00:00لبائک لبائک لبائک یا رسول اللہ تاج دار ختم نبوت زندہ بار زندہ بار زندہ بار
00:11فلسطین اور کشمیر سے رشتہ کیا لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ
00:17قبل امیر المجاہدین شیخ الحدیث والتفسیر حضرت علامہ مولانا
00:23حافظ خادم حسین رزوی رحمت اللہ علیہ آپ کے نزدیک
00:27کشمیر کا مسئلہ صفارتی سیاسی یا اقوام متحدہ کا نہیں
00:33بلکہ یہ خالصتاً اسلامی ایمانی اور جہاد حق کا مسئلہ ہے
00:40کشمیر ایک اسلامی خطہ ہے جو غرافیائی اور اکثریتی لحاظ سے مسلمانوں کی سرزمین ہے
00:49لہذا اس پر غیر مسلم قبضہ شرعن ناجائز ہے
00:54اقوام متحدہ طاقتور اقوام کا عالی ہے
00:58OIC صرف قراردادوں کی حق تک ہے
01:02ان اداروں سے انصاف کی قطن کوئی امید نہیں ہے
01:07بلکہ یہ ایک خودفریبی ہے
01:09لہذا کشمیر کا فیصلہ نیو یارک جنیوہ میں نہیں
01:14بلکہ میدان عمل میں ہے میدان جہاد میں ہے
01:18اللہ رب العزت قرآن کریم میں ارشاد فرماتا ہے
01:21وَمَا لَكُمْ لَا تُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ
01:25اور تمہیں کیا ہو گیا ہے
01:27کہ تم اللہ کی راہ میں کمزوروں مردوں عورتوں بچوں کے لیے نہیں لڑتے جہاد نہیں کرتے
01:36مسلمان ایک جسم کی مانند ہے
01:39جسم کے ایک حصے کو تکلیف ہو تو دوسرا حصہ بے چہن ہو جاتا ہے
01:44لہذا کشمیر صرف کشمیریوں کا نہیں بلکہ پوری امت مسلمہ کا مسئلہ ہے
01:50کشمیر پاکستان کی شارگ ہے
01:53کشمیر کوئی دور کا مسئلہ نہیں
01:56کوئی سانوی مسئلہ نہیں
01:58کشمیر پاکستان کی شارگ ہے
02:00اور شارگ کٹ جائے تو جسم بے جان ہو جاتا ہے
02:04اسی طریقے سے کشمیر کا ہم سے جدا ہونا سمجھ لو کہ جسم کا کٹ جانا ہے
02:10جب شارگ کٹ جائے تو جسم زندہ نہیں رہتا
02:14یہ فقط ایک نعرہ نہیں ہے
02:17یہ پاکستان کی نظریاتی جغرافیائی اور ایمانی حقیقت ہے
02:23قائد عظم محمد علی جناع نے فرمایا تھا
02:26کہ کشمیر پاکستان کی شارگ ہے
02:29کشمیر کے دریاء پاکستان کی زندگی ہیں
02:34کشمیر کے پہاڑ پاکستان کی سرحدوں کے محافظ ہیں
02:39اور کشمیر کے مسلمان پاکستان کے نظریے کا تسلسل ہیں
02:43آج شارگ پر بارتی قبضہ ہے
02:46فوجی محاصرہ ہے
02:49اور بدترین ریاستی ظلم ہے
02:52اس پر ایک رپورٹ ہے جو میں آپ کے سامنے ایک پیس کرنا چاہتا ہوں
02:56ہندوستان نے مقبوضہ جمعوں و کشمیر کو ایک کھلی جیل بنا دیا
03:01جہاں انسانی جان کی کوئی قیمت نہیں
03:04لاکھوں ہندوستانی درندہ صفت فوجیوں کے سائے تلے
03:09کشمیری عوام پر ایسی بربریت مسلط کی گئی
03:13کہ محتاط اندازوں کے مطابق
03:15صرف پچھلے چھتیس سالوں میں ایک لاکھ کے قریب
03:20بے گناہ کشمیری مسلمانوں کی جانیں چھین لی گئیں
03:23جن میں ہزاروں افراد کو غیر قانونی حراست کے دوران
03:27تشدد سے مارا گیا
03:29یا جانی مقابلوں میں انہیں موت کے گھار اتار دیا گیا
03:32بے شمار کشمیری بستیاں راکھ میں بدل دی گئیں
03:36ایک لاکھ سے زائد گھروں اور دکانوں کو ملبے کا ڈھیر بنایا گیا
03:40اور ہزاروں خاندانوں کے گھروں سے چھت چین لی گئی
03:45لیکن بطور مسلمان ہمارے لیے سب سے زیادہ دردناک بات یہ ہے
03:50ہندوستانی وحشیوں نے گیارہ ہزار سے زائد مسلمان خواتین اور بچیوں کی عزتوں کو پامال کیا
03:57لیکن اس سب کے باوجود دنیا خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے
04:01نام نیاد اقوام متحدہ کہیں دکھائی نہیں دیتا
04:06یہ ظلم کچھ چند دنوں یا چند برسوں میں نہیں دہائیوں سے ہو رہا ہے
04:12اس دوران اقوام متحدہ کی بے شمار مضمتی قراردادیں پاس ہو چکیں
04:18لیکن ابھی تک مظالم کی روک تھام کے لیے بھارت کے خلاف کوئی ایک بھی عملی قدم نہیں اٹھایا جا سکا
04:25جو کہ اقوام متحدہ کے دو غلے میار کا مو بولتا ثبوت ہے
04:30اگر بھارت کوئی مسلمان ملک ہوتا اور کشمیری عوام غیر مسلم ہوتے
04:34تو آج کم از کم بھی بھارت پر سنگین معاشی پابندیاں آئیت کی جا چکی ہوتی ہیں
04:41لیکن یہاں مظلوم مسلمان ہیں
04:45تو ان کا کوئی پرسان حال نہیں پچھلے اٹھتر سال گواہ ہیں
04:49کہ اقوام متحدہ کی قراردادیں
04:52مسئلہ کشمیر کا حالت و دور کی بات
04:55کشمیری عوام کا قتل عام رکوانے میں بھی ناکام رہی ہیں
04:59اب اس حقیقت میں کوئی شک باقی نہیں رہنا چاہیے
05:03آزاری کشمیر کا حصول
05:05نام نہات امن کی قراردادوں اور بیان بازی سے نہیں
05:09بلکہ جہاد فی سبیر اللہ سے ہوگا
05:12آج نہیں تو کل
05:14کل نہیں تو چند سال بعد
05:16یہی ایک حل ہے
05:18جس کے ذریعے بھارت کو شکست فاش مل سکتی ہے
05:22اور کشمیری مسلمان آزاد ہو سکتے ہیں
05:26قائد ملت اسلامیہ
05:27حضرت علامہ مولانا
05:29حافظ خادم السیر رجوی رحمت اللہ علیہ
05:32تو آپ کو بتا چکے
05:34کہ کشمیر بزورد شمشیر
05:37کشمیر کا ایک ہی حل ہے
05:40کشمیر مضمت سے نہیں
05:42ہندو کی مرمت سے آزاد ہوگا
05:45اور آپ نے کیا خوب فرمایا تھا
05:47سنیے آپ کیا فرماتے ہیں
05:49آزادی ہے کشمیر کے حوالے سے
05:50آج پاکستان جنگ دا اعلان کرے
05:53پوری ٹرمپ دا حسنہ بند ہو جائے گا
05:55مودی دے ٹرمپ جڑے آتھے چھاتھ پایا
05:59اے نہ دیاں ماما بھی پچھروک جان گئے ہیں
06:02کہ مسلمانہ دے خلاف ہیں
06:03ہاتھے چھاتھ نہیں پڑا
06:04اے بڑے غیرت مند ہوں دیں
06:06انہوں کوئی تڑی لا دے
06:08تو بندین اتھے پچھان دیں
06:09جتے ہو دیا نسلہ پہنچی ہوں دیا
06:11آجے کرن جیسی بیٹس
06:14کل جناب کشمیر داخل ہو جانی پاکستانی فوج
06:17میں قسم اٹھا کے کہنا
06:18پورے کفر دے گھر پھوڑی نہ بچ جائے
06:21تو میں نو آگے گل کرنا
06:23آپریشن بنیانوں مرسوس میں
06:26چند منٹ آپ نے کھڑے ہو کر دیکھ لیا
06:28کہ کس طرح بھارت کو حضیمت اٹھانا پڑی
06:32اور اللہ رب العزت نے پاکستان کو عظیم فتح عطا فرمائی
06:37اسی طرح ایک مرتبہ آپ کشمیر کے لیے بھی کھڑے ہو جائیے
06:41پھر دیکھئے کہ بھارت کیسے حضیمت اٹھاتا ہے
06:45اور اللہ رب العزت پاکستان کو کیسے فتح دیتا ہے
06:49اور کشمیر کو کیسے ازادی ملتی ہے
06:51جب حضور کا دین تخت پہ آئے گا
06:53تو یہ قربانیاں ضائع نہیں ہوں گی
06:56بلکہ اسلام اپنی پاور رکھتا ہے
06:59فلسطین اور کشمیر سے رشتہ کیا
07:02لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ
07:05تاجدار ختم نبوت
07:08زندہ بار
07:09زندہ بار
07:11زندہ بار
Comments