00:00آج کی کوسٹن تو بہت ہی امیزنگ ہے
00:08اگر آپ کسی بھی کوسٹن کا آنس جانتے ہیں
00:11تو سات سیکنڈ میں کومنٹ کر سکتے ہیں
00:14تو چلیں شروع کرتے ہیں
00:16ہری جنڈی لال مکان
00:19توبہ توبہ کرے انسان
00:21تو کیا آپ بتا سکتے ہیں
00:23اس کا کیا مطلب ہے
00:30ریڈ چلی
00:35وہ کون سی گیم ہے
00:38جس میں پیچھے رہنے والا جیت جاتا ہے
00:40رسہ کشی
00:50چار مزدور کھیتوں میں کام کر رہے تھے
00:54ان میں سے ایک کا مرڈر ہو جاتا ہے
00:57کھیت میں صرف چار ہی لوگ تھے
00:59مطلب بچے ہوئے تین لوگوں میں سے کسی نے مرڈر کیا ہے
01:03ٹیٹیکٹیو ہیری
01:04کرائم سین پہ پہنچ جاتے ہیں
01:06پہلا کہتا ہے
01:08اتنا کام تھا سرکار
01:10میں تو کام میں بیزی تھا
01:12میں نے مرڈر نہیں کیا
01:13دوسرا کہتا ہے
01:15سر میرا تو وہ بہت اچھا دوست تھا
01:18میں کیوں کروں گا ایسا
01:19یہ ضرور پہلے والے نے کیا ہے
01:21تیسرا کہتا ہے
01:23سر میں نہ تو اس کا دوست تھا
01:26اور نہ ہی دشمن
01:27میں اس کا مرڈر نہیں کر سکتا
01:29یہ کسی اور نے کیا ہے
01:31تو کیا آپ سوچ کے بتا سکتے ہیں
01:34کہ اسے کس نے مارا ہے
01:35سوچیں اور اپنا آس کومنٹ کریں
01:38چلیں اس کا آنس دیکھتے ہیں
01:48تینوں کے ہاتھ میں اوزار دیکھیں
01:50پہلے والے اوزار میں چار پوائنٹس ہیں
01:53دوسرے میں تین اور تیسرے والے اوزار میں بھی چار پوائنٹس ہیں
01:56جس کا خون ہوا
01:58اس کی باڈی میں چھے مارکس ہیں
02:00مطلب تین والے اوزار سے دو دفعہ اسے مارا گیا ہے
02:04ڈیٹیکٹیو ہیری یہ سمجھ جاتے ہیں
02:07اور دوسرے والے کو پکڑ لیتے ہیں
02:09وہ کون سی چیز ہے
02:11جسے ہم سبھی پانی کے اندر کھاتے ہیں
02:14گوتا
02:24تو کیا آپ بتا سکتے ہیں
02:27وہ کون سی چیز ہے
02:29جسے آپ صرف دسمبر میں ہی دیکھ سکتے ہیں
02:31اور کسی مہینے میں نہیں
02:33ایک بڑی عورت اور بچے کو کڈنیپر کڈنیپ کر لیتا ہے
02:49انسپیکٹر مائک ان کو بچانے کے لیے کڈنیپر کے اڈے پہ پہنچ جاتا ہے
02:54یہ دیکھ کہ کڈنیپر وہاں پہ ایک بوم پھینک دیتا ہے
02:57اور کہتا ہے یہ بوم دو سیکنڈ میں بلاسٹ ہو جائے گا
03:01سامنے ایک ہول ہے
03:03وہ سیدھا نیچے کے راستے سے باہر جاتے ہیں
03:05لیکن اس ہول سے ایک ٹائم میں ایک ہی انسان باہر جا سکتا ہے
03:09اب تم لوگ فیصلہ کر لو کون جائے گا
03:12تو ویورز کیا لگتا ہے آپ کو
03:15انسپیکٹر مائک کس کو بچائے گا
03:26انسپیکٹر مائک ہول کا ڈککن کھولتا ہے
03:28اور بوم کو اندر پھینک دیتا ہے
03:30بوم بلاسٹ ہوتا ہے
03:32اور تینوں بچ جاتے ہیں
03:34ایسا کیا ہے
03:37جو گھر میں بھی ہے
03:38باہر بھی ہے
03:39گارڈن میں بھی ہے
03:41ٹیرس پہ بھی ہے
03:42آپ کو بھی چاہیے اور مجھے بھی چاہیے
03:45سوچیں ایسا کیا ہے
03:47اکسیجن
03:57وہ کون سی تاریخ ہے جس دن سب سے کم اموات ہوتی ہیں
04:0329 فروری
04:14کیونکہ یہ دن پانچ سال میں صرف ایک دفعہ ہی آتا ہے
04:18جیری اور جون
04:21ایک ندی کے پاس پہنچتے ہیں
04:23اب ندی پار کرنے کے لیے کوئی بریج نہیں ہے
04:27اور دونوں کو تہرنا بھی نہیں آتا
04:29تیرنے کی کوشش کریں گے تو ڈوب جائیں گے
04:32اب وہ کیسے ندی پار کریں گے
04:34اچانک انہیں پاس میں دو پلانک دکھتے ہیں
04:37اب پلانک کی لیندھ چھوٹی ہے
04:40اور دو پلانک کو ایسے ایک کے اوپر ایک پلیس کر کے نہیں جا سکتے
04:45پلانک پر آتے ہی پلانک گر جائے گا
04:48تو سوال یہ ہے
04:49کہ ان پلانک کو یوز کر کے کیسے ندی پار کی جا سکتی ہے
04:53سوچیں اور اپنا آس کومنٹ کریں
04:59جیری ایک پلانک کو ایسے رکھے گا
05:07اور اس پہ کھڑا ہو جائے گا
05:08اور دوسرے پلانک کو ایسے رکھ دیں گے
05:11اب جیری کے پریشر کی وجہ سے پلانک نہیں گرے گا
05:15اور جون پلانک پہ چڑھ کے سلولی سلولی ریور کو کروس کر لے گا
05:19لیکن اب سوال یہ ہے
05:21کہ جون نے تو ریور کروس کر لیا
05:23اب جیری کیسے ریور کروس کرے گا
05:25سمپل
05:34جیسے پہلے ریور کے اس سائیڈ کیا
05:37اب اس سائیڈ پہ کریں گے
05:38پلانک کی پوزیشن کو چینج کریں گے
05:41جون اس سائیڈ پہ پلانک کے اوپر کھڑا ہوگا
05:44اور جیری واگ کرتے ہوئے ریور کروس کر لے گا
05:47وہ کون سا سوال ہے
05:49جس کا جواب آپ ہاں میں نہیں دے سکتے
05:52کیا آپ سو رہی ہیں
06:03موسیقی
06:12موسیقی