- 10 months ago
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00I'm going to see qawattin dien ke
00:03Kya qob hai gis sila
00:08Dien aur khawattin
00:11Dien aur khawattin
00:13A'udhu billahi min ash shaytuan rajeem
00:16Bismillahirrahmanirrahim
00:18Elhamdulillahilladhi hadana lihadha
00:21Wama kunna lina tadia
00:24Lawla an hadana Allah
00:26Allahumma s'falli ala sayyidna
00:29وَمَوْلَانَ مُحَمَّدٍ عَدَدَ مَا فِي عِلْمِ اللَّهِ صَلَاةً دَائِمَةً مِدَوَابِ مُلْكِ اللَّهِ
00:36السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:39جناب خواتین کی دینی تربیت اور اصلاح کے تعلق سے
00:43اے آر وائے کیو ٹی وی کی یہ ایمان افروس کاوش ہے
00:47جس کا سرنامہ ہے دین اور خواتین
00:51ہمارا بنیادی مقصد سنف نازق کو
00:53ہماری ماں کو بہنوں کو بیٹھیوں کو بچھیوں کو
00:57خاتون خانہ کو یعنی بیسک یونٹ آف دی فیملی
01:01ایک ماں ایک بیوی ایک بچی ایک بیٹھی
01:07ایک خاتون کو شریعت متوہرہ کی تعلیمات دینا ہے
01:12آسان اور عام فہم انداز میں
01:14اور اس مقصد کے تحت حربود اور جمع رات کو
01:17پاکستانی وقت کے مطابق کا مبیش مانچ بچے
01:20اے آر وائے کیو ٹی وی کی سکرین پہ آپ ہمارا یہ پیارا
01:23پروگرام دین اور خواتین ملاحظہ کرتے ہیں
01:27آج ہم کیا بات کر رہے ہیں گزشتہ سے پیوستہ ہے
01:31ہمارا موضوع ہماری بہن پیاری
01:33مائلہ نے کل کا پروگرام کیا اور کل ہم نے بات کی
01:36جناب ماہ رمضان المبارک کے تعلق سے
01:39ماہ رمضان اور روزہ
01:42یعنی یہ سمجھ لیجئے کہ یہ ہمدردی اور
01:45مواسات کا مہینہ ہے کہ جو آنے والا ہے
01:49الحمدللہ ماشاءاللہ روزہ بیسکلی اسلام کا بنیادی رکن ہے
01:55اور بعد از نماز افضل ترین عبادت ہے
01:59اور جناب یہ ہمیں صبر شکر گزاری
02:03نعمتوں کی قدردانی سکھاتا ہے اور بچنا سکھاتا ہے
02:09یعنی to control yourself
02:10اپنے آپ کو روکنا
02:12اور بڑی موسط ہے اس رک جانے میں
02:15اس حوالے اسے بھی کل بات ہوئی
02:17اور مزید انشاءاللہ زوجل بات ہوگی
02:19یہ جناب detoxification کرواتا ہے
02:22اور spiritual purification کرواتا ہے
02:26اور ہمیں self discipline سکھاتا ہے
02:28اور discipline جو انسان ہے نا وہ پھر کہیں بھی جیت سکتا ہے
02:32کامیابی جو ہے وہ اس کے قدم چونتی ہے
02:35انفرادی اور اجتماعی طور پر مفید روزہ
02:38اس کے احکام جو کہ ہماری جسمانی صحت کا بھی زامن ہے
02:43اور روحانی ترقی اور بالیدگی کا بھی سبب ہے
02:47اس دعا کے ساتھ کہ یا اللہ ہمیں روزے کے تمام
02:51لوازمات اور تقاضوں کو پورا کرنے کی توفیق اطاف فرما
02:56آج کا پروگرام شروع کر رہی ہیں
02:57اور آج جو عالمات میری آپ کی ہم سب کی
03:00راہنمائی کے لیے on the set موجود ہیں
03:04ماشاءاللہ تمہ ماشاءاللہ
03:05پہلی مہمان سکولر بہت خوبی کے ساتھ گفتگو کرتی ہیں
03:10اور عرصہ دراز سے اے آروائے کیو ٹی وی کی سکرین پر آپ انہیں دیکھ رہے ہیں
03:14اور بہت اچھا بولتی ہیں
03:16عالمہ صفحہ فاطمہ
03:18آسان اور عام فہم
03:19آپ کا انداز بیعہ ہے
03:20السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
03:23وعالیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
03:25کیسے ہیں آپ
03:26اللہ کا بڑا کرنا
03:27اللہ آپ کو سلامت رکھے
03:28اور اسی طرح سے آپ اخلاص سے دینِ مطین کی خدمت کرتی رہیں
03:32اور مزید برکتیں آپ کے قدم چوبیں
03:35میں دوسری مہمان سکولر جو آج ان کے ساتھ یہاں تشریف رکھتی ہیں
03:40عالمہ علیہ شارق
03:42جو کہ آپ کا بھی ماشاءاللہ جو دگانہ انداز بیان ہے
03:45اور ہم انہیں بھی ویلکم کرتے ہیں
03:47سلامت کرتے ہیں
03:48السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
03:51وعالیکم السلام ورحمت اللہ
03:53علیہ آپ کیسی ہیں
03:54الحمدللہ
03:55ماشاءاللہ آپ کو بھی ویلکم کرتے ہیں
03:56اور دعا گو ہیں
03:57آپ کی ترقی کے لیے روحانی بھی
04:00اور ہم چاہتے ہیں کہ آپ بھی اسی طرح
04:02اخلاص کے ساتھ دینِ مطین کی خدمت کریں
04:05اور آپ دونوں کو ویلکم کرتے ہوئے
04:07آج کا پروگرام شروع کریں گے
04:09جناب جو ٹاپک ہے وہ گزشتہ سے پیوستہ ہے
04:13اور آج بھی ہم روزہی کے تعلق سے کلام کرنے جا رہے ہیں
04:16ماشاءاللہ
04:17روزہ کی نیت سے شروع کرتے ہیں
04:20روزہ کی نیت کب اور کیسے کی جائے
04:23بسم اللہ الرحمن الرحیم
04:25نیت کو عبادت میں بہت زیادہ اہمیت حاصل ہے
04:28نیت بعض اوقات تو کام جو شرعی امور ہوتے ہیں
04:32وہ نیت کے بغیر ہوتے ہی نہیں
04:33یعنی شروع ہی نہیں ہوتے
04:35بعض اوقات وہ شروع تو ہو جاتے ہیں
04:37لیکن بے روح رہ جاتے ہیں
04:39اور ان کا ثواب نہیں ملتا
04:41جیسے وضو ہے تو اگر کسی نے آزا ہے
04:43وضو کو دھو لیا
04:44تو اس کا وضو تو ہو گیا
04:45لیکن اس کو ثواب نہیں ملے گا
04:48کیونکہ اس نے نیت نہیں کی تھی
04:49لیکن بعض امور وہ ہوتے ہیں
04:51کہ جو نیت کے بغیر شروع ہی نہیں ہوتے
04:53جیسے وضو کے علاوہ
04:55جب ہم نماز کی بات کریں
04:56نماز ہے
04:58روزہ ہے
04:58اسی طرح زکاة کا معاملہ ہے
05:00یا حج کا معاملہ ہے
05:01یہ وہ عبادات ہیں
05:02جو نیت کے بغیر شروع ہی نہیں ہوتی
05:05لہٰذا نیت عبادت کے لیے
05:08ایک ضروری جوس ہے
05:09اور جب ہم روزہ کی بات کرتے ہیں
05:11تو روزہ میں پھر ہم دو اقسام کر دیتے ہیں
05:13اور اس طرح سے اس کو
05:15ڈسٹریبیوٹ کرتے ہیں
05:16کہ وہ روزہ جن کے لیے
05:18شریعت متحرہ نے وقت کو معین کر دیا ہے
05:21یعنی رمضان کا روزہ
05:23رمضان ہی میں اگر ادا کر رہے ہیں
05:25تو اس کا مطلب ہے
05:26شریعت نے وقت کو متعین کر دیا
05:27اسی طرح نظر معین
05:29یعنی وہ منت جس کے لیے
05:31ہم نے خود دن کو مقرر کر لیا
05:34مثال کے طور پر کسی نے کہا
05:35کہ اب جو جمعہ رات آئے گی
05:37یا اب جو جمعہ آئے گا
05:38اس کو میں اپنی منت کا روزہ رکھوں گی
05:41یہ نظر معین کہلاتی ہے
05:43اسی طرح وہ روزے
05:45جن کو ہم نفل مستحب
05:47سنت روزے کہہ دیتے ہیں
05:48جیسے آج کل ہم روزے رکھ رہے ہیں شابان کے
05:51تو یہ جو روزے ہیں
05:52یہ سارے کے سارے نفلی روزے کہلاتے ہیں
05:55اور اس کے لیے شریعت متحرہ
05:57نے کوئی معین
05:58دن مقرر نہیں کیا ہے
06:00آپ جس دن چاہیں روزہ رکھ سکتے ہیں
06:02بعض لوگ وہ بھی ہوتے ہیں جو ان دنوں میں
06:04ان ایام میں روزے کی باقاعدہ طور پر
06:07پرکٹس نہیں کر پاتے
06:08تو اس پر شریعت متحرہ معاخضہ بھی
06:10نہیں کرتی
06:11نفل عبادت کا حکم یہی ہوتا ہے
06:13کہ شریعت متحرہ نے دن معین بھی نہیں کیا
06:16اور فورس فولی ہم سے مطالبہ بھی
06:18نہیں کیا ہے
06:19یہ تینوں طرح کے روزے ایسے ہیں
06:22کہ جن کے لیے رات میں بھی نیت کی جا سکتی ہے
06:24اور دہوہ کبرا سے پہلے پہلے
06:27نصف النہار سے پہلے پہلے
06:29جس کو عام طور پر زوال کا وقت کہہ دیا جاتا ہے
06:32اس وقت سے پہلے پہلے بھی نیت معتبر ہوتی ہے
06:35اچھا
06:35یہاں پر یہ بات بھی سمجھنا ضروری ہے
06:38کہ نیت معتبر ہے
06:39تو اس کا مطلب یہ ہے
06:40کہ روزے کے وقت میں کم از کم کچھ کھایا پیا نہ ہو
06:43صبح صادق کے بعد سے لے کر
06:45اور نصف النہار کے وقت تک
06:47جب تک نیت کا وقت ایکسٹینڈ کیا گیا ہے
06:50اس وقت میں کچھ کھایا پیا نہ ہو
06:52تب ہی یہ نیت معتبر ہوگی
06:53ایسا نہیں ہے کہ ہم صبح میں کھاتے رہے
06:56اور اب ہم کہیں کہ نیت کر سکتے ہیں
06:57لہٰذا نصف النہار سے ہی نیت کر لیتے ہیں
07:00اور یہی روزہ کنسیڈر ہو جائے گا
07:01تو اس کونسپٹ کا مطلب یہ نہیں ہے
07:03اس کا مطلب یہ ہے کہ رات میں اگر نیت کی ہے
07:06رات کا وقت شروع ہوتا ہے مغرب سے
07:08مغرب سے لے کر نصف النہار
07:10یعنی جب روزہ کا وقت شروع ہو گیا
07:12اور نصف النہار
07:14یا دہوے کبرا کا وقت آ گیا
07:15یعنی عرفن جو زبال کا وقت ہے وہ شروع ہو گیا
07:18اس سے پہلے پہلے نیت معتبر ہے
07:20اگر رات میں کسی نے نیت کی
07:22بہت اچھی بات ہے سہری کے لیے اٹھ گئے
07:24تو یہ سہری کے لیے اٹھ جانا
07:26خود نیت کی وضاحت کر رہا ہے
07:28اگر بالفرض یہ بھی
07:30نہ ہو سکا اور آنکھ تھوڑی سی دیر سے کھلی ہے
07:32فجر کا وقت شروع ہو گیا
07:33تو اب یہ نصف النہار سے پہلے پہلے نیت
07:36معتبر ہوگی اور یہی اصول
07:38رمضان کے فرض روزے
07:40جب ہم رمضان میں ادا کر رہے ہیں
07:42وہاں پر یہی رول اپلائے ہوگا
07:44نظر معین میں بھی یہی ہوگا
07:46اور نفل روزے کا بھی یہی حکم ہے
07:49باقی رہا یہ مسئلہ
07:50کہ اگر رمضان کے روزے بعد میں
07:52قضاء ادا کر رہے ہیں
07:53یا اسی طرح نظر غیر معین
07:56یعنی کسی نے کہا کہ میرا فلان کام ہو گیا
07:59تو میں ایک روزہ
08:01رکھوں گی یا اپنی منت کا ایک روزہ
08:03ادا کروں گی
08:04یہ نظر غیر معین کہلاتی ہے
08:06جس کے لئے ہم نے دن کو مقرر نہیں کیا ہے
08:09تو یہ دونوں جو روزے ہیں
08:10ان کے لئے یہ ضروری ہے
08:12کہ جب ہم فرض رمضان کا روزہ
08:14جو رمضان میں ہم نہیں رکھ سکے تھے
08:16وہ بعد میں ادا کر رہے ہیں
08:17تو اب اس کے لئے ضروری ہے
08:19کہ روزہ شروع ہونے سے پہلے ہی نیت کی جائے
08:22تو یہ فرق ذہن میں ہونا چاہیے
08:24کہ جس کے لئے شریعت نے وقت مقرر کر دیا
08:27یا ہم نے معین کر دیا
08:29یا نفل روزہ
08:30تو اس کے لئے یہ اپشن ہوتا ہے
08:32کہ ہم رات میں بھی نیت کر سکتے ہیں
08:34روزہ شروع ہونے سے پہلے بھی نیت کر سکتے ہیں
08:36اور دعویہ کبرا سے پہلے بھی نیت کر سکتے ہیں
08:38پہلے پہلے تک نیت کر سکتے ہیں
08:40اور اگر ایسی کنڈیشن نہ ہو
08:42یعنی رمضان کے قضاء روزے ہوں
08:44یا اسی طرح نظر غیر معین ہو
08:47تو اس کے لئے یہ ضروری ہوگا
08:48کہ روزہ کا وقت شروع ہونے سے پہلے پہلے ہی نیت کی جائے
08:52اچھا یہ بتاؤ مجھے
08:53عالمہ علیہ شارق
08:54یہ تو روزے کی نیت کے باب میں کلام ہو
08:57اگر تمام روزوں کی نیت
08:59ایک ساتھ کرنے کا ارادہ ہے
09:01تو کیا کی جا سکتی ہے
09:03کیا ایسا پاسبل ہے
09:04شریعت کیا ہوگا
09:05فقہ ہنفی کے مطابق
09:07تمام روزوں کی ایک ساتھ نیت نہیں کی جا سکتی
09:10یعنی آپ نے پہلے سوچ لیا
09:11کہ تمام روزے کی ایک ساتھ نیت کر لیں
09:13تو ایسا کرنا جائز نہیں
09:14اس کی وجہ یہ بیان کی گئی ہے
09:16کیونکہ ہر ہر روزہ الگ الگ فرض ہے
09:18ایک مستقل عبادت ہے
09:20تو ہر روزے کی الگ الگ نیت کرنی ہوگی
09:22جیسے پانچ وقت کی نمازیں ہیں
09:23پانچ وقت کی الگ الگ نیت کرتے ہیں
09:25اسی طریقے سے ہر روزے کی
09:27الگ الگ نیت کرنا ضروری ہے
09:29اگر ایک ساتھ نیت کی
09:30تو وہ کافی نہیں ہوگی
09:32شریعت متحہ نے ہماری لئے آسانی رکھی
09:41آپ نے رات میں کر لی
09:42تب بھی صحیح ہے
09:43اب اگر رات میں بھی نہیں کی
09:45سہری میں بھی بھول گئے
09:46تو زوالِ آفتاب سے پہلے پہلے
09:48آپ کو نیت کرنا ضروری ہے
09:50اگر نیت نہیں کی تو روزہ نہیں ہوگا
09:53بلکل ویسے ہی
09:54کہ جیسے شریعت متحہران میں
09:56عبادت ہیں
09:57اسی میں سب سے زیادہ ضروری
09:59نیت کرنا بھی ہے
10:00صرف عبادت کافی ہے
10:02وہ اپنی جگہ بھوتا پر ہے
10:04لیکن نیت بھی ضروری ہے
10:05نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
10:07انما العمالو بالنیات
10:09تمام تر عبادات کا دار و مدہ نیت اوپر ہے
10:12یعنی جو آپ روزہ رکھیں گے
10:14تو آپ کو نیت کرنا ضروری ہے
10:16اگر آپ نے روزہ نہیں رکھا
10:17تو پھر آپ نیت نہیں کی
10:19تو روزہ موتبر نہیں ہوگا
10:21اور آپ کا یہ جو بار بار نیت کرنا ہوتا ہے
10:23یہ آپ کو ہمارے نفس کو یاد دلاتا ہے
10:25کہ آج کا دن ہمیں خاص کر کے
10:27اس بات کا لحاظ رکھنا ہے
10:28کہ ہم اللہ تعالیٰ کے تمام تم احکام کے پر عمل کریں
10:32ہمارا ایمان کو تازہ کرتا ہے
10:34ہماری ایمان کو
10:35اور عبادت میں خلوص پیدا کرتا ہے
10:37یہ بار بار نیت کرنا
10:38کیا بات ہے
10:39جناب حصولِ تقویٰ اور قربِ الٰہی کا سبب روزہ
10:42اور دیکھئے شریعت ہمیں
10:44کس طرح سے گائیڈ کر رہی ہے
10:46اور ہم سیکھ رہے ہیں
10:48اور آپ بھی سیکھ رہے ہیں
10:49اللہ تعالیٰ تمام لوازمات کے ساتھ
10:51ہمیں روزہ رکھنے کی توفیق
10:53عطا فرمائے
10:54ہماری خوش نصیبی ہے
10:56کہ ہمارے منٹور
10:57ہمارے بڑے
10:59ماشاءاللہ
11:00ثم ماشاءاللہ
11:01آپ مقتدر ہیں
11:03معزز ہیں
11:03اور ہم آپ سے سیکھتے ہیں
11:05فیض بخش
11:06فیض گستر
11:07فیض رسان
11:07شیخ الحدیث
11:09استاز العلماء
11:11مفتی محمد
11:12احسن نوید خان
11:12نیازی
11:13دامت
11:13قیودہوں
11:14آن بی پر
11:15براہ راست
11:15ہماری راہنمائی
11:16فرما رہے ہیں
11:17سلامت کر رہی ہوں
11:17السلام علیکم
11:19ورحمت اللہ
11:20وبرکاتہ
11:21وعلیکم
11:21السلام
11:22ورحمت اللہ
11:23وبرکاتہ
11:24مزاجی
11:24ہمائی
11:24الحمدللہ
11:25رب العالمین
11:26ماشاءاللہ
11:27اللہ آپ کو
11:27سلامت رکھے
11:28حضور
11:29ابھی
11:30عالمات سے
11:31روزے کی
11:31نیت کے
11:32تعلق سے
11:33کب کی جائے
11:33کیسے کی جائے
11:34اور اگر کوئی
11:35ایک ساتھ
11:36تمام روزوں
11:37کی نیت کرنا چاہے
11:38تو کیا یہ
11:38اندشارہ
11:39پوسیبل ہے
11:39آپ رہنمائی
11:40فرمائی
11:40بسم اللہ
11:41الرحمن الرحیم
11:42صلی اللہ
11:42اللہ
11:43حبیبہ
11:43محمد
11:44وعلی
11:44وصحاب
11:45وبرکاتہ
11:45وآلہ
11:46لیکن نیت کے
11:47بارے میں پہلے
11:47تو کٹیگوریکل
11:48ایک بات
11:48یہ سمجھ لیں
11:49کہ نیت
11:50دل کے
11:50ارادے کا
11:51نام ہے
11:51بس
11:52دل میں
11:53اگر کسی نے
11:54ارادہ کر لیا
11:54پختہ
11:55تو یہ نیت
11:56ہو گئی
11:56زبان سے
11:57نیت کے
11:57الفاظ
11:58ادا کرنا
11:59ضروری نہیں
12:00ہے
12:00اگر کوئی
12:01زبان سے بھی
12:02نیت کے
12:02الفاظ
12:03کہہ لیتا ہے
12:04تو یہ بھی
12:04اچھی بات ہے
12:05یعنی کوئی منہ
12:06بھی نہیں ہے
12:06ایسا بھی نہیں ہے
12:07کہ زبان سے
12:07کسی نے
12:08نیت کے
12:08الفاظ
12:08ادا کر دیے
12:09تو یہ
12:09کوئی ناجائز
12:10ہو گیا
12:10یا گناہ
12:11ہو گیا
12:11یا اس کی
12:12اجازت نہیں ہے
12:12زبان سے بھی
12:13کوئی اگر
12:13نیت کے
12:14الفاظ
12:14کہہ دیتا ہے
12:15تو اس کی
12:15Imhant such an outline of the
12:19People who sayędzie
12:20This is the aim in the second
12:21If you see that
12:22If you see that
12:23Then your eyes are
12:23They will be
12:25We have to do this
12:27Or please
12:28Now we have to deal with this
12:29This is the aim of
12:32Because that is
12:33Yes this is the moment
12:33We go to the table
12:34Do it
12:35I have to buy it
12:36We wait up
12:37To the left
12:38I love you
12:39Thanks to the power
12:39I love you
12:41I love you
12:42I love you
12:44Allahe wa barakatuhu.
12:45Deen and khawatin
12:47Me Aapka Khair Makhdam
12:48Aam Baat Ker Rheye
12:49Rhoze Ke Aakam Ke Tarluk
12:52Se Arap
12:52Aapke Calls Ko Bhi Welcome
12:54KIA Jai Gaa
12:55Aalimaat On De Sets
12:56Mujud Hain On Vipar
12:57Bera Haraz
12:58Hamare Menor
12:59Shaykhul Hadith
13:00Mufthi Muhammad
13:01Ahsan Naveed Khan
13:02Niazhi
13:03Dhamat Fuyuduhum
13:04Tashriyf Firmah
13:05Ayn Kisem
13:05Break Se Kabel
13:07Niyet Ke Tarluk
13:08Se Aap
13:08Klam Firmah Rheyti
13:10Jee
13:10Uzzur
13:10Jee
13:11Toh Mai Gudarish
13:12Karraha Tha
13:12Khi Niyat
13:13Dil Ke Radeh
13:13Ka Naam Hai
13:14Zaban Se Niyat
13:14Karna Zororiy
13:15Nahi
13:15Toh Leads
13:16Agar Kishi
13:16Nihre
13:16Dil Me
13:17Radeh
13:17Karliya
13:17Pukhtah
13:18Rodeh
13:18Rokhne
13:18Rokhne
13:18Rokhne
13:18Ka Rodeh
13:19Rokhne
13:19Niyat
13:20Ho Gai
13:20Toh Zaban
13:21Se Kehna
13:21Zororiy
13:22Nih
13:22Hota
13:22Lekin
13:23Ager
13:23Zaban
13:23Se Bhi
13:24Niyat
13:24Ke Klamat
13:24Keh
13:25Dhe
13:25Toh
13:25Iski
13:25Bhi
13:26Bhi
13:26Ghan
13:27Rodeh
13:27Roodh
13:39Rodeh
13:41Rodeh
13:42Iski
13:42Radeh
13:47Rodeh
13:55Rodeh
13:55Rodeh
13:56Rodeh
13:57Rodeh
13:57ڈا فرض روزے کی نیت کی جا سکتی ہے
14:00لہذا اگر رات میں نیت نہیں کی
14:02تو صبح نیت اگر کوئی کرتا ہے
14:03تو صبح بھی اس کی نیت ہو جائے گی
14:05اچھا یہ بھی یہاں وعدے کر دوں
14:07کہ یہ جو صبح میں نیت کرنے کی بات ہو رہی ہے
14:09زوال سے پہلے پہلے کی جو نیت کی بات ہو رہی ہے
14:12اس میں نیت اسی وقت محتبر ہوگی
14:14جبکہ بندے نے
14:16ٹائم ہو جانے کے بعد
14:17کچھ کھایا پیا نہ ہو
14:19یعنی روزے کے منافع کوئی کام نہ کیا ہو
14:21تو ہی نیت ہو سکتی ہے
14:23ایسا نہیں کہ کسی نے روزے کا وقت
14:25سہری کا وقت ختم ہو گیا
14:27اور اس کے بعد کچھ کھا پی لیا ہے
14:28اور اب بعد میں کہہ رہا ہے
14:29اب میں روزے کی نیت کرتا ہوں
14:31اب روزے کی نیت نہیں ہو سکتی ہے
14:34یہ جو ہم نیت کی بات کرتے ہیں
14:36جب فقہا نے مسئلہ بیان کیا
14:38کہ نصف و نہار شریح سے پہلے پہلے نیت ہو سکتی ہے
14:41عرف عوام میں جو زوال کا وقت ہے
14:42اس سے پہلے پہلے نیت ہو سکتی ہے
14:44تو اس کا مطلب یہ ہے
14:51. . . . .
15:21soari khanah jaywe sari ke wakt me aigar koji sahari kata hai
15:25to ye bhi oska sahari kata ha is baat ka kari na hai
15:28ke oske dil me roze ki niyet hai
15:30tabi to sahari kata hai
15:31warna agar jaywe oske dil me roze ki niyet na hoti
15:33to sahari kyiun kata
15:34to ilhaada isile fokar niye bhi bhyan kiya
15:36ke agar sahari kata hai
15:37to ye sahari kata bhi niyet hi shumar hoogha
15:39niyet ke kain mckam hai
15:40lekan ye oshi waakit hai
15:41jab ke waakhi benda sahari kara ho
15:43sahari kara ho
15:44agar pukka irada hai kishi ka
15:46ke meinne roze nahi rakhna
15:47then he goes with the gas
15:52form of fuel
15:55which is English
15:59requested
15:59its
16:00foreign
16:01Brandon
16:04I
16:05said
16:07I
16:08said
16:13it
16:15who
16:16talk
16:17and there is no no way to keep it.
16:21So, it's okay, it's okay.
16:23It's okay, it's okay.
16:25It's okay.
16:27If you have a heart of it,
16:29it's okay.
16:31So, it's okay.
16:33It's okay.
16:35So, it's okay.
16:37It's okay.
16:39Okay.
16:41I'm sorry.
16:43I'm sorry.
16:45It's okay.
16:47Let me start it again.
16:49So, what you can do is do it?
16:51Yeah.
16:53Yes.
16:55So, it's okay.
16:57Okay.
16:59So, it's okay.
17:01You can only do it,
17:03I'll give you some of this.
17:05It's okay.
17:07So, it's okay.
17:11It's okay.
17:13That doesn't have a lot of kharam and he will never pronounce.
17:15And his day will be absolutely going back.
17:17If there will be someone who came back at night at night,
17:21then he will be feeling While the night was going back.
17:23Now he will see the eyes of the fragrance of the dawn.
17:26He will still have every day.
17:28Because he will have a day to put his evening.
17:31And this way, when someone has the eye to take a night from the dawn,
17:34he will be still in the evening,
17:35while his time period comes back and will be expected to eat,
17:39اُٹھ جانا تو خود اس بات کی وضاحت کر رہا ہے
17:42روزہ ہی کے احتمام کے لیے اُٹھے ہیں
17:44دونوں صورتوں میں حکم یہی ہے
17:46کہ اگر کسی نے رات کو
17:47نیت کی اور اس کے بعد کھایا ہے
17:49تو اس کی نیت چونکہ روزہ کے لیے ہے
17:52اور روزہ صبہوں سے شروع ہوتا ہے
17:53لہذا رات میں کھانے پینے سے
17:55نیت باطل نہیں ہوتی وہ نیت درست ہے
17:57صحیح
17:58سہری کے تعلق سے کلام کرتے ہیں
18:00سہری کا
18:02اس کا حکم کیا ہے
18:04اس کا وقت
18:05اس کی فضیلت
18:06اور اس کی برکت
18:08کے لئے تعلق سے کران دیجئے
18:10سحریکنہ سنت موقعتہ ہے
18:12نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے عمل مبارک سے ثابت ہے
18:15نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
18:17نے فرمایا کہ سحری کیا کرو
18:18اس میں برکت ہے
18:20یعنی ہمارا ایک مخصوص وقت میں
18:22اٹھ کر کھانا پینا
18:23صرف کھانا پینا نہیں بلکہ برکت کا سبب ہے
18:26اب یہ برکت جسمانی طاقت
18:28کی صورت میں بھی ہو سکتی ہے
18:30بھوک اور شدت کی پیاس
18:31پیاس کی شدت کی صورت میں بھی ہو سکتی ہے
18:34عبادت میں دلچسپی دلجمع کی صورت میں بھی ہو سکتی ہے
18:38اس طرح سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
18:41کہ ہمارے روزے اور اہلِ ایمان کے
18:43اہلِ کتاب کے روزے کے فرق میں
18:46سہری فرق ہے
18:47یعنی ہمارے روزے میں
18:49اور اہلِ کتاب کے روزے
18:50فرق سہری کا ہے
18:51یعنی جو یہ سہری کرنا ہے
18:54یہ امتِ محمدیہ کی امتیازی علامت ہے
18:56نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی امتی ہونے پر فخر کا اظہار ہے
19:00لہٰذا سہری کر
19:02ضرور پوری کوشش کرنی چاہیے
19:04کہ آپ کریں
19:05تاکہ آپ کے جو یہ فخر ہونے کا ہے
19:07آپ اس کا اظہار کر سکیں
19:09حضرت زید بن ثابت فرماتے ہیں
19:11کہ ہم نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سہری کی
19:13اور پھر ہم نے فجر کی نماز ادا کی
19:16اس کی وضاعت اس انداز میں کی گئی ہے
19:19کہ آپ سہری کرنے میں تاخیر کریں
19:23یعنی دیر سے سہری کریں
19:24بہت جلدی کریں
19:26یہ سنت کے خلاف ہے
19:27اب تاخیر کرنے کا مطلب یہ بھی نہیں ہے
19:30کہ بلکل ایک منٹ پہلے آپ کریں
19:31بلکہ مارجن رکھیں اس بات کا
19:33کہ آپ فجر سے تھوڑا تین چار منٹ پہلے
19:35آپ کی سہری مکمل ہو جائے
19:37تاکہ آپ سنت پر عمل کر سکیں
19:38اس طرح سے حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے
19:41کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
19:43کہ اللہ اور اس کے فشتے
19:45سہری کرنے والے پر درود بھیجتے ہیں
19:47یعنی وہ شخص
19:49جو آرام کا وقت ہوتا ہے
19:51عموماً گہری نیند ہوتی ہے
19:52اس میں خاص کر کے اٹھتا ہے
19:54عموماً لوگ بھی سو رہے ہوتے ہیں
19:56نفس آرام کا کہہ رہا ہوتا ہے
19:57اس ٹائم پر خاص کر کے آپ اٹھیں
19:59اس سنت پر عمل کرنے کے لیے
20:01تو اس وقت میں اللہ تعالیٰ خاص کر کے
20:04اپنی رحمت اپنے بندوں پر فرماتا ہے
20:05سبحان اللہ
20:06تو اس بابرکت کھانے کی سمت
20:10ہمیں جانا بھی چاہیے
20:11اور ساری میں برکت ہی برکت ہے
20:13کالر ہمارے ساتھ ہیں
20:14السلام علیکم
20:16السلام علیکم
20:17السلام
20:17جی بین
20:18کیا نام ہے
20:18کیا سوال کرنا چاہتی ہیں
20:20جی آسمہ بشیر نام ہے
20:23جی آسمہ
20:24سوال یہ ہے
20:24جی
20:25اگر فرض روزے رہتے ہیں
20:28اور پھر بھی نفلی روزہ رکھ لیتا ہے
20:30نیت بھی ٹر لیتا ہے کوئی انسان
20:31تو اس کو بعد میں یاد آتا ہے
20:33کہ میرے فرض رہتے تھے
20:34میں فرض رکھ لیتا
20:36فرض کی نیت کرتا
20:37اب نیت تبدیل ہوگی
20:38یا دوبارہ روزہ رکھنا ہوگا دوسرے دن
20:40اچھا
20:42صحیح
20:43اور کوئی سوال ہے
20:44نہیں
20:46بہت شکریہ آسمہ
20:48آپ نے ہمیں کال کی
20:49آپ کی بات مکمل ہو گئی تھی
20:50ٹھیک ہے
20:51سب میں آپ کی سمتہ ہوں گی
20:52اور سہاری کا حکم
20:54فضیلت و برکت
20:56اور کچھ کھا پی لیا
20:57نیت ایک کے حوالے سے
20:58دیکھیں سہاری تو بہت باعث برکت ہے
21:01کیوں نہ باعث برکت ہو
21:02کہ خود حضور جانِ عالم
21:03صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
21:05نے اسے برکت والا کھانا قرار دیا ہے
21:07برکت والا ناشتہ قرار دیا ہے
21:09اکلت و برکہ کہا
21:10یہاں تک تاقید فرمائی
21:11کہ سہاری برکت والا کھانا ہے
21:13تو اسے نہ چھوڑو
21:14یہاں تک کہ تم میں سے
21:15کوئی پانی کی ایک گھونٹ لے لے
21:17یعنی پانی کا ایک گھونٹ ہی کیوں نہ ہو
21:20سہاری ضرور کرو
21:21نہ چھوڑو
21:21یہ تاقید فرمائی گئی ہے
21:23اتنی زیادہ
21:23اور یہ بھی خود حدیث موارک
21:25کہ یہ الفاظ ہے
21:25بے شک اللہ اور اس کے فرشتے
21:31سہری کھانے والوں پر
21:32خاص رحمت نادل فرماتے ہیں
21:34تو اس طرح کے موقع پر
21:36جب یسلونہ کا لفظ استعمال ہوتا ہے
21:38تو اس کا معنی ہوتا ہے
21:39خاص رحمت نازل کرنا
21:41تو اللہ تعالیٰ خاص رحمت نازل فرماتا ہے
21:44اللہ کے فرشتے بھی خاص رحمت نازل کرتے ہیں
21:47دعای مغفرت بھی کرتے ہیں
21:49سہاری کھانے والوں کے لیے
21:50so go back, that will be how bad progress has happened
21:54that in that in that under under the
21:56took of the food of regular warming
21:58and Allah's side of the way
21:59it has become a good support
22:02and the body of a healthy family
22:03the quality of that is
22:06a bad situation in that body
22:08that will be pure
22:11what do we have a good journey
22:13and the body of a self
22:15how can we see this
22:17that is going to be a good
22:19If you don't want to know what you want, you want to know what you want, you want to know what you want.
22:49If you don't want to know what you want, you want to know what you want.
23:19If you don't want to know what you want, you want to know what you want, you want to know what you want.
23:49If you don't want to know what you want, you want to know what you want.
23:51If you don't want to know what you want, you want to know what you want.
23:53You want to know what you want.
23:55You want to know what you want.
23:57You want to know what you want.
23:59You want to know what you want.
24:01You want to know what you want.
24:03You want to know what you want.
24:05You want to know what you want.
24:07You want to know what you want.
24:09You want to know what you want.
24:11You want to know what you want.
24:13You want to know what you want.
24:15You want to know what you want.
24:17You want to know what you want.
24:19You want to know what you want.
24:21You want to know what you want.
24:23You want to know what you want.
24:25Yes.
24:27what do you want to ask?
24:29Yes, my name is my name.
24:31I'm talking about this.
24:33Yes, please.
24:35My question is,
24:37if the woman is pregnant
24:39and the pregnant woman's pregnancy
24:41and the woman is a sugar patient,
24:43then what will it be for her?
24:45And the other question is,
24:47what will it be for her?
24:49What will it be for her?
24:51Is it a pregnancy?
24:53Is it a pregnancy?
24:55Yes, I will be able to sing.
24:57You can sing.
24:59Yes, I will be able to sing.
25:05You have called me.
25:07I have a break.
25:09We are ready.
25:11God bless you.
25:13In the name of Allah,
25:15the name of Allah, the name of Allah.
25:17In the name of Allah,
25:19the name of Allah,
25:21the name of Allah,
25:23the name of Allah,
25:27the name of Allah,
25:29the name of Allah,
25:33the name of Allah,
25:35that ''Q.
25:37And our'a power,''
25:39that's the name of Allah.
25:39When does this effort, people still go to eat and eat.
25:46What do you do?
25:49Other people keep asking for it.
25:53The time is the time of time for a while.
25:58At the morning.
26:00The time is the time of time for a meal.
26:03The time is the time for a meal but it is not time for a meal.
26:07It is.
26:09It's a real funeral of God.
26:13Fajr may gain.
26:15You know, how do you understand?
26:19This is the way you do.
26:21The fact that if the Fajr may gain gain,
26:23it is the way we are doing a gain.
26:25Therefore, we have started the race.
26:27We have to start our life.
26:31When Mistika of God Company,
26:33جب بلال رضی اللہ تعالی عنہ آزان دیں
26:37تو تم کھایا پیا کرو
26:39لیکن جب ابن عم مقتوم آزان دیں
26:41تو وہاں سے پھر سرکار نے فرمایا
26:43کہ روزے کا وقت ای jou سے شروع ہوگا
26:45یہ جو وضاحت ہے
26:47یہ اس اعتبار سے ہے
26:48کہ بعض وقت
26:49پہلے بھی عرف رہا ہے
26:51اور ابھی بھی بعض علاقوں میں عرف ہے
26:53کہ تحجت کے لیے آزان دی جاتی ہے
26:55اور بسیکلی
26:56جب رمضان میں خاص طور پر
26:59جن علاقوں میں اس آزان کا اعتمام کیا جاتا ہے
27:01So this is why there are a few parts that are in the second place.
27:04It can be subscribed to that as well.
27:08That it can be subscribed to the shots of worship.
27:10And also there's a reminder to that for those people that are in the second place.
27:13That it is the motion of worship.
27:15And now is the next honor.
27:17The second honor.
27:18So he went up and prepared.
27:19Yes, the second honor is in the second place.
27:22So this is the redemption of worship.
27:23So that the second time of worship is in the second place.
27:26We have to look forward to our time.
27:29And just start to that next time.
27:31So that's the time of the first time.
27:33If someone has a chance to get into it,
27:36in the morning, 2-3 minutes before the morning,
27:38they will get their own things.
27:40But if someone has a second time of the morning,
27:43after the last time of the morning,
27:45there was no time to eat,
27:47and the morning of the morning,
27:49this time of the morning,
27:51it is absolutely right.
27:53But if someone has a second time of the morning,
27:57if someone has a second time of the morning,
27:59if someone has a second time of the morning,
28:01you have no food.
28:03This means that it will not start the day.
28:05This is a little bit of a need,
28:07which is necessary to keep the attention of the morning.
28:09Therefore, a long time of the morning,
28:11you have to live a long time.
28:13It is obvious that it will not count,
28:15so you will have to return the day again.
28:17Therefore, you need to worry about the morning of the morning.
28:21And the morning of the morning of the morning,
28:23before the morning of the morning,
28:25it is necessary.
28:27There are also mobile apps, calendars,
28:29so you have to have other things,
28:31as well as you can see,
28:33if you have any time of the morning,
28:35you can maintain,
28:37mobile, save them,
28:39you can save them,
28:41and you can see them.
28:43So you have to consider them
28:45and follow them.
28:47You have to consider them.
28:49If you will not open the morning,
28:51when you are blind,
28:53if you don't open the morning,
28:55if you don't open the morning,
28:57you can do without having to eat?
28:59Or if you have to eat a little,
29:01after 5 minutes,
29:02when you have to eat a glass or
29:04if you are not eating,
29:05you have to eat a little bit,
29:06if you have to eat a little bit,
29:08after 2 minutes, 3 minutes,
29:09after 1,000 minutes,
29:10what do you have to do?
29:11I will tell you the things that your eyes will not open.
29:14So you haven't opened your eyes,
29:16or your eyes will not open your eyes
29:18or you will not open your eyes.
29:20I will not be the same for your eyes.
29:23So you have no eyes.
29:26Second, you have no eyes.
29:28You have still eyes.
29:30But you have a long time to eat something.
29:34Now you have to see if the eyes were not open or not.
29:39If you have something to eat and have a cold time, you can eat it.
29:44Then you can eat it.
29:46You can eat it.
29:48The third time is that you have a cold time.
29:50You can eat it.
29:52But when you eat it, you can eat it.
29:55You can eat it.
29:57So, this time you have a cold time.
30:00The other day will be you will be in a cold time.
30:04And after that, you will be in a cold time.
30:08So, this time you have to keep your sleep.
30:12We have a lot of facilities.
30:14Mobile has opened and opened applications.
30:17You have to see that the time will start or not.
30:21So, when you have eyes are too late, you will not know.
30:24So, first of all, you will see the time.
30:27Is it the time that is inside or not?
30:29Because it is possible that the time is inside and you don't eat it.
30:32You will not eat it.
30:34You will have to be in a cold time.
30:36So, after this time, you will have to make a cold time.
30:40You will have to make a cold time around.
30:42However, the Lord has said you will becuid and the Lord has a good time.
30:45However, you will have to make a cold time.
30:48So, you will not be careful of what you are doing.
30:50It is not necessary for cold time.
30:52You will have to prepare your cold time and get into your body.
30:55That is what it is made for you.
30:57Just to prepare your cold time.
30:58And then you have to eat for that, so you will not like to eat your milk.
31:02Then you will be able to drink water.
31:04It is possible to drink water.
31:06So, you will also be the how to bring your milk.
31:08And then you will put your milk in each of your milk.
31:11Even if you were a groom or a fish or an lemon not...
31:16So now you have to take a back's number of milk or a half?
31:19Do you have any time for the relationship?
31:24We all talk about this.
31:25Yes, when Likeorth if that कि किकए आख यह और किछे की आख जा है और इस व मेद ओगा है तो बहतर है कि
31:45आध ανα मस्जद के और यह बाद चल लेए बास तो समझते हैं कि जब तक अधान मुकमल नहीं वोजा जा है उस renowned कहते रहो ऑचा और बास तो एило ग़ुते हैं
31:51We had a call in Ramadan and the caller asked me,
31:56there was a woman who said,
31:58that she had a long time,
32:00and she said,
32:01that she didn't have a long time.
32:03Now, she was about 15 minutes.
32:06Then we had a little bit of a drink,
32:09so that she had a long time.
32:10Now, tell me,
32:11that she was closed or not.
32:13She was closed or not.
32:14She was closed or not.
32:16She was closed or not.
32:18She was closed or not.
32:20If you have a sleep,
32:22you want to keep the sleep.
32:24We will stay in the same way.
32:26And now,
32:28you want to get better.
32:29So,
32:31you want to get better.
32:33You already know I've got a sleep.
32:36You already have a sleep.
32:38If you feel better,
32:40then you would like to take it off.
32:42So,
32:44I asked him,
32:45if I haven't seen a sleep.
32:48But when after that, I had to be there, but I had to be anointing.
32:53So, if you have a routine, I would have to go for a long time.
32:55So, you can't wait to get a long time.
32:56If it comes to a long time someday,
33:00so that the time has the time thicker,
33:02if it takes place, then if it comes to a long time,
33:05it'll be better to give it,
33:09if it goes on, then it will be better.
33:10But if it comes to a long time,
33:14then it's all gone,
33:16then it is better.
33:18اب تو جو نیت وہ کر چکی تھی وہی نیت ہے اب جو ہے تو نیت تبدیل اس طرح نہیں ہوتی
33:23اور دوسری بات یہ بھی کہ یہ ایک ہی روزے کے اندر جا ہے وہ چاہیں کہ قضاء کی نیت بھی کر لوں
33:28اور نفل کی بھی کر لوں یہ کر سکتے نہیں یہ نہیں کر سکتے ایک وقت میں وہ آپ کا ایک ہی ہوگا
33:33یا نفلی روضہ ہوگا یا قضاء روضہ ہوگا آپ قضاء کا روضہ الگ سے رکھیں اور نفلی رکھنا ہے
33:37تو وہ الگ سے رکھیں
33:39Okay.
33:40If you have a pregnant woman, then there is sugar.
33:49Is it what does it mean?
33:51Is it what does it mean?
33:53I do not know.
33:54I think we have two or three questions.
33:56I have a question.
33:58I have a question.
34:00What does that mean?
34:30So if they easily go into it, they must be able to maintain their own.
34:39ان کی طبیعت اس طرح کی ہو گئی ہے کہ اب روزہ رکھنا ان کے لیے مزر ہے
34:43روزہ رکھنے سے بیماری بڑھ جائے گی
34:45یا تکلیف اتنی ہوگی جو ناقابل برداشت ہوگی
34:47اور یہ پتہ کیسے چلتا ہے
34:49یا تو ظاہری علامت یا اپنا ذاتی تجربہ
34:51یا کسی ماہر دیندار ڈاکٹر جو ہے اس نے کہا ہو
34:54تو اس سے پتہ چلتا ہے اس طرح کا
34:55تو اگر اس طرح کا کہا ہے کسی نے
34:57اور لگتا ہے کہ اب روزہ میرے لیے مزر ہے
34:59تو اس کو ٹھیک ہے پھر اجازت دیتی ہے شریعت
35:01لیکن وہ اجازت ہوتی ہے روزہ مؤخر کرنے کی
35:04کہ وہ روزہ آپ بعد میں
35:06اس روزے کی قدار رکھیں گی
35:07وہ روزہ معاف نہیں ہوتا ایک بات
35:10اور دوسرا یہ کہ ایسا نہیں ہے
35:11کہ اس روزے کا آپ فدیہ دے دیں
35:13تو لہذا جو بھی اس طرح کی ہیں وہ بعد میں
35:14جب صحیح ہو جائیں تندرست ہو جائیں
35:17جو ان کا عذر ہے وہ دور ہو جائیں
35:19تو اس کے بعد وہ روزہ رکھ لیں
35:20اور اکٹھے روزے رکھنا بھی ضروری نہیں ہے
35:22الگ الگ بھی وہ روزے رکھے جا سکتے ہیں
35:24جو قدار روزے ہوتے ہیں
35:25اور اسی طرح موسم کے اعتوار سے بھی ہوتا ہے
35:27کہ بعض اوقات جائیں وہ گرمیوں میں مزر ہے
35:29تو سردیوں کے اندر جائیں وہ روزہ رکھنا
35:30ایزیلی ممکن ہوتا ہے
35:31تو پھر وہ سردی میں رکھیں
35:32تو فدیہ نہیں ہے
35:33فدیہ صرف اسی صورت میں ہے
35:35کہ جب بندے کی عمر ایسی ہو گئی ہے
35:37یا بیماری ایسی ہو گئی ہے
35:38کہ ٹھیک ہونے کی کوئی امید نہیں ہے سرے سے
35:41تو ایسی صورت ہو کہ
35:42اب روزہ وہ رکھ بھی نہیں سکتا
35:43اور ٹھیک ہونے کی امید بھی نہیں ہے
35:45تو ایسے بندے کے لیے پھر فدیہ کا حکم ہے
35:47کہ وہ ایک روزے کے بدلے میں
35:48ایک فدیہ یعنی
35:49ایک مسکین کو دو وقت کا کھانا پیٹ بر کر کھلا دے
35:52یا ایک صدقہ فطر کی مقدار اسے دے دے
35:55پیسے دے دے رقم دے دے
35:56جو بھی دے دے تقریباً جائے
35:57وہ دو کلو
35:58آپ سمجھ لیں دو کلو سے تھوڑا سا کم ہوتا ہے
36:00احتیاطاً دو کلو کر لیں
36:01دو کلو گندم یا اس کا آٹا
36:02اس کی جو قیمت بنتی ہے
36:04وہ قیمت دے دیں
36:05یا وہی دے دیں گندم یا آٹا دینا چاہیں
36:07تو یہ فدیہ ہے
36:07تو فدیہ اسی کے لیے ہے
36:09کہ جس کے پاس اس کے علاوہ
36:10اور کوئی چارہ نہ ہو
36:11آپشن نہ ہو
36:12باقی جس کا عارضی عذر ہے
36:13عارضی عذر والے کے لیے
36:14روزہ مؤخر ہوتا ہے
36:16معاف نہیں ہوتا
36:17اور اسے فدیہ کی اجازت نہیں ہوتی
36:19یہ ساری باتیں ہوگئے
36:20روزہ کے حوالے سے
36:20آجائے ان کی نماز کی بات کے حوالے سے
36:22تو نماز کے حوالے سے بھی یہ ہے
36:24کہ جو سجدے پر قدرت رکھتا ہے
36:25جو خاتون سجدے پر قدرت رکھتی ہو
36:28ایزیلی سجدہ کر سکتی ہو
36:29تو اس کے لیے تو بارل یہ ہے
36:30کہ وہ سجدہ جائے
36:31وہ سجدہ کرے گی
36:32لیکن اگر سجدے پر بھی قدرت نہیں رہی
36:35تو اس صورت میں
36:36وہ خاتون پر نماز پڑھ سکتی ہے
36:38اشارے سے نماز پڑھ سکتی ہے
36:40تو وہ اشارے سے نماز پڑھنی ہے
36:41تو وہ کرسی پہ بیٹھ کے بھی پڑھ سکتی ہے
36:43زمین پہ بیٹھ کے بھی پڑھ سکتی ہے
36:45یا بیٹھ پہ بیٹھ کے بھی پڑھ سکتی ہے
36:46تو وہ پھر اشارہ ہوگا
36:47اور اشارے کے اندر یہ ضروری ہے
36:49کہ رکوع کے مقابلے میں
36:50Do we've noticed that the Indian
36:53I just want to do just a bit
36:55A message murусов
36:56That's the message
36:58The message says
37:00The message comes
37:01That is the message
37:03The message has been
37:07Very Gosh
37:08Ch 350
37:08Your
37:08zhme
37:09Frith
37:12Sanfah
37:13They
37:14our
37:37temple
37:39we
37:39the
37:40Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh.
38:10Altyazı M.K.