوٹ کے ساتھ
15:30021
15:313568
15:325501
15:34دوسرا نمبر
15:34021
15:353568
15:365021
15:37دوپہر کے
15:39ڈھائی بجے سے
15:39شام کے
15:40چھ سب اچھے تک
15:41آپ میں
15:41ریسسٹنٹ سے
15:45اور چاہے آپ
15:46بیرون ملک سے
15:47کال کریں
15:48یا
15:48پاکستان سے
15:49کال کریں
15:50تو میرے
15:50اسسٹنٹ کو کہیں
15:51کہ ہمائین صاحب کو
15:52ویڈیو پہ دکھا دیجئے
15:53آپ مجھ کو دیکھ لیں
15:54میں آپ کو دیکھ لوں
15:55تاکہ دونوں طرف
15:56اتمنان ہو جائے
15:57اور کوئی دھوکے
15:58کا احتمال نہ رہے
15:59یہی میرا نمبر ہے
16:00جو پرائیوٹ کمرشل
16:01کنسلٹیشن کے لیے
16:02جو لینڈ لائن
16:04نمبر بتایا
16:05اب جی کالر سے
16:06بات کرائیے گا
16:07ہلو
16:08ہلو
16:10جی فرمائیے گا
16:11بی بی
16:11السلام علیکم
16:12جی والیکم السلام
16:13فرمائیے گا
16:14بھائی کے بارے میں
16:15پوچھنا ہے
16:16ان کی
16:16ڈیٹ اپ برد
16:17بتائیے
16:17سترہ دسمبر
16:19آپ نے فرمایا
16:20سترہ دسمبر
16:21نائنٹین ایڈی فائف
16:23انیس سو پچی آسی
16:26اور وقت پیدائش
16:28ان کا
16:28صبح آٹھ دس
16:29آٹھ دس
16:30کہاں پیدا ہوئے
16:31آپ کے بھائی
16:32کراچی
16:33کراچی میں
16:34جی
16:37کیا بولی
16:38میں نے سنانے
16:41میں کہہ رہی ہوں
16:41دو تین سوال
16:42ان کے بارے میں
16:43پوچھنے مجھے
16:43جی جی پوچھ لیجے
16:44چلیں
16:45اچھا ہے
16:45ٹائم بچے گا
16:46پوچھئے
16:47یہ تو
16:48اسٹیڈیز کے بارے میں
16:49یہ شیروسید
16:50سب آئے ہیں
16:50اس کے بعد
16:51پھر ان کی جاب
16:52کا مسئلہ رہا ہے
16:53آج تک ہے وہ بھی
16:54اور ان کی شادی کے لیے
16:55بھی کوئی بھی
16:55اضباب نہیں بن پا رہے ہیں
16:57مسبب الاسواب
16:59تو میرا رب ہے
17:00اب وجہ یہ ہے خاتون
17:02ان کا
17:03جو اس وقت
17:05میجر ٹائم چلے
17:06جس کو ہم کہتے ہیں
17:08ہے تو
17:08ہندی کا ورد
17:09زائرہ ویڈی کا اسٹالوجی
17:10یہ ہے
17:10مہا دشاہ جو چل لیے
17:12یہ ان کی چل لیے
17:13سٹن کی
17:14اور وہ
17:15پلیس ہوا ہوا ہے
17:16اچھی جگہ پہ نہیں
17:17اور ابھی تو
17:19کچھ بھی نہیں
17:19آپ اگر یاد ہو
17:20آپ کو
17:21یہ سوچئے
17:22دو ہزار بائیس کے انڈ سے
17:24دو ہزار تیس کا ٹائم
17:25کیسا تھا
17:25آپ کے بھائی کا
17:26بری طریقے سے
17:28یہاں پہ ان کو
17:29ڈسٹرب ہونا چاہیئے تھا
17:30یہ ہوئے تھے
17:31اس دور میں
17:31پھر ان کو
17:33تھوڑی سی
17:34سانسے ملی
17:35یا برت ملی
17:36یعنی سانسوں سے
17:37مراد
17:37بہتری آئی
17:38جب دو ہزار
17:40تئیس
17:40اپنے اختتام
17:41کو پہنچا
17:42تئیس کے اختتام
17:44کے بعد
17:44وہاں سے ان کی
17:45ہلکی ہلکی
17:46گاڑی چلنا شروع ہوئی
17:47ابھی وہ چل لی ہے
17:48مگر ایک چیز کا
17:49خیال لکھی گا
17:50ان کی شادی
17:52ہو تو جائے گی
17:53اللہ کے حکم سے
17:54مگر
17:55اس پہ بھی
17:56ایک سوالیہ
17:56نشان ہے
17:57اور ان کی شادی
17:58ہونے کے
17:59امکانات
18:00بہک میں
18:01اللہ
18:02ہاں
18:02اسی دور میں
18:03ہونے کے
18:04امکان ہیں
18:04یہی جو آپ کے
18:05بھائی صاحب کا
18:06ٹائم چلنا ہے نا
18:07دو ہزار
18:08چھبیس
18:08اور ستائیس
18:09ان دو سالوں میں
18:10ان کے رشتے کے
18:11حوالے سے
18:12مسئلہ ہو جائے گا
18:12دوسرا
18:13ان کا ایک
18:14یوگ بناوا
18:15ایسا
18:15کہ ان کی
18:16انکم
18:17یا جاب میں
18:18سٹیبلیٹی نہیں آتی
18:19سنو نہیں ہے
18:20میری بات
18:20دی دی
18:21مثلا
18:22ہوگا کیا
18:24ان کوئی جاب
18:25ملے
18:25تھوڑے آرصہ کے
18:26بعد یہ
18:26چھوڑ دیں گے
18:27یا ان کو
18:28چھوڑوا دی جائے گی
18:29اور ادھر
18:30سوچنگ ہوتی رہے گی
18:31اور
18:32ہوتا کیا
18:33ان کے ساتھ
18:34کہ جیسے
18:35ان کی آمدنی
18:36اگر
18:36ایک لاکھ ہے
18:37تو بھی
18:38خرچے
18:38ایک لاکھ
18:39دس ہزار کے
18:39اگر
18:40دو لاکھ ہے
18:41تو خرچے
18:42دو لاکھ
18:42چالیس ہزار کے
18:43یعنی
18:44آمدنی سے
18:45ہمیشہ
18:45ایکسپنسز
18:46ان کے بڑے ہوئے ہوتے ہیں
18:47سنو نہیں ہے
18:48آپ میری بات
18:48اور
18:50ان کے آگ میں
18:51آپ کروڑ روپے بھی
18:52دے دیں
18:52تو بھی
18:53وہ نہیں ٹکیں گے
18:53لاکھ بھی دے دیں
18:54تو وہ نہیں ٹکیں گے
18:55ان کے لیے
18:56میں ایک چیز
18:56بتاتا ہوں
18:57وہ کر لیجئے
18:58سب سے پہلے
18:59تو ان کو یہ کہیں
19:00یہ چائے
19:01پانچ روپے کمائیں
19:02یا پانچ لاکھ
19:03روپے کمائیں
19:04یہ اسی وقت
19:06پانچ پرسن
19:07اس میں
19:08ڈھائی پرسن
19:09لکات
19:09اور ڈھائی پرسن
19:10رب العزت کے
19:11نام پہ
19:12جو بھی آمدنی ہو
19:13اس میں سے
19:14اللہ کے نام پہ
19:15کسی بھی
19:15غریب کو دے دیجئے
19:17ان کا
19:18اپنے ساتھ
19:19اٹیچ کر لیں
19:20کوئی ایسا بندہ
19:22جو
19:22بچارہ
19:23تھوڑا سا
19:25قسمہ پرسی
19:26کا شکار ہو
19:26یہ جو
19:27اب تو
19:28سفید پوش بھی
19:28بچارہ
19:29تکلیف میں آگئے
19:31سب سے دیادہ
19:32بلکہ میرے ایک دوست
19:33نے مجھے ایک بات
19:34کہی تھی
19:34اس نے کہا تھا
19:34آج کے دور میں
19:35جن کی لاکھ روپے
19:37تنقہ ہے
19:37وہ بھی بچارے
19:39اللہ معاف کرے
19:40مجھے زکاة کے
19:40مستحق ہو گئے
19:41جس حساب سے
19:42انفلیشن
19:43اور یہ
19:44دنیا میں
19:44مہنگائی ہوئی ہے
19:45پاکستان میں
19:46تو ایک کام
19:48تو یہ ہے
19:48اپنی جگہ
19:49ان کو یہ کہیں
19:50آپ
19:51کراچی میں
19:52رہتی ہیں
19:53آج سٹڈے کا دین ہے
19:54ان کو کہیں
19:55اسی گرام
19:55کچھ بھی
19:56کانٹیٹی نہیں ہوتی
19:57اسی گرام
19:58کالی ڈال لیں
19:59اسی گرام
20:00باجرہ لیں
20:00اپنے ہاتھ سے
20:02پرندوں کو
20:02ڈال دیں
20:03اللہ کے نام پہ
20:05اور یہ وظیفہ پڑھیں
20:06اللہ ان کو
20:07رس دے گا
20:08ازغیب سے دے گا
20:09لیکن دیکھیں
20:09نماز اپنی جگہ ہے
20:10وہ فرض ہے
20:11یہ
20:12ایک نفلی
20:13چیز ہے
20:14وہ یہ ہے
20:15وظیفہ
20:15اول و آخر
20:18درود
20:18ابراہیمی
20:19پانچ مرتبہ
20:20درمیان میں
20:21سو مرتبہ
20:22یا اللہ
20:22یا ذل جلال
20:24والاکرام
20:25سو مرتبہ
20:26استغفر اللہ
20:27ربی من کل
20:28زمب
20:29معتب
20:29علیہی
20:30سو مرتبہ
20:32یا حیو
20:32یا قیوم
20:33بالرحمت کا
20:34استغیثو
20:35اس کے بعد
20:36تین مرتبہ
20:37سورہ فاتحہ
20:38تین مرتبہ
20:39سورہ اخلاص
20:40تین مرتبہ
20:41سورہ کوثر
20:42تین مرتبہ
20:43سورہ اصر
20:43تین مرتبہ
20:44سورہ نصر
20:45اتی اتی سی صورتیں
20:47یہ دس منٹ
20:48کا بھی وظیفہ نہیں
20:48یہ روزانہ پڑھ کے
20:50اللہ سے دعا کریں
20:51اللہ ان کے
20:52رزق میں
20:53برکت دے دے گا
20:54یہ ایک کام کر لیں
20:56اور اگر
20:57ممکن ہو سکے
20:58تو آج سٹرڈے
20:59ان کو بولے
21:00ایک روٹی کے
21:01آٹھ ٹکڑے کریں
21:02اور اپنے ہاتھوں سے
21:03یہ جو
21:04قوے کراچی میں
21:05تو بہت ملیں گے
21:06ان کو ڈال دیا کریں
21:07آج سٹرڈے کے دن
21:08اور پھر روز کر لیں
21:10اللہ تعالیٰ
21:11میں نے آپ کو
21:12ہر چیز کا
21:13ایک بم بنا کے
21:14دے دیا ہے
21:15کہ انشاءاللہ
21:16تعالیٰ
21:16وظائف کے لحاظ سے
21:18صدقوں کے لحاظ سے
21:19کہ اللہ ان پر کرم کریں
21:20خواتین وزرات
21:21رش
21:22بہت زیادہ ہے
21:23کالز کا
21:24چلیں
21:25میں تھوڑی دیر تک
21:26اور آپ کی کالیں
21:27لے لوں گا
21:27یہاں سے میں آف ہو جاؤں گا
21:28لیکن آپ کی کالز لے لوں گا
21:30تو خواتین وزرات
21:31جو آپ سے گزارشات کی تھی
21:33وہ آپ نے سنی
21:34اس دعا کے ساتھ
21:36کہ اللہ تعالیٰ
21:36آپ پر
21:37مجھ پر
21:37میرے وطن
21:38پاکستان پر
21:39پاکستانی قوم پر
21:40امت مسلمہ پر
21:41اور کل عالم پر
21:42اپنا رحم و کرم کرے
21:44مجھے کل صبح
21:45دس وجہ تک
21:46کے لئے اجازت دیجئے
21:48بہت شکریہ
21:49اللہ حافظ
21:50فی امان اللہ
Comments

Recommended