- 14 minutes ago
Sitaron Ki Baat Humayun Ke Saath is a program on ARY Digital which come every Saturday at 11:00 AM & Sunday at 10:00 AM that tells us about the horoscope and the prediction for the entire week.
ARY Digital Official YouTube Channel, For more video subscribe our channel and for suggestion please use the comment section.
ARY Digital Official YouTube Channel, For more video subscribe our channel and for suggestion please use the comment section.
Category
😹
FunTranscript
00:00ڈیجیٹل
00:30تاکہ میں بہتر سے بہتر
00:32اپنا جو
00:34سائنٹیفیٹ تذیعہ ہے وہ آپ کے سامنے
00:36پیش کر سکوں اور
00:38ایک چیز ذہن میں لکھئے گا کرنے والی
00:40ہونا نہ ہونا
00:42خالصتا
00:44امر اللہ ہے اللہ چاہے تو ہو
00:46اللہ چاہے تو کچھ بھی نہ ہو
00:48تو اللہ تعالی ہم
00:50سب پہ اپنا کرم کرے آمین
00:52اور
00:54اللہ سے دعا مانگنی چاہیے کہ اللہ تعالی
00:56اپنا کرم کرے
00:57ہم خصوصا پاکستان پہ
01:01امت مسلمہ پہ
01:03میرے پنجتن پاک کے صدقے
01:04اب چلتے ہیں ہم
01:06اپنی لائف کاؤز کی جانے
01:08ہلو
01:09جی والیکم اسلام
01:13فرمائیے گا خاتو
01:14بھل میرے اپنے بیٹے کے بارے میں
01:17کوچھ میں
01:17جی ان کی ڈیٹ آف برد پتائیے
01:19محمد حزیفہ
01:21نہیں نہیں
01:22نام چھوڑ دیجئے
01:23ڈیٹ آف برد ٹائم آپرز
01:24ڈیٹ آف برد آٹھ اپریل
01:27زہر سے بولیے گا خاتون آٹھ اپریل
01:30ڈو ہزار پانچ
01:33ڈو ہزار پانچ
01:35وہ ٹی وی پہ تو
01:37ناظرین کو آواز آ رہی ہوتی ہے
01:39کہ بہت تو
01:39تیل بولی
01:40یہاں اسٹوڈیو میں
01:41بہت سلو ہو جاتی ہے وہ
01:43مدھم ہو جاتی ہے
01:45اور آج
01:45تین بجے
01:46پدائش کا ٹائم تین بجے
01:48دوپہر کے رات کے
01:49صبح صبح
01:51جنہ والے دن
01:52صبح کے ٹائم تین بجے
01:53آجہ تین بجے صبح
01:54کہاں پیدا ہوئے
01:57یہ ہاری شہر میں
01:59یہ آپ کے سابزادیں ہیں
02:02جی میرا بیٹا ہے
02:04نکمت دیجئے گا
02:06یہ آپ کے صاحبزادیں
02:14اچھا ایک بات بتائیں
02:15کیا آپ کے
02:16ما شاء اللہ سے
02:17چار پانچ بچے ہیں کیا
02:20پانچ بچے ہیں بھائی میرے
02:22چار سے پانچ
02:24تو ہونے چاہیے آپ کے
02:25یہ بندہ تو بہت ہی
02:28ایروگنٹ اور زدی آدمی ہیں
02:31بہت
02:32اور
02:33اللہ تعالیٰ
02:34اپنا
02:35کرم کرے
02:36ان کے لئے
02:38جو ابھی
02:39ٹائم چلا ہے
02:40خاتون
02:41کیا یہ
02:46باہر جانے کے لئے
02:47تو نہیں کوشش کر رہا بھی
02:48دو ہزار
02:49کر رہا بھائی
02:49کر رہا
02:51کر رہا
02:52دیکھیں
02:53اس کو کہیں
02:54وہ ناجائز طریقہ سے
02:56نہ جائے
02:57جائز طریقہ سے جائے
02:58اور اس بات کے
03:00قوی امکان ہے کہ یہ دو ہزار
03:02چھبیس ٹک نکل جائے گا
03:05انشاءاللہ
03:05اس کو بھیجئے گا
03:08اگر میں دیکھوں
03:09اس کی ڈائریکشن کے حساب سے
03:10تو
03:11اس کے لئے آپ
03:16انیشالی تو گلف
03:19پھیج دیجیگا
03:20اس کو
03:21اور
03:22یہ انشاءاللہ
03:25کامیاب بھی رہے گا
03:27اللہ کا حکم ہوا
03:28اس کی کنڈلی میں
03:30اگر اس کو یہاں رکھنا ہے
03:31تو پھر میں آپ کو کہتا ہے
03:32اس کو فورسز میں ڈالیے
03:34اس کو
03:35پولیز
03:37آرمی
03:38نیوی
03:39ائر فورس
03:40وہ جگہوں پہ یہ
03:41بہت کامیاب ہوتا
03:42لیکن
03:44یہ آپ کا بڑا چہیتہ ہوگا
03:47لیکن آپ کو
03:47اس کی وجہ سے
03:48ٹینشن بھی آئیں گے
03:49آپ سننے ہی میری بات
03:51چہیتہ تو بہت ہے
03:53بچے تو آپ کے
03:54ما شاءاللہ پانچ ہیں
03:55لیکن اس سے بہت
03:56آپ کو اٹیچمنٹ ہوگی
03:57مگر ذہنی طور پر
03:58آپ اس کے لئے
03:59زیادہ ورید رہیں گی
04:01خیر کوئی ایسی بات نہیں ہے
04:02اللہ اپنا کرم کرنے والا ہے
04:04میرے پنجتن پاک کے صدقے
04:06آپ نے
04:07ایک چیز نوٹ کر لیجی
04:08آپ سکرین پہ نوٹ کر لیں
04:10تاکہ دوسرا کالر
04:11جمپ کر جائے
04:12اس پہ
04:12نمبر ایک تو
04:14آپ نے ہر جو میں
04:15رات کے دن
04:15تین
04:16پیلے لڈو
04:18جو بیسن کے ہوتے ہیں
04:19تین بارہ
04:20اپنے ہاتھ سے
04:21یعنی
04:22اس کا ہاتھ لگوا کے
04:23کسی بھی
04:24کسی کو بھی دے دیجئے
04:26اللہ کے نام پہ
04:27اور آج سیٹرڈے کا دین ہے
04:29تو ان کو کہیں
04:29اسی گرام کالی ڈال
04:31اپنے ہاتھ سے پرندوں کو ڈال دیں
04:33دو چیزیں
04:34اب انہوں نے پڑھنا کیا ہے
04:35انہوں نے پڑھنا ہے
04:36اول و آخر
04:37درود ابراہیمی
04:38پانچ مرتبہ
04:39درمیان میں
04:40ایک سو
04:41ایک سو مرتبہ
04:43یہ پڑھیں گے
04:45یا اللہ
04:46یا ذل جلال
04:47والاکرام
04:48سو مرتبہ
04:49واللہ خیر الرازقین
04:51سو مرتبہ
04:52سبحانہ ربی العالہ
04:54و بی حمدہی
04:55سبحانہ ربی العظیم
04:57اور سو مرتبہ
04:58یا حیو
04:59یا قیوم
05:00بالرحمت کا
05:01استقیز
05:02یہ پڑھ کے
05:04اللہ سے دعا کریں
05:05اور انشاءاللہ
05:06اس کی زندگی میں
05:08بہت بہتری آجے گی
05:10بہت چیزیں وہ ہوں گی
05:11دیکھیں
05:12اس کی زندگی میں
05:13کامیان
05:14ایک اور چیز بتا دوں
05:15کامیان بھی ملے گی
05:16دیفنیٹ
05:17اللہ کے حکم سے ملے گی
05:18مگر
05:19اس کی تقدیر یہ کہتی ہے
05:20کہ تم نے
05:21محنت
05:22کرنی ہے
05:23محنت کافی کرنی پڑے گی
05:25لیکن محنت کے بعد
05:26بھی اللہ تعالیٰ
05:27اپنا کرم کر رہا ہے
05:28تو یہ اس کی عطا ہے
05:29اور اس کا کرم ہے
05:30اور اچھی چیز ہے یہ
05:31تو یہ کیجئے گا خاتون
05:33انشاءاللہ
05:33آپ کا بچہ
05:34بہت اچھا ہو جائے گا
05:36جی
05:37نیکس کالر سے بات کرائیے گا
05:40ہلو
05:41ہلو
05:44اسلام علیکم
05:46جی
05:47والیکم
05:47اسلام
05:48فرمائیے گا خاتون
05:49جی
05:50مجھے اپنے بارے میں
05:51پوچھنا ہے
05:51آپ اپنی تاریخ پیدایش
05:53بتائیے گا
05:54سترہ جنوری
05:56آپ نے فرمایا
05:58سترہ جین
06:00یر
06:00انیس سو ننانوے
06:02نائنٹین
06:04نائنٹین
06:04اور آپ کتنے بجے پیدا ہوئیں
06:06جی
06:07شام کو سوا چھے بجے
06:08کہاں پیدا ہوئیں یہاں بی بی
06:10خانپور میں
06:12خانپور یہ جو ساؤت پنجاب میں
06:15جی یہ حریپور کے پاس
06:18جو خانپور ہے
06:18اچھا یہ وہ علا خانپور ہے
06:20جی جی
06:21اچھا اچھا
06:21اچھا
06:24اچھا وہ میں نے پوچھ لیا
06:31ورنہ
06:31میرے ذہن میں تو وہ خانپور
06:33سا
06:34ہے
06:41اب
06:42جتنی
06:45اچھی
06:46دل کی
06:47دماغ کی
06:48نیک خاتون ہے
06:50مگر
06:51دو ہزار
06:52انیس کے بعد سے
06:54آپ
06:54زندگی میں
06:55سیکریفائز کر رہی ہیں
06:57سٹرگل کر رہی ہیں
06:59ایفرٹ بہت زیادہ کر رہی ہیں
07:01آپ مجھ سے متفق ہیں اس بات پہ
07:04جی جی بالکل
07:05اور خاتون
07:07اس میں
07:08جب
07:10دو ہزار چوبیس کا
07:14مارچ آیا
07:15اس کے بعد سے بہت زیادہ شدت آگئی
07:17اس میں
07:18تکلیفوں میں
07:19آپ ایک منٹ ہولڈ پر ہیں
07:21اچھا ہے
07:21وقفہ آگیا
07:22آپ سے اوفیئر بات کر لیتا ہوں
07:24ان سے وقفے میں ہی بات کرا دینا
07:26خواتین و حضرات ایک وقفہ
07:28وقفے کے بعد آپ کی مزید قوز لیتا ہوں
07:32دفعہ پھر ہمائیوں محبوب
07:36آپ کو خوش آمدید کہتا ہے
07:38یار وائی ڈیجیٹل پہ
07:39کالر سے بات کرائیے گا
07:42hello
07:44hello
07:47hello
07:51hello
07:57اندر
08:00کال تھرو نہیں ہو رہی
08:01hello
08:02hello
08:06ہلو
08:11جی
08:11فرمائیے گا
08:12hello
08:13اسلام علیکم
08:13جی
08:14والیکم
08:14اسلام
08:14فرمائیے گا
08:15جی
08:17یہ میری
08:18میں نے اپنی بیٹی کے پوچھنا تھا
08:20جی
08:20ان کی
08:20ڈیٹ اپ برث
08:21اس کی تاریخ پہ دائش ہے
08:22دو
08:22تھوڑا سہوچا بلیے گا
08:24دوبارہ بولیے گا
08:25کیا فرمائیے گا
08:26بیٹی کے پوچھنا تھا
08:27اپیپا جلین نام ہے
08:28نہیں
08:28ڈیٹ اپ برث
08:29دو
08:29اچھا
08:30ڈیٹ اپ برث
08:32دو ہزار
08:33ساتھ
08:34نہیں نہیں
08:35مہینہ تار
08:36مہینہ ہے
08:38چودہ جولائی
08:38چودہ جولائی
08:40دو ہزار
08:42ساتھ
08:43ساتھ
08:44ہاں جی
08:44لاہور میں پیدا ہوئی تھی ہے
08:46یہ دوپہر میں
08:47تین سارے تین والے
08:48ٹائمیں ہیں
08:49اچھا
08:49ایک منٹ
08:50مجھے دونوں چیزیں
08:51چیک کرنی پڑیں گی
08:52اور پھر میں آپ کو بتاتا ہوں
09:00ایک تھوڑا سا خاتون مسئلہ آ رہا ہے
09:09اگر آپ اس کو
09:11یقینی بنا لیں
09:14تو پھر میں آگے چلوں
09:17اگر یہ
09:18بائی دووے
09:19بائی دووے
09:20اگر ان کا تین بجے ہے
09:22تین دس ہے
09:23تو ان کا ہورسکوپ کچھ اور ہے
09:26اور اس سے آگے ٹائم نکلتا ہے
09:28تو پھر کچھ اور ہے
09:29یعنی چند منٹوں کے فرق سے
09:31تبدیل ہو رہی ہے
09:32پوری کہانی
09:33تو میں
09:34گماں کیا کروں
09:35تین والا
09:36یا ساڑھے تین والا
09:37اگر
09:38چلے میں آپ کے لئے
09:40آسانی کرتا ہوں
09:40کچھ چیزیں
09:41ایویلیوئٹ کر لیتا ہوں
09:42آپ سننے ہی میری بات
09:44ہاں جی
09:45اگر
09:46فرض کر لیجے
09:48یہ ذاچہ ہے
09:49تو یہ بتائیے
09:50یہ جو آپ کی
09:52سابزادی ہیں
09:53ان کے اسٹمک کی آنٹوں میں
09:55پرابلم رہتی ہے
09:58میدے میں
09:59پہلے تو بہت رہتی تھی
10:01اب تھوڑی کام ہوئی ہے
10:02لیکن پہلے تو بہت تھی
10:03میں آپ کو بتاتا ہوں
10:04آپ سنیے گا
10:06دو ہزار
10:08پندرہ کے جون سے
10:09ان کا یہ پرابلم
10:10بہت زیادہ بنا
10:11اٹھارہ تک
10:13کنٹینیو رہا
10:14پھر اس کے بعد آیا
10:16انیس
10:17وہاں اس میں
10:18تھوڑی سی کمی آنا شروع ہوئی
10:20اور
10:21ہے
10:22یہ نہیں کہوں گا
10:23آؤٹ آف
10:24ہیل ہو گئی
10:25کمپلیٹ
10:25صحیح ہو گئی
10:26ایسا نہیں ہے
10:27ابھی بھی چل لائے
10:28شدت میں کمی آ گئی ہے
10:30اب یہ بتائیے
10:32ایک طرف تو میں یہ کہوں گا
10:34یہ آپ کی سابزادی
10:35بہت رحم دل ہے
10:36مگر دوسری طرف
10:38ان کو
10:39اگدم یہ
10:40ہائپر ہو جاتی ہیں
10:41اور
10:41غصے میں آ جاتی ہیں
10:43کیا آپ
10:44مجھ سے متفق ہیں
10:45بہت
10:46اب
10:47چوتھی چیز
10:49مجھے یہ بتائیے
10:50میں
10:50ایویلیٹ کر رہا ہوں
10:52کہ یہ آپ کی
10:52سابزادی کا ذائچہ ہے
10:54اب چوتھی چیز یہ بتائیے
10:56مجھے
10:57کہ
10:57ظاہر ہے
10:58ماں کا رشتہ
10:59بڑا عظیم ہوتا ہے
11:00لیکن یہاں آپ کے ساتھ
11:02ذرا سا
11:03میں
11:04اگر اچھی
11:05اردو میں کہا ہوں
11:05کچھ نامناسب
11:07رویہ اختیار
11:08کرتی ہیں
11:08زبان
11:09درازی
11:10یا
11:11اختلافات رہتے ہیں
11:13آپ کے اپنی سابزادی سے
11:14نہیں
11:16مطلب وہ صرف
11:18اتنا سا اسکلاف ہوتا ہے
11:19کہ کچھ ایشیوز چل رہے ہیں
11:21ایسے
11:21فیملی کے
11:22ادھر ادھر کے
11:23اس میں تھوڑا سا ان کا اختلاف آ جاتے ہیں
11:25خاندان کے
11:26اب
11:27ٹھیک ہے
11:28مثلا
11:29اتنے نہیں
11:30ایک حد تک
11:31آپ کی بچی کا
11:33اب مجھے
11:35دیکھیں میں
11:35ٹائم کتنا میٹر کرتا ہے
11:37ہمارے کام میں
11:38اب یہ بتائیے
11:40اس بچی کا
11:41کوئی شادی
11:42یا منگنی
11:43یا اس قسم کا
11:45کوئی سلسلہ ابھی چلا ہے
11:46نہیں
11:48کوئی شروع ہونے والا ہے
11:50اور
11:52اب
11:53آپ کو
11:54سب سے کام کی بات
11:55بتا رہا ہوں
11:56اس بچی کی شادی میں
11:58جل بازی نہ کیجئے گا
11:59بہت
12:00سو سمجھ کے
12:01آپ نے
12:02اس کا
12:03فیصلہ کرنا ہے
12:04مطلب
12:04بہت چھوٹی مربع نہ کر دیجئے گا
12:06اور
12:08ایڈوکیشن کے پوائنٹ او ویو سے
12:11آپ نے اس کو
12:12کونسے فیلڈ میں
12:12رکھوایا ہے
12:13کر تو وہ
12:15آئی ٹی ایس رہی ہیں لیکن
12:16فادر ان کی
12:18رہی کہتے ہیں کہ وہ
12:18سی اے کریں
12:19کیا کریں
12:20سی اے
12:22سی ایس ایس
12:23سی اے
12:25سی اے
12:25اچھا چارڈڈ اکاؤنٹ ایم سی
12:27ایک منہ دوک جائیں
12:33مجھے
12:33دیکھنا دیا
12:34ان کے فادر کو کہیں
12:40یہ
12:40وقت
12:41ضائع کریں گے
12:41آپ
12:42چارڈ اکاؤنٹ ایم سی
12:43کرانے میں
12:43کیونکہ
12:44اس کے
12:45ہورسکوپ
12:46ذائچہ میں
12:46وہ
12:47یوگ نہیں
12:48کہ یہ
12:48چارڈ اکاؤنٹ
12:49بن سکے
12:52تو جو وہ
12:52کر رہی ہے
12:53مثلا
12:54ایم بی اے
12:55کر لے
12:56یا
12:57اب آج کل
12:58تو ڈگرییاں بھی
12:59بڑی عجیب
13:00عجیب ہو گئیں
13:00وہ ان کے
13:01نام میں
13:02کیا بتاؤں
13:02مثلا
13:03کامرس سے
13:04ریلیٹڈ فیلڈ میں
13:05یہ کر لے
13:06لیکن
13:06چارڈ اکاؤنٹنٹ
13:07بننے کے لیے
13:08کچھ اور چیزوں کی
13:09شرائط ہوتی ہیں
13:10وہ اس کے
13:11ہورسکوپ میں نہیں ہیں
13:12مگر بارحال
13:13اللہ اپنا کرم
13:14کرنے والا ہے
13:15اور میں
13:16اس کے لیے
13:17آپ کو
13:17ایک صدقہ
13:18اور وظیفہ
13:19بتاتا ہوں
13:19وہ نوٹ فرمائیے
13:20آپ سکرین پہ
13:21نوٹ کر لیجئے
13:22آپ نے
13:23ہر
13:24اس کا
13:25ہر جمعہ
13:26رات کے دن
13:27تین عدد
13:29بیسن کے لڈو
13:30اس کو
13:31یا بارہ
13:32اس کے حد سے
13:33کسی بھی غریب
13:33کو اللہ کے نام
13:34پہ دلوا دیں
13:35اور ہر ہفتے کے دن
13:36جیسے آج سیٹرڈے
13:37تو کم از کم
13:38اسی گرام کالی دال
13:39یہ اپنے ہاتھ سے
13:40پرندوں کو
13:41ڈال دیں
13:41اور اگر
13:42دو سو ساٹھ گرامیں
13:43تو کسی انسان کو
13:44دے دیں
13:44وظیفہ یہ پڑھیں
13:45اول و آخر
13:46درود ابراہیمی
13:47پانچ مرتبہ
13:48درمیان میں
13:49پانچ مرتبہ
13:50سورہ فاتحہ
13:51پانچ مرتبہ
13:52سورہ اخلاص
13:53سو مرتبہ
13:54رب زدنی علمہ
13:55ایک مرتبہ
13:57آیت الکرسی
13:58اور ایک مرتبہ
13:59سورہ شمس پڑھ کے
14:00اللہ سے دعا کریں
14:02انشاءاللہ
14:02اس کے تعلیمی
14:03معاملات میں
14:04بھی بہتری آجے گی
14:05بہت شکریہ
14:06خاتون
14:07خواتین و حضرات
14:08ایک بریک لے رہا ہوں
14:09بریک کے بعد
14:10آپ کی
14:10مزید
14:11قوز لیتا ہوں
14:12شامدید کہتا ہے
14:15مہین محبوب
14:16آپ کو
14:16ایئر پائی
14:16ڈیجیٹل پہ
14:17خواتین و حضرات
14:19ہر شو میں
14:20آپ سے
14:20ارز کرتا ہوں
14:21براہی مہربانی
14:22فیس بک
14:23ٹک ٹاک
14:25لنکڈین
14:26جتنی بھی
14:27کنیکٹیوٹیز ہیں
14:28علاوہ
14:28یوٹیوب چینل کے
14:29سب میرے نام سے
14:30فیک اور فراڈ ہے
14:32اس پہ کبھی
14:32اپروچ نہ کریے گا
14:34اور
14:35اس پہ
14:35فراڈ یہ بیٹھے میں
14:37جو آپ کو
14:38چیٹ کر سکتے
14:39میرا صرف
14:41اس کے علاوہ
14:42یوٹیوب چینل ہے
14:43جو ہمائی محبوب
14:44اسٹرالوجی کے نام سے
14:45تو اس پہ
14:46تو میں
14:47کیونکہ ظاہر ہے
14:48اس پہ
14:49تو وہ باتیں
14:50نہیں کر سکتا
14:51باقی یہ کہ
14:52آپ
14:53میرا آفیس ہے
14:54پی سی ہٹل کراچی
14:56وہاں کا نمبر ہے
14:57کوٹ کے ساتھ
14:58آپ کو بتا رہا ہوں
14:59021
15:003568
15:025501
15:04دوسرا نمبر ہے
15:05021
15:063568
15:075021
15:09دوپہر کے
15:11ڈھائی وجہ سے
15:12آپ شام کے
15:13چھے سبھا چھے تک
15:14میرے سسٹنٹ سے
15:16پرائیوٹ کمرشل
15:17کنسلٹیشن کے لیے
15:18اپائنٹمنٹ لے سکتے ہیں
15:19آپ چاہے پاکستان سے کریں
15:22یا پاکستان سے
15:23بھار کریں
15:24یعنی
15:24اوورسیز جو لوگ کرتے ہیں
15:26تو آپ جب بھی
15:28کال کریں
15:28تو میرے سسٹنٹ کو کہیں
15:29کہ ہمائین صاحب کو
15:30ویڈیو پر دکھا دیجئے
15:31میں آپ کو دیکھ لوں
15:32آپ مجھ کو دیکھ لیں
15:33تاکہ دونوں طرف
15:34اتمنان آ جائے
15:36اور کوئی دھوکے کا
15:37اندیشہ نہ رہے
15:38میرے مخصوص دین ہے
15:39وہاں بیٹھنے کے
15:40تو یہ خیال لکھئے گا
15:43تاکہ آپ
15:44فروڈ سے بچے
15:45باقی
15:46اللہ کرم کرنے والا ہے
15:47میرے پنچ تن پاک کے
15:49صدقے
15:49آمین
15:50جی
15:51کالر سے بات کرائیے گا
15:53ہلو
15:53السلام علیکم
15:55جی والیکم
15:56السلام
15:56فرمائیے گا خاتون
15:57سر
15:58سکھ فیبری
15:59ٹو ٹالنڈ ون
16:00دن منگل کا
16:02سات بچ کے پچاس منٹ پہ
16:04رات کے وقت
16:04اچھا ایک منٹ دیجئے گا خاتون
16:07دن منگل کا
16:08رات کا
16:08سات بچ کے
16:09پچاس منٹ
16:11یعنی
16:11نوائنٹین
16:12اور فیفٹی
16:14اور کان پیدا ہوئی آپ
16:15سیالکوٹ
16:16سیالکوٹ میں پیدا ہوئی
16:18ایک سکنڈ دیجئے گا
16:19سیالکوٹ
16:23اچھا ہورسکوپ ہے
16:32ماشاءاللہ آپ کا
16:33بہت اچھا ہے
16:37مثلا کھانے
16:38پینے
16:39رہنے
16:39عزت
16:40وقار
16:41پیسہ
16:42ان چیزوں کا
16:43آپ کے ہورسکوپ میں
16:44کوئی مسئلہ
16:45نظر نہیں آتا
16:46ہاں
16:47مسئلہ
16:48تھوڑا سا
16:49یہ ہے
16:51وہ جی شادی کا خانہ ہے
16:53وہاں تھوڑا سے
16:55مسائل ہیں
16:56آپ سننے یہ میری بات
16:57دوسرا
16:58دوسرا آپ کو خاتوم
17:00سب کچھ ہوتے ہوئے
17:02ہر چیز ہوتے ہوئے
17:04قلبی سکون
17:05یا آپ کہلیں
17:06ذہنی سکون
17:07آپ کو نہیں ملتا
17:08منٹلی ڈسٹرب رہتی ہیں
17:11ویسے بہت
17:13اللہ کا
17:13کرم ہے آپ پہ
17:15لیکن یہ کہ خاتون
17:16آپ کو
17:17الجھاؤ میں رہتا ہے
17:20دماغ آپ کا
17:21جو آپ کی
17:22نین کو بھی
17:23متاثر کرتا ہے
17:24آپ سننے یہ میری بات
17:25جی جی
17:26ہم نے تو آپ سے
17:28ارس کیا آپ پوچھیں
17:29کیا پوچھنا چاہتی ہیں
17:30مجھ سے
17:30میں اپنے جاپ کے
17:32ریلے کے پوچھنا چاہتی ہوں
17:33جب بھی کوئی ایسا
17:34پروموشن کا
17:35چانس ہوتا ہے
17:36نا دیت میں کوئی
17:37نہ کوئی ہرڈل
17:37جیسے کوئی
17:38فیورٹیزم آ جاتا ہے
17:39آپ کون سے
17:41شعبے میں
17:41کام کر رہی ہیں
17:42میں بھلے
17:43میں بھلے
17:43بھلے
17:44میں بھلے
17:44تو
17:45ابھی آپ کی
17:48کب ایکسپیکٹڈ ہے
17:49نئی پروموشن
17:51لسٹ
17:51ابھی
17:52recently
17:52ابھی
17:533 ایکسپیکٹڈ
17:54لیکن پھر
17:55وہی
17:55فیورٹیزم
17:56کا بیچ میں آ جا
17:56نہیں
17:57اب فردر
17:58آگے
17:58کب ایکسپیکٹڈ ہے
17:59فیوری
18:00فیوری
18:02چلے میں
18:06ایک چیز
18:07ضرور
18:08ایک منٹ
18:08مجھے لک جائیں
18:09ایک اور چیز
18:10دیکھنے دیں مجھے
18:11ہے
18:18مسئلہ تو ہے
18:19آپ دعا کریں
18:20آپ کی لسٹ
18:21جو ہے یہ
18:21مئی کے بعد آئے
18:23آپ کا پروموشن
18:24ہو جائے گا
18:24انشاءاللہ
18:25اور
18:26بالکل قطعی طور پہ
18:28آپ پریشان نہ ہوئیے گا
18:29بلکہ میں آپ کو
18:30ایک اور خوش خبری
18:31دیتا ہوں
18:31میرے اللہ کا حکم
18:33ہوانا
18:33تو مئی کے بعد
18:35آپ کو
18:36کوئی بہت اچھی
18:37اپرچنیٹی
18:38جون سے آن ورڈ
18:39آ رہی ہے
18:40اور
18:40آپ کو
18:42چلیں آپ کو
18:43ایک ڈیٹ دے رہا ہوں
18:44کرنے والی
18:44اللہ کی ذات ہے
18:45دو ہزار چھبیس
18:46کے جولائی سے
18:47اور
18:48انتیس تک کا
18:49ٹائم دیکھ لیجئے گا
18:51اللہ آپ پہ
18:51کتنی کرم
18:52نوازیاں
18:53پیسے اور
18:54عزت و وقار
18:55کے حوالے سے
18:55کرے گا
18:56وہ آپ سوچ بھی
18:57نہیں سکتی
18:57اب میں آپ کو
18:59cut to short
19:00ایک تو آپ نے
19:01ہر ہفتے کے دن
19:03جیسے آج ہے
19:04اسی گرام کالی ڈال
19:06اپنے ہاں سے
19:06ڈال دیجئے
19:07اور
19:08آپ نے
19:09کیا کرنا ہے
19:10خاتون
19:10دوسرے نمبر پہ
19:11آپ کا
19:12ہر اتوار
19:15کے دن
19:15آپ نے
19:17آپ افورٹ
19:19کر سکتی
19:20ایک پاؤ گڑ
19:21اپنے ہاں سے
19:22کسی بھی غریب
19:23کو اللہ کے نام
19:23پہ دے دیجئے گا
19:24اور
19:26اب میں آپ کو
19:27بتاتا ہوں
19:28انشاءاللہ
19:28اللہ آپ پہ
19:29کرم کرے گا
19:30اول و آخر
19:30درود ابراہیمی
19:32پانچ مرتبہ
19:33درمیان میں
19:34آپ پڑھیں گی
19:35اللہ آپ کا
19:36بھلا کرے
19:37یا ودود ہو
19:38یا باست ہو
19:39یا شہید ہو
19:40ایک سے ایک مرتبہ
19:41اور تین دفعہ
19:42سورہ فاتحہ
19:43تین دفعہ
19:44سورہ اخلاص
19:45اور
19:46اللہ آپ کا
19:47بھلا کرے
19:47پانچ مرتبہ
19:48سورہ نصر
19:49ایک مرتبہ
19:51ایت الکرسی
19:53ایک مرتبہ
19:54سورہ مزمل
19:55یہ پڑھ کے
19:56اللہ تعالی سے
19:57اپنی ترقی
19:58اور کامرانی
19:59کے لئے دعا کیجئے
20:00انشاءاللہ
20:01اللہ تعالی
20:03آپ پہ
20:03اپنا کرم کرے گا
20:05اور ایک نیاز
20:06اور ذہن میں
20:07رکھیے گا
20:08میں یہ نہیں
20:09کہہ رہا
20:10نہ میں کسی کو
20:11نشانہ بنا رہا ہوں
20:12کہ اللہ تعالی
20:13مجھے کوئی
20:14اور اچھی
20:15جاب مل جائے
20:16جو
20:17یہ بینکنگ سٹ کے ہو
20:18تو
20:19میں
20:21تیرا کرم
20:22ہو سکتا ہے
20:23تو
20:24ہو سکتا ہے
20:24آپ کو وہاں سے
20:25اپرچونیٹی آئی
20:26کسی
20:26ملٹائی نیشنل
20:28کمپنی سے
20:28یا ہو سکتا ہے
20:30کوئی غیر ملکیوں
20:31کی طرف سے
20:33کے لئے متبادل
20:34اچھا روزگار
20:35اور فردر
20:36عطا کرے
20:37یہاں کچھ ہیں
20:38مسائل
20:39وہ میں ابھی نہیں
20:39بولنا چاہتا
20:40وہ ایک
20:41کونٹروورشل
20:42چیز ہو جائے گی
20:42باقی
20:43اللہ کرم کرنے والا ہے
20:45تو خواتین و عزرات
20:46ان دعاوں کے ساتھ
20:48کہ اللہ تعالیٰ
20:49آپ پر
20:49مجھ پر
20:50میرے وطن
20:50پاکستان پر
20:52امت مسلمہ پر
20:53اپنا کرم کرے
20:54مجھے
20:55کل صبح دس وجہ
20:56تک کے لئے
20:57اجازت دیجئے
20:58کل صبح دس وجہ
20:59آپ سے
21:00اسی جگہ پر
21:01دوبارہ
21:01ملاقات ہوگی
21:02تک تک کے لئے
21:03بہت شکریہ
21:05اللہ حافظ
21:06فی امان اللہ
Be the first to comment