Skip to playerSkip to main content
  • 1 hour ago
Sultan Salahuddin Ayyubi - Season 2 Episode 01 [ Urdu Explained ]
Transcript
00:00As-salamu alaykum, how are you?
00:30As-salamu alaykum, how are you?
01:00As-salamu alaykum, how are you?
01:02As-salamu alaykum, how are you?
01:04As-salamu alaykum, how are you?
01:06As-salamu alaykum, how are you?
01:08As-salamu alaykum, how are you?
01:10As-salamu alaykum, how are you?
01:12As-salamu alaykum, how are you?
01:14As-salamu alaykum, how are you?
01:16As-salamu alaykum, how are you?
01:18As-salamu alaykum, how are you?
01:20As-salamu alaykum, how are you?
01:22As-salamu alaykum, how are you?
01:24As-salamu alaykum, how are you?
01:26As-salamu alaykum, how are you?
01:28As-salamu alaykum, how are you?
01:30As-salamu alaykum, how are you?
01:32And how are you?
01:34As-salamu alaykum, how are you?
01:36As-salamu alaykum haram, how are you?
01:38Cools karamu alaykum, how are you?
01:40We are past, the CONN Cinderella,
01:42of course, how are you?
01:44the
01:44нужен
02:06yes
02:08it
02:09is
02:10is
02:10my
02:11We will see you again.
02:41ڈسوڑا گے آس پاس بہت سے لوگ میری موت کے منتظر ہے تم یہاں سے واپس نہیں جاؤگے یہ سائے زمین جہاں تم پیدا ہوئے اور یقین رکھتے ہو کہ یہ تمہاری ہے تم کہیں نہیں جا سکتے کیا تم جانتے ہو اگر میں مار گیا اور اگر تم نہ آسکے تو یہ سائے زمینیں کسی اور کو دے دے گے اور ایبلین کی اولاد سے چھٹکارہ پا لے گے
03:02بالیان کہتا ہے شاید یہی بہتر ہوگا اس طرح مملکت میں ان کے اقدمات پر تنقید کرنے کچھ اور ان کے منصوبوں کے بارے میں ان کا سامنا کرنے والا کوئی باقی نہیں رہے گا وہ سکون سے رہے گے ہم بھی یہ سن نہیں سکے گے کہ جنگجو کی ہڈیاں ٹوٹی ان سائے زمینوں پر جہاں پر یسو پیدا ہوئے جو اسائی کے زیرے حفاظت کے لیے نکلے تھے
03:24کاؤنٹ کہتا ہے تم بزدل ہو تم اس سے زمین کا انتخاب کرنے اور اس کے لیے لینے کے بجائے تم یہاں سے بھاگنا چاہتے ہو
03:32بالیان کہتا ہے میں آپ کے ساتھ اور بحث نہیں کرو گا میں صرف یہاں پر آپ کو دیکھنے آیا تھا میں نے دیکھ لیا اب جا رہا ہوں
03:41بالیان وہاں سے جانے لگتا ہے تب ہی کاؤنٹ اس کو واز دیتا ہے کہتا ہے رکو وہ تمہاری گلتی نہیں تھی ہمارے بابا کے متعلق میں نے ہمیشہ تمہارے ساتھ نائنصافی کی
03:50تب بالیان سوچتا ہے جب وہ چھوٹا تھا اس نے اپنے بابا کو کہا تھا کہ آپ ایسا نہیں کہہ سکتے
03:57کیا آپ میری بات سمجھے مجھے بادشاہی کے احکمات کی پرواہ نہیں آپ انہیں اس جگہ کا چھوئنے پر مجبور نہیں کہہ سکتے
04:04اگر آپ نے ظالموں کی بات سنی اور ہماری سائے زمین پر رہنے والے غریب لوگوں کو دور بھیجا
04:10تو میں ان کے ساتھ چلا جاؤ گا میں قسم کھاتا ہوں
04:13اس کے بعد کاؤنٹ کہتا ہے اگر ہمارے بابا زندہ ہوتے وہ بھی یہی چاہتے کہ تم یہاں پر رہو اور اس سائے زمین کے لئے لڑو
04:21جیسا انہوں نے ہمیں سکھایا جیسا انہوں نے ہمیشہ کیا
04:25یہ جگہ یہ قلعہ یہ سائے زمین یہ سب تمہاری ہے
04:29انہیں اس جنت کی سلطنت کی تشکیل دینا جس کا تم خواب دیکھ رہے ہو
04:34سب کچھ تمہارے ہاتھ میں ہے یہ سب تمہارا مقدر ہے
04:38بالیان بینہ کچھ کہیں وہاں سے چلا جاتا ہے
04:41کاؤنٹ اس کو آواز دیتا ہے کہتا ہے رکھو میری بات سنو
04:44میرے پاس بہت کچھ ہے تمہیں بتانے کے لئے لیکن وہ وہاں سے نکل جاتا ہے
04:48اس کے بعد ہم محل کا سین دیکھیں گے
04:50ملکہ خاتون سلطان سے کہتی ہے کہ آپ پھر پوری رات نہیں سوئے میرے سلطان
04:54آپ آرام کر لے ورنہ آپ تھک جائے گے
04:57سلطان خموش رہتے ہیں
04:59ملکہ خاتون کہتی ہے کہ آپ کو بہت سی پہشانیاں درپیش ہے
05:03ایسے میں میں آپ کے لئے پہشانی نہیں بننا چاہتی
05:06اور کہتی ہے کہ مجھے معاف قائدے میرے سلطان
05:09مجھے معاف قائدے
05:10سلطان کہتے ہے آپ کے بابا سلجوکی سلطان کے لئے
05:14میرا احترام آپ کی غلطی سے بہت زیادہ ہے
05:17اس لئے آپ ابھی تک یہیں پر ہے
05:19لیکن آپ کی آنکھوں پر پرپائدے ابھی تک ہمارے درمیان میں ہیں
05:24یہ بات ذہن میں رکھئے ملکہ سلطان
05:26ملکہ سلطان کچھ کہنے لگی ہوتی ہے
05:28اور سلطان کہتے ہے کہ ہم نے اسمت خاتون اور ان کے بچے کو
05:34آپ کے خطرناک ازائم سے دور محفوظ مقام پر بھید دیا ہے
05:38لیکن ہم آپ کو آپ کے خطرناک ازائم سے کیسے بچا سکتے ہیں ملکہ
05:42تبی وہاں پر سپائی اجازت لے کر اندر آتا ہے
05:46اور سلطان کو بتاتا ہے کہ سلطان دیوان آپ کا منتظر ہے
05:49اس کے بعد سلطان دیوان کی طرف بار رہے ہوتے ہیں
05:52کمانڈر شیر کو کہتے ہیں کہ میرے سلطان فورج بہت پیشان ہے
05:56سلطان دیوان کی کمشدگی نے ہمارے ہاتھ پاؤں بان دیئے ہیں
05:59ہم قدس اور مصر کے لئے نہیں نکل سکے
06:03چاروں طرف باتیں بار رہی ہیں
06:05فورج کو صحیح سمت میں مہینے کے لئے مشکلات کا سامنا ہے
06:08سلطان کمانڈر شیر کو اسے کہتے ہیں کہ
06:11سلطان دیوان کو غائب ہوئے کتنا وقت ہو گیا ہے
06:14کیا اس کی کوئی خبر؟
06:15شیر کو کہتے ہیں نہیں
06:17سلطان کہتے ہیں کہ تمہارے بھائی
06:19ایوب نے غیر مطابر افواہ پر یقین کر لیا
06:22اور وہ یمن چلا گیا
06:23کیا اس کی طرف سے کوئی خبر؟
06:25وہ کہتا ہے کہ نہیں
06:26سلطان کہتے ہیں کہ
06:28فورج کو ہم کس سمت مورے گے
06:29یہ اللہ بہتر جانتا ہے
06:31لیکن جلدہ جلد صلاح الدین کا کوئی سراغ نکالو
06:34اس کے بعد ہم جنگل کا سین دیکھیں گے
06:36جہاں پر بالیان کھڑا ہوتا ہے
06:39وہ اس جگہ پر آتا ہے
06:40جہاں پر اس نے بچپن میں
06:41ایک چھوٹی سی ڈی بی زمین میں دبائی ہوتی ہے
06:44بالیان اس جگہ کو کھوڑتا ہے
06:46اور وہ ڈی بی نکال لیتا ہے
06:48اس کے بعد وہ اپنے گھوڑے کے پاس جاتا ہے
06:50پانی پی رہا ہوتا ہے
06:52تب ہی اس کی نظر کونے پر پہتی ہے
06:54وہ کونے کے قریب جاتا ہے
06:56اور کونے کے قریب جا کر
06:57وہاں پر پڑی رسی اٹھاتا ہے
06:59اور وہاں سے جانے لگتا ہے
07:00تب ہی صلاح الدین
07:02اپنی تلوار پر کونے میں بیٹھ کر
07:04پتھر مار رہے ہوتے ہیں
07:06بالیان کونے سے آتی آواز کو سن لیتا ہے
07:09اور ہیران رہ جاتا ہے
07:10اس کے بعد وہ کونے کے قریب جاتا ہے
07:12اور کہتا ہے
07:13کیا کوئی ہے
07:14سنو کچھ بولو
07:15صلاح الدین کہتے ہیں
07:16میں یہاں ہوں
07:17بالیان سن کر کہتا ہے
07:18میں تمہیں نکال لگا
07:20تم فکر نہ کرو
07:21اور رسی
07:22کونے میں پھیکتا ہے
07:23اور کہتا ہے
07:24رسی کو مضبوطی سے پکڑنے کی کوشش کرو
07:27اس کے بعد صلاح الدین
07:28رسی آتی دیکھ کر کہتے ہیں
07:30یا اللہ تیرا شکر ہے
07:31اس کے بعد وہ دوبارہ آواز دیتا ہے
07:33اور کہتا ہے
07:34رسی کو مضبوطی سے پکڑ کے رکھو
07:36اور وہ رسی کو کھیٹنا شروع کر دیتا ہے
07:38اور بالیان
07:39صلاح الدین کو کونے سے نکالنے میں کامیاب ہو جاتا ہے
07:42اور صلاح الدین کو کہتا ہے
07:43مجھے امید نہیں تھی
07:44کہ ایسا بھی ہو سکتا ہے
07:46کیا تم ٹھیک ہو
07:47وہ صلاح الدین کو پانی پلاتا ہے
07:49اس کے بعد صلاح الدین بہوش ہو جاتے ہیں
07:52اس کے بعد ہم دیکھیں گے
07:53ایک شخص
07:53زخمی گھوڑے کے پاس کھڑا ہوتا ہے
07:55اور کہتا ہے
07:56کہ تم اتنے مقدس جانور ہو کے
07:58اللہ نے تمہاری قسم کھائی ہے
08:00لیکن اب
08:01میں کہہ رہا ہوں
08:02جو سفر ہم نے اکٹھے تیہ کیے ہیں
08:05میں اس کی قسم کھاتا ہوں
08:06کہ میں تمہارا بدلہ ضعور لوں گا
08:08اس کے بعد وہ غار کی طرف دیکھتا ہے
08:10غار سے گدروں کی آوازیں آ رہی ہوتی ہے
08:13وہ شخص اپنے سپائیوں سے کہتا ہے
08:15کیا تم لوگ سن رہے ہو
08:17یہ مدد کے لیے چیخ رہے ہیں
08:19لیکن یہ اپنی دائزناک قسمت سے باچ نہیں سکتے
08:22جب گھوروں اور ہتھیاروں کو نقصان پہنچتا ہے
08:26تو کوئی رحم باقی نہیں رہتا
08:27اور کہتا ہے
08:28خراسہ میرے خنجر لے کر آؤ
08:30وہ شخص پاس آتا ہے
08:32اور کہتا ہے
08:32کہ جناب یہاں کے گیدر بہت ساختے ہیں
08:35ہم مل کر ان کا مقابلہ کہتے ہیں
08:38وہ شخص کہتا ہے
08:39کہ انہوں نے میرے گھورے کا نقصان پہنچایا ہے
08:41اس لیے میں بزاتے خود
08:43اس کا بدلہ لوں گا
08:44اس کے بعد سپائی خنجر آگے بڑھاتا ہے
08:47وہ شخص خنجر نکال لیتا ہے
08:48اور غار میں داخل ہو جاتا ہے
08:51اس کے بعد ہم محل کا سین دیکھیں گے
08:52جہاں پہ اتصیز
08:54سلطان کو بتاتا ہے
08:55کہ ہم نے ہر کونے ہر چٹان
08:57ہر جگہ پیغامات بھیج دیئے ہیں
08:59تمام قبائل تمام سائے زمینوں میں
09:01پیغام بھیجے ہیں
09:02ہم نے صلاح الدین کی خوج کے لیے
09:04بہترین خوجی بھیجے ہیں
09:06کوئی خبہ نہیں
09:07سلطان محترم کوئی نشان نہیں ملا
09:09سلطان کہتے ہیں
09:11کہ میرے اللہ
09:12یہ کیسی قسمت ہے
09:13اس کا دل میرے اندر دھرک رہا ہے
09:15مجھے یقین ہے
09:16کہ وہ ابھی تک زندہ ہے
09:18کمانڈر شیرکو کہتے ہیں
09:19کہ مجھے بھی یقین ہے
09:21کہ صلاح الدین زندہ ہے
09:22ہم یہ دعا کہتے ہیں
09:24کہ صلاح الدین جہاں بھی ہو
09:25صحیح سلامت ہو
09:26سلطان کہتے ہیں
09:27انشاءاللہ
09:28اللہ کرے وہ صحیح سلامت ہو
09:30اس کے بعد سلطان حکم دیتے ہیں
09:32کہ سپائیو جاؤ
09:33صلاح الدین کو ہائے جگہ تلاش کرو
09:35اور کوئی نہ کوئی سراغ
09:36ڈھون کر لاؤ
09:37سپائی کہتے ہیں
09:38جیسا آپ کا حکم سلطان محترم
09:40اس کے بعد کمانڈر شیرکو کہتے ہیں
09:42میرے سلطان
09:43آپ کے وفادار
09:44اور درگام کے خلاف
09:46امیروں کی مدد سے
09:47لوگوں پر ظلم و ستم
09:49روک دیا گیا ہے
09:50لیکن درگام بے رحمہ ہے
09:52موصول ہونے والی خبر کے مطابق
09:54سنت نبوی پر عمل کرنے والے لوگوں کو
09:56ابھی تک خطرہ ہے
09:57اس کے بعد ایک سپائی آتا ہے
09:59اور سلطان کو ایک خاط دیتا ہے
10:00اور کہتا ہے
10:01یہ بادشاہ امیلڈک کی طرف سے ہے
10:03وہ چاہتے ہیں
10:04کہ ان کی تخت پوشی کے وقت
10:06آپ قدس میں موجود ہو
10:07سلطان کہتے ہیں
10:08کہ وہ اس لئے چاہتا ہے
10:10میں وہاں پر حاضر رہو
10:11تاکہ وہ بعد میں
10:12لوگوں کو بتاتا پھرے
10:13کہ مجھے یہ سب منظور ہے
10:16اس کے بعد ہم دیکھیں گے
10:17یاروکی غائے سے باہر آ جاتا ہے
10:19اور اس کے ہاتھ میں
10:20گیدر کا سار ہوتا ہے
10:22وہ اپنے سپائیوں کو
10:23مخاطب ہو کر کہتا ہے
10:24وہ اسے دیکھو اسے
10:26حالب کے محافظ
10:27امیر یاروکی کو دیکھو
10:29اگر تمہارے پیاروں کو
10:30کوئی نقصان پہنچائے
10:32تو کیسے معاملات حل کیے جاتے ہیں
10:34یہ دیکھو
10:35اور کہتا ہے
10:36میرے سپائیوں
10:36وہ اسے دیکھو
10:37اور اپنے دماغ میں یہ بات ڈال لو
10:39جب کوئی شیر
10:40میدان میں آتا ہے
10:41تو گیدر اپنی جان بچانے کے لئے
10:43دور بھاگتے ہیں
10:44تو دوستو
10:45اس ایپسوٹ کا اختتام
10:53ان کے اگلے اپسوٹ کو دیکھنے کے لئے
10:55میڈ چینل آل سیریز
10:572024 کو سبسکرائب کریں
10:59اپنا خیال رکھئے گا
11:01اللہ حافظ
Comments

Recommended