Skip to playerSkip to main content
  • 1 hour ago
Faaslay ep 26 Urdu drama

Category

😹
Fun
Transcript
00:00اشکاوے اشکاوے تجھ میں سب دسدارے
00:30بڑی بڑی ہیڈ لائنز بنی ہی ہے
00:33شہزادی بنا کر پیش کیا جا رہا ہے
00:36اور شہزادی صاحبہ خائب ہے
00:39تمہیں زعویہار کی عزت رکھنی چاہیئے
00:41جیسے کر اس نے تمہاری سب کے سامنے عزت رکھی
00:48یاد رکھنا
00:53میں ہرگز اس خاندان کی عزت کے اوپر سمجھوتا نہیں کروں گا
00:57جس دن تمہارے بیوی کی عذاب مزاجی ہمارے حسنوں سے ٹکرائی
01:04وہ دن اس رشتے کا آخری دن ہوگا
01:06کبھی اپنے رویے پہ غور کی ہے تم نے اور آج جب میری فیملی مجھ سے پوچھ رہی تھی
01:10کہ تمہاری بیوی کہیں تو میں احمقوں کی طرح لا جواب کھڑا رہ گیا
01:13اس کا کیا کروں میں
01:14ہم سوری میں مانتی ہوں تم کہیں نہ کہیں صحیح کہہ رہے ہو
01:18لیکن میں نہیں جانتی تھی کہ سب کا ریاکشن یہ آئے گا
01:27ندا
01:27جی
01:29تم یہاں پر
01:32کتنے خوبصورت لگ رہے ہو
01:36کیسی باتیں دیں آدل کوئی سن لے گا
01:39کوئی سنتا تو سن لے
01:41میں ڈرتا ہوں کیا کسی سے
01:42اور اگر کسی نے پوچھا بھی تو کہہ دیں گے کہ
01:46فیوچر کے ہزبن اور وائف ہیں
01:48شیٹ اپ آدل
01:49ایک تو تم اس سنے کی بات کر کے میرے سارے رومانس کا بیڑا غرق کرتے تھے
01:53ویسے تم نے ایک بات نوٹس کی
01:57کیا کونسی
02:00دیکھو خاور اور شبی اپنے گھر میں بہت خوش ہیں
02:03زاویہ اور اینی بھی بڑے خوش دیکھتے ہیں
02:08اب تو ہماری ہی باری گیا
02:11آدل آپ نے ایک چیز نوٹ کی
02:14شبی نے کوٹ میریج کی تھی
02:17اور زاویہ اور اینی کے سر پہ ہم جیسی ماہیں نہیں ہیں
02:20آپ کے باس کوئی پلان ہے
02:23فیلال تو کوئی نہیں ہے لیکن
02:24بنا لوں گا
02:26پلان بنانے میں کتی دیر لگتی ہے
02:28چلے آپ سوچ کے مجھے بتائیے گا میں اینی سے مل کے آتی ہیں
02:31نیدب
02:32آدل
02:37کب سے رون رہی ہوں میں تمہیں
02:39یہاں بدبان کے کیوں کھڑے ہو
02:41کیوں
02:42تو مجھے کی رون رہی ہے
02:45یار فوٹوگرپر کا بتاؤ وہ کب تک آئے گا
02:48فوٹوگرپر
02:50بلکل سہن سے نکل گیا میں
02:54ابھی فون کرتا ہوں
02:56تمہیں کیا لگا تھا
03:16کہ میں ان لڑکیوں میں سے ہوں
03:21جو طلاق کے ڈر سے
03:24آپ کو کرنے کو تیار ہو جاتی ہے
03:26آگئی تو
03:26مجھے تو لگا پاپ شہرازی منشن میں ہوں گی اس وقت
03:30مجھے وہاں کیوں ہونا چاہیے تھا
03:32وہاں تو دعوت ہے نا زارویہ کی شادی کی
03:35آپ بھی تو سہی کی فرد ہے
03:37اسی لیے
03:37اگر میں اس گھر کی فرد ہوتی تو وہاں ہوتی
03:41خیر یہ بات پرانی ہو گئی ہے
03:44تو اس بات پر بات کرنے کا کیا ہی فائدہ
03:46مگر آپی
03:47بلا وجہ کیوں بحث کری ہو دعا
03:49جاؤ ابھی آئی ہو جا کے کچھ کھاؤ پی ہو
03:51اور ماسے سے بلو مجھے چائے بنا کے دیں
03:54کیوں بھاگتی ہیں اس بات سے
03:56بات کیوں نہیں کرتی
03:59گبرار نہیں ہوتی آپ کو اس اکیلے پن سے
04:01کیا ہو گیا دعا تم لوگ ہر وقت کس طرح کی باتیں کرتے ہو
04:05کیونکہ آپ کی خموشی مجھے افسر کر دیتی ہیں
04:11آپ نے یہ شادی میلی پچے سے کی تھی نا
04:14تاکہ میرا پروپر علاج ہو سکے
04:16تو دیکھیں آپی
04:17اب تو میں ٹھیک ہو گئی ہوں
04:19اور اب تو میں بہت اچھا پڑھنے بھی لگی ہوں
04:22تم کہنا کیا چاہتی ہو مجھ سے دعا
04:24یہی کہ
04:25سکندر انکل آپ کو ڈیزارف نہیں کرتے
04:28شاٹ اپ دعا
04:29ہمارا دماغ تو سیئے
04:31تم کس طرح کی باتیں کر رہی ہو
04:33اگر سکندر سن لیں گے
04:35تو انہیں کتنا برا لگے گا
04:37ان کے کتنے احسان ہیں ہم پر
04:39یعنی آپ یہ شادی نبھا کر
04:41سکندر انکل کے احسانوں کا بدلہ نبھا رہی ہیں
04:44دعا
04:44بلا وجہ کی باتیں مت کرو تم
04:47تم چھوٹی ہو چھوٹی رہو
04:49میرے معاملے میں دخل اندازی کرنے کی ضرورت نہیں ہے
04:51آپی
04:54آپ مجھ سے نراز ہو جائیں
04:56لیکن میں آپ کو اس طرح اپسٹ نہیں دیکھ سکتی آپی
04:59میں خوش ہوں
05:00کیوں تم لوگ مجھے ڈسٹ اپ کرتے ہو
05:02آپ خوش نہیں ہے
05:04آپ بہت عرصے سے خوش رہنے کی ایکٹنگ کر رہی ہیں
05:08دعا
05:08مجھے آپ کوئی بات نہیں کرنی
05:10تم جاؤ ابھی یہاں سے
05:11جس سر میں ویسی درد ہو رہا ہے
05:13ٹھیک ہے جا رہی ہوں آپی
05:15لیکن ایک بات یاد رکھے گا
05:17میں آپ کی چھوٹی بہن ہوں
05:19آپ کو اس طرح دیکھیں
05:20مجھے بھی تکلیف ہوتی ہے
05:22میں مانتا ہوں سوائنی نے غلط کیا
05:33میں اسے سمجھاؤں گا
05:34تمہارے گھر میں
05:39تم نے اس کو آزادی دے رکھی تھی
05:41کیونکہ وہ تمہاری بیٹی ہے
05:43لیکن اب وہ اس گھر کی بہو ہے
05:46اور اب
05:47وہ جو کچھ بھی کرے گی
05:50اس کا اثر میرے بیٹے
05:52اور میرے خاندان کے نام پر آئے گا
05:55تمہاری شکایت جائز ہے چکندر
05:58شکایت
05:59دوستی بھی کسی شکایت
06:03حق چتا ہے جاتا ہے
06:06تم نے
06:10حق سے اینی اور زادیار کرشتہ
06:13مجھ سے مانگا
06:14میں نے منصور کر لیا
06:15اب میری باری ہے شکیل
06:21تم کیا چاہتے ہو
06:23تمہیں اینی کو
06:37کچن کے کام سے روکنا ہوگا
06:40چھیک ہے
06:50میں نے اسے بات کروں گا
06:54موسیقی
07:03تمہیں زیادہ تیار ہونے کی ضرورتی ہے
07:22تم پرفیکٹ ہو
07:24اور میں
07:28نظر لگ جانے کی حد تک ہینسوم
07:31ہے نا
07:32میشہ سے
07:36خوش فہم
07:38تو اس میں برائی کیا ہے
07:39میں جانتا ہوں کہ تمہیں پتا ہے
07:41کہ میں حد سم ہوں
07:42ماننے میں حرجی کیا ہے
07:44مجھے لگتا ہے
07:49سب انتظار کر رہے ہیں
07:51کہ ہمیں جانا چاہیے
07:53موسیقی
08:08زاویر
08:09رے آر تمہاری بیٹ ٹائمیگ
08:14آم سوری شاید میں
08:17غلط آم پاکیا
08:18مہم نیچے جا رہے ہیں
08:23چھوڑو یارا لٹس کو
08:28کباب کا آیا ہے کباب لے کر آؤ جاؤ دیگا
08:38جی ابھی لے کر آتی
08:40بیانہ ساسو ماؤں
08:43گھر کے داماد ہو گھر کے داماد بن کے رہو
08:53سٹاف نہ بلو
08:54خاور تم کہنے دو
09:05میں اور نیدا موم کی ہلپ کر دیں گے
09:07ہاں ہاں کیوں نہیں
09:09رام سے بیٹھے رو
09:10کوئی ضرورت نہیں ہے
09:13کسی گھر میں آکے نوکر والے کام کرنے کی
09:16ہمیہ مہمان ہیں
09:17آن ادھا
09:24کشوہ بہتکل ٹھیک کہہ رہی ہے
09:25اب تو تمہارے نوکر بننے کا کوئی فائدہ نہیں ہے
09:29کیونکہ اب تو چانس ہاتھ سے نکل لیا
09:31کیا مطلب ہے اس بات کا
09:37کوئی مطلب ہے جو تمہیں سمجھ آ رہا ہے
09:40جو بولنا ہے نا بول لو
09:44جب میری بیٹی کی بارات آئے گی نا
09:46تو تمہاری آنکھیں نہ کھلی رہ جائے نا
09:48تو میرا نام بدل دینا
09:50آہ
09:51پتہ کر لو
09:53ہو سکتا ہے فیض ابھی یہی ہو
09:54کیا کہا تم نے
10:02دوبارہ بولنا سر
10:04آنٹی کچھ بھی نہیں کہا مومن ہے آپ شاید
10:08شاید کچھ غلط سمجھ رہے ہیں
10:10پلیز مومن
10:14گیسٹ ہے ہمارے تھوڑا سا تو خیال کریں
10:16پھر ابھی اینی اور زہویار آ جائیں گے
10:19کیا سوچیں گے وہ ہم کیا کر رہے ہیں گھر پہ
10:22امی پلیز آج اینی کا سپیشل دے
10:30اس کو سپوائل مک کریں
10:31اس کی حمد کیچ ہوئے یہ بات کرنے کی
10:34امی ابھی تو رہنے دے
10:36بات مکر لیجی گھجا بڑا
10:38ہاں بھئی اینی بتاؤ
10:46کھانا کیسے لگا تمہیں
10:49اب زائر ہے تمہارے جیسا شاندار کھانا
10:52تو نہیں بنا سکتے لیکن بس کوشش تو کی ہے
10:54امی کھانا بہت اچھا ہے
10:57تو پھر بھائی پلیٹ کیوں کھالی ہے
11:00میں لیتے ہوں امی
11:04امی کتنی خوبصورت ہے نا
11:10چاند سورج کی جوڑی ہے نا کشور
11:16ہم
11:18ہم
11:24بابی بھائی چیز
11:26ہم
11:31ہم
11:32ٹیلی ڈیلو
11:34ٹیلی ڈیلو
11:36ٹیلی ڈیلو
11:38ٹیلی
11:40ٹیلی ڈیلو
11:42ٹیلی ڈیلو
11:44ٹیلی ڈیلو
11:46بس خوابت کیا کر رہے ہو
11:48میں جتنا کھاتی بھی نہیں ہوں
11:50ٹیلی ڈیلو
11:52ٹیلی ڈیلو
11:54ٹیلی ڈیلو
11:56ٹیلی ڈیلو
11:58ٹیلی
12:00ٹیلی ڈیلو
12:14ٹیلی ڈیلو
12:16ٹیلی ڈیلو
12:18تو سکندر ہم پھر ولیمہ کپ کر رہے ہیں
12:20بھئی مجھے تو اخبار والے بھی فون کر کر پوچھ رہے ہیں کہ ولیمہ کی کیا خبر ہے
12:27جیسے تم لوگوں کو مناسب لگیا
12:31ہاں دوزار بھار کپ فری ہو آپ
12:38ڈیاد ہم تو فری ہیں آپ لوگوں کا جب دل چاہے آپ لوگ ڈیٹ فکس کریں
12:42لیکن ہاں ایک چھوٹی سے ریکویسٹ ہے کہ گرینڈ ولیمہ رکھنے کی کیا زورت ہے
12:47بس جو ہمارے کلوس رشتدار ہیں گیس ہیں ان کو بلاتے ہیں لیٹس کیپیٹ سمپل
12:52چلو یہ تو ٹھیک ہو گیا نا تو تیہ کر لیں پھر
12:56اس جمعے کو سب لوگوں کو انوائز بھیج دو
12:58فرائیڈے
12:59فرائیڈے نہیں سیٹرڈی سنڈے کر سکتے
13:04میکنی میری ایک کمیٹمنٹ ہے وہ پوری کرنا ضروری ہے
13:14اگر پوری نہیں کی تو بسنس پہ اثر ہو سکتا ہے
13:17اینی بیٹا تمہارے لئے ولیمی سے زیادہ ایمپورٹنٹ تمہارا کام ہے
13:31اگر دلی سے کام نہیں ہے میری آئیڈنٹیٹی ہے
13:35اینی
13:43سکندر کی بات سل لو پہلے کام تو باد میں بھی ہو جائے گا
13:47نہیں شکیل
13:52کہ لیں نزوز کو میں اس کا پوائنٹ افیو جانا چاہتا ہوں
13:56سو اینی بیٹا
14:00کیا ہو
14:01کیا گہنا چاہتی ہو
14:03میں بس اتنے ہی کہنا چاہتی ہوں کہ
14:06ایک دن اگر اوپر نیچے ہو جائے تو وہ بہتر ہو جائے گا
14:10کیونکہ ایسا نہیں ہو سکتا کہ میں اپنے کام پر نہ جاؤ
14:12ہم پر نہ جاؤ
14:20زابیار بیٹا
14:21یہ تمہاری بیوی نے کیا کام، کلائن، کٹرنگ، کانٹریکٹ سے سب کی رٹ لگائی ہویا ہے
14:27تم نے بتایا کہ اپنے بیوی کو کہ شرازی خانان کی عورتیں کام نہیں کرتی ہیں
14:33گھر سنبھالتی ہیں
14:35ڈیڈ پلیز
14:39ہم آل ریڈی اس ٹوپیک کے بارے میں بانت کر چکے ہیں
14:42ایک سکنڈ زابیار
14:44سکندر انکل آپ نے تو ہمیشہ کام میں مجھے اتنا سپورٹ کیا ہے
14:47تو پھر آج ایسے
14:52مجھے اتراز اس لیے
14:54کہ تم اس گھر کی بہو ہو آپ
14:56اور مجھے میرے گھر کی عورتیں گھر پر چاہیے ہیں
15:05چلو
15:09یہ بتاؤ کتنا کبا رہتی
15:11دو لاکھ
15:13تین لاکھ
15:15زیادہ سے زیادہ دس لاکھ
15:21لاویار
15:23تم نے اپنی بیگم کو پاکٹ منی دینا نہیں شروع کی ہے
15:27تینکیو سو مچ اس آفر کے لیے
15:43لیکن مجھے کسی سے پاکٹ منی لینے کی ضرورت نہیں ہے
15:49الحمدللہ اتنا تو میں خود ہی کمائے لیتی ہوں
15:52مجھے
16:06مجھے
16:07مجھے
16:09مجھے
16:11موسیقی
16:26دیکھ رہے ہو سکندر کتنی بتمیز لڑکی ہے ہم بڑے بیٹھے ہیں لیکن اس نے کوئی لحاظ نہیں کیا اور اٹھ کر چلی گئی
16:32سکندر میں انی سے بات کرتا ہوں
16:37نو شکی
16:41موسیقی
16:46اب یہ شیرازی خاندان کی بہو ہے اور اب اسے زاویار خود بات کرے گا
17:00اسکیوز بھی
17:05اور تم کیوں یہاں بیٹھے سوچ رہے ہو
17:07اٹھو جاؤ جا کے بات کرو اس سے
17:11میں جانتا ہوں کہ آپ ہرٹ ہیں
17:24لیکن آپ کو نہیں لگتا کہ ان باتوں کا وقت نہیں تھا
17:28اچھا
17:30تو اب وقت دے کر بات کرنا ہوگی
17:35اور ہرٹ
17:36ہرٹ تو میں تمہارے روئیے سے ہو رہا ہوں
17:39تم اب بھی اس لڑکی کی سائیڈ لے رہے ہوں
17:41میں کسی کی سائیڈ نہیں لے رہا ڈائر
17:43میں تو صرف یہ سمجھنے کی کوشش کروں کہ آخر ان باتوں کا مقصد کیا تھا
17:47پوائنٹ
17:48پوائنٹ
17:49یہ تھا زاویار
17:50کہ مجھے اس خاندان کی عزت بہت عزیز ہے
17:54میں اس لڑکی کی زد کے آگے اس کی عزت کو دعاو پر نہیں لگا سکتا
17:58ایک سیکنڈ
18:00خاندان عزت
18:01یہ سب کہاں سے آگیا آپ کیسی باتیں کریں ڈائر
18:04میں کوئی ایسی بات نہیں کر رہا جو تم سمجھ نہیں پا رہے
18:06میں نے تمہارا مان رکھ کے رہی شادی کی
18:12اور اینی کو بہو کے طور پر قبول کیا ہے
18:16اور اس نے کیا کیا
18:18ایکسیوز می کہہ کر اٹھ گئی
18:20یہ تک نہیں کہا کہ وہ یہ کام نہیں کرے گی چھوڑ دے گی یہ
18:25اب یہ تمہاری ذمہ داری ہے
18:27کہ تم اس بات کو یقینی بناو کہ وہ گھر پر رہے گی
18:31میں نے آپ سے صبح بھی کہا تھا
18:33اینی کے کچھ خواب ہیں اور ان خوابوں کو میں بہت رسپیکٹ دیتا ہوں
18:37اس سے تھوڑا وقت دیں وہ سمجھ جائے گی
18:40واہ بیٹا واہ
18:44تم دونوں میاں بیوی نے مل کر اس خاندان کا مزاگ بنا دیا ہے
18:48نہ کوئی رسم نبھائی ہے نہ کوئی لحاظ ہے
18:51الٹا باپ کو سکھانے چاہیں
18:52تو کیا کروں؟
18:56ہم؟ بلکہ آپ ہی کوئی مشورہ دے دیں
18:58کہ آپ خوش ہو جائیں
18:59اسے اس گھر سے نکال دوں اسے چھوڑ دوں کیا کروں؟
19:02ابھی ایک ہی دن ہوا ہماری شادی کو
19:04کہ آپ سب لوگوں نے اس گھر کے رولز اور ریگیلیشنز اسے سمجھانا شروع کر دی ہیں
19:08اسے تھوڑا وقت دے اور مجھے بھی
19:10ٹھیک ہے
19:12ٹھیک ہے بیٹا
19:14اگر تمہیں ہی کوئی فرق نہیں پڑتا
19:17تو میرے اس بات کرنے کا تو کوئی پوائنٹ ہی نہیں ہے
19:26ایسی بات نہیں ہے
19:28اور اگر آپ کو برا لگ ہے تو
19:30میں انہی سے کہ دوں گے کہ آپ سے ایکسکیوز کر لیں
19:32ٹھیک ہے
19:34مجھے ایسا کھوکلا ایکسکیوز نہیں چاہیے
19:36جس میں عزت نہ ہو
19:42تم جا سکتا ہے
19:44تم ٹھیک ہونا ہے نہیں
19:58ہاں
20:00تم ٹھیک ہونا ہے نہیں
20:12ہاں
20:14شاید نہیں
20:16مجھے بس سکین نہیں آرہا
20:18کہ سکندر اکل بھوئی سکندر انکل ہیں
20:20جو مجھے کام میں سپورٹ کرتے تھے
20:22آج پہ مجھے یہ کہہ رہے ہیں
20:24کہ میں اپنا کام چھوڑتا ہوں
20:26ایسا کیسے ہو سکتا ہے
20:32لیکن انہیں مجھ سے کوئی بات کرنی بھی تھی
20:34تو دنہ کے بعد مجھ سے آرام سے بات کر سکتے تھے
20:38سمجھ نہیں آرہا یہ دنہ میرے عزاز میں تھا
20:40یا پھر میری بیزتی کے لئے
20:42اینی
20:44میں تمہاری ہر بات سے اگری کرتی ہوں
20:46بٹ
20:48تم جانتی ہو نا اس گھر میں
20:50تم جانتی ہو نا اس گھر میں
20:52دلائل کم اور روایت زیادہ چلتی ہے
20:54تو کیا چاہتی ہو
20:56میں اپنا کام چھوڑ دوں
20:58اپنے ہب کے لئے نہ لڑوں
21:00کبھی کبار لڑائی جیتنے سے زیادہ
21:02رشتے بچانا اہم ہوتا ہے
21:04ہاں لیکن یہ رشتہ کرنے سے پہلے انہیں پتا تھا
21:06کہ میرا کام میرے لئے کیا اہمیت رکھتا
21:08اور میں اپنے کام کو نہیں چھوڑ سکتی
21:10پتہ نہیں کیوں
21:12سب میرا پوائنٹ او فیو سمجھ ہی نہیں رہے
21:14لیکن ایمی اس سب میں
21:16ذاویار کا کیا قصور ہے
21:18تم جانتی ہو اس نے تمہارے لئے کیا نہیں کیا
21:20سب کے سامنے اس نے تمہاری عزت رکھی ہے
21:22اور ابھی بھی انکل کو وہ
21:24اکیلے فیس کر رہا ہے
21:28تمہیں کیا لگتا ہے
21:30کیا یہ سب اس کے لئے اتنا ہسان ہے
21:56تمہیں زیند سے اس لحظے میں بات کرنے کی کیا ضرورت تھی
22:00سب کچھ جانتے ہوئے
22:02کہ کن حالات میں شادی ہوئی ہے
22:06کیا تم اینی کی زندگی میں مزید مشکلات پیدا کرنا شاہتی ہو
22:10ایک منٹ شکیل صاحب
22:12اینی کی زندگی میں مشکلات میں پیدا نہیں کر رہی
22:16وہ خود پیدا کر رہی ہے
22:18اگر میں سکندر بھائی کی بات مان لیتی
22:20تو اتنا بڑا تماشا نہ ہوتا
22:22لیکن وہ سنتی کہاں ہے کسی کی
22:24تو اینی کو سمجھانا تھا نا
22:26اس سے واق کرنی تھی
22:28لیکن تم نے کیا کیا
22:30میں کیوں سمجھاؤ اسے
22:32میری بلا سے جو چاہے کریں
22:34میرے خیال سے تو صحیح ہوا ہے
22:38اس کے وہاں رہنے کے اثار
22:40نظر نہیں آ رہے
22:42اور سکندر بھائی کی تو باتوں سے لگ رہا تھا
22:44کہ انہیں بڑی گھریلو بہو چاہیے
22:46ہماری ندہ جیسی
22:48اچھا
22:50تو تم سوچ رہی ہو کہ
22:52اینی اجڑ کے اس گھر میں واپس آ جائے
22:54اور تمہاری بیٹی بہو بن کر وہاں چلی جائے
22:56ہاں سوچ رہی ہوں
22:58اور کیوں نہ سوچوں
23:00اینی تو ناش شکری ہے
23:02وہ زاویار جیسے لڑکے کو
23:04ڈیزارو کرتی ہی نہیں ہے
23:06اس کے لئے تو فیضی ہی ٹھیک تھا
23:08امری صحیح تھا لیکن اس کے سارے نقشوں کو جھیل رہا تھا نا
23:11تماغ خراب ہو گیا ہے تمہارا
23:13پانڈل ہو لو یہ تم
23:15میں پاگل نہیں ہوئی
23:17آپ اپنا دماغ استعمال نہیں کر رہے
23:22مجھے افسوس ہو رہا ہے
23:24کہ میں نے اپنی عادی زندگی تم جیسی عورت کے ساتھ گزار دی
23:28لو یہ اچھا ہے
23:30لے دے کے مجرم میں ہی ٹھہری
23:32لیکن ایک بات میری کان کھول کے سن لیں
23:35وہ لڑکی وہاں بسنے نہیں والی
23:37یہ آپ لکھ کے رکھنے میری پیشن گوئی
23:40ہاتھ دھوکیں سارے میرے پیچھے ہی پڑے ہوئے ہیں
23:43ہاں
24:07ابو آپ فکر مت کریں
24:10سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا
24:16یعنی بہت سمجھدار ہے
24:18وہ سب کچھ سنبھال لے گی
24:20مجھے کچھ سملتا ہوا نظر نہیں آرہا بیٹا
24:27کاش
24:28کاش میں اس رشتے کیلئے ہم ہی نہ بڑھتا
24:32کاش
24:34تو جو ہونا تھا وہ ہو گیا اب کو
24:37میں پتہ نہیں
24:38سکندر انکل کو اچانک سے کیا ہو گیا ہے
24:41پہلے تو ایسے نہیں تھے
24:43زاویار کو لے کے شاید
24:50سکندر کے کچھ اور پلانز ہیں
24:57میں نے
24:59اینی اور دوستی
25:03دونوں کو آزمائش میں ڈال دیا
25:13دونوں کو آزمائش میں
25:22موسیقی
25:40کہہ دو جو کہنے
25:41تم نے بھی بات سنانی ہے تو سنا دو
25:44کوئی فیدہ ہوگا
25:46تم سے بات کرنے سے بہتر ہی کسی دیوار سے بات کرنے ہوں
25:50اسکیوز می
25:56میں تم سے بات کر رہا ہوں اینی
26:00دیوار سے ہی بات کر لوں
26:01میں بیسی بہت تک چکی ہوں
26:03اتنی حمد نہیں ہے میرے پاس
26:05صبح کام پہ جو جانا ہوگا ہے نا
26:10جانا بھی چاہیے
26:12لیکن تم لوگوں کو لگتا ہے
26:14کہ میرا کام کرنا میری زد ہے
26:16ہاں تو اس میں برائی کیا ہے
26:19تم دو چار دن کی چھٹی بھی تو لے سکتی ہو
26:22اکثر لوگ شادی کی بات بریک لیتے ہیں
26:23تم بات کو کیوں بڑھا رہی ہو
26:25میری لئے مشکل کیوں پیدا کر رہی ہو
26:27اور میری مشکلات کا کیا
26:29میری سائٹ کون لے گا
26:31اس گھر میں رشتہ جوڑ کر تمہارے ساتھ آئی ہوں میں
26:34اور تم اچھے سے جانتے ہو
26:37پانچ سال لگ گئے اس کام کو سیٹ کرنے میں
26:39لوگوں کی ترہ ترہ کی باتیں سنی ہے میں نے
26:42غلط نظروں کو برداشت کی ہے میں نے
26:45اور اب جب میں کامیابی کے اتنے قریب ہوں
26:48تو مجھے کہا جا رہا ہے کہ
26:50شرازی منشن کی عورتیں کام نہیں کرتی
26:52باؤ
26:53یہ بات مجھے بالکل اچھی نہیں لگ رہی زاویہ
26:59اور بات سیدھی سی ہے زاویہ
27:03پہلے کام میں اپنی مجبوری کی وجہ سے کرتی تھی
27:06میری ضرورت تھی
27:07لیکن اب یہی کام میری پہچان بن چکا ہے
27:10اور میں اپنی پہچان نہیں کھونگی
27:13فیر ایناف
27:15مگر یہ بات مت بھولو
27:18کہ ایک پہچان میرے نام جڑنے کے بعد بھی تمہیں ملی ہے
27:21کیا تمہیں اسے کھونے افورڈ کر سکتی ہو
27:24کیا ہوا
27:31کوئی جواب نہیں ہے تمہارے پاس
27:33جواب تو بہت ہے
27:35لیکن دینا نہیں چاہتی
27:38ٹھیک ہے
27:42پھر تم وہ کرو جو تمہارے دل میں آئی
27:46میری بات پوری ہو
27:49موسیقی
27:57موسیقی
27:59موسیقی
28:01موسیقی
28:09موسیقی
28:11موسیقی
28:13موسیقی
28:17موسیقی
28:33موسیقی
28:35موسیقی
28:37موسیقی
28:39موسیقی
28:47موسیقی
28:49موسیقی
28:51موسیقی
28:53لیکن اگر اس دنی زابیار کو روم سے باہر دیکھ لیا تو
29:08میری پھر سے گلاس ہو جائے گی
29:23موسیقی
29:53باہ باہ شادی کی دوسری رات ہی کمرے سے باہر مزا آ گیا
30:09میرا گیم پلان تو ابھی بھی وہی ہے زابیار
30:16تمہیں اس گھر اور بزنس سے آؤٹ کرنا
30:19اب اینی کی وجہ سے یہ آسان ہو جائے گا
30:23موسیقی
30:53موسیقی
30:55موسیقی
30:57موسیقی
30:59موسیقی
31:07موسیقی
31:09موسیقی
31:11میری آنکھوں سے اتارے
31:25کوئی تو خواب تمہارے
31:28سپنوں سے نینہ پھر گئے
31:33عشقہ میں تیرے صدقے
31:38ہاتھوں میں دعائیں بھر کے
31:41آنکھوں سے سجدے
31:43کر گئے
31:45اچھا کیا کل تم نے سب کے سامنے بات
31:50کلیئر کرتی
31:51آج نہیں تو کل یہ مسئلہ تو کھڑا ہونا ہی تھا
31:54لیکن
31:57اینی کو شاید تمہاری بات
31:58اچھی نہیں لگی
31:59کیا ہوا
32:01میں نے دیکھا
32:05زاویار کل رات سٹڈی میں سویا ہے
32:06تو میں نے سوچا
32:08شاید اینی کو تمہاری بات بری لگی ہے
32:10اور سزا کے طور پر اس نے
32:12زاویار کو کمرے سے ہی نکال دیا
32:14اچھا نہیں
32:20تم ٹینشن نہ لو پلیز ناشتہ کرو
32:22یہ پتہ نہیں مجھے کیا ہو جاتا ہے
32:24میرے موں سے بات نکل جاتی ہے
32:26ہو سکتا ہے یہ بات نہ ہو
32:27ہو سکتا ہے
32:29زاویار دیر تک کام کرتا رہا ہو
32:31اس لئے وہیں سو گیا ہو
32:32میں تیبہ سے کہتی ہوں کہ وہ زاویار کو بلا کے لائے
32:35نہیں آبراہ نہیں
32:36میں خود جا کر دیکھتا ہوں
32:39گوڈ مارننگ
32:48ویری گوڈ مارننگ
32:51ایٹیز
32:52انڈیڈ
32:52فوک ایسے
32:55میں سمجھا نہیں
32:56آدھل
32:57اسے لگتا ہے کہ یہ لڑکی ہے نا
33:00اینک
33:00اس خر میں زیادہ دیر نہیں ٹکنے والی
33:03ایسی لڑکیاں گھر بسانے میں انٹریسٹڈ ہی نہیں ہوتی
33:06اور جیسے ہی معاملہ خراب ہوگا نا
33:09زاویار تو اسلام آباد کی طرف یہ جا اور وہ جا
33:13میرے پلیز آپ یہ کیسی باتیں کر رہی ہیں
33:14اور اللہ نے کر رہی ان بیچاروں کا گھر ٹوٹے
33:18ان کی گھر ٹوٹنے سے ہمیں کیا فائدہ ہوگا
33:20فائدے نقصان کی بات نہیں کر رہی میں
33:23جو بہتر کام کرتا ہے اسی کو آگے آنا چاہیے نا
33:26تو اس لئے میرے خیال میں
33:27تمہارے علاوہ اس کمپنی کو سنبھالنے کے لئے
33:30کوئی بہتر امید بار نہیں
33:32ساویار بھائی ہے میرا
33:33ہمارے رشتے کو بزنس سے جوڑنا بند کرتا ہے
33:36دوسروں کے ہی فائدے کے لئے سوچتے رہنا
33:40تم کبھی اپنے لئے نہ سوچنا
33:42جو اپنے لئے جگہ نہیں بچاتا نا
33:44اور دوسروں کو جگہ دیتا رہتا ہے
33:46اس کے لئے کوئی جگہ نہیں بچتی
33:47وہ میرے خیال سے ہمارے درمیان بات کرنے کی گنجاجوینی بچے ہیں
33:51خدا حافظ
33:55راشتہ تو کر لیتے
33:59میرے دونوں بچے میری ایک نہیں سنتے
34:05انہی کے فائدے کی بات کرتی ہوں میں
34:07لابیار
34:20ڈیان
34:29آپ
34:29آپ
34:31یہاں
34:32اتنی صبح
34:33اور اگر یہی سوال میں تم سے پوچھوں
34:35کہ اپنے روم ہوتے ہوئے تم یہاں کیوں سو رہے ہو
34:38کیا ہوا
34:41بھانا سوچ رہے ہو
34:42تو کو میں بتاتا
34:44کام کرتے کرتے یہاں رات کو سو گئے تھے
34:48یا پھر
34:50اینی سے پناہ لینے کے لئے
34:52اپنا کمرہ چھوڑ کے یہاں پر بیٹھے ہو گئے تھے
34:54نہیں ڈیٹ سیریسلی وہ
34:56رات کو فون پر ایمیل چیک کر رہا تھا
34:59تو بس
34:59چیک کرتے کرتے آنک لگ بھی سو گیا تھا
35:02اچھا
35:03تو تمہارے بیوی کو
35:05اتنی بھی پروان ہی ہے کہ تم رات بر کہاں رہے
35:07آہ سابیار
35:09رات میں کام کا کہہ کر گئے تھے
35:12پوری رات لگا دی
35:13اب کیا ناشتہ بھی یہی کرو گے
35:15سابیار
35:19میں تمہارا باہر انتظار کر رہا ہوں
35:23آتھا ہوں
35:25اس ساب کیا ہے
35:35ناتک
35:37اچھی بیوی بننے کی ایکٹنگ
35:39کیسی لگی میری ایکٹنگ
35:40تمہاری طرح ایک تم بکواس
35:43ہاو روت
35:46شکر کرو میں آگئی اور سکندر انکل کی ڈانٹ سے بچاری ہے مینے تو بین
35:50ہاں
35:50ڈانٹ
35:52ہاں
35:53ناشکرہ
35:53موسیقی
36:05موسیقی
Comments