- 1 hour ago
Category
🐳
AnimalsTranscript
00:00خدا یا حیر کری
00:10خدا یا حیر کری
00:13خدا یا حیر کری
00:16وہ جو مریم تھی نا
00:18میں نے آپ کو کہا تھا نا
00:19وہ بہت اندر کی چیز ہے
00:21دیکھیں وہی بات نکلی
00:23مجھے لگتا ہے کہ وہ حادی کو پسند کر دی ہے
00:27اور اس سے شادی کرنے کے چکر میں ہے
00:29میرے کیا بک رہی ہو تم
00:30ارے اماں بک نہیں رہی
00:33سچ بول رہی ہوں میں
00:35یہ بات تمہیں مریم نے خود بتائی ہے
00:38کہ وہ حادی کو پسند کر دی ہے
00:40بس یہی سمجھ لیں
00:42اس نے مجھے بتایا تو نہیں ہے
00:48اگر مجھے اندر کی بات سمجھ آگئی ہے ساری
00:50مجھے تو یقین نہیں آرہا
00:54کہ مریم اتنی گھنی ہے
00:55دیکھنے میں تو بڑی معصوم لگ رہی تھی
01:01دیکھو آتے ہی لڑکے پر لٹو ہو گئی
01:04بس گھر دے اماں آپ کو نہ وہ زارہ بھی بہت معصوم لگتی تھی
01:08دیکھا تھا اس نے کیسے سب کے سامنے آپ کا تماشا بنا کر گئی تھی
01:12ذرا لحاظ نہیں کیا اس نے آپ کا
01:14ہاں یہ تو ہے
01:17اس کمبخت نے عدیل کے سامنے مجھے تو شرمندہ ہی کر دیا تو
01:20فیسے اماں اللہ بھی ہماری کیسے کیسے مدد کر دیتا ہے
01:25زارہ تو ہمارے پاس سے چلی گئی
01:28مگر اس کو پریشان کرنے کے لیے
01:30اللہ نے ہمیں مریم کی صورت میں حکم کا اکہ دے دیا
01:37اب دیکھنا میں زارہ کے خلاف کیسے اسے استعمال کرتی
01:41کہ وہ کیا کر لے گی زارہ کا
01:44وہ تو خود سلمہ اور حادی کے ٹکروں پر پڑی ہے
01:46اور شادی کے بعد
01:48اسے تو زارہ کے آگے پیچھے ہی گھومنا ہے
01:51ارے اماں
01:52مجھ پہ چھوڑتے سب
01:54اب میں اس مریم کے سر پہ خود ہاتھ رکھوں گی
02:01بس آپ دیکھئے گا
02:02میں اس مریم کو زارہ کے خلاف کیسے تیار کرتی
02:06آخر کر آپ کی بیزتی کا بدلہ بھی تو لینا ہے نا
02:10اس زارہ میڈم سے
02:13اے میری بچی
02:14یہ میری بچی ہے
02:22آلیا جیسی سیلفش عورت آج تک میں نے نہیں دیکھی
02:26بھائی کتنے بیمارے اس عورت کو کوئی احساس ہی نہیں ہے
02:29امی آپ کیوں مومانی سے اچھا ہی کی امید رکھ رہی ہیں
02:36آپ نے دیکھا رہی تھا
02:37وہ کیسے زارہ کو ٹان کر رہی تھی
02:39یہ سب کچھ لوٹنے کے بعد
02:41ہاں بیٹا بات تو تمہاری ٹھیک ہے
02:43لیکن مجھے اب بھائی جان کے بہت سکر ہو رہی ہے
02:48بیمار ہیں وہ اور جب وہ
02:50انشاءاللہ گھر آئیں گے تو
02:55ہم کو اچھے کیر کی اچھی غزہ کی ضرورت ہے
02:58اب تو وہ زارہ بھی نہیں ہے
03:02ہم کا خیال کون رکھے گا مجھے اس عورت سے تو بالکل توقع نہیں ہے
03:05ہم ہی آپ ایک کام کی نہیں کرتی ہیں
03:09کیوں نہ آپ روزانہ کچھ بنا لیں مامو کیلئے
03:11اور میں جا کے دعائے کروں گا
03:16اس طرح روز کے روز مامو کی خبر بھی مل جائے گی
03:19ہاں پیٹا یہ تو بہت اچھا ہو جائے گا
03:23اگر تم کچھ دن یہ ذمہ داری سنبھال لو
03:27ٹھیک ہو جائے گا فکر نہیں کر رہا ہے
03:28اچھا آدھی بیٹا تم بس مامو کے پاس چلے جاؤ گے
03:32تو مجھے تسلی ہو جائے گی
03:35ٹھیک ہے میں ابھی چلے جاتا ہوں
03:40انہا تمہیں خوش رکھے بیٹا
03:43تم جیسے اولاد سب کو نصیب کریں
03:45ٹھیک ہے
04:07کچھ تو گڑ بڑ ہے
04:10پرسکرپشن بھی ہاتھ میں نہیں تھی
04:12پھر کیوں جا رہتی باہر
04:18زیورات والا معاملہ بھی گڑ پڑ ہے
04:24یا اللہ میری مدد کر
04:26میں اس لڑکی کو تو سمجھ ہی نہیں پا رہے
04:34یہ بیٹھے بٹھائے جو میں کیا سوجی ہے جو بیمار ہو گئے
04:37کیا تمہیں ہمیں تنگ کرنے کا شوق ہے
04:39عدیل بھائی اب
04:43جینے کو جینے ہی چاہتا
04:52زارہ کے لئے کچھ نہیں کر سکا
04:54بس یہی احساس کھائے جا رہا ہے
05:00مگر دیکھیں
05:04کچھ نہیں ہوا
05:07زندہ ہوں
05:09خالو کیا ہو گئے
05:10اللہ نہ کرے آپ کو کبھی کچھ اور
05:12اللہ پاک آپ کا سائے ہمیشہ میری سچ پر سلامت رکھیں
05:14پاک آپ کا سائے ہمیشہ میری سچ پر سلامت رکھیں
05:20بیٹھا اسی بات کا تو دکھ ہے
05:24وہ تمہارا سائے نہیں بن سکا
05:27دیکھو منی ایسی باتیں مت کرو
05:29جلدی سے ٹھیک ہو جاؤ ہم مل کر زارہ کی شادی کریں گے
05:36اور ویسے بھی اس بستر پر لیٹے ہوئے تم اچھے نہیں لگتا
05:38بابا آپ بلکل ٹھیک ہیں بس آپ جلدی سے ٹھیک ہو جائیں
05:42عدیل بھائی
05:44اب مجھے زارہ کی طرف سے کوئی فکر نہیں
05:48کیونکہ یہ
05:50اب اپنے باپ کے گھر میں ہے
05:53میں ہمیشہ سے یہ ہی چاہتا تھا
05:56بیٹا میں رہوں نہ ہوں
05:59میں ہمیشہ سے یہ ہی چاہتا تھا
06:03بیٹا میں رہوں نہ ہوں
06:05بیٹا میں رہوں نہ ہوں
06:08میری دعائیں ہمیشہ تمہارے ساتھ لیں گے
06:11خالو پھر سے وہی بات
06:13ایک بار اگر آپ نے اور ایسے کہاں
06:14میں نارازوں کے چلی جاؤں گی یہاں سے
06:16مرے
06:17تم یہ کیسے سوچ سکتے ہو کہ زارہ کی شادی تمہارے بغیر ہو جائے
06:23مانا کہ میں اس کا باپ ہوں لیکن
06:27تم نے اس کو پالا ہے
06:31اس کی خوشیوں پر مجھ سے زیادہ تمہارا حق ہے
06:34موسیقی
06:38تم جی سے ٹھیک ہو جاؤں
06:40تم مل کر اس کی شادی کریں
06:42موسیقی
06:43موسیقی
06:44سلمہ
07:03مجھ سے ایک وعدہ کرو
07:07کیسا وعدہ بھائی
07:10آلیا صرف سارا کی نہیں
07:12محروں کی بھی دشمن ہے
07:15وہ اچھی ماں نہیں
07:19وہ محروں کو برباد کر سکتی ہے
07:23اب آدھ نہیں
07:25اس لئے سلمہ
07:30سلمہ تو مجھ سے وعدہ کرو
07:33اگر مجھے کچھ ہو گیا تو تم
07:37سارا کے ساتھ ساتھ
07:41محروں کا بھی خیار رکھو گی
07:43بھائی ایسی باتیں نہ کریں
07:46اللہ نہ کرے آپ کو کچھ ہو
07:48آپ کے سوا میرا ہے ہی کون
07:51نہیں سلمہ
07:52تمہارے ساتھ تمہارا مضبوط اور
07:56فرما بردار بیٹا ہے
07:58جو تمہارا سارا ہے اور
08:01سارا کو بھی سمال لینا ہے
08:04لیکن مجھے محروں کی بہت فکر ہے
08:06آلیا نے اسے رشتوں کی
08:09قطر کرنا نہیں سکھائی
08:12وہ تو آلیا سے بھی کئی قدم آگے ہیں
08:15اس لئے مجھے ڈل لگتا ہے کہ وہ
08:18وہ کہیں اپنا کوئی بڑا نقصان نہ کر دے
08:21سلمہ مجھ سے وعدہ کرو
08:24تو میری محروں کا خیار رکھو گی
08:27بھائی میں آپ سے وعدہ کر دی
08:31لیکن مجھے پتہ ہے نا
08:33مجھے پتہ ہے میرے بھائی کو کچھ نہیں ہوگا
08:35اب بس آپ آرام کریں
08:37سب ٹھیک ہو جائے
08:39آپ آرام کریں آپ آرام کریں
08:41آپ آرام کریں
08:43آوے
08:49نہ نہ کریں بھائی آپ کو کچھ
08:51یا اللہ
08:53یا اللہ ان کے بھائی کے حفاظت کریں
08:55میرے بھائی کی پاس ہوں گے
08:57میرے بھائی کی پاس ہوں گے
09:11خالہ
09:13ہاں بٹا
09:15کیا بات ہے آپ پریشان لگ رہی ہیں
09:17ماموں کے بارے میں سوچ رہی ہیں نا
09:19ہاں
09:23ہاں
09:25بھائی جان کی وجہ سے پریشان ہے
09:27ایک ہی تو بھائی ہے میرا
09:29جس کی وجہ سے
09:31میرا میں کا سلامت ہے
09:35دعا کرو بیٹا ان کے لئے
09:37خالہ پریشان نہ ہو
09:39ماموں جان بہت جلد سہتی ہے
09:41آپ کے اپنی گھر واپس سے لے جائیں گے
09:45انشانلہ
09:47اچھا میں آپ کے لئے اچھی سی چائے بنا کر لاتی ہوں
09:51نہیں بیٹا
09:53کچھ کانے پینے کو دل نہیں کریں
09:55موسیقی
10:09موسیقی
10:11بھائی ہے
10:13ہاں
10:15بھائی ہے
10:17میری بھی بات ہوئی تھی بابا
10:19تب یہ تو بہتر ہے
10:21اس لئے میں سوچ رہی تھی کہ
10:23میں ان سے آج جا کے ہاسپٹل ہی میلا ہوں
10:25پھر وہ گھر چلے جائیں گے
10:27وہاں تو میں جان نہیں سکتی
10:29لیکن بھائی ہے
10:31تم ان سے گھر جا کر بھی مل سکتی ہو
10:33اب
10:34آہاں
10:35جب تک مونیر بیمار ہے
10:37تم اسے دیکھنے چلی جائے کرو
10:39مجھے کوئی اتراز دیا
10:40اس کا حق ہے تم پر
10:42جانتی ہوں بابا لیکن
10:44خالوں نے مجھ سے وعدہ لیا ہے
10:46میں کبھی اس گھر میں واپس نہیں چاہوں
10:48کیوں
10:50مونیر انکل نے ایسا کیوں کہا
10:52خالہ نے جو کچھ بھی کیا ہے
10:55اس کے بعد سے
10:57انہوں نے بولا ہے کہ
10:59اس گھر میں نہیں آؤں
11:00بیٹا تو موداسمہ تک
11:03مونیر تمہیں یہاں آکر مل دیا کرے گا
11:05میں یونیسٹی جا رہا ہوں
11:08اگر آپ کہیں تو میرے ساتھ چلیں
11:10میں آپ کو ڈراب کر دے لاؤں موریر انکل کے پاس
11:12چلی جاؤں
11:13چلو پھر سادھی جلتی
11:16جب چل
11:17خدا فیز خدا فیز خدا فیز بیٹا
11:20خدا فیز بیٹا
11:27یہ محروب
11:29نا مجھے پہلے سے جانتی ہے
11:32نا میری اس سے کوئی دوستی ہے
11:35تو پھر وہ مجھ میں اتنا مہربان کیوں ہو رہی تھی
11:39عجیب بہیویر تھا اس کا
11:42اور تیز بھی بہت لگ رہی تھی
11:46مجھے اس سے دور رہنا چاہیے
11:48مریم
11:50کیا سوچ رہی ہو بیٹا
11:54کچھ نہیں خالا
11:56خالا ایک بات پوچھوں آپ سے
12:00ہاں پوچھو
12:02ہاں پوچھو
12:04یہ محروب کیسی لڑکی ہے
12:08کیوں بیٹا
12:10تم کیوں پوچھ رہی ہو
12:12محروب
12:14محروب نے تمہیں کچھ کہا ہے کیا
12:16نہیں ویسے ہی
12:17میں نے اس سے پہلی بار دیکھا ہے نا
12:19اور وہ ہمارے گھر کیوں نہیں آتی ہے
12:21جبکہ آپ تو اس کی سگی پھپو ہیں نا
12:24بیٹا محروب
12:27میری لئے تو میری بیٹی کی طرح ہے
12:29لیکن آلیا نے کبھی
12:32اس سے میرے قریب ہونے نہیں دیا
12:34اور نہ ہی اسے رشتوں کا احساس دلایا
12:41اور اب تو جب سے اس کی شادی ہوئی ہے
12:45وہ تو ہم سے ملنا پسندی نہیں کرتی
12:48خالا وہ کیوں
12:50کیونکہ اس کی شادی بہت امیر گھر میں ہوئی ہے
12:55اور شاید اس کی نظر میں ہم بہت کم حیثیت ہیں
12:59اس لئے اسے اب ہم سے ملنا بالکل پسند نہیں ہے
13:12مگر وہ مزاجن
13:14میرا مطلب وہ عادت کی کیسی لڑکی ہے
13:17دیکھو مریم
13:19بیٹا میں ہرگز یہ نہیں کہہ رہی کہ تم اس سے نہ ملو
13:22بس یہ کہنا چاہتی ہوں کہ اس سے ملنے میں توڑا احتیاط کرنا
13:27اور اس کی باتوں میں بلکل مت آنا
13:30مہرو کی عادت ہے بہت الٹی سیدھی باتیں کرنے کی
13:34ہم؟
13:36پڑھو دو
13:38اس کا مطلب یہ ہے کہ میں نے مہرو کے بارے میں بلکل ٹھیک اندازہ لگایا تھا
13:42وہ جتنی اچھی بن رہی تھی ایسی ہے نہیں
13:46شکر ہے میں اس کی باتوں میں نہیں آئی
13:49شکر ہے میں اس کی باتوں میں نہیں آئی
13:52شکر ہے میں اس کی باتوں میں نہیں آئی
13:56شکر ہے میں اس کی باتوں میں نہیں آئی
13:59شکر ہے میں اس کی باتوں میں نہیں آئی
14:03شکر ہے میں اس کی باتوں میں
14:18شکر ہے میں اس کی باتوں میں
14:22ناو ناو ناو ناو ناو ناو ناو ناو ناو ناو ناو ناو کوئی آر خوبصورت نہیں ہے ساب شباری میری محروہ ساب شباری
14:40ناو ناو میرو نمج چون مرون میرون خام ب trosوج آیا میرون میرون آج رد الله مرون
15:09نمج چون مرون موسیقا
15:10ہے جی بھی نہیں خوبصورت میں
15:28یہ لئے خالہ میں نے مامو کیلئے سوٹ بھی بنا لیا
15:31اچھا کیا بہترا چلوں
15:33لائکا
15:34خالہ میں بھی چلوں آپ کے ساتھ
15:40ارے نہیں بیٹا میں چلی جائیں گے
15:44خالہ آپ اکیلے کیسے جائیں گے
15:45میں بھی چلتی ہوں آپ کے ساتھ
15:47ارے نہیں بیٹا میں خود چلے جاؤں گی
15:50اور ویسے بھی وہاں سے مجھے بھائی جان کی طرف جانا ہے
15:53پھر وہاں تم کیا کرو گی
15:54اور زہرہ پہلے سے وہاں موجود ہے
15:57ہسپیٹل والے اتنے لوگوں کو تو اللہ ہوئی نہیں کریں گے
15:59خوشی ہو یا غم
16:03سارا کو حادی سے ملنے کا موقع مل ہی جاتا ہے
16:06اچھا بیٹا
16:10دروازہ بن کر لینا ٹھیک ہے
16:12میں اور حادی شام تک آ جائیں گے
16:14تم بالکل پریشان ہو
16:15ٹھیک ہے
16:16جی خالہ
16:17اللہ حافظ
16:17دروازہ بن کر لینا
16:19اللہ حافظ خالہ
16:33مہروب
16:39ایک تو یہ منیر صاحب کو ابھی اچانک بیمار پڑھنا تھا
16:43ان کی وجہ سے سارا ٹائم نکل گیا
16:46انہا میرا چیک جمع ہو جاتا
16:48تم کہیں جا رہی ہو کیا
16:52اپنے گھر جا رہی ہو
16:54نہیں امم
16:55ایک نئے مشن پر جا رہی ہوں
16:58نیا مشن
16:59کیا مطلب
17:00ارے امم
17:01میرے پاس ابھی آپ کو بتانے کے لیے ٹائم نہیں ہے
17:04واپس آؤں گی رہا تو سب بتا دوں
17:05ابھی دیر ہو رہی ہے
17:06اللہ حافظ
17:07یہ اس حالت میں بھی کہاں کہاں اڑتی پھرتی
17:14یہ نہیں کہ اپنے باپ کو ہی دیکھائے جا کر
17:17جانے کس حال میں ہیں وہ
17:35کیا سوچ رہے ہیں دیب
17:36سارا کے بارے میں سوچ رہوں
17:40اور بیچاری پہلے ہی آلیا کی وجہ سے
17:45بہت پریشان ہے دل ٹوٹا آواز کا
17:49اور اب منیر کی بیماری کی خفر سنکے وہ ڈیسٹر بھو
17:54بہت صابر بچی ہے
17:59ابھی موہ سے کچھ نہیں کہے گا
18:01لیکن میں جانتا ہوں
18:03وہ انتر سے کتنی تکھی ہے
18:06جانتا ہوں
18:10زارا کو بہت خیال رکھنا ہے
18:12اس کو اس وقت خاص توجہ کی ضرورت ہے
18:15میں جانتی ہوں
18:17باپ نے زارا کی زندہ داری مجھے سوپی ہے
18:21تو آپ پریز میرے پر بھروسہ کریں
18:23کہ میں اس کا پورا خیال رکھوں گی
18:25میں جانتا ہوں
18:26زارا کو اس وقت بیزی رہنے کی ضرورت ہے
18:31یہی اس کا حال ہے
18:33اور میں نے اسے یہی سمجھایا ہے
18:35اب وہ یونیورسٹی جائے گی
18:38سو پریز ٹونٹ باری
18:40سکھ کیا تم
18:41زارا کی لائف میں بہت بڑا چینج آیا ہے
18:45لیکن آپ فکر نہ کریں
18:47ہم سب کی محبت سے
18:48وہ آہستہ آہستہ سیٹل ہو جائے گی
18:50انچانگو
18:55ہمراہی درد بھی تو دوا بھی تو
19:18ہمراہی درد بھی تو
19:26ساتھ تیرے جلنا
19:29ساتھ تیرے جینہ
19:32تو میرا زہر بھی تو ہی نسیبہ
19:43ہمراہی
19:51ارے واہ
19:53چائے تو تم بہت اچھی بناتی ہو
19:56کیا ہو گیا بہن
20:01اتنی حیرانی سے کیوں دیکھ رہی ہو
20:03دیکھ رہی ہو
20:04یا یہ میری پپو کا گھر ہے
20:09کیا میں یہاں نہیں آسکتی
20:11ارے نہیں میں ایسا تو نہیں کہہ رہی ہوں
20:14وہ اب اچانک سے آگئی نا
20:17خالہ اور حادی بھی گھر میں نہیں ہے
20:19اس لیے میں
20:23تمہیں کس نے کہا ہے میں ان سے ملنے آئی ہوں
20:25مجھے پتا تھا تم گھر پہ اکیلی ہو
20:27اور وہ تم اپنے ساتھ لٹکا کر ہسپیٹل نہیں لے کر جائیں گے
20:31اچھے سے جانتیوں میں اس پورے خاندان کی فطرت کو
20:37اور تمہیں پتے ہیں
20:42وہ زارہ بھی اببہ کے بہانے حادی سے ملنے ہسپیٹل پہنچی بھی ہے
20:47ہاں مجھے پتا ہے اس بات کا
20:49لیکن آپ کو بھی اس وقت مامو جان کے پاس ہونا چاہیے تھا
20:56ہاں
20:58ہونا تو چاہیے تھا
21:00مگر مجھے تم سے بات کرنی تھی
21:05اس لیے پہلے یہاں آگئی
21:07بھاکیب
21:10اببہ سے ملنے کے لیے تو سارا دن پڑھا ہے
21:13لیکن آپ کو مجھ سے کیا بات کرنی ہے
21:17وہ بھی بتا دوں گی
21:19پہلے مجھے تم یہ آپ کہنا بند کرو
21:22سیدھا تم بولو نا میں کوئی تم سے بڑی ہوں کیا
21:29اچھا تو پھر ٹھیک ہے
21:32بتاؤ تمہیں اس سے کیا بات کرنی ہے
21:35یہ ہوئی نا بات
21:37مریم میں نے تمہیں پہلے بھی کہا تھا
21:40کہ مجھے ہی تم سے دوستی کرنی ہے
21:45لیکن
21:46تم اس سے کیوں دوستی کرنا چاہتی ہو
21:50کیونکہ مجھے پکا پتہ ہے
21:52تم بھی زارہ سے چڑتی ہو
21:54اور وہ کہتے ہیں نا
21:57دشمن کا دشمن دوست ہوتا ہے
22:01اس کی ہم دونوں دوست ہوئے نا
22:04لیکن
22:06تم زارہ سے کیوں اتنا چڑتی ہو
22:09کیا ہو گیا بہن
22:10سب کچھ ابھی بتا دوں
22:12لیکن ہم دوست بن جائیں
22:13لیکن ہم دوست تو بن جائیں
22:23جو بوئی
22:25اچھا تھوڑا سوڑا سوڑا
22:26بس بس
22:27جی نہیں چاہ رہا
22:28کھالو بس لازت تھوڑا سوڑا سوڑا
22:30اچھا تھوڑی دیر بات کھالوں گا
22:32آپ نا ہمیشہ یہ سکتے ہیں
22:33مجھے اپنی خدمت کرنے کا موقع ہی نہیں دیتے
22:36بعد میں پکا پیئے گا
22:39پیسے بھائی جان
22:43زارہ کے نا ہونے سے مجھے بہت فکر ہوتی ہے
22:47کم سے کم یہ ہوتی تھی تو آپ کی خدمت پر کرتی تھی
22:52میری فکر نہ کرو میں بالکل ٹھیک ہوں
22:58اور جب میں نے کہہ دی ہے
22:59کہ یہ اس گھر میں نہیں جائے گی
23:01مطلب نہیں جائے گی
23:04چھت ٹھیک ہے
23:06مامو
23:07میں بھی ڈاکٹر کے پاس تھا
23:08آپ کے سارے ٹیسٹ ریزلٹس آگے
23:10اور سب کچھ کلیر ہے
23:11شکریہ
23:13شکریہ
23:14ہاں
23:15وہ جاتے ہوئے نا اسے بھی گھر چھوڑ
23:22ہاں
23:23ٹھیک ہے
23:24صحیح
23:25بس سب کچھ کچھ کڑ دو
23:26پھر چل دیں
23:28ہاں
23:29کیدے رہے
23:30ہاں
23:31تم جلدی سے پیکنگ کرنو بیٹا
23:32ہاں
23:33زین بیٹا
23:34ہاں
23:35ہاں
23:36ہاسپیٹل سے چھٹی ہوگی ہے
23:38گھر پہ ہی ملاقات ہوگی
23:41خدا حافظ
23:44اگر تم اسے دوستی کرنا چاہتی ہو
23:46تو تمہیں مجھے اس کی وجہ بتانی ہوگی
23:51وہ بھی بالکل سچ سچ
23:52بڑھنا میں تم پہ کیسے یقین کروں گی
24:03دیکھو مریان
24:05تم حسین ہونے کے ساتھ ساتھ ذہین بھی ہو
24:14اور تم نے ٹھیک کہا تھا
24:16ہادی جیسے ہینڈسم کے لیے تمہارے جیسی لڑکی ہونی چاہیے
24:20اور مجھے لگتا ہے تمہاری اور ہادی کی جوڑی ایک کل پارفیکٹ ہے
24:37اور ہاں
24:39تم مجھ سے یہ جاننا چاہتی ہو نا
24:41کہ میں زارہ سے کیوں جلتی ہوں
24:45تو اس کی وجہ یہ ہے مریان
24:47میں اور ہادی ایک دوسرے کو بہت پسند کرتے تھے
24:51بلکہ بہت چاہتے تھے
24:57مگر زارہ نے ہادی کو بد گمان کر کے مجھ سے چھین لیا
25:06اس لیے میں نے ہادی کے دکھ میں زین سے شادی کر لی
25:08تمہیں زین سے شادی کر لی
25:16تم ایسے کیا دیکھ رہی ہو
25:22تمہیں لگ رہے کہ میں تم سے جھوٹ بول رہی ہوں
25:27نائیں میں نے ایسا کب کہا
25:29مریم مجھے پتہ ہے کہ تم
25:32دل ہی دل میں ہادی کو چاہتی ہو
25:36اور اس سے کہنی پاتی
25:38اس لیے مریم میں تمہاری مدد کرنا چاہتی ہوں
25:41اس میں تم میری کیا مدد کروگی
25:44تو کچھ دنوں میں ہم دونوں کی شادی ہونے والی ہیں
25:46کچھ دنوں میں ہم دونوں کی شادی ہونے والی ہیں
25:49کچھ دنوں میں نا
25:53یہاں تو قسمت بدلتے پل نہیں لگتا میری جان
25:56خیر چھوڑو
25:58یہ بتاؤ کہ تم ہادی کو کتنا پیار کرتی ہو
26:02اور اس کو پانے کے لیے کس حد تک جا سکتی ہو
26:04میں ان کے لیے کس حد تک جا سکتی ہو
26:07میں ان کے لیے اپنی جان بھی دے سکتی ہوں
26:09لو بھئی
26:11تمہاری جان دینے سے ہادی پر کیا فرق پڑے گا
26:13الٹا تم مر کر زارہ کا فائدہ ہی کر جاؤگی
26:16تو پھر
26:19کیا کروں میں
26:21کیا کروں میں
26:22جس طرح
26:36جس طرح زارہ نے مجھ سے میرے ہادی کو چھینے
26:43اسی طرح تم زارہ سے اس کے ہادی کو چھین لو
26:46کسی کو کہتے ہیں ماکہ فاتح امل
26:48لیکن
26:49لیکن میں اسے کیسے کر سکتی ہوں
26:52کر سکتی ہو بھائی کیوں نہیں کر سکتی
26:55ایسے تو مجھے یہ بتاؤ
27:01تمہارے سر پر ماں ہے اور نہ باپ
27:04اور نہ رہنے کا کوئی ٹھکانہ ہے
27:07اگر تمہاری ایسے ہی کسی سے شادی ہو جائے
27:14تو تمہاری زندگی تو جہنم بن جائے گی
27:19اسی لیے تمہارے لیے ہادی جیسا لڑکا
27:22اور بھوپو جیسی ساس بلکل پافیکٹ رہے گی
27:25پاکی سارا کے پاس تو باپ بھائی پیسہ سب کچھ ہے
27:39اسے تو ہادی سے اچھا کوئی بھی لڑکا مل جائے گا
27:47تم اس وقت صرف اپنے بارے میں سوچو
27:51ویسے تو میرا نمبر نوٹ کرو
27:57میں زارہ کے ساتھ دشمنی میں تمہاری پوری مدد کروں گی
28:01لکھو نا نمبر
28:05گوڈ
28:19پر اگر تم میری مدد چاہتی ہو
28:23تو میرے یہاں آنے کا کسی کو پتا نہیں چلنا چاہیے
28:26چلو میں چلتی ہوں
28:31اپنے خیال رکھوں
28:34اللہ حافظ
28:35پیسے کافی ہیں دو دن کے راشن کے لیے
29:00اممہ کہیں جا رہی ہیں آپ
29:03ہاں میں تو جا رہی ہوں لیکن تم بتاؤ تم چھلاوے کی طرح ایک دم کہا چلی گئی تھی
29:08ابھی جو میں آپ کو بتانے والی ہوں نا سن کر مزہ آ جائے گا آپ کو
29:12اسی بھی کیا بات ہے مہرون
29:15میں نے سوچا
29:17پھپا ہسپٹل میں ہے
29:19اور مریم گھر پر اکیلی ہوگی
29:22یہ ہی اچھا موقع ہے اس سے ملنے کا
29:24سو پہنچ گئی اس سے ملنے
29:26اچھا تو پھر کیا بتایا اس مریم نے
29:29اممہ اگر میں چاہوں نا
29:31تو پتھر سے بھی سچ بلوالوں
29:33یہ تو پھر بھی بیکار سی لڑکی ہے
29:35میں نے اسے سرا سا مکھن لگایا
29:38وہ ایسے آئی میرے کابو میں
29:40جیسے پہلے سے انتظار میں تھی کسی سے دل کی بات پھر نکل گئی
29:43بس بتا دیا اس نے مجھے
29:45کہ وہ ہادی کو پسند کرتی ہے
29:47اچھا
29:48تو اب وہ کیا کرے گی
29:50کیا کرے گی
29:51اب آپ دیکھئے گا وہ کیسے فساد ڈالتی
29:55زارہ اور ہادی کے بیچ
29:56پر اس میں میں اس کی مدد کروں گی
29:59زارہ ہم سے تو بچ گئی
30:01اب مریم سے کیسے بچے گی
30:04اچھا تم بیٹھو میں ذرا بزار سے ہو کر
30:06آتیوں باقی باتیں بعد میں آکا کرتے ہیں
30:08یہ کون ہے
30:10زین اممہ
30:12سنوڑو نا
30:13کوئی ضروری بات ہوگی
30:14کیا ہی بات ہوگی اس کے پاس کرنے کے لیے
30:16ہاں زین بیٹا
30:22اسلام علیکمو آنٹی
30:24والیکم السلام
30:26مہرو سے بات کرنی ہے
30:28ہاں ہاں کرو
30:30زین کا فون ہے بات کرو
30:32ہاں بولو
30:34ہلو مہرو
30:35مر تمہا پتا ہے
30:36مونیر انگل کو ڈسچارج کردی ہے ہاں ہاں ہاں ہاں
30:38کیا
30:40آپ کو ڈسچارج کردی ہے ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں
30:44پاکر تمہیں کیسے پتا
30:46میں داماد ہوں انگل کا
30:48میں ڈیلی کول بتاؤنے
30:50میں بات کرنے
30:52ماما ماما نے بتایا کہ
30:54انگل کو ڈسچارج کردی ہے
30:56ماما نے مجھے کہا کہ
30:58جا کے میں رکھ لیا
31:00تو میں آ رہا ہوں تمہے لینے
31:02میں آ جاؤں
31:04نہیں نہیں مجھے ابھی واپس نہیں آنا
31:06اللہ حافظ
31:10اماما
31:12اببا کی بیٹی ہو کر مجھے خبر نہیں
31:14کہ اببا گھر واپس آرہ ہے
31:16اور
31:18سارے ہیں اور اور اس ذین کو سپت ہے محروف تم ابھی جاؤ اپنے سنسرال
31:24یہاں جا کر آرام کرو کھاؤ پیو بلکہ میں تو فرا سے خود بات کرنے
31:28لگی تھی کہ میری بچی کا نام کس ڈاکٹر کے پاس لکھوایا ہے کیا ہے اممہ
31:33مجھے پہلے ہی تنی ٹنشن ہو رہی ہے اور آپ یہ باتیں لے کر بیٹھ گئی
31:36ہیں میں دوبارہ جا کے اس پنجرے میں کیڈمی ہونا چاہتی دو دن بعد جاؤں
31:39گی آپ ذین کو فون کر کے بول دیجئے اس کے دماغ کی سمجھ نہیں
31:47باگل زین نہیں ویف کود ہے
31:50ای نو سفیان سکیجور اتنا تف ہوا ہے نا بس اب اسلامباد سے آتی ہوں تو پھر
32:04ڈیفنیٹلی اپنی بہو کو لے کر آؤں گی تمہاری پاس چیک اپ کے لئے
32:07اوکے دن
32:08you take care of yourself
32:10thank you
32:11naafis
32:12موسیقی
32:17کیا ہو کیا
32:18موسیقی
32:20ایرے
32:21موسیقی
32:26کیا ہوئے
32:27میرا بیٹا اتنا اوداس کیوں
32:30او نیر انگل گھر آگیا ہے
32:33میرا گہری ہے وہ پاپس نہیں آئی ہے پھر
32:37ایرے
32:54بات ۔
32:55مجھے صرف شکریہ سارا ہے جو اگر ہے جو خارج ہے۔
32:56مجھے اس کی طرف پرسرائے اس کی اس سے پرسکتے ہیں۔
32:59کے ایرے اندرسٹاً
33:02اس کا نمازم ہے
33:04اس کی طرف پرسکر اس کے ساتھ ایرے
33:06اس کا سب عرصان لگتا ہے
33:11جب ان تکعتنی لگتا ہے؟
33:14جب انتلو ہے
33:15جب آپ ہے؟
33:16ایرے انتاب�� ایرے
33:18مجھے اور ایرے
33:19ایرے۔
33:24اس لنید کیا ہے
33:26جب میں سکتا ہی پیدا
33:28جو مرکلنا بیقی ہے
33:30اس لنید کیا
33:32اس لنید سے چوار نید
33:38کریں
33:40ہمیںٹی
33:56جس طرح زارہ نے مجھ سے میرے ہاتھ کو چھینے ہے
33:58اسی طرح تم زارہ سے اس کے ہاتھ کو چھین لوں
34:02اسی کو کہتے ہیں مکہ فاتے آمل
34:04پہزے تم مجھے یہ بتاؤ
34:08تمہارے سر پر ماں ہے اور نہ باپ
34:11اور نہ رہنے کا کوئی ٹھکانہ ہے
34:13اگر تمہاری ایسے ہی کسی سے شادی ہو جائے
34:18تو تمہاری زندگی تو جہنم بن جائے گی
34:20اسی لیے تمہارے لیے ہادی جیسا لڑکا
34:23اور بھوپو جیسے ساس بلکل پافیکٹ رہے گی
34:26میں رو بلکل ٹھیک کہہ رہی ہے
34:29جب زارہ نے ہادی کو اس کی محبت سے دور کرتے بھی نہیں سوچا
34:33تو پھر میں کیوں اس کی پروا کروں
34:36میں ہادی سے پیار کرتی ہوں
34:42ہادی کو صرف میرا ہونا چاہیے
34:48صرف میرا
35:06بیٹھا تم یوں آنکہ لی کیوں بیٹھی ہو
35:21ایسے ہی آنٹی
35:23میں جانتی ہوں کہ تم مونی بھائی کی طرز سے آپ سے اٹھو
35:32بس تم دعا کرو انشاءاللہ وہ جلدی ٹھیک ہو جائے گا
35:36انشاءاللہ
35:39کھالو بہت اچھے ہیں آنٹی
35:43لیکن کھالا نے جو ان سے سیاتھی کی ہے
35:49ان سے بس وہ برداشت نہیں ہو سکی
35:52ہاں بیٹا مونی بھائی نے تمہیں ہمیشہ بیٹی بھی طرح سے سکھا
35:57اگر تم مونی بھائی اور عبیل کو سکون سے بہترا چاہتی ہو
36:04کیا تمہیں اپنا خیال اپنا ہوگا
36:06تم خوش رہوگی تو وہ بھی ٹھیک ہو جائیں گے انشاءاللہ
36:14انشاءاللہ
36:16اچھے ریحان نے مجھے بتایا کہ تمہاری ایکزامز ہونے والے ہیں
36:20آہ
36:21چھے آنٹی
36:23تو تم یونیورسٹی کو نہیں جا رہی ہیں
36:26کل سے تم ریحان کے ساتھ یونیورسٹی جا رہے ہیں
36:30سندگی میں اتنا کچھ چل رہے ہیں
36:33پڑھائی کی طرح تھیانی نہیں جا رہا
36:39جو ہونا تھا وہ ہو گیا بیٹا
36:41اب تمہیں دل لگا کے پڑھائی کمپیٹ کرنے ہیں
36:47آگے بڑھو زارت
36:49تمہاری ذات سے
36:51تمہاری چاندے والوں کی پوشیاں موضت ہیں
36:56چھے
37:03اوہ
37:09تو آگئی کول
37:13گوٹ
37:15یہ ہوئی نہ بات مریم
37:19تم واقعی میں بہت ذہین ہو
37:23اور تم نے بہت اچھا فیصلہ کیا ہے
37:25اب دیکھنا
37:27حادی سے شادی کرانے میں
37:29میں تمہاری پوری ہیلپ کروں گی
37:31مگر تمہیں وہی کرنا ہوگا جیسا میں کہوں گی
37:39دیکھو مریم
37:41حادی مجھے تو نہیں مل سکا
37:43مگر میں اسے زارہ کبھی نہیں ہونے دوں گی
37:49محروب
37:51محروب
37:52اب
37:53آ 많 اچھا مریم میں تم سے بات میں بات کرتی ہوں
37:55اللہ حافظ
38:02ہم
38:03تو چیڑھیا پھس گئی جان میں
38:06محروب
38:07تم سارا دن ارام کرتی ہو
38:09یا فون پر لمبی لمبی باتیں کرتی رہتی ہو
38:11چھےosen
38:12یہ کہ ماں کا ہاتھ ہیاراکے بٹا دو
38:14کیا ہو گئے اممہ
38:15کس کا غصہ مجھ پر اتار رہی ہو
38:17وہ تمہارے اب بائے ہیں
38:19آئے ہیں جاؤ جا کر ان سے خیریت پوچھ لو
38:21آہاں ٹھیک ہے میں اب بس مل کیا
38:24ان لوگوں کے لیے چائے بھی بنا کر لے کر جانا
38:26پرنہ مجھے سو سو باتیں سنائیں گے
38:27کہ چائے تک نہیں پوچھی
38:28میں کوئی نہیں بنا رہی چائے
38:31کیوں نہیں بنا رہی چائے
38:32اما آپ کو تو پتہ ہے نا
38:34مجھے یہ کچن میچن میں جانے کی عادت نہیں ہے
38:36میرے گھر تو نوکر ہے ہر کام کے لیے
38:40بڑا اتراہ رہی ہو اپنے نوکروں پر
38:42دیکھنا کچھ دن بعد
38:45میرے پاس بھی یہ سب کچھ ہوگا
38:46ہاں جب ہوگا نا تب دیکھیں گے
38:48ابھی نہیں ہے نا
38:50تو جا کر خود چائے بنالے میں اب بس ملنے جا رہی
38:52اس جیسی اولاد تو اللہ تشمن کو بھی نہ دے
38:56موسیقی