00:00ڈالرشان کی چین کو سی فود کی برامدات میں 24 فیصد اضافہ
00:03ڈالرشان کی چین کو سمندری غزہ سی فود کی برامدات میں جنوری سے نومبر
00:082025 کے دوران 24 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا
00:11جو 2025 کے پہلے 11 مہینوں میں تقریبا 235.7 ملین ڈالر کی مالیت تک پہنچ گیا
00:18جبکہ 2024 کے اسی عرصے میں یہ برامدات 188.9 ملین ڈالر تھی
00:24چین کی جنرل ایڈنٹریشن آف کسٹمز جی اے سی سی کے عداد و شمار کے مطابق پاکستان کے وزارت تجارت کے حکام نے بتایا کہ ہی نمائے اضافہ چینی مارکٹ میں عالی میار کی سمندری غزہ کی مصنوعات کی بڑھتی ہوئی مانگ کی اکاسی کرتا ہے
00:38اہم برامدی سی فوڈ میں فروزن مچھلی جن میں ایکوویز میکریل اور سکورٹ جیسی اقسام شامل ہیں فروزن مچھلی کی برامداد دوہزار چوبیس کی چالیس ملین ڈالر سے بڑھ کر دوہزار پچیس میں ستاون ملین ڈالر سے زیادہ ہو گئی جو مجموعی اضافے میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں
00:55اسی طرح تازہ ککڑے کی برامداد جنری سے نومبر دوہزار پچیس تک اکتیس اشاریہ ترانوے ملین ڈالر تک پہنچ گئی جو گزشتہ سال کے اسی عرصے میں ستائس اشاریہ سات سات ملین ڈالر تھی
01:07چائنہ ایکنومک نیٹ کے مطابق فروزن کیٹل فش اور سکورٹ کی برامداد چوبیس اشاریہ سات ملین ڈالر تک بڑھ گئی جو گزشتہ سال کے اسی عرصے میں تیس اشاریہ آٹھ ملین ڈالر تھی
01:19حکام کے مطابق چین اور پاکستان کے درمیان بہتر تجارتی تعلقات خاص طور پر چین پاکستان اقتصادی رہداری سی پیک نے لوجسٹک کو ہموار کیا جس سے شپنگ کا وقت کم اور مستسل سپلائی یقینی بنائی گئی
Comments