Skip to playerSkip to main content
  • 2 hours ago
Daam e Mohabbat ep 27 Urdu drama

Category

😹
Fun
Transcript
00:00موسیقی
00:30جاؤ سونیا چلی جاؤ
00:33اور آئندہ میرے گھر واپس مت آنا کبھی
00:37ایسا نہ ہو کہ تمہارا ہاتھ پکڑ کے اس گھر سے نکال دوں
00:42تمہاری پھپو کا اکھڑپن بدتمیسی قرور میں نے صرف تمہارے لئے برداشت کی ہے
00:47اور اگر تم نے میرا ساتھ چھوڑا
00:50تو میں اپنی چان لے لوں گی
00:52میں زندہ نہیں رہ پاؤں گی ملید
00:55اچھا جی میں آفیس جا رہا ہوں
00:58امی وہ بجلی کا پل میں نے آن لائن ٹرانسفر کر دیا تھا میں نے
01:02امی کیا ہو گیا آپ سے بات کہہ رہا ہوں کدھر گم میں
01:08مراد ایک کام کرو تم آفیس سے جلدی واپس آجے
01:13بلکہ آج چھٹی کرو آفیس جانے کی ضرورت نہیں ہے
01:21چھٹی کرنے کی کوئی وجہ بھی تو ہونی چاہیے نا امی
01:26اور ویسے بھی آپ کو تو بہت ناپسند ہے چھٹیاں کرنا
01:29آپ وقت سچ سچ کیوں نہیں بتا رہے کیا چل رہا ہے کیا بات ہے
01:34بتائیں
01:35تم اسے بتا کیوں نہیں دیتی ہیں کہ تم نے اس کے پیروں میں بیڑیاں ڈالنے کا بندوبست کر لیا ہے
01:44اور آج اس سلسلے کی پہلی کربائی ہونے جا رہی ہے
01:48امی ابو کیا کہہ رہے ہیں ہم
01:51ٹھیک کہہ رہے ہیں تمہارے ابو
01:53تمہاری شادی کرنے کا فیصلہ کیا ہے
01:56اور اسی سلسلے میں تمہارا شام میں ہمارے ساتھ چل رہے ہیں
02:00رسم ہے تمہاری
02:01حد ہوتی ہے امی
02:03بس کر دینا پلیس بس کر دینا
02:06اولاد ہیں ہم آپ کی
02:08کہ پالتو جانوے نہیں کہ جو دل کیا کرنا شروع ہو گئے
02:10مراد
02:12ماں ہوں میں تمہاری
02:13اور میں نے جو فیصلہ کیا ہے تمہیں ہر حال میں ماننا پڑے گا
02:16ہر حال میں ماننا پڑے گا
02:18ہرگز نہیں
02:22اوفیس جا رہا ہوں میں
02:24آپ کا چو دل کرتا ہے کر لیں
02:26لیکن یہ بات میں نہیں ماننکا
02:30اپا میں بلکل ٹھیک کہہ رہی ہوں غلط نہیں کہہ رہی
02:36اگر آپ کو میری بات کا یقین نہیں ہے نا
02:38تو سونیا سے پوچھیں
02:40سادیا تو نا بینہ کی بات سن کے ایسے ہو گئی تھی جیسے اس کو سکتا ہو گیا
02:46اپا میں بلکل ٹھیک کہہ رہی ہوں غلط نہیں کہہ رہی
02:48اگر آپ کو میری بات کا یقین نہیں ہے نا
02:50تو سونیا سے پوچھیں
02:52سادیا تو نا بینہ کی بات سن کے ایسے ہو گئی تھی جیسے اس کو سکتا ہو گیا
02:58سونیا بتاؤ نا آپ کو ہم نے کیا بات کرنی تھی
03:02اور وہ تو تمہاری ممانی نے خود یہ ذکر چھیڑ دیا تھا
03:05ویسے سچ کہوں آپا مجھے تو بڑا افسوس ہو رہا ہے
03:10اگر بینہ کا سچ پوچھ ایک دوسرا بیٹا ہوتا نا
03:13تو آج میری بیٹی بینہ محل میں بلکل احش کر رہی ہوتی
03:17جیسے کہ دانیا کر رہی ہے
03:19کیا ہو گیا ہے سارا
03:21دوسرے کا مو لحل دیکھ کر
03:23ہم اپنے مو پر تھپڑ مارنا شروع تھوڑی کر دیں گے
03:26کیا پتہ اس کے چہرے کی لالی کا سبب
03:29وہ نہ ہو جو ہم سمجھ رہے ہیں
03:31کیا مطلب؟
03:32میں آپ کی بات کا مطلب نہیں سمجھی آپا
03:34اچھا بس
03:35ہم اس بارے میں آپ کوئی بحث نہیں کریں گے
03:38اگر بینہ اپنے طور پر ان سے بات کرتی ہے تو ٹھیک ہے
03:41اور سادیا کا ارادہ ہوتا ہے رشتہ لے کر آنے کا
03:44تو وہ ہمارے گھر آئیں
03:46آ کر ہماری بیٹی کا ہاتھ مانگیں
03:49ہم ان کے گھر نہیں جائیں گے
03:51یہ ہماری بیٹی ہم پر بوش تھوڑی ہے کوئی؟
03:53بلکل ٹھیک کہہ رہی ہے پاپا
03:55میں بھی اس بات کی قائل نہیں ہوں
03:57لیکن کیا کروں میں؟
03:59بلال جی سمجھ ہی نہیں رہے اس بات کو
04:01ارے تم بلال کی فکر نہیں کرو اس سے بات میں خود کر رہی ہوں گا
04:04لیکن اس دوران تم اپنی بیٹی پر نظر رکھو
04:07ہاں کہ وہ کیا کر رہی ہے کس سے مل رہی ہے کہاں جا رہی ہے
04:11سب خبر رکھو اس کے بارے میں
04:13آ بھائی اب کیسی بات کر رہی ہے؟
04:17مجھے اپنی بیٹی پر پورا بھروسہ ہے
04:19وہ کیا کرتی ہے کہاں جاتی ہے لا میں سب جانتی ہوں
04:23ہاں تو یہ تو بہت اچھی بات ہے نا
04:25ماں کو خبر رکھنی چاہیے اپنی بیٹیوں کی
04:27اس میں کیا بری بات ہے؟
04:29ارے تم فکر مت کرو نا
04:38مجھے پتہ ہے اس معاملے سے تمہارا کوئی تعلق نہیں ہے
04:41اور تم کچھ کر بھی نہیں سکتی
04:43خاں مخاں بلال نے تمہیں اس معاملے میں ڈالا ہے
04:46فکر مت کرو میں سب ٹھیک کر دوں گی
04:48تمہیں بتاؤ مجھے
04:50مجھے چاہ کر بھی چچا جان اور چچے جان کے لئے کچھ نہیں کر سکتی
04:54پر پتہ نہیں انہیں یہ بات سمجھ میں کیوں نہیں آ رہی ہے
04:58ارے میں کہہ رہی ہوں نا
05:00تم فکر مت کرو میں سب ٹھیک کر دوں گے انشاءاللہ سب سے ہی ہو جائے گا
05:12ٹھیک کیا کہہ رہی ہو سادیا
05:14اب بھلا میں اس معاملے کو کیسے دیکھوں گی
05:16تمہیں بتاؤ مجھے
05:18میں کیا بتاؤں
05:21میں تو خود اپنی اولاد سے دھوکہ کھا کر بیٹھی ہوں
05:24جس بیٹے کی سادت مندی کے گن گاتے تھکتی نہیں تھی میں
05:27اسی نے نافرمانی کی حد کر دی ہے
05:30اسی لئے میں تم سے کہہ رہی تھی
05:32کہ پہلے اس کی رضا مندی لے لو اس سے پوچھ لو
05:34لیکن نہیں
05:35تمہیں تو کسی کی ماننی نہیں ہوتی نا
05:37اب بھگ تو
05:38بھگ تو
05:39اپنے ساسا مجھے بھی ذلیل کرواؤ گی لڑکی والوں کے سامنے
05:41حق کرتی ہیں راجدہ باجی
05:43دیکھ رہی ہیں کہ میں کتنی پریشانی میں ہوں
05:45جھٹ مار کے پیچھے ہی پڑ جاتی ہیں آپ تو میرے
05:47ارے میری ماں
05:49یہ سارا رائتہ بھی تو تمہارا پھیلایا ہوئے نا
05:51اس میں میرا کیا قصور ہے
05:53اچھا
05:54اگر یہ سارا رائتہ میرا پھیلایا ہوا ہے
05:57تو میں ہی سمیٹ لوں گی
05:58کیا کروگی کیسے سمیٹ ہوگی
06:00وہ مجھ پر چھوڑ دیں
06:02دیکھ لوں گی میں
06:03فیلحال تو آپ ان لڑکی والوں کو فون کریں
06:05اور کوئی بھی بہانہ کر کے ٹال دیں
06:07کہہ دیں کہ بھائی ابھی متاؤ
06:09بات کی بات میں دیکھیں گے
06:11کرنا ہی پڑے گا نا اب تو
06:25شکرہ آپ کو بی پی تو نورمل ہو گیا
06:27ہاں بیٹا شکرہ اللہ کا
06:29شکرہ اللہ کا
06:31لیکن سر ابھی میں بہت بھاری ہے
06:34ایسے لگتا ہے جیسے جسم میں جان ہی نہیں ہے
06:36کیسی باتیں کر رہی ہیں امی
06:38ہم نے یہ سارا ڈراما بابا کی بھانجی کو پریشان کرنے کیلئے کیا تھا
06:42لیکن یہاں تو سب کچھ لٹی ہو گیا
06:44ہاں بیمار پڑ گئی اور وہ بلکل ٹھیک ٹاک ہے
06:47اسی بات کا تو دکھ ہے
06:49پتہ نے کون سا جادو کیا اس لڑکی نے
06:52ہماری کوئی چال کامیاب ہی نہیں ہو رہی
06:56میں خود یہی سوچ رہا ہوں
06:58لیکن چلیں آپ پہلے ٹھیک تو ہو جانا پھر سوچتے ہیں
07:00آپ کے لئے دودھ لے کر آئیم
07:14مماری جان آپ کی دوائی کا ٹائم ہو گیا ہے
07:16پھلی اسے کون چلے جائے یہاں سے
07:20اس کا دیکھ کر میرے سارے زخم تازہ ہو جاتے ہیں
07:24تمہیں شرمندہ ہونا بھی چاہیے
07:36لیکن خوشی اس بات یہ کہ تم اپنی ماں کی طرح اپنی غلطی پر اکڑتی نہیں ہو
07:41کم از کم اپنی غلطی کو مان لیتی ہو
07:43چلیں تو اس کی یہی خوبی دیکھتے ہوئے ماف کرنے سے
07:47ایک شرط پر مافی مل سکتی ہے
07:49جی مجھے آپ کی ساری شرطیں منظور ہیں مماری جان
07:53سنیں بغیاری منظور ہیں
07:55پہلے سنتو لو
07:56آرے امی یہ آپ کی ہر بات سنیں گی بھی اور مانیں گی بھی
07:59آپ جیسا کہیں گی ویسا کریں گی
08:01آپ کہیں
08:02بھلی ٹھیک کہہ رہے ہیں
08:03تو ٹھیک ہے پھر
08:05تمہیں میرا ایک کام کرنا پڑے گا
08:07جی مماری جان
08:09میں ضرور کروں گی
08:11میں ضرور کروں گی
08:13تو اپنی ماں کے پاس جاؤ
08:15جا کے کہوں کہ
08:17فارا کی شادی مراد سے کرتے ہیں
08:21جی
08:23موسیقی
08:33موسیقی
08:37موسیقی
08:39موسیقی
08:41موسیقی
08:43موسیقی
08:45موسیقی
08:47موسیقی
08:49موسیقی
08:51موسیقی
08:53موسیقی
09:03موسیقی
09:05موسیقی
09:07موسیقی
09:09چچا جان میں کیا بتا سکتیم وہ تو ان لوگوں کو ہی پتا ہوگا نا
09:12اچھا
09:13تو مطلب تمہاری کوئی حمیت نہیں ہے
09:16ایک امشادی شدہ گھر کی بڑی
09:17کوئی عزت نہیں تمہاری ان کی نظروں میں
09:19چچا جان یہ گھر ہے میرا اب
09:23اور مجھے یہاں کے لوگوں کی نظروں میں عزت بنانی ہے
09:26ہاں اس کے لیے تو یہ ہے کہ تمہیں یہ رشتہ کروانا پڑے گا
09:30ورنہ اس گھر میں تمہارا کوئی مقام نہیں ہو سکتا
09:34چچا جان نہیں
09:36کیا چچا جان چچا جان لگائی رہی ہے
09:38بہو کیسی ہو تمہاری
09:40ہماری عزت میں کچھ خیال ہی نہیں ہے کمال کرتے ہو تم
09:42کمال تو تم کرتے ہو بلال
09:46تمہیں اندازہ بھی ہے
09:49ارے اپنے پورے گھر کی نظر میں تمہیں اپنی عزت دو قوڑی کی کی دی ہے
09:54کچھ اندازہ بھی ہے تمہیں
09:56کیا کہہ رہی ہو تمہیں سمجھ میں آری تمہیں کیا کہہ رہی ہو تمہیں
09:58صحیح کہہ رہی ہوں میں
09:59میری بہو پہ روپ ڈالنے سے پہلے
10:02اپنی بیٹی کی حرکتوں پر نظر دڑاؤ
10:05کہ وہ کیا کر رہی ہے
10:07پھر میرے بہو اور بیٹے کو کچھ کہنا
10:10سمجھے
10:10میری بیٹی پہ الزام لگا رہی ہو تم
10:12اچھا نہیں کر رہی تم
10:14الزام نہیں لگا رہی ہو
10:16خبردار کر رہی ہو تمہیں
10:19تمہاری آنکھیں کھول رہی ہو بلال
10:21تمہاری آنکھیں کھول رہی ہو
10:22کہیں ایسا نہ ہو
10:25کہ ہماری اولاد
10:26ہماری آنکھوں میں
10:28مٹھی بھر بھر کے دھول پھکے
10:31اس سے پہلے تم خوش میں آجاو
10:33خوش میں آجاو پلال
10:35اے جاؤ اپنا کام کرو
10:36محشکنہ خون
10:38سی
10:50یا یہ کب ہوا اور تم فارا کو کیا بتاؤ کی
10:53اول دی اس کا کنسرن نہیں ہے
10:55اور ہے بھی تو یار وہ جانا
10:57اس کا بوائفرینڈ جانا ہے
10:58میں یا تم اس میں کیا کر سکتا ہے
11:00ہم آڈرڈی بہت تجھ کر چکے ہیں
11:02ہاں کہہ تو تم ٹھیک رہی ہو لیکن
11:04پھر بھو
11:06اچھا فون بند کرو
11:08اچھا فون بند کرو
11:10کیا ہوا مو لٹکا گے کیوں بیٹھے ہو تمہوں
11:12نہیں بھائی ہم چھو مو لٹکائیں گے
11:14بلکہ ہم تو تمہارا ہی بیٹ کر رہے تھے
11:16اور تم پتہ نہیں کدر بیجی تھی
11:18اور یہاں بھوک سے ہماری جان جاری تھی کیوں
11:20اتنی بھری یہ جوانی میں تمہیں شوق ہے
11:22بھوک سے مننے کا
11:24ارے بھائی تمہارے باگر کیسے کچھ کھا لیتے
11:26تمہارے باگر تو ہماری حالت سے ایک نیوالا بھی نہیں اترتا
11:28اچھا
11:30اگر اتنا ہی پیار ہے مجھ سے
11:32فارس کی انگیجمنٹ مجھ سے کرمانی چاہیے تھی
11:34نہ کہ اس امیر زادی سے
11:36دیکھو فرا میری بات سنو
11:38تمہارے اور فارس کے اسٹیٹس میں جو فرک ہے
11:40اس کا فارس کو بیلن ہے اور تمہیں بھی
11:42واہ
11:43کیا بات ہے
11:44تمہارے اور تمہارے اسٹیٹس کی کیوں
11:46تمہیں اور تمہارے کزن کو پتہ نہیں تھا میرے اسٹیٹس کی بارے میں
11:48پتہ تھا یار
11:50اچھی طرح پتہ تھا
11:52لیکن فارس سے تمہارے طرف صرف دوستی کا ہاتھ بڑھائی تھا
11:54اچھی کو رشتے میں بدلنے کی بات اس نے نہیں کی
11:58اب اس نے ہسنے والی کیا بات ہے
12:00مائی شکل دیکھے ہسی آرہی ہے مجھے
12:02اچھا تس کا مطلب تمہیں فارس کی انگیجمنٹ سے
12:04اور شادی سے کوئی پروبم نہیں
12:06کورس نوٹ یار
12:08اس دفر سے مجھے شادی کرنی ہی نہیں تھی
12:10پیسے ہی میں بہر ہو گئی تھی اس سے
12:12ابھی ہم یہی بات کر رہتے ہیں
12:14پھر ہماری اتنی اچھی دوست ہمارے آج سے گئی
12:16فکر نوٹ
12:18کوئی بھی نہیں آسکتا
12:20نہ یہ وقت نہ یہ زمانہ
12:22اور نہ وہ تمہارا گھونچو کازن
12:24جاؤ کچھ لے کر آؤ کھانے کے لیے
12:26یار ہاں بہت بھوک لگی میں لے کر آتے کچھ
12:28وہ نے میری بہت بڑی ٹینشن
12:30ہل کر دیا
12:32ریلاکس کچھ بھی نہیں ہے
12:38آجو بیٹے
12:40اب کھانا کھا کے جانا
12:48اسلام علیکم ممی
12:50والیکم اسلام
12:52تم کس کے ساتھ آئی ہو
12:54اور وہ بھی اسوہ
12:56فلید کے ساتھ آئی ممی
12:58اور اپنے گھر آنے میں بھی
13:00وقتیں کیا آنا پڑے گا
13:02دانیا اب یہ گھر تمہارا نہیں ہے
13:04جس گھر بیعہ کر گئی ہو
13:06وہ ہے تمہارا گھر
13:08تم دونوں بہنوں کو سمجھا سمجھا کر
13:10میں عبدی گھر پہنچ جاؤں گی
13:12لیکن مجال ہے کہ تم بہنیں سمجھ جاؤں
13:14اسلام علیکم
13:16اسلام علیکم
13:18والیکم اسلام
13:20بھائی جان اور بھابی نہیں آئے
13:22ان کو بھی ساتھ لے آتے
13:24وہ وہ امی کی توڑی سی طبیعت آف تھی
13:26ڈاکٹر نے ریسٹ کا بول ہے
13:28اللہ خیر کرے کیا ہوا بھابی کو
13:30بھائی جان سے میری بات ہوئی تھی
13:32انہوں نے تو کوئی سکر نہیں کیا ایسا
13:34آپ پریشان نہ ہو جائیں اس لئے آپ کو نہیں بتایا ہوگا
13:36بھائی سب باتیں یہیں
13:38کھڑے کھڑے کھڑے کر لوگی
13:40ہرے دیکھو تو مجھے
13:42آجو بلکہ کام کرتے ہیں
13:44ڈرائنگ روم میں چلتے ہیں
13:46ارے نہیں پوپو یہیں بیٹھتے ہیں نا
13:48اچھا چلو آو آو
13:50آجو بیٹھے
13:52بیٹھو
13:54امی
13:56بھائی آفیس سے کب تک آئیں گے
13:58وہ آ جائے گا
14:00تم بتاؤ تم خوش تو ہو نا
14:02کیا عجیب سوال کر رہے ہو نیاز حسین
14:04تمہیں خوش نہیں دکھائی دے رہی ہوں
14:06ماشاءاللہ
14:08اتنا اچھا گھر ملا ہے
14:10بہترین سسرار
14:12اور ہیرے جیسا شوہر ملا ہے
14:18ارباز
14:20آپ کی چوئے
14:22کیا بات ہے؟
14:24آپ پریشان لگ رہے ہیں
14:26سونیا
14:28اچھلی
14:30آج کل آفیس میں سائن ان آف سیشن چل گیا
14:32امپلوئیز کو شورٹ لسٹ کر رہے ہیں
14:34میرا نام بھی اس میں ہے
14:36آپ کا نام کیا
14:38آپ کی پرفارمنس تو
14:40آپ کی پرفارمنس تو آفیس میں بہت اچھی رہی ہے
14:42وہ پہلے تھی سونیا
14:44جب سے یہ گھر کا سارا سٹریس ہے
14:46میں
14:48فوکس نہیں پا رہا
14:50ای میلز اور آریٹ میں پروبلم ہوئی ہے
14:52مجھ سے
14:54ای ڈن نو آپ کیا ہوگا
15:02تم چاہے نہیں پی رہے ہیں
15:04آپ نہیں پی رہے ہیں
15:06تھوڑ در پہلے پی آپ کو گیا
15:08بیٹھو
15:10بیٹھو
15:16کچھ نہیں ہوا
15:18تم پریشان ہو تو
15:20سب ٹھیک ہو جائے
15:22میں تم سے دوستی بھی کر لوں گی
15:24اور تم سے بات بھی کر لوں گی
15:26لیکن تمہیں پہلے پروف کرنا پڑے گا
15:28تم مجھ میں کتنا انٹرسٹڈ ہوں
15:30بارہ
15:32ابو یہاں اس وقت
15:34خیر تو ہے
15:36خیری تو نہیں ہے
15:38کس سے بات کر رہی ہے تم
15:40وہ کوئی نہیں ہماں تھی میری دوست
15:42کس خیر کی بات کر رہے ہیں آپ کیا ہوا ہے
15:44یہ تمہاری بڑی امی ہے نا
15:46اب تم بھی شکی نگر سے دیکھنے شروع کر دیا
15:48اس نے
15:49کیا مطلب کچھ کہا ہے انہوں نے آپ سے
15:51کچھ
15:52ارے بہت کچھ کہہ دیا وہ بھگو کے سامنے
15:54آپ کو ابھی تک سمجھ نہیں آئی ابو
15:56بڑی امی کو بھڑکانے والے یہ دونوں میاں بیوی ہیں
15:59ٹھیک کہہ رہی ہے تو
16:00مرد پشتاروں کی نیکی کر کے
16:02نہ آرباز کو اس گھر میں دے کر آتا
16:04اور نہ پیچھے پیچھے اس کی بیوی یہ سونیاں
16:07دولن من کے آتی
16:08تو نکالیں نا ان دونوں کو گھر سے باہر
16:10کیوں رکھا واہ ہے
16:12آج کل تو سگے اپنے نہیں ہیں
16:14یہ تو پھر بھی بیگانی اولاد ہیں
16:16انہوں نے کونسا سوک دے گا ہے آپ کو سگی بیٹے والا
16:18میرا بھرس سنے نا ایک گھنٹا
16:20پرداشت نہ کروں اس گھر کے اندر
16:22لیکن تمہاری بڑی امی
16:24آپ ٹینشن نہ لیں ابو
16:26بڑی امی کو جب پتا چلے گا نا ان کی اصلیت کا
16:28تو وہ بھی ان سے جان چھوڑائیں گی
16:30ہم
16:32کس کا فون نے کار کیوں رہی ہو
16:35میری دوست ہے میں کر لوں گی اس سے بات
16:37نہیں تم کر لو میں جائی رہا ہوں
16:39مجھ سے خیال رکھنا میری بات
16:41اپنی کوئی کمزوری کسی کے ہاتھ
16:43متانے دینا یہ میری بات
16:45پل جیسے باندھ کے رکھنا
16:47سمجھی
16:48آپ بے فکر ہو جائیں وہ
17:02ہلو
17:05ارے بیٹا پسکٹ تو لو
17:08ارے پوپو کیا کر رہی ہیں
17:09میری صحت دیکھ لگ رہے آپ کو
17:10میں اتنا کھاتا ہوں گا
17:12اسلام علیکم
17:14ما شا اللہ
17:15ما شا اللہ
17:16کیا حال ہے
17:17بھے یار تو بڑی رونک لگی بھی ہے
17:19اسلام علیکم
17:20بیٹھو بیٹھو
17:21میں اتنا یاد کر رہی ہوتیوں بھے
17:23یا آپ کو لیکن ایک دفعہ بھی
17:24میرے کھڑنی آتے کیوں
17:25کیوں
17:28کیا بتاؤں تمہیں
17:29بس چیو سمجھو کہ
17:30بس چیو سمجھو کہ آج کل بہت مصروف ہی آتا ہے
17:32اتنا کام ہے دانیا
17:33میں پورا دن آفیس ہوتا ہوں لیکن
17:35اس کا یہ مطلب تھوڑی ہے کہ
17:37میں اپنی بہن سے نہیں ملنے آؤں گا
17:38تو پرومیس
17:40میں
17:41جلد چکر لگاؤں گا
17:42پکا
17:43پکا پرومیس
17:44اب رونا نہ شروع
17:45بہت روتی اب تک تو پڑا چل گیا ہوگا
17:47بیٹھو بیٹھو
17:49اور سناو جی
17:51کیا آل چالیں سب کے
17:52ابھی تو سنگل ہیں اور
17:54یہ آل ہے ان کا
18:00بھی بات نہیں ہے
18:01کیا ہوں تب اب
18:02شادی نہیں کرنی آپ کو
18:04ہرے
18:06کیوں نہیں کرنی
18:07ضرور کرے گا شادی
18:09بلکہ میں تو سوچ ہوں کہ
18:10جلدی بہو لے آؤں
18:11بھائی تھک چکی ہوں
18:12گھر کا بوجھ اٹھا اٹھا کر
18:14اسی لئے چاہتی ہوں کہ
18:15بہو آئے
18:16گھر کا بوجھ بھی اٹھائے
18:18اور گھر میں رونک بھی لگی رہے
18:20یہ تو بہت اچھی بات ہے کپپو
18:22تو کوئی لڑکی پسند کیا
18:23اپنے مرادوائیں کے لئے
18:24نہیں
18:25نہیں
18:26مطلب
18:27اس بارے میں بھی ہماری کوئی بات نہیں ہوئی
18:30یہ تو اور بھی اچھی بات ہے لیکن
18:32پپو کی بھی امی کے ساتھ بات ہو چکی ہے
18:34اس سلسلے میں
18:35اور ہم اسی لئے آئے تھے آج
18:38کیا مطلب بیٹا
18:39کس سلسلے میں آئے ہو
18:41کھن کے بات کرو
18:43ابو وہ
18:45ممانے جان کے خواہش ہے کہ جب امی
18:47بھائیہ کا رشتہ لے کے فارا کے لئے جائے نا
18:50تو
18:51ممانے جان کو ساتھ لے جائیں
18:53کیونکہ وہ بہت خوش ہے نا اس رشتے سے
18:55اس لئے
18:56ضرور لے جاتے
18:57اگر ہمارا ایسا کوئی ارادہ ہوتا تو
19:01کیا مطلب امی
19:02اب بھائیہ کی شادی فارا سے نہیں کرواری
19:07ہرگز نہیں
19:08بلکہ میں تو مراد کا رشتہ پکا کر چکی ہوں
19:12اور جلد ہی اس کی شادی کی ڈیٹ بھی فکس کرنے والی ہے
19:18تو پھر فارا سے شادی اس کی کیسے ہو سکتے
19:20بہت بہت بہت مبارک ہو آپ کو
19:24خیر مبارک بیٹے
19:27چائے پیو، تھنڈی ہو رہی ہے
19:29بہت بہت مبارک ہو آپ کو
19:31بہت مبارک بیٹے
19:35چائے پیو، تھنڈی ہو رہی ہے
19:37چائے پیو، چائے پیو، چیز
19:40چائے پیو، چیز
19:59تو کیا ہو گیا تم نے خود ہی تو بھیجا ان لوگوں کو
20:04خود ہی بھیجا ہے میں نے لیکن اب تک آ جانا چاہیے تھا بچوں کو
20:09تم بھی عجیب بات کرتے ہو
20:12اب ان دونوں کا اس گھر سے دورہ رشتہ ہے تو وقت تو لگے گا نا
20:17پتہ نہیں ایسی کونسی باتیں ہیں جو ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے دی
20:21میں تو بس اتنا جانتی ہوں کہ بچوں کو اس وقت تک گھر واپس آ جانا چاہیے تھا
20:26چلو نہیں بھی آئے کم از کم مجھے فون کر کے صورتحال سے آگھا تو کر دے
20:30کون سے صورتحال
20:32پس میں بھی نا ایسے ایموں سے نکل گیا آپ چاہیے لیں
20:37تم نہیں پی رہی چاہے
20:40نے نہیں میں نے پی رہی
20:41کیا سوچ ریو
20:55ارباز اگر آپ کی جاپ چلے گی تو ہم کیا کریں گے
20:59دیکھو سونیا رزق آباد اللہ تعالیٰ نے انسان سے کیا
21:05کچھ نہیں ہوتا اللہ مالک ہے
21:07بات صرف رزق ہی نہیں ہے
21:11اللہ تعالیٰ رزق تو ہر جاندار کو دیتا ہے
21:14وہ اپنی مخلوق کو بھوکا اٹھاتا ضرور ہے لیکن انہیں بھوکا سونے نہیں دیتا
21:20آہ تو میں یہی کہہ رہا ہوں کیا پرابلم ہے پھر
21:23ارباز انسان کی ایک عزت ہوتی ہے ایک بھرم ہوتا ہے
21:27اور آج کل کے زمانے میں اسی کی عزت ہے جس کے پاس اچھا گھر ہے
21:30اچھی جوب ہے
21:31بینک بیلنس
21:33بینک بیلنس سے یاد آیا
21:35آپ کا کچھ آئیڈیا ہے کہ میرے ایکاؤن میں کتنے پیسے رہ گئے
21:38نہیں تم آن لائن چیک کر لو
21:40مجھے نہیں آتا یہ سبب آپ پلیز چیک کر لیں
21:43کہا ہے فون تو آیا
21:44تیرا
21:45یہ دیکھ لو
21:55بس اتنے سے پیسے
22:00کہاں گے سارے پیسے
22:03دانیا کی شادی پر خرچ کیا تھا یاد نہیں
22:05اہاں
22:08اندازہ نہیں تھا کہ
22:10اتنی جلدی اکاونٹ خالی ہو جائے گا
22:12سنیا دیکھو تم پریشان مت ہو
22:14میری جوب کو خطرہ ضرور ہے لیکن
22:17اللہ کا شکر ہے بھی ہے میرے پاس جوب
22:19اور اگر
22:20خدا نہ خواستہ گل کو کی برا وقت بھی آتا ہے
22:23تو میرے پاس اتنی سیونگز ہیں
22:26کہ ہمارا سرائیول ہو جائے گا
22:27انشاءاللہ
22:28انشاءاللہ
22:29لیکن اب باس پتہ نہیں
22:31کیوں مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ
22:33کچھ برا ہونے والا ہے
22:35بہت برا
22:36اچھا
22:38کچھ نہیں ہونے والا پورا
22:42سمجھ دیو
22:43والید
22:56میرا یقین کریں
22:58مجھے امی کے فیصلے کا نہیں پتا تھا
23:00میں تمہارا یقین کرلوں گا دانیا
23:02امی کا کیا کرنے
23:04تمہیں یاد ہے نا انہوں نے تمہاری خدایسی شرط پر ماف کرنی تھی
23:07اور تم ان کی یہی شرط پوری نہیں کر پائے
23:09والید میں کیا کروں
23:11مجھے یہی لگ رہا تھا
23:14امی
23:15امی ممانے جان کی بات کا پاس رکھیں گی
23:17لیکن امی نے تو بات سننا تک گوارہ نہیں کیا
23:20اچھا چلو
23:23تم پریشان نہیں ہو
23:24اس سب کسے میں تمہاری تو کوئی غلطی نہیں ہے نا
23:26لیکن ممانے جان کوئی بات کون سمجھائے گا والید
23:30بابا
23:31تم بابا سے بات کرو
23:33بابا امی اور پپو دونوں کے معاملات کو تھی دیکھ لیں گے
23:37ہاں والید آپ
23:38ٹھیک کہہ رہے ہیں میں ماں مجھاں سے بات کرتی ہوں
23:43تو
23:44لیکن والید آپ
23:46آپ میری ہیلپ کر سکتے ہیں بات کرنے میں پھلیز
23:51ہاں میں کل بات کرلوں گا
23:53کل
23:54نہیں والید وہ ممانے جان میری جواب کا انتظار کر رہی ہوں گی نا تو
23:58نہیں بیٹ کر رہی وہ تمہارا
24:00سوچ چکی ہیں میڈیسنز کھا کر تم ٹینشن نہیں لو
24:03میں نے پیزا اوڈر کی ہے تم چینج کر کے
24:08جاؤ چینج کر کے آؤ
24:31تیار ہو گیا مرات
24:33جے امی
24:34کوئی کام ہے تو بتائیے
24:36ہم
24:37شام میں گھر جلدی آ جانا
24:39ٹھے
24:40کچھ مہمان آ رہے ہیں کھانے پر
24:41مہمان
24:42کیسے مہمان
24:44ہیں کوئی میرے جاننے والے
24:46اور میں چاہتی ہوں کہ تم بھی ملو ان سے
24:49ان کی بھتیجی آ رہی ہے ساتھ
24:51اور
24:52میں چاہتی ہوں کہ تم
24:53بس کر دیں ممی
24:54نہیں ملنا مجھے کسی سے
24:56اور آپ بار بار مجھے مجبور نہیں کر سکتی
24:58میں نے آپ کو پہلے بھی کہا تھا
25:00آپ پھر کہہ رہا ہوں کہ میں نے ابھی شادی نہیں کرنی
25:02اکواس مت کرو مراد
25:04میں نے فیصلہ کر لیا ہے کہ میں تمہاری شادی کروا کے رہوں گی
25:07اور وہ بھی اپنی پسند سے
25:08کیوں
25:09کیونکہ میں مزید تمہاری بہنوں کے سسرالیوں سے بلیک میل نہیں ہو سکتی
25:13اسی لئے آج شام کو ہی تمہارا رشتہ پکا کروں گی
25:18اپنا ذہن بنا کر آنا اس شادی کے لئے
25:20پہلے ہوں کہ میں نے وہ چکروں کو پہلے بار moss د Phantom
25:22پہلے ہوں کہ میں نے اپنے چکروں کو پہلے T devrait máximo
25:35سکھی고 نہیں کریں آپ یک پہلے گی
25:36آپ کے سور کھتے کروں گی
25:36میں نے آپ کا پہلے ہوں لیکن صورتトミー
25:38میں نے اس سے پہلے ہیں
25:40آپ کے prospects کی goal
25:41ہم نے کہا تھا
25:43ہم نے اچھا
25:44جو اللہ م pernah왔انی؟
25:47میں نے اس پہلے ہیں
25:49انسٹریگرام سے تمہیں تمہارا نیو فرینڈ ملا اور بات ٹھیک پڑھ گے کہ تم اس سے ملنے لکھی
25:53بہت فال جا رہی ہو تو
25:55ہاں نا دیکھو
25:57لائف اس ٹو شورٹ
25:58جو بھی کرنا ہے نا جلدی الدی کرنا پڑے گا
26:01بات تو ٹھیک کریو لیکن یہ جو تمہارا نیو فرینڈ ہے
26:04لکپیس بہت ہی آم ہے مجھے تو بلکل اچھا ہے بہت
26:06لڑکوں کی لکس کون دیکھتا ہے
26:08ان کا دل اور ان کی جیب دیکھی جاتی ہے
26:11اور شو بی کا دل بہت بڑا ہے
26:13اور پاکٹ اس سے بھی زیادہ بڑی ہے
26:15دل کھول کے خرش کرتا ہے مجھ پہ
26:17میں لکس لکس نہیں دیکھتی بھئی
26:19اچھا جب باتیں بہت ہوگئیں پلیس یہ آپ کریں
26:21جو ہمیں لیکچر مسکے ہیں ہماری ایکزیمز ہیں
26:23اور یہ بہت امبورڈر لیکچر ہے پلیس
26:25دانیا
26:31تمہیں ایک کام کا آتھا مہنے
26:36تم وہ بھی دھنگ سے نہیں کر سکیو
26:41میں نے کوشش کی تھی
26:42لیکن
26:43لیکن کیا
26:44اگر تم نے دھنگ سے اپنی ماں سے بات کی ہوتی
26:47تو یہ کیسی ہو سکتا تھا وہ مانتی نہیں
26:49ممانی جان
26:51امی کسی کی بات نہیں سنتی
26:53اور انہیں اپنی مرضی کرنے کی عادت ہے
26:56اور ایسے بھی وہ میری سنیں گی
26:57میں نہیں مانتے
26:58میری بھی یہ زیت ہے
27:01کان کھول کر سن لو
27:04جا کر بتا دو اپنی ماں کو
27:06کہ اگر میری مرضی سے مراد کی شادی نہیں ہوئی
27:10تو اس گھر سے اس شادی میں کوئی شرکت نہیں کرے گا
27:13تم بھی نہیں
27:16میں مزید تمہاری بہنوں کے سسرالیوں سے
27:39بلیک میل نہیں ہو سکتی
27:41اسی لئے آج شام کوئی تمہارا رشتہ پکا کروں گی
27:45اپنا ذہن بنا کر آنا اس شادی کے لئے
27:48مراد یہ فائیف سارا چیک کر کر
27:53ہاں
27:54کوف کر دس کو
27:55کیا ہوا
27:59مراد
28:00مراد
28:01مراد
28:02مراد
28:04مراد
28:05مراد
28:06میرے سانس نہیں آرہا
28:08مجھے تکر آرہے
28:09میرے نظر نہیں آرہا
28:11کوتھا دے رہا تھا
28:12مراد
28:13تم تو بلکو تھنڈے ہو گیا
28:15ایک منٹ میں کس کو بلات لاتیوں
28:17مراد
28:19باتاؤ بھی تو
28:20اتنی امرجنسی میں کیوں بلائیں مجھے
28:22راشتہ با جی
28:24پروگرام بدل گیا ہے
28:26کیا
28:27یہ تم کیا کیا رہی ہو سادیا
28:29مرے بھائی پہلے میری پوری بات تو سن لیں
28:32پھر دوہایاں دیتی رہیے گا
28:34کیا سنوں
28:35سننے کو بچے ہی کیا ہے
28:37پہلے بھی تین لڑکی والوں کو ٹائم دے چکیوں
28:39لیکن تم نے ٹھال دیا
28:40اور اب پھر سے
28:41پھر سے
28:42کال کریں ان لوگوں کو
28:44اور کہیں کہ لڑکی اپنے ساتھ لے کر آئیں
28:47میں آج ہی مراد کی منگنی کر دوں گی
28:50اور شادی کی تاریخ پکی کر کر اٹھوں گی
28:52یہ کیا کہہ رہی ہو تو
28:54مراد رازی ہو گیا ہے؟
28:56آپ سمجھیں مراد رازی ہی ہے
28:58ماں ہوں میں اس کی
28:59اچھی طرح جانتی ہوں اسے
29:01میرے فیصلے کو نہیں ٹالے گا وہ
29:03تم کہہ رہی ہو تو
29:04میں مان لیتی ہوں
29:05لیکن سچ پوچھو
29:07میں دل سے بالکل مطمئن نہیں
29:08ارے بھائی دل کو چھوڑیں
29:10یہ سارے سیاپے دلی نے تو کھڑے کیے میں
29:13بس آپ وہ کریں جو میں کہہ رہی ہوں
29:15فون کریں اور بلائیں ان لڑکی والوں کو
29:18چلو میں گھر جا کے کال کرتی ہوں
29:22بتاتی ہوں پھر تمہیں
29:24چھیک
29:52موڑا
29:54اسلام مکمل جو
29:56بیٹھو بیٹھو بیٹھو بیٹھو بیٹھو بیٹھو بیٹھو بیٹھو
30:04ہا بھئی
30:07اب صحیح سے باتاو کہ کیا بات ہے
30:08کس وجہ سے پریشان ہو
30:10کچھ نہیں
30:12ایسی کوئی بات ہے میں
30:13میں ڑھیک ہوں
30:17ٹھیک ہو
30:18لیکن کچھ تو بات ہے
30:20بینا نے کچھ کہا
30:23نہیں
30:26وہ مجھے کیوں کچھ کہیں
30:28وہ تو ہم جو کچھ بھی نہیں کہت
30:31لیکن اس دن تو میرے سالے بہت کچھ کہا تھا
30:36اس نے تمہیں
30:36اس دن میرے غلطی تھی نر
30:40اور کوئی باتیں اگر کہہ دیا تو کیا ہوا
30:43بڑی ہے وہ مجھ سے
30:44اور ممانی ہے میری
30:48وہ میں ساگی
30:49اور ساس ہوئی ہے
30:50ایک بات بھی تو میں بتاؤں
30:57بینہ زبان کی تیز ضرور ہے
31:02لیکن بلکہ اچھی ہے
31:04جب راجدہ بہن نے تمہاری تصویر دکھائی ہے
31:09تو بہت خوش ہوئی
31:11مطلب اتنا خوش ہوئی ہے کہ
31:14اس سے زیادہ خوش
31:15میں نے اس سے پہلے کبھی نہیں دیکھا
31:18لیکن جہاں اس سے یہ بتا چلا ہے
31:20کہ تم سادیا کی بیٹی ہو
31:21تو اس کی خوشی خوف میں بدل گئی ہے
31:25اور جہاں خوف ظالے با جائے
31:28وہاں خوشی اور محبت دونوں غائب ہو جاتی ہیں
31:31میں اس خوف دو میوائے کو بہت جلدی کے رات ہوں
31:34اور آپ دیکھنو
31:37ممانی دل سے خوش ہو کر مجھے اپنا آنے
31:42مشاہ اللہ
31:44اچھا مامو
31:48کچھ بات کرنی تھی آپ سے
31:52آپ امی سے بات کریں نا
31:57امی بھائی کے لیے فارا کا ہاتھ مانگیں
32:01اچھا
32:03تو اصل میں یہ ہے تمہاری اداسی کا سبب
32:07یہ سب کچھ کرنے کے لیے بیرہ نے کہا ہے تم سے
32:11اس میں حرج کیا ہے
32:14پڑا اچھی لڑکی تو ہے
32:16میں نے کہتا کہ اچھی لڑکی نہیں ہے
32:18لیکن بیٹا یہ حق جو ہے
32:20صرف سادیا اور مراد کو حاصل ہے
32:23کہ وہ لوگ یہ فیصلہ کریں
32:25کہ ان کے زندگی میں کون شامل ہوگا
32:27کون شامل نہیں ہوگا
32:28سمجھ رہی ہو نا میری بات
32:31آپ ٹھیک کہہ لیں
32:33لیکن آپ معاشورات تو دے سکتی
32:37اور مجھے یقین ہے
32:40بھائی اور امی آپ کی کبھی بات نہیں ڈالیں گے
32:43کیس مہمو جا
32:48ٹھیک ٹھیک
32:52میں کوشش کروں میں صادیہ سے بات کرنے کی
32:55انشاءاللہ سب ٹھیک ہو جائے گا
32:57لیکن یہ شہرے پہ پریشانی اداسی نہیں چاہیے
33:01بلکل بھی ہے ہستی کھیلتی مسکراتی ہوئی اکشی لگتی ہو
33:08اب میرا دن اچھا گزرے گا
33:13اللہ حافظ
33:15اللہ حافظ
33:16اب ان کی طبق کیسی ہے درکٹر صاحب
33:28اب ٹھیک ہے
33:29ڈریپ لگتے ہی ان کا بی پی نارمل ہو جائے گا
33:32پھر آپ انہیں لے جا سکتی
33:33تھانک یوں
33:34لیکن اتنا بی پی کیسے لو گیا جانک
33:38ہاں پہ ٹیشن اور اس ٹیس کی وجہ سے اکثر یہ ہو جاتا ہے
33:41آپ انہیں اس ٹیس اور ٹینشن سے بچائیں
33:43اسکیوز می
33:56حملہ کیا ہوا مراد کو
33:57بی پی لو ہونے کے وجہ سے آفیس میں بے ہوش ہو گیا تھا
34:00جب میں سے یہاں لے آئیے
34:01ہونا ہی تھا بیچارے کے ساتھ
34:03کتنے سٹریس میں آئیے
34:06مورات
34:11لیٹھے رہو
34:13لگی وے تو میں بھی اتنی کوشش مت کرنا
34:16صحیح کہہ رہی ہے نا لیٹھے رہو نا
34:18کیا ہو گیا بھائی
34:20اتنی جلدی ہمت ہار گئی ہو
34:22ابھی تو اپتدائی ایشک ہے
34:23بہت سارے امتحان باقی ہیں
34:25ابتدائی ایشک کیا
34:28میں تو انتہائی ایشک پر بھی چلا جاؤں لیکن
34:32کچھ ساتھ دینے والا تو مل ہے
34:37بات تو لڑکا بلکل ٹھیک کر رہا
34:46حملہ تمہارا کیا خیال ہے
34:48کیا کرنا چاہیے
34:50میں تو ساتھ دین نکلے تیار ہوں
34:52مگر یہ بھی تو پہل کرے
34:55مجھے تو لگتا ہے اس سے یہ بھی نہیں ہوگا
34:59میں مراد حسین
35:16اس ہسپٹل کے بیٹ پہ
35:19ٹرپ لگے ہاتھوں کے ساتھ
35:22تمہیں پرپوس کرتو
35:27کیا تم مجھ سے شادی کرو
35:32مس ساتھ دین نکلے
35:39بھولو
36:02تیرے رنگ میں ہی رنگ جاؤں میں
36:10بولا کے سن ساری پھیا
Comments