00:00aah janaab har ko yeh kya raha hai ki tii mariam aurinzeb sahiba nye joh hai transformation kiya hai bada zabadaas positive qism ka transformation kiya hai
00:08sari raha chalte chalte sari raha chalte chalte yohi koin meh udaya thai yohi ko
00:21janaab pishle dino wazir ala punjab mariam nawas ke bade baiti junaid safder ka dousra nikah hua
00:30اور اس mوقع پر kئی ویڈیو جو ہیں وائرل ہوئیں
00:33ان ویڈیوز میں سے ایک ویڈیو میں آپ ایک بڑی ہی good looking خاتون کو دیکھ رہے ہیں
00:39جو تھوڑی پہچان میں آ بھی نہیں ہیں لیکن ہم انہیں پہچان نہیں پا رہے
00:44ذرا ان خاتون پر نظر ڈالتے ہیں
00:51جناب یہ خاتون جو کہ فیڈر منسٹر بھی رہ چکی ہیں ابھی بھی کابینہ کا
01:04حصہ ہے mariam oran zeeb صاحبہ ہے
01:06جناب ہر کو یہی کہہ رہا ہے کہ مریم oran zeeb صاحبہ نے
01:22جو ہے transformation کیا ہے بڑا زبدست positive قسم کا transformation کیا ہے
01:27ویڈیوز کیا ہے look پوری change ہو گئی ہے
01:30تو آپ کو میں مزید کچھ ویڈیوز دکھاتا ہوں اور آپ ہی دیکھیں کہ اس میں
01:36mariam oran zeeb کا جو face structure ہے وہ بھی totally change ہو گیا ہے
01:41اور بلکل ہی ایک نئی شکل ہمارے سامنے نظر آ رہی ہے
01:44ان کے لوگ تو ان کو حانیا آمیر سے جو ہے مشابت کر رہے ہیں
01:48کہہ رہے ہیں کہ حانیا آمیر پہ cross ہے اور mariam oran zeeb پہ double tick ہے
01:53جناب اب میں اس بات سے اس راج سے پردہ اٹھاتا ہوں
02:16کہ یہ بات بلکل ٹھیک ہے کہ یہ تصویر جو ہے mariam oran zeeb کی ہی ہے
02:20لیکن اس میں دو چیزوں کا کمال ہے
02:24ایک ہے camera filter اور دوسرا ہے cosmetic
02:28اور ابھی جو میں نے آپ کو تصویر دکھائیں
02:31ان میں تو آپ کو mariam oran zeeb کا face structure بلکل different نظر آ رہا ہوگا
02:35لیکن اب میں آپ کو جو کچھ ویڈیوز دکھاؤں گا
02:39ان ویڈیوز میں آپ دیکھیں
02:40کیونکہ ان میں camera filter نہیں ہے
02:43تو ان کو دیکھتے ہی آپ کو یہ لگے کہ
02:45ہاں یہ mariam oran zeeb ہی ہے
02:46کیونکہ اس میں camera filter نہیں ہے
02:48موسیقی
03:18جناب camera filter کے بغیر اب آپ نے mariam oran zeeb کو دیکھا
03:33اب ریسنٹلی mariam oran zeeb اپنی نیو لک کے ساتھ
03:37کچھ گورنمنٹ اوفیشنل میٹنگز میں آئی ہیں
03:40اور وہاں پر انہوں نے وہ میں ایک cover نہیں کیا جو ایک wedding میں ہوتا ہے
03:44تو اب میں آپ کو mariam oran zeeb کی وہ ویڈیو دکھا رہا ہوں جو current ہے
03:48after her transformation
03:50اور جس کا دیکھ کر آپ یہ کہیں گے
03:52کہ mariam oran zeeb تو بلکل ویسی ہی ہے
03:55جیسی پہلے تھیں بس صرف weight کم ہو گیا ہے
03:59تو جناب حقیقت میں بات یہی ہے کہ maniam oran zeeb نے جو ہے
04:26weight loss کیا ہے ان کا weight بہت بڑھ گیا تھا
04:29اور جس کے بعد جو ہے وہ ہمارے سامنے آئیں
04:34لیکن ان کا جو face look ہے وہ change نہیں ہوئی ہے
04:37جو face look ہمیں نظر آ رہی تھی وہ face look جانا
04:40basically کچھ makeover کی ویسی تھی
04:43make up کی ویسی تھی
04:44اور کچھ جو ہے وہ camera filter کی وجہ سے تھی
04:48تو میں نے camera filter ہٹایا ہے جب
04:50تو ہمیں فوراں mariam oran zeeb کا چہرہ نظر آ گیا
04:53اور جب makeover کے بغیر ہم نے دیکھا
04:56تو ہمیں اپنی پرانی پیاری
04:58ہماری منسٹر mariam oran zeeb ہی نظر آئیں
05:01تو میں نے جو اس وقت جو لوگ شوق دھو رہے ہیں
05:05کہ mariam oran zeeb نے برکولی totally transform ہو گئی
05:08تو ایسا نہیں ہے
05:09totally transform نہیں ہوئی ہے
05:10ویسی کی ویسی ہی ہے
05:11صرف و صرف weight loss ہوا ہے
05:14تو جناب میں ہوں ڈاکٹر کامران جاوید
05:35اور آپ مجھے دیکھ رہے ہیں بیم نیوز میں
05:37ساری راہ چلتے چلتے
05:42ساری راہ چلتے چلتے
05:46یوں ہی کوئی مل گیا تھا
05:50یوں ہی کوئی
05:52you are watching bam tv
Comments