- 1 day ago
Mohalla Episode 52 - 3rd February 2026 - Shahzad Sheikh _ Maha Hasan _ Express TV
Category
📺
TVTranscript
00:00یہ تیرے میرے مغرب کر تیروزانہ چکرک کے جینا ایسے نارا محال ہو گیا
00:07نہ سب کچھ جاننے کے بعد بھی تمہارے دل میں ہے نور کے لئے چکا
00:12دل سے پتر بھی یہ وہ
00:13تمہاری بہن نے رشتہ مانگنے آئی تھی
00:15یا بات خراب کرنے
00:16میرے خوشیوں کو آنکھ تم نے لڑائی
00:19یاد رکھیں
00:20تم لوگ بھی خوش نہیں رو گئے
00:22تمہاری ضد تھی نا
00:23کہ میں اببہ بساتھ لے کر آؤں
00:24ورنہ رشتہ نہیں مانگ سکتا میں
00:26تو نہیں لا سکا میں اببہ کو
00:28نا کاؤں ہو گیا ہوں
00:29یہی سوچ کر اب اس دنیا سے جا رہا ہوں
00:33علی
00:33علی
00:34ایک پارلو تم کال کھول کے سن لو
00:38میں تمہیں کبھی بھی علی کی زندگی میں نہیں آنے تم کی
00:41آپ کا اکلوتا صاحب زیادہ
00:43پینوں کے عشق میں مبتلا ہے
00:45اور اسی عشق کی وجہ سے
00:47خودکچی کرنے کی کوشش کی اس نے
00:49جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے
00:53ہم ہے نا تمہیں
00:54ایک نہ ایک دن سچ کھل کے سامنے آئی جاتا ہے
00:57علی کا پینوں کے ساتھ چکر چل رہا ہے
01:01سارے گھر کو پتا ہے سوائے میرے
01:04اب
01:04جب پانی سر سے گزر گیا
01:06تب یہ راز کھلا ہے
01:08اببہ میں آپ سے سچ کہہ رہی ہوں
01:10ہمیں سوالے سے کچھ بھی نہیں پتا ہے
01:13تمہیں تو یہ بھی نہیں پتا ہوگا
01:15کہ تمہارے بھائی نے
01:16پینوں کے لیے خودکچی کی کوشش کی تھی
01:19میند کی گولیاں کھائیں تھی
01:20ایک ماس ہی کے لیے
01:22یہ میں آ رہا ہے محبت کا
01:23بتاؤ نہ بولو
01:26اببہ
01:28میں نے دوسرے بہت روکنے کی کوشش کی
01:31مسلسل سمجھاتی رہی کہ
01:32یہ خیال اپنے دماغ سے نکال دے
01:35اس گھر میں تو
01:36کوئی بھی اس رشتے کے لیے نہیں مانے گا
01:38اور ویسے بھی یہ رشتہ
01:39ہمارے ہم پلہ نہیں ہے
01:41یہ
01:42کب سے ہے اس چکر میں
01:44اببہ
01:46اس حوال سے تو مجھے نہیں پتا
01:48مگر
01:49تھوڑے دن پہلے علی آیا تھا میرے پاس
01:51پینو کا ذکر کیا
01:53اس نے اور کہہ رہا تھا کہ
01:54وہ پینو سے شادی
01:56شادی کیا میں تو اس کا نام بھی سننا نہیں چاہتا
01:58میں نے ایک بار جس کو گھر سے رخصت کر دیا
02:01سکر دیا
02:01پھر اس کے بعد میری زنگی میں
02:03اس کی گنجائش نہیں رہا جاتی
02:04اببہ
02:07علی کسی بھی صورت نہیں مانے گا
02:10بتا نہیں اسے کیا ہو گیا
02:12وہ تو پینو کے خلاف ایک لفظ بھی سننے کو تیار نہیں ہے
02:16بھار میں گئی پینو اور بھار میں گیا علی
02:19مجھے اگر پہلے پتا چل جاتا نا
02:23کہ اس نے خودکشی کی کوشش پینو کے چکر میں کی ہے
02:26تو میں اپنے ہاتھوں سے گلا دبا دیتا اس کا
02:28اچھا نا اببہ آپ اللہ کے واسطے
02:31تھوڑا آرام سے بات کریں
02:33علی اب ہوش میں ہے اگر اس نے سن لیا تو
02:36سنتا ہے تو سن لے
02:37اسی بہانے شاید اس کو غیرات آ جائے
02:40جس کا مجھے کوئی امکان نظر نہیں آتا
02:42اچھا اب ابھی اس سے کوئی بات مت کیجے گا اببہ
02:46اس کی طبیت ایک دفعہ ٹھیک ہو جائے
02:48پھر آپ غصے کے بغیر اسے سمجھانے کی کوشش کیجے گا
02:52سمجھاؤں گا تو میں اسے ایسا
02:54کہ ساری منوانیاں بھول جائے گا
02:56ساری رات میں نے آپ کے لئے اتنی دعائیں کی ہیں
03:04نفل مانگے سو ہی نہیں ہوں میں
03:07اگر آپ کے گھر والوں کا ڈڑھنا ہوتا نا مجھے
03:11تو میں تو ہسپٹال سے ہلتی بھی نہیں
03:14تمہیں میرے لئے دعائیں نہیں کرنی چاہیئے تھے
03:18مر چاہتا تو وہ اچھا تھا
03:21کیوں کی آپ نے یہ سب
03:24کدانہ فیزتا اگر آپ کو کچھ ہو جاتا تو
03:28میری زندگی میں نا موت کے بعد ہی سکھوٹ ہیں
03:39کیا ہو کیا جائے آپ کو
03:41کیسی عجیب باتیں کر رہے ہیں
03:43اتنے مایوس تو آپ کبھی بھی نہیں ہوئے تھے
03:46لیکن اب ہو گیا ہوں
03:51اچھا چلیں چھوڑیں بھی ان سب باتوں کو
03:55اگر طبیعہ ٹھوڑی ٹھیک ہے تو گھر آ جائیں
03:59جو بہت باتیں کرنی ہیں آپ سے
04:03اچھا آتا ہوں
04:08شان کو آتا ہوں
04:12ٹھیک ہے اللہ حافظ
04:25سلمان صاحب مجھے تو اندازہ ہی نہیں تھا کہ آپ مجھ پر اتنے مہربان ہو جائیں گے اور اس سب کے لیے بہت بہت شکریہ
04:43شکریہ کس بات کا جب ہم دونوں نے ساتھ مل کے کام کرنے کا وعدہ کر لیا ہے یہ سلسلہ تو چلتا رہے گا اور اسد ابھی کسی سے کچھ کہنے کی ضرورت نہیں ہے یہ بہت بڑا پروجیکٹ ہے اگر اس کو حاصل کرنے میں ہم کامیاب ہو گئے نا
05:01تو ایک بات بڑا پلازہ تمہارے نام پہ کھڑا ہوگا
05:15آپ بے فکر رہی ہے یہ بات میرے اور آپ کے درمیان ہی رہے گی کسی کو نہیں پتا چلے گی تمہارے لیے زیادہ مشکل کام نہیں ہے چیئرمن کے داماد ہو
05:30اس کی بیٹی تمہارے لیے بہت بڑا ہتیار ہے اور مزیگی بات یہ کہ اپنے سسر کے گھر پہ رہتے ہو گھرگی ہے کہ ایک چیز سے تو واقف ہو گئے تو
05:43وہ تو ٹھیک ہے لیکن سلوان صاحب جن امپورنٹ پیپرز کی آپ بات کر رہے ہیں نا وہ میرے سسرنے بہت محفوظ جگہ پہ رکھے ہوں گے وہاں پہنچنا اتنا آسان نہیں ہے
05:54جب بھی تو کہہ رہا ہوں اپنی بیوی کو اعتماد ملو اگر اس پر یقین نہ ہو تو زیادہ بات کرنے کی ضرورت نہیں
06:02صرف اتنا معلوم کر لو کہ اکرم صاحب نے نقشہ اور زمین کے کاغذات کہاں رکھے
06:10ٹھیک ہے پر اس کے لینے مجھے تھوڑا سا وقت چاہیے پہلے مجھے اپنی بیوی کے ساتھ تعلقات خوشکبار کرنے ہوں گے
06:21کیوں کوئی جگڑا اگڑا چل رہے گیا
06:24آرے نہیں نہیں جگڑا کوئی نہیں ہے ہماری تو ویسے بھی لف ماریج ہے اور آپ کو تو پتہ یہ لف ماریج میں نہیں یہ تانے تونے بہت ہوتے ہیں
06:31ہاں یہ بات تو ہے
06:32حسد اگر تم چاہو تو بھابی کے ساتھ تین اچھا سی ڈنر کرتے ہیں
06:37ہو سکتا ہے کہ میں انہیں کنونس کر سکا
06:40ٹھیک ہے کیوں نہیں ضرور
06:44ٹھیک ہے پھر باگی باتیں فون پر
06:47جی ٹھیک ہے
06:48کیا لکھے گا
07:01کیا ضرورت تھی مجھے بچانے کی
07:02تم لوگوں سے جان چھنانے کے لیے تو میں نے گولیاں کھائی تھی
07:05گھر کھولے دیتی مر جانے دیتی
07:07سوچ بھی نہیں سکتا تھا
07:09کہ تم دونوں میرے اقلاف اتنی بڑی سازش کرو
07:12ملی اسی کوئی بات نہیں ہے
07:14تم خامخہ ہم دونوں کے بارے میں بگ گمان ہو رہے ہو
07:17کہو تو پینوں کو تمہارے موپر لے کر آؤں
07:19جس کے سامنے ساری تم لوگوں نے بات کی ہے
07:21خود کو بچانے کے لیے پینوں کے کندھے کا سہارا لیا تم لوگوں نے
07:25تم ہماری بات کیوں نہیں سمجھ رہے
07:28ہم نے کوئی سازش نہیں کی ہے تمہارے خلاف
07:30ہم تو صرف مہاوچ سے
07:30زیادہ سفائیاں دینے کی ضرورت نہیں ہے
07:32ساری بات کھل کے میرے سامنے آگئی ہے
07:34اب چو کرنے والا ہونا
07:36وہ خور سے سنا
07:38گولیت کھا کر میں زندہ بس تو گیا ہوں
07:40ہم میں کسی کے انتظار نہیں کروں گا
07:42اپنی منزی سے زندگی چیوں گا
07:46کسی کے مشورے میں نہیں آؤں گا
07:48کسی کے باتوں میں نہیں آؤں گا
07:49ڈنکے کی چوٹ پر پینوں سے شادی کروں گا
07:50اگر کسی نے شادی روکنے کی کوشش کی نا
07:53تو گولیاں نہیں زہر کھاؤں گا
07:55کیا کہہ رہا تو
08:04اگر تیری اس
08:08ماسی سے شادی نہیں تو
08:09زہر کھا کے مرے گا
08:10ابھی زہر کھا کے مر
08:13ابھی مر میں سامنے زہر کھا کے
08:15اببا
08:15اببا ہم آرام سے بیٹھ کے بات کر لیتے ہیں
08:19جو گھتیا کام
08:21یہ سوچ رہے نہ کرنے کا
08:23اس سے لاکھ درجے بہتر زہر کھا کے مر جہاں
08:26اب مروں گا نہیں میں
08:29جی کر دکھاؤں گا
08:31وہ بھی اپنی مرضی سے
08:34علی
08:36دیکھ رہی ہو اس کی پدماجی
08:40یہ
08:42یہ جو پینوں کو بیا کے لانے کے خواب دیکھ رہے نا
08:45یہ خواب ہی رہ جائے گا تمہارا
08:47دیکھ رات بھار اسپطال میں رہا ہے
08:58آپ میں سے کسی نے مجھے کچھ بھی نہیں بتایا
09:01بتا نہیں کیا ہوا ہے اس کو کس حال میں ہے
09:04اوہو مجھے بھی ابھی ہندر نے بتایا
09:06اور میں تمہیں آگے بتا رہی ہوں
09:08اور گھر آگیا ہے وہ
09:09یہ ہو سکتا ہے نا کیا کئی باہر سے اسے کچھ کھایا
09:12اٹھا سیدھا بہت ہزمی ہو گئی تھی
09:14میں گھر جا رہی ہوں
09:17میرا در بہت گھبرا رہا ہے
09:18ہی کہ ایدر کو بتا کے جانا
09:20کالا کیا بتاؤں ایدر کو
09:23دیوار سے دیوار میں گئی ہے
09:25ساتھ سمندر پار تھوڑی جا رہی ہوں
09:26جانا تھا تو ہسپتار جاتی
09:28اب تو وہ واپس آگے اس کا مطلب پہ
09:30طبیعت سنبھل گئی ہے
09:31مجھے میرا فون دے تھا
09:35میرے پاس فون ہوتا
09:37تو آپ سے پہلے خبر مجھے پہنچتی
09:39اگر فون پہ رابطہ نہیں ہو رہا تھا نا
09:42اور اتنی امرجنسی ہوتی
09:44تو کوئی آ جاتا نا دیوار سے دیوار میں لیوی ہے
09:46نہیں آئے اس کا مطلب ہے کہ
09:47طبیعت زیادہ خراب نہیں ہے
09:49اب پھر بھی مجھے میرا فون دے دیں
09:52مجھے جانا ہے
09:53چھا میں دے دیتی ہوں
09:54تھوڑی دے رک جاؤ یہ ختم مجھ ہے
09:56میں تمہیں ساتھ جاؤ
09:57نہیں فالا میں نہیں رک سکتی ہوں
09:59بار بار علی کا چہرہ میرے آنکھوں کے سامنے آ رہے
10:02مجھے نہیں کرا رہے گا جب تک میں نہیں جاتی
10:06آپ پھلیز میرا فون دے دیں
10:08دیکھ لے نا اب تو
10:18علی نہیں رکھے گا
10:19ہم شامل ہو یا نہ ہو
10:21اس پینوں سے شادی ضرور کرے گا
10:23اندازہ ہو گیا تھا مجھے
10:25کیسے سینہ تان کی اببہ سے بات کر رہا تھا
10:28سہارا ڈر نکل گیا اس کا
10:29اور ویسے بھی وہ تمہیں اور مجھے
10:32تو اپنا سب سے بڑا دشمت سمجھتے
10:33مجھے پینوں ہے نا
10:35اس نے ہمارے سارے راز ہمارے بھائی کے سامنے کھول کے
10:37اس کی نظروں میں ہمیں گرا دیئے
10:39اب نہیں کرے گا علی ہمارا کوئی اعتبار
10:41اگر علی نے سچ مچ پینوں سے شادی کر لی
10:45تو وہ زندگی بھر ہم سے دور ہو جائے گا
10:48ہاں
10:49مجھو لگتا ہے کہ
10:51اب ہمیں علی کا ساتھ دینا چاہیے
10:54پاکل ہو گئی ہو کیا
10:57اس شادی کی حمایت کی بات نہیں کری
10:59ہمیں علی کو بٹھا کے سمجھانا چاہیے
11:01اور تمہیں لگتا ہے کہ ہمارے سمجھانے سے وہ سمجھ جائے گا
11:04دیکھ تو لیے ہیں نا جس کے تیور
11:06یہ بھی تو سوچو
11:08علی کی حمایت کرنا مطلب سرہ سر اببہ کے مخالفت کرنوں
11:11مجھ میں یہ حمد نہیں ہے
11:13اور تمہارے لئے بھی یہی کہوں گے
11:15کہ علی کی اس شادی میں مدد کرنا
11:17تمہارے لئے بہت بڑی مشکل کھڑی کرے گا
11:19کہے تو تم صحیح رہی ہو
11:22لیکن اگر ہم ایسا نہیں کرتے ہیں
11:25تو پھر
11:25ہمیں پینوں کی چانچی سے بات کرنی چاہیے
11:30شاید وہ چند پیسے لے کر
11:32اپنے گاؤں چلی جائے
11:33پھر علی میں تلاش نہیں کر سکے گا
11:36کیا ہوگی ہے سویرا
11:37اس وقت علی کی جنونی کیفیت ہے
11:39اگر اس کی شادی نہ ہوئی نا پینوں سے
11:42تو وہ خود کو ختم کرنے کی دھمکیاں تو پہلے ہی دے چکا ہے
11:44اور جو کچھ ہوا ہے وہ تو تم دیکھ ہی چکی ہو
11:47یہ ہمارے پاس آخری موقع ہے
11:52اور میں تو یہ موقع کسی بھی قیمت پہ نہیں گوانا چاہتی
11:55پینوں
11:56ماسی
11:57کیا ہو گیا تم کو
12:00کون ہے
12:05بیٹو میرے سسران میں صرف اتنی خبر پہنچی
12:12کہ علی صاحب رات بھائی اسپتائی میں موجود تھے
12:15سپینہ خالا اور شنسو کو یہ پتہ چلا کہ
12:19علی نے اس حالہ تماشا سپینوں کے چکر میں کہنے
12:22تو میں نشانے پہ ہوں گی سکتے
12:24اٹھتے بیٹھتے شمسہ تانے دے گی مجھے
12:28تمہیں تو صرف اپنے ہی فکر ہے
12:30یہاں ہمیں علی کتنی ٹنشن ہوئے جا رہی ہے
12:34وہ اندھا ہے
12:36خود دیکھ نہیں سکتا کہ کہاں شادی کر رہا ہے
12:38ہم سے سجھت نہ ہو سکتا تھا ہم نے علی کو سمجھایا ہے
12:41کر اسے کوئی آسان ہی نہیں ہو رہا
12:45بڑی بہن ہو یار
12:47اس کو تک جوتے لگا ہوئی نا
12:49کہ مارک کے کانے آ جائے گا اس کا
12:51تم بات کو سمجھ ہی نہیں رہی ہو
12:53علی کا شدید جھگڑا ہوا ہے باسے اور وہ
12:57کہہ کے گئے انہیں کہ میری زندگی میں
12:59اپنی مرضی سے جیوں گا
13:00ٹھیک ہے
13:03کر لے اپنی مرضی
13:05لیکن واپس نہیں آسکتا وہ یہاں پر
13:07اب بیسے گھشنے تھوڑی دیں گے اس کو
13:10ہتانی علی نے تو ساری کشتیاں جلا دی ہیں
13:14پینوں کے علاوہ سے کوئی نظر ہی نہیں آرہا
13:16بھاڑ میں جائے پھر وہ
13:18چھوڑ دو اس کو اس کے حال پہ
13:20تم لوگ میں پڑھو اس معاملے میں
13:22صحیح کہہ رہی ہو تم
13:24علی کو اگر اس کے حال پہ چھوڑ دیا نا
13:26تو وہ پوری زندگی لوٹ کی نہیں آئے گا
13:29تو پھر کیا کروگی
13:33دیکھو
13:37علی تو کرنے جا رہا ہے وہ خلط تو ہے
13:40مگر مجبورا ہمیں
13:42علی کے ساتھ کھڑا ہونا ہوگا
13:44بھرا ایسی کوئی مجبوری نہیں ہے ہماری
13:48بھئی تمہیں تو کوئی خوف نہیں ہے
13:50میرا تو ایک ہی بھائی اور میں اسے کسی قیمت پر نہیں کھوڑا چاہتی
13:53ٹھیک
13:55تمہیں ساتھ دینا ہے دو
13:57لیکن میں تمہارا ساتھ نہیں دوں گے
13:59مور تم بلا وجہی جذبات سے کام لے رہے ہیں
14:02یہ معاملہ تھنڈے دماغ سے بھی تو حل کیا جا سکتا ہے نا
14:05ہمیں خود اندازہ ہے
14:06کہ پینو اس گھر میں ہماری بھا بھی بن کر آگئی
14:09تو ہمارے اور اس کے درمیان جو فاسنے وہ سب ختم ہو جائیں گے
14:14یہ بات اپنے ذہن سے نکال پاؤ گی
14:16کہ وہ اس گھر میں کام کرنے والی تھی
14:18ماسی کے ساتھ بیٹھ کے ہم ایک ٹیبل میں کھانا کھا رہے ہوں گے
14:23ایک گلاس میں پانی بھی رہوں گے
14:25تب وہ مجھ تو
14:26مجھے نا بول پیرے بھی نا گھین آ رہی ہے
14:29تم سب لوگ جانتے بوجھتے غلازت کے طلاب میں کود رہے ہوں
14:35میں تمہوں کے ساتھ نہیں کودوں گی
14:37تماغ خراب ہو گیا سب کا
14:40کیا ہو جاتا اگر تو
14:49اببہ کے سامنے علی کی بات رکھ لیتے
14:52کم از کم اتنا بڑا فساد تو نہیں ہوتا
14:56تمہیں کس نے کہا
14:58کہ علی کی خودکشی کی وجہ میں نے انہیں بتائی ہے
15:01یہ بات صرف ہم دونوں کو پتا تھی
15:04تو پھر کس نے بتائی انہیں یہ بات
15:06سبیرہ
15:07تمہیں اب ویسے بھی شوق ہے
15:09مجھ پر الزان دھرنے کا
15:11اپنے بھائی کی اس حرکت کی وجہ سے
15:13تم بھی پاگل ہو گئی ہو
15:14یا پھر میرے خیال سے
15:16تمہارا دماغ بھی اس وجہ سے خراب ہو رہا ہے
15:18کہ گھر میں کام کرنے والی ملازمہ
15:20تمہاری ہونے والی بھا بھی بننے جا رہی ہے
15:22ایسا ہی ہے نا
15:24اگر کوئی بدنامی کا ٹاک اپنے گلے میں لٹکانے کو تیار ہو
15:28تو ہم کیا کر سکتے ہیں
15:30تم لاک کا ہو
15:32یہ تمہارا تعلق نہیں ہے اس سے
15:34لیکن اس گہرے رشتے سے مو موڑا نہیں جا سکتا
15:39اول تو یہ ساری بد گمانی ہے
15:43مجھے نہیں لگتا کہ علی اتنی بڑی ہماقت کر رہی ہے
15:46خوش گمانی ہے تمہاری
15:49تیر نہ کمان سے نکل چکا ہے
15:52ارے جو انسان محبت میں اپنی جان لینے کی کوشش کر سکتا ہے
15:57وہ دل کے فیصلے کے آگے گھٹنے ٹکے گا
15:59کبھی بھی نہیں
16:00مجھے ایسا کیوں لگ رہا ہے
16:04جیسے تمہیں اس کے فیصلے کا انتظام
16:07سویرہ میں نا منٹوں میں سمجھیا تھا
16:11کہ علی پینو کے جال سے زندگی بھر نہیں نکل سکتا
16:15لیکن یہ بات تم لوگوں کو سمجھ نہیں آئی
16:17اب سوچو نا کہ علی اور پینو کی شادی ہو جاتی ہے
16:21تو زمانے کو کیا مو دکھاؤ گی
16:25خاندان والوں کا سامنا کیسے کرو گے
16:28اور یہ محلے والے
16:30ارے یہ سوال پوچھ پوچھ کے جان کھا جائیں گے
16:33مجھے تو اپنی فکر ہو رہی ہے
16:36کیونکہ مجھ سے بھی پوچھیں گے
16:38کہ تمہارے سالے نے کہاں جا کر اپنی قسمت پھوڑ رہی ہے
16:42کیا جب آپ دوں گا میں
16:44اور میرے پاس تو ویسے بھی اس گھر کے سوا
16:47کوئی اور جگہ بھی نہیں ہے مو چھپانے کے لیے
16:49سب میں ہی سوچو
16:53مجھے اس بات کا تو یقین ہو گیا ہے
17:07کہ اب میرے گھر میں سے کوئی نہیں آئے گا
17:11ہمیں یہ نکاح اسی گھر میں خاموشی سے کرنا ہوگا
17:17آپ کے گھر سے اگر کوئی آئے گا نہیں تو میں یہ شادی کیسے کروں گی
17:25میری بات سمجھ نہیں کوشش کرو ایک بار ہمارا نکاح ہو گیا تو سب ٹھیک ہو جائے گا
17:31اور نکوئی نکوئی یہاں گاما یوں ہی مچا رہے گا
17:37پھر شادی کے بعد ہم جائیں گے کہاں
17:43ہوتھا نہیں
17:45لیکن کچھ نہ کچھ بندوبستو کرے لوں گا میں
17:49کیونکہ یہ سوال تو چاہتی بھی مجھ سے کرے گی نا
17:54کہ تم رخصت ہو کہ یہاں سے کہاں جاؤ گی
17:56مجھے
17:58مجھے گھر کے انتظام سے زیادہ جس بات کی سلدی ہے کہ ہمارا نکاح ہو جائے
18:04بتانے کی مجھے اس بات کا دھڑکہ لگا رہتا
18:10ہمارے نکاح میں کوئی نہ کوئی رکاور ڈالنے کی کوشش رو کرے گا
18:16یہ خوف تو مجھے بھی ہے
18:20مجھے بھی ہے
18:24تم بس چاہتی ہو اس بات پہ کائل کرو
18:27کہ نکاح کے بعد ہمیں اس گھر میں کچھ دن رہنے دے
18:31دو چار دن کی بات تو کی جا سکتی ہے لیکن
18:35چاہتی کو اس بات کا یقین بھی تو کروانا ہوگا نا کہ
18:38ہم یہاں سے پھر اپنے گھر میں چلے جائیں گے
18:44دیکھو خوش ہو یا ناراض
18:46تمہارے باپ کا گھر ہی پینوں کا سل ٹھکانا ہوگا
18:51جی ٹھیک کہہ رہے ہیں آپ
18:53ایک بار جب میں اتنا بڑا قدم اٹھا لوں گا
18:57تو مجھے کسی بات کا خوف نہیں ہوگا
18:59اور اولاد کا فیصلہ جتنا مرضی غلط ہو
19:03ماں باپ کو جتنا مرضی اختلاف ہو
19:05آخر اولاد کی محبت ان کی نفرت پر حاوی ہوئی جاتی
19:10جب تمہارے باپ کا موڈ اچھا ہو جائے گا نا غصہ اتر جائے گا
19:18تب حالات بھی بہتر ہو جائیں گے
19:24نکاح کے لئے کب آ رہے ہو
19:27یہی ایک دو دن میں انتظام ہو جائیں سارے
19:30میں آپ کو بتا دوں
19:45ٹھیک ہے مشابہ
19:48ٹھیک ہے
20:00مجھے تو تب ہی شک ہو گیا تھا
20:05جب پینوں نے مولے کے سارے گھروں میں کام چھوڑ دیا تھا
20:09میں نے کہا یہ لڑکی تو ہر وقت مجبوری کے رونے روتی رہتی ہے
20:13اب یہ کام دندے کے بغیر کیسے گزارہ کرے گی
20:17جس دن سے علی کے ساتھ اس نے ویڈیوز بنانا شروع کی تھی نا سوشل میڈیا کے لئے
20:22تب ہی مجھے اندازہ ہو گیا تھا
20:24کہ ان کی دوستی ضرور کوئی نہ کوئی رنگ لائے گی
20:27بھائی کام تو علی نے بڑھا یہ نوکھا کر کے دکھایا ہے
20:33لیکن مجھے یہ بتاؤ
20:35کہ اس کے گھر والوں کا کیا حال ہے
20:38ان کے تو پیروں کے نیچے سے زمین نکل گئی ہوگی
20:41صاحب سی بات ہے
20:42اب گھر میں کام کرنے والی
20:44گھر کی مالکن بن جائے
20:46تو یہ ہی ہوگا
20:49ہاں لیکن اگر
20:51علی نے خودکشی کرنے کی کوشش کی ہے
20:54اس کا مطلب تو یہ ہی ہوا نا
20:55کہ وہ تو کسی بھی حال میں شادی کر کے ہی رہے گا
20:59ہے نا
21:00بالکل ایسے ہی ہے
21:02اور مجھے نہیں لگتا کہ وہ اپنے فیصلے سے پیچھے ہٹے گا
21:05اور ایک اور بات بتاتا ہوں
21:07سب کے تیور دیکھ کر آ رہا ہوں
21:08ہوایاں اڑیمی ہیں سب کی
21:10سب گھر والے علی کے خلاف ہو چکے ہیں
21:13یہ تو بہت ہی اچھی بات ہے
21:15میں تو کہتی ہوں کہ علی کی شادی جلد جلد ہو جائے
21:20دیر نہیں کرنی چاہیے اسے
21:21یہ ان دونوں کی شادی سے آپ کو کیا فائدہ ملے گا
21:29بس تمہیں نہیں پتا نا
21:31ایک بار ان کی شادی ہو جانے دو
21:33تم دیکھنا نور کیسے میرے کابو میں آتی ہے
21:37جہاں تک میرا خیال ہے
21:39نور تو ابھی بھی آپ کے قبضے میں ہے
21:41ہاں لیکن ابھی بھی اس کے ہاتھ میں ایک پتہ ہے نا
21:44پس ایک بار یہ پتہ میرے ہاتھوں میں آ جانے دوتوں
21:47پھر دیکھنا نور ساری زندگی میرے آگے پانی بھرے گی
21:53اچھا
21:54اچھا
22:05بے بھائی
22:07جتنی بیتابی سے تم نے کولیں کی تھی نا
22:10پہ سمجھی یہ دا کوئی ارجن کام ہے
22:11بولو کیا ہوا
22:13ہاں
22:14ہاں
22:15تیرا بھائی نکاح کر رہا ہے
22:17ہاں
22:19قسم سے
22:21بے حرام سے بول قسم سے ساری بات ہو گئی ہے
22:25اب تیرے زمیں ایک کام ہے
22:27کوا اور مولوی
22:30واہ بھائی واہ تُنے اتیلی پہ سرسوں جمالی ہمیں بتایا تھا کہ نہیں
22:33ابھی یہی بتانے کے لئے تو بلایا تجھے
22:36کل شام کو پینوں کے گھر پہ بروسے کا مولوی اور کوا چاہیے
22:40بھائی یہ سب ارنج ہو جائے گا مسئلہ ہی نہیں ہے
22:44لیکن یہ بتاؤ گھر والوں کا کیا ہوا انہیں بتایا
22:47ابھی کھر والے کہاں مانے ہیں
22:49تو پھر؟
22:50ابھی بتا دے تو نا پوری کہانی ابھی سنے گا
22:53ابھی جو امپورٹنٹ ہے اس پر فوکس کر لائیں
22:56ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے
22:57اچھا اپنا بتا تو تیار ہوگا کہاں سے ہوگا
22:59اور لڑکی لڑکی کے سوٹ کا کیا کرنا ہے وہ تو بہت امپورٹنٹ کام ہے
23:03آئی آئستہ بولنا
23:04نکاح ستادکی اور قاموشی سے ہو رہا ہے
23:08تو بھائی میرے لائک کیا حکوم ہے وہ بتا دے
23:12تو گھڑی کو مندبس کر
23:13اور اس کے علاوہ کیا ہی چاہی ہوگا نکاح میں
23:17ایک کام کرتے ہیں لیس بنا لیتے ہیں تاکہ کل کوئی بدمزگی نہ ہو
23:20سن نکاح خانہ رینج کرنا ہے
23:23گاوہ رینج کرنا ہے باڑی رینج کرنی ہے
23:26چھوارے رینج کرنا ہے
23:27چھوارے؟
23:28ابھی نکاح کے بعد لوگوں میں بارٹنے ہوں گے نا
23:30اچھا
23:31کمرہ کمرہ ساجوان ہے وہ سب سے امپورٹنٹ ہے سیج ساجوانی ہے
23:35تم تو سادگی سے گھر ہو لیکن لڑکی کی بھی تو کچھ خواب ہوتے ہیں نا
23:47مجھے بھی یہی لگ رہا ہے انکل کہ
23:51علی اب کسی کی سنے گا نہیں
23:54اپنی منمانی کر کے رہے گا
23:57تو ٹھیک ہے کر لے منمانی
23:59نہیں اس گھر سے اس کا کوئی تعلق نہیں رہے گا
24:03اب یہ تو آپ ابھی اس ویسے کہہ رہے نا کیونکہ آپ غصے میں
24:06دیکھ لیجئے گا ایک وقت آئے گا کہ آپ بھی اپنے ہتھیار ڈال دیں گے
24:12اولاد ہے آپ کی ماں آپ تو کرنا پڑے گا
24:16چاہے بدنامی کے خوف سے گھر سے نکلنا ہی چھوڑتا؟
24:21گھر سے نکلنا ہی چھوڑتا؟
24:23سوال ہی پیدا کیا تھا
24:26ایک بار مجھے یہ خبر مل جائے
24:29کہ علی نے اپنی مرضی کی شادی کر لیے پھر دیکھنے میں کرتا کیا ہوں
24:33پیسے ایک طریقہ ہے جس سے
24:41علی اور پینو کی شادی میں رکاوٹ ڈالی جا سکتی ہے
24:46کیسے؟
24:50ویسے کہ آپ کوئی بھی نزام لگا دیں پینو پر
24:57اور اس کے خلاف ای فائی آر کٹوا دیں
25:00اس میں تو اتنا دم ہے نہیں
25:04کہ وہ جیل سے اپنی زبانت کروا سکے
25:07ہمیشہ کیلئے جان چھوڑ جائے گے آپ کے
25:15میں یہ اپنی کم ضرفی بڑا کام نہیں کر سکتا
25:21تو مجھے اندازہ ہے کہ
25:24غریب آدمی سزا کرتا رہتا ہے اور اسے انصاف نہیں ملتا
25:30چلے ٹھیک ہے
25:36تو آپ ایسا کیوں نہیں کرتے کہ
25:38علی کی پھوراں سے شادی کروا دیں
25:45یہ کیا جا سکتا ہے
25:49لیکن
25:51اتنی جلدی میں یہ سب کچھ ہوگا کیسے
25:53آپ ارادہ تو کریں آپ شادی کروانے والے بنیں
25:55پیچھتے بہت ہیں آس پاس
26:01بات سمجھ میں نہیں آرہی یار
26:04وہ ناؤں کے آسمان سے گرا خجور میں اٹکا
26:10آپ کی مرضی
26:11مرزی
26:15ورنہ بدنامی کا داغ لگنے میں تو کوئی قصر نہیں بچے انکر
26:18تمہیں پتہ ہیں
26:20علی کو تو اس بات پہ یقین ہی نہیں ہو رہا تھا
26:24کہ میں اس کے ساتھ اس کے نکاح پہ جاؤں گی
26:26اسے لگا کہ پہلی کی طرح میں کوئی ایسی بات نہ کر دوں
26:30کہ این نکاح سے پہلے اس کے لئے کوئی مسئلہ کھڑا ہو جائے
26:34تمہیں پتہ ہیں
26:38علی کو تو اس بات پہ یقین ہی نہیں ہو رہا تھا
26:40کہ میں اس کے ساتھ اس کے نکاح پہ جاؤں گی
26:42اسے لگا کہ پہلی کی طرح میں کوئی ایسی بات نہ کر دوں
26:45کہ این نکاح سے پہلے اس کے لئے کوئی مسئلہ کھڑا ہو جائے
26:48اس وقت
26:50سارا گھر ایک طرف ہے اور
26:52تم اکیلی علی کی طرف ہو
26:54میں تو کہوں گی کہ
26:55علی کو اس کے حال پہ چھوڑ دوں
26:57انہ ہماری لئے بڑی مشکل ہو کی
27:00سویرہ
27:01ہم علی کو اس کے حال پہ نہیں چھوڑ سکتے
27:04کیونکہ دنیا کی کوئی بھی طاقت اسے
27:06پینوں کے چنگل سے نہیں چھوڑا سکتی
27:08مجھے تمہاری مند تک سمجھ نہیں آ رہی
27:11تمہیں نہیں پتا
27:12علی کو پینوں نے کس طرح سے اپنے جال میں بھسایا بھے
27:15اگر علی کو اکیلہ دیکھ کر
27:17اس نے اپنی شرائط پہ نکاح کر لیا تو
27:19پجو کی شرائط مانتے رہے گا نا
27:21اس کا خمیازہ خود ہی بکتے گا
27:23ہمارے سے کوئی تعلق نہیں ہے
27:25تو تمہارا خیال ہے کہ علی کی نکاح کی شرائط سے
27:28ہماری زندگی پہ کوئی فرق نہیں پڑے گا
27:30بھائی میں تو کہہ رہی ہوں حق مہر میں
27:32جو بھی رقم پہ وہ حامی بھرے گا نا
27:33وہ اس کی ذمہ داری ہوگی
27:34ہم پر اس کا کوئی اثر نہیں ہوگا
27:37اور اگر پینوں نے
27:38علی کا اس گھر میں حصہ لکھوا لیا پھر
27:41ایسا کیسے کر سکتا ہے
27:43یہ گھر ہم سب کی مشترکہ جائد آتے
27:45یہ تو تمہارا خیال ہے نا
27:47ذرا سوچو
27:48حق مہر کے چکر میں
27:49اگر یہ ہمارا گھر بگ گیا
27:51تو ہم ساری زندگی ہاتھ ہی ملتے رہ جائیں گے
27:54میں تمہیں صحیح کہہ رہی ہوں سبیرا
27:57ہم دونوں کا اس کے نکاح میں
27:59موجود ہونا بہت ضروری ہے
28:01تمہیں میرا تو پتہ ہے نا
28:04میں تو نکاح میں شامل نہیں ہوں سبتے
28:06تمہیں کام کرو کہ
28:09حیدر بھائی کے گھر چلے جاؤ
28:11اور انہیں اعتماد میں لینے کی کوشش کرو
28:12اگر وہ تمہیں ساتھ جانے کے لئے راضی ہو جاتے
28:15تو ہم اس فکر سے آزاد ہو جائیں گے
28:18ہاں
28:19یہ بات تو تم نے پتے کی کی ہے
28:22جنریا سیلیک کیا تمہیں
28:25پس
28:26مجھے لگا یہ تھوڑا مطلب لگے تھا
28:29میٹرز میں
28:30یہ اور والا صاحب
28:32فراہ مجھے ایک بات بالکل سمجھ میں نہیں آرہی
28:35جب سارا گھر شادی کی مخالفت کر رہا ہے
28:37تو تمہیں کیا ضرورت ہے
28:38اُلٹے کام میں شریک ہونے کی
28:40دیکھو میں ایک بات پھر تمہیں سمجھا رہا ہوں
28:43باز آجاؤں
28:44ورنہ سارا کا سارا ملبا تمہارے سر پہ آکے گھرے گا
28:46حیدر بین آپ کو بتا تو چکی ہوں
28:48ساری مجبوریاں آپ کے سامنے
28:51علی سے وعدہ کر چکی ہوں
28:54پہلے ہی اس کی نظروں میں میں چور ہوں
28:57پھر تم ایک کام کرو
28:58مجھے بھی معاف کرو
29:00فراہ تم جانتی ہو کہ یہ راز دو چار دن میں کھولی جائے گا
29:04کیسا لگے گا جب سب کو بتا لگے گا
29:06کہ میں علی کے نکاح میں شریک ہوا تھا
29:08نہیں یار مجھ سے نہیں ہوگا
29:10اللہ حافظ
29:11ایسے علی تمہارا سالہ ہے
29:14اس کا اتنا حق تو بنتا ہے
29:16کہ تم اس کے نکاح میں گوا بنو
29:17تم جانتی بھی ہو
29:20کہ کن حالات میں شادی ہو رہی
29:21اور پہلی بات تو یہ ہے
29:24کہ میں شادی کے سخت خلاف ہوں
29:26اور دوسری بات یار کیا تک بنتی ہے
29:28ایک کام والی کے ساتھ شادی
29:30پینوں کو کام والی تو نہ کرو
29:32ویسے بھی اب وہ نور کی بھاوی بننے جاری ہے
29:34اور کہ کام والیاں انسان نہیں ہوتی
29:37خس کرو یار شمسہ
29:39اب تم سے میں کیا ہی بھیس کرو
29:41بس یہ اچھا ہے نا
29:43جب جو ہماری کام والی چھٹی پہ جائے گی تو پینوں تو ہوگی
29:46ہاں
29:55ہاں
29:56ہاں
29:58ہاں پریشانی کی کیا بات ہے
30:00ایک دو دن کی بات ہے
30:02بات ہے
30:04اب ، ہمہ
30:06کرتا ہوں تھوڑی دیر میں بات
30:09آج سلام والے کو
30:11موالیکم السلام
30:13ہاں بہی
30:16کیا چکر ہے
30:17کیوں محلے میں آرہے ہو
30:18ہر ساتھو
30:19کس سے ملنے آتو
30:20جس سے ملنا ہے وہ خود ابھی تھوڑی دیر میں آ جائے گا پیشان جاؤ گے
30:27بات لمبی خیر نہیں کی آدھتے تمہیں
30:30چلو شابش دکان پر جا کے بیٹھو
30:36باہر نکلو گے تو کالے ہو جاؤ گے ویسے بھی کم نہیں
30:40بیوٹی پرلر ہے ہمارے ملے میں تُو اپنی گاری میں بیٹھ اور نیکا ہو
30:46اور دوبارہ ادھر کا رخ نہیں کرنا دونے
30:49اوہ بڑے میاں خون زیادہ جوش مار رہا ہے کیا
30:55اتھری جرت کیسے ہوئی ہے میرا گیرے بان پر ہاتھ ڈھالنے کے
30:58امار کا لحاظ کر رہا ہوں
31:00ورنہ ایمبولر سے سٹریچر پر ڈال کر روٹ پر دوڑ رہی ہوتی
31:04اوہیو لحاظ بھائی
31:07تو گاری میں بیٹھ اور نکلے
31:09ورنہ میں آواز دوں گا اور پورا محلت تمہارا حلیہ بگار دے گا
31:13فوٹو بدلنی پڑ جائے گی تمہارے شناتنی کارپے سے
31:15جا رہا ہوں
31:19لیکن دوبارہ آؤں گا
31:23اب اچھا آؤں گا دوبارہ میں دیکھ لوں گا تو آئے گا
31:27پڑھو
31:29پڑھو
31:31کون سے اس کے باپ کے خزانے گا دفن ہے جن کو ڈھولنے آتا ہے آلوز
31:35دوبارہ آئے گا
31:37اچھا آئے گا
31:39موسیقی
31:49موسیقی
31:51موسیقی
31:53موسیقی
31:55تو کہ پھڑکتے ہوئے کپڑے پینکے چلی جاؤں
31:57تاکہ ہر آتا جاتا دیکھے کہ پتہ نہیں کہاں جا رہی
32:00سنو اگر پیچھے سے اببہ آگے تو
32:04تو تم کہہ دے نا
32:06کہ فرہ کو نور نے اپنے گھر کسی کام سے بلایا
32:09کہہ تو نہیں دوں گی
32:11اس کے بعد جو بھی انجام ہوگا نا میں اس کی ذمہ داری نہیں لے رہی
32:14اس اببہ کو شبناو
32:16باقی سب خیر ہے
32:18ہلو
32:23آگر
32:25آنینی گھر پیانے کی ضرورت نہیں ہے
32:29میں خود گلی کے کورنر تک آتی
32:31ٹھیک ہے
32:32اللہ حافظ
32:33سفدر آگیا ہے
32:37تم ایک کام کرو
32:39کہ حسد کو کسی کام میں مصروف رکھو
32:42تاکہ میرا یہاں سے نکلنا تو آسانی سے ہو جائے نا
32:44میں ایک منٹ چیک کر لیتی
32:45ایسے نہ ہو کہ وہ گیا وہ گھر سے باہر
32:47میں جب اوکی کا میسیج کروں نا
32:49پس ابھی گیٹ سے نکلنا
32:50ٹھیک ٹھیک
32:51سنتے پہلو
32:52پولی لگ لیو
32:53ایک پہنا ہوا ہے
32:55بس دوسرا ہی پہننا ہے
32:57میرے خیال میں آپ کے گھر میں کسی کو نہیں معلوم کہ
33:08علی کا نکل ہے آج
33:10ظاہر ہے
33:11کون مانے گا اس تیرا کی رشتے کو
33:15شکر ہے آپ نے تو علی کا ساتھ دیا
33:19بہت مجبور موکے جا رہی ہوں میں اس دکھاتا
33:23ورنہ جس طرح کی حقہ تری نے کیا نا
33:26اس پر تو شاید اببہ مجھے بھی مارک نہ کریں
33:31قسمت کیوں نے بپون ڈال سکتا
33:35قسمت کو زبردستی مجبور کیا ہے علی نے
33:40ورنہ
33:42علی کو ایک سے ایٹ لڑکی مل جاتی
33:45اور یہ تم کس قسم کے دوست ہو علی کے سب تر
33:49کہ تمہارے سامنے ہی سب کچھ ہوتا رہا لکھ کے
33:52تم نے علی کو کبھی روکنے یا ٹوکنے کی کوشش تک نہیں کی
33:55ارے نہیں
33:56ایسا بلکل بھی نہیں ہے
33:58آپ مجھے قسم اٹھوالے
33:59شروع شروع میں تو
34:00علی کا بھیان بھی نہیں تو پینو کی طرف
34:02تو اس کا مذہب ہے پینو نے اسے اپنے جال میں بھسایا ہوا ہے نا
34:07ارے نہیں
34:08ایسا بھی نہیں
34:09تو پھر ایسا کیا جادو ہو گیا
34:13جو علی سارے گھر سے لڑ کر
34:15پینو کا اپنی بیوی بنانے جا رہے
34:18پینو کا جب سے کام چھوٹا ہے
34:21اس کے بعد سے معاملات میں بدلہ ہوا ہے
34:24تم نے تو مجھے اس وقت بھی نہیں بتایا
34:27اگر علی کی لداؤں میں ٹائم رہتے میں نے کھیچی ہوتی
34:31تو آج ہی نوبت نہ آتی
34:33میں کیا بتاتا
34:36مجھے لگا کم از کم
34:38آپ کو تو معلوم ہی ہوگا
34:41نہیں
34:42مجھے کچھ نہیں بتا تھا
34:45ہیلو
34:52ہاں بس
34:54پانچ پیلیٹ میں بہنچ گا ہوں
34:56یہ تیرے میرے مقرد کر تیروزانہ چکتے ہیں
35:07ٹائم جا سہا لازم