- 10 hours ago
Category
🐳
AnimalsTranscript
00:00خدا یا خیر کری
00:10خدا یا خیر کری
00:13خدا یا خیر کری
00:16پاپا
00:18آپ مجھ سے بین اراز ہیں
00:20ریانت نے اچھا نہیں کیا
00:23بڑی مشکل سے
00:28میں نے ازارہ کو پایا تھا
00:30میں اسے اپنے پاس سکنا چاہتا تھا
00:33تاکہ آلیا نے اس کے دل میں
00:35جو بدگمانیاں پیدا کیے
00:37انہوں میں دور کر سکتا
00:39لیکن تم لوگ کی وجہ سے
00:47میں نے اسے کھو دیا ہے
00:51جو سلوک تم نے ازارہ کے ساتھ کیا ہے
00:56اس کے دل میں تو
00:58ہمارے بھی اور زیادہ نفرت پیدا ہوگی
01:00پاپا
01:05میں بھی پہلے یہی سمجھتا
01:08کہ وہ ہمارے بیچ رہے گی
01:10تم سے پیار کرنے لیکن
01:12لیکن اس کی خالقی بلیک ملنگ کے بعد
01:19مجھے چیز کا اندازہ ہو گیا
01:22کہ وہ یہ کبھی نہیں ہونے دیں گی
01:24انہوں نے ازارہ کو صرف یہاں اس لیے بھیجاتا
01:34تاکہ اس کے ذریعے آپ کی دولت حاصل کر سکتا ہے
01:37اور جب آپ نے ان کی بات نہیں مانی تو دیکھا آپ نے
01:47انہوں نے ایسی چال چلی
01:49کہ خود تو زارہ کی نظروں میں اچھی ہو گئی اور آپ کو برا بنا دی
01:53ٹھیک ہے
01:55اگر اسی شرط پر مجھے اپنی بیٹی سے ملنا ہے
01:59تو میں دے دوں گا اس کا حصہ
02:01اس کا حق ہے
02:04اور میری ذارہ سے زیادہ مجھے کچھ بھی عزیز نہیں ہے
02:10باپا بے شک حصہ دے دے
02:13اور اس کا کوئی فائدہ نہیں
02:15نہ ہی اس میں سے کچھ ذارہ کو ملے گا
02:17اور نہ ہی آپ کو آپ کی بیٹی ملے
02:25آپ ہر حال میں خالی ہاتھی رہی
02:28اور پھر میں کیا کروں
02:31باپا میں زارہ کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے اپنے گھر لانے کے لیے
02:35پہلے اس کی آنکھوں پہ جو جھوٹ کا پڑھتا
02:38خالی آنٹی نے ڈالا ہے وہ ہٹانا ہوگا
02:45اور وہ یہاں رہ کر نہیں ہو سکتا
02:46اے ہاں مجھے تمہاری بات سمائی میں نہیں آ رہی
02:51کیا کہنا چاہ رہے ہیں
02:53پاپا آپ صبر کریں آپ کو سب سمجھ آ جائیں
02:56آپ بس ریلیکس کریں
03:02حال یہ آنٹی کی بلیک میلنگ میں نائیں
03:04پاپا پہلے بھی زارہ کو گھر میں ہی لیا تھا
03:14اور اب بھی میں ہی لیا تھا
03:15آپ کو کنے بیٹے پر ادبار رہی ہیں
03:19موسیقا
03:25موسیقا
03:31موسیقی
04:01موسیقی
04:16موسیقی
04:18موسیقی
04:20نسرین کہاں ہیں صاحب
04:22اتنی تیر سے فون کر رہی ہوں
04:24بزینے کے فون ٹھیں اٹھا رہاں
04:26کہاں ہیں محروبلا او سے باگ کروا میری
04:29محروبی بھی ہسپتال گئی ہیں ڈرائیور کے ساتھ
04:32زین کیوں نہیں گیا ساتھ
04:33وہ جی زین بابا سو رہے ہیں
04:35محروبی بھی نے ان کا بہت انتظار کیا
04:37زین اب تک سو رہا ہے
04:41میرے جاندے سے پورا اس کا سکیجول ہی آؤٹ ہو گیا ہے
04:44اچھا جب بھی وہ اٹھے اسے میری بات کروانا سے رہا ہے
04:48اور پلیز نسین دھر کا خیال رکھو
04:50جی ٹھیک ہے بیگم صاحبہ میں سمجھ رہی
04:52ہوں نے یہاں پر ہوں
04:57اس کوئی گوہت نہیں
05:05لو جی
05:06یہ بھی ختم ہو گئی
05:08مہینہ ختم ہوتا نہیں ہے
05:10اور راشن ختم ہوتا ہے
05:12نہیں ختم ہوتی تو اس گھر کی غربت نہیں ختم ہوتی
05:17پوری زندگی ہو گئی ہے
05:19دودھ پتی کا حساب کرتے ہوئے
05:21لیکن میرے دن نہیں پھرے
05:23اور اگر کچھ امید بھی بنی تھی
05:27یہ نام اور آدیل پوری نہیں ہونے دے
05:29کھالا جائیں
05:31کیا کری رہی ہے آپ کچن میں
05:32کیا کروں گی
05:34اپنے نصیبوں کو رو رہی ہیں
05:36جو ہر بار بنتے بنتے بگڑ جاتے ہیں
05:38کیا ہوگے
05:41آپ جائیں کچن سے وہاں دیکھیں
05:43کچن میں گرمی کتنی ہے
05:44کیوں
05:46تمہارے باپ نے جگہ جگہ
05:48ایسی لگوا کر دیئے ہیں گر میں
05:50آپ ناراض ہیں میرے سے
05:54ارے نہیں میری گڑیا
05:59ناراض نہیں ہوں میں تیرے سے
06:01بس گرمی میں پتہ نہیں کیا
06:03نا آپ شناب بول رہی ہیں
06:05گرمی لگ رہی ہے نا
06:06تو اس سے لیے تو کہہ رہی ہوں
06:08آپ جائیں جا کے بیٹھیں باہر
06:10میں دیکھ لیتی ہوں نا کام
06:11نہیں تو جا کرنوں گی
06:15کچھ گرمی لگے کی نا
06:17کھالا جائیں
06:18عادت ہے مجھے اس گھر کی
06:20تو میں دیکھ لوں گی
06:22مجھے گھرمی نہیں لگتی
06:23آپ جائیں بیٹھیں جا کے باہر
06:24مجھے نہیں
06:27اب کی بات اور ہے
06:29پہلے بات اور تھی
06:30اب تو تو وہ
06:32عدیل کے گھر سے ہو آئی ہے نا
06:35تو نوکر چاکر جگہ جگہ
06:37اسی اب تو تجھے اور عادت پڑ گئی ہوگی تو یہاں تو گرمی لگے گی تجھے
06:42تو جا میں کر لوں گی
06:45کھالا جائیں
06:46میں پرائے لوگوں اور پرائے چیزوں کو اپنانے کی عادی نہیں ہوں
06:49میرا گھر یہ ہے
06:52اس خلال میں کچھ نہ بھی ہو تو یہ میرے لیے نمت ہے
06:55تو مجھے دوسروں کے محل سے کیا لینا دینا
06:57توبہ ہے
06:59جب بھی میں اسے بات کرنے کی کوشش کرتی ہوں
07:01یہ اپنی ہی تقریریں کر کر کے مجھے چھکرا دیتی ہے
07:05اب میں کیسے بات کروں اس سے
07:07کیا ہوگے
07:09کیا سوچ رہی ہے
07:10جا کے بیٹے
07:12چائے پھرانا نہیں تھی
07:13ہاں ہاں
07:14مگر پتی ختم ہو گئی
07:16پتی ختم نہیں ہوئی
07:18مجھے پتہ کہاں رکھی ہے
07:20آپ جائے میں بنا کے لیے آتی ہوں
07:22چھلو جیتی رو
07:27لیے آتی ہوا
07:41چاہاں
07:43چاہاں
07:45چاہاں
07:46چاہاں
07:49چاہاں
07:53چاہاں
07:54چاہاں
07:56خالہ آپ اور مامو بہت اچھے ہیں
08:10اچھا آپ لوگ آگئے ہیں
08:13خالہ میں تو بلکل اکیلے پڑ جاتی
08:16نہیں بیٹھا
08:18خالدہ ہماری بہن جائسی تھی
08:23ہمیں بہت افسوس ہے کہ اس کے آخری وقت میں
08:28ہماری ملاقات نہیں ہو سکی
08:29لیکن مریم تم بلکل اکیلی نہیں ہو
08:34ہم سب تمہارے ساتھ ہیں
08:36اور
08:37ہم تم اس طرح اکیلے نہیں جوڑیں گے
08:42تم ہمارے ساتھ جاؤ گی
08:44منیر بھائی کہا چکے
08:46نہیں خالہ
08:48یہ میرا گھر ہے
08:50میرا بچپنی ہاں گزرہ ہے
08:53میرے امی ابو کی یادیں اس گھر میں
08:56میں ہی گھر چھوڑ کر نہیں جا سکتی خالہ
08:59سمجھ سکتی بیٹھا
09:02ماں بھاپ کی یادیں
09:07ان کا پیار
09:09سب کچھ ساری زندگی تمہارے ساتھ رہے گا
09:12لیکن تمہارا یہاں کے لیے رہنا صحیح نہیں ہے مریم
09:18میری پپو آتی جاتی رہیں گے خالہ
09:23آپ پکڑ نہیں کرے
09:24کیسے پکڑ نہ کروں بیٹھا
09:26بیٹھا یہ میرا ہادی ہے
09:31تم بہت چھوٹی سی تھی جب یہ یہاں آیا تھا
09:35تمہیں یاد تو نہیں ہوگا
09:37جی خالہ
09:38ہلکی سے چھلک یاد ہے
09:41مریم تمہیں سلمہ نے بتا دیا ہوگا
09:45تم ہمارے ساتھ جا رہی ہو
09:47اب تم ہماری ذمہ داری ہو
09:51جب بھی تمہیں اپنی پپو سے ملنے کا دل کرے تو ماں سکتی ہو
09:55بلکہ سلمہ تمہیں خود لے کے آیا کرے گی
09:59نہیں مامو جال
10:01میں آپ لوگوں کو پریشان نہیں کرنا چاہتی ہوں
10:04مریم کس نے کہا تمہیں کہ اگر تم ہمارے ساتھ چلو گی تو ہم پریشان ہوں گے
10:10ایسا بلکل بھی نہیں ہے
10:12کیونکہ ہماری امی جو ہے نا
10:15وہ بور ہوتی رہتی ہے
10:17تم آ جاؤ گے تو وہ ان کی پورید بھی دور ہو جائے گی
10:19اور بیٹے بیٹے بھی مل جائے گی
10:21بس بھائی تیع ہو گیا ہے
10:23تم ہمارے ساتھ جا رہی ہو
10:24ہم ایک دو دن میں نکلنے والے ہیں
10:27تم اپنی پیکنگ شروع کر دیں
10:29چھے مامو جان
10:32موسیقی
11:02موسیقی
11:14موسیقی
11:18موسیقی
11:22مجھے آپ سے کوئی بات نہیں کرنی آپ کو کیوں ہی سمجھ آتی
11:50دیکھو بیٹا اگر تم مجھے مجرم سمجھتی بھی ہو نا
11:53تب بھی میں نے اپنی صفائی میں کچھ کہنا ہے
11:55میری بات سنو
11:56آپ میری زندگی میں کوئی ویالیوم نہیں رکھتے
12:00اس لیے نہ مجھے کوئی آپ کو موقع دینے ہیں
12:06نہ آپ کی کوئی بات سنیے
12:07مجھے دوبارہ فون مک کیجئے گا پلیز
12:09دیکھو بیٹا میری بات
12:20مجھے دیکھو بیٹا
12:22مجھے دیکھو بیٹا
12:23مجھے دیکھو بیٹا
12:24مجھے دیکھو بیٹا
12:36مجھے دیکھو بیٹا
12:44ہی لوں دیر کیسی ہو
12:45سلمان اتنی قیمتی گاڑی
12:50ہاں قیمتی ہے مگر تم سے زیادہ نہیں
12:52سنو کیا یہ تم نے خریدی ہے میرا مطلب ہے
12:56کہاں سے آئی تمہارے پاس
12:58میری جان بیٹھو سب بتاتا ہوں
13:00بیٹھو
13:01اچھی ہے گاڑی
13:08کیا ہو گیا محروم ہے غریب انسان
13:11میں کہاں سے خرید سکتا ہوں
13:13اپنے دوست سے مانگیا ہے
13:14سپیشلی فور یو
13:15تاکہ میری محروم آرام سے گھوم پر سکتا
13:18اچھا بتاؤ
13:20آج کہاں جائیں گی محروم
13:22لے چلو کسی کھلی فیزا میں
13:25جہاں اپنی زندگی کی گھٹن دور کر سکوں
13:28تو لیٹھ گو
13:44اسلام علیکم زہرہ
13:51زہرہ
13:57اب آپ میری بات کا جواب بھی نہیں دیں گے
13:59آپ اسے ناراض ہیں
14:07ریحان میرا تم سے کسی قسم کا کوئی رشتہ ہی نہیں ہے
14:12جیسے میں تم سے ناراض ہوئی ہے باپ کیوں
14:17رشتہ تو میرا اور آپ کا ایسا ہے
14:22کہ آپ جاہاں گر بھی اس کا انکار نہیں کر سکتے
14:25لیکن میں ابھی
14:29اس رشتے کے حوالے سے نہیں ہے
14:32دوست کے حوالے سے آپ سے بات کرنا
14:34تم اگر میرے دوست ہوتے
14:38تو مجھے یوں دھوکہ نہ دیتے
14:41میں نے آپ کو کبھی کوئی دھوکہ نہیں دیا زہرہ
14:45دھوکے کی بات تو آپ کر رہی نہیں کیونکہ
14:55ان چیزوں کی پرک آپ کو ہے ہی بھی
14:58جو لوگ آپ کے لئے اچھی نہیں ہیں
15:06ان سے آپ محبت کرتے ہیں
15:11اور جو آپ سے واقعی محبت کرتے ہیں
15:13انہیں آپ شک کی نگاہ سے دیکھتے ہیں
15:15مجھے تم سے کوئی فضول بحث کرنی ہی نہیں ہے
15:23پتہ ہے آپ کیوں جا رہے ہیں
15:25کیونکہ میرے ان باتوں کا آپ کے پاس کوئی جواب نہیں
15:28لیکن ایک بات یاد رکھئے گا
15:31جس دن آپ کی آنکھوں سے
15:35جھوٹ کی پٹی ہٹے گی
15:36تو جن آپ کو بہت تکلیف ہو
15:40تو اس وقت آپ کو کوئی
15:44ہمدرد چاہیے ہوگا
15:45اور آپ پلیس مجھے یاد رکھئے
15:48میں آپ کے لئے ہر وقت موجود ہوں کیونکہ
15:51کیونکہ میں آپ کا بھائی ہوں
16:05میں نے تو یہ سوچ کر زہرہ کو دل سے اپنایا تھا
16:12کہ اس کے آنے سے عدیل بھرکل ٹھیک ہو جائی ہے
16:16لیکن یہ لڑکی تو ان کے لئے مصیبت ہی بن گئی
16:19کاش میں اس کو اس گھر میں آنے کی اجازت ہی نہیں دیتی
16:23تو آج عدیل کی صحت دیتا رو ہوتی
16:26وہ تو دن بہ دن زہرہ کے غم میں گھولے جا رہے ہیں
16:32بیگم صاحبہ آج رات کے کھانے میں کیا بناؤں
16:40مجھے نہیں پتا کچھ بھی بنا دیں
16:49صاحب کی وجہ سے بیگم صاحبہ کتنی پریشانت رہنے لگی ہے
16:54یا اللہ اس گھر کی پریشانی دور فرما
16:58شادی کے بعد نہیں بنانی میں نے چاہے
17:04آپ نے بنا کر لے کر آنی ہمارے لئے ویٹ ٹی
17:07یار میں تو بہت بری چاہے بناتا ہوں
17:09جب مول بھی مجھ سے پوچھے گا
17:13کہ پاکیزہ بیوی آپ کو محمد فراز سے
17:15اتنے لیس حق بہر میں نکاح قبول ہے
17:17تو میں نہیں کہہ دینا ہے نو
17:20حق کے مہر پانچ ہزار روپے
17:23آپ کے نکاح میں دی جاتی ہے
17:25پاکیزہ
17:27پاکیزہ
17:29پاکیزہ تو کیکو ہے نا
17:30بتا نہیں کیوں ایسا لگ رہا ہے
17:34جو کچھ بھی وہ وہی خواب تھا
17:36ہمیں درنا نہیں جائیے
17:41ہز برن بھائی تھا
17:43ہمیں کھالک لگ گی تھی
17:52لگ تو گئی ہے
17:56کالک
17:58ہاں ٹھیک ہے
18:10میں دے دوں گا اپنی جادہ آدمے سے حصہ
18:13لیکن
18:14ایک شرط پر
18:16وہ یہ
18:17کہ زہرہ آ کر مجھے خود کہے
18:20کہ میری جادہ آدمے سے
18:21اس کو حصہ چاہیے
18:23اگر عدیل سچ بول رہا تھا
18:27تو مجھے زہرہ سے بات کرنی چاہیے
18:29خالا چان
18:34خالا چان
18:35کھانے میں کیا بنانے مجھے بتائیں
18:37میں اپر چڑھا دیتے ہیں
18:38پھرے چھوڑو خانہ
18:40ہم دونوں ہی تو ہیں کھا لیں گے کچھ بھی
18:42میں کئی دنوں سے دیکھ رہی ہوں کہ تم
18:47مہت مرچھائی مرچھائی لگ رہی ہے
18:49ایک بات پوچھوں
18:54سچ بتاؤگی نا
18:57کچھ ہے
18:59میرے آنے کے بعد ان لوگوں نے
19:01تم سے برا سلوک کیا ہے
19:03جو تم سب کو چھوڑ چھاڑ کر
19:06واپس آ دیتا
19:07کھینے ہی کالا چاہے
19:10میں اسے کوئی برا سلوک نہیں کیا
19:13اور واپس پہ میں اپنی مجھے سے آئی ہوں
19:17ہاں ظاہر ہے تمہیں تو
19:19گھر کی یاد آ رہی ہوگی
19:21میرے بغیر رہنے کی عادت نہیں ہے نا تمہیں
19:24ویسے
19:27زارہ
19:28جب تم وہاں تھی نا
19:31تو سچ پوچھو
19:33مجھے تمہیں وہاں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی
19:36پوچھو کیوں
19:38کیا
19:39کیونکہ مجھے پہلی بار احساس ہوا تھا
19:44کہ جس گھر میں وہ تحریم اکیلی دندناتی پھر رہی ہے نا
19:47اس پر صرف اور صرف تمہارا حق ہے
19:51اور دیکھو
19:54وہ کیسے وہاں راج کر رہی ہے
19:56اور تم یہاں
19:58اتنی سی کوٹھڑی میں پڑی ہو
20:00اس لیے میں نے تیہ کیا ہے
20:02کہ میں عدیل سے تمہارا حق لے کر آؤں
20:07کیا کیا کہہ رہی ہے کھالا جان
20:10وہی جو سچ ہے
20:13اس گھر پہ
20:15عدیل کی جائدات پر
20:17تمہارا پورا پورا حق ہے
20:19اور وہ میں تمہیں دلوا کر دوں گی
20:22کھالا جان
20:23جو ان لوگوں سے کچھ نہیں چاہتے ہیں
20:27چاہ میرا ان سے کوئی تعلق ہی نہیں
20:29تو ان کی کسی چیز پہ میرا کوئی حق بھی نہیں ہے کھالا جان
20:32تمہارے نا ماننے سے عدیل سے اس طرح تمہارا رشتہ ختم نہیں ہو جائے گا
20:36جیسے اپنی بیماری کی حالت میں اس نے اپنا حق جتا کر تمہیں اپنے گھر بلایا
20:41اس طرح تم اپنا حصہ بھی مانگ سکتی ہو
20:44خالا جان پہلی بات
20:47ایک تو ان کا نام آپ میرے سامنے مت لیا کریں
20:50دوسرا میرا ان سے کوئی تعلق نہیں ہے
20:54جس شخص کے دل میں آپ کے لئے عزت نہیں ہے
20:58میں اس سے کیوں کوئی واسطہ رکھوں
21:00نہیں چاہیے مجھے ان سے کچھ
21:03پہلے وہ آپ کی عزت کرنا سیکھ لیں
21:05بات کی بات میں لیکھی جائے گی
21:07اس کی محبت تو میرے گلے کی ہڈی بن گئی ہے
21:16جس کو نہ میں اگل سکتی ہوں نہ نگل سکتی ہوں
21:19اب کیا کروں
21:21کیسے اس کو عدیل سے سب کچھ لینے پر رازی کروں
21:26تہریم مجھے کچھ سمجھ میں نہیں آرہا
21:37کہ میں آلیا کا کیا کروں
21:40کہ آپ کیوں وہ اتنے ٹینس ہو رہے ہیں
21:43آپ جانتے ہیں آپ کے لئے یہ کتنی خطرناف بات ہے
21:46آپ کا بی پی بلکل کنٹرول میں نہیں ہے
21:48دیکھو تہریم
21:50آنکھیں بند کرتا ہوں
21:51تو مجھے
21:52آلیا کی وہ دھمکیاں یاد آتی ہیں
21:55جو اس نے میری بچی کے لئے کہی ہوتی ہیں
22:01ایک تو یہ مجھے خیال آتا ہے
22:03کہ میں اس کی ساری باتیں مان لوں
22:05اور اپنے بچی کو بچا لوں
22:11پھر جب میں آنکھیں کھولتا ہوں
22:13تو مجھے
22:14ریحان کی باتیں یاد آتی ہیں
22:16کہ وہ کہتے ہیں
22:17کہ میں اس عورت کی بلیک میلنگ میں نہ ہوں
22:20میری تو سمجھ بھی نہیں آرہا
22:22میں کس کی سنوں کس کی نہ سنوں
22:27آپ تیز فکر نہ کریں
22:29اللہ پاک سب اچھا کرے گا
22:32انشاءاللہ
22:34دہریم میں نے تم سے کہا تھا
22:36کہ ریحان کو کوئی بات نہ بتانے
22:39لیکن تم نے غصے میں آکے
22:45سارا کوالیا کے حوالے کر دی
22:47اس دھوکے باس عورت کے حوالے کر دیا
22:51مجھے یہ ڈھر ہے کہ
22:57وہ اس کے ساتھ کیا کرے گی
22:59وہ اسے محبت نہیں کرتی
23:01محبت کا ناتک کرتی ہے
23:03یہ بات بھی مجھے پریشان کیا ہوئے ہیں
23:05کہ اسے کوئی نقصان نہ پہچا رہے ہیں
23:09یہ بات بھی مجھے پریشان کیا ہوئے ہیں
23:11کہ اسے کوئی نقصان نہ پہچا رہے ہیں
23:13نقصان نہ پہچا رہے ہیں
23:43یعنید
23:57موسیقی
24:13واہ جی واہ
24:15کیا کیا نئے نئے طریقے آگئے ہیں لوٹنے کے
24:18یہ تو میں روز دیکھا کروں گی
24:27مونیر صاحب
24:31ہیلو اسلام علیکم
24:33والیکم اسلام
24:35آپ وہاں جا کر
24:37گھر آنا ہی بھول گئے ہیں
24:39چھوٹے چھوٹے کاموں کے لیے
24:41مجھے باہر جانا پڑتا ہے
24:43واپس کب آئیں گے
24:44آلیا میری بھی سنو گی
24:46یا اپنی ہی بولے جاؤ گی
24:52ہم لوگ تا رہے ہیں
24:54اور مریم بیٹی بھی ہمارے ساتھ ہو گی
24:56میں نے آپ سے کہا تھا نا
24:58کہ میں اس مریم کو نہیں رکھوں گی
24:59پھر بھی اسے لیے چلے آ رہے ہیں
25:02تمہارے ہوتے ہوئے میں یہ نیکی کا کام کرنے کا
25:04سوچ بھی کیسے سکتا ہوں
25:09مریم سلمہ کے ہاں رہے گی
25:13اور تم اپنے دماغ پر بوجھ مت لیں
25:15ہاں ہاں
25:16تو میں نے کوئی ٹھیکہ نہیں لے رکھا سب کو سنبھالنے کا
25:19فضول باتیں بند کرو
25:21اور میری بات سنو
25:23اچھا بولے
25:25میں نے تمہیں اس لیے فون کیا
25:27کہ میں جلدی میں گھر کی چابیاں لانا بھول گیا
25:29اور زارہ بھی گھر پہ نہیں ہیں
25:34اس لیے تم گھر پہ ہی رہنا
25:39یہ نہ ہو کہ میں باہر کھڑا رہا ہوں
25:41اور تم کہیں نکلی ہوں
25:43ہاں ہاں آپ نے تو مجھے خزانے کما کر دیئے ہوئے ہیں نا
25:47جنہیں خرچ کرنے کے لیے نا
25:49میں بزاروں میں گھونتی رہوں
25:51اچھا یہ بتاؤ مہروح کیسی ہے
25:53اور ہاں
25:55تم زارہ کی خیر خیریت لینے گئی تھی عدیل بھائی کے گھر
25:57آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے
25:59زارہ خود یہاں پر آ چکی ہے
26:01وہ ویسے خود بھی بہت سمجھدار ہے
26:07باقی آپ واپس آئیں گے
26:09تو خبرگیڑیاں خود لے لینا
26:11زارہ خود کیسے آ گئی
26:15اور وہ بھی اچانک
26:19مہروح کو بتاتی ہوں زارہ کی حق
26:21بتاؤں زرا وہ بے وکوف عدیل سے بات کرنے کی روادار نہیں
26:27اب اس سے حصہ کیا خاک لے گی
26:29مہروح اچھا مشورہ دے گی
26:31فون کرتی اسے
26:33فون کرتی اسے
26:45فرا کے جانے سے
26:47یہ زیردہ ہی آزاد نہیں ہو گئی
26:49نکل گئی ہوگی
26:51کہیں ادھر ادھر
26:53بہت شکریہ
27:03خوش ہو
27:07یا
27:08آزو میں بہت خوش ہوں
27:12اور میں نے آج بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت کیا
27:16بہت بہت کیا
27:18کہیں ایسا تو نہیں
27:20تم زین کو مسکر رہی ہو
27:22کیوں وہ موڑ خراب کر رہا ہے اس کا نام لے کے
27:27ہاں
27:28یہ ساری میس کوئس
27:31امہ کی
27:34امہ
27:35کر
27:36زین نے
27:37کال تو نہیں کی
27:41رہے یار زین اس وقت ہوڑے بیچ کر سو رہا ہوگا
27:45نہیں سلمان
27:46سلمان وہ
27:47زین کے نوٹنے کا ٹائم ہو گیا
27:49سلمان
27:50مجھے تم گھر جلدی پونچھا
27:52اگر وہ اٹھ گیا تو پورا گھر سر پر اٹھا لے گا
27:54تم پلیز پلیز گھاڑی تیز چلاو
27:57دراصل مہرو یہ میرے دوست کی گھاڑی ہے
27:59مجھے اسے احتیال سے واپس کرنے ہوگی
28:01ایسے کچھ تیز چلاوں کی
28:04ارے بھئی کچھ نہیں ہوتا گھا
28:05تم کونسا نہیں نہیں گھاڑی چلانے لگیو
28:07ابھی پلیز پلیز جلدی گھاڑی چلاو
28:12ٹھیک ہے
28:16ہاں اور تیز
28:19اور
28:20اور تیز
28:21سلمان
28:22مہرو
28:23مہرو
28:24مہرو
28:25مہرو
28:26تمہیں کہا بھی تھا کہ مجھے تیز چلانے کا
28:27مط کاو مگر
28:28سلمان
28:29سلمان
28:30سلمان
28:31سلمان
28:32سلمان جو ہسپیٹر لے کے جاؤ
28:34سلمان
28:35سلمان
28:37سلمان
28:43سلمان
28:44سلمان
28:45سلمان پلیز کاری تیز چلاو
28:47مہرو
28:49کچھ نہیں ہوگا تم ٹھیک ہو جاؤگی
28:55پت پہنچنے والے پت پہنچنے والے
28:57مہرو
29:06مہرو
29:07مہرو
29:10مہرو
29:11مہرو
29:13مہرو
29:14مہرو
29:15نسرین
29:19مہرو
29:20مہرو
29:21مہرو
29:22مہرو
29:23مہرو
29:24مہرو
29:25مہرو
29:26مہرو
29:27مہرو
29:28مہرو
29:29مہرو
29:30مہرو
29:31مہرو
29:32مہرو
29:33مہرو
29:34مہرو
29:35مہرو
29:36ماما مینہ آراز ہوں گے
29:41تم کام کرو تم فون لے کے ہوں گا جلدی شاہ
29:46جی اچھا
30:06موسیقی
30:36موسیقی
30:38ان کی پیگننسی ٹرمینیٹ ہو گئی ہے
30:41فیلحال تو ہم انہیں ڈشارج نہیں کر سکتے
30:43اور اس سیچویشن میں
30:45اٹلیس انہیں ہمیں ایک رات
30:47ہسپٹل میں ہی رکھنا ہوگا
30:49اوکے ڈاکٹر صاحب
30:51ایک ٹکی
30:52مہرو کو آج رات
30:59ہسپٹل میں رنب ہوگا
31:00امپاسبل
31:06سلمان
31:16سلمان پلیز مجھے گھر جانا ہے
31:18میں یہاں نہیں رہ ستی
31:20آج نہیں جا ستے ڈاکٹر چھوٹی نہیں دے
31:22مگر میرا جانا ضروری ہے سلمان
31:25تمہیں زین کا پتہ ہے نا
31:27وہ ہنگامہ کر دے گا
31:29اور اگر
31:34ماما کی کال آگئی تو
31:36تمہیں پتہ ہے
31:39ماما صوبہ بھی مجھے کال کر رہی تھی
31:41میں نے نہیں اٹھائی
31:43پلیز
31:49پلیز سلمان مجھے گھر جانا ہے
31:51پلیز
31:52اس سے کیسے جا سکتے ہیں
31:53ڈاکٹر چھوٹی نہیں دے رہے
31:55میں نے پوچھا ہے ان سے
31:56مگر تم سمجھنے کی کوشش کرو نا
32:00میں زین کو کیا سمجھاؤں گی
32:01کیا کہوں گی اس سے فون پر
32:03م مہوں کا کال کروں
32:10میں نے چھوٹی نہیں
32:13ممہ کو کال بھی نہیں کر سکتی
32:18یا اللہ میں کس مسیبت میں فس گئی ہوں
32:22ملو
32:26تمہاری ایک دوست بھی ہے
32:36ہاں
32:38کیا میں اسے کال کروں
32:52ہاں
32:56زین بابا
32:58آپ چھوٹی بیکم صاحبہ کی اپنی کو فون کر کے دیکھیں
33:00نسین آپ کو لگتا ہے میں بے باپوف ہوں
33:02میں کھٹ چکا ہوں کال
33:04بڑا آنٹی جو ہے نا آنٹی
33:06آنٹی اچھی نہیں ہے
33:08آنٹی اچھی نہیں ہے
33:10کال نے اٹھا رہی میرے
33:12زین بابا ہو سکتا ہے مہرو بی بی
33:14اپنی اممہ کے ساتھ کسی ضروری کام سے چلی گیا
33:16نہیں جی بی بی جی ہاسپیٹل ہی گئی تھی
33:18انہوں نے کہا تھا کہ وہ مجھے کال کریں گی
33:20تو ہمیں ان کو لینے کے لئے چلا جاؤں گا
33:22تو آپ ہاسپیٹل فون کر کے دیکھ لیں
33:28تھی وہاں
33:30مہرو بی بی ہاسپیٹل میں ہوگی
33:32ہو سکتا ہے
33:34لیکن زین بابا
33:36اب تو رات ہو گئی ہے
33:38مہرو بی بی تو دن میں گئی تھی
33:40تو
33:42ہمیں کام کرتے ہیں نا
33:44ہم سب ہاسپیٹل جائیں گے
33:46ہم سب جا گے میری مہرو کو دھونیں گے بٹی سے
33:48نیس
33:50آپ لو بی چلیں
33:52مہرو کی قائد ہے
33:54مہرو
33:56مہرو
33:58مہرو
34:00زین میں آتو رہی تھی
34:02تو میں یاد ہے وہ میری فرینڈس
34:04جن کے ساتھ ہم نے لنچ کیا تھا
34:06ہاں
34:08زین
34:10وہ
34:12میری ایک دوست تھی نا فروا
34:14اس کا بہت سیریس ایکسیڈنٹ ہو گیا ہے
34:16اور اس کی ماما انگلینڈ میں ہے
34:20وہ بیچاری بلکل اکیلی ہاسپیٹل میں ہے
34:22میں ابھی اس کے ساتھ ہوں
34:24کر
34:26مجھے سمجھ نہیں آرہا
34:28اسے اس حالت میں اکیلہ چھوڑ کر کیسے آؤں میں
34:30میں
34:32صحیح
34:34اچھا
34:40تم پھر کام کرو
34:42اس کے ساتھ نائٹسٹہ کر لگا
34:44تم نہیں رکچا ہوں
34:46وہ تمہاری پیst فرینڈ ہے
34:48اس کی ماما بھی نہیں ہے
34:50اس کے پاس پر پر اکھیل ہوگی
34:52مہرو کیا بھی ہمارے پاس
34:54مہرو باہت ہوں
34:56تم پریشان مت ہو
34:59میں جلدی کل آ جاؤں گی
35:01ٹھیک ہے
35:02اگر ماما کی قول آئے نا
35:05پلیز ماما سے کچھ نہ کہنا
35:07وہ بتے بلا وجہ خفا ہوں گی
35:09اوکے
35:11نہیں پرامیس شو
35:12نہیں بتاؤں گا ماما کو
35:14لیکن تم کل جلدی آ جانا نا
35:16پلیز آئی میسیو
35:18تم اپنی دوست کا بہت سارا خیال رکھو
35:21اندروش کو کہنا کہ
35:24زین کہہ رہا تھا کہ
35:26ساپ ٹھیک ہو جائے گا
35:27ساپ ٹھیک ہو جائے گا
35:28اپنی تین میل بی فائن
35:29اوکے
35:30ہاں ہاں ٹھیک ہے
35:32اوکے
35:33اللہ حافظ
35:34یا اللہ
35:44یہ سب کیسے صحیح ہوگا
35:47کتنی مجبور ہوں میں
35:49کسی کے ساتھ شیئر بھی نہیں کر سکتی
35:53کہ میرا کتنا بڑا نقصان ہوگی ہے
35:57زارا
36:09جگالا
36:13جاؤ دیکھو باہر کون ہے
36:15اسلام علیکم کالو
36:30والیکم السلام
36:31کیسے ہیں تو پھر ٹھیک ہے
36:34ہاں بیٹھا ٹھیک ہے
36:36آجائے
36:37شکر ہے منیر صاحب
36:44آپ کو گھر کی یاد تو آئی
36:46تمہیں ذرا بھی احساس ہے
36:50کسی چیز کا
36:51باہر سے کوئی آتا ہے
36:53اسے پانی کا پوچھتے ہیں پہلے
36:55بیٹا پانی پلا دو
36:58ہاں اور ذرا
36:59ٹھنڈا پانی لے کر آنا
37:00حیدر آباد کی گرمی کھا کر آئے ہیں
37:02پانی لاتے ہیں
37:05میرے جانے کے بعد
37:07جو تم نے کہانیاں چلائی ہیں
37:08نا
37:09ازارا کو یہاں لانے کی
37:11اچھا نہیں کیا تم نے یہ
37:14میں نے جو کچھ بھی کیا ہے نا
37:18اس سے آپ کو غرض نہیں ہونا چاہیے
37:20میری بچی کو صرف میرے ساتھ رہنے کی عادت ہے
37:23شکریہ بیٹا
37:29آلیہ میں تمہیں بڑی اچھی طرح جانتا ہوں
37:37مزارہ سے بھی پوچھ لوں گا
37:38اپنے بیمار باپ کو چھوڑ کے آئی تو آئی کیسے
37:42کسی اولاد ہے میری
38:03تنی کن چکروں میں
38:05ذرا فکر نہیں ہے مارکی
38:07پوچھ پا آئی میں
38:09سا سا کے joints
38:10ٹھیکا ہے ججہ